![PMLN Digital Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1762284040466419715/y8l4e5BN_x96.jpg)
PMLN Digital
@PMLNDigital
Followers
292K
Following
10
Statuses
7K
PMLN Digital Media || Official 𝕏-Twitter
Pakistan
Joined November 2020
RT @PMLNSPunjab: Islamabad: Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif addresses a ceremony organized in connection with Youm-e-Tameer-o-Taraqq…
0
3
0
RT @PMLNDigital: When the sky stole the show! 🎆 Behold the breathtaking fireworks at the grand inauguration of the newly renovated Gaddafi…
0
16
0
وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے دیگر صوبوں کے طلبہ کے لئے ہونہار سکالر شپ سکیم کی منظوری دے دی۔ دیگر صوبوں کے طلبہ کے لئے بھی پنجاب کی طرح اہلیت کا یکساں معیار مقرر وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب میں طلبہ کے لئے لیپ ٹاپ کی تعداد بڑھا کر ایک لاکھ 10 ہزار کردی۔ وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب میں سیکنڈ ایئر، تھرڈ ائیر اور فورتھ ایئر کے لئے ہونہار سکالرشپ کی باضابطہ منظوری دے دی۔ وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف کا ہونہار سکالرشپ اور لیپ ٹاپ سکیم کے طلبہ کے لئے خصوصی ہیلپ لائن قائم کرنے کی ہدایت پنجاب میں لیپ ٹاپ حاصل کرنے کے لئے کم از کم 65 فیصد اہلیت مقرر ہونہار سکالرشپ اور لیپ ٹاپ ہر بچے کا حق اور حکومت کی ذمہ داری ہے، مریم نواز شریف تعلیم اور یوتھ قوم کی حقیقی انویسٹمنٹ ہے، مریم نواز شریف دل چاہتا ہے ہر بچے کو لیپ ٹاپ ملے، مریم نواز شریف لیپ ٹاپ اور ہونہار سکالرشپ دیگر صوبوں کے طلبہ کا بھی حق ہے، مریم نواز شریف آزاد کشمیر، گلگت بلتستان، بلوچستان اور خیبرپختونخوا سمیت دیگر صوبوں کے طلبہ بھی ہمارے بچے ہیں، مریم نواز شریف میرٹ پر آنے والا ہر بچہ اچھے کالج میں اپلائی کرے فیس ہم دیں گے، مریم نواز شریف ماں کی طرح سوچتی ہوں، ہر بچے کی قسمت بدلنا چاہتے ہیں، مریم نواز شریف ہونہار سکالر شپ کے لئے جو پنجاب کا معیار ہے وہی دیگر صوبوں کے طلبہ کے لئے مقرر کیا جائے گا، مریم نواز شریف طلبہ کے لئے کسی بھی سکیم میں فنڈز کی فراہمی رکاوٹ بننے نہیں دی جائے گی، مریم نواز شریف وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف کی زیرِ صدارت اجلاس، ہائر ایجوکیشن سے متعلق اہم فیصلے پنجاب میں ایک روزہ وی سی کانفرنس،ٹیک ایکسپو کی منظوری بھی دی گئی۔
1
28
65
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف کا اسماعیلی برادری کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان کی وفات پر رنج و غم اور افسوس کا اظہار پرنس کریم آغا خان کی وفات ہم سب کے لیے بڑے صدمے کی خبر ہے پرنس کریم آغا خان اسماعیلی برادری کے 49 ویں امام ہونے کے علاوہ پوری دنیا میں انتہائی قابل احترام شخصیت تھے پرنس کریم آغاخان پاکستان کے دوستوں اور محبت کرنے والے افراد میں نمایاں تھے ، ان کی وفات ہم سب کا ذاتی نقصان ہے تعلیم، صحت، سماجی بہبود اور خواتین کو با اختیار بنانے کے لئے انہوں نے عمر بھر تعمیری کردار ادا کیا پرنس کریم آغا خان