DrAlishaKhiyani Profile Banner
Dr Alisha Kiyani Profile
Dr Alisha Kiyani

@DrAlishaKhiyani

Followers
74K
Following
37K
Statuses
18K

CEO OF META MART TRAVELING AGENCY AND Home Consultants ✈️ | Doctor 🩺 | Journalist 📹 | UK Citizen 🇬🇧

Finland 🇫🇮
Joined February 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
@DrAlishaKhiyani
Dr Alisha Kiyani
7 days
الحمداللہ مزید 3 امریکی ویزے منظور 🇺🇲 اگر آپ بھی امریکہ جانے میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آج ہی اپلائی کریں۔ مزید معلومات کے لیے آپ مجھے میسج کرسکتے ہیں ۔ 🎉🙂😎
2
2
48
@DrAlishaKhiyani
Dr Alisha Kiyani
6 hours
میں سوچتی ہوں کہ زندگی کی سب سے بری چیز اکیلے رہنا نہیں ہے۔ زندگی کی سب سے بری چیز ان لوگوں کے ساتھ ختم ہونا ہے جو آپ کو تنہا محسوس کرواتے ہیں۔
4
3
33
@DrAlishaKhiyani
Dr Alisha Kiyani
21 hours
Doctor 😍
Tweet media one
16
4
197
@DrAlishaKhiyani
Dr Alisha Kiyani
2 days
ایک سال پہلے پاکستان کی عوام نے جمہوری طریقے سے ووٹ کا حق استعمال کیا تھا۔ مگر بدقسمتی سے غیر مرئی قوتوں نے انتخابات میں فارم 45 کو تبدیل کر کے فارم 47 کی حکومت بنا دی۔
1
7
45
@DrAlishaKhiyani
Dr Alisha Kiyani
2 days
الحمداللہ مزید ایک درخواست پر عمل درآمد مکمل 🇺🇲 USA visa Approved 🎉 انشاءاللہ ویزہ کی لائینز لگا دیں گے۔ 🙂
0
0
25
@DrAlishaKhiyani
Dr Alisha Kiyani
2 days
الحمداللہ ایک اور درخواست پر عمل درآمد مکمل 🇺🇲 USA visa Approved 🎉
0
1
16
@DrAlishaKhiyani
Dr Alisha Kiyani
2 days
کچھ انسانوں کا متبادل نہیں ہوتا کچھ نقصان زندگی بھر کے لیے ہوتے ہیں_🙂
5
6
53
@DrAlishaKhiyani
Dr Alisha Kiyani
3 days
سپریم کورٹ کے ججز خط چیف جسٹس کو لکھ رہے ہیں جو خود آئینی ترمیم کے بعد چیف جسٹس بنا۔ کمال است
0
6
56
@DrAlishaKhiyani
Dr Alisha Kiyani
3 days
RT @DrAlishaKhiyani: الحمداللہ ایک اور درخواست پر عمل درآمد مکمل 🇺🇲 7 Feb one more USA visa Approved 🎉 مزید معلومات کے لیے آپ مجھے میسج…
0
1
0
@DrAlishaKhiyani
Dr Alisha Kiyani
3 days
الحمداللہ ایک اور درخواست پر عمل درآمد مکمل 🇺🇲 7 Feb one more USA visa Approved 🎉 مزید معلومات کے لیے آپ مجھے میسج کرسکتے ہیں ۔
0
1
24
@DrAlishaKhiyani
Dr Alisha Kiyani
3 days
جیسے جیسے امریکہ سے غیر قانونی لوگوں کو بےدخل کیا جائے گا ویسے ویسے قانونی طور پر داخل ہونے والوں کے لیے آسانی ہوگئی۔ اگر آپ بھی پاکستان سے باہر جانے کا سوچ رہے ہیں تو امریکہ آپ کے لیے اچھی جگہ ہوسکتی ہے ۔ 🙂
6
5
47
@DrAlishaKhiyani
Dr Alisha Kiyani
3 days
بات چیت کرنا ایک چیز ہے، لیکن بات چیت کرتے وقت آپ کا لہجہ ہی سب کچھ ہے۔
7
7
65
@DrAlishaKhiyani
Dr Alisha Kiyani
4 days
Heart specialist ❤️
Tweet media one
15
5
168
@DrAlishaKhiyani
Dr Alisha Kiyani
4 days
مزید امریکی ویزے منظور 🇺🇲
Tweet media one
Tweet media two
2
3
24
@DrAlishaKhiyani
Dr Alisha Kiyani
5 days
امریکی کی خارجہ پالیسی کو دیکھ کر ہم کو free Palestine سے پہلے free America کا نعرہ لگانا چاہیے۔ پوری امریکی حکومت پر اسرائیل کا قبضہ ہوچکا ہے ۔
1
8
38
@DrAlishaKhiyani
Dr Alisha Kiyani
5 days
Doctor 🥰
Tweet media one
33
5
239
@DrAlishaKhiyani
Dr Alisha Kiyani
5 days
امریکی صدر ٹرمپ احمقانہ باتیں کررہے ہیں کبھی وہ کینیڈا کو امریکہ کا حصہ بنانا چاہتے ہیں تو کبھی وہ گرین لینڈ پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں کبھی وہ یوکرین سے زمین مانگ رہے ہیں اور اب غزہ کے علاقے کی ملک��ت مانگ رہے ہیں۔ جب ایک پراپرٹی ڈیلر کسی ملک کا سربراہ بن جائے تو وہ اسی کی باتیں کرتا ہے ۔
0
7
35
@DrAlishaKhiyani
Dr Alisha Kiyani
6 days
الحمداللہ مزید امریکی ویزے منظور 🇺🇲
Tweet media one
Tweet media two
0
1
23
@DrAlishaKhiyani
Dr Alisha Kiyani
6 days
دو چیزیں جن کا آپ کو کبھی پیچھا نہیں کرنا پڑے گا۔ سچے دوست اور سچی محبت ❤️
5
7
61
@DrAlishaKhiyani
Dr Alisha Kiyani
7 days
فَاِنَّ مَعَ الۡعُسۡرِ یُسۡرًا ۙ﴿۵﴾ پس یقیناً مشکل کے ساتھ آسانی ہے ❤️
6
4
65