AK khan Profile Banner
AK khan Profile
AK khan

@auk1239

Followers
3,036
Following
3,221
Media
928
Statuses
33,386

Pak fouj zindabad Imran Khan fan

Punjab, Pakistan
Joined September 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@auk1239
AK khan
1 year
بلاول کہہ رہا ھے آصف زرداری نے cepc شروع کرایا تھا ن لیگ والے کہتے ھیں ھم نے چین کے ساتھ مل کر سی پیک کی منظوری دی جنہوں نے کوشش کی ان کا نام ھی کوئ نہیں لیتا۔ آپ سیاست دانوں نے تو کالا باغ ڈیم بھی نہیں بننے دیا کوئ کہتا تھا سندھ بنجر ہو جائے گا کسی نے کہا کے پی کے ڈوب جاۓ گا ۔
7
14
36
@auk1239
AK khan
9 months
💞اسلام علیکم صبح بخیر 💞 حضرت محمد ﷺ نے ارشاد فرمایا: "وہ شخص جنت میں نہ جائے گا جسکا پڑوسی اسکے شر سے محفوظ نہ رہے۔"
Tweet media one
141
125
2K
@auk1239
AK khan
9 months
السلام علیکم،💞 ایک صہابی نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا: اسلام کی کون سی حالت افضل ہے؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یہ کہ ( اللہ کی مخلوق کو ) کھانا کھلاؤ اور سلام کرو، اسے بھی جسے تم پہچانتے ہو اور اسے بھی جسے نہیں پہچانتے۔ (صحیح بخاری ،٦٢٣٦)
Tweet media one
129
86
2K
@auk1239
AK khan
9 months
🥀السلام علیکم، صباح الخیر🥀، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ” ہر نبی کو ایک دعا حاصل ہوتی ہے ( جو قبول کی جاتی ہے ) اور میں چاہتا ہوں کہ میں اپنی دعا کو آخرت میں اپنی امت کی شفاعت کے لیے محفوظ رکھوں ۔“ (صحیح بخاری، ۶۳۰۴)
Tweet media one
113
69
1K
@auk1239
AK khan
10 months
💞اسلام علیکم صبح بخیر 💞 حضرت محمد ﷺ نے ارشاد فرمایا: "وہ شخص جنت میں نہ جائے گا جسکا پڑوسی اسکے شر سے محفوظ نہ رہے۔"
Tweet media one
107
59
1K
@auk1239
AK khan
9 months
اسلام علیکم صبح بخیر🥀 حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ یوں فرمایا کرتے: ’’ اے اللہ ! میں نکمے پن ‘ بے جا سستی ‘ شدید بڑھاپے ‘ کنجوسی اور بزدلی سے تیری پناہ میں آتا ہوں ‘ نیز قبر کے عذاب اور زندگی اور موت کے فتنے سے تیری پناہ مانگتا ہوں ۔‘‘ (سنن نسائی،۵۴۵۴)
Tweet media one
109
69
1K
@auk1239
AK khan
9 months
💕السلام علیکم، صباح الخیر،💕 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :- جب تم میں سے کوئی شخص جمعہ کےلئے آنے کاارادہ کرے تو وہ غسل کرے ۔ (صحیح مسلم ،١٩٥١)
Tweet media one
131
64
1K
@auk1239
AK khan
9 months
💞اسلام علیکم صبح بخیر 💞 مسلمان اور کافر کے درمیان فرق پیدا کرنے والی چیز نماز ہے اللہ پاکﷻ ہم سب کو پانچ ٹائم نمازی بنائے آمین یا رب العالمین🥀
Tweet media one
92
61
1K
@auk1239
AK khan
9 months
اسلام علیکم صبح بخیر 🥀 رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا: “ روزانہ پانچ وقت کی نماز اور ایک جمعہ سے دوسرا جمعہ بیچ کے گناہوں کا کفارہ ہیں، جب تک کہ کبیرہ گناہ سرزد نہ ہوں“۔ (جامع ترمذی،۲۱۴)
Tweet media one
128
68
1K
@auk1239
AK khan
10 months
اسلام علیکم صبح بخیر 🥀 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”بخیل وہ ہے جس کے سامنے میرا ذکر کیا جائے اور پھر بھی وہ مجھ پر صلاۃ ( درود ) نہ بھیجے“۔ (جامع ترمذی،۳۵۴۶)
Tweet media one
115
57
1K
@auk1239
AK khan
10 months
اسلام علیکم صبح بخیر 💞 حضرت محمد ﷺ نے فرمایا: " جو شخص اللّٰہ اور روز آخرت پر ایمان رکھتا ہے، اسے چاہیے کہ خوب اچھی طرح اپنے مہمان کی عزت و تکریم کرے۔"
Tweet media one
113
56
995
@auk1239
AK khan
9 months
اسلام علیکم صبح بخیر 🥀 رسول اللہ ﷺ نے عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے فرمایا :- ” اس ذات کی قسم ! جس کے ہاتھ میں میری جان ہے ، اگر شیطان بھی کہیں راستے میں تم سے مل جائے ، تو جھٹ وہ یہ راستہ چھوڑ کر دوسرا راستہ اختیار کر لیتا ہے ۔“ (صحیح بخاری،۳۲۹۴)
Tweet media one
100
47
965
@auk1239
AK khan
10 months
السلام علیکم،💞 ایک صہابی نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا: اسلام کی کون سی حالت افضل ہے؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یہ کہ ( اللہ کی مخلوق کو ) کھانا کھلاؤ اور سلام کرو، اسے بھی جسے تم پہچانتے ہو اور اسے بھی جسے نہیں پہچانتے۔ (صحیح بخاری ،٦٢٣٦)
Tweet media one
94
52
946
@auk1239
AK khan
10 months
🥀 اسلام علیکم صبح بخیر 🥀 حضرت محمدﷺنے ارشاد فرمایا: "مسلمان کے لئے حلال نہیں ہے کہ تین دن سے زیادہ اپنے بھائی سے تعلق قطع رکھے."
