Faisal Jamil Profile Banner
Faisal Jamil Profile
Faisal Jamil

@FJ_GujjarPK

Followers
2,967
Following
2,277
Media
398
Statuses
7,722

Fan-Of-Babar Azam 56 | Sports Lover | Adventure lover | Mountain Lover Entertainment | History Explorer

Joined January 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@FJ_GujjarPK
Faisal Jamil
1 day
دو ماہ دس دن بعد دوبارہ سے اسلام علیکم
1
0
0
@FJ_GujjarPK
Faisal Jamil
3 months
A clear scenario what has happened between IRAN NATO Israel and USA #IranIsraelConflict
64
21
155
@FJ_GujjarPK
Faisal Jamil
3 months
@rina_358cococo 彼女が公平に扱われることを望む
0
0
86
@FJ_GujjarPK
Faisal Jamil
4 months
یار آج 2K فالورز تو کروا دے سب بھائی بہنا لوگ ۔۔
Tweet media one
76
1
66
@FJ_GujjarPK
Faisal Jamil
3 months
بطور انسان پیدا ہونا ہمارا انتخاب نہیں بلکہ قدرت کی عطا ہے لیکن انسان ہوتے ہوے اپنے اندر انسانیت کو زندہ رکھنا ہمارا اپنا انتخاب ہے ...!!!🥀
57
2
61
@FJ_GujjarPK
Faisal Jamil
3 months
@IranObserver0 Great step by Iran which causes Israel to take a step back
1
1
62
@FJ_GujjarPK
Faisal Jamil
3 months
کسی کے اندر ایسے پھول مت اگانا جنہیں تم پانی نہ دے سکو۔ ♥️🌼
59
2
53
@FJ_GujjarPK
Faisal Jamil
3 months
@IranObserver0 I think now Iran will not bounded by deals and will get revenge from Israel
3
2
54
@FJ_GujjarPK
Faisal Jamil
4 months
﷽ جمعہ مبارک ❤️🌸 سجدہ کرتے وقت یہ سوچا کرو کہ تم سے بڑا گنہگار اور اللہ سے بڑا مہربان کوئی نہیں ھے. یقین ایسا ہو کہ سامنے سمندر ہو اور تم کہو کہ میرا رب راستہ بنائے گا.❤
66
1
48
@FJ_GujjarPK
Faisal Jamil
3 months
دنیا میں سب سے بڑا عذاب بہروپ ہے، یعنی آپ وہ بننے کی کوشش کریں جو آپ نہیں ہیں۔۔۔
55
0
48
@FJ_GujjarPK
Faisal Jamil
3 months
کھو کے کھائیے رج نئی ہُندا ، ننگا پِنڈا کَج نئ ہُندا حق مار کے مکَے جائیے ، پَینڈا اِی ہُندا حج نئی ہُندا۔
50
1
46
@FJ_GujjarPK
Faisal Jamil
3 months
💐قرآن کو ہمیشہ ترجمے کے ساتھ پڑھیں تا کہ آپ پر وہ سارے جھوٹ عیاں ہوں، جو دین کے نام پر بولے جاتے ہیں...🥀❤️🌸 Always read the Qur'an with translation so that all those lies are seeming that are being told in the name of religion...!!
63
1
50
@FJ_GujjarPK
Faisal Jamil
3 months
کھونے کے بعد ہی پتہ چلتا ہے کہ کتنا قیمتی تھا جو چلا گیا وہ وقت ہو انسان ہو یا کوئی رشتہ۔۔🥱🥱
55
0
48
@FJ_GujjarPK
Faisal Jamil
3 months
وہ تمام لوگ جنہوں نے اپنی خوشی کو دوسروں سے جوڑ دیا وہ تنہائی میں مر گئے، لہذا "اپنے آپ کو اچھی طرح سے گلے لگائیں، آپ کے بازو آپ کو دھوکہ نہیں دیں گے."