کی عوامی و سماجی خدمات کی وجہ سے پورا پاکستان ان کی عزت اور احترام کرتا ہے تعلیم و صحت کی سہولتوں کی فراہمی اور ثقافت کے فروغ کے لئے انہوں نے گراں قدر کام کیا پرنس کریم آغاخان کی دنیا میں امن، ��سماعیلی کمیونٹی اور پاکستان میں سماجی ترقی کے لئے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا میری ان سے بہت ساری ملاقاتوں کی خوشگوار یادیں ہیں خاص طور پر دسمبر 2013 میں ان سے یادگار ملاق��ت ہوئی تھی جب وہ اپنی صاحبزادہ شہزادی زہرا کے ہمراہ پاکستان تشریف لائے تھے پرنس کریم آغا خان سر سلطان محمود شاہ کے پوتے تھے جو نوآبادیاتی نظام کے خلاف برصغیر کی تحریک آزادی کے سر فہرست راہنماؤں میں سے ایک تھے پرنس کریم آغا خان کی وفات پر آغا خان فیملی اور اسماعیلی برادری سمیت تمام وابستگان سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں اور ان کے غم میں شریک ہیں
1
11
44
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کا ایک روزہ دورہِ آزاد کشمیر وزیرِاعظم کی آل پارٹیز حریت کانفرنس کے رہنماؤں سے ملاقات آج یومِ یکجہتیِ کشمیر کے موقع پر ہم اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کی اخلاقی، سفارتی اور سیاسی حمایت کا اعادہ کرتے ہیں، وزیرِاعظم حقِ خود ارادیت کے حصول کی جد وجہد میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے کشمیریوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، وزیرِاعظم عالمی برادری کو کشمیر میں بھارتی جارحیت اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف اقدامات اٹھائے کی ضرورت ہے، وزیرِاعظم جموں و کشمیر کا تنازعہ پاکستان کی خارجہ پالیسی کا ایک اہم ستون ہے اور رہے گا۔ وزیرِاعظم پاکستان کشمیری عوام کے، اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں کے مطابق، حق خودارادیت کے حصول تک ان کی غیر متزلزل اخلاقی، سفارتی اور سیاسی حمایت جاری رکھے گا، وزیرِاعظم وزیرِاعظم کی وفاقی وزیر انجینیئر امیر مقام کو آزاد جموں و کشمیر میں مہاجرین کے مسائل اور خدشات حل کرنے کے لیے حکمتِ عملی تشکیل دینے کی ہدایت آل پارٹیز حریت کانفرنس کے رہنماؤں نے وزیرِاعظم اور حکومتِ پاکستان کے جانب سے کشمیریوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی پر خراجِ تحسین پیش کیا اور کشمیر کی آزادی کی تحریک کی غیر متزلزل حمایت کو سراہا۔ حریت رہنماؤں نے اقوامِ متحدہ کے پلیٹ فارم پر مسئلہ کشمیر بین الاقوامی برادری کے سامنے اجاگر کرنے پر وزیرِاعظم کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ ملاقات میں وزیرِاعظم آزاد جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق، وفاقی وزراء احسن اقبال، رانا تنویر حسین، انجینیئر امیر مقام، عطاء اللّٰہ تارڑ، کشمیری رہنما غلام نبی صفی، ایڈوکیٹ پرویز، اعجاز رحمانی، سید گلشن، محمد اشرف ڈار، شاہین اقبال، مشتاق احمد، خورشید احمد خان اور راجہ خادم حسین شاہین شریک تھے۔
1
9
45