Tweet media one
85
37
903
@auk1239
AK khan
10 months
🥀 اسلام علیکم صبح بخیر 🥀 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ” ہر نبی کو ایک دعا حاصل ہوتی ہے ( جو قبول کی جاتی ہے ) اور میں چاہتا ہوں کہ میں اپنی دعا کو آخرت میں اپنی امت کی شفاعت کے لیے محفوظ رکھوں ۔“ (صحیح بخاری، ۶۳۰۴)
Tweet media one
69
44
842
@auk1239
AK khan
10 months
🌹 اسلام علیکم صبح بخیر 🌹 نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو اپنے اہل و عیال کے لیے بہتر ہو، اور میں اپنے اہل و عیال کے لیے تم میں سب سے بہتر ہوں ۔ (سنن ابن ماجہ،۱۹۷۷)
Tweet media one
87
50
818
@auk1239
AK khan
10 months
🥀 اسلام علیکم صبح بخیر 🥀 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نے میرے صحابہ کو گالی دی اس پر اللہ، فرشتوں اور تمام لوگوں کی لعنت ہو۔ (السلسلۃ الصحیحۃ ، ۳۵۸۵)
Tweet media one
90
39
810
@auk1239
AK khan
10 months
اسلام علیکم صبح بخیر 💞 حضرت محمد ﷺ نے فرمایا: " جو شخص اللّٰہ اور روز آخرت پر ایمان رکھتا ہے، اسے چاہیے کہ خوب اچھی طرح اپنے مہمان کی عزت و تکریم کرے۔"
Tweet media one
94
36
812
@auk1239
AK khan
10 months
السلام علیکم، صباح الخیر🌹 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : اس شخص کی مثال جو قرآن پڑھتا ہے اور وہ اس کا حافظ بھی ہے،مکرم اور نیک لکھنے والے ( فرشتوں ) جیسی ہے اور جو شخص قرآن مجید باربار پڑھتا ہے۔پھر بھی وہ اس کے لیے دشوار ہے تو اسے دوگنا ثواب ملے گا۔ (بخاری،۴۹۳۷)
Tweet media one
94
49
805
@auk1239
AK khan
11 months
اسلام علیکم🥀 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “اے اللہ! ان دونوں یعنی ابوجہل اور عمر بن خطاب میں سے جو تجھے محبوب ہو اس کے ذریعہ اسلام کو طاقت و قوت عطا فرما“، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “تو ان دونوں میں سے عمر (رضی اللہ عنہ ) اللہ کے محبوب نکلے“۔ (ترمذی،۳۶۸۱)
Tweet media one
79
56
794
@auk1239
AK khan
10 months
🥀 اسلام علیکم صبح بخیر 🥀 آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: منافق کی تین نشانیاں ہیں ۔ جب بات کرے جھوٹ بولے، جب وعدہ کرے اس کے خلاف کرے اور جب اس کو امین بنایا جائے تو خیانت کرے۔ (صحیح بخاری، ۳۳)
Tweet media one
113
31
788
@auk1239
AK khan
10 months
🥀 اسلام علیکم صبح بخیر 🥀 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ابن آدم کہتا ہے میرا مال، میرا مال ۔ " فرمایا "آدم علیہ السلام کےبیٹے! تیرے مال میں سے تیرے لیے صرف وہی ہے جوتم نےکھاکرفنا کردیا ، یا پہن کر پُرانا کردیا،یا صدقہ کرکےآگےبھیج دیا. (مسلم،کتاب الزہد،۷۴۲۰)
Tweet media one
84
46
768
@auk1239
AK khan
10 months
اسلام علیکم صبح بخیر 💞 اللہ تعالیٰ اور اُس کے رسول اللہ ﷺ پر جو ایمان رکھتے ہیں وہی لوگ اپنے رب کے سامنے صدیق اور شہید ہیں. ان کے لیے انکا آجر اور  انکا نور ہے. اور جو لوگ کفر کرتے ہیں اور ہماری آیتوں کو جھٹلاتے ہیں وہ جہنمی ہیں. (الحدید 19)
Tweet media one
87
31
765
@auk1239
AK khan
10 months
💞 اسلام علیکم صبح بخیر 💞 اللہ تع��لیٰ اور اُس کے رسول اللہ ﷺ پر جو ایمان رکھتے ہیں وہی لوگ اپنے رب کے سامنے صدیق اور شہید ہیں. ان کے لیے انکا آجر اور  انکا نور ہے. اور جو لوگ کفر کرتے ہیں اور ہماری آیتوں کو جھٹلاتے ہیں وہ جہنمی ہیں. (الحدید 19)
Tweet media one
99
47
765
@auk1239
AK khan
10 months