51
2
48
@FJ_GujjarPK
Faisal Jamil
4 months
خوبصورتی میں خلوص ہونا ناممکن ہے۔ بد صورتی ہمیشہ پرخلوص ہوتی ہے۔۔ (سعادت حسین منٹو )
68
2
44
@FJ_GujjarPK
Faisal Jamil
3 months
آسمان سے کبھی ناکامی کا پیغام نہیں آتا کبھی بھی نہیں، آسمان سے ہمیشہ ایک یقین دہانی آتی ہے کہ °°غم نہ کرو، بے شک اللّٰہ تُمہارے ساتھ ہے°° صبح بخیر زندگی♥️
50
1
43
@FJ_GujjarPK
Faisal Jamil
3 months
کچھ بھی کامل نہیں، زندگی الجھن ہے تعلقات پیچیدہ ہیں ، نتائج غیر یقینی ہیں، اور لوگ غیر معقول ہیں۔۔🔥🍂
53
0
44
@FJ_GujjarPK
Faisal Jamil
3 months
کچھ رشتے کراۓ کے مکان کی طرح ہوتے ہیں انہیں جتنا مرضی سجا لو ,چمکا لو, دیکھ بھال کر لو کبھی اپنے نہیں ہوتے رشتوں کو پہچانو🥀 Some relationships are like rented houses, decorate them as much as you want, shine them, take care of them, they are never yours.
48
1
45
@FJ_GujjarPK
Faisal Jamil
3 months
اتنے بھی رنگ نہ تھے مُصوّر کے ہاتھ میں جتنے نقوش وہ میرے چہرے میں بھر گیا اک حادثے نے روح میں وہ توڑ پھوڑ کی جو بھی ذرا قریب ہُوا, وہ ہی ڈر گیا۔
48
0
45
@FJ_GujjarPK
Faisal Jamil
4 months
پتنگ کی ڈور سے بچاو کیلئے موٹرسائیکل والی تار 100 سے بڑھ کر 300 روپے کی ہو گئی ہے۔ ہم جس معاشرے میں رہتے ہیں یہاں ہر ضرورت بکتی ہے۔ کیا خوب کہا ہے کسی شاعر نے یہاں مزدور کو مرنے کی جلدی یوں بھی ہے محسن کہ زندگی کی کشمکش میں کفن مہنگا نہ ہو جائے۔
53
2
43
@FJ_GujjarPK
Faisal Jamil
3 months
مرد نے عورت کے لب و رخسار و زلف پر کئی کئی دیوان لکھ ڈالے مگر حرام ہے جو کسی عورت نے مرد کی داڑھی یا مونچھ پر ایک مصرعہ بھی لکھا ہو کبھی.....
51
2
45
@FJ_GujjarPK
Faisal Jamil
4 months
ہم انسان مٹھی سے سرکتی ریت کی طرح ہیں , ہمارے جسم میں ٹھہراؤ نہیں , ہمارا جسم ہر لمحہ اپنی حالت بدل رہا ہے۔۔
46
3
45
@FJ_GujjarPK
Faisal Jamil
3 months
ٹوٹے ہوئے دلوں میں کوئی نہیں رہنا چاہتا کھنڈر رہنے کے لیے نہیں ہوتے ان کا صرف تماشا کیا جاتا ہے۔💐🥀
46
0
41
@FJ_GujjarPK
Faisal Jamil
3 months
ہم ہر کسی کا باطن نہیں دیکھ سکتے۔ اسلئے خدا نے آواز، الفاظ، اخلاق اور عمل کرنے کی صلاحیت سے ہمیں نوازا ہے تاکہ لوگوں سے محبت، عزت اور احترام سے پیش آئیں اور اپنے عمل سے انسانیت کے بیج بو سکیں۔💐🥀
54
3
42
@FJ_GujjarPK
Faisal Jamil
3 months
If you have to bow down to manage relationships, then bow down, but if you have to bow down again and again, then stop. رشتوں کو سنبھالنے کیلئے اگر جھکنا پڑے تو جھک جائیں لیکن اگر بار بار آپک کو ہی جھکنا پڑے تو رک جائیں ۔
46
1
44
@FJ_GujjarPK
Faisal Jamil
3 months
