Malik Ajmal Profile Banner
Malik Ajmal Profile
Malik Ajmal

@Malik_M_Ajmal

Followers
5,395
Following
5,164
Media
85
Statuses
264

Love my beliefs, my country and my family; respect all others. Legum Baccalaureus

Bahawalpur
Joined June 2013
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@Malik_M_Ajmal
Malik Ajmal
2 years
لا الہ الا اللہ پر یقین رکھتے ہو تو پھر غیراللہ سے ڈرتے کیوں ہو۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
5
118
252
@Malik_M_Ajmal
Malik Ajmal
2 years
روسی نہ امریکی نہ چینی ہندوستانی لیڈر ہم کو چاہیے خالص پاکستانی #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
3
96
203
@Malik_M_Ajmal
Malik Ajmal
5 years
Respected @ImranKhanPTI & @JahangirKTareen ! Pls take care of your voters' rights in other parts of #SouthPunjab . In the past, our resources and our share of development and businesses have been shifted to Lahore. Now it's DG Khan usurping all that. Take notice Sir. @KlasraRauf
Tweet media one
10
46
156
@Malik_M_Ajmal
Malik Ajmal
6 months
اس خاتون نے تو ایک ماہ پہلے ہی کچھ گٹھ جوڑ بےنقاب کر دیے تھے۔ قاضی صاحب اسلام آباد ہائیکورٹ کے چھ ججز کے معاملے پر اپنے "اتحادیوں" کے ساتھ مل کر اس معاملے پر "مٹی پانے" کے علاوہ ان چھ ججز کو ہی نشان عبرت بنانے کی کوشش فرمائیں گے۔ #QaziFaezIsa
2
56
88
@Malik_M_Ajmal
Malik Ajmal
2 years
پی ٹی آئی محب وطن لوگوں کی جماعت ہے۔ جس طرح ہم عمران خان کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑے ہیں بالکل اسی طرح فوج کے بھی ساتھ کھڑے ہیں۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
6
51
69
@Malik_M_Ajmal
Malik Ajmal
2 years
In the last 15 days... #PetrolPriceHike Rs.84 per liter, #DieselpPriceHike Rs.115 per liter. Welcome to Purana Pakistan #FuelPrice #FuelPrices #PetrolDieselPriceHike
6
36
63
@Malik_M_Ajmal
Malik Ajmal
2 years
اپنا شیوہ ہے اندھیروں میں جلاتے ہیں چراغ ان کی مرضی ہے زمانے میں یونہی رات رہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
25
53
@Malik_M_Ajmal
Malik Ajmal
1 year
@MaleehaHashmey درست کہا PTI حکومت بنوانے میں اس نے اپنا سب کچھ لگادیا، لیول پلئینگ کیلئے نااہلی بھگتی، مگر اقتدار کےابتدائی ایام میں ہی اسے سائیڈلائن کردیاگیا۔ پارٹی میں sanity کی بجائے obsession غالب آگیا۔ کردار اس کایہ ہےکہ خان صاحب اب بھی یقین سے کہتے ہیں کہ ترین ان کے خلاف بیان نہیں دے گا۔
Tweet media one
2
7
52
@Malik_M_Ajmal
Malik Ajmal
3 years
جب بھی کبھی ضمیر کے سودے کی بات ہو ڈٹ جاؤ تم حسین کے انکار کی طرح #BehindYouSkipper #آخری_سانس_تک_عمران_خان
1
11
48
@Malik_M_Ajmal
Malik Ajmal
1 year
The world needs some restrictions on so called freedom of expression. By hurting sentiments of one-third of its population, there can be no peace in the world. @UN should play a role to end this satanic trend against Holy beliefs. #قران_کی_بےحرمتی_نامنظور #خاتم_النبیین_محمدصلى