🥀 اسلام علیکم صبح بخیر 🥀 حضرت ابوذر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ زمین میرے لیے پاک کرنے والی بنائی گئی ہے اور جائے سجدہ بھی ۔‘‘ (سنن ابو داؤد، ۴۸۹)
Tweet media one
73
29
773
@auk1239
AK khan
10 months
💞اسلام علیکم صبح بخیر 💞 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : عقلمند وہ ہےکہ جواپنےنفس کومطیع رکھے اور موت کےبعدکی تیاری کرے، اور بےوقوف وہ ہےکہ جواپنےنفس کی پیروی کرے اور اللہ پر امیدیں باندھے۔ (ترمذی، ۲۴۵۹)
Tweet media one
94
34
755
@auk1239
AK khan
10 months
اسلام علیکم صبح بخیر 🥀 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کوئی بھی مسلمان جو ایک درخت کا پودا لگائے یا کھیتی میں بیج بوئے، پھر اس میں سے پرند یا انسان یا جانور جو بھی کھاتے ہیں وہ اس کی طرف سے صدقہ ہے ـ۔ (صحیح بخاری، ٢٣٢٠)
Tweet media one
92
45
760
@auk1239
AK khan
10 months
اسلام علیکم صبح بخیر 🥀 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ابن آدم کہتا ہے میرا مال، میرا مال ۔ " فرمایا "آدم علیہ السلام کےبیٹے! تیرے مال میں سے تیرے لیے صرف وہی ہے جوتم نےکھاکرفنا کردیا ، یا پہن کر پُرانا کردیا،یا صدقہ کرکےآگےبھیج دیا. (مسلم،کتاب الزہد،۷۴۲۰)
Tweet media one
85
36
726
@auk1239
AK khan
11 months
🥀 اسلام علیکم صبح بخیر 🥀 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے کوئی جھوٹی قسم جان بوجھ کر کھائی تاکہ کسی مسلمان کا مال ناجائز طور پر حاصل کر لے۔ تو وہ اللہ تعالیٰ کے سامنے اس حالت میں حاضر ہو گا کہ اللہ پاک اس پر نہایت ہی غضبناک ہو گا۔ (صحیح بخاری،۲۴۱۶)
Tweet media one
107
62
713
@auk1239
AK khan
10 months
🥀 اسلام علیکم صبح بخیر 🥀 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جس شخص نے اپنا غصہ روکا اللہ تعالیٰ اس کے عیوب پر پردہ ڈال دے گا، جو شخص اپنے غصے کے مطابق عمل کرنے کی طاقت کے باوجود اپنے غصے کو پی گیا۔ اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کے دل کو امید سے بھر دے گا۔ (السلسلۃ الصحیحۃ ، ۲۰۹)
Tweet media one
73
39
727
@auk1239
AK khan
11 months
🥀 اسلام علیکم صبح بخیر🥀 نبی کریم ﷺ اس قدر ٹھہر ٹھہر کر باتیں کرتے کہ اگر کوئی شخص ( آپ ﷺ کے الفاظ ) گن لینا چاہتا تو گن سکتا تھا ۔ (صحیح بخاری،۳۵۶۷)
Tweet media one
103
47
712
@auk1239
AK khan
11 months
🥀 اسلام علیکم صبح بخیر 🥀 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”بخیل وہ ہے جس کے سامنے میرا ذکر کیا جائے اور پھر بھی وہ مجھ پر صلاۃ ( درود ) نہ بھیجے“۔ (جامع ترمذی،۳۵۴۶)
Tweet media one
91
38
698
@auk1239
AK khan
10 months
🥀 اسلام علیکم صبح بخیر 🥀 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مومنوں میں سب سے کامل ایمان والا وہ ہے جو ان میں سب سے بہتر اخلاق والا ہے ۔ (سنن ابوداؤد ،۴۶۸۲)
Tweet media one
92
38
706
@auk1239
AK khan
10 months
اسلام علیکم صبح بخیر🥀 نبی کریم ﷺ اس قدر ٹھہر ٹھہر کر باتیں کرتے کہ اگر کوئی شخص ( آپ ﷺ کے الفاظ ) گن لینا چاہتا تو گن سکتا تھا ۔ (صحیح بخاری،۳۵۶۷)
Tweet media one
87
40
697
@auk1239
AK khan
10 months
🥀 اسلام علیکم صبح بخیر 🥀 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سوار پیدل کو سلام کرے ، چلنے والا بیٹھے ہو ئے کو سلام کرے اور کم لو گ زیادہ لوگوں کو سلام کریں ۔ (صحیح مسلم، ۵۶۴۶)
Tweet media one
105
43
685
@auk1239
AK khan
10 months
🥀 اسلام علیکم صبح بخیر 🥀 رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا: “ روزانہ پانچ وقت کی نماز اور ایک جمعہ سے دوسرا جمعہ بیچ کے گناہوں کا کفارہ ہیں، جب تک کہ کبیرہ گناہ سرزد نہ ہوں“۔ (جامع ترمذی،۲۱۴)
