AGEGA.PUNJAB Profile
AGEGA.PUNJAB

@AGEGA_

Followers
13,290
Following
11,841
Media
892
Statuses
25,667

AGEGA social media advisor punjab

pakistan
Joined July 2016
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@AGEGA_
AGEGA.PUNJAB
1 year
Shame on Media #ہمارے_مطالبات_پورے_کرو
Tweet media one
25
429
587
@AGEGA_
AGEGA.PUNJAB
1 year
Tweet media one
8
294
519
@AGEGA_
AGEGA.PUNJAB
1 year
اپ اگر رصاکارنہ طور پہ ہماری اواز بننا چاہتے ہیں تو پلیز اس اکاونت کو فالو کریں انباکس کریں اور اپ کو ٹویٹر گروپ میں شامل کر لیا جائے گا۔ شکریہ جزاک اللہ #چلو_چلو_لاہور_چلو
30
261
449
@AGEGA_
AGEGA.PUNJAB
1 year
چیف سیکرٹری ملک سے باہر ہیں وزیر اعلئ اسلام اباد ہیں۔ہم کسی باآختیار کمیتی یا اتھارٹی سے ہٹ کر کسی سے مزاکرات نہیں کریں گے ۔حکومت مزاکرات پہ امادہ ہے لیکن ہم ان سے مزاکرات نہیں کر رہ۔ ان شاءاللہ دھرنا تا دم تسلیم مطالبات جاری رہے گااور مزید اپشن زیر غور ہیں۔ #چلو_چلو_لاہور_چلو
13
261
419
@AGEGA_
AGEGA.PUNJAB
1 year
پنجاب کے سرکاری ملازمین کی تنخواہ اور پینشن میں اضافہ وفاقی حکومت ملازمین کے مساوی کردیا گیا محسن نقوی کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں فیصلہ تنخواہوں میں 35 فیصد اور پینشن میں 17 فیصد اضافے کے فیصلے کی منظوری تنخواہوں اور پینشن میں اضافے کا اطلاق ملازمین کی رننگ بنیادی تنخواہ پر
32
92
408
@AGEGA_
AGEGA.PUNJAB
1 year
تمام لوگوں سے گزارش ہے اس ٹیگ پر ٹویٹس شروع کریں Start trending #اگیگا_قائدین_رہا_کرو
Tweet media one
14
330
397
@AGEGA_
AGEGA.PUNJAB
1 year
کیا ہم اس ملک کے شہری نہیں کیا ہماری سروسز دوسرے صوبوں کے ملازمین سے کم ہیں؟ آخر پنجاب کے ملازمین کے ساتھ یہ ظلم کیوں؟ #ہمارے_مطالبات_پورے_کرو
Tweet media one
11
306
389
@AGEGA_
AGEGA.PUNJAB
1 year
اساتذہ کے گھروں کے دروازے توڑ کر گرفتاری۔۔۔چادر چار دیواری کی پامالی #ملازمین_کو_جینے_دو
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
23
264
376
@AGEGA_
AGEGA.PUNJAB
1 year
جلسہ کی موجودہ صورت حال۔الحمداللہ عوام کا جم غفیر #چلو_چلو_لاہور_چلو
9
275
366
@AGEGA_
AGEGA.PUNJAB
1 year
اللہ کے فضل سے منزل قریب ہے ہمت نہیں ہارنا دھرنا پہ پہنچیں۔ گرتی ہوی دیوار کو ایک دھکا اور دو۔ اور جو بھی ٹویٹر پہ ہیں پلیز اس ہیش ٹیگ کو ٹاپ پہ رکھنا ہے۔ یہ دھرنا سے بھی زیادہ تکلیف دہ ہے نگرانوں کو۔ پلیز ایسے میسیج کو آرٹیز صرور کیا کریں تاکہ اواز ہر تک جائے #چلو_چلو_لاہور_چلو
8
382
381
@AGEGA_
AGEGA.PUNJAB
1 year
ہمارے سب ملازمین جو احتجاج میں شامل ہے انکا مطالبہ بلکل جائز ہے اور ہم اپنا حق لے کر رہے گے #EqualPayPensionForPunjab اور جو لوگ کل شامل نہیں ہو سکے انکے لیے #چلو_چلو_لاہور_چلو اپنے خاندان کی خاطر
Tweet media one
8
324
372
@AGEGA_
AGEGA.PUNJAB
1 year
قافلے لاہور کی جانب رواں دواں اپنا حق لے کر ایئں گے ان شاءاللہ #چلو_چلو_لاہور_چلو
Tweet media one
9
286
365
@AGEGA_
AGEGA.PUNJAB
1 year
ٹویٹر پہ اساتذہ کے مسائل حل و عقد اور تعلیمی حوالے سے کوی بات یا اپنے مطالبات حکام بالا تک پہنچانے کے لئےٹویٹر پہ ٹیمز بنا رہے ہیں۔جو اس سلسلے میں ہمارا حصہ بننا چاہئں پلیز منشن کر دیں جزاک اللہ
204
72
372
@AGEGA_
AGEGA.PUNJAB
1 year
اگیگا قیادت ان شاءاللہ کبھی بھی لولی پاپ پہ دھرنا ختم نہیں کرے گی۔ حکومت نے غلط کیا ناجائز کیا۔ اسے جھکنا ہو گا یہ سمجھتے تھے اتنی شدید گرمی میں ایک دن کے بعد خود واپس چلے جایئں گے۔ہماری تعداد روز بروز بڑھ رہی ہے جزبے زورں پہ ہیں ہم اپنا حق لیں گے ان شاءاللہ #چلو_چلو_لاہور_چلو