Tweet media one
0
4
16
@Malik_M_Ajmal
Malik Ajmal
6 months
اَلْحَمْدُلِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِين وَالصَّلوٰةُ وَالسَّلَامُ عَلىٰ خَاتَمَ النَّبِيِّيْن
Tweet media one
1
0
11
@Malik_M_Ajmal
Malik Ajmal
2 years
نہ کسی کو فکرِ منزِل، نہ کہیں سُراغِ جادہ یہ عجیب کارواں ہے، جو رواں ہے بے ارادہ وہی لوگ ہیں اَزل سے جو فریب دے رہے ہیں کبھی ڈال کر نقابیں، کبھی اوڑھ کر لبادہ #جنگ_ابھی_جاری_ہے
0
2
9
@Malik_M_Ajmal
Malik Ajmal
1 year
بحیثیت مسلمان سویڈن کی اس گھناونی حرکت پر آواز اٹھانا سب کی ذمہ داری ہے۔ میں حیران ہوتا ہوں کہ حافظ سعد یا مولانا فضل الرحمان صاحب کو سنگل آؤٹ کرنے کی ضرورت کیوں پیش آتی ہے۔ آپ اپنا فرض ادا کرکے باقی سب اللّٰہ پر چھوڑ دیں۔ انشاء اللہ حق ایک دن غالب آئے گا #قران_کی_بےحرمتی_نامنظور
1
9
11
@Malik_M_Ajmal
Malik Ajmal
8 months
بہتر ہوتا کہ الیکشن 8 فروری کو ہی مکمل ہو جاتے۔ ہارنے والوں کو میدان میں اکیلا سرپٹ دوڑانے کے لیے 9 اور 10 فروری تک کا گریس پیریڈ نہ دیا جاتا۔ #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور #ElectionResults
2
1
8
@Malik_M_Ajmal
Malik Ajmal
8 years
Salute to all who made the day possible, who contributed and were part of the great event of our history #یوم_تکبیر
Tweet media one
0
2
9
@Malik_M_Ajmal
Malik Ajmal
8 months
دیکھیں سر! قوم اپنےساتھ ہوئی زیادتیوں پر نالاں اور الیکشن میں دھاندلیوں پر سراپا احتجاج ہے، ظلم وستم پر ناراضگی مایوسی میں بدل رہی ہے آپ بڑے منصب پرہیں سر! قوم کو ٹوٹنےسے تقسیم ہونےسے بچالیں۔ دل بڑا کریں سر! ٹوٹتی بکھرتی قوم کو انصاف دے کر بانہوں میں سمیٹ لیں #ElectionResults2024
2
0
8
@Malik_M_Ajmal
Malik Ajmal
2 years
A key reason for Pakistan's bankruptcy, more than financial corruption, is intellectual dishonesty. Rs 255 = 1 US #Dollar #EconomicCrisis #PakistanEconomy #FawwadChaudhary
Tweet media one
1
5
7
@Malik_M_Ajmal
Malik Ajmal
5 years
We strongly support #PakArmy , firmly stand with it, second all its moves against the enemies of #Pakistan and are ready to sacrifice our lives for the dignity of our homeland and its saviours. #PakistanZindabad #PakistanArmy #DGISPR #ہاں_میں_پاکستان_آرمی_ہوں
0
1
7
@Malik_M_Ajmal
Malik Ajmal
7 months
جس بھونڈے انداز میں عمران خان کے کیسز میں ٹرائل چلایاگیا، اسےسزائیں دی گئیں اور قید ناحق میں رکھاگیا۔۔۔ اس نے لاکھوں پاکستانیوں کا اس بات پر یقین پختہ کردیا کہ جیلوں میں ڈالا جانےوالا ہرشخص مجرم نہیں ہوتا، کبھی کوئی یوسف بھی زندان کامہمان بنا دیاجاتا ہے #امید_پاکستان_کو_آزاد_کرو
Tweet media one
3
0
6
@Malik_M_Ajmal
Malik Ajmal
7 months
1st Ramadan Resolution... Cravings come and go. It's very hard to fight the urge, but health is more important and resolution is more strong. So from now onwards #NoSmoking at all. #QuitSMOKING
