Maria(Release ImranKhan) Profile Banner
Maria(Release ImranKhan) Profile
Maria(Release ImranKhan)

@maria68708582

Followers
1,027
Following
683
Media
236
Statuses
10,196

اٹک جیل بیرک3 کےقیدی نمبر #804 کی پیروکار ہوں

Pakistan
Joined August 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@maria68708582
Maria(Release ImranKhan)
9 months
اللہ پاک آج کے مبارک دن جمعہ کے صدقے خان صاحب کی مشکلیں آسان کریں اور خان صاحب کو دشمنوں کے شر سے محفوظ رکھیں!آمین🤲
4
12
48
@maria68708582
Maria(Release ImranKhan)
11 months
ملک کے مختلف شہروں میں بجلی بلوں کے خلاف احتجاج ، پہیہ جام، شٹرڈاوٴن ہڑتال
0
11
55
@maria68708582
Maria(Release ImranKhan)
8 months
@OfficialShehr #عمران_خان_تو_آئے_گا
Tweet media one
3
7
45
@maria68708582
Maria(Release ImranKhan)
7 months
ظلم کی انتہا، اس ماں کو انصاف کون دے گا؟ #IStandWithUsmanDarMother
Tweet media one
0
16
31
@maria68708582
Maria(Release ImranKhan)
9 months
@B0oTaOfficial آج وہی لوگ بھگوڑے کو تقریر لکھ کر دیں گے جن پر بھگوڑہ چڑھائی کیا کرتا تھا اور جنکے نعرے لگواتے تھے جلسے میں باپ ،بیٹی ۔
0
6
20
@maria68708582
Maria(Release ImranKhan)
9 months
@MuhammaddNawaz بے چارے بے بس ،جس کو مرضی مراسلے بھیجیں اب بھگوڑے کو سرعام جوتے بھی پڑیں گے اور انڈے بھی پڑیں گے ،اکھاڑ لیں اب جو انھوں نے اکھاڑنا ہے عوام کا پر بھگوڑے کی عزت افزائی اب ہد جگہ ہو گی کیونکہ زلت اب انکا مقدر ہے ۔
1
5
19
@maria68708582
Maria(Release ImranKhan)
8 months
@MuhammaddNawaz اور سب سے بڑھ کر پاکستانی قوم کو شعور دیا ،سوئی ہوئی قوم کو جگادیا 75 سال بعد❤️
0
3
18
@maria68708582
Maria(Release ImranKhan)
8 months
@B0oTaOfficial بلکل ایسا ہی ہے اپنے حصہ کی لڑائی سب کو خود ہی لڑنی ہو گی اب ۔
0
2
18
@maria68708582
Maria(Release ImranKhan)
8 months
@B0oTaOfficial ایسا ہی ہے اور جب تک پنجابی بھی بندوق لے کر کھڑے نہیں ہونگے تب تک گولیاں بھی کھاتے رہیں گےاور ماں ،بہنوں کو بھی اٹھواتے رہیں گے ،پنجابیوں کو بھی اب پختونوں کی طرح نکلنا ہو گا ورنہ بہت دیر ہو جائے گی ۔
0
4
14
@maria68708582
Maria(Release ImranKhan)
10 months
کسی لیڈر کو مائنس کرنا عوام اور قانون کا کام ہے۔۔ پی ٹی آئی کسی سے ٹکراو نہیں بلکہ مصالحت چاہتی ہے۔۔ حکومت نے کسی سیاسی جماعت پر پابندی لگانے کا فیصلہ نہیں کیا، سابق وفاقی وزیر محمد علی درانی کی بول نیوز کے پروگرام میں گفتگو !