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کا جنوری 2025 میں مہنگائی 9 سال کی کم ترین سطح پر ریکارڈ ہونے کا خیر مقدم سال 2024 کے آغاز میں مہنگائی کی شرح 28.73 فیصد تھی جو دسمبر 2024 میں 4.1 فیصد تک کم ہوئی، وزیرِاعظم جنوری 2025 میں مہنگائی کی شرح مزید کم ہو کر 2.4 فیصد پر آ چکی ہے، وزیرِاعظم مہنگائی کی شرح کا بتدریج کم ہونا انتہائی خوش آئند ہے، وزیرِاعظم اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں کمی سے عام آدمی کی زندگی میں بہتری آرہی ہے، وزیرِاعظم مہنگائی میں بتدریج کمی سے تمام شعبوں میں ترقی کے مثبت اعشاریے دیکھنے میں آرہے ہیں، وزیرِاعظم مہنگائی کی شرح میں مزید کمی حکومت کی معاشی پالیسیوں اور اقدامات کے درست سمت میں ہونے کی سند ہے، وزیرِاعظم حکومتِ پاکستان مہنگائی میں مزید کمی، عام آدمی کی زندگی میں بہتری اور قومی فلاح و بہبود کیلئے انتھک محنت کر رہی ہے، وزیرِاعظم پاکستان معاشی استحکام کے بعد معاشی ترقی کی راہ پر گامزن ہے، وزیرِاعظم
3
17
49
وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا قلات میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی میں شہید ہونے والے 18 جوانوں کیلئے حرفِ عقیدت وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف کا قلات میں شہید جوانوں کی عظیم قربانی کو خراجِ تحسین وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف کا سوگوار خاندانوں سے اظہارِ ہمدردی و تعزیت شہدا کی قربانی سے دہشت گردی کے خاتمے کا عزم مزید مستحکم اور مضبوط ہوا، مریم نواز شریف پوری قوم دہشت گردوں کے خلاف پاک فوج اور سیکیورٹی اداروں کے ساتھ کھڑی ہے، مریم نواز شریف پاک سرزمین کیلئے جانیں قربان کرنے والے ہمارے عظیم ہیرو ہیں، مریم نواز شریف
2
6
31
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کی ہرنائی بلوچستان میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب کاروائی پر سیکیورٹی فورسز کی پذیرائی. وزیرِاعظم کی کاروائی کے دوران 11 دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی تعریف وزیرِاعظم کا بلوچستان کے امن و امان خراب کرنے کی کوششوں کو ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین بلوچستان کے امن کے دشمنوں کے ناپاک عزائم کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے، وزیرِاعظم بلوچستان میں شرپسندی پھیلانے والے بلوچستان کی ترقی و خوشحالی کے دشمن ہیں، وزیرِاعظم حکومتِ بلوچستان کی ترقی کیلئے ہر ممکن اقدام جاری رکھے گی، وزیرِاعظم بلوچستان کے معصوم عوام کو دہشتگردوں سے محفوظ رکھنے کا پاک فوج کا غیر متزلزل عزم لائقِ تحسین ہے، وزیرِاعظم
0
13
50
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کی ضلع قلات میں دہشتگرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت وزیرِاعظم کا دہشت گردوں کے خلاف کاروائی کے دوران سیکیورٹی فورسز کے 18 اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار وزیرِاعظم کی شہداء کی بلندیِ درجات اور اہلِ خانہ کیلئے صبر کی دعاء مجھ سمیت پوری قوم، دھشتگردوں کے ناپاک عزائم کو ناکام بنانے اور وطن عزیز کے تحفظ کیلئے اپنی جان کی قربانی دینے والے جوانوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتی ہے، وزیرِاعظم وزیرِاعظم کی 12 دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کے افسران و اہلکاروں کی پزیرائی۔ دہشتگرد بلوچستان کے امن و ترقی کے دشمن ہیں، وزیرِاعظم دہشتگردی کی عفریت کے ملک سے مکمل خاتمے تک اس کے خلاف جنگ جاری رکھیں گے، وزیرِاعظم مجھ سمیت پوری قوم دہشتگردی کے خلاف جنگ میں اپنی بہادر افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، وزیرِاعظم
