Qᴀɪꜱᴀʀ Iᴍʀᴀɴ Profile Banner
Qᴀɪꜱᴀʀ Iᴍʀᴀɴ Profile
Qᴀɪꜱᴀʀ Iᴍʀᴀɴ

@FeelingsQais

Followers
2,743
Following
118
Media
148
Statuses
3,405

ميرا غفلت ميں ڈوبا دل بدل دے ۔۔۔

خلاٶں ميں گُم
Joined November 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@FeelingsQais
Qᴀɪꜱᴀʀ Iᴍʀᴀɴ
10 months
@Khalif71398225 گاۓ نے بھاگنا ہی تھا کيونکہ گاۓ کی لندن تو کيا پاکستان ميں بھی کوٸی پراپرٹی نہيں تھی۔۔
1
6
32
@FeelingsQais
Qᴀɪꜱᴀʀ Iᴍʀᴀɴ
10 months
@mfayyaz35f حکيم جاويد چوہدری الٹرا پرو ميکس 😉
1
0
27
@FeelingsQais
Qᴀɪꜱᴀʀ Iᴍʀᴀɴ
10 months
Tweet media one
0
4
25
@FeelingsQais
Qᴀɪꜱᴀʀ Iᴍʀᴀɴ
10 months
@Khalif71398225 ايک اور بات کہ پی ٹی آٸی کا بطور تحريک بھی کيا کردار ہے اب ؟ کيا ايسا تو نہيں کہ پی ٹی آٸی ميں بيٹھے آستين کے سانپ اپنے ڈيڑھ پاٶ گوشت کے لٸے پورے اونٹ کی قربانی کا انتظار کررہے ہوں ؟ مسلہ يہ ہے کہ کہاں کہاں سوراخ ہو چکا کشتی ميں اورکيسے بند ہو بس ٹوٸٹر پر ہی اچھل کود چل رہی
1
4
22
@FeelingsQais
Qᴀɪꜱᴀʀ Iᴍʀᴀɴ
1 year
عدليہ کی اصليت ايک مہرے کی ہے خان نااہل ہوگا اور شايد جيل بھی جاۓ پھر سپريم کورٹ کيس جاۓ گا وہاں بيٹھے مہا دلال کيس کو لٹکاتے جاٸيں گے تاريخ پر تاريخ اس دوران بچی کھچی پی ٹی آٸی کو انتہاٸی ظلم سے کرش کيا جاۓ گا اور اسی دوران اليکشن کروا کر دوبارہ يہی غلاظت ہم پر مسلط کردی جاۓ گی
15
0
19
@FeelingsQais
Qᴀɪꜱᴀʀ Iᴍʀᴀɴ
10 months
@Khalif71398225 يہ اپنی حرامزدگی کو نيکسٹ ليول پر لے کر جا رہے۔۔ آج دو سابق ممبران پی ٹی آٸی نے سيات کو خير باد کہہ ديا اور صاف نظر آرہا کہ اس طرح کے بہت سے اعلان سامنے آٸيں گے بلے کا نشان بھی ليں گے اور کاغزاتِ نامزدگی پی ٹی آٸی کے صرد اُن اميدوواروں کے منظور ہوں گے جو ٹاٶٹ ہيں
1
3
19
@FeelingsQais
Qᴀɪꜱᴀʀ Iᴍʀᴀɴ
10 months
@Khalif71398225 روز رات کو سونے سے پہلے سوچتے ہيں کہ بس يہ ان کے گرنے کی آخری حد تھی۔اور نہيں گرسکتے ليکن صبح اٹھ کر ديکھو تو يہ اپنی پستی کی ايک اور انتہا پر پہنچے ہوتے کون ہيں يہ رياستی غنڈے ؟ ماں کے جيسی نہيں بلکہ ڈاٸن کےجيسی ہے يہ رياست کن درندوں کے ہاتھ ميں ملک ہے اس وقت۔ جانور سے بھی بدتر
3
6
19
@FeelingsQais
Qᴀɪꜱᴀʀ Iᴍʀᴀɴ
11 months
@hTanveerAwan کچھ تھوڑی سی شرم حيا کر لو۔۔اس طرح کی خبريں دے کر بس ايک ٹرک کی بتی کے پيچھے لگا رہے ہو کہ سب يہی سمجھيں اسراٸيل بہت نقصان ميں ہے جبکہ حقيقت ميں وہ غزہ کو ملبے کا ڈھير اور عوام کو لاشوں ميں تبديل کرتا جارہا۔۔يہ طريقہ ہے آپ جيسوں کا تاکہ لوگ بے فکر رہيں اور وہ قتل کرتے جاٸيں
3
1
16
@FeelingsQais
Qᴀɪꜱᴀʀ Iᴍʀᴀɴ
10 months
@Khalif71398225 اليکشن آٹھ فروری کو صرف اسی صورت ہوں گے اگر خان صاحب نااہل ہوں گے اور پارٹی ہاٸی جيک ہو چکی ہو گی سيانے لوگ حکم کی تعميل ميں زرا بھی کوتاہی نہيں کريں گے ننگے تو ہو چکے ہيں اور اب ظلم کا نيا سپيل شروع ہو گا پوری شدت سے پی ٹی آٸی اور خان کو کرش کيا جاۓ گا اچھی اميد مت رکھيں ان سے
2
5
14
@FeelingsQais
Qᴀɪꜱᴀʀ Iᴍʀᴀɴ
10 months
@Khalif71398225 ابھی تو کاغزات نامزدگی چھينے ہيں آگے يہ ووٹ چھينيں گے۔ وہاں بھی ہار جاٸيں گے تب يہ اليکشن نتاٸج چھينيں گے۔ انتہا کے ڈرپوک ، بُزدل سورموں سے پالا پڑا ہے۔۔
1
5
10
@FeelingsQais
Qᴀɪꜱᴀʀ Iᴍʀᴀɴ
10 months
@Khalif71398225 سيدھی سی بات ہے کہ عوام نے بھی اس ملک ميں رہنا اور فوج نے بھی عوام کے بغير فوج کچھ نہيں اور فوج کے بغير ہمارا حال بھی فلسطين جيسا ہو گا ايک پراپر ڈاٸيلاگ کی ضرورت ہے ورنہ خان تو اصولوں پر ڈٹ کر امر ہوجاۓ گا اور عوام کی آنے والی کٸی نسليں زلالت بھگتيں گی
3
4
12
@FeelingsQais
Qᴀɪꜱᴀʀ Iᴍʀᴀɴ
10 months
