![Zunaira mahum Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1828185942500233216/4x3Qv9dN_x96.jpg)
Zunaira mahum
@Zunairamahum
Followers
14K
Following
8K
Statuses
10K
Hi I'm Zunaira Mahum a Host, Model, an Actor. Welcome to my Official Twitter handle💕
Lahore💓
Joined November 2015
🔴ایک دن مریم نواز کے ساتھ پائلٹ پروجیکٹ 100 ایکڑ زمین پر جھینگوں کی فارمنگ کا کامیاب پروجیکٹ کا مظفر گڑھ میں کامیاب افتتاح @MaryamNSharif @Marriyum_A @pmln_org @PMLNDigital @PMLNPunjabPk
216
275
1K
اللہ میرے ملک پر خوشحالی و سلامتی کے ڈھیروں لمحے نازل کردے بڑے عرصے بعد بطور پاکستانی بچپن والی یادیں تازہ ہوگئیں جب 14 اگست 6ستمبر کی پریڈ کا شدت سے انتظار کرتے ٹی وی آگے گھنٹوں بیٹھا کرتے تھے #Pakistan 🇵🇰
8
25
112
بشریٰ بی بی کے وکلا نے آج ایڈیشنل سیشن جج اسلام آباد کی عدالت میں 26 نومبر کو پی ٹی آئی کے جتھے کے اسلام آباد میں غیر قانونی داخلے اور احتجاج کے مقدمے میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست دائر کی۔ عدالت عالیہ نے تفتیشی افسر کو ہدایت دی کہ وہ اڈیالہ جیل جا کر بشریٰ بی بی کو شامل تفتیش کرے اور 17 فروری تک اپنی رپورٹ پیش کرے۔ یہ مقدمہ بشریٰ بی بی پر Peaceful Assembly and Public Order Act 2024 اور اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم کی واضح خلاف ورزی کے الزام میں درج کیا گیا ہے، جس کی سزا تین سال تک قید ہو سکتی ہے۔
2
3
28
@Waqarkhan123 جن youtubers کا ذکر انہوں نے کیا ہے وہ پیچھے تیر رہے ہیں ذرا دھیا�� سے کہیں پیچھے پانی میں نہ لے جایئں
1
0
5
@ImranRiazKhan لیکن آپ توٹرمپ کے جیتنے کا جشن منا رہے تھے کے وو خان کو آزاد کرواۓ گا اب مذمت تو ایک ڈرامہ ہے
2
5
27