Haniya Profile Banner
Haniya Profile
Haniya

@IAmHaniya7

Followers
1,911
Following
1,945
Media
85
Statuses
1,074

Software Engineer | App Developer | IT Expert | Social Media Influencer | Researcher | Science and Technology.

Joined October 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@IAmHaniya7
Haniya
10 months
پیارے فالورز، اس قسم کے فضول لنک بھیجنے سے گریز کریں۔ اب جو بھی مجھے ایسے لنکس بھیجے گا میں اسے بلاک کر دوں گی۔ Dear Followers, Avoid sending this kind of spam link. Now I will block whoever sends me such links.
Tweet media one
5
1
6
@IAmHaniya7
Haniya
10 months
Imran Khan's unwavering dedication to championing nation freedom is genuinely inspiring, free from any constraints, limitations, or the haunting shadow of slavery. @TeamiPians #عوام_کی_طاقت_ووٹ
Tweet media one
1
154
17
@IAmHaniya7
Haniya
10 months
Democracy is depicted by anti-democratic forces as an unfit system for Pakistan, portraying power-hungry politicians manipulating the less educated masses. @TeamiPians #عوام_کی_طاقت_ووٹ
Tweet media one
1
121
17
@IAmHaniya7
Haniya
10 months
Imran Khan's leadership is marked by a dedication to principles that frequently go beyond political convenience. @TeamiPians #قومی_لیڈر_کو_رہا_کرو
Tweet media one
2
98
14
@IAmHaniya7
Haniya
10 months
🌼 السلام وعليكم ورحمة الله بركاتہ 🌼 صبح بخیر! 🌞 بڑے بڑوں کی بڑی بڑی خدمت کرنے کی بجائے چھوٹے لوگوں کی چھوٹی ضرورت پوری کر دیا کریں ان کی زبان سے نکلی ہوئی دعا🤲 آپ کی تقدیر بدل سکتی ہے۔ 🤔✨
4
0
9
@IAmHaniya7
Haniya
10 months
A person strengthened by the unshakable foundations of their own ideology cannot be overcome by any force. #قومی_لیڈر_کو_رہا_کرو @TeamiPians
Tweet media one
0
59
11
@IAmHaniya7
Haniya
10 months
وسطی ایشیا کے وسیع گھاس کے میدانوں میں جنگلی گھوڑوں کے سرپٹ دوڑتے ہوئے ایک دلکش منظر۔ 🌿🐎
4
2
7
@IAmHaniya7
Haniya
10 months
السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُه جمعہ مبارک سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ ﷲ رب العزت اپنی رحمت سے آپکے تمام گھر والوں سے کو ہر مصیبت دُکھ آزمائش افلاس تنگی قرض مرض بھوک اور ہر پریشانی سے محفوظ رکھے 👇
7
0
5
@IAmHaniya7
Haniya
11 months
السلام عليكم! صبح بخير. پروردگار عالم ہمیشہ آپ کو خوش رکھے صحت و سلامتی عزت و کامیابی اور خوشیاں نصیب فرمائے۔آمین
2
0
4
@IAmHaniya7
Haniya
11 months
السلام عليكم! صبح بخیر۔
4
0
4
@IAmHaniya7
Haniya
10 months
اسلام عليكم ورحمة الله وبركاته صبح بخير🌞✨ شاخیں رہیں تو پھول بھی پتے بھی آئیں گے یہ دن اگر برے ہیں تو اچھے بھی آئیں گے
2
0
3
@IAmHaniya7
Haniya
10 months
یا اللہ ! تجھ سے سوال ہے ایسی پاکیزہ زندگی کا جو تیری فرمانبرداری اور شکرگزاری میں گزرے۔ یا اللہ ! ایسے نیک عمل کرنے کی توفیق دے جو تیرے حضور شرف قبولیت کا درجہ پائیں ۔(آمین) السلام علیکم صبح بخیر
1
0
4
@IAmHaniya7
Haniya
9 months