@Khalif71398225 پنجاب پوليس ہمارے مقدس اداروں کی ايک غنڈہ فورس ہے يہ فورس لوٹ مار، ظلم و جبر ، مقدس افراد کی حکمرانی کے تحفظ ، چوروں ڈاکٶوں کی پشت پناہی اور ہر غلط ، غير قانونی اور انسانيت سے گرے ہوۓ اقدام کرنے کرنے کے لٸے بناٸی گٸی ہے ان خنزيروں سے اچھاٸی اور خير کی اميد سوۓ حماقت کے کچھ نہيں۔
2
3
12
@FeelingsQais
Qᴀɪꜱᴀʀ Iᴍʀᴀɴ
10 months
@Khalif71398225 سر ہمارے ادھر نيٹ وڑ گيا ہے اتنی ک سپيڈ ہے جتنی ن ليگ اور پی پی پی اور ڈيزل ميں غيرت ہے اور يہ سپيڈ کا چکر ابھی ابھی شروع ہوا ہے
1
5
13
@FeelingsQais
Qᴀɪꜱᴀʀ Iᴍʀᴀɴ
1 year
@ii_Riski_ii ويسے سوچنے والی بات يہ ہے کہ ہر چال الٹی کيوں پڑ رہی پی ڈی ايم و ہينڈلرز کی اور الٹی بھی فورًا پڑ جاتی ہے۔۔مطلب کسی بھی چال کی لاٸف ايک دودن سے زيادہ نہيں ہوتی۔۔۔الله کی مدد تو بے شک ساتھ ہے اور ان کے اندر سے بھی خان کے کچھ پلٸيرز ہيں۔۔لگ رہا کوٸی سجی دکھا کر کھبی مار رہا
0
4
8
@FeelingsQais
Qᴀɪꜱᴀʀ Iᴍʀᴀɴ
10 months
@Khalif71398225 عمران خان بنو گے ؟ ہاں بھٸی ہاں خان کے جانثار بنو گے ؟ ہاں بھٸی ہاں خان کے ساتھ چلو گے ؟ ہاں بھٸی ہاں خان دِل ميں بسا ہے ؟ ہاں بھٸی ہاں ۔۔۔۔
1
3
12
@FeelingsQais
Qᴀɪꜱᴀʀ Iᴍʀᴀɴ
9 months
@Khalif71398225 اس طرح کے ظلم و جبر اور فسطاٸيت کی اميد ہی رکھی جا سکتی اس ڈاٸن نما رياست سے اس گھٹيا نظام کے سہولتکار اور محافظوں پر لعنت بے شمار۔ دُنيا کے گھٹيا ترين دُشمن ملے ہيں جن کا انسانيت سے کوٸی تعلق واسطہ نہيں۔ لعنت بھی انی طرف پہنچ کر شرما جاتی ہو گی کہ کيسے گھٹيا لوگوں کا سامنا ہے
1
3
11
@FeelingsQais
Qᴀɪꜱᴀʀ Iᴍʀᴀɴ
10 months
@Khalif71398225 بلکل ٹھيک کہا جزباتيت ميں اور جوشيلے نعروں سے ملک نہيں چلتے ہر قدم پھونک پھونک کر رکھنا پڑتا خان صاحب جيت کر آٸيں گے اگلے اليکشن ميں تب بھی بہت سے ٹاٶٹ اسمبلی ميں پی ٹی آٸی ميں بيٹھے ہوں گے ٹاٶٹ نہ صرف اسمبلی ميں بلکہ ہر شعبے ميں ہوتے تو حکومت کيسے چلے گی پھر ؟
1
2
11
@FeelingsQais
Qᴀɪꜱᴀʀ Iᴍʀᴀɴ
9 months
@MaidahMuhammad اس ڈيزل جيسے نو سرباز ، حرام کھانے والی مشين کو عالم کہنا اور سمجھنا بھی گناہ ہے يہ ايسا مزہبی درندہ ہے جس نے دين کے نام پر دھندہ کيا اور اربوں روپے جمع کٸے انتہاٸی غليظ ا نتہاٸی خبيث انتہاٸی قابل نفرت انسان ہے يہ بلکہ انسان تو ہے ہی نہيں ۔۔جانوروں سے بھی بدتر ہےطيہ ملا
1
2
10
@FeelingsQais
Qᴀɪꜱᴀʀ Iᴍʀᴀɴ
10 months
ہمارے ہی دماغ بند تھے اس طرح کے نوٹيفکيشن اعلان ہے اِدھر ہم اُدھر تُم کا يہ اعلان کبھی بھی خاموش نہيں ہوا روز کُچھ ايسا ہوتا ہے جو عوام اور اشرافيہ کے درميان اس اعلان کی گُونج سناٸی ديتی ہے اِدھر ہم اُدھر تُم ظالم حُکمران اُدھر مظلوم بے حِس عوام اِدھر @Khalif71398225
Tweet media one
2
3
8
@FeelingsQais
Qᴀɪꜱᴀʀ Iᴍʀᴀɴ
10 months
@Khalif71398225 ہر شاخ پر کنجر بيٹھا ہے انجامِ کوٹھا بھيانک ہو گا جس طرح کا فضول ترين آٸی جی ہے اُسی طرح کا يہ فضول ترين کاميڈی سرکس کا بغير سُر والا يہ جوکر ساتھ کھڑا ہے ہمارے اداروں کی ترجيحات ديکھ ليں اسی سے اندازہ لگ جاتا کہ کس ليول کا کينسر اس ملک کو لگا ہو اور کتنی طويل سرجری ہوگی
1
3
10
@FeelingsQais
Qᴀɪꜱᴀʀ Iᴍʀᴀɴ
10 months
@Khalif71398225 خان نے کہا تھا ميرے ووٹر ابھی بہت چھوٹے ہيں تب سياسی نظام مضبوط اور خان اکيلا تھا آج خان اکيلا پورے سياسی نظام کو فتح کر چکا سياسی شکست کے بعد پورا رياستی نظام خان کے مقابلے ميں اور خان کے ساتھ نوے فيصد پاکستان ہرا نہيں پاٶ گے جتنا ظلم ہو گا اتنا نظريہ مضبوط ہو
2
2
9
@FeelingsQais
Qᴀɪꜱᴀʀ Iᴍʀᴀɴ
10 months
@MaidahMuhammad آج سے ہم انصافی نہيں بلکہ معصومی کہلاٸيں گے 😎😎😎
0
0
8
@FeelingsQais
Qᴀɪꜱᴀʀ Iᴍʀᴀɴ
9 months
