Rai Muhammad Ali Profile Banner
Rai Muhammad Ali Profile
Rai Muhammad Ali

@RaiMAliPTI

Followers
13,956
Following
1,299
Media
1,004
Statuses
3,136

Ex Assistant Attorney General Pakistan Advocate High Court Member legal Team of PTI and IK

Joined March 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@RaiMAliPTI
Rai Muhammad Ali
7 months
خان صاحب نے مجھے اور ابو زر نیازی کو خود الیکشن کا پوچھا لیکن ابوزر نے خان صاحب کا میانوالی والہ حلقہ اور میں نے لاہور والا حلقہ اور خان کے کیسز کو ترجیع دی پچھلے تین دن سے لاہور ھائی کورٹ میں رات تک کام کر کے اپنے تقریبا تمام امیدواروں کے کاغذات جمع کروائے ہم نے خان کو جیتنا ھے
Tweet media one
333
3K
13K
@RaiMAliPTI
Rai Muhammad Ali
6 months
یہ بزرگ بتا رہے ہیں میں نے عمران خان کی رھائی کے لیے 20 روزے رکھے ہیں اور ہر نماز کے ساتھ دعا مانگتا ہوں
64
4K
14K
@RaiMAliPTI
Rai Muhammad Ali
1 year
بشری بی بی کی خان صاحب سے ملاقات ختم اٹک سے واپسی ایک رکشہ پر پی ٹی آئی کا فلیگ
51
2K
8K
@RaiMAliPTI
Rai Muhammad Ali
6 months
اج ایک دوسری پارٹی کا جلسہ ہو رھا تھا ہم وھاں سے گزر رہے تھے تو لوگوں نے جب دیکھا کہ پی ٹی آئی کی گاڈیاں آ رہی ہیں تو لوگ جلسہ چھوڑ کر ہماری طرف دوڑ آئے یہ سب عمران خان کا جنون محنت اور شعور ہے الحمداللہ میانوالی جاگ رھا ھے
24
2K
8K
@RaiMAliPTI
Rai Muhammad Ali
8 months
اج بلال عمر بودلہ اور اخلاق چھٹہ میرے ساتھ نہ ہوتے تو میں بھی شاہد جیل میں ہی ابھی تک ہوتا خان صاحب کے کاغذات میرے پاس ہیں انشاللہ کل جمع کراو گا خان کے لیے میری جان بھی حاضر ھے ہم اپنے ملک کا مستقبل ان چوروں کے حوالے نہیں ہونے دیں گے
122
2K
7K
@RaiMAliPTI
Rai Muhammad Ali
7 months
عمران خان کی بہن علیمہ خان اور کزن قاسم زمان کی طرف سے درخواست ھے کہ خان صاحب کو اپنے ماموں کے جنازے میں شرکت کی اجازت دی جائے اس سلسلے میں ہم پارٹی لیول سے بھی حکومت سے درخواست کرنے جا رہے ہیں
71
2K
6K
@RaiMAliPTI
Rai Muhammad Ali
9 months
بات ھو گئی ہے اِن شاءاللّٰہ اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ
106
552
6K
@RaiMAliPTI
Rai Muhammad Ali
2 months
ایک کرکٹ کا ایونٹ DPL کو روکا گیا کہا گیا عمران خان کا ایونٹ بن جائے لیکن بلال عمر بودلہ کہاں روکنے والا تھا ھائی کورٹ سے اجازت لی اور عبداللہ طاہر ٹیم عمران خان لے کر آ گیا عمران تو ہو گا
Tweet media one
12
1K
6K
@RaiMAliPTI
Rai Muhammad Ali
9 months
میرے چھوٹے بھائی کی گاڈی پر فائرنگ ہوئی ھے ایک فائر لگا لیکن اللہ نے بچا لیا ھے دعا کریں
179
953
6K
@RaiMAliPTI
Rai Muhammad Ali
6 months
بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے بنی گالہ منتقل کر دیا گیا اور جلد ہی خان صاحب بھی بنی گالہ اپنے گھر اور ہمارے درمیان ہوں گے
54
1K
6K
@RaiMAliPTI
Rai Muhammad Ali
6 months
خان صاحب کی طبعیت الحمداللہ بالکل ٹھیک ہے طبعیت کے حوالے سے چلنے والی خبریں غلط اور بے بنیاد ہیں
93
1K
5K
@RaiMAliPTI
Rai Muhammad Ali
7 months
بیرسٹر گوہر کے بھتیجے پر بدترین تشدد ۔ پمز ہسپتال پہنچایا جا رہا ہے
29
1K
5K
@RaiMAliPTI
Rai Muhammad Ali
1 year
سپریم کورٹ توشہ خانہ کیس کی اپیل بدھ کو فکس ہو گئ ہے اور کل اسلام آباد ہائ کورٹ میں ضمانت کا فیصلہ بھی متوقع ہے انشاءاللہ خان آ رہا ہے عمران خان قوم کے لیے لڑ رہا ہے
90
1K
5K
@RaiMAliPTI
Rai Muhammad Ali
1 year
صبح ۱۱ بجے سے اسلام آباد ھائی کورٹ میں سماعت مکمل ہوئی اور آرڈر ابھی تک نہیں لکھا جا سکا اور نیچے ھمایوں دلاور 35 صحفے کی ججمنٹ 30 منٹ میں لکھوا کر پرنٹ بھی لے لیتا ھے ھائی کورٹ کو سیشن کورٹ سے سیکھنا چاہے
48
2K
5K
@RaiMAliPTI
Rai Muhammad Ali
10 months
فرخ حبیب پنجاب پولیس کو مطلوب ھے اور اشتہاری ھے اج ھائی کورٹ میں آئی جی پنجاب نے یہ رپورٹ پیش کی میں حیران ہوں کہ اج استحکام پارٹی کے آفس پر پنجاب پولیس نے چھاپہ مار کر ایک اشتہاری کو پناہ دینے اور اور وھاں تک پہنچانے والوں کو اب تک گرفتار کیوں نہیں کیا
49
2K
5K
@RaiMAliPTI
Rai Muhammad Ali
10 months
ہم کھڑے ہیں کھڑے تھے کپتان کے ساتھ
39
935
5K
@RaiMAliPTI
Rai Muhammad Ali
7 months
Lahore NA 124 PTi candidates Rana Zameer advocate start election campaign
16
1K
5K
@RaiMAliPTI
Rai Muhammad Ali
6 months
کل ہمیں جیل کے اندر نہیں جانے دیا گیا میری بار بار کوسش کے باوجود صرف خالد یوسف کو اندر بلایا گیا جبکہ میں نے باربار کہا کہ اس کیس میں علی ظفر اور میں نے اندر جانا ہے آج کی کاروائی کے لیے بد نیتی اور بددیانتی کی گئی ابو الحسنات جج نہیں پارٹی بن گیا ہے اتنا بد نیت اوربد دیانیت جج
150
2K
4K
@RaiMAliPTI
Rai Muhammad Ali
30 days
سنا ہے محمود خان اچکزئی صاحب نہیں مان رہے کہ رہے ہیں کہ میں سیدھا جلسہ گاہ پہنچوں گا
12
699
4K
@RaiMAliPTI
Rai Muhammad Ali
6 months
وان بچھڑان میں عمیر خان نیازی کا استقبال جب لوگوں کو پتہ چلتا ہے عمران خان کا امیدوار آ گیا ہے لوگوں کا جذبہ دیدنی ہوتا دو دن سے جو میں دیکھ رھا ہوں بات شعور سے آگے نکل کر عمران خان لوگوں کی زد بن چکا ھے @ImranKhanPTI @BarristrUKNiazi
13
982
4K
@RaiMAliPTI
Rai Muhammad Ali
1 year
میں بطور وکیل اور اور عمران خان کا کونسل ہونے کے ناتے اسلام آباد ھائی کورٹ سے یہ مطالبہ کرتا ہوں کہ جس طرح اپ نے مینٹوں اور گھنٹوں کے حساب سے یہ ٹرائل کروایا ھے اسی طرح اسی کیس کی اپیل کا فیصلہ بھی منٹوں اور گھنٹوں میں ہم ڈیمانڈ کرتے ہیں