🍂اپنے دن کی ابتدا تین چیزوں سے کیجئے کوشش ، سچ ، یقین کوشش = دن بہتر کے لیے سچائی = اپنے کام کے ساتھ یقین = الله کی ذات پر🌹
52
1
44
@FJ_GujjarPK
Faisal Jamil
3 months
27 رمضان لیلتہ القدر مبارک اِنَّاۤ اَنْزَلْنٰهُ فِيْ لَيْلَةِ الْقَدْرِ "ہم نے اِس (قرآن) کو شب قدر میں نازل کیا ہے" لَيْلَةُ الْقَدْرِ ۙ خَيْرٌ مِّنْ اَلْفِ شَهْرٍ "شب قدر ہزار مہینوں سے زیادہ بہتر ہے" 🌺 لیلتہ القدر کی دعا 🌺 اَللَّهُمَّ اِنَّكَ عَفُوٌّ ، تُحِبُّ الْعَفْوَ
51
2
41
@FJ_GujjarPK
Faisal Jamil
4 months
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲ 🌼 *روزہ دار بھول کر کھا پی لے تو!* 🔹 *آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب کوئی بھول گیا اور کچھ کھا پی لیا تو اسے چاہئے کہ اپنا روزہ پورا کرے۔ کیونکہ اس کو اللہ نے کھلایا اور پلایا۔*🔹 📗«صحیح بخاری-1933»
60
4
42
@FJ_GujjarPK
Faisal Jamil
4 months
Engagement includes All this 1.Replies you get 2.likes of your post 3. How many times post is Retweetd 4. How many followers you get based on the post 5. Profile visits 6. Media engagements 7. How many people read your post in detail Add all these the answer is your Engagement of
Tweet media one
58
3
40
@FJ_GujjarPK
Faisal Jamil
4 months
کبھی صابن کے اشتہار میں مرد حضرات کو بھی شامل لر لیا کریں۔ کیا ہم نہاتے نہیں یا ہماری جلد پر صابن جھاگ نہیں بناتا؟
58
2
42
@FJ_GujjarPK
Faisal Jamil
3 months
زندگی اس وقت حقیقی سانحے اور دکھ سے آشنا ہوتی ہے جب دو انمول نعمتوں ماں اور باپ میں سے کوئی ایک نعمت چھن جاتی ہے۔ دنیا کا کوئی قلم اس دکھ کو نہیں لکھ سکتا اور دنیا کا کوئی فلسفہ اسے کم نہیں کر سکتا۔ ان نعمتوں کی زندگی میں قدر کریں ۔
49
0
41
@FJ_GujjarPK
Faisal Jamil
4 months
"نجانے جب محبتیں فنا ہوجاتی ہیں، بچھڑ جاتی ہیں تو اپنے پیچھے خوش فہمیاں کیوں چھوڑجاتی ہیں۔ دل ہر آن ایک ہی دھن میں لگا رہتا ہے کہ وہ ہمیں مل جائے گا، ہمارا پھر سے ساتھ چاہے گا حالانکہ جدائیوں کے راستے تو بہت طویل ہوتے ہیں۔ جانے والےکبھی لوٹ کر نہیں آتے جس نے ملنا ہوتا تو بچھڑتا
46
1
42
@FJ_GujjarPK
Faisal Jamil
4 months
یہ سوچ کر کہ وہ کھڑکی سے جھانک لے شاید گلی میں کھیلتے بچے ۔۔۔ لڑا دیئے میں نے☺️🥀
Tweet media one
45
3
40
@FJ_GujjarPK
Faisal Jamil
3 months
"محبت ہر خوبصورت انسانی سماج کی پہلی اور آخری شرط ہے اور اس کے بغیر دنیا میں کوئی انسانی سماج تادیر نہیں پنپ سکتا"۔۔۔۔۔ ~کرشن چندر
53
0
43
@FJ_GujjarPK
Faisal Jamil
4 months
یہ اذیت نہیں سہہ پاؤں گا... مت چھوڑ کہ میں🥀 تجھ سے پہلے بھی کسی شخص کا چھوڑا ہوا ہوں.