@Khalif71398225 نامعلوم تو ہم سب کو معلوم ہيں اب ان نامعلوموں نے ہی ملک کا بيڑہ غرق کيا ہے
1
2
7
@FeelingsQais
Qᴀɪꜱᴀʀ Iᴍʀᴀɴ
10 months
@Khalif71398225 سر ايک بات بتاٸيں کہ اس سولہ دسمبر کو ہم نے بنگلہ ديشی عوام سے معافی مانگنی ہے يا اے پی ايس کے مظلوم بچوں کے لٸے انصاف کی دہاٸی دينی ہے ؟
1
3
8
@FeelingsQais
Qᴀɪꜱᴀʀ Iᴍʀᴀɴ
10 months
@MaidahMuhammad اصل بات ہی يہی ہے ميڈم پچھتر سال لگا کر صرف سسٹم ہی کرپٹ نہيں بنايا بلکہ ہر شعبہ ہر ادارہ ہر محکمہ کرپٹ بنايا۔ اور بڑی محنت اور پلاننگ سے عوام کو کرپٹ بنايا۔۔ اس لٸے کسی انقلاب کی اميد اگر رکھنی بھی ہو تو صرف کے پی کی حد تک ہو سکتا۔۔باقی جگہ غلامی
2
1
8
@FeelingsQais
Qᴀɪꜱᴀʀ Iᴍʀᴀɴ
10 months
@Khalif71398225 يہ تو ہونا ہی تھا اوراسی طرح کی خبريں آگے بھیبآتی رہيں گی اُن کو کوٸی ڈر خوف نہيں آٸين ،قانون ،ضابطے اُن کے لٸے ردی کے کاغذ ليکن اپنے مخالفوں کو وہ اسی آٸين ،قانون نامی شکنجے ميں جکڑ کر اپنے وجود کو محفوظ بناتے ہيں آٸين اور قانون کی پاسداری کے لٸے نہيں بنا يہ ملک چوروں کی چراگاہ
2
1
6
@FeelingsQais
Qᴀɪꜱᴀʀ Iᴍʀᴀɴ
10 months
@JimmyVirkk کيسے کيسے بھيانک کردار کتنے اعلٰی عہدوں تک پہنچتے رہے اور اس وقت بھی بھرےہوۓ ادارے ايسے کرداروں سے۔۔۔
0
3
8
@FeelingsQais
Qᴀɪꜱᴀʀ Iᴍʀᴀɴ
10 months
@Khalif71398225 بدنيتی پر مبنی فيصلے ہوں گے انتخابات کروانے پڑے تو دھاندلی کی اپروول دی جاۓ گی بيوروکريسی سے آر اوز کی اجازت دے کر عوامی مفاد اور حقوق کو تحفظ ديتا کوٸی فيصلہ نہيں آۓ گا باريک واردات ڈالی جاۓ گی آٸين و قانون کی بتی عوام کی تشريف ميں واڑی جاۓ گی سمپل۔۔۔۔
1
6
8
@FeelingsQais
Qᴀɪꜱᴀʀ Iᴍʀᴀɴ
10 months
@bantex73 @Khalif71398225 آپ نے پنجاب کی تاريخ بھی پڑھی ہو گی سر اس خِطے سے غداری، دھوکے بازی، منافقت ، غلامی اور بُزدلی کی بُو ہی آۓ گی صديوں سے مفتوح اور محکوم خطہ چلا آرہا اوپر سے جب سے يہ ملک بنا ہے کرپٹ حکمرانی نے اس کی بُزدلی کو چارچاند لگا ديے ہيں بہت پلاننگ سے برباد کيا گيا ملک اور معاشرہ سر
2
2
6
@FeelingsQais
Qᴀɪꜱᴀʀ Iᴍʀᴀɴ
10 months
@bantex73 @Khalif71398225 @ImranKhanPTI سر آپ پليز اس خِطے کی تاريخ بھی زہن ميں رکھيں صاف نظر آرہا کہ ہمارے ملک ميں گريٹ اويکنگ ٹاٸپ کی چيز بن رہی ہم سے پچھلی نسليں قصوروار ہيں کہ انہوں نے گريبان نہيں پکڑے اور ہر طرح کی معاشرتی کينسرز کے انبار لگ گٸے يہ پچھتر سالہ بيماری ہے جدوجہد بھی وقت لے گی ليکن اختتام کا آغاز ہے
2
2
7
@FeelingsQais
Qᴀɪꜱᴀʀ Iᴍʀᴀɴ
10 months
@Khalif71398225 ايک بات کی سمجھ نہيں آتی کہ خان کی حکومت آ جاتی ہے تو کيا ہر ادارے ، شعبے ، ميڈيا اور عدالتوں ميں بيٹھے ٹاٶٹس اس حکومت کو آسانی سے چلنے ديں گے؟ پہلے بھی کونسا چلنے دی ملک اور عوام کے فاٸدے کے لٸے کوٸی درميانی حل نکلنا چاہٸے عوام کا تو ديکھ ہی ليا کہ بس بھڑکيں ہيں
1
1
7
@FeelingsQais
Qᴀɪꜱᴀʀ Iᴍʀᴀɴ
10 months
@Khalif71398225 ايک بات زہن ميں رکھنی چاہٸے کہ ترقی يافتہ ترين ممالک کی بھی ڈارک ساٸيڈز ہوتی ہيں ليکن پھر بھی ان کی عوام خوشحال ہے اور ترقی کی شرح بہترين انقلاب والے زمانے چلے گٸے سر انقلاب بھی کٸی سٹيک ہولڈرز کے تعاون سے آتے اور فلحال سب ہی خان کے خلاف ہيں راستہ سياسی يا انقلابی نتيجے سامے۔۔۔
1
1
7
@FeelingsQais
Qᴀɪꜱᴀʀ Iᴍʀᴀɴ
9 months
@MirMAKOfficial يہ ايران پر کبھی حملہ نہيں کريں گے۔۔يہ صرف نہتے اور کمزور فلسطينيوں پر حملہ کر سکتے ہيں۔۔
0
0
7
@FeelingsQais
Qᴀɪꜱᴀʀ Iᴍʀᴀɴ
10 months
@Khalif71398225 خان نے کہا تھا جب الله نے تمہيں پر دٸيے ہيں تو زمين پر رينگ کيوں رہے ہو بدقسمتی سے اِن پَروں کو تو عرصہ ہوا خود ہی کاٹ کر بُزدلی و غلامی کی زندگی جی رہے ہم بہت ظلم کيا ہم سے پہلے کی نسلوں نے سوشل ميڈيا نہ ہوتا تو اب بھی والدين اپنے بچوں کو مفاہمت، کمپروماٸز، خاموشی کے درس ديتے