39
1K
4K
@RaiMAliPTI
Rai Muhammad Ali
6 months
ریلی تو کل ہے لیکن عمیر نیازی کی پپلان شہر میں انٹری اج ہی ریلی بن گئ ماشاللہ عمران خان کا جنون سر چڑھ کر بول رھا ہے اس لیے مخالف پریشان ہے کہ عمران خان کو کیسے قابو کیا جائے یہ جو مرضی کر لیں عمران تو آئے گا
27
1K
4K
@RaiMAliPTI
Rai Muhammad Ali
1 month
اگر ہمارا خان اس گرمی میں جیل میں ہے تو میں علی امین کو کہتا ہوں کہ ایک دن کابینہ کا اجلاس اور پوری پارٹی اپنے ایم پی اے اور ایم این اے کو لے کر اڈیلہ کے باہر اجلاس کرے اور لوکل اور بین القوامی میڈیا کو بلا کر یہ بتائیں کہ عمران خان کو بغیر جرم کی ایک سال سے زیادہ جیل میں رکھا ہے
33
1K
4K
@RaiMAliPTI
Rai Muhammad Ali
10 months
کمپنی جو مرضی پروڈکٹ لانچ کرے برانڈ صرف عمران ہی چلے گا انشااللہ
Tweet media one
35
350
4K
@RaiMAliPTI
Rai Muhammad Ali
2 months
جب سائفر کیس میں جج ابو الحسنات سزا سنا کر دوڑا تو خان صاحب نے ایک تاریخی فقرہ بولا سزا مجھے ہوئی ہے دوڑ تم لگا رہے ہو جب میں وزیراعظم بنو گا تو اس کو 100 مٹر ریس میں بھجو گا
15
866
4K
@RaiMAliPTI
Rai Muhammad Ali
11 months
عمران خان کو لینے کے لیے تیار الحمداللہ ہمارا لیڈر شرخرو ہوا
57
600
4K
@RaiMAliPTI
Rai Muhammad Ali
10 months
🚨💥عمران خان کا اپنے اوپر فردِ جرم عائد ہونے کے بعد جج ابو الحسنات سے تاریخی مکالمہ جج صاحب، قوم کو مبارک ہو سنا ہے مینڈیلا (نواز شریف) واپس آگیا ہے، عمران خان سائفر میرے خلاف آیا، حکومت میری گئی تو ملزم بھی میں ہی کیسے ہوگیا، عمران خان سائفر کو غائب کردیا گیا ہے، اس وقت کسی
26
2K
4K
@RaiMAliPTI
Rai Muhammad Ali
1 year
ہمایوں دلاور نے جو غیر قانونی فیصلہ دیا انشاللہ کل ختم ہو جائے گا
63
678
3K
@RaiMAliPTI
Rai Muhammad Ali
10 months
اس حرکت سے پتا چلتا ھے بندہ کاریگر ہو تو پھر کچھ نہ کہ کر بھی سب کچھ کہ جاتا ھے زبردست شیخ رشید ہمیں اپ پر اعتماد ھے
32
705
3K
@RaiMAliPTI
Rai Muhammad Ali
1 year
بشری بیگم اور خان صاحب کی ملاقات کے لیے اٹک جیل پہنچ گے ہیں
31
576
3K
@RaiMAliPTI
Rai Muhammad Ali
6 months
میانوالی اب تک کے نتائج 95% کے تناسب سے پی ٹی آئی آگے تاہم ریٹرنگ آفس جانے والے راستے بند عمیر خان نیازی کو اندر نہیں جانے دیا جا رھا
10
2K
3K
@RaiMAliPTI
Rai Muhammad Ali
1 year
الحمداللہ بھائی بریسٹر عمیر نیازی چیرمین عمران خان کے فوکل پرسن مقرر @ImranKhanPTI @baristerukniazi
Tweet media one
17
491
3K
@RaiMAliPTI
Rai Muhammad Ali
8 months
بس کر دیو اس سے پہلے کہ سپریم کورٹ کھولنی پڑ جائے
71
628
3K
@RaiMAliPTI
Rai Muhammad Ali
4 months