13
250
360
@AGEGA_
AGEGA.PUNJAB
1 year
اسلام علیکم احباب۔۔ اگیگا قیادت نے دھرنا ختم کر دیا ہے اور سارے مطالبات جو ایجنڈے میں تھے وہ تسلیم کر لئے گئے ہیں نوٹیفکیشن ان شاءاللہ سارے پراسس کے بعد ایک ہفتہ میں کر دیا جائےگا اللہ سب کو استقامت عطا فرمائے اور ہم سب کا حامی و ناصر ہو سب کو مبارکباد نوٹیفکیشن کے بعد دی جائےگی
38
113
366
@AGEGA_
AGEGA.PUNJAB
1 year
اگیگا کی مرکزی قیادت کی طرف سے تویٹر پہ ملازمین اور ہر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے جو احباب اواز اتھا رہے ہیں اور حق کا ساتھ دے رہے ہیں ہم ان کے تہ دل سے شکر گزار ہیں امید ہے حق کا ساتھ دیتے رہیں گے۔ اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو چوہدری زبیر احمد ہنجرا #چلو_چلو_لاہور_چلو
13
253
354
@AGEGA_
AGEGA.PUNJAB
1 year
شاباش ویلڈن مجھے اپ سب پہ فخر ہے سوشل میڈیا پہ اپ نے حق ادا کر دیا۔۔اس مہم کو ٹاپ پہ رکھنا ہے جزاک اللہ #چلو_چلو_لاہور_چلو
8
253
350
@AGEGA_
AGEGA.PUNJAB
1 year
جو اج کے ہمارے ٹرینڈ میں حصہ لے رہا ہے پلیز Done لکھ کر آر ٹی کر دے۔
149
213
352
@AGEGA_
AGEGA.PUNJAB
1 year
الحمداللہ سیکریٹرییٹ ملازمین یونین کے صدر سلطان گجر نے اگیگا پنجاب خی حمایت کا اعلان کر دیا کل سے سیکریٹریٹ کے تمام ملازمین اگیگا کے ساتھ احتجاج میں شامل ہوں گے شکریہ سیکریٹریٹ الائنس شکریہ جزاک اللہ ۔ہم جیتیں گے۔۔ تم ہارو گے #ہمارے_مطالبات_پورے_کرو
3
263
336
@AGEGA_
AGEGA.PUNJAB
1 year
اگیگا قائدین کی گرفتاری کی بھر پور مذمت کرتے اور ذائد المیعاد نگران حکومت پر واضح کر دینا چاہتے ہیں ان اوچھے ہتھکنڈوں سے ہم نہیں دبنے والے۔ ۔۔ہم اپنا حق چھین کر بھی لیں گے۔ ڈینگی ایکٹیویٹیز کا مکمل بائیکاٹ مطالبات کی منظور ی تک تالا بندی #ReleaseAGEGAleadership
10
249
336
@AGEGA_
AGEGA.PUNJAB
2 years
پنجاب بھر کے اکاونٹ افس میں 15 % سپیشل الاونس 5 ماہ کے بقایا جات کے ساتھ سرکاری ملازمین کی تنخواہیں میں لگا دیا گیا ہے۔۔وعدہ کی تکمیل کے بعد ملازمین کو مبارکباد شکریہ اگیگا قیادت۔۔ ان شاءاللہ اگلا قدم کنوینس آلاونس ہاوس رینٹ میڈیکل الاونس موجودہ حالات اور تناظر سے ہو گا وعدہ
39
33
339
@AGEGA_
AGEGA.PUNJAB
1 year
پنجاب کے ملازمین کو ان کا حق دو...✌ جیو اور جینے دو مہم کا آغاز اگیگا پنجاب کے سنگ اب نہیں تو کبھی نہیں.... سرکاری ملازمین لاہور میں بڑے احتجاج کی تیاری کریں...... #پنجاب_کے_ملازمین_کو_ان_کا_حق_دو سب ملازمین جو انلائن ہیں پلیز اس پہ ترینڈ کریں شکریہ اپنا حصہ ڈالیں
15
224
331
@AGEGA_
AGEGA.PUNJAB
1 year
اگیگا کے زیر اہتمام دھرنے میں علامہ ابتسام الہی ظہئر کا خطاب۔۔ علامہ صاحب کا ملازمین کے حق میں بیان کا خیر مقدم کرتے ہیں اور شکریہ ادا کرتے ہیں #چلو_چلو_لاہور_چلو
Tweet media one
7
218
318
@AGEGA_
AGEGA.PUNJAB
1 year
پنجاب کے تمام سرکاری ملازمین جو تنخواہوں یا پنشن کے اضافہ میں حکومتی بد نیتی اور تفاوت سے پریشان ہیں ۔اپ عید سکون سے کریں اس کے بعد ان شاءاللہ ایسا احتجاج ہو گا ۔اور ہم حکومت کو مجبور کریں گے۔ایک ریاست ایک دستور پہ یکساں مراعات یکساں اضافہ ہم اپنا حق اپ سب کی طاقت سے لیں گے Rts
22
137
324
@AGEGA_
AGEGA.PUNJAB
1 year
ملک کو لوٹنے والے استاد نہیں ڈاکو وہی ہیں جنہوں نے ملک کواس نہج پہ پہنچایا۔اپ اپنی زبان درازی سیاست دانوں تک محدود رکھیں۔ہم استاد ہیں اور ہماری تربیت اجازت نہیں دیتی اپ کو اسی لہجہ میں جواب دیا جائے۔ اپنے بیان کی وضاحت اور معذرت کریں ورنہ ہم انصاف کا دروازہ بھی کھتکھایئں گے۔
Tweet media one
59
131