59
2
39
@FJ_GujjarPK
Faisal Jamil
3 months
دعا لفظ نہیں"______ دعا جذبات کا سمندر ہے!! جو اپنے پیاروں کے لیے نکلتا ہے اور میری دعا ہے رب کائنات آپ کو وہ سب عطا کردے جو آپ کی دعا ہے وہ بھی جو دل میں چھپی ہوئی خواہشات میں ہے الله کریم آپ کی نیند کو فرحت،جاگنے کو برکت اور دعاؤں کو قبولیت عطا فرماۓ!! آمين ثم آمین"💗
52
0
36
@FJ_GujjarPK
Faisal Jamil
3 months
تبدیلی اپنےآپ سے شروع ہوتی ہے جب آپ خود کو بدلتے ہیں تو آپ کے اردگرد کی دنیا خودبخود بدلنے لگتی ہے ۔ Change starts with yourself. When you change yourself, the world around you starts changing automatically.
51
1
41
@FJ_GujjarPK
Faisal Jamil
3 months
کوشش کیجیے سکون کا تعلق کسی شخص سے وابستہ نہ ہو۔یہ وصف رب کا ہے۔انسان بربادی لکھے گا، بھٹک جائیں گے۔
39
1
40
@FJ_GujjarPK
Faisal Jamil
4 months
لوگوں سے وہ سوال نہ کرو جو خدا نے انسانوں سے کرنے ہیں مثلاً ، تمہارا مذہب کیا ہے ؟ تم نے روزہ رکھا ؟ تم نے عبادت کی ؟ لوگوں سے وہ سوال کرو جو انسان کو انسان سے کرنے چاہیے مثلاً ، کیا تمہیں کوئی پریشانی ہے ؟ کیا تمہیں کچھ چاہیے ؟ کیا تم نے کھانا کھایا؟ "مستنصر حسین تارڑ"
47
3
39
@FJ_GujjarPK
Faisal Jamil
4 months
مسلسل تین گھنٹے چیٹ کرکے اُس نے مکمل محبت کی یقین دہانی کروانے کے تین منٹ بعد کہہ دیا۔ کہ آج پیکچ ختم ہو جاے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔😊
51
2
38
@FJ_GujjarPK
Faisal Jamil
4 months
قدرت نے انگریزوں کو حُسن دیا. یہودیوں کو پیسہ دیا.. چائنیز کو دماغ دیا... اور پاکستان کو🤔 ؟؟؟
36
2
42
@FJ_GujjarPK
Faisal Jamil
4 months
ےشک اللّٰـــــــــــــــــــہﷻ محبت ہے تیری ہر عطا پر اَلْـحَمْـدُلِلــہ میری ہر خطا پر' اَسْـتَغْفِـرُ اللّــہ
34
3
32
@FJ_GujjarPK
Faisal Jamil
4 months
Assalam u Alaikum 💫🥀 یا اللہ! سب کی وہ تکلیفیں اور پریشانیاں دُور فرما جِن سے وہ اندر ہی اندر اکیلے لڑ رہے ہیں اور ظاہر بھی نہیں کر سکتے! ۔ آمین ثم آمین🤲 Good Morning To All have a good blessed day Ahead MashaALLAH
38
2
40
@FJ_GujjarPK
Faisal Jamil
3 months
ہاۓ وہ اسم محبت کہ____ایمان لے آئے مانگ لی جان تو بھاگے ہوۓ جان لے آئے تیری مرضی ہے میری جان___جہاں لے جاۓ ہونٹ کٹ جائیں جو پوچھوں کہ، کہاں لے آئے
48
1
38
@FJ_GujjarPK
Faisal Jamil
4 months
جُھوٹ کہتے ہیں کہ آواز لگا سکتا ہے ڈوبنے والا ، فقط ہاتھ ہِلا سکتا ہے اور پھر چھوڑ گیا ، وہ جو کہا کرتا تھا کون بدبخت تجھے چھوڑ کے جا سکتا ہے
45
3
37