اج حسان نیازی اور حیدر مجید سے ملاقات ہوئی دونوں ماشاللہ ٹھیک اور اس مشکل وقت کو بڑی بہادری اور ہمت کے ساتھ گزار رہے ہیں اللہ پاک جلد رھائی فرمائے تمام بے گناہوں کی
24
564
3K
@RaiMAliPTI
Rai Muhammad Ali
1 year
In Islamabad high court
Tweet media one
26
414
3K
@RaiMAliPTI
Rai Muhammad Ali
10 months
خان صاحب ان جھوٹے کیسوں سے جلد باہر آ کر پاکستان اور مسلم آمہ کو لیڈ کریں کیونکہ نہ اعوام مان رہی ھے اور نہ دنیا لیڈر صرف عمران خان
41
545
3K
@RaiMAliPTI
Rai Muhammad Ali
11 months
اج جب خان صاحب کو بتایا گیا کہ فیصلہ محفوظ ھے تو خان صاحب نے کہا کہ مجھے پتا ھے فیصلہ میرے حق میں نہیں آئے گا کیونکہ یہ لوگ مجھے نواز شریف بنانا چاہتے ہیں اب عوام کو فیصلہ کرنا ھے کہ ان کو کس طرح کا پاکستان چاہے
25
1K
3K
@RaiMAliPTI
Rai Muhammad Ali
7 months
ہمارے دلائل مکمل ہو گئے ہیں کیس میں 20 منٹ کو وقفہ الیکشن کمیشن کے وکیل دلائل دیں گے
7
364
3K
@RaiMAliPTI
Rai Muhammad Ali
8 months
عامر ران ایڈوکیٹ سپریم کورٹ کو رات گئے گوجرانوالہ دوست کے گھر سے پولیس نے اٹھا لیا عامر کے پاس @ChParvezElahi اور @MoonisElahi6 کے کاغذات ہیں
Tweet media one
28
1K
3K
@RaiMAliPTI
Rai Muhammad Ali
1 year
کالا شاہ کاکو کراس کرتے ہوئے عمران خان کے قافلے کے ہمراہ
18
399
3K
@RaiMAliPTI
Rai Muhammad Ali
8 months
عمیر نیازی کے والد ضیا اللہ نیازی آر آو آفس میانوالی سے فارم لے کر نکل ہی رہے تھے تو ڈی ایس پی نے پولیس والوں نے وہ فارم ہی چھیں لیے ہیں
44
987
3K
@RaiMAliPTI
Rai Muhammad Ali
3 months
اسامہ اور ان کے والد رضوان صاحب کی عیادت کی دونوں باپ بیٹا خان صاحب کی سکیورٹی میں رہے رضوان صاحب خان صاحب کے سابق سیکورٹی آفیسر رہے اور ڈیوٹی کے دوران سیھڑی سے گرے مسلسل کئی سالوں سے چل نہیں سکتے اللہ پاک ان کی مدد فرمائے
Tweet media one
23
528
3K
@RaiMAliPTI
Rai Muhammad Ali
7 months
کل لطیف کھوسہ صاحب کے جونیئرز حافظ فرحت کے کاغذات جمع کرانے جب گئے تو ان کو گرفتار کر لیا گیا اج الحمداللہ میں نے اپنی ٹیم کے ہمراہ حافظ فرحت کے کاغذات جمع کرا دیے ہیں
23
444
3K
@RaiMAliPTI
Rai Muhammad Ali
8 months
الحمداللہ عمران خان صاحب کے کاغذات لاہور این اے 122 سے جمع
Tweet media one
24
442
2K
@RaiMAliPTI
Rai Muhammad Ali
2 months
Tweet media one
4
173
2K
@RaiMAliPTI
Rai Muhammad Ali
10 months
اڈیلہ جیل کے باہر خان صاحب سے ملاقات کے کیے موجود
26
439
2K
@RaiMAliPTI
Rai Muhammad Ali
1 year
موٹروے پہ خان صاحب کا انتظار کرتے ہوئے
Tweet media one
22
198
2K
@RaiMAliPTI
Rai Muhammad Ali
1 year