Tweet media one
1
0
6
@Malik_M_Ajmal
Malik Ajmal
6 months
کسی کے بس میں نہیں تھا کسی کے بس میں نہیں بلندیوں کو سدا پائمال کر رکھنا Islamabad High Court
Tweet media one
4
0
4
@Malik_M_Ajmal
Malik Ajmal
7 months
اگر ابھینندن کو معافی مل سکتی ہے تو اپنے لوگوں کو کیوں نہیں ؟ اگر دشمن کے بچوں کو پڑھانے کا جذبہ موجود ہے تو اپنی قوم کے بچوں کےلئے معافی کیوں نہیں ؟ دل بڑا کریں سر ! مزید نفرتیں نہ بڑھائیں۔ خدارا ! قومی یکجہتی کو اناؤں کی بھینٹ نہ چڑھائیں 🙏🙏 #AdialaJail #ReleaseImranKhan
Tweet media one
1
0
5
@Malik_M_Ajmal
Malik Ajmal
5 months
کتنی تنخواہ ہو گی اس پولیس اہلکار کی؟ سردی، گرمی، دھوپ، چھاؤں برداشت کر کے مشکل سے اپنے بچوں کا پیٹ پالتا ہوگا۔ بے بسی دیکھیں اس بیچارے کی اور ساتھ میں خاتون کی رعونت اور فرعونیت بھی۔ عظیم اقدار اور روایتوں کے امین ملک کو رہنے کے قابل نہیں چھوڑا ظالموں نے۔ #PakistanUnderFascism
3
0
5
@Malik_M_Ajmal
Malik Ajmal
5 years
حالات جیسے بھی ہوں، موسم جتنا بھی سخت ہو، کوئی کچھ کہتا پھرے، میرے وطن کا سپاہی محاذ پر، سینہ تان کر ڈٹ کے کھڑا ہے۔ میرے محافظ۔۔۔تجھے سلام #SaluteToDrAQKhan #PakistanArmy #PakistanZindabad #28 مئی_یوم_تکبیر #میں_پاکستانی_ہوں
Tweet media one
0
1
5
@Malik_M_Ajmal
Malik Ajmal
8 months
#یوم_یکجہتی_کشمیر #KashmirSolidarityDay
Tweet media one
1
0
3
@Malik_M_Ajmal
Malik Ajmal
8 months
اے میری زمیں! افسوس نہیں، جو تیرے لیے سو درد سہے محفوظ رہے تِیری آن سدا، چاہے جان میری یہ رہے نہ رہے #ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین
Tweet media one
Tweet media two
2
0
1
@Malik_M_Ajmal
Malik Ajmal
1 year
وہ ہمیشہ ملک سے بےپناہ محبت کا داعی رہاہے۔ پاکستان کو پھلتا پھولتا دیکھنے کی چاہت میں سرشار اس کے بیسیوں پروگرام اس بات کے گواہ ہیں۔ اربابان اختیار واقتدار ایک باپ ہونےکی حیثیت سے اس کے بچوں کے درد کو محسوس کرکے اس کی بازیابی یقینی بنائیں 🙏🙏 #ImranRiazKhan #ReleaseImranRiazKhan
Tweet media one
1
2
4
@Malik_M_Ajmal
Malik Ajmal
5 months
Sometimes, a few ascetic people make the system of life so smooth and worth living for others. Aziz bin Yasin (Bagh, Azad Kashmir) made a will to donate his liver, eyes, pancreas, kidneys after his death, which resultantly gave life to 6 people. Very impressive #HumanityForAll
Tweet media one
1
0
3
@Malik_M_Ajmal
Malik Ajmal
8 months
یونیورسٹی کے ایک پروگرام میں ایک نوجوان #ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین کہہ کر جب نگران وزیراعظم سے مخاطب ہؤا تو نگران صاحب نے کہا کہ مجھے پتہ ہے تم جس کے فالوور ہو۔۔۔ کتنا خوش قسمت ہے وہ جس کی پہچان ہی #ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین ہو۔
Tweet media one
0
0
2
@Malik_M_Ajmal
Malik Ajmal
6 years
Very sad on the tragic assassination of #MaulanaSamiulHaq . May Allah rest his soul in peace and grant him a higher place in Jannat ul Firdaus. Prayers with the family.
