یونیورسٹی کے طلباء کے بے خوف اور تیلھے سوال سن کر ایک امید سی جاگی ہے کہ یہ نسل کم از کم اپنا حق نہیں کھانے دے گی۔ نا صرف اپنے حق کے لیے آواز اٹھائے گی بلکہ ظلم کرنے والوں حق مارنے والوں کا کڑا احتساب کرے گی۔ یہ نسل معاف کرنے والی نہیں ہے۔Imran khan zindabad