rajamohsinsays Profile Banner
Raja Mohsin Ijaz Profile
Raja Mohsin Ijaz

@rajamohsinsays

Followers
37K
Following
26K
Statuses
19K

Special Correspondent @AryNewsOfficial | Foreign & Diplomatic Affairs | Supreme Court |Ex @DunyaNews @Dawn_news |Ex President Press Association of Supreme Court

Islamabad, Pakistan
Joined November 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
@rajamohsinsays
Raja Mohsin Ijaz
3 years
الحمد اللہ Pic Credit @QayyumReports
Tweet media one
53
55
1K
@rajamohsinsays
Raja Mohsin Ijaz
1 day
سکندر سلطان راجہ کے حقیقی جانشین اور متبادل صرف فائز عیسٰی ہی ہو سکتے ہیں
@maryamnawazkhan
Maryam Nawaz Khan
3 days
نئے چیف الیکشن کمشنر کے لیے قاضی فائز عیسی کا نام زیر غور! مسلم لیگ ن سمیت اہم حکومتی اتحاد چیف الیکشن کمشنر کے لیے قاضی فائز عیسی کے نام۔پر متفق ہے، پی ٹی آئی اپنے نام پیش کرے گی!
5
18
119
@rajamohsinsays
Raja Mohsin Ijaz
1 day
گوجرانوالہ سے تحریک انصاف کے رہنماء میاں طارق محمود کے گھر پر پولیس کا چھاپہ ، میرے گھر پر پولیس نے قبضہ کر لیا ہے ، سامان لوٹ کر لے گئے ہیں ، پولیس دروازے کاٹ کر گھر میں داخل ہوئی ، تمام ہتھکنڈوں کے باوجود عمران خان جب جب کال دیں گے احتجاج کریں گے ، میاں طارق محمود کا بیان
1
103
273
@rajamohsinsays
Raja Mohsin Ijaz
6 days
انصاف کا عزم ، چیف جسٹس یحیی آفریدی بونی (چترال) کا دورہ کریں گے، سپریم کورٹ کا اعلامیہ
8
6
116
@rajamohsinsays
Raja Mohsin Ijaz
6 days
سپریم کورٹ آف پاکستان میں پیکا ایکٹ کیخلاف آئینی درخواست دائر
1
10
129
@rajamohsinsays
Raja Mohsin Ijaz
6 days
چیف جسٹس یحیی آفریدی دور دراز علاقوں میں انصاف تک رسائی کو مضبوط بنانے کے اپنے عزم کے تحت بونی (چترال) کا دورہ کریں گے، سپریم کورٹ کا اعلامیہ
1
4
45
@rajamohsinsays
Raja Mohsin Ijaz
6 days
چیف جسٹس یحیی آفریدی کی چترال بار ایسوسی ایشن کے وفد سے ملاقات
Tweet media one
1
2
34
@rajamohsinsays
Raja Mohsin Ijaz
6 days
RT @fawadchaudhry: مثلاࣿسپریم کورٹ کی پارکنگ ٹھیک کرانا !
0
236
0
@rajamohsinsays
Raja Mohsin Ijaz
7 days
Tweet media one
16
4
77
@rajamohsinsays
Raja Mohsin Ijaz
7 days
ججز کے تحفظات دور کرے کیلٸے ان سےملاقاتیں کرتا ہوں ، ٹرانسفر والا معاملہ بھی جلد ختم ہو جاے گا، اللہ تعالی اس معاملے پر بھی خیر کرے گا ، کچھ وقت ضرور لگے گا لیکن اپنی کوششیں جاری رکھوں گا ، چیف جسٹس پاکستان
2
7
75
@rajamohsinsays
Raja Mohsin Ijaz
7 days
جو آٸینی مینڈیٹ مجھے ملا اسے دیکھ کر ہی فیصلے کرتا ہوں،جہاں ذرا سا بھی لگاکہ میرا کوٸی انٹرسٹ ہے اس معاملے سے خود کو فورا الگ کرلیتا ہوں ، چیف جسٹس پاکستان
11
17
131
@rajamohsinsays
Raja Mohsin Ijaz
7 days
جو میرا داٸرہ اختیار ہے بلا خوف و خطر استعمال کروں گا، چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحیحی آفریدی
54
23
241
@rajamohsinsays
Raja Mohsin Ijaz
7 days
ہمیں سپریم کورٹ میں مزید ججز کی ضرورت ہے، ہر جج آزاد اور بااختیار ہے،چیف جسٹس پاکستان
18
8
80
@rajamohsinsays
Raja Mohsin Ijaz
7 days
اسلام آباد ہاٸی کورٹ آنیوالے کو ججز تعینات نہیں کیا، یہ پہلے سے ہی ہاٸیکورٹ کے جج ہیں، چیف جسٹس پاکستان ، بطور چیف جسٹس پاکستان میں ویژن بڑا ہونا چاہیے، چیف جسٹس یحیی آفریدی
2
5
45
@rajamohsinsays
Raja Mohsin Ijaz
7 days
ججز ٹرانسفر خوش آئند ، اسلام آباد ہائیکورٹ میں آئے ججز کی حوصلہ افزائی ہونی چاہیے چیف جسٹس یحیی آفریدی
3
9
67
@rajamohsinsays
Raja Mohsin Ijaz
11 days
چیمپئنز ٹرافی 2025 کی تیاریاں مکمل ، اسٹیڈیمز کی اپگریڈشن اور تمام متعلقہ امور تقریبا مکمل کر لیے گئے ،چند بھارتی صحافیوں کے پراپیگنڈا اپنی موت آپ مر گیا ہے ، انشاءاللہ 1996 کے بعد پاکستان میں آئی سی سی ایونٹ کے کامیاب انعقاد اور اسٹیڈیمز کی اپگریڈشن پاکستان کرکٹ کے لیے تازہ ہوا کا جھونکا ثابت ہو گا
1
2
47
@rajamohsinsays
Raja Mohsin Ijaz
14 days
سپریم کورٹ میں 8 نئے ججز کی تقرریوں کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 11 فروری کو طلب ، اجلاس میں سپریم کورٹ میں 8 نئے ججز لانے کیلئے سینئر ترین ہائیکورٹ ججز کے نام زیر غور آئیں گے
4
54
366
@rajamohsinsays
Raja Mohsin Ijaz
16 days
RT @rajamohsinsays: شدید چھترول ۔۔۔۔ وزارت اعلی خطرے میں ۔۔۔۔
0
136
0
@rajamohsinsays
Raja Mohsin Ijaz
17 days
شدید چھترول ۔۔۔۔ وزارت اعلی خطرے میں ۔۔۔۔
14
136
1K
@rajamohsinsays
Raja Mohsin Ijaz
19 days
@samiabrahim Mubarkaannnnn ❤️
0
0
10
@rajamohsinsays
Raja Mohsin Ijaz
19 days
Many Congratulations @samiabrahim
@samiabrahim
Sami Abraham
19 days
Tweet media one
1
6
66