322
@AGEGA_
AGEGA.PUNJAB
1 year
اسلام علیکم ۔احباب اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے سکون سے نیند پوری کی شکرانہ کے نفل ادا کئے ہمارے مطالبات پورے ہونے کی نوید ملی۔ مایوسی گناہ ہے ان شاءاللہ نوٹیفکیشن امدہ ہفتہ میں ہو جائے گا۔ ہم اپنی تیم بنا رہے ہیں میڈیا بلیک اوٹ کرے لیکن ہم اپنی اواز ہر ایک تک پہنچایئں۔ اپ شامل ہوں
31
80
309
@AGEGA_
AGEGA.PUNJAB
1 year
اسلام علیکم احباب۔۔ مجھے ایک معزز ممبر نے تجویز دی ہے ہمیں اس پہ ٹرینڈ کرنا چاہئے؟؟ #نوٹیفیکیشن_جاری_کرو تو بسم اللہ کرتے ہیں اج کا دن اس پہ اب زور لگا کے پینل پہ لانا ہے شکریہ
14
271
300
@AGEGA_
AGEGA.PUNJAB
1 year
سیدھی سی بات ہے جو ہمارے حقوق کا دفاع نہیں کرے گا اس سے ہمارا بھی کوئی لنک نہیں #چلو_چلو_لاہور_چلو #EqualPayPensionForPunjab
Tweet media one
7
223
307
@AGEGA_
AGEGA.PUNJAB
1 year
ایسے جزبوں کو سلام۔۔۔ صنف آہن۔
7
148
299
@AGEGA_
AGEGA.PUNJAB
1 year
ٹماٹر کے ریٹ پہ سوموٹو لینے والے منصفو 17 لاکھ ہر ماہ تنخواہ لینے والو 4 ۔4 پلاٹ لینے والو بعد از ریٹائرمنٹ مرتے دم تک سوائے کفن کے ہر خرچہ ریاست سے لینے والو دنیا میں 140 ممالک میں سے 130 نمبر پہ پاکستان میں انصاف دلانے والو کا معماران قوم رل گئے ہیں #ہمارے_مطالبات_پورے_کرو
Tweet media one
Tweet media two
11
248
290
@AGEGA_
AGEGA.PUNJAB
1 year
ٹویٹر احباب سے التماس ہے۔ ٹرینڈ کو رکنے نہیں دینا اس کی پوزیشن تب تک بحال رکھنا ہے جب تک حکومت مطالبات نہیں مانتی ہم لے کے رہیں گے اپنا حق #چلو_چلو_لاہور_چلو
3
261
286
@AGEGA_
AGEGA.PUNJAB
1 year
پلیز ہر ملازم حصہ ڈالے اج سے انتظامیہ بہت متحرک ہو چکی ہے ٹیچرز کو ڈرایا دھمکایا جا رہا ہے سکولز زبردستی کھلوائے جا رہے ہیں اے ای اوز پہ کافی پریشر ہے۔
Tweet media one
49
198
278
@AGEGA_
AGEGA.PUNJAB
1 year
میں اپنی سوشل میڈیا ٹیم کو اور سارے گروپ ��مبران کو اور جو ہمارے ٹرینڈ کا حصہ رہے سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں اپ سب کی عظمت کو سیلوٹ اس کامیابی میں اپ سب برابر کے حصہ دار ہیں چوہدری زبیر احند ہنجرا میڈیا ایڈوائزر اگیگا پنجاب 03207420000
18
74
293
@AGEGA_
AGEGA.PUNJAB
1 year
پنجاب کے ملازمین کو ان کا حق دو...✌اج رات 9 بجے اس ہیش ٹیگ پہ اپنی مہم کا آغاز پلیز ہر ملازم اس میں اپنا حصہ ڈالے جیو اور جینے دو مہم کا آغاز اگیگا پنجاب کے سنگ اب نہیں تو کبھی نہیں.... سرکاری ملازمین لاہور میں بڑے احتجاج کی تیاری کریں...... #پنجاب_کے_ملازمین_کو_ان_کا_حق_دو
14
193
281
@AGEGA_
AGEGA.PUNJAB
1 year
عزم اور بلند حوصلے ان شاءاللہ ہم کامیاب ہوں گے #چلو_چلو_لاہور_چلو
Tweet media one
8
176
278
@AGEGA_
AGEGA.PUNJAB
1 year
آج پنجاب کا ہر ملازم اس بات کا عہد کر رہا ہے کے ہم اپنی ملازمت اور جو اونٹ کے منہ میں زیرا برابر مراعات ہے ان پر کسی صورت کمپرومائز نہیں ہو گا 1۔۔حکومت کو لیو انکشمنٹ کا قانون واپس لینا ہو گا 2۔۔پنشن کے قوانین کوئی تبدیلی نہیں ہونے دیں گے ہیش ٹیگ #پانچ_ستمبر_دفاع_ملازمت
5
151
277
@AGEGA_
AGEGA.PUNJAB
1 year
میری ملازمین سے التماس ہے تاخیر تو ہو سکتی ہے لیکن انکار رہی ہمارے مطالبات ان شاءاللہ پورے ہوں گے۔صبر کریں اور امید کا دامن نہ چھوڈیں۔ اور افواہوں پہ کان نہ دھریں۔الحمداللہ ہم ایک طاقت ہیں اور حکومت دیکھ چکی ہے۔دوبارہ دھرنا نگران حکومت برداشت نہیں کر پائے گی #نوٹیفکیش_جاری_کرو
27
141
272
@AGEGA_
AGEGA.PUNJAB
1 year
#مراعات_نہیں_مساوات ہم یہ ٹیگ لانچ کر رہے ہیں۔۔اور بتانا چاہتے ہے کہ ہم برابر حقوق چاہتے ہے سب ملازمین حضرات اس میں حصہ ڈالیں