0
4
13
@maria68708582
Maria(Release ImranKhan)
9 months
@B0oTaOfficial بلکل،۔ متفق یہ اب آخری حربہ استعمال کریں گے لوگوں کو مایوس کر کے گمراہ کرنے کا پر پاکستانیوں ان کی کسی چال میں نہیں آنا ،بس جو ہمارے لیڈر نے ہمیں بتایا ہے مایوس ہرگز نہیں ہونا اور بس اپنے ووٹ کی طاقت سے انکے لندن پلان کو مات دینی ہے ۔
0
4
13
@maria68708582
Maria(Release ImranKhan)
6 months
@B0oTaOfficial یہ بات ان سب کو پتہ ہے کہ کون الیکشن کروانا نہیں چاہتا لیکن بیچارے لوگ ڈرتے ہیں بڑی گندی مچھلیوں کا نام لینے سے کیونکہ سب کو اپنی ماوں ،بہنوں کی عزت پیاری ہے ،مجبور ہیں
0
2
12
@maria68708582
Maria(Release ImranKhan)
10 months
@Naseem_khera مائی گلاسن کی سب سے بڑی نوکرانی،Azma🤣
0
1
13
@maria68708582
Maria(Release ImranKhan)
9 months
@ameerabbas84 جو کھل کر سرعام کھیل رہے ہیں انک بھرم رکھنے سے کوئی تعلق نہیں کیونکہ جب بندہ بےشرم ہو جاتا ہے پھر اسکو کسی کی کوئی پرواہ نہیں رہتی کہ وہ دوسروں کے سامنے بھرم رکھتا پھرے ۔
0
2
12
@maria68708582
Maria(Release ImranKhan)
6 months
شاندانہ گلزار کو این اے 30 اور این اے 49 اور این اے 50 اٹک سے ایمان طاہر اور میجر طاہر کو ٹکٹ جاری !
1
3
12
@maria68708582
Maria(Release ImranKhan)
8 months
@samiabrahim عامر فاروق ٹائوٹ ہے اور ٹائوٹ تو غیر قانونی کاموں کی ہی حمایت کرے گا ۔
0
5
11
@maria68708582
Maria(Release ImranKhan)
8 months
@SMunirMaan اور پاکستانی عوام نے بھی پیغام دے دیا ہے کہ ملکی معیشت صرف اسی صورت میں ہی بحال ہو سکتی ہے جب الیکشن صاف ،شفاف ہوں اور خان صاحب پاکستان کے وزیر اعظم ہوں ،😎
0
1
10
@maria68708582
Maria(Release ImranKhan)
8 months
پاکستان تحریک انصاف میں 2 اہم شخصیات شامل ہونے جا رہے ہیں، وکیل شیر افضل مروت
1
1
9
@maria68708582
Maria(Release ImranKhan)
8 months
@B0oTaOfficial یہ بات انکو بھی اچھی طرح سمجھ آچکی ہے کہ بندوق سے اب کچھ حاصل ہونے والا نہیں اور یہ جو شعور خان صاحب نے لوگوں کو دیا ہے اب یہ کوئی ختم نہیں کر سکتا ،بس یہ لوگ اپنی ڈوبتی کشتی کو بچانے کے لئے ہاتھ پائوں مار رہے ہیں۔
1
4
9
@maria68708582
Maria(Release ImranKhan)
8 months
@ARYSabirShakir بہت خوب کمال کی سچی باتیں بیان کی ہیں صابر بھائی،اللہ پاک آپکی بھی مشکلیں آسان کرہں ،آمین
1
1
10
@maria68708582
Maria(Release ImranKhan)
8 months
@B0oTaOfficial باپ بھی ایک نہیں دو ہیں ،ایک وہ جنہوں نے سائفر بھیجا اور دوسرا وہ جو اس سائفر کی سازش کو کامیاب بنانے میں پاکستان کو تباہی کے راستے لیجا رہا ہے۔
0
3
9
@maria68708582
Maria(Release ImranKhan)
9 months
@aliijazbuttar ن لیگ کا تو کام ہی غنڈہ گردی کرنا ہے اور اب تو بھگوڑہ بھی آگیا ہے انکی غندہ گردی اب اور عروج پر پہنچ جائے گی۔
0
1
9
@maria68708582
Maria(Release ImranKhan)
9 months
@Husnainrafique_ ایسا جلسہ خان صاحب کے علاوہ کوئی مائی کا لال نہیں کر سکتا ۔✌️💪
0
0
9
@maria68708582
Maria(Release ImranKhan)
9 months
@MuhammaddNawaz جی جی 100٪ ہمارے ذہن میں یہ بات پہلے سے موجود تھی کہ یہ کریڈٹ بھگوڑے کو دینےکی کوشش ہے پر اب عوام وہ پہلے والی پھدو نہیں رہی ایک محب وطن لیڈر آنکھیں اور ذہن کھول گیا ہے اپنے لوگوں کا ۔
0
2
9
@maria68708582
Maria(Release ImranKhan)
9 months