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ عمران احمد خان نیازی بنام ڈسٹرکٹ الیکشن کمیشن اپیل دائر دائری نمبر 273/2023 کل انشااللہ
Tweet media one
Tweet media two
31
447
2K
@RaiMAliPTI
Rai Muhammad Ali
11 months
ہم ان بھائیوں کے جذبے اور حوصلے کو سلام پیش کرتے ہیں
36
521
2K
@RaiMAliPTI
Rai Muhammad Ali
1 year
ابھی ہم عمران خان صاحب سےوکالت نامہ ساہن کروانے کے لیے اٹک جیل پہنچے ہیں لیکن ضلعی انتظامیہ نے جیل سے باہر ہی روک لیا ھے جیل تک جانے کے لیے بھی انتظامیہ سے اجازت درکار ھے ہم انتظامیہ سے رابط کرنے کی کوسش کر رہیے ہیں
42
724
2K
@RaiMAliPTI
Rai Muhammad Ali
5 months
At adyala for jail trial
Tweet media one
13
250
2K
@RaiMAliPTI
Rai Muhammad Ali
7 months
Many happy returns of the day brother and future MNA @BarristrUKNiazi NA 99 Mianwali
Tweet media one
14
207
2K
@RaiMAliPTI
Rai Muhammad Ali
8 months
کل اتوار کو بھی لاہور ھائی کورٹ کھلی ھے ہمارے کسی امیدوار کو کوئی مسلہ ہو تو بتائے
24
371
2K
@RaiMAliPTI
Rai Muhammad Ali
7 months
عامر فاروق حسنات زولقرنین اور الیکشن کمیشن ان کا ہر فیصلہ اڑ جاتا ھے لیکن ان کو شرم نہیں آتی
17
412
2K
@RaiMAliPTI
Rai Muhammad Ali
5 months
9 مئی کے بعد اعظم شواتی صاحب سے ملاقات ان کا جذبہ اسی طرح اور خان صاحب کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں
Tweet media one
4
239
2K
@RaiMAliPTI
Rai Muhammad Ali
8 months
Successful submitted Nomination paper of @ImranKhanPTI NA 122
24
468
2K
@RaiMAliPTI
Rai Muhammad Ali
10 months
خان صاحب کا سامنے جا کر پھولوں سے استقبال کیا انشاللہ جلد اپنے خان کو زمان پارک اپنی گاڈی پے لے جائے گے
@Naya__Pakistan_
Naya Pakistan
10 months
ٹول پلازہ پر کارکنوں نے عمران خان کی بکتر بند گاڑی پر پھولوں کی بارش کر دی ببر شیر ماں کا بیٹا جا رہا ہے
427
14K
40K
45
352
2K
@RaiMAliPTI
Rai Muhammad Ali
7 months
الحمداللہ خان صاحب کی اپیل دائر ہو گئی ھے اور دائری نمبر 309 ہے جمعہ کے لیے فکس ہو گی
8
357
2K
@RaiMAliPTI
Rai Muhammad Ali
7 months
میانوالی بازار میں کمپین کا آغاز کر دیا
18
352
2K
@RaiMAliPTI
Rai Muhammad Ali
7 months
عمیر خان نیازی کے کاغذات میانوالی میں جمع ہو گئے ہیں
22
247
2K
@RaiMAliPTI
Rai Muhammad Ali
1 year
Way back to zaman park
32
279
2K
@RaiMAliPTI
Rai Muhammad Ali
7 months
خان صاحب نے کہا کہ قوم اگر اس دفعہ کھڑی نہ ہوئی تو آئندہ کوئی بھی غیر ملکی مداخلت کے خلاف کوئی بھی وزیراعظم کھڑا نہیں ہو سکے گا میرا جرم صرف عوام کو غیر ملکی مداخلت کے بارے میں بتانا اور سائفر صرف جنرل باجوہ کے نام تھا جنرل باجوہ کو بچانے کے لیے وزیراعظم کو اندر رکھا ہوا ھے