Tweet media one
7
218
272
@AGEGA_
AGEGA.PUNJAB
1 year
ہمارا ہیش ٹیگ بہت نیچے جا چکا ہے سب لوگ اس پر پھر سے بہت ذیادہ ٹویٹس اور ریٹویٹس کریں تاکہ ٹرینڈ اوپر آجائے #چلو_چلو_لاہور_چلو
9
309
265
@AGEGA_
AGEGA.PUNJAB
1 year
اپیل۔۔۔ سب ملازمین حضرات سے اپیل ہے ہم نے احتجاج کے اگلے لائحہ عمل کا کل اعلان کرنا ہے اپ سب نے بھرپور شرکت کرنی ہے اور خصوصی طور پہ اھل لاہور سے اپیل ہے کل گھر سے نکلیں اور دھرنا میں شرکت ضرو کریں ان شاءاللہ کل ہماری کامیابی کا سورج نکلے گا ان شاءاللہ #چلو_چلو_لاہور_چلو
6
208
256
@AGEGA_
AGEGA.PUNJAB
1 year
الحمداللہ سب ملازمین کو اگیگا کی طرف سے دلی مبارکباد اللہ تعالئ مزید کامیابیوں اور کامرانیوں سے ہمکنار کرے امین لیو انکیشمنٹ کے لئے دعا کرنا
Tweet media one
22
54
258
@AGEGA_
AGEGA.PUNJAB
1 year
*اطلاع حکومت نے مظاہرین کے ایک نام نہاد احتجاجی دھڑے گروپ کے مزاکرات کا ڈھونگ رچا کر بکاو میڈیا کے ذریعے پنجاب ملازمین کو انتشار کا شکار کرنا چاہا ہے ۔نہ ہم سے کوئی مزاکرات ہوئے نہ فیصلہ ہمارا احتجاج نوٹیفکیشن تک جاری رہے گا *اگیگا پنجاب* #ہمارے_مطالبات_پورے_کرو
2
201
256
@AGEGA_
AGEGA.PUNJAB
1 year
ان شاءاللہ لیو انکیشمنٹ کا بھی نوٹیفکیشن واپس ہو گا۔۔ تمام ملازمین کے اتحاد کا سیلوٹ ۔۔ الحمداللہ اگیگا ایک حقیقی ملازمین کا نمائندہ ہونے کے ساتھ ساتھ ایک طاقت ہے اور جب سے بنائ گیئ ہے ہر مطالبہ پورا کرویا ہے۔ ائندہ بھی ملازمین کے ہو مسئلہ پہ دو ٹوک موقف ہو گا۔ اسلام علیکم
18
68
255
@AGEGA_
AGEGA.PUNJAB
1 year
کوئی بھی میڈیا چینل ہمارے احتجاج کی کوریج نہیں کر رہا تو سب ملازمیں تمام میڈیا چینل کو unsubscribe کریں اور فیس بک اور ٹوئٹر پر بھی ان چینلز کو unfollowing کریں Spread the word #چلو_چلو_لاہور_چلو #EqualPayPensionForPunjab
7
191
256
@AGEGA_
AGEGA.PUNJAB
2 years
ان شاءاللہ وفاق کی طرز پر اور اتنا پنجاب گورنمنٹ اضافہ کرے گی اور 15 %سپیشل الاونس اس کے علاوہ یو گا جس کا اطلاق یکم مارچ سے ہو گا۔اسلام آباد کل کے چارٹر آف ڈیمانڈ میں سب سے پہلے یہی مطالبہ تھا۔۔۔شکریہ
31
35
250
@AGEGA_
AGEGA.PUNJAB
1 year
میری اپ سب احباب سے التماس ہے۔۔ہمیں میڈیا کا پلیٹ فارم پہ اپنی اواز طاقت سے اتھانی ہے۔۔ لہزا فیصلہ ہوا ہے اس htپہ 9.50پہ ٹرینڈ کریں اور کل بھی یہی رہے گا۔۔وقت نکالیں اور پورا زور لگایئں۔۔ وزیر اعلی اور وزیر اعظم کو تیگ کریں #محسن_نقوی_انصاف_کرو
14
182
249
@AGEGA_
AGEGA.PUNJAB
1 year
ان شاءاللہ ہم جیتیں گے حوصلے بلند رکھیں۔فرعونیت جھکے گی۔۔ عجز و انکساری اور حق جیتے گا ۔ہم خوشخبری کے قریب ہیں ہمت مرداں مدد خدا۔۔ دعا کرتے رہیں اپنے ترینڈ کو پینل سے نہیں ہٹنے دینا ویلڈن #ہمارے_مطالبات_پورے_کرو
10
208
252
@AGEGA_
AGEGA.PUNJAB
1 year
سب ملازمین تیار تہیں ان شاءاللہ اپ سب کی دعاوں سے اور عملی ساتھ کی ضرورت ہو گی یک اواز ہو کر۔ہم نے اس کالے قانون کو واپس کروانا ہے اور یہ واپس ہو گا۔ اپنے میں اتحاد پیدا کریں ایک دوسرے کو فالو کریں کوئ بھی ملازم جسے میں فالو بیک نہ سے سکوں پلیز مینشن کرے فالو بیک 100%
Tweet media one
20
112
246
@AGEGA_
AGEGA.PUNJAB
1 year
السلام علیکم مطالبات میں مثبت پیش رفت کے بعد سارا احتجاجی شیڈول اگیگا کی مرکزی قیادت نے موخر کر دیا ہے اور اج سے باقاعدہ تعلیمی اغاز اور ساری سر گرمیاں معمول کے مطابق ہوں گی۔ مبارکباد ان سب ملازمین کو جنہوں نے ہمارا ساتھ دیا شکریہ صبح الخیر
Tweet media one
64
51
240
@AGEGA_
AGEGA.PUNJAB
1 year