1
2
6
@FeelingsQais
Qᴀɪꜱᴀʀ Iᴍʀᴀɴ
10 months
@Khalif71398225 وہی تو کہہ رہا ہوں خان صاحب امر ہوجاٸيں گے اور خان کی جدوجہد اور موقف حق پر ہے کوٸی شک نہيں يہ بھی ديکھيں کہ پچھتر سال سے اس ملک پر کبھی جمہوريت نہيں آٸی بلکہ آمريت ہی رہی زرا غور کريں خان کی حکومت کے دوران جو رکاوٹيں تھيں وہ بھی آمريت کا ساخشانہ تھا خمينی کا وجود کيسے مانيں وہ
2
1
6
@FeelingsQais
Qᴀɪꜱᴀʀ Iᴍʀᴀɴ
10 months
@Khalif71398225 اس طرح کی خبريں مسلسل اور تواتر سے آٸيں گی اگر تو اليکشن ہو گيا تو اليکشن کے نتاٸج جاری ہوجانے تک يہ ظلم و جبر جاری رہے گا حُکم آ جاۓ تو تعميل کے لٸے چاہے مُلک توڑنا پڑے ، چاہے پھانسی لگانا پڑے،چاہے بم سے اُڈانا پڑے يا گولی سے تو حکم کی تعميل ہو کے رہتی ہے غلام غدار۔۔۔
2
2
5
@FeelingsQais
Qᴀɪꜱᴀʀ Iᴍʀᴀɴ
10 months
@Khalif71398225 بلوچستان بھی حيران کررہا ہے جب ظلم کی چکی ميں پيسا جاۓ گا تو کوٸی اُٹھے گا ہاتھ پکڑنے کے لٸے۔۔ہاتھ پکڑنے سے بات نہ بنے تو وہی ہاتھ گريبان پکڑتے ہيں پھر۔۔عقل بندوں کو کون سمجھاۓ
1
2
6
@FeelingsQais
Qᴀɪꜱᴀʀ Iᴍʀᴀɴ
10 months
@Khalif71398225 اس بِکے ہوۓ عدالتی مزاق کی کسی بھی سماعت کو اہميت دينے کی بھی ضرورت نہيں کيونکہ ايک سرکس ايک نوٹنکی ہے يہ اصل بات وہ پلاننگز کا پردہ فاش کرتے رہنا چاہٸے جو مسلسل بن اور بگڑ رہی عدالت تو بس ايک شکنجہ ہے جہاں پکڑا ہوا خان کو پلاننگز کا بروقت پتہ چلنا اور تدارک کرنا ضروری ہے
1
1
5
@FeelingsQais
Qᴀɪꜱᴀʀ Iᴍʀᴀɴ
10 months
@bantex73 @Khalif71398225 @ImranKhanPTI آپ جس بروٹل سرجری کی بات کررہے ہيں وہ بہت مشکل ہے اتنا گند پھيلا ہوا پچھتر سال سے کہ اکيلے عمران اور يہ جو اسی نوے کی دہاٸی کی نسل ہے اس کے بس ميں بھی نہيں صرف ايک لمبی مضبوط جدوجہد حق اور باطل کی پہچان خود بھی رکھيں اور آگے بھی پھيلاٸيں يہ دو تين سال نہيں دودہاٸی کی جدوجہد ہے
2
1
6
@FeelingsQais
Qᴀɪꜱᴀʀ Iᴍʀᴀɴ
10 months
@Khalif71398225 اسی سوال ميں سارے جواب چھپے ہيں سر ليکن نااميد نہيں ہونا چاہٸے شعور اور بيداری ايک دم نہيں ہوتی اگر ہم نے اپنی آنے والی نسل کو باشعور بنا ليا تو يہ ظلم و کفر کا نظام مٹ جاۓ گا پچھتر سالہ نظام ہے سر مرتے مرتے بھی تو کچھ وقت لے گا سو حق بات کہنے سے مت ڈريں نسلوں کو شعور ديں
1
3
5
@FeelingsQais
Qᴀɪꜱᴀʀ Iᴍʀᴀɴ
10 months
@Khalif71398225 بلکل يہی بات ہے خان نے کسی صورت کمپروماٸز نہيں کرنا اور کم از کم کے پی کے ميں کافی شديد ردِ عمل آۓ گا پنجاب اور سندھ تو ويسے ہی بکاٶ دھرتی ہے اور بلوچستان فتح کيا ہوا صوبہ سو کے پی کے سے کوٸی غيرت پکڑ ليں پنجابی ليکن پنجاب کی تاريخ بہت بھيانک ہے
1
1
6
@FeelingsQais
Qᴀɪꜱᴀʀ Iᴍʀᴀɴ
9 months
@MirMAKOfficial يہ زندگی سے پيار کرنے والے اور موت سے ڈرنے والے صيہونی ايران کو اپنا قبرستان نہيں بنواٸيں گے
0
0
6
@FeelingsQais
Qᴀɪꜱᴀʀ Iᴍʀᴀɴ
10 months
@bantex73 @Khalif71398225 @ImranKhanPTI سر يہ دور بہت جديد ہے اور مزيد جدت آتی ہی جانی ہے جتنا مرضی کوشش کرليں ليکن اب ان کے اختتام کا آغاز ہے ہم نا صحيح ليکن ہماری نسليں ايک مہزب ملک کے ترقی يافتہ باشندے کہلاٸيں گے بس ضرورت ہے تو اپنی موجودہ نسل کو حق اور باطل کے فرق دکھانے کی شعور کو دبنے نا ديا جاۓ بس
2
1
6
@FeelingsQais
Qᴀɪꜱᴀʀ Iᴍʀᴀɴ
10 months
@SafinaKhann ويسے ميڈم عمران رياض کے متعلق آپ کافی تلخ باتيں کرتی ہيں۔۔زرا بيک گراٶنڈ تو بتاٸيں ۔۔مطلب ن ليگ سے لفافہ۔۔پھٹيچر باٸيک۔۔۔کيونکہ ہم تو ٹی وی اينکر اور يو ٹيوب کے علاوہ کچھ نہيں جانتے
0
0
5
@FeelingsQais
Qᴀɪꜱᴀʀ Iᴍʀᴀɴ
10 months