Tweet media one
1
1
2
@Malik_M_Ajmal
Malik Ajmal
1 year
ہم کیسے بھول جائیں کہ اس نے دنیا کے سب سے بڑے فورم پر کھڑے ہو کر میرے نبی کی حرمت کا مقدمہ اس انداز سے لڑا کہ پوری امہ اسے اپنا راہنما مان بیٹھی۔ بیسیوں غریب پرور پالیسیوں سے وہ قوم کے دلوں میں گھر کر گیا۔ A man of unmatched credibility #imranKhanPTI
Tweet media one
0
2
3
@Malik_M_Ajmal
Malik Ajmal
1 year
ڈئیر کپتان! مجھے یقین ہے کہ نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم اور ان کی تعلیمات سے محبت اور ان کی ترویج کے صلے میں میرا اللّٰہ آپ کی مدد ضرور کرے گا۔ انشاء اللہ آپ کی مشکلیں جلد آسان ہوں گی۔ اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ #HappyBirthdayImranKhan
Tweet media one
1
0
3
@Malik_M_Ajmal
Malik Ajmal
3 years
تو یہیں ہار گیا ہے مرے بزدل دشمن مجھ سے تنہا کے مقابل ترا لشکر نکلا #AllahuAkbar
Tweet media one
0
0
3
@Malik_M_Ajmal
Malik Ajmal
10 months
ملک کے سب سے بڑے انتظامی منصب پر (امانتاً) براجمان یہ شخص کس کی ایما پر بانئ پاکستان کے نظریات پر حملہ آور ہے۔ اور ایسا کرنے پر اسے لامحدود امیونٹی کیوں حاصل ہے؟ ہمارے ادارے اس کی زبان درازی پر خاموش کیوں ہیں!! #AnwarulHaqKakar
Tweet media one
0
0
2
@Malik_M_Ajmal
Malik Ajmal
1 year
بھٹوشہید اور ڈاکٹرقدیر خان سے لیکر نوازشریف اور پرویزمشرف تک، جس نے بھی پاکستان کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے میں کردار اداکیا، وہ اس قوم کا محسن اور قابلِ تکریم ہے۔ تمام تر عالمی سازشوں اور شدیددباؤ کے باوجود ہم مسلم دنیا کی پہلی ایٹمی طاقت ہیں #الحمدلله 💪💪 #یوم_تکبیر_پاکستان
Tweet media one
0
1
3
@Malik_M_Ajmal
Malik Ajmal
7 years
We are safe because of your great sacrifices. Proud of our valiant forces. #PakistanDay #PakistanZindabad #PakistanArmy
Tweet media one
0
0
2
@Malik_M_Ajmal
Malik Ajmal
5 months
Will the wheat scandal of Rs. 300 billion, remain unnoticed? The matter is not in Government's priorities while Qazi is busy in some other businesses. General Asim Munir should take notice and address the sufferings of the farmers. #حافظ_صاحب_تن_کے_رکھو
Tweet media one
1
1
2
@Malik_M_Ajmal
Malik Ajmal
10 months
@StateBank_Pak بدقسمتی یہ ہے کہ جعلی نوٹ بنانے والوں نے بھی ان سب باتوں کا تدارک کر رکھا ہے، شاید سوائے الٹرا وائلٹ شعاعوں میں نظر آنے والی دھاریوں کے۔
1
0
1
@Malik_M_Ajmal
Malik Ajmal
2 years
اگر کالا باغ ڈیم بنا ہوتا تو یہ تباہی نہ ہوتی۔ انڈیا ڈیم بنا کر سیلابوں پر قابو پا چکا ہے اور جمع شدہ اضافی پانی سے اپنی بنجر زمینوں کو سیراب کرکے خوراک میں بھی خودکفیل ہوچکاہے۔ ہمارا ملک آپ کے اکابرین کی سوچ کا خمیازہ بھگت رہا ہے۔ #کالا_باغ_ڈیم_اب_ضروری_ہے
@AimalWali
Aimal Wali Khan
2 years
سوچیں! آج اگر کالاباغ ڈیم بنا ہوتا تو کتنی تباہی ہونی تھی۔ ہم اپنے اکابرین کے مشکور ہیں جنہوں نے ہمیں اس تباہی سے بچایا۔ اس سیلابی صورتحال میں تمام متاثرین کے ساتھ شریک ہیں اور ہر علاقے میں خدائی خدمتگار آرگنائزیشن اور عوامی نیشنل پارٹی کے رضاکار میدان میں ہیں۔
6K
997
5K
1
1
2
@Malik_M_Ajmal
Malik Ajmal
2 years
Proud moments.... Congratulations Pakistan 🇵🇰 & congratulations #ArshadNadeem on winning a gold medal in #CommonwealthGames2022