Tweet media one
85
36
680
@auk1239
AK khan
10 months
🥀 اسلام علیکم صبح بخیر 🥀 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مومنوں میں سب سے کامل ایمان والا وہ ہے جو ان میں سب سے بہتر اخلاق والا ہے ۔ (سنن ابوداؤد ،۴۶۸۲)
Tweet media one
90
24
646
@auk1239
AK khan
10 months
اسلام علیکم🥀 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “اے اللہ! ان دونوں یعنی ابوجہل اور عمر بن خطاب میں سے جو تجھے محبوب ہو اس کے ذریعہ اسلام کو طاقت و قوت عطا فرما“، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “تو ان دونوں میں سے عمر (رضی اللہ عنہ ) اللہ کے محبوب نکلے“۔ (ترمذی،۳۶۸۱)
Tweet media one
73
31
611
@auk1239
AK khan
11 months
💞اسلام علیکم صبح بخیر 💞 مسلمان اور کافر کے درمیان فرق پیدا کرنے والی چیز نماز ہے اللہ پاکﷻ ہم سب کو پانچ ٹائم نمازی بنائے آمین یا رب العالمین🥀
Tweet media one
91
36
610
@auk1239
AK khan
10 months
🥀 اسلام علیکم صبح بخیر 🥀 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے کوئی جھوٹی قسم جان بوجھ کر کھائی تاکہ کسی مسلمان کا مال ناجائز طور پر حاصل کر لے۔ تو وہ اللہ تعالیٰ کے سامنے اس حالت میں حاضر ہو گا کہ اللہ پاک اس پر نہایت ہی غضبناک ہو گا۔ (صحیح بخاری،۲۴۱۶)
Tweet media one
94
35
603
@auk1239
AK khan
1 year
🥀 اسلام علیکم صبح بخیر 🥀 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نے میرے صحابہ کو گالی دی اس پر اللہ، فرشتوں اور تمام لوگوں کی لعنت ہو۔ (السلسلۃ الصحیحۃ ، ۳۵۸۵)
Tweet media one
90
51
564
@auk1239
AK khan
10 months
اسلام علیکم صبح بخیر 💞 رسول اللہؐ نے فرمایا : رَحم ( خونی رشتوں کا سارا سلسلہ )عرش کے ساتھ چمٹا ہوا ہے اور یہ کہتا ہے۔جس نے میرے تعلق کو جوڑ کر رکھا اللہ اس کے ساتھ تعلق جوڑے گا اور جس نے میرے تعلق کو توڑ دیا اللہ تعالیٰ اس سے تعلق توڑ لے گا۔ (مسلم،کتاب حسن سلوک،۶۵۱۹)
Tweet media one
78
26
553
@auk1239
AK khan
10 months
🥀 اسلام علیکم صبح بخیر 🥀 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ” ہر نبی کو ایک دعا حاصل ہوتی ہے ( جو قبول کی جاتی ہے ) اور میں چاہتا ہوں کہ میں اپنی دعا کو آخرت میں اپنی امت کی شفاعت کے لیے محفوظ رکھوں ۔“ (صحیح بخاری، ۶۳۰۴)
Tweet media one
97
35
530

104
58
505
@auk1239
AK khan
1 year
💞اسلام علیکم صبح بخیر 💞 حضرت محمد ﷺ نے فرمایا: " جو شخص اللّٰہ اور روز آخرت پر ایمان رکھتا ہے، اسے چاہیے کہ خوب اچھی طرح اپنے مہمان کی عزت و تکریم کرے۔"
Tweet media one
102
40
506
@auk1239
AK khan
11 months
🥀اسلام علیکم صبح بخیر 🥀 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کوئی بھی مسلمان جو ایک درخت کا پودا لگائے یا کھیتی میں بیج بوئے، پھر اس میں سے پرند یا انسان یا جانور جو بھی کھاتے ہیں وہ اس کی طرف سے صدقہ ہے ـ۔ (صحیح بخاری، ٢٣٢٠)
Tweet media one
91
30
482
@auk1239
AK khan
11 months
🥀 اسلام علیکم صبح بخیر 🥀 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سوار پیدل کو سلام کرے ، چلنے والا بیٹھے ہو ئے کو سلام کرے اور کم لو گ زیادہ لوگوں کو سلام کریں ۔ (صحیح مسلم، ۵۶۴۶)
Tweet media one
94
34
493
@auk1239
AK khan
1 year
🥀 اسلام علیکم صبح بخیر 🥀 حضرت محمدﷺنے ارشاد فرمایا: "مسلمان کے لئے حلال نہیں ہے کہ تین دن سے زیادہ اپنے بھائی سے تعلق قطع رکھے."