@FJ_GujjarPK
Faisal Jamil
4 months
چلیں ہر پارٹی سے وابسطہ لوگ آمین بولے یا اللہ جس جس نے اسلام کے نام پر قوم کو دھوکہ دیا جس جس نے کرپشن کی جس جس نے پاکستان کے لئے برا سوچا برا چاہا ان سب کو غرق کر دے آمین یا رب العالمین غیر سیاسی دعا۔
60
2
39
@FJ_GujjarPK
Faisal Jamil
3 months
کیا میں ہی وہ واحد بندہ ھوں جس نے ابھی تک عید 2024 پر اپنی کوئی تصویر نہیں بنائی ۔۔۔
44
0
39
@FJ_GujjarPK
Faisal Jamil
4 months
ﺗﯿﺮﺍ ﻏﺮﻭﺭ ﻋﺒﺎﺩﺕ ﺗﺠﮭﮯ ﻧﮧ ﻟﮯ !!.ڈﻭﺑﮯ ﺳﻨﺎ ﮨﮯ ﭘﮍﮬﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﺑﻠﯿﺲ ﺑﮭﯽ !!.ﻧﻤﺎﺯ ﺑﮩﺖ Good Night X World
49
2
35
@FJ_GujjarPK
Faisal Jamil
4 months
کر لیا کرو بات مجھ سے 🙈 زندگی کا کیا پتا 🥺 کل کو تم پھڑک جاؤ 🤦😄
60
3
36
@FJ_GujjarPK
Faisal Jamil
4 months
پہلے وٹہ سٹہ رشتوں میں ہوتا تھا اور آج کل لائک کمنٹ میں ہوتا ہے 🤔😂 تسی ساڈی پوسٹ تے لائک کمنٹ کرو تے اسی تواڈی تے 😂😂 ایسا ہی ہیں ناں۔۔۔۔
50
4
37
@FJ_GujjarPK
Faisal Jamil
3 months
باوجود کوششوں کے اگر آپ منزل تک نہیں پہنچ پا رہے تو اک نظر پلٹ کر پیچھے ضرور دیکھئے کہ کوئی آپ کی وجہ سے کچلا تو نہیں گیا۔ Despite your efforts, if you are not able to reach the destination, then look back and see if someone has been crushed because of you.
48
2
38
@FJ_GujjarPK
Faisal Jamil
3 months
ھر دَرد پہن لینا ، ھر خواب میں کھو جانا کیا اپنی طبیعت ھے ، ھر شخص کا ھو جانا اِک شہر بسا لینا ، بچھڑے ھُوئے لوگوں کا پھر شب کے جزیرے میں ، دّل تھام کے سو جانا موضُوعِ سُخن کچھ ھو ، تا دیر اُسے تکنا ھر لفظ پہ رُک جانا ، ھر بات پہ کھو جانا...
37
3
33
@FJ_GujjarPK
Faisal Jamil
3 months
ہاتھ" چھوڑ دینے والے کی اپنی "اذیت" ہے اور ہاتھ چھڑوا لینے والے کی اپنی "کہانی" ہے لیکن اس عمل میں "محبت" یتیم ہو جاتی ہے۔
38
2
33
@FJ_GujjarPK
Faisal Jamil
3 months
"محبت سے خالی دنیا ایک مردہ دنیا ہے۔اور ہمیشہ ایسے لمحات آتے ہیں جب انسان قید سے ،اپنے کام کاج سے تنگ آ جاتا ہے تو اسے ایک محبت بھرے چہرے کی ضرورت ہوتی ہے، ایک محبت کرنے والے دل کی چاہت"
38
1
35
@FJ_GujjarPK
Faisal Jamil
3 months
Is there Eid Tomorrow....??? #هلال_شوال #عيد_الفطر
37
2
33
@FJ_GujjarPK
Faisal Jamil
3 months
جن کے پاس متبادل موجود ہوں ان کو کہاں فکر ہوتی ہے کہ آپ روٹھ جائیں یا ٹوٹ جائیں ! چاہے تو مر بھی جائیں. کیونکہ آپ کی جگہ دینے کو ان کے پاس بہت سے لوگ موجود ہیں. فکر تو اُن کو اِن کی ہوتی جن کا متبادل نہ مل سکے.