8
689
2K
@RaiMAliPTI
Rai Muhammad Ali
7 months
میانوالی پارٹ ٹو
6
388
2K
@RaiMAliPTI
Rai Muhammad Ali
8 months
Going to Adyala for signature of Imran Khan Nomination
30
248
2K
@RaiMAliPTI
Rai Muhammad Ali
7 months
Sunday in Justice Ali Bakir Najfi Court
10
395
2K
@RaiMAliPTI
Rai Muhammad Ali
10 months
خان صاحب ابھی تک اٹک جیل میں ہی ہیں
24
259
2K
@RaiMAliPTI
Rai Muhammad Ali
9 months
لاہور سیشن کورٹ کے گیٹ پر پولیس کا داخلہ بند کیا ہوا ھے ہم پولیس کو بنیادی انسانی حقوق کی پامالی نہیں کرنے دیں گے
17
458
2K
@RaiMAliPTI
Rai Muhammad Ali
7 months
نواز شریف کا امجد پرویز قبول مونس الہی کا امجد پرویز نا قبول @MoonisElahi6
5
612
2K
@RaiMAliPTI
Rai Muhammad Ali
7 months
اج شاہ محمود قریشی کے جب مچلکے کرانے لگے تو شاہ صاحب نے روکا کہ کیا فائدہ انھوں نے مجھے باہر تو جانے نہیں دینا لیکن ہم نے کہا کہ قانونی عمل تو پورا کرنا ھے ہمارا نائب کپتان بھی اپنے لپتان کر طرح مضبوط اور ڈٹ کے کھڑا ھے
10
295
2K
@RaiMAliPTI
Rai Muhammad Ali
1 year
Daska Bar Association call today strike against illegal unlawful decision of H Delwar ASj Islamabad the lawyers through out country condemn this decision and show their solidarity with @ImranKhanPTI
Tweet media one
17
700
2K
@RaiMAliPTI
Rai Muhammad Ali
8 months
اسلام آباد ھائی کورٹ سے گرفتار ہوتا ھے تین دن نیب کی کسٹڈی میں رہنے کے بعد ۱۱ بجے ھائی کورٹ میں آتا ھے رات کے گیارہ بجے ھائی کورٹ سے نکلتا ھے رات تقریبا 2 بجے زمان پارک پہنچ کر ہمارے لیڈر کا جذبہ اور ہمت دیکھ لیں اس لیے کہتے ہیں کہ نہیں کوئی جمنا مان نے خان ورگا
21
488
2K
@RaiMAliPTI
Rai Muhammad Ali
7 months
اج صبح الیکشن کمیشن کی طرف سے خان صاحب پر اعتراض لگایا گیا کہ وہ الیکشن کمیشن کے نادہندہ ہیں ۔اعتراض دور کرنے کے لئے الیکشن کمیشن کو فوری طور پر ادائیگی کر دی گئی ہے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
14
613
2K
@RaiMAliPTI
Rai Muhammad Ali
8 months
ابھی اڈیلہ جیل میں خان صاحب سے ملاقات ہوئی ھے ماشااللہ بالکل ٹھیک ہیں میں نے رات جلسے کا بتایا نہت خوش ہوئے اور شکریہ ادا کیا تفصل تھوڑی دیر میں
13
205
2K
@RaiMAliPTI
Rai Muhammad Ali
7 months
اگر کسی کو آر آو افس سے آرڈر نہیں مل رہے تو وہ فارم 32 کی کاپی اپیل کے ساتھ لگا کر اپیل فائل کر دے تاکہ وقت پر دائر ہو سکے اور ٹائم بارڈ نہ ہو
5
612
2K
@RaiMAliPTI
Rai Muhammad Ali
8 months
کل اسلام آباد ھائی کورٹ میں جسٹس عامر فاروق کی عدالت میں توشہ خانہ کیس کی اپیل میں ہماری درخواست فکس ھے جس میں استدعا کی گئی ھے کہ توشہ خانہ کیس کی ججمنٹ معطل کی جائے اس کے بعد خان صاحب الیک��ن کے لیے اہل ہوں گے اور پارٹی چیرمین کا الیکشن بھی لڑین گے