Tweet media one
56
38
424
@auk1239
AK khan
1 year
🥀 اسلام علیکم صبح بخیر🥀 نبی کریم ﷺ اس قدر ٹھہر ٹھہر کر باتیں کرتے کہ اگر کوئی شخص ( آپ ﷺ کے الفاظ ) گن لینا چاہتا تو گن سکتا تھا ۔ (صحیح بخاری،۳۵۶۷)
Tweet media one
82
49
404
@auk1239
AK khan
11 months
🥀 اسلام علیکم صبح بخیر 🥀 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مومنوں میں سب سے کامل ایمان والا وہ ہے جو ان میں سب سے بہتر اخلاق والا ہے ۔ (سنن ابوداؤد ،۴۶۸۲)
Tweet media one
85
33
403
@auk1239
AK khan
11 months
🥀اسلام علیکم صبح بخیر 🥀 نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”رب کی رضا والد کی رضا میں ہے اور رب کی ناراضگی والد کی ناراضگی میں ہے“۔ (جامع ترمذی، ۱۹۰۰)
Tweet media one
76
24
400
@auk1239
AK khan
11 months
السلام علیکم،💞 ایک صہابی نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا: اسلام کی کون سی حالت افضل ہے؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یہ کہ ( اللہ کی مخلوق کو ) کھانا کھلاؤ اور سلام کرو، اسے بھی جسے تم پہچانتے ہو اور اسے بھی جسے نہیں پہچانتے۔ (صحیح بخاری ،٦٢٣٦)
Tweet media one
72
26
377
@auk1239
AK khan
11 months
🥀 اسلام علیکم صبح بخیر 🥀 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جس شخص نے اپنا غصہ روکا اللہ تعالیٰ اس کے عیوب پر پردہ ڈال دے گا، جو شخص اپنے غصے کے مطابق عمل کرنے کی طاقت کے باوجود اپنے غصے کو پی گیا۔ اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کے دل کو امید سے بھر دے گا۔ (السلسلۃ الصحیحۃ ، ۲۰۹)
Tweet media one
90
23
356
@auk1239
AK khan
1 year
💞 اسلام علیکم صبح بخیر 💞 آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: منافق کی تین نشانیاں ہیں ۔ جب بات کرے جھوٹ بولے، جب وعدہ کرے اس کے خلاف کرے اور جب اس کو امین بنایا جائے تو خیانت کرے۔ (صحیح بخاری، ۳۳)
Tweet media one
74
40
352
@auk1239
AK khan
11 months
🥀 اسلام علیکم صبح بخیر 🥀 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”بخیل وہ ہے جس کے سامنے میرا ذکر کیا جائے اور پھر بھی وہ مجھ پر صلاۃ ( درود ) نہ بھیجے“۔ (جامع ترمذی،۳۵۴۶)
Tweet media one
89
31
356
@auk1239
AK khan
11 months
🥀 اسلام علیکم صبح بخیر 🥀 حضرت ابوذر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ زمین میرے لیے پاک کرنے والی بنائی گئی ہے اور جائے سجدہ بھی ۔‘‘ (سنن ابو داؤد، ۴۸۹)
Tweet media one
90
19
351
@auk1239
AK khan
11 months
💞 اسلام علیکم صبح بخیر 💞 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : اس شخص کی مثال جو قرآن پڑھتا ہے اور وہ اس کا حافظ بھی ہے،مکرم اور نیک لکھنے والے ( فرشتوں ) جیسی ہے اور جو شخص قرآن مجید باربار پڑھتا ہے۔پھر بھی وہ اس کے لیے دشوار ہے تو اسے دوگنا ثواب ملے گا۔ (بخاری،۴۹۳۷)
Tweet media one
84
40
355
@auk1239
AK khan
11 months
🥀 اسلام علیکم صبح بخیر 🥀 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : اس شخص کی مثال جو قرآن پڑھتا ہے اور وہ اس کا حافظ بھی ہے،مکرم اور نیک لکھنے والے ( فرشتوں ) جیسی ہے اور جو شخص قرآن مجید باربار پڑھتا ہے۔پھر بھی وہ اس کے لیے دشوار ہے تو اسے دوگنا ثواب ملے گا۔ (بخاری،۴۹۳۷)
Tweet media one
68
19
345
@auk1239
AK khan
1 year
💞اسلام علیکم صبح بخیر 💞 رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا: “ روزانہ پانچ وقت کی نماز اور ایک جمعہ سے دوسرا جمعہ بیچ کے گناہوں کا کفارہ ہیں، جب تک کہ کبیرہ گناہ سرزد نہ ہوں“۔ (جامع ترمذی،۲۱۴)
Tweet media one
60
17
330
@auk1239
AK khan
11 months
🥀 اسلام علیکم صبح بخیر 🥀 رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا: “ روزانہ پانچ وقت کی نماز اور ایک جمعہ سے دوسرا جمعہ بیچ کے گناہوں کا کفارہ ہیں، جب تک کہ کبیرہ گناہ سرزد نہ ہوں“۔ (جامع ترمذی،۲۱۴)
Tweet media one
86
31
326
@auk1239
AK khan
11 months
اسلام علیکم صبح بخیر 💞 رسول اللہؐ نے فرمایا : رَحم ( خونی رشتوں کا سارا سلسلہ )عرش کے ساتھ چمٹا ہوا ہے اور یہ کہتا ہے۔جس نے میرے تعلق کو جوڑ کر رکھا اللہ اس کے ساتھ تعلق جوڑے گا اور جس نے میرے تعلق کو توڑ دیا اللہ تعالیٰ اس سے تعلق توڑ لے گا۔ (مسلم،کتاب حسن سلوک،۶۵۱۹)
