Haider Naqvi
@IamHaiderSN
Followers
14K
Following
4K
Statuses
13K
Tamgha e Imtiaz ( Civil Award from President for Excellence in Media ) 2023
Bonn Germany
Joined December 2020
اگر وہ جج ہوتے تو یہ سمجھتے نا! وہ تو سیاسی جماعت کے کارکن اور پھر اُسی جماعت کے مستقبل کے رکن پارلیمنٹ ہیں !
جج کو ایک ہائی کورٹ سے دوسری ہائی کورٹ منتقل کرتے وقت تبادلے کی مدت کا تعین لازمی نہیں۔ اس لیے اس حوالے سے کیا گیا اعتراض درست قرار نہیں دیا جاسکتا۔ خط لکھنے کی یہ روایت ایک نئی اور نامناسب روش ہے جس سے عدلیہ کے اندر اختلافات بڑھ رہے ہیں۔ نظامِ عدل کو متنازع بنانے کے بجائے اپنی آئینی و قانونی ذمہ داریوں کو خوش اسلوبی سے سرانجام دینا ہی سب کے مفاد میں ہے۔
0
10
47
اے آر وائ کے دوستوں نے حامد میر بننا شروع کردیا ہے دباکر تنقید کرتے ہیں اور پھر گھر جاکر سوجاتے ہیں صبح معاملہ کہاں سے کہاں پہنچا ہوتا ہے۔ بھائ حامد میر صاحب تنقید کرنے کے بعد سیدھے اُس آدمی کے گھر جاتے ہیں جس پر تنقید کرتے ہیں اُس کو پیار سے بہلاتے پھسلاتے ہیں ہنستے مسکراتے ہیں معاملہ نیوٹرل کرکے گھر جاتے ہیں اس طرح دونوں کام ہوجاتے ہیں ۔۔ اور حامد میر صاحب نے صابر/ بھٹی / سمیع بننا شروع کردیا کہ جھوٹ پھیلاۓ جاؤ لائیکس لیے جاؤ ۔۔ بدقسمت�� سے
3
37
124
کوئ بڑی بات نہیں ہے پیپلز پارٹی سندھ میں اس سے بڑے جلسے کرتی ہے ہر ایم پی اے ایمُ این اے پر لازم ہوتا ہے ایک ہزار لوگ لانا۔ ایک لاک�� کا مجمع آرام سے ہوجاتا ہے۔ لیکن خوشی کی بات یہ ہے کہ پی ٹی آئ نے احساس کرلیا کہ جلسہ کے پی میں ہی کرنا چاہیے اور پھر اُس کی فوٹیج پر تاثر بنانا چاہیے عوامی حمایت کا۔ اسلام آباد لاہور یہ پہنچ ہی نہیں پاتے اس لیے پرانی کالز ناکام ہوئیں ۔
پی ٹی آئی کا صوابی جلسہ ایک بڑا پاور شو تھا۔ ابھی جلسہ گاہ سے نکلا ہوں، سڑکوں پر گاڑیوں کا رش ہی رش ہے۔ جتنے لوگ جلسہ گاہ میں تھے، اس سے زیادہ باہر کھڑے تھے۔ کارکنوں کا کہنا تھا کہ وہ صرف عمران خان کے لیے آئے ہیں۔ لوگوں کے دلوں میں عمران خان کے لیے ناقابلِ بیان محبت دیکھی۔ مغیث علی @mugheesali81 #MugheesAli
0
4
17
آج یہاں لندن میں کچھ دوستوں سے ملاقا�� کے بعد اندازہ ہوا کہ پی ٹی آئ کو جلد سے جلد عمران ریاض یا عادل راجہ میں سے کسی ایک کا انتخاب کرکے اُسے کڑور پتی شو کے جواب کی طرح لاک کرنا ہوگا۔ اگر یہ بحث کچھ دن اور چلی تو لپیٹ میں اور بہت سارے نام بھی آجائیں گے جس کا پی ٹی آئ کو ایسے وقت میں بہت نقصان ہوگا جب مقابلہ فائنل راؤنڈ میں داخل ہوچکا ہے۔ میرے حساب سے تو عمران ریاض کو ہی منتخب کرنا چاہیے۔
0
12
50
مجھے خوشی ہے آہستہ آہستہ معاملات بہتری کی طرف جارہے ہیں ۔ خدا کا شکر ہے کیونکہ ہمارے لیے ہر سیاسی وابستگی سے ہٹ کر سب سے پہلے پاکستان کی بہتری ہے ۔ دنیا لاکھ عمران ریاض کو الزام دے کہ عادل راجہ کو اُس نے کسی کے کہنے پر فکس کیا مگر جو چیز پاکستان کے حق میں بہتر ہے وہ بہتری کرنے والا اس قوم کا ہیرو ہے چاہے کسی جماعت سے تعلق ہو کسی مکتبہ فکر سے۔ جیسے چیمپئنز ٹرافی کو ممکن بنانے والا محسن نقوی آج ہمارا ہیرو ہے چاہے پی ٹی آئ اُس کے لیے کوئ بھی بات کرے اسی طرح عمران ریاض ہمارا ہیرو ہے کہ اُس نے عادل راجہ جیسے لوگوں کا سچ دنیا کو بتایا اور اس قوم کو ایک بہت بڑے جھوٹے اور عذاب سے بچایا
پی ٹی ائی لندن کی جانب سے عادل راجہ کے اوپر إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ. عادل راجہ اور سبین جاؤ جا کر اپنا گند کہیں اور گھولو! تمہاری دکان پر تھو! ہم خان کے سپاہی ہیں اور سب ایک ہیں!
2
7
33
Thanks Beta. Seeing you rising up, makes me very happy, keep moving forward like this. I've seen how you've been working hard on climate change from such a young age, and your dad also has worked hard for you. Insha Allah, you will go supa far in life, and we are proud of you. Unfortunately, we get so caught up in political debates that we often overlook intelligent asset like you. You are our true treasure. MA
0
0
1
RT @ahmad__bobak: نعیم حیدر پنجوتھہ کی گاڑی کا صوابی جلسہ سے واپسی پر ایکسیڈنٹ ہوگیا، لیکن اللہ کی مدد سے نعیم پنجوتھہ محفوظ رہے https://t.…
0
852
0