35
2
34
@FJ_GujjarPK
Faisal Jamil
4 months
یہ مجسمہ سپین کے شہر میڈرڈ کے عجائب گھر میں ہے جس کو ”یہودی“ ”عیسائی“”مسلمان“ کے مجسمے سے جانا جاتا ہے ایک یہودی سیاح نے عجائب گھر کی انتظامیہ سے اس مجسمے کے لئے شکایت کی۔ انتظامیہ نے اس یہودی سیاح سے پوچھا تمہیں کیا شکایت ہے اس مجسمے سے جبکہ یہودی سب سے اوپر ہے۔ تو یہودی سیاح
Tweet media one
57
3
34
@FJ_GujjarPK
Faisal Jamil
3 months
کبھی بھی اگر تمہارا ماضی تم سے ملنے آۓ تو اس کے لیئے دروازہ بالکل مت کھولنا کیونکہ اس کے پاس تمہارے لیئے نیا کچھ بھی نہیں ہے. If ever your past comes to meet you, do not open the door for him at all because he has nothing new for you.
40
1
34
@FJ_GujjarPK
Faisal Jamil
3 months
آج دیکھا ہے تجھ کو دیر کے بعد .. آج کا دن گزر نہ جائے کہیں.. عید مبارک 💕
31
1
33
@FJ_GujjarPK
Faisal Jamil
4 months
เราไม่สามารถเดินคนเดียวได้ และเมื่อเราเดิน เราต้องให้คำมั่นสัญญาว่าจะก้าวไปข้างหน้า #MissFabulousThailand #MissFabulousThailandSS3
4
14
31
@FJ_GujjarPK
Faisal Jamil
3 months
What is the best quality to have except being stubborn.? Give me a detailed Answer..
38
0
35
@FJ_GujjarPK
Faisal Jamil
4 months
⛲ بسم الله الرحمن الرحيم ⛲              🇵🇰  آج کا کیلینڈ  🌤 🔖 18 رمضان المبارک 1445ھ 🔖 29 مارچ   2024ء 🔖 16 چیت 2080ب 🌄 بروز جمعہ Friday 🌄 🍂 قبولیت کی گھڑی ! 🔹 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جمعہ کا دن بارہ ساعت
30
2
34
@FJ_GujjarPK
Faisal Jamil
3 months
جب بنانے والے نے لَقَدْ خَلَقْنَا الاَّنسَانَ فِی اَحْسَنَ تَقْوِیم کہا ہے تو پھر تم کون ہوتے ہو بدصورت کہنے والے ..🥀 When the Creator said, ``لَقَدْ خَلَقْنَا الاَّنسَانَ فِی اَحْسَنَ تَقْوِیم '' If so, then who are you to say ugly..🥀
41
1
32
@FJ_GujjarPK
Faisal Jamil
4 months
نظر انداز ہونے سے ہر خوبصورت چیز فنا ہو جاتی ہے۔ ہر قیمتی جذبے کی چمک ماند پڑ جاتی ہے۔ جب کوئی (آپ کو آپ کی بات یا ��واہش کو) نظر انداز کرے تو انعام کے طور پر اس کو (مستقل) جدائی کا تحفہ دو۔۔
44
3
28
@FJ_GujjarPK
Faisal Jamil
4 months
اپ کی یادوں کے پاؤں ہی نہیں ورنہ ہم تو اُن کے بھی پاؤں پڑ۔۔۔۔۔۔۔۔ جاتے
38
4
30
@FJ_GujjarPK
Faisal Jamil
3 months
★کچھ امیدوں کے ٹوٹنے سے زندگی رکتی نہیں ہے جیسے گھڑی خراب ہونے سے وقت نہیں رکا کرتا★ ★Life does not stop when