Tweet media one
79
21
316
@auk1239
AK khan
1 year
💞 اسلام علیکم صبح بخیر ہوں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :- جب تم میں سے کوئی شخص جمعہ کےلئے آنے کاارادہ کرے تو وہ ��سل کرے ۔ (صحیح مسلم ،١٩٥١)
Tweet media one
59
17
313
@auk1239
AK khan
11 months
🥀 اسلام علیکم صبح بخیر 🥀 رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا: “ روزانہ پانچ وقت کی نماز اور ایک جمعہ سے دوسرا جمعہ بیچ کے گناہوں کا کفارہ ہیں، جب تک کہ کبیرہ گناہ سرزد نہ ہوں“۔ (جامع ترمذی،۲۱۴)
Tweet media one
85
20
315
@auk1239
AK khan
1 year
💞اسلام علیکم صبح بخیر 💞 نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”رب کی رضا والد کی رضا میں ہے اور رب کی ناراضگی والد کی ناراضگی میں ہے“۔ (جامع ترمذی، ۱۹۰۰)
Tweet media one
59
22
306
@auk1239
AK khan
11 months
💞 اسلام علیکم صبح بخیر 💞 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : عقلمند وہ ہےکہ جواپنےنفس کومطیع رکھے اور موت کےبعدکی تیاری کرے، اور بےوقوف وہ ہےکہ جواپنےنفس کی پیروی کرے اور اللہ پر امیدیں باندھے۔ (ترمذی، ۲۴۵۹)
Tweet media one
75
20
305
@auk1239
AK khan
11 months
💞اسلام علیکم صبح بخیر 💞 نبی کریمؐ نےفرمایا: ”جب اللہ تعالیٰ نے مخلوق کو پیدا کیا تو اپنی کتاب میں اسے لکھا، اس نے اپنی ذات کے متعلق بھی لکھا اور یہ اب بھی عرش پر لکھا ہوا موجود ہے «إن رحمتي تغلب غضبي» کہ ”میری رحمت میرے غضب پر غالب ہے۔“ (صحیح بخاری حدیث نمبر ٧٤٠٤)
Tweet media one
95
28
300
@auk1239
AK khan
11 months
💞اسلام علیکم صبح بخیر 💞 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : عقلمند وہ ہےکہ جواپنےنفس کومطیع رکھے اور موت کےبعدکی تیاری کرے، اور بےوقوف وہ ہےکہ جواپنےنفس کی پیروی کرے اور اللہ پر امیدیں باندھے۔ (ترمذی، ۲۴۵۹)
Tweet media one
81
18
295
@auk1239
AK khan
11 months
🥀 اسلام علیکم صبح بخیر 🥀 نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو اپنے اہل و عیال کے لیے بہتر ہو، اور میں اپنے اہل و عیال کے لیے تم میں سب سے بہتر ہوں ۔ (سنن ابن ماجہ،۱۹۷۷)
Tweet media one
75
16
293
@auk1239
AK khan
1 year
💞 اسلام علیکم صبح بخیر 💞 حضرت محمدﷺنے ارشاد فرمایا: مظلوم کی بددعا سے بچو کیونکہ اُس کی آہ کا اللہ کی بارگاہ سے براہ راست تعلق ہے، اس کے بیچ کوئی چیز حائل نہیں۔
Tweet media one
57
33
280
@auk1239
AK khan
1 year
💞 اسلام علیکم صبح بخیر 💞 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص لوگوں پر رحم نہیں کرتا اللہ تعالیٰ اس پر رحم نہیں کرے گا۔ (جامع ترمذی، ۱۹۲۲)
Tweet media one
69
31
258
@auk1239
AK khan
1 year
🥀 اسلام علیکم صبح بخیر 🥀 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میرے صحابہ کو برا بھلا نہ کہو، اس ذات کی قسم! جس کے ہاتھ میں میری جان ہے، اگر تم میں سے کوئی احد ( پہاڑ ) کے برابر سونا خرچ کر دے تو وہ ان کے ایک مد یا نصف مد کے برابر بھی نہ ہو گا۔ (سنن ابی داؤد، ۴۶۵۸)
Tweet media one
59
19
264
@auk1239
AK khan
1 year
💞اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ💕 🥀 صبح بخیر 🥀 "رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جو چاہتا ہو کہ اس کے رزق میں فراخی ہو اور اس کی عمردراز ہو تو وہ صلہ رحمی کیا کرے۔" ⁦❤️⁩صحیح بخاری -5986⁦❤️⁩
Tweet media one
65
23
266
@auk1239
AK khan
1 year
💞 اسلام علیکم صبح بخیر 💞 حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’ آدمی کی بہترین خوراک وہ ہے جو وہ اپنی محنت سے کما کر کھائے ۔ اور اس کی اولاد بھی اس کی کمائی ہی ہے ۔‘‘ (سنن نسائی، ۴۴۵۶)
Tweet media one
77
26
255
@auk1239
AK khan
1 year
🥀 اسلام علیکم صبح بخیر 🥀 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نے میرے صحابہ کو گالی دی اس پر اللہ، فرشتوں اور تمام لوگوں کی لعنت ہو۔ (السلسلۃ الصحیحۃ ، ۳۵۸۵)
Tweet media one
67
24
256
@auk1239
AK khan
1 year