@B0oTaOfficial بلکل کریں گے جدوجہد اپنے قائد لیڈر کی رہنمائی میں جس نے قوم کو شعور دیا ،، بس اب یہ دیکھنا ہے کہ جدوجہد کس کی کامیاب رہتی ہے کفر کے راستے پر چلنے والوں کی یا حق کے راستے پر جانے والوں کی ۔
0
3
8
@maria68708582
Maria(Release ImranKhan)
8 months
@PatrioticWsi @ChotiSheikhni @OfficialShehr @MaryamNSharif @AqeelaCh68 @Hadii__a @AzmatKhanTDP @ieshakhanirk @Haroon_Natamaam @iqrarulhassan یہ وہی ہے جس نے اپنے باپ کے ساتھ مل کر پاکستانی قوم کو تباہ کر دیا ہے اور ملک کی آج ایسی حالت کر دی ہے ۔
0
1
8
@maria68708582
Maria(Release ImranKhan)
9 months
@KaliwalYam یہاں ایسے ہی ہوتا ہے بد قسمتی سے غدار آزاد پھرتے ہیں اور ایماندار اور محب وطن کو یا تو قید کر دیاجاتا ہے یا مار دیا جاتا ہے ،خان صاحب ہم شرمندہ ہیں ہم کچھ نہیں کر سکے اپنےلیڈر کے لئے 😥💔
0
2
9
@maria68708582
Maria(Release ImranKhan)
7 months
70 سال پہلے خواجہ آصف کے باپ نے مخالفین کے کاغذات نامزدگی مسترد کرواکے الیکشن جیتا تھا لیکن میں خواجہ آصف کو ایسا نہیں کرنےدوں گی۔ والدہ عثمان ڈار
0
2
7
@maria68708582
Maria(Release ImranKhan)
7 months
Tweet media one
Tweet media two
0
0
7
@maria68708582
Maria(Release ImranKhan)
10 months
@advshoaib66 یہ ہیں ہی گھٹیا لوگ انکے پاس کچھ نہیں ہے کہنے کو تو جو منہ میں آتا ہے غلاظت بکتے جاتے ہیں خاص طور پر انکا لعنتی عطا تارڈ بندر
0
4
8
@maria68708582
Maria(Release ImranKhan)
10 months
@SajidFb زبردست 👍 ہمیشہ خوش رہیں
1
0
8
@maria68708582
Maria(Release ImranKhan)
9 months
9 مئی کے واقعہ کی مذمت کرو اور پھر تم آزاد ہو ان حرکتوں سے پی ٹی آئی ختم نہیں ہوگی! وکیل لطیف کھوسہ
1
0
7
@maria68708582
Maria(Release ImranKhan)
11 months
@eyesmithca bilkul yad rahe ga sb 😥
0
0
6
@maria68708582
Maria(Release ImranKhan)
7 months
میں عینی شاہد ہوں کہ جب شوکت خانم ہسپتال کیلئے ایک شخص نے کروڑوں روپے کا بیگ دیا تو عمران نے اس سے گھر جانے کیلئے ایک ہزار کرایہ مانگا، بیگ سے ایک روپیہ نہیں لیا افتخار ٹھاکر
1
0
8
@maria68708582
Maria(Release ImranKhan)
9 months
عمران خان زندہ باد اور نواز شریف مردہ باد کے نعرے لگ گئے!
0
3
7
@maria68708582
Maria(Release ImranKhan)
8 months
@intazarpanjutha یہ بیغرت اور بےشرم لوگ ہیں ،ان کا کام ہی عورتوں پر کیچڑ اچھالنا ہے لیکن انکی کسی چال سے انکو کچھ حاصل نہیں ہو گا کیونکہ عزت اور ذلت صرف اللہ کے ہاتھ میں ہے ۔
0
0
8
@maria68708582
Maria(Release ImranKhan)
8 months
@balochi5252 😂😂یہ ہر بار کیوں پکڑے جاتے ہیں کوئی کام بھی ان سے ڈھنگ سے نہیں ہوتا۔
0
0
7
@maria68708582
Maria(Release ImranKhan)
7 months
@MuhammaddNawaz @HibaFawadPk بلکل ،جس نے خان سے غداری کی اس سے اب ہمیں کوئی ہمدری نہیں۔
0
2
6
@maria68708582
Maria(Release ImranKhan)
11 months
@Naya__Pakistan_ واپسی ہونی بھی نہیں ملتوی ہی ہوتی جائے گی کیونکہ بھگوڑہ بہت بزدل ہے اور ڈرا ہوا ہے کہ پھر سے میرے ساتھ ہاتھ نہ ہو جائے🤣😂
1
0
7
@maria68708582
Maria(Release ImranKhan)
8 months
@PatrioticWsi @OfficialShehr @SHABAZGIL @StaunchInsafi @Mahnoor2662 @Maria_pti_pk @AqeelaCh68 @AyeshaBrohipk @ChotiSheikhni @Hadii__a @falakjavaidkhan اللہ پاک خان صاحب کو اپنی حفاظت میں رکھیں اور انکے لئے آسانیاں فرمائیں ،آمین
2
0
7
@maria68708582
Maria(Release ImranKhan)
9 months
بشریٰ بی بی اور علیمہ خان بھی کمرہ عدالت میں موجود !