اپ سب ملازمین کو اطلاح دی جاتی ہے آج رات 9 بجے ہم ٹویٹر پہ ٹرینڈ کریں گے پنجاب حکومت نے ہمارت ساتھ سوتیلا سلوک کیوں کیا۔۔اس سلسلے میں اپ سب ملازمین کو اواز اتھانا ہو گی تاکہ ہمارا ٹرینڈ پینل ہو سکے۔۔ایچ ٹی بتا دیا جائے گا۔ ہر ایک کو حصہ ڈالنا ہے پلیز آرٹیز اینڈ فالو
27
116
249
@AGEGA_
AGEGA.PUNJAB
1 year
آج رات 8بجے اپنے حقوق کے لیے آواز اٹھائیں گے۔۔۔آپ سب سے گزارش ہے کہ 8بجے سب لوگ اپنا قیمتی وقت دیجئے گا یہ ہم سب کی مشترکہ جدوجہد ہے
10
90
245
@AGEGA_
AGEGA.PUNJAB
1 year
تمام ملازمین متوجہ ہوں اپ لوگو کی سوشل میڈیا پر آواز بہت اثر رکھتی ہے اسکے لئے ٹرینڈ کا پینل پر ہونا انتہائی اہم ہے۔۔ابھی ہمارا ٹرینڈ نیچے چلا گیا ہے آپ سب زیادہ زیادہ ٹویٹس اور ریتویٹس کر کے اسے واپس اوپر لا سکتے ہے اپ سے التماس ہے اپنا حصہ ضرور ڈالیں #چلو_چلو_لاہور_چلو
Tweet media one
2
250
248
@AGEGA_
AGEGA.PUNJAB
1 year
اسلام علیکم ان شاءاللہ ہم اج جیتیں گے اس کو ٹاپ پہ رکھنا ہے جزاک اللہ زبیر احمد ہنجرا میڈیا ایڈوائزر اگیگا پنجاب۔۔
Tweet media one
11
177
238
@AGEGA_
AGEGA.PUNJAB
1 year
پنجاب کی نگران حکومت نے کریک ڈاون شروع کر دیا ہے پوعے پنجاب میں گرفتاریوں کا منصوبہ ہے۔ہمیں مزید اتحاد کی ضرورت ہے۔ کوشش کریں اج ڈینگی کا مکمل بائکات ہو جائے اور کالی بھیڑوں کا محاسبہ کریں قائدین کے حوصلے بلند ہیں ۔انہیں صرف اپ کے حقوق کی فکر ہے تمام اضلاع سے پکس مجھے ٹیگ کریں۔
5
105
239
@AGEGA_
AGEGA.PUNJAB
1 year
آئیں عہد کریں کہ۔ ہم ظلم کے خکاف سیسہ پلائی دیوار ثابت ہونگے #ملازم_کش_پالیسیز_نامنظور
Tweet media one
7
145
240
@AGEGA_
AGEGA.PUNJAB
1 year
اگیگا قیادت کی آج ہونے والی میٹنگ ڈی پی آئی آفس لاہور ، ڈائیلاگ کے لئے لائحہ عمل طے ، انشاء اللہ اگیگا پنجاب کامیابی کی طرف ایک قدم اور آگے ،، مزید خوشخبری انشاء اللہ سوموار ۔
Tweet media one
16
54
241
@AGEGA_
AGEGA.PUNJAB
3 years
AGEGA SOCIAL MEDIA TEAM #ASMT . ہر ایکٹو ملازم اس کا رکن بن سکتا ہے ملازمین کی آواز سوشل میڈیا پہ اٹھانے اور حکام بالا تک پہچانے میں ہمارا ساتھ دیں شکریہ۔
34
54
235
@AGEGA_
AGEGA.PUNJAB
1 year
اگر یہ کسی اپنے جرم میں ہیں تو لا پرواہ ہو جایئں اگر خہ ہمارے حق اور ہمارے بچوں کے لئے پابند سلاسل ہیں تو اج 8 بجے ہمارے ٹرینڈ میں ہر ملازم ضرور حصہ لے ان کے لئے اواز اتھایئں کسی کی طرف نہ دیکھیں خود اواز بنیں اور اپنئ طاقت منوایں اللہ ہمارا حامی و ناصر ہو۔ پلیز ریٹویٹ اینڈ فالو
Tweet media one
9
197
238
@AGEGA_
AGEGA.PUNJAB
3 years
ہم پنجاب گورنمنٹ سے مطالبہ کرتے ہیں افتخار على سهو فنانس سیکرٹری کو عہدے سے هٹایا جائے جو ایک حکومتی حکم کی تعمیل نہ کر سکا۔اور ملازمین کے لئے دانستہ مسائل پیدا کئے۔اس طرح کی کالی بھیڑیں حکومت کے لئے باعث رسوائ ہیں ہم اس کی بھرپور مذمت کرتے ہیں کل تک ہر حال میں کلیریفکشن کی
11
93
236
@AGEGA_
AGEGA.PUNJAB
1 year
ہم آج کے لیے ٹرینڈ لانچ کر رہے ہیں پلیز ہمارا ساتھ دیں اس ٹرینڈ میں بھر پور حصہ ڈالیں #ملازمین_کو_جینے_دو
Tweet media one
3
204
241
@AGEGA_
AGEGA.PUNJAB
1 year
احتجاج ناگزیر ہے آپ خود نہ آسکیں کوئی کسی کو ضرور بھیجیں 18 جولائی تقریبا فائنل ہے سول سیکرٹریٹ کے باہر . یہ احتجاج اور دھرنا تب ختم ہو گا جب ہمارے مطالبات مانے گئے ۔ تمام ملازمین کی ایسوسی ایشن یونین ایک پیج پر ہیں۔سب تیار رہیں اپ سب نے اپنا حق لینا ہے۔ تیار رہیں آر ٹیز پلیز
21
107
236
@AGEGA_
AGEGA.PUNJAB
1 year
عام بات سننے کو مل رہی "استادا دا کوئی رولا اے" سمجھ تب لگنی جب پانی سر سے گزر جانا۔۔۔اب وقت ہے ہمارے ساتھ آواز اٹھائیں #ملازم_کش_پالیسیز_نامنظور
Tweet media one
7
162