💞 اسلام علیکم صبح بخیر 💞 حضرت محمد ﷺ نے ارشاد فرمایا: "وہ شخص جنت میں نہ جائے گا جسکا پڑوسی اسکی ایزاوں سے محفوظ نہ رہے۔"
Tweet media one
63
29
245
@auk1239
AK khan
1 year
💞اسلام علیکم صبح بخیر 💞 رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا: “ روزانہ پانچ وقت کی نماز اور ایک جمعہ سے دوسرا جمعہ بیچ کے گناہوں کا کفارہ ہیں، جب تک کہ کبیرہ گناہ سرزد نہ ہوں“۔ (جامع ترمذی،۲۱۴)
Tweet media one
59
34
242
@auk1239
AK khan
1 year
السلام علیکم، صباح الخیر، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ” ہر نبی کو ایک دعا حاصل ہوتی ہے ( جو قبول کی جاتی ہے ) اور میں چاہتا ہوں کہ میں اپنی دعا کو آخرت میں اپنی امت کی شفاعت کے لیے محفوظ رکھوں ۔“ (صحیح بخاری، ۶۳۰۴)
Tweet media one
75
26
238
@auk1239
AK khan
1 year
💞 اسلام علیکم صبح بخیر 💞 حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’ آدمی کی بہترین خوراک وہ ہے جو وہ اپنی محنت سے کما کر کھائے ۔ اور اس کی اولاد بھی اس کی کمائی ہی ہے ۔‘‘ (سنن نسائی، ۴۴۵۶)
Tweet media one
45
25
248
@auk1239
AK khan
1 year
💞اسلام علیکم 💞 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: "جمعے کے دن میں ایک گھڑی ایسی ہے کہ کو ئی مسلمان اللہ تعالیٰ سے کسی خیر کا سوال کرتے ہو ئے اس کی موافقت کرتا ہے تو اللہ تعا لیٰ اسے وہی خیر عطا کر دیتا ہے” فرمایا یہ ایک چھوٹی سی گھڑی ہے ۔ (مسلم،کتاب الجمعہ ،۱۹۷۳)
Tweet media one
57
12
235
@auk1239
AK khan
1 year
💞اسلام علیکم صبح بخیر 💞 مسلمان اور کافر کے درمیان فرق پیدا کرنے والی چیز نماز ہے اللہ پاکﷻ ہم سب کو پانچ ٹائم نمازی بنائے آمین یا رب العالمین🥀
Tweet media one
71
13
232
@auk1239
AK khan
1 year
💞 اسلام علیکم صبح بخیر 💞 اسماء رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ مجھ سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ خیرات کو مت روک ورنہ تیرا رزق بھی روک دیا جائے گا۔ كِتَاب الزَّكَاة صحيح البخاري حدیث نمبر: 1433
Tweet media one
68
24
228
@auk1239
AK khan
1 year
💞اسلام علیکم صبح بخیر 💞 حضرت محمد ﷺ نے ارشاد فرمایا: "وہ شخص جنت میں نہ جائے گا جسکا پڑوسی اسکے شر سے محفوظ نہ رہے۔"
Tweet media one
71
18
222
@auk1239
AK khan
1 year
💞اسلام علیکم 💞 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: "جمعے کے دن میں ایک گھڑی ایسی ہے کہ کو ئی مسلمان اللہ تعالیٰ سے کسی خیر کا سوال کرتے ہو ئے اس کی موافقت کرتا ہے تو اللہ تعا لیٰ اسے وہی خیر عطا کر دیتا ہے” فرمایا یہ ایک چھوٹی سی گھڑی ہے ۔ (مسلم،کتاب الجمعہ ،۱۹۷۳)
Tweet media one
72
31
218
@auk1239
AK khan
1 year
💞اسلام علیکم صبح بخیر 💞 حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’ آدمی کی بہترین خوراک وہ ہے جو وہ اپنی محنت سے کما کر کھائے ۔ اور اس کی اولاد بھی اس کی کمائی ہی ہے ۔‘‘ (سنن نسائی، ۴۴۵۶)
Tweet media one
62
20
214
@auk1239
AK khan
11 months
🌹 اسلام علیکم صبح بخیر 🌹 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے کوئی جھوٹی قسم جان بوجھ کر کھائی تاکہ کسی مسلمان کا مال ناجائز طور پر حاصل کر لے۔ تو وہ اللہ تعالیٰ کے سامنے اس حالت میں حاضر ہو گا کہ اللہ پاک اس پر نہایت ہی غضبناک ہو گا۔ (صحیح بخاری،۲۴۱۶)
Tweet media one
70
14
223
@auk1239
AK khan
11 months
🥀 اسلام علیکم صبح بخیر 🥀 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص لوگوں پر رحم نہیں کرتا اللہ تعالیٰ اس پر رحم نہیں کرے گا۔ (جامع ترمذی، ۱۹۲۲)
Tweet media one
53
23
215
@auk1239
AK khan
1 year
💞 اسلام علیکم صبح بخیر 💞 حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ مزدور کو اس کا پسینہ خشک ہونے سے پہلے مزدوری دے دو ۔‘‘ (سنن ابن ماجہ،۲۴۴۳)
Tweet media one
47
18
216
@auk1239
AK khan
1 year
🥀 اسلام علیکم صبح بخیر 🥀 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میرے صحابہ کو برا بھلا نہ کہو، اس ذات کی قسم! جس کے ہاتھ میں میری جان ہے، اگر تم میں سے کوئی احد ( پہاڑ ) کے برابر سونا خرچ کر دے تو وہ ان کے ایک مد یا نصف مد کے برابر بھی نہ ہو گا۔ (سنن ابی داؤد، ۴۶۵۸)