2
2
7
@maria68708582
Maria(Release ImranKhan)
11 months
@GulJammas ghatiya log kr rhy sb kuch😡
0
0
5
@maria68708582
Maria(Release ImranKhan)
8 months
عمران خان کا راستہ نہ روکیں ورنہ کچھ ماہ بعد اس کی شرائط پر اسی سے ہی سمجھوتہ کرنا پڑے گا!🔥✌️ سہیل وڑائچ
0
0
7
@maria68708582
Maria(Release ImranKhan)
9 months
@intazarpanjutha جس کو مرضی لے آئیں، یہ جنگ عمران غازی جیت چکا ہے ۔ یزید سب کچھ پا کر بھی بےمراد رہا اور حسین سب کچھ کھو کر بھی ہمیشہ کے لئےامر ہو گیا تھا ۔ #نواز_شریف_ریلیف_ملا #اسلام_آبادہائیکورٹ #احتساب_عدالت
0
2
7
@maria68708582
Maria(Release ImranKhan)
9 months
@MuhammaddNawaz ان سب کا جو باپ ہے وہ😬
0
0
7
@maria68708582
Maria(Release ImranKhan)
8 months
@ARYSabirShakir کچھ کہا بھی نہ اور اب کہہ بھی گئے😂
0
0
6
@maria68708582
Maria(Release ImranKhan)
11 months
@RebelByThought ملک میں جنگل کا قانون ہے کوئی پوچھنے والا ہی نہیں ،منصف بھی سب بکے ہوئے ہیں ،انصاف کون دے،اللہ ہی اب ان پر اپنا رحم کریں
0
1
5
@maria68708582
Maria(Release ImranKhan)
8 months
@B0oTaOfficial یہ وہ چیز ہے جس نے 76 سال سے ملک پر قابض مافیا کو نتھ ڈال دی ہے اور بڑی بڑی مچھلیوں کو تن کر رکھ دیا ہے ۔
0
0
6
@maria68708582
Maria(Release ImranKhan)
9 months
@AzmatKhanTDP اس کو کہتے ہیں صیحح معنوں میں وڑنا🤣🤣😂
0
0
6
@maria68708582
Maria(Release ImranKhan)
9 months
@Sh_am_92 اچھی بات ہے قاضی نے خود کو الگ کر لیا ،قاضی کا اس کیس میں نہ ہونا بہتر ہے ۔
0
0
5
@maria68708582
Maria(Release ImranKhan)
9 months
سائفر کیس میں فرد جرم کی کارروائی روکنے کےلئے عمران خان کی درخواست پر سماعت آج ہو گی، چیف جسٹس عامر فاروق کیس کی سماعت کریں گے!