2
0
1
@Malik_M_Ajmal
Malik Ajmal
6 years
Pakistan is our pride. #WeLovePakistan for its committed people to sacrifice their lives for its safety, for its heroes, for its diversity, for its pluralism, for its beauty and beautiful landscapes, for the identity it gave to us.
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
0
1
1
@Malik_M_Ajmal
Malik Ajmal
2 years
سندھی نہ بلوچی پنجابی نہ پٹھان ہم سب ہیں پاکستانی ہم سب ہیں پاکستان #ہم_سب_پاکستان_ہیں
Tweet media one
0
4
2
@Malik_M_Ajmal
Malik Ajmal
10 months
آپ بنیادی انسانی حقوق کا تحفظ نہیں کر سکتے تو انصاف کے بڑے "منڈپ" سے اتر کیوں نہیں جاتے۔ #QaziFaezIsa
0
0
2
@Malik_M_Ajmal
Malik Ajmal
2 years
#امید_سحر Mr Prime Minister
Tweet media one
1
1
2
@Malik_M_Ajmal
Malik Ajmal
6 years
May Allah bless his soul and grant him a higher place in Jannat ul Firdaus. #MuhammadAliJinnah #QuaideAzam
Tweet media one
0
0
2
@Malik_M_Ajmal
Malik Ajmal
7 years
Despite all political & geo political odds, one thing that always soothes, is the feeling that #PakArmy is vigilant to defend #PakDefenceDay
0
0
0
@Malik_M_Ajmal
Malik Ajmal
4 years
First #Azan from #HagiaSophia after 95 years. The lost history of #Ummah being reclaimed and rewritten. Thank you @RTErdogan
1
0
1
@Malik_M_Ajmal
Malik Ajmal
7 years
#SMBB was unique among all political plethora, a visionary leader, founder of safe #pakistan by giving it an ultra advance missile programme, unmatched struggle for democracy and above all she was #Benazir . We can never forget your sacrifices for our motherland #RememberingSMBB
Tweet media one
0
0
1
@Malik_M_Ajmal
Malik Ajmal
8 years
#PakistanDay reminds us of our commitment and resolve to contribute in making #Pakistan a prosperous country. #PakistanZindabad
0
0
1
@Malik_M_Ajmal
Malik Ajmal
3 years
آپ نے پاکستانیوں کو سر اٹھا کر چلنے کا جواز دیا، آپ نے ہمیں دشمن کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر جینے کا ڈھنگ دیا، آپ نے دفاع وطن کو ناقابل تسخیر بنا دیا۔ اللّٰہ تعالیٰ آپ پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے۔ آمین Rest in peace #DrAbdulQadeerKhan
Tweet media one
1
0
1
@Malik_M_Ajmal
Malik Ajmal
2 years
"کر چلے ہم فدا جان و تن ساتھیو" ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید پاک وطن کے سپوتوں کو سلام۔ پاکستان زندہ باد #HelicopterCrash #PakistanArmy
Tweet media one
0
0
1
@Malik_M_Ajmal
Malik Ajmal
5 years
Proud to have you as our commander in fifth generation war. #WeAreAsifGhafoor
Tweet media one
0
0
1
@Malik_M_Ajmal
Malik Ajmal
4 years
Love the tallest figure of Post Pakistan history #ShaheedZulfiqarAlibhutto and his unmatched services to the nation: Democracy, Reforms, Constitution, Nuclear Power, One Man One Vote, Labor Reforms, National Identity Card, War Prisoners, Steel Mills... #QaidAwam #4thApril
Tweet media one
0
0
1
@Malik_M_Ajmal
Malik Ajmal
2 years
Stress management...