Tweet media one
53
17
199
@auk1239
AK khan
1 year
🥀 اسلام علیکم صبح بخیر 🥀 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے کوئی جھوٹی قسم جان بوجھ کر کھائی تاکہ کسی مسلمان کا مال ناجائز طور پر حاصل کر لے۔ تو وہ اللہ تعالیٰ کے سامنے اس حالت میں حاضر ہو گا کہ اللہ پاک اس پر نہایت ہی غضبناک ہو گا۔ (صحیح بخاری،۲۴۱۶)
Tweet media one
81
35
202
@auk1239
AK khan
1 year
💞 اسلام علیکم صبح بخیر 💞 رسول اللّٰہ ﷺ کا ارشاد ہے: تم سے پہلی قومیں اس لئے برباد ہوئیں جب ان کا کوئی بڑا امیر و کبیر جرم کرتا تو اسے چھوڑ دیا جاتا اور جب کوئی معمولی سا آدمی جرم کرتا تو اسے سزا دی جاتی۔
Tweet media one
56
35
204
@auk1239
AK khan
1 year
💞 اسلام علیکم صبح بخیر 💞 اسماء رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ مجھ سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ خیرات کو مت روک ورنہ تیرا رزق بھی روک دیا جائے گا۔ كِتَاب الزَّكَاة صحيح البخاري حدیث نمبر: 1433
Tweet media one
66
24
204
@auk1239
AK khan
1 year
💞 اسلام علیکم صبح بخیر 💞 حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’ آدمی کی بہترین خوراک وہ ہے جو وہ اپنی محنت سے کما کر کھائے ۔ اور اس کی اولاد بھی اس کی کمائی ہی ہے ۔‘‘ (سنن نسائی، ۴۴۵۶)
Tweet media one
47
16
203
@auk1239
AK khan
1 year
💞اسلام علیکم صبح بخیر 💞 مسلمان اور کافر کے درمیان فرق پیدا کرنے والی چیز نماز ہے اللہ پاکﷻ ہم سب کو پانچ ٹائم نمازی بنائے آمین یا رب العالمین🥀
Tweet media one
71
28
201
@auk1239
AK khan
1 year
🌹 اسلام علیکم صبح بخیر 🌹 نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”رب کی رضا والد کی رضا میں ہے اور رب کی ناراضگی والد کی ناراضگی میں ہے“۔ (جامع ترمذی، ۱۹۰۰)
Tweet media one
73
14
192
@auk1239
AK khan
1 year
🥀اسلام علیکم صبح بخیر 🥀 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کوئی بھی مسلمان جو ایک درخت کا پودا لگائے یا کھیتی میں بیج بوئے، پھر اس میں سے پرند یا انسان یا جانور جو بھی کھاتے ہیں وہ اس کی طرف سے صدقہ ہے ـ۔ (صحیح بخاری، ٢٣٢٠)
Tweet media one
68
10
190
@auk1239
AK khan
1 year
💞 اسلام علیکم صبح بخیر 💞 نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب کوئی مسلمان مجھ پر درود بھیجتا ہے تو فرشتے جب تک وہ مجھ پر درود بھیجتا ہے اس کے لیے دعا کرتے رہتے ہیں، اب بندہ چاہے تو مجھ پر کم درود بھیجے یا زیادہ بھیجے۔ (سنن ابن ماجہ ، ۹۰۷)
Tweet media one
41
17
188
@auk1239
AK khan
1 year
🥀 اسلام علیکم صبح بخیر 🥀 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے کوئی جھوٹی قسم جان بوجھ کر کھائی تاکہ کسی مسلمان کا مال ناجائز طور پر حا��ل کر لے۔ تو وہ اللہ تعالیٰ کے سامنے اس حالت میں حاضر ہو گا کہ اللہ پاک اس پر نہایت ہی غضبناک ہو گا۔ (صحیح بخاری،۲۴۱۶)
Tweet media one
60
21
193
@auk1239
AK khan
1 year
💞 اسلام علیکم صبح بخیر 💞 نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  جس وقت بندہ اپنے گھر سے مسجد کی طرف نکلتا ہے تو ایک قدم پر ایک نیکی لکھی جاتی ہے، اور دوسرے قدم پر ایک برائی مٹا دی جاتی ہے ۔ (سنن نسائی ،۷۲۵)
Tweet media one
75
17
185
@auk1239
AK khan
1 year
🥀 اسلام علیکم صبح بخیر 🥀 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کوئی بھی مسلمان جو ایک درخت کا پودا لگائے یا کھیتی میں بیج بوئے، پھر اس میں سے پرند یا انسان یا جانور جو بھی کھاتے ہیں وہ اس کی طرف سے صدقہ ہے ـ۔ (صحیح بخاری، ٢٣٢٠)
Tweet media one
66
12
189
@auk1239
AK khan
1 year
💞اسلام علیکم صبح بخیر 💞 نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”رب کی رضا والد کی رضا میں ہے اور رب کی ناراضگی والد کی ناراضگی میں ہے“۔ (جامع ترمذی، ۱۹۰۰)
Tweet media one
52
23
191
@auk1239
AK khan
1 year
🥀 اسلام علیکم صبح بخیر 🥀 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص لوگوں پر رحم نہیں کرتا اللہ تعالیٰ اس پر رحم نہیں کرے گا۔ (جامع ترمذی، ۱۹۲۲)
Tweet media one
72
27
193