اے میرے پروردگار !🤲 تو دلوں کے بھید خوب جانتا ھے ہماری پریشانیوں کو دور فرما ہمیں دلی سکون اور اپنی محبت کا غلام بنا دے اے میرے مالک ہماری نادانیوں گناہوں اور نافرمانیوں کو معاف فرما دے بیشک تو بڑا رحمان ھے. السلام علیکم جمعہ مبارک
2
1
4
@IAmHaniya7
Haniya
10 months
السلام عَلَيْكُمْ وَرَحْمَهُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ ایمان کے بعد عزت و تندرستی سے بہتر کوئی نعمت نہیں۔ اللہ آپ کو عزت، صحت، خوشی اور کامیابی نصیب فرمائے۔ (آمین) صبح بخیر
5
0
2
@IAmHaniya7
Haniya
9 months
السلام علیکم جمعہ مبارک یا اللہ میرے وہ گناہ معاف فرما جو میری دعاوں کو قبول نہیں ہونے دیتے (آمین)
2
0
2
@IAmHaniya7
Haniya
10 months
السلام علیکم و رحمة الله و بركاته جو پھر سے ہرا کر دے ہر خشک پودا 🌿 چمن کے لیے وہ صبا چاہتا ہوں🍃 مجھے بیر ہر گز نہیں ہے کسی سے 💖 میں دنیا میں سب کا بھلا چاہتا ہوں 🌍 صبح بخیر🌞
3
0
4
@IAmHaniya7
Haniya
10 months
السلام علیکم صبح بخیر خوبصورت ہے وہ دل جو کسی کے درد کو سمجھے وہ ہاتھ جو کسی کو مشکل وقت میں تھام لے۔ اے مالک کائنات ہمارے پیاروں کی دلی مرادیں، تمنائیں، خواہشیں، امیدیں پوری فرما۔ اے اللہ ان کو عزت صحت، محبت دولت، شفقت، رحمت و کشادہ رزق عطا فرما۔
6
0
4
@IAmHaniya7
Haniya
11 months
0
0
2
@IAmHaniya7
Haniya
10 months
(سورة يونس - آیت : 90) ترجمہ : اورہم نے بنی اسرائیل کو دریا سے پار کر دیا پھر ان کے پیچھے پیچھے فرعون اپنے لشکر کے ساتھ ظلم اور زیادتی کے ارادہ سے چلا یہاں تک کہ جب ڈوبنے لگا تو کہنے لگا میں ایمان لاتا ہوں کہ جس پر بنی اسرائیل ایمان لائے ہیں ، 👇
3
0
3
@IAmHaniya7
Haniya
10 months
Difficulties in life are intended to make us better, not bitter. 🌱💪 - Dan Reeves
0
0
4
@IAmHaniya7
Haniya
10 months
دیو ہیکل انٹیٹرز کا اگلا حصہ ایک الگ مخلوق کے سر سے مشابہت رکھتا ہے، جس سے دو جانوروں کا وہم پیدا ہوتا ہے، خاص طور پر جب وہ چارہ کھانے میں مصروف ہوں۔ 🌿👣 The foreleg of giant anteaters resembles the head of a distinct creature, 👇
1
1
4
@IAmHaniya7
Haniya
11 months
0
1
2
@IAmHaniya7
Haniya
11 months
مور کے پنکھوں کی خوبصورت چمک پگمنٹیشن کی بجائے چھوٹے منٹ کرسٹل جیسی ساخت کی وجہ سے ہے۔ یہ خوبصورت پرندے، جن کا تعلق جنوبی ایشیا سے ہے، نفیس صحبت کے رقص کو انجام دیتے ہیں، جو ایک مسحور کن کارکردگی میں اپنے وشد رنگ دکھاتے ہیں۔
0
2
4
@IAmHaniya7
Haniya
11 months
Love ♥
0
0
2
@IAmHaniya7
Haniya
11 months
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص مجھ پر ایک بار درود بھیجے گا، تو اللہ اس پر دس بار درود بھیجے گا، اور اس کے دس گناہ معاف اور دس درجے بلند کر دیئے جائیں گے ۔ (سنن النسائی : ١٢٩٨)
0
1
2
@IAmHaniya7
Haniya
10 months
Imran Khan surpasses mere individual identity, serving as a symbol not only of a nation but also personifying an ideology universally embraced by each Pakistani in the present era. #فروری8_عہدِوفا_کا_دن @Teamipians
Tweet media one
0
4
2
@IAmHaniya7
Haniya
11 months
السلام عليكم! صبح بخیر♥♥
0
0
2
@IAmHaniya7
Haniya
10 months
السلام عليكم و رحمة الله و بركاته تاریک رات کو روشن دن میں بدلنے والا ﷲ آپکی تمام پریشانیوں و تکالیف کو خوشحالی آسودگی اور خیر و عافیت میں بدل دے. آمین.