69
396
2K
@RaiMAliPTI
Rai Muhammad Ali
5 months
اگر وزیر اعلیٰ علیٰ امین کے وارنٹ گرفتاری جاری ہوسکتے ہیں تو ۹ مئی کی پلاننگ کی پرچہ پختون خواہ میں شہباز شریف اور دیگر کے خلاف درج کر کے گرفتاری کے آرڈر نکالے جائیں
10
443
2K
@RaiMAliPTI
Rai Muhammad Ali
7 months
حلقہ این اے 89 میانوالی سے بھی عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کی اپیل اپیل مسترد، ٹربیونل نے فیصلہ سنا دیا ہم نے رٹ تیار کر لی ھے کل ھائی کورٹ میں فائل کریں گے
23
274
2K
@RaiMAliPTI
Rai Muhammad Ali
2 months
پہلے کہا ہے کہ آج جج اور مانیکا دونوں اپس میں ملے ہوئے تھے اور آج کی کاروائی سکرپٹ کے مطابق کامیاب ہوئی
9
411
2K
@RaiMAliPTI
Rai Muhammad Ali
6 months
اڈیالہ جیل توشہ خانہ غیر قانونی ٹرائل کے لیے پہنچ گے ہیں
12
394
2K
@RaiMAliPTI
Rai Muhammad Ali
8 months
یہ ھے بریسٹر عمیر خان نیازی چیف جسٹس صاحب زرا دھیان سے دیکھ لین
Tweet media one
9
126
2K
@RaiMAliPTI
Rai Muhammad Ali
1 year
ماشااللہ کل کے دن کی سب سی کامیاب ریلی کا اعزاز شبیر گادھی ایڈووکیٹ جنرل سیکٹری اور اس کی ٹیم کو جاتا ھے 24 کلومیٹر میں ریلی نکال کے پھر پورے شیخوپورہ شہر کا چکر لگایا
20
393
2K
@RaiMAliPTI
Rai Muhammad Ali
8 months
عمران خان صاحب کے کاغذات نامزدگی کل عدالت سے سائن کروانے کی درخواست منظور ہو گئ ھے کل انشاللہ میں خان صاحب کے کاغذات جیل سے سائن کروا کر جمع کرواء گا خان صاحب حلقہ 89 میانوالی اور 122 لاہور سے الیکشن لڑے گے
Tweet media one
36
452
2K
@RaiMAliPTI
Rai Muhammad Ali
9 months
اس وقت لاہور میں 800 کے قریب پی ٹی آئی کے لوگوں کی نئی فہرست آئی ھے اور گرفتاریاں شروع کر دی ہیں کسی بھی ورکر کو لیگل ایڈ کی ضرورت ہو تو مجھے ڈائریکٹ یا ہمارے وکلاء کو کال کر سلتے ہیں انشاللہ تمام لوگوں کی قانونی مدد کے جائے گی
30
510
2K
@RaiMAliPTI
Rai Muhammad Ali
7 months
جسٹس علی باقر نجفی نے سلمان شاہد اور یوسف واہئں کو برآمد کرنے کا حکم جاری کر دیا
15
365
2K
@RaiMAliPTI
Rai Muhammad Ali
10 months
Many happy returns ❤️ @ImranKhanPTI Out side Adyala jail soon we celebrate with our leader #HappyBirthdayImranKhan
29
787
2K
@RaiMAliPTI
Rai Muhammad Ali
1 year
Ist time With out accompany of khan sb in his case appear with heavy heart InshaAllah @ImranKhanPTI soon with us
Tweet media one
33
196
2K
@RaiMAliPTI
Rai Muhammad Ali
7 months
توشہ خانہ نیب ٹرائل میں 2 گواہ ریکارڈ اج خان صاحب کے ساتھ 6 گھنٹے گزارے خان صاحب نے مجھے اور بلال عمر بودلہ کو میانوالی مین کمپین کا کہا ھے انشاللہ کل میانولی میں کمپین کرو گا