0
0
6
@maria68708582
Maria(Release ImranKhan)
11 months
@Sh_am_92 گڈ ورک👍
0
0
6
@maria68708582
Maria(Release ImranKhan)
8 months
راولپنڈی/ اڈیالہ جیل آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کی سائفر کیس کی سماعت شروع ، کیس کی سماعت جج ابوالحسنات ذوالقرنین کررہے ہیں ایف آئے اے کے اسپیشل پراسیکیوٹر ذوالفقار عباسی نقوی کمرہ عدالت میں پیش ہوگے! زرائع
0
0
5
@maria68708582
Maria(Release ImranKhan)
7 months
خواجہ آصف کے مدمقابل امیدوار عثمان ڈار کے بھائی عمر ڈار کو لاہور سے اغوا کر لیا گیا ہے۔
0
3
5
@maria68708582
Maria(Release ImranKhan)
11 months
@ShakirAwan88 مرد مجاہد
0
0
5
@maria68708582
Maria(Release ImranKhan)
11 months
@SdqJaan ہاتھ ابھی صرف پیپلز پارٹی کے ساتھ ہی نہیں ہوا سب جماعتوں کے ساتھ ہو گا جو رجیم چینج آپریشن میں شامل تھیں بس اب یہ سب دیکھتے جائیں انکے ساتھ ہوتا کیا ہے
0
3
5
@maria68708582
Maria(Release ImranKhan)
11 months
@Naya__Pakistan_ Company ka banda company k party 😬
0
0
5
@maria68708582
Maria(Release ImranKhan)
6 months
@MuhammaddNawaz ایسے نظام انصاف اور منصف پر لعنت
0
0
5
@maria68708582
Maria(Release ImranKhan)
9 months
@rajamohsinsays یہ بات بھگوڑے کے لئے کیوں یاد نہیں آتی انکو🤔
0
2
4
@maria68708582
Maria(Release ImranKhan)
8 months
تلہ گنگ، اٹک، گجرات، منڈی بہاؤالدین سے الیکشن لڑوں گا، چودھری پرویز الہیٰ
1
0
5
@maria68708582
Maria(Release ImranKhan)
8 months
@siasatpk ایسا ہوتا ہے دلیر لیڈر🔥✌️اور جو چوری کر کے بھاگ جائے اسکو بھگوڑہ کہتے ہیں۔
0
1
5
@maria68708582
Maria(Release ImranKhan)
9 months
@RaiMAliPTI یہ جو مرضی کر لیں جس کسی کے داماد کو جو مرضی بنا دیں یہ بات اٹل ہے کہ یہ بازی عمران غازی بھاری مارجن کے ساتھ ڈھنکے کی چوٹ پر جیت چکا ہے اب بس علان ہونا باقی ہے ✌️🔥
1
0
5
@maria68708582
Maria(Release ImranKhan)
9 months
@hinaparvezbutt بی بی یہ ڈیل کا نتیجہ ہے، جو تمھیں خود بھی اچھی طرح پتہ ہے کہ بھگوڑہ کتنا بڑا مجرم ہے ،آنکھیں بند کر لینے یا ڈیلیں کرلینے سے حقیقت نہیں بدلتی ۔
0
0
6
@maria68708582
Maria(Release ImranKhan)
11 months
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امجد رفیق نے پرویز الہی کو ہر حال میں ایک گھنٹے کے اندر اندر پیش کرنے کا حکم۔۔ دوسری صورت میں ڈی جی نیب لاہور کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا عندیہ دے دیا
0
1
4
@maria68708582
Maria(Release ImranKhan)
7 months
@NaeemPanjuthaa یہ گھٹیا لوگ ہیں انکی عادت ہے بھونکنا ،انکو بھونکنے دیں بس ،انکو عوام ووٹ کی طاقت سے ہمیشہ کے لئے مائنس کر دیں گے۔
1
2
5
@maria68708582
Maria(Release ImranKhan)
7 months
@MuhammaddNawaz جی جی اسکا اشارہ اپنی مالکن کی طرف ہے یقینا😬
0
0
5
@maria68708582
Maria(Release ImranKhan)
8 months
@PatrioticWsi @Haroon_Natamaam @2Kazmi @AyeshaBrohipk @OfficialShehr @Mahnoor2662 @Maria_pti_pk @StaunchInsafi @ImranARaja1 @amber_rj @ChotiSheikhni اور ہمارے پیارے ملک کا جو ہٹلر بنا ہوا ہے وہ مسلمان ہے اور وہ اپنے ہی مسلمانوں کا قتل عام کیوں کروا رہا ہے اس کا جواب ہے کسی کے پاس؟
0
0
4
@maria68708582
Maria(Release ImranKhan)
6 months
0
0
5
@maria68708582
Maria(Release ImranKhan)
7 months
@FarhanKVirk یہ بیغیرت لفافی ہر وقت خان صاحب کے پیچھے لگا رہتا ہے ،ایسا لگتا ہے اس نے خان صاحب کو اپنی بہن یابیٹی کا رشتہ دینا ہے لیکن خان صاحب مان نہیں رہے ،اس لئے ہر وقت فضول بکواس کرتا رہتا ہے ،گھٹیا خبیس 😡
2
0
5
@maria68708582
Maria(Release ImranKhan)
11 months
@Naya__Pakistan_ یہ مہنگائی نہیں بلکہ ملک کا خزانہ خالی کرنے أئے تھےخزانہ خالی کر کے اب بھاگ گئے ہیں
0
0
4
@maria68708582
Maria(Release ImranKhan)
10 months
@B0oTaOfficial عمران غازی نے اس نظام کو صیحح ٹکر دی ہے ✌️🔥
0
0
4
@maria68708582
Maria(Release ImranKhan)
9 months
منافقت اپنے عروج پر! مینار پاکستان پر ن لیگ کو ڈی سی نے جلسے کی اجازت دے دی۔ مگر پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت دیتے ہوئے موت پڑتی ہے ان کو ۔
0
1
4
@maria68708582
Maria(Release ImranKhan)
8 months
سپریم کورٹ! جو بھی تاریخ دیں اس میں تبدیلی نہیں ہو گی ، کسی بھی حالات میں انتخابات تاریخ میں توسیع درخواست نہیں لیں گے جو تاریخ دی جائے گی اس پر عملدرآمد کرنا ہوگا سپریم کورٹ بغیر کسی بحث کے انتخابات کا انعقاد چاہتی ہے چیف جسٹس سپرہم کورٹ
1
0
5
@maria68708582
Maria(Release ImranKhan)
10 months
عام انتخابات عمران خان اور ان کی پارٹی کے بغیر بھی منصفانہ ہو سکتے ہیں، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا امریکی خبر رساں ایجنسی کو انٹرویو! تالیاں👏😂🤣
Tweet media one
1
2
4
@maria68708582
Maria(Release ImranKhan)
6 months
الحمداللہ! زرتاج گل بحفاظت گھر روانہ
0
0
4
@maria68708582
Maria(Release ImranKhan)
7 months
یہ بازی نیازی ہی جیتے گا🔥 #حقیقی_آزادی_آنلائن_جلسہ
1
1
5
@maria68708582
Maria(Release ImranKhan)
6 months
ٹکر کا علی ظفر🔥
Tweet media one
0
0
5
@maria68708582
Maria(Release ImranKhan)
9 months
@MuhammaddNawaz بے شک ، سر آپ کے ٹویٹ بہت اعلی ہوتے ہیں ♥️
0
0
4
@maria68708582
Maria(Release ImranKhan)
9 months
عمران خان کو ضمانت نہیں دینی: ایف آئی اے کے سپیشل پراسیکیوٹر راجہ رضوان عباسی نے کلبھوشن یادیو کیس میں بھارتی عدالت کے فیصلے کا بھی حوالہ دے دیا!
0
2
5
@maria68708582
Maria(Release ImranKhan)
8 months
@KaliwalYam 100٪درست کیونکہ کتے ہی ایسے گھٹیا کام کر سکتے ہیں 😡
0
0
5
@maria68708582
Maria(Release ImranKhan)
10 months
عمران خان سابق وزیراعظم اور ایک پڑھے لکھے شخص ہیں، کل کو اگر آپ انہیں رحیم یار خان بھجوا دیں پھر؟ اگر کل رحیم یار خان منتقل کر دیا جاتا ہے تو ٹرائل وہاں کرینگے؟ چیف جسٹس عامر فاروق
0
1
4
@maria68708582
Maria(Release ImranKhan)
9 months
9 مئی، لانگ مارچ، توشہ خانہ کیسز میں عمران خان ضمانت کی 6 درخوساستوں پر نوٹسز جاری!