@khokhar_Pedia يہ شرابی ٹينک جو اسلام بيچ رہا وہ مُفادی اسلام کہلاتا۔ يہ حرامخور ڈاٸناسور ہر حکومت اور ہر وزيراعظم کے ساتھ فِٹ ہوجاتا ہے ۔ اس مُلک کے مُنافقت زدہ ، فرقہ پرست ، حرامخور، بے حِس اور دِين فروش مولويوں کا ايک ادنٰی سا نماٸندہ ہے يہ شرابی کبابی شبابی حرامی سانڈ
0
0
3
@FeelingsQais
Qᴀɪꜱᴀʀ Iᴍʀᴀɴ
10 months
@bantex73 @Khalif71398225 @ImranKhanPTI بلکل آپ صرف پاکستانی عوام کو جن کو ايک منصوبہ بندی سے پچھتر سال سے بے شعور اور حقوق سے محروم رکھا گيا صرف ان کی حق اور سچ کی طرف رہنماٸی کرتے رہيں۔۔ يہی سب سے بڑی کنٹريبيوشن ہو گی آپ کی جزاك اللهُ
2
2
5
@FeelingsQais
Qᴀɪꜱᴀʀ Iᴍʀᴀɴ
10 months
A اچھا مزے کی بات يہ ہے کہ ساری گالياں زيادہ تر عدالت اور ججز کو پڑيں گی اور اصل فنکار چھپے ہی رہيں گے۔ جس نيب نے پہلے چور، کرپٹ، لُٹيرا ثابت کيا تھا نوازشريف کو اُسی نيب نے درخواستيں واپس لے لی تو اصل فنکار تو نيب اور وڈے سرکار ہوۓ نا 😝😝
3
1
4
@FeelingsQais
Qᴀɪꜱᴀʀ Iᴍʀᴀɴ
9 months
@MaidahMuhammad خان واقعی ايک سحر ہے۔۔ہپناٸزڈ کر ديتی خان کی شخصيت۔۔مسمراٸز کرديتی ہے۔۔۔
0
1
5
@FeelingsQais
Qᴀɪꜱᴀʀ Iᴍʀᴀɴ
10 months
@Khalif71398225 يہ تو سامنے کی بات ہے پورا نظام ننگا ہو کر سامنے آگيا اور بدمعاشی ظاہر ہو گٸی تو سب فيصلے پہلے ہی پتہ ہيں اب
0
2
5
@FeelingsQais
Qᴀɪꜱᴀʀ Iᴍʀᴀɴ
10 months
@Refutationist يہ سمجھ نہيں آرہی کہ آخر اخلاقی پستی کی انتہا کيا ہوگی ان کی ؟۔۔ يہ تو کنفرم ہے کہ جعلی آڈيو اور ويڈيو کا گندہ وار بھی ابھی ہونا ہے خان پر تو کيا وہ بھی اسی گھٹيا پن سے نشر ہو گا ٹی وی پر ؟
0
0
5
@FeelingsQais
Qᴀɪꜱᴀʀ Iᴍʀᴀɴ
10 months
@Khalif71398225 سوشل ميڈيا پر کريک ڈاٶن کا فيصلہ ہے يہ سيدھا سيدھا حُکم ہے کہ ہمارے آگے چوں بھی نہ کرو چاہے ہم پوری عوام کو چير پھاڑ ديں تو بھی ايک لفظ بھی نہ بولو ننگی بادشاہت کااعلان ہے يہ ليکن ہونا اس کے الٹ ہے رياست بھڑکا رہی اکسا رہی کہ باہر نکلو اور توڑ پھوڑ کرو تاکہ باقی منصوبے پورے ہوں
0
2
4
@FeelingsQais
Qᴀɪꜱᴀʀ Iᴍʀᴀɴ
10 months
@JimmyVirkk مطلب آگے کنواں پيچھے کھاٸی آٸی آٸی۔۔پی ٹی آٸی 😉
0
0
4
@FeelingsQais
Qᴀɪꜱᴀʀ Iᴍʀᴀɴ
10 months
@ARYSabirShakir واہ لہجہ مناسب نہيں اس جج کی اوقات گلی ميں گھومتے اور بھونکتے آوارہ کُتے سے بھی بدتر ے
0
0
5
@FeelingsQais
Qᴀɪꜱᴀʀ Iᴍʀᴀɴ
10 months
@Khalif71398225 @bantex73 ايک بات بتاٸيں صرف سسٹم ہی کرپٹ ہے يا عوام بھی کرپٹ ہيں؟ جتنے کرپٹ سياستدان اور باقی ادارے ہيں اتنی ہی عوام بھی کرپٹ ہے يہ عوام کی کرپشن کے خلاف جہاد کيا ايلين آکر کريں گے 😂 يہ پيسے کا دور ہے جس نے اربوں لوٹے ہيں وہ کچھ کروڑ دے کر بچ جاۓ گا جيسے کچھ دے دلانے کےفارمولے پر چلتی
3
1
5
@FeelingsQais
Qᴀɪꜱᴀʀ Iᴍʀᴀɴ
10 months
@bantex73 @Khalif71398225 @ImranKhanPTI چليں ہماری نسلوں کا رولا نہيں ڈالتے ليکن جب آپ اپنے آپ کو مُڑ کر ديکھيں گے تو يہ اطمينان تو ہو گا نا کہ آپ نے اپنی کوشش کی اور ہميشہ حق اور سچ کا ساتھ ديا ضمير پر کوٸی بوجھ نہيں ہو گا اور خود کو کم ہمت يا بزدل نہيں محسوس کريں گے سو حق اور سچ کو ہھيلاتے رہيں
2
3
5
@FeelingsQais
Qᴀɪꜱᴀʀ Iᴍʀᴀɴ
10 months
بھاگنا ان کی خاندانی عادت ہے۔ کبھی يہ جدہ بھاگ جاتے کبھی لندن بھاگ جاتے کبھی کبھی مانسہرہ بھاگ جاتے ہيں۔۔ اور لعنت اُن ڈفرز کی سوچ و زہنيت پر جو ان چوروں کو پھر مسلط کرنے چلے ہيں۔ پالے ہوۓ اور تربيت يافتہ بھی تو اسی نرسری کے ہيں يہ سو تحفظ بھی ملتا سہولت بھی ضمانت بھی حکومت بھی۔
Tweet media one
0
0
4
@FeelingsQais
Qᴀɪꜱᴀʀ Iᴍʀᴀɴ
10 months