234
@AGEGA_
AGEGA.PUNJAB
1 year
ہم ہر اس معزز انسان کو ویلکم کریں گے جو ہماری اواز بنے۔۔جو کلمہ حق کہے وہ ہمیں جان سے بھی پیارا ہے دل کی گہرائ سے اگیگا قیادت اپ کو اپنے دھرنا میں ویلکم کرتی ہے۔ #چلو_چلو_لاہور_چلو
Tweet media one
2
173
236
@AGEGA_
AGEGA.PUNJAB
1 year
عصری تقاضوں کو مد نظر رکھتے ہوئے اور اپنی اواز میں طاقت پیدا کرنے کے لئے ہم نے اطہار رائے اور اپنی اواز حکومتی ایوانوں اور دنیا تک پہچانے کے لئے ٹویٹر پہ بھی ملازم مرد اور خواتین جو تویٹر پہ ہیں اور ہماری ہم اواز بننا چاہتے/ چاہتی ہیں ہم گروپ بنا رہے ہیں1 #چلو_چلو_لاہور_چلو
23
186
233
@AGEGA_
AGEGA.PUNJAB
1 year
کسی بھی سکول کو گھبرانے کی ضرورت نہیں یہ انسپکشن والے شوشے ہمارا حوصلہ پست نہیں کر سکتے تالا بندی جاری رہے گی تعلیمی بائیکاٹ نو ڈینگی ایٹیویٹیز کوئی سکول۔ ۔کوئی سرکاری دفتر کھلا نہیں ہو گا #اگیگا_قائدین_رہا_کرو
11
155
234
@AGEGA_
AGEGA.PUNJAB
1 year
میں اگیگا پلیت فارم سے ہراس ملازم کا تہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جس نے ہمارے ہیش ٹیگ میں محض ❤ کیا ہو اور باقی جو اس مسئلہ پہ ایک ٹیم بن گیئ یے گروپس بن گئے ہیں۔ان شاءاللہ ان کو اگیگا میڈیا ٹیم کا حصہ بنایا جائے گا اور ملازم کاز کے اور افرہ کی بہتری کے لئے ٹرینڈ کئے جایئں گے۔
13
65
236
@AGEGA_
AGEGA.PUNJAB
3 years
الحمداللہ رننگ بیسک پہ 15% ڈسپیریٹی ریڈکش الاونس یکم مارچ سے ملازمین کو ملے گا بہت مبارک حکومتی پریس ریلیز کا انتظار فرمایئں
20
39
231
@AGEGA_
AGEGA.PUNJAB
1 year
اطلاع برائے ملازمین لیو انکیشمنٹ کے ظالمانہ نوٹیفکیشن جو اس نگران حکومت کا مینڈیٹ ہی نہیں اس کے خلاف پورے ملک کے ملازمین کو ان کے حق کے لئے متحرک کیا جا رہا ہے۔اس سلسلے میں ہر ملازم اپنا حصہ ڈالے سوشل میڈیا پہ اس کے خلافاواز اٹھائےاور احجاج کی کال پہ قیادت کی اواز پہ لبیک کہے۔
16
105
235
@AGEGA_
AGEGA.PUNJAB
1 year
دھرنے یا مزاکرات کی کامیابی یا ناکامی یا کسی بھی پیش رفت یا اپڈیٹ اگیگا کے افیشل میڈیا اکاونٹ سے جاری کی جائے گی۔کسی بھی پروپیگنڈہ کا شکار نہ ہوں پر عزم ہو کر دھرنا میں رہیں اور جمعہ کی ادائگی ساتھ کامیابی کی دعا مانگیں #ہمارے_مطالبات_پورے_کرو
1
176
230
@AGEGA_
AGEGA.PUNJAB
1 year
سوشل میڈیا وارئیرز اس ٹیگ کو پینل پر لانے کیلیے ذور لگائے آپ لا سکتے ہیں #ہمارے_مطالبات_پورے_کرو
8
232
225
@AGEGA_
AGEGA.PUNJAB
1 year
لیو انکیشمنٹ کا بھی نوٹیفکیشن ود ڈرا ہو گا ان شاءاللہ ۔ پوری جیت مبارک
22
49
229
@AGEGA_
AGEGA.PUNJAB
1 year
ہماری قیادت کے حوصلے بلند ہیں اب لچک نظر انے لگی ہے اس کی وجہ اپ سب کا اتحاد ہے الحمداللہ ہماری ملازمین کی دھرنا میں تعداد کم ہونے کی بجائے بڑھ رہی ہے حکومت یہ توقع نہیں کر رہی تھی۔۔ان شاءاللہ ہم جیتیں گے یہ کچھ لمحات اہم ہیں ۔ #چلو_چلو_لاہور_چلو
4
157
227
@AGEGA_
AGEGA.PUNJAB
1 year
اللہ تعالئ کا لاکھ لاکھ شکر ہے اج ہم اپنا حق لینے میں کامیاب ہوئے یہ اپ سب کی دعاوں اور عملی کوشش کا نتیجہ ہے۔۔ اپ سب کو دلی مبارکباد زبیر احمد ہنجرا میڈیا ایڈوائیزر اگیگا پنجاب 03207420000
29
46
224
@AGEGA_
AGEGA.PUNJAB
1 year
میری سب ملازمین اور سوشل میڈیا ٹیمز سے گزارش ہے اس ہیش ٹیگ کو پینل پہ ٹاپ پوزیشن پہ رکھنا ہے۔۔ اللہ تعالئ ہمیں استقامت سے خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین #ہمارے_مطالبات_پورے_کرو
4
252
224
@AGEGA_
AGEGA.PUNJAB
1 year
اج کا دن انتہائ اہمیت کا حامل ہے اپ کے مطالبات کے حوالے سے دعا کے ساتھ امید رکھیں اللہ بہتر کرئ گا اور اپنے اس ہیش پہ کام کریں اس کو پینل کے ٹاپ پہ رکھنا ہے #چلو_چلو_لاہور_چلو