0
1
1
@Malik_M_Ajmal
Malik Ajmal
9 years
Die hard Pakistani, straight forward, sincere towards his people... Will succeed Insha Allah #KeepCalmAndTrustKhan http://t.co/pBqcQyVVO5
Tweet media one
0
0
0
@Malik_M_Ajmal
Malik Ajmal
6 years
بسم اللہ الرحمن الرحیم أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ ○ ترجمہ: "جان لو کہ اﷲ ہی کے ذکر سے دلوں کو اطمینان نصیب ہوتا ہے"۔ (القرآن)
0
0
1
@Malik_M_Ajmal
Malik Ajmal
8 months
@SdqJaan یہ سیٹ تو ہاریں گے ہی، لیکن مجھے یہ بھی لگتا ہے کہ اس بار مولانا صاحب کو تھوڑی سی سیٹیں دے کر "محدود" کیا جائے گا تاکہ وہ لاڈلے حکمران کو زیادہ تنگ نہ کر سکیں۔ مجھے اس الیکشن کے بعد مولانا صاحب سڑکوں پر نظر آ رہے ہیں۔ #الیکشن2024
0
0
1
@Malik_M_Ajmal
Malik Ajmal
7 years
A day when our heroes threw our enemy back to hell. #PakDefenceDay
Tweet media one
0
0
0
@Malik_M_Ajmal
Malik Ajmal
9 years
ﮐﺘﺎﺏِ ﮨﺴﺘﯽ ﮐﮯ ﺳﺮﻭﺭﻕ ﭘﮧ ﺟﻮ ﻧﺎﻡِ ﺍﺣﻤﺪ ﺭﻗﻢ ﻧﮧ ﮨﻮﺗﺎ ﻭﺟﻮﺩِ ﮨﺴﺘﯽ ﺍُﺑﮭﺮ ﻧﮧ ﺳﮑﺘﯽ ﻭﺟﻮﺩِ ﻟﻮﺡ ﻭ ﻗﻠﻢ ﻧﮧ ﮨﻮﺗﺎ.. #ورفعنا_لک_ذکرک
0
0
1
@Malik_M_Ajmal
Malik Ajmal
5 years
Yes, I voted for him. I thought he was the best choice at that time. And believe me, he still holds the position. Simply no match of him yet. #PMImranKhan #YoumEtashakur #یوم_تشکر
Tweet media one
0
0
0
@Malik_M_Ajmal
Malik Ajmal
6 years
کیا آدمی ہے یار یہ کپتان۔۔۔۔۔ A selfless hero, using all his abilities and capabilities, all his convincing powers for the welfare of common people. Love you dear @ImranKhanPTI #CrownPrinceinPakistan #PakSaudiFriendship #PMImranKhan
0
0
1
@Malik_M_Ajmal
Malik Ajmal
1 year
@JahangirKTareen 's brother #AlamgirTareen reportedly committed suicide. A sad day for the family and friends. May his soul rest in peace. اِنّا لِلّٰهِ وَ اِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
Tweet media one
0
0
1