1
0
3
@IAmHaniya7
Haniya
10 months
Instant mind change: the weather is cold. ❄️🧣
2
0
2
@IAmHaniya7
Haniya
10 months
آئس فش، جو سلانجیڈاے خاندان سے تعلق رکھتا ہے، اپنی شفافیت کے لئے مشہور ہے، اس کا جسم آنکھوں کے علاوہ دیکھا جا سکتا ہے۔ 🐟👀 یہ انوکھی ایڈاپٹیشن کا حامل ہے جس سے اسے اپنے آبی ماحول میں چھپائیں جانے میں مدد ملتی ہے۔
1
0
2
@IAmHaniya7
Haniya
10 months
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ کافروں کے لئے دنیا کی زندگی خوب زینت دار کی گئی ہے ، وہ ایمان والوں سے ہنسی مذاق کرتے ہیں حالانکہ پرہیزگار لوگ قیامت کے دن ان سے اعلیٰ ہونگے ، اللہ تعالٰی جسے چاہتا ہے بے حساب روزی دیتا ہے ۔ (سورة البقرة - آیت : 212)
0
0
3
@IAmHaniya7
Haniya
10 months
السلام وعليكم ورحمة الله بركاتہ صبح اور زندگی بخیر 🌞🌿🤲 ﷲ کریم ہم پر اپنی عنایات کی در کھلا رکھے، ہمارے ایمان کی دولت میں اضافہ فرمائے اور صالح اعمال کی توفیق ، صحت و تندرستی کے ساتھ عطا فرمائے۔ (آمین)
2
0
2
@IAmHaniya7
Haniya
11 months
Tweet media one
0
1
2
@IAmHaniya7
Haniya
10 months
Shun Onozawa's "Movement Act" gracefully orchestrates 16 balls in an enchanting dance, guided by the elegance of the golden formula, ensuring seamless motion without a hint of collision. ✨
2
1
3
@IAmHaniya7
Haniya
1 year
@real_noman1 Lohar high court
0
0
1
@IAmHaniya7
Haniya
10 months
A baby monkey finds an unlikely guardian in a caring cat. 🐒❤️🐱
0
0
2
@IAmHaniya7
Haniya
11 months
(سورة آل عمران - آیت: 195) ترجمہ: پس ان کے رب نے ان کی دعا قبول فرمالی کہ تم میں سے کسی کام کرنے والے کے کام کو خواہ وہ مرد ہو یا عورت میں ہرگز ضائع نہیں کرتا ، تم آپس میں ایک دوسرے کے ہم جنس ہو اس لئے وہ لوگ جنہوں نے ہجرت کی اور اپنے گھروں سے نکال دیئے گئے اور 1/2
1
0
1
@IAmHaniya7
Haniya
10 months
Crafting an origami bird 🕊 capable of prolonged flight ✈️
0
0
2
@IAmHaniya7
Haniya
10 months
السلام عليكم ورحمة الله بركاتہ صبح بخیر ☀ 🌹 ﷲ کے خزانوں میں سے قیمتی خزانہ راہ ہدایت ہے اللہ کریم ہم سب کو صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے.✨ ( آمین یا رب العالمین )
1
0
1
@IAmHaniya7
Haniya
11 months
السلام عليكم صبح بخير "ﷲ" واحده لاشریک" آپ کو اپنی ذات کے سوا کسی اور کا محتاج نہ کرے. آپ کی ھر وہ خواہش جو آپ کے دل اور "دعا" میں ھے وہ آپ کو عطا کرے. آمین
1
0
1
@IAmHaniya7
Haniya
11 months
(سورة الأنعام - آیت: 23) ترجمہ: پھر ان کے شرک کا انجام اس کے سوا اور کچھ بھی نہ ہوگا کہ وہ یوں کہیں گے کہ قسم اللہ کی اپنے پروردگار کی ہم مشرک نہ تھے ۔