11
197
227
@AGEGA_
AGEGA.PUNJAB
1 year
میں ہر ملاز کو فالو کرتا ہوں اور پہل کرتا ہوں کوشش ہے ہر ایک کو فالو بیک دوں کوئ رہ جاےت تو پلیز مجھے بتا دیا کرو #نوٹیفیکیشن_جاری_کرو
23
125
225
@AGEGA_
AGEGA.PUNJAB
1 year
سارے ملازمین حکومت پنجاب سن لیں: اگر آپ 10 جولائ کو بھی نہ نکلے، تو آپ کبھی بھی نکل نہیں پائیں گے؟ بس یہ یاد رکھ لیں! اور معاشی طور پہ ناوان تلافی نقصان اٹھایئں گے۔پھر صرف پچھتاوا بچے گا۔ عزم سے اٹھو اپنا حق لو۔۔ پلیز آرٹیز اینڈ فالو #EqualPayPensionForPunjab
5
126
225
@AGEGA_
AGEGA.PUNJAB
1 year
رحمان باجوہ اور دیگر لیڈردھرنا سے گرفتار* اب بات آپ کے سر پر آ چکی ہے لیڈر شپ کے ساتھی گرفتار ہوچکے ہیں. اینٹی ڈینگی کا بائیکاٹ اور دفاتر سکولوں کی تالا بندی ہم پر لازم ہو چکی ہے اب بھی ہم نا اٹھے اپنے لیڈرشپ کا ساتھ نہ دیا تو کوئی فائدہ نہیں پھر #ReleaseAGEGAleadership
11
189
222
@AGEGA_
AGEGA.PUNJAB
1 year
الحداللہ اگیگا ایک طاقت ہے جس میں اپ سب شامل ہیں پنشن میں اصلاحات کے نام پہ ترامیم انتہائ خوفناک ہیں ہم سب جماعتوں کو دعوت دیتے ہیں یک زبان اور ایک پلیت فارم پہ متحد ہو کر حکومتی سازش کو ناکام بنانا ہے۔پلیز اتحاد پیدا کریں نفاق نہیں ایئں مل کر مشترکہ لائحہ عمل دیں۔ پلیز ریٹویٹ
4
110
221
@AGEGA_
AGEGA.PUNJAB
1 year
میں اپنے سب ملازمین بھایئوں کو خوش خبری سنانا چاہتا ہوں ان شاءاللہ کل کے احتجاج میں ملازمین کا اجتماع مثالی ہو گا۔اور یہ سارے ریکارڈ توڑے گا۔۔ اھل لاہور سے ملتمس ہوں اپ سب میزبان ہیں کل اپنے حق کے لئے ضرور نکلیں۔ جزاک اللہ پلیز آرٹیز اینڈ فالو
5
103
214
@AGEGA_
AGEGA.PUNJAB
1 year
ہمیں اپنے ٹویٹر ٹرینڈ کرنے والوں احباب پہ فخر ہے اور عہ ہمارا سرمایہ ہیں #چلو_چلو_لاہور_چلو
7
176
210
@AGEGA_
AGEGA.PUNJAB
1 year
محسن نقوی صاحب آپ چند دن کے مہمان ہے۔۔۔اپکی یہ ملازم دشمنی یاد رکھی جائے گی #اگیگا_قائدین_رہا_کرو
Tweet media one
9
111
215
@AGEGA_
AGEGA.PUNJAB
1 year
میری سب ملازمین جو ٹویٹر استعمال کر رہے ہیں پلیز اس ہیش ٹیگ پہ ٹویٹ کریں ارٹیز کریں ہم اواز ہوں تاکہ ہم اپنی پاوت شو کریں جی ایئں سروع کرتے ہیں #مراعات_نہیں_مساوات #مراعات_نہیں_مساوات
4
185
210
@AGEGA_
AGEGA.PUNJAB
1 year
عملی طور پہ یکجا ہو کر اس ظلم زیادتی کے خلاف ہر ملازم کو اواز اٹھانا ہو گی ان شاءاللہ بعد از عید تمام یونینز اس کے خلاف اور وفاق کی طرز پہ اضافہ ضرور کروایں گے۔ پلیز سوشل میفیا پہ اس کے خلاف بھرپور اواز اتھایئں ارٹیز پلیز فالو
Tweet media one
20
150
216
@AGEGA_
AGEGA.PUNJAB
1 year
الحمداللہ جس طرح دھرنا بجی کامیابی سے اگے بڑھ رہا ہے اور تعداد برابر بڑھ رہی ہے اس طرح ریکارڈ ہے چوتھے روز بھی ہمارا ہیش ٹیگ ٹاپ پر ہے ہمیں اپنے ملازم بہن بھایئوں پہ فخر ہے۔اگیگا کی قیادت شکریہ ادا کرتی ہے #چلو_چلو_لاہور_چلو
Tweet media one
3
205
216
@AGEGA_
AGEGA.PUNJAB
1 year
ہم محاذ پہ ڈٹے ہوئے ہیں۔ان شاءاللہ کامیابی حاصل ہو گی۔۔ دعا اپ کی قبولیت اللہ کے فضل سے عزم ہمارا دھرنا مطالبات کی منظوری تک #چلو_چلو_لاہور_چلو
Tweet media one
5
150
212
@AGEGA_
AGEGA.PUNJAB
1 year
اپ سب کا شکریہ جو میری طاقت بنے یہ اغاز ہے ٹیوٹر پہ بہترین ٹرینڈ تیم بن گئ ہے ان شاءاللہ جو بھی مسئلہ ہوا اب حکام بالا تک پہچانے کے لئے ہمیں کسی سرکاری یا نجی میڈیا کی ضرورت نہیں کچھ مسائل ہیں جن کو اجاگر کرنا ہے لیو انکیشمنٹ ایس ایس ای۔اے ای اوز ریگولر پرموشنز ایس ٹی ار خاتمہ
@desert950
صحرا کا پیاسا
1 year
@AGEGA_ @RShahzaddk آپ کا بھی شکریہ ملازمین کے لیے پنجاب ملازمین کے لیے آواز اٹھائی