@bantex73 @Khalif71398225 @ImranKhanPTI چاٸنيز لوگوں نے قربانياں بھی تو دی سر ہزاروں لوگ قربان ہوۓ ہم نے کونسی قربانی دی ؟ ہميں تو براٸی کی جڑ کا ہی اب پتا چلا اور ساتھ ہی ظلم کا بازار گرم ہو گيا آپ کا کيا خيال ہے بروٹل سرجری ميں خون صرف مجرموں کا ہی بہے گا اور عوام سکون سے ٹوٸٹر پر ٹرينڈ چلاۓ گی اور سو جاۓ گی ؟
2
2
4
@FeelingsQais
Qᴀɪꜱᴀʀ Iᴍʀᴀɴ
10 months
@BloggerShahid بيچارہ شاہد خان قابلِ نفرت انسان اس انسان کی فيس بُک پر پوسٹس پڑھ پڑھ کر پاک آرمی کے متعلق وہ محبت جاگی تھی کہ انتہا نہيں۔۔ليکن اب اس لعين کی باتيں پڑھ کر صرف لعنت بھيجنے کو ہی دِل چاہتا ہے۔۔سب سے زيادہ اسے پڑھا اور پسند کيا تھا۔۔بڑا ہی غليظ انسان ثابت ہوا
1
0
5
@FeelingsQais
Qᴀɪꜱᴀʀ Iᴍʀᴀɴ
10 months
@bantex73 @Khalif71398225 سر پچھتر سال سے عوام محکوم ہے نا؟ حقوق سے محروم ہے نا؟ سب سے پہلے عوامی ترقی و فلاح کو فوکس کريں عوام کو صحت انصاف تعليم روزگار کے ہر اقدام کو سپورٹ کريں سب ادارہ جاتی اصلاح ہو پہلے تو اس بات کو طے کريں عوام کو مشکل سے نکاليں کرپشن کے تدارک کے لٸے خان صاحب کے پاس پلان ہوگا
3
1
4
@FeelingsQais
Qᴀɪꜱᴀʀ Iᴍʀᴀɴ
10 months
@bantex73 @Khalif71398225 @ImranKhanPTI سر جہاں اپنی آزادی کی آگ جاگ جاۓ وہاں ايسے ہی اپنوں تک کو جراٸم پر لٹکا ديا جاتا ہے ہم ابھی اس سٹيج پر نہيں پہنچے يہ جو آگ ہے جو لگی بس يہ مدہم نہ ہو ہر جرم ہر ظلم ہر زيادتی پر آواز اٹھانا سب کو بتانا فرض بنا لينا چاہٸے بس ہر سازش کا پردہ چاک ہو ان شاء اللہ بہتری ہی بہتری ہو گی
2
1
4
@FeelingsQais
Qᴀɪꜱᴀʀ Iᴍʀᴀɴ
10 months
رياست ہو گی ماں کے جيسی نہيں حقيقت يہ ہے کہ رياست ہے يہ بدمعاش کے جيسی غنڈے جيسی کُتے جيسی يہ تصوير ديکھ کر لگتا ہے کہ يہ کوٸی انسانی معاشرہ ہے ؟ جانور بھی اس معاشرے سے کچھ مہزب ہی ہوں گے يہ اسفل السافلين ہيں يہ درندے انسان نہيں بلکہ سفلی مخلوق ہيں
Tweet media one
1
1
5
@FeelingsQais
Qᴀɪꜱᴀʀ Iᴍʀᴀɴ
9 months
کاغزاتِ نامزدگی جمع کرواتے وقت رکاوٹيں پھر تجويز اور تاٸيد کنندہ گرفتار اُميدوار گرفتار آج کاغزات نامزدگی مسترد کرنے کا سيلاب اگلے مرحلے ميں وکيلوں کو اغواہ اور غاٸب کيا جاۓ گا پھر اميدواروں کو زبردست دستبردار کروايا جاۓ گا ايسے ہو گا حافظانہ و شريفانہ اليکشن۔ لعنت اور بس لعنت
1
0
4
@FeelingsQais
Qᴀɪꜱᴀʀ Iᴍʀᴀɴ
10 months
@Sh_am_92 وکلإ تحريک کے نتيجے ميں جب کانا دجال بحال ہوا تھا تو يہ اُسی کانے دجال کی اُگاٸی ہوٸی فصل ہے سر جی
1
0
4
@FeelingsQais
Qᴀɪꜱᴀʀ Iᴍʀᴀɴ
10 months
@MaidahMuhammad رياست ہوگی ماں کے جيسی؟ نہيں۔حقيقت يہ ہے کہ رياست ہے يہ بدمعاش کے جيسی غُنڈے جيسی کُتے جيسی پچھتر سالہ ظلم و جبر ، فسطاٸيت کا نظام ايکسپوز ہوا تو چودہ طبق روشن ہوگٸے ايک دھوکے ايک فريب جعلی نغموں،ترانوں،نعروں،تقريروں،ڈراموں،فلموں،گانوں ميں لگا کر اپنی نسليں تک سنوار گٸے يہ لٹيرے
0
2
4
@FeelingsQais
Qᴀɪꜱᴀʀ Iᴍʀᴀɴ
10 months
Tweet media one
2
0
4
@FeelingsQais
Qᴀɪꜱᴀʀ Iᴍʀᴀɴ
10 months
پہلے حکومت گِراٸی پھر ممبران اسمبلی چُرا لٸے پھر مقدمے اور گرفتارياں قاتلانہ حملہ پارٹی چھُڑوادی جيل ميں ڈال ديا نااہل کرديا اور سزا سنادی اب قانونی موشگافيوں سے سياست ختم کرنی پھر حکومت لاڈلہ پلس کو دلوانی ہے۔۔ کمال پلاننگ
1
1
2
@FeelingsQais
Qᴀɪꜱᴀʀ Iᴍʀᴀɴ
10 months
@muqadasawann فواد چوہدری نے کہا ہونا ابونہيں مانتے
0
0
4
@FeelingsQais
Qᴀɪꜱᴀʀ Iᴍʀᴀɴ
10 months
@AajKamranKhan چُوس کامی چُوس حرامی صحافتی طواٸف چُوس ن ليگ اور پی پی پی کی کيا اوقات پی ٹی آٸی کے آگے ؟ اور کونسی معشيت گدھے عوام رُل گٸی مرکھپ گٸی مہنگاٸی سے اور تُو مصنوعی سٹاک ايکسچينج ابڑھوتری اور ڈالرايزيشن کی روک کے خواب دکھا رہا سرمايہ کاری کونسی ہوٸی ؟ حرامی بيغيرت کُتا صحافی
0
0
2
@FeelingsQais
Qᴀɪꜱᴀʀ Iᴍʀᴀɴ
10 months