1
11
54
وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف کا ویژن……خوش اور خوشحال کاشتکار کسان کارڈ، ایگری میکانزیشن، انٹرن شپ کے بعد ایک اور میگا پراجیکٹ وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے زرعی ٹیوب ویل کی سولرائزیشن پراجیکٹ کا افتتاح کردیا۔ وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف نے زرعی ٹیوب ویل سولرائزیشن پراجیکٹ کیلئے قرعہ اندازی کی۔ زرعی ٹیوب ویل سولرائزیشن پراجیکٹ کی قرعہ اندازی میں سب سے پہلے نام اٹک کے محمد نواز کا نکلا۔ وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب کے ضلع ناروال کے خوش نصیب کاشتکاروں کی لسٹ چیک کی۔ قرعہ اندازی کے ذریعے پہلے فیز میں پنجاب بھر میں 8 ہزار ٹیوب ویل شمسی توانائی پر منتقل کیے جائیں گے۔ عام کاشت کار کو سولر ٹیوب ویل سے اوسطاً روزانہ دس ہزار سے زائد اور ماہانہ سوا تین لاکھ سے زیادہ بچت ہوگی۔ حکومتِ پنجاب زرعی ٹیوب ویل کیلئے 10 کلو واٹ کے سولر سسٹم کیلئے 5 لاکھ سبسڈی دے گی۔ 15 کلوواٹ سولر سسٹم کیلئے ساڑھے 7 لاکھ اور 20 کلو واٹ سولر سسٹم کیلئے 10 لاکھ روپے سبسڈی د�� جائے گی۔ قرعہ اندازی میں کامیاب کاشتکار متعلقہ ضلع کے وینڈر کا انتخاب کر کے سولر سسٹم کی تنصیب کرائیں گے۔ پنجاب میں چیف منسٹر زرعی ٹیوب ویل سولرائزیشن پراجیکٹ کیلئے 5 لاکھ 30 ہزار سے زائد کاشتکاروں نے اپلائی کیا۔ 3 لاکھ 85 ہزار کاشتکار چیف منسٹر زرعی ٹیوب ویل سولرائزیشن پراجیکٹ کی قرعہ اندازی کے اہل قرار پائے۔ 87 فیصد ڈیزل پر چلنے والے زرعی ٹیوب ویل اور 13 فیصد بجلی سے چلنے والے زرعی ٹیوب ویل شمسی توانائی پر منتقل ہوں گے۔ وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف نے پہلے فیز میں زرعی ٹیوب ویل کی سولرائزیشن جون تک مکمل کرنے کا ہدف مقرر کردیا۔ زرعی ٹیوب ویل کی سولرائزیشن کا منصوبہ کاشتکاری میں انقلاب لائے گا، مریم نواز شریف زرعی ٹیوب ویل کی سولرائزیشن سے فصل کی پیداواری لاگت میں نمایاں کمی آئے گی اور کاشتکار خوشحال ہوگا، مریم نواز شریف کسان کارڈ، ایگریکلچر میکائزیشن، ایگری انٹرن شپ سمیت ہر پراجیکٹ کاشتکار کیلئے آسانیاں اور بہتری لارہا ہے، مریم نواز شریف
2
12
54
سڑکیں بحال پنجاب خوشحال ویژن کے تحت للہ جہلم روڈ کی تعمیر کا کام ہنگامی بنیادوں پر جاری۔ وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف اور رکنِ قومی اسمبلی بلال اظہر کیانی کی قیادت میں جہلم اور ملحقہ علاقوں کے دیرینہ مسئلے کا حل! 8 ارب روپے فی الفور جاری، محکمہ مواصلات و تعمیرات کیجانب سے 14 ارب 62 کروڑ روپے سے زائد کی لاگت سے 125 کلو میٹر سڑک کی تعمیر و بحالی کا کام جاری۔
1
22
72
RT @CMShehbaz: Delighted to speak with President Aleksandr Lukashenko of Belarus. Congratulated him on his re-election that reflects the co…
0
181
0