0
2
4
28
56
216
@AGEGA_
AGEGA.PUNJAB
1 year
السلام علیکم ۔۔ اپ سب کے لئے دعا اور امید ہے کہ اللہ تعالئ ہمارے لئے ضرور اسانیاں پیدا فرمایئں گے۔ جن ملازمین کو 35% رننگ بیسک پہ اور 17% پنشن پہ ملے ان کو ❤مبارکباد۔ اب ان شاءاللہ لیو انکیشمنٹ جب تک واپس نہیں کروایں گے سکون سے نہیں بیٹھیں گے نہ بیٹھبے دیں گے۔اپ کی دعا اور ساتھ
Tweet media one
12
58
215
@AGEGA_
AGEGA.PUNJAB
1 year
پنجاب حکومت کی ظالمانہ پالیسیز کے خلاف آج ہم احتجاج کرنے جا رہے ہے آپ سب سے گزارش ہے اس احتجاج کا حصہ بنے اور اپنی آواز ہمارے ساتھ ملائیں اس ٹیگ کے ساتھ #چلو_چلو_لاہور_چلو
Tweet media one
5
164
208
@AGEGA_
AGEGA.PUNJAB
1 year
We are going to give another try to bring our HT on panel پلیز سب ملازمین سے گزارش ہے ٹرینڈ پر زیادہ سے زیادہ ٹویٹس اور ریٹویٹس کریں #AntiEmployeeRulesRejected
Tweet media one
2
138
203
@AGEGA_
AGEGA.PUNJAB
1 year
کوئی کسی غلط فہمی میں نا رہے ہم اپنا حق لے کر رہے گے انشااللہ #ہمارے_مطالبات_پورے_کرو
10
173
201
@AGEGA_
AGEGA.PUNJAB
1 year
مرکزی قیادت باہمی مشاورت سے فیصلہ کرتی ہے تو اس پہ عمل کرنا ہر ملازم کا فرض ہے۔دوسرا لوکل یونین عمل کروائے گی اگر کسی ضلع میں ایسا نہیں ہوتا ۔تو ہمارے نوٹس میں لایا جائے۔ہم نے قیادت کے حکم کی پابندی کروانا ہے۔ منجانب زبیر احمد ہنجرا میڈیاایڈوائزر اگیگا #ہمارے_مطالبات_پورے_کرو
8
157
203
@AGEGA_
AGEGA.PUNJAB
1 year
سب لوگ ایکٹو ہوں۔۔۔اور کم از کم ٹویٹر پر تو وقت نکالیں #ReaseAGEGAleadership
11
149
204
@AGEGA_
AGEGA.PUNJAB
1 year
سلام ابھی ہماری جنگ ختم نہیں ہوئی۔۔آپ سب نے مایوس نہیں ہونا اور اپنی جدوجہد جاری رکھیں سوشل میڈیا پر بھی اور جو لوگ پہنچ سکتے ہے لازمی لاہور پہنچے یہ ہمارے اپنے حقوق کی جنگ ہے #EqualPayPensionForPunjab #چلو_چلو_لاہور_چلو
9
188
198
@AGEGA_
AGEGA.PUNJAB
1 year
اسلام علیکم ۔۔ ہمارا اج کا ہیش ٹیگ حاضر ہے پلیز اس پہ ٹویٹ کریں ارٹیز کریں کیبنٹ میٹنگ کے اج ایجنڈہ کینطوری تک اس کو پینل پہ رکھنا ہے۔۔امید ہے ڈٹ کر ساتھ دیں گے اللہ ہمارا حامی و ناصر ہو آو اللہ کے نام سے شروع کرتے ہیں۔ پلیز ❤لگا کر ٹرینڈ کریں ارٹیز #پنجاب_حکومت_وعدہ_نبھاؤ
7
198
205
@AGEGA_
AGEGA.PUNJAB
1 year
اگیگا کے پلیٹ فارم سے مسلسل کامیابیوں کے بعد اگلا ہدف لیو انکیشمنٹ کا نوٹیفکیشن ختم کروانا اساتذہ کے تبادلہ جات کی پالیسی بدلوانا ان شاءاللہ بہت جلد اس پہ بھرپور طریقہ سے اواز اٹھائ جائے گی اپ سب تیار رہنا
25
40
200
@AGEGA_
AGEGA.PUNJAB
1 year
20 جولائ کو لیو انکیشمنٹ کی عدالت عالیہ میں ہیئرنگ ہے۔امید کی جا سکتی ہے نگران حکومت کے اختیارات ہی نہیں تھے ایسا نوٹیفکیشن جاری کرنا ۔اس سے قبل نگران حکومت کے کافی اقدامات کو ہاہئکورٹ نے ریورس کیا ہحوصلہ رکھیں #نوٹیفیکیشن_جاری_کرو
11
97
196
@AGEGA_
AGEGA.PUNJAB
1 year
آج کے لئے اگیگا کے پلیٹ فارم سے ہم ایک نیا ٹیگ لاؤنچ کر رہیں ہے #ReverseAntiEmployeeRules سب ملازمین اس ٹیگ کو یوز کریں اور حکومتی ایوانوں تک مطالبات پہنچانے میں مدد گار بنے اور اپنے حق کی جنگ میں حصہ ڈالے
Tweet media one
3
156
200
@AGEGA_
AGEGA.PUNJAB
1 year
Tweet media one
6
110
197
@AGEGA_
AGEGA.PUNJAB
1 year
ہر صوبے میں رننگ بیسک پے پر نوٹیفیکیشن جاری ہو رہے ہیں اور پنجاب ملازمین @MohsinnaqviC42 کی نوازش سے سڑکوں پر رل رہیں ہے @CMShehbaz @MaryamNSharif آپکو بھی پنجاب کا خیال صرف باتوں میں ہی ہے #چلو_چلو_لاہور_چلو #EqualPayPensionForPunjab
Tweet media one
7
180
197