@Khalif71398225 يہ يزيد کے پيروکار ہيں جو پچھتر سال سے حکمرانی ميں ہيں يزيد نے پانی بند کرديا تھا اور ان خنزير کے بچوں نے مظلوموں پر سرد رات ميں ٹھنڈے پانی اور لات مکوں اور لاٹھيوں کی برسات کردی جيسے کہ اس ڈاٸن رياست پر حملہ ہو گيا ہو يہ حرامی حکمرانی کی خاطر جانوروں کے درجے سے بھی گِر گٸے
1
3
4
@FeelingsQais
Qᴀɪꜱᴀʀ Iᴍʀᴀɴ
10 months
#اک_اور16دسمبرکاسامناہےمنیر
Tweet media one
0
3
3
@FeelingsQais
Qᴀɪꜱᴀʀ Iᴍʀᴀɴ
10 months
@Khalif71398225 ماضی کی غلطی سے خان صاحب کيا سيکھ سکتے ہيں ؟ يہی نا کہ سب کو ساتھ لے کر چلنا چاہٸے سياسی راستہ يہی ہے اور انقلابی راستے کی سواۓ کے پی کے علاوہ کسی ميں ہمت نہيں اور اس انقلابی راستے سے سيدھا نتيجہ کے پی کی عليحدگی ہی ہو گی اور بچے کھچے پاکستان پر انہی شريفوں زرداريوں کی حکمرانی
2
1
4
@FeelingsQais
Qᴀɪꜱᴀʀ Iᴍʀᴀɴ
10 months
Where is Fact 😞😞😞
Tweet media one
0
0
3
@FeelingsQais
Qᴀɪꜱᴀʀ Iᴍʀᴀɴ
10 months
@Khalif71398225 تو موجودہ قيادت سے کُچھ ملنا بہت مشکل ہے فلحال ايک بات تو کنفرم ہے کہ ان چوروں ڈاکٶوں نے تو لوٹ مار ہی کرنی حکومت ميں آکر اور حالات ايسے بننے کے يہ خود خان سے ڈاٸيلاگ کريں گے ليکن دو کی سال بعد اسی لٸے دو سال کا کہتے خان کو باہر جانے کا کہ ڈيل کر بيٹھے ہيں اور گارنٹی دے بيٹھے
1
2
4
@FeelingsQais
Qᴀɪꜱᴀʀ Iᴍʀᴀɴ
10 months
کيسی اُداسی اُتار گٸے ہو صديوں صديوں پار گٸے ہو #اک_اور16دسمبرکاسامناہےمنیر
0
4
3
@FeelingsQais
Qᴀɪꜱᴀʀ Iᴍʀᴀɴ
10 months
@Refutationist جِس نرسری ميں اُگا اور پلا بڑھا ہے انہوں نے اپنے درخت کی حفاظت بھی کرنی ہے تاکہ پھل ملتا رہے۔۔ اپنے ہی درخت کاٹ کر بھوکا مرنا نرسری والوں نے
0
0
2
@FeelingsQais
Qᴀɪꜱᴀʀ Iᴍʀᴀɴ
10 months
@Khalif71398225 عدالتی کوٹھوں کا ننگا ناچ آنکھيں نکال کر مقتدرہ کی آنکھيں لگا دی گٸی زبان نکال کر طاقت وروں کی زبان لگا دی گٸی ہاتھ کاٹ کر اصل حکمرانوں کے ہاتھ لگا دٸے گٸے کان کاٹ کر ظالموں کے کان لگا دٸے اب انہی ديکھيں، سنيں، بوليں اور لکھيں گے جنہوں نےان کا يہ حشر کيا ہے عدالتی کوٹھے
0
0
4
@FeelingsQais
Qᴀɪꜱᴀʀ Iᴍʀᴀɴ
9 months
@MaidahMuhammad ويسے اس شريف خاندان کی فطرت ، سوچ ، رويہ ، رہن سہن ، جھوٹ اور منافقت زدہ ، لالچی اور ہوس پرستانہ رويہ ديکھ کر ہی پتا چل جاتا کہ يہ واقعی کوٸی تھرڈ کلاس دلال اور طواٸف خاندان ہے۔۔اور لعنت اُن لوگوں پر جنہوں نے يہ پوری ہيرا منڈی بار بار مسلط کی اور اب پھر مسلط کرنا چاہ رہے
0
1
4
@FeelingsQais
Qᴀɪꜱᴀʀ Iᴍʀᴀɴ
9 months
بِلو کونسی تکليفيں اُٹھاٸی ہيں تُم نے ؟ تُمہارے تو واہيات ابا جی نے کھربوں جمع کر ديا تمہارے لٸے ۔۔
Tweet media one
0
0
3
@FeelingsQais
Qᴀɪꜱᴀʀ Iᴍʀᴀɴ
10 months
@MirMAKOfficial اسراٸيل بربريت عروج پر ہے تو مطلب ہر طرف سے سپورٹ ہے ان يہودی قاتلوں کو
0
1
1
@FeelingsQais
Qᴀɪꜱᴀʀ Iᴍʀᴀɴ
10 months
اچھا بھٸی اب سوتے ہيں۔ زندگی رہی تو صبح اُٹھ کر ديکھيں گےآج رات ہمارے سورماٶں نے دُشمن کے کس گھر پر چھاپے مارے کس کو گرفتار کيا صبح اُٹھ کر ديکھيں گے آج رات کيا کيا حرامزدگی ہوتی رہی چوروں ڈاکٶوں کو ہم پر مسلط کرنے کے لٸے۔ ايک اور ظلم کے جبر کے زمانے کی کالی تاريک رات۔۔
0
0
2
@FeelingsQais
Qᴀɪꜱᴀʀ Iᴍʀᴀɴ
9 months
@AnwarLodhi ايسے ہی ہر صحافی کو حق کی آواز پھيلانی چاہٸے
0
0
1
@FeelingsQais
Qᴀɪꜱᴀʀ Iᴍʀᴀɴ
10 months
@SdqJaan يہ والا امين الدين تو شکل سے ہی چول سا ٹاٶٹ لگ رہا حرامی
0
0
3
@FeelingsQais
Qᴀɪꜱᴀʀ Iᴍʀᴀɴ
10 months
@Vaaniofficial Wowwwww gorgeous...Stunning 😍😍
0
0
1
@FeelingsQais
Qᴀɪꜱᴀʀ Iᴍʀᴀɴ
10 months
@GFarooqi واہ آنٹی آپ کا نام پھپھے کُٹنی ہونا چاہٸے تھا
0
0
1
@FeelingsQais
Qᴀɪꜱᴀʀ Iᴍʀᴀɴ
10 months