0
0
5
@maria68708582
Maria(Release ImranKhan)
9 months
@InsafPK امید پاکستان❤️ #عمران_کو_رہا_کرو #عمران_خان_تو_آئے_گا #انصاف_کا_جنازہ
0
1
4
@maria68708582
Maria(Release ImranKhan)
9 months
@AzmatKhanTDP ایسی چھوٹی چھوٹی ضرورتوں کا خیال رکھنے والے بہت ملتے رہتے ہیں یہ الگ بات ہے کہ ایسے لوگ اپنی فیملی کی چھوٹی چھوٹی ضرورتیں پوری نہیں کرتے ہوتے😂بس باہر لڑکی کو پٹانے کے لئے سب کر لیتے ہیں۔
1
0
5
@maria68708582
Maria(Release ImranKhan)
8 months
@InsafPK انشاءاللہ ،ہم بھی آخر تک خان صاحب کے ساتھ کھڑے رہیں گے ، #ناحق_قید_عمران_خان
0
1
3
@maria68708582
Maria(Release ImranKhan)
7 months
کسی کی جرات ہے کہ میری اس عمر میں اب مجھے غدار کہے؟ کسی میں ہمت ہے تو کہہ کر دکھائے! فردوس شمیم نقوی 🔥
0
0
5
@maria68708582
Maria(Release ImranKhan)
8 months
اپنے بھائی میاں امجد اقبال کے سیاسی فیصلے سے کوئی تعلق نہیں، الحمداللہ میں پاکستان تحریک انصاف کا حصہ ہوں اور رہونگا! میاں اسلم اقبال
0
0
4
@maria68708582
Maria(Release ImranKhan)
9 months
@MuhammaddNawaz شیر مروت کا بھی ایک الگ ہی لیول ہے بڑے کمال کا بندہ ہے ،اچھی طرح بینٹ بجاتا ہے پٹواریوں کی 😂🔥
0
0
5
@maria68708582
Maria(Release ImranKhan)
7 months
@MuhammaddNawaz دوسروں کو اپنے بھگوڑے باپ کی طرح سمجھ رکھا ہے کہ جب حساب کتاب دینا ہو تب بھگوڑہ بیماری کا بہانہ بنا کر ملک سے بھاگ جاتا ہے اور جب ڈیل ہو جائے تب اس کی ساری بیماریاں ایک دن ختم ہو جاتی ہیں اور دوبارہ سے ملک لوٹنے آجاتا ہے ، شرم مگر انکو آتی نہیں،بےشرم عورت
0
1
3
@maria68708582
Maria(Release ImranKhan)
6 months
عوام عمران خان کی آواز پر ووٹ دیں گے بیرسٹر گوہر خان
Tweet media one
0
0
5
@maria68708582
Maria(Release ImranKhan)
9 months
@balochi5252 پوری قوم کا سلام ان بہادر بہنوں کو! اللہ پاک انکی مشکلیں آسان کریں،آمین🤲
0
0
5
@maria68708582
Maria(Release ImranKhan)
10 months
@NaeemPanjuthaa اور یہ سارے فیصلے محفوظ اس لئے ہو رہے ہیں کیونکہ یہ محفوظ ہی رہنے ہیں اور خان صاحب کو اذیت دینا انکا مقصد ہے ۔
0
1
5
@maria68708582
Maria(Release ImranKhan)
8 months
خصوصی عدالت! عدالت کا سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو ہفتے میں ایک بار عمران خان کو بیٹوں سے بات کروانے کا حکم!
0
0
3
@maria68708582
Maria(Release ImranKhan)
9 months
@ShahzadGill202 🤣🤣😂😂فکر نہ کریں چوتھی بار بھی اس کو اٹھا کر باہر پھینک دیا جائے گاپہلے کی طرح ہی اور یہ کام اسکو لانے والے ہی خود کریں گے ۔
0
0
4
@maria68708582
Maria(Release ImranKhan)
7 months
یہ معلوم ہوجائے کہ بشریٰ بی بی اور لطیف کھوسہ کی آڈیو ریلیز کہاں سے ہوئی تو پتہ چل سکتا ہے ریکارڈ کس نے کی، جسٹس بابر ستار🔥
0
0
5
@maria68708582
Maria(Release ImranKhan)
10 months
@aalia_dr واو👏
0
0
2
@maria68708582
Maria(Release ImranKhan)
9 months
@ImranARaja1 تو جنھوں نے اپنی جان کی پروا نہیں کی اپنی فیملی کی پروا نہیں کی اور ابھی تک قیدی ہیں اور اذیتیں برداشت کر رہے ہیں، وہ سب کیا پاگل ہیں؟ان پر اپنی جان بچانا فرض نہیں کیا ۔
0
0
5
@maria68708582
Maria(Release ImranKhan)
9 months
@KaliwalYam نواز شریف مافیا ہے اور بد قسمتی سے ہمارے یہاں مافیا کا ایسے ہی استقبال کیا جاتا ہے اور دوسری طرف محب وطن لیڈر ہے اور ہمارے یہاں بزدل قوم کے بہادر لیڈر کے ساتھ یہی سلوک ہوتا ہے ۔😊
0
1
5