0
0
1
@IAmHaniya7
Haniya
11 months
The art of opening umbrellas with flair! 🌂
0
0
1
@IAmHaniya7
Haniya
10 months
Cat chef in action: captivated by food videos, and playfully mimics culinary skills. 🐾🍲 🤣
0
0
2
@IAmHaniya7
Haniya
9 months
السلام عليكم بیشک زندگی تھکا دینے والی چیز ھے اور جب تم تھک جاؤ تو اپنے رب کا ذکر کیا کرو که سکون تو صرف اللہ کے ذکر میں ہے (القرآن) صبح بخیر
2
0
2
@IAmHaniya7
Haniya
11 months
(سورة الأنعام - آیت: 160) ترجمہ: جو شخص نیک کام کرے گا اس کو اس کے دس گنا ملیں گے اور جو شخص برا کام کرے گا اس کو اس کے برابر ہی سزا ملے گی اور ان لوگوں پر ظلم نہ ہو گا ۔
0
0
2
@IAmHaniya7
Haniya
11 months
🧐🤔
0
0
1
@IAmHaniya7
Haniya
10 months
ہر قدم ہمت، ہر لحظہ جذبہ! 🇵🇰 #حقیقی_آذادی
1
0
2
@IAmHaniya7
Haniya
10 months
Graceful commuters: Swan family crossing with elegance at the zebra crossing. 🦢🚸
3
0
1
@IAmHaniya7
Haniya
10 months
0
0
2
@IAmHaniya7
Haniya
10 months
السلام علیکم صبح بخير بارگاہ الہی میں دعا ھے کہ اللہ رب العزت آپ کی هر نیک تمنا پوری کرے، صحت عطا فرمائ، خوشیاں نصیب کرے، کسی کا محتاج نہ کرے اور ھمیشہ اپنی پناہ میں رکھے. (آمين يارب العالمين)
3
0
2
@IAmHaniya7
Haniya
9 months
@PtiPromo Promote my account
0
0
2
@IAmHaniya7
Haniya
11 months
السلام عليكم ورحمتہ ﷲ و برکاتہ ایک خوبصورت دن کی ابتدا اس دعا کے ساتھ: آپ سلامت رہیں اور رب العزت آپ کو دائمی خوشیاں عطا فرمائے۔ ﷲ پاک ہمیشہ آپ کا نگہبان اور مددگار ہو. آمین صبح بخیر
0
0
2
@IAmHaniya7
Haniya
1 year
فالو کریں فالو بیک لیں 💯.
1
0
1
@IAmHaniya7
Haniya
10 months
بلی نے اپنے مالک کو یہ دکھانے کے لیے کیمرے کو کتے کی طرف کر دیا کہ کتا ریموٹ چبا رہا ہے 😺🎥🐶😂
0
0
0
@IAmHaniya7
Haniya
10 months
@PtiPromo 🙋‍♂
1
0
1
@IAmHaniya7
Haniya
11 months
السلام عليكم احساس کے رشتے دستک کے محتاج نہیں ہوتے یہ ایک خوشبو ہے جو بند دروازوں سے بھی گزر جاتی ہے اپنی قیمتی دعاؤں میں خاکسار کو بھی یاد رکھیں.
0
0
0
@IAmHaniya7
Haniya
10 months
😥🤣
Tweet media one
0
0
1
@IAmHaniya7
Haniya
10 months
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اور اس کتاب پر ایمان لاؤ جو میں نے تمہاری کتابوں کی تصدیق میں نازل فرمائی ہے اور اس کے ساتھ تم ہی پہلے کافر نہ بنو اور میری آیتوں کو تھوڑی تھوڑی قیمتوں پر نہ فروخت کرو اور صرف مجھ ہی سے ڈرو ۔ ( سورة البقرة - آیت : 41 )
1
0
1
@IAmHaniya7
Haniya
10 months
@Mumarpti302 #ووٹ_سے_لیں_گے_انتقام #عمران_خان_تو_آئے_گا
0
2
2