18
373
2K
@RaiMAliPTI
Rai Muhammad Ali
7 months
کاغذات چھیننے کا وقت ختم ہوا چاہتا ھے تاہید کنندہ اور تجویز کنندہ کو اٹھانے کا وقت ہوا چاہتا ھے لہذا تمام لوگ اپنے مقامی حساب سے اپنی حفاظت یقنی بنائے
22
433
2K
@RaiMAliPTI
Rai Muhammad Ali
3 months
اعظم سواتی کے ہمراہ مجاہد شاہ شہید کے گھر آمد لواحقین کے ساتھ تعزیت کی
5
335
2K
@RaiMAliPTI
Rai Muhammad Ali
1 year
Once again we are not allowed disputes the order of Islamabad high court but good news Busra bibi allowed and meeting start so we are waiting for Busra Begum
15
431
2K
@RaiMAliPTI
Rai Muhammad Ali
9 months
Love of peoples of Pakistan 🇵🇰
Tweet media one
18
223
2K
@RaiMAliPTI
Rai Muhammad Ali
8 months
یہ اے ٹی سی عدالت لاہور کی حوالات کی اج کی وڈیو ھے یہ کارکنان پچھلے 6 ماہ سے بند ہیں اور ان کے حوصلے پہاڑ ہیں یہ اج بھی نعرے لگا رہے ہیں خان تیرے جونثار بے شمار بے شماراب میں کہتا ہوں کیا ملا ان غریب لوگوں کو بند کر کےاپ خان کی طاقت کم نہیں کر سکتے اگر اللہ نہ چاہے
14
631
2K
@RaiMAliPTI
Rai Muhammad Ali
8 months
اس بندے کو توڑنے کی کوسش کر رہے ہیں جس کو زخمی حالت میں ھاہیکورٹ سے پکڑا اور تیں دن قید کے بعد چہرے پر نہ پریشانی نہ خوف اور وہ کہ رھا ھے مجھے خوف ھے یہ پھر لوگوں کو پکڑے گے
2
380
2K
@RaiMAliPTI
Rai Muhammad Ali
9 months
اللہ کا شکر ھے بچت ہو گی گولی کندھے کے نیچے لگی بھلوال ہسپتال سے فرسٹ ایڈ ہو گی ھے اب سرجری کے لیے لاہور لے کر آ رہے ہیں نامعلوم موٹر سائیکل سوار نے فائرنگ کی
76
287
2K
@RaiMAliPTI
Rai Muhammad Ali
7 months
زبردست جوش اور ولولہ بیان غلام عباس پی ٹی آئی امیدوار غلام عباس
8
439
2K
@RaiMAliPTI
Rai Muhammad Ali
5 months
The real worker and leader work for ideology of @PTIofficial miss you @MuradSaeedPTI bhie
Tweet media one
5
187
2K
@RaiMAliPTI
Rai Muhammad Ali
8 months
کل انشاللہ لاہور اور میانوالی میں خان صاحب کے کاغذات جمع کروا رہے ہیں انشاللہ 8 فروری عمران خان کی جیت کا دن ہو گا
51
411
1K
@RaiMAliPTI
Rai Muhammad Ali
8 months
الیکشن ایکٹ میں ورچول جلسے کی اجازت نہیں پی ٹی آئی نے ورچول جلسہ کر کے جمہوریت کو ڈی ریل کرنے کی سازش کی ھے الیکشن کمیشن کا سپریم کورٹ سے سٹے لینے کا فیصلہ زرائع
27
400
1K
@RaiMAliPTI
Rai Muhammad Ali
1 year
پنڈی بھٹیاں کراس کرتے ہوئے
15
160
1K
@RaiMAliPTI
Rai Muhammad Ali
7 months
Khan sb appeal prepared and signed by @ImranKhanPTI and verified by the jail authorities
Tweet media one
11
287
1K