يہ پيغام ديا گيا ہے ہر اُس جج کو جس نے زرا بھی پی ٹی آٸی کو ريليف ديا تو۔ اگر باہو بلی کے اشاروں پر نہ چلے تو اُس جج کو ايسے ہی دھماکے ميں پار لگا ديا جاۓ گا۔ سو پی ٹی آٸی کے متعلق جو فيصلہ لکھا ہوا ملے اسے پڑھ دو۔۔ ننگا ناچ ہو رہا اس مُلک ميں سب کو پتا کون کيا کر رہا۔۔
Tweet media one
0
0
2
@FeelingsQais
Qᴀɪꜱᴀʀ Iᴍʀᴀɴ
10 months
1
0
2
@FeelingsQais
Qᴀɪꜱᴀʀ Iᴍʀᴀɴ
9 months
تب دسمبر گرميوں ميں آيا تھا 😶
Tweet media one
0
0
2
@FeelingsQais
Qᴀɪꜱᴀʀ Iᴍʀᴀɴ
10 months
@JimmyVirkk کوٸی گل نہيں پی ٹی آٸی سے کر ليتے ہيں جنگ ليکن اس کے پيسے نہيں ملنے ۔۔ہُن کی کريے ؟۔۔خالصتان بنوا کر اُن سے کر ليتے ليکن خالصتان بھی وڑ گيا تھا
0
0
2
@FeelingsQais
Qᴀɪꜱᴀʀ Iᴍʀᴀɴ
11 months
@MaidahMuhammad ايويں آسکر ايوارڈ ضاٸع جاتے ہيں ہربار۔۔يہ شُف شُف باندر اور اس کے پلانٹڈ ہانٹڈ مسخرے آسکر کے اصل حقدار ہيں۔۔
0
0
2
@FeelingsQais
Qᴀɪꜱᴀʀ Iᴍʀᴀɴ
10 months
بواٸز ٹو عوام بندے ہيں ہم اُس کے ہم پر اُس کا زور ۔۔۔ کيڑے مکوڑے ہو تُم سب تُم پر ہی ہمارا زور
Tweet media one
0
0
3
@FeelingsQais
Qᴀɪꜱᴀʀ Iᴍʀᴀɴ
10 months
بچپن ميں مخالف ٹيم ہارنے لگتی تو بلا لے کر بھاگ جاتی۔۔ ہميں ہمارا بَلا تو مل ہی جاۓ گا ليکن مُخالف دَلا بھاگ جاۓ گا 😛😛😛😛
1
0
1
@FeelingsQais
Qᴀɪꜱᴀʀ Iᴍʀᴀɴ
10 months
@JimmyVirkk يہ ايک ٹوپی ہے جو ہر مزہب نے اپنے پيروکاروں نے پہناٸی ہے۔۔۔اب لٹکےرہو انتظار کی سُولی پر اور سسک سسک کر جيتے اور مرتے رہو۔۔۔مزہبی طبقہ ہميشہ سے حکمرانوں کا غلام رہا ہے
0
1
3
@FeelingsQais
Qᴀɪꜱᴀʀ Iᴍʀᴀɴ
10 months
@MaidahMuhammad @BOLNETWORK اب آپ اور بھی شدت سے ان کو بےنقاب کريں۔ يہ بکاٶ ميڈيا خود اس مافيا کا حِصہ دار ہے۔ يہ ججز کے سہولتکار ہيں۔ اور پاکستانی مين سٹريم ميڈيا انتہا کا بزدل اور بيغيرت ہے۔۔ چُن چُن کر حرامخور جمع رکھے ہوۓ اس وقت محافظوں نے ميڈيا نے۔ ہر ادارہ ہی طواٸف سے بدتر بنا ہوا
0
1
3
@FeelingsQais
Qᴀɪꜱᴀʀ Iᴍʀᴀɴ
10 months
@MaidahMuhammad اور مزے کی بات پنجابی بہت سکون سے بکيں گے۔۔ ميں پنجاب سے ہی ہوں اور روز ايسے بکاٶ ڈرامے مشاہدے ميں آتے۔۔يہ بکاٶ قوم خان کے چودہ ہزار ، بينظير انکم کے پيسوں اور گندے آٹے کی خاطر لاٸنوں ميں لگی نظر آتی۔۔پچاس ہزار تو بہت زيادہ ہيں ادھر دس ہزار ميں پورا خاندان بک جاۓ گا
0
2
3
@FeelingsQais
Qᴀɪꜱᴀʀ Iᴍʀᴀɴ
10 months
کُچھ تصويريں بولتی نہيں ہيں بلکہ چيختی ہيں۔۔ ايسا چيختی ہيں کہ نفرت کہ لاے اُبل پڑتے ہيں۔۔ دہشت گردوں سے تو يہ سلوک سمجھ آتا ہے ليکن عورت اور وہ بھی نہتی۔۔ درندوں کا غول حملہ آور ہے بس
Tweet media one
2
0
2
@FeelingsQais
Qᴀɪꜱᴀʀ Iᴍʀᴀɴ
10 months
@alinashigri يہ بيچارہ لفافہ گوبر کو حلوہ ثابت کرتے کرتے ہلکان ہوتا رہے گا۔۔۔لفافہ چيز ہی ايسی ہے
0
1
3
@FeelingsQais
Qᴀɪꜱᴀʀ Iᴍʀᴀɴ
10 months
کرنے کے لٸے مُسلط اپنا امپورٹڈ دَلا حراميوں نے چھين لِيا اس قوم سے بَلا 😛😛😛😛😛😛
3
0
2
@FeelingsQais
Qᴀɪꜱᴀʀ Iᴍʀᴀɴ
10 months
يہ تصوير بھی ايک راز بيان کررہی۔۔ انڈيا کے وزيراعظم کو ڈھونڈيں کہاں کھڑا اور واحد نام نہاد امتِ مسلمہ کی ايٹمی طاقت کا وزيراعظم کہاں کھڑا ہے ؟۔۔ پہلے کس کو ڈھونڈ پاۓ آپ ؟۔۔۔
Tweet media one
0
2
3
@FeelingsQais
Qᴀɪꜱᴀʀ Iᴍʀᴀɴ
10 months
A شُکر ہے سوشل ميڈيا ہے ورنہ اس قوم کو بھولنے کا بہت بُرامرض لاحق ہے پتا نہيں ہم سے پہلے کی نسلوں کو مرض لاحق تھا يا وہ کم ہمت تھے ؟ يا پھر اس خِطے کی تاريخ ہی بُزدلی، شکست،ہار،غداری،غُلامی اور دھوکے سے بھری ہونے کی وجہ جينيٹک پرابلم ہے۔۔ اتنی بے حِسی کيوں ہے يہاں ؟
0
0
3
@FeelingsQais
Qᴀɪꜱᴀʀ Iᴍʀᴀɴ
10 months
@JimmyVirkk سر انتخابات کے نتاٸج سکرپٹڈ ہوں گے يا سرپراٸزنگ ؟ لازمی جواب ديں پليز
1
0
2