اس نے کہا تھا ہم آپ سے ڈرتے نہیں ہیں، پیار کرتے ہیں۔
باخدا اس نے سچ کہا تھا۔ دیکھو اس کی آنکھوں میں غم ہے، سوال ہے، سکوت ہے، لیکن ڈر نہیں ہے۔
ڈرانے کا دعویٰ کرنے والوں تم بھی غور سے دیکھو۔۔۔
@ImranRiazKhan
❤️🔥✌️
@PatrioticWsi
#عمران_خان_کی_جان_کوخطرہ
#میرا_کپتان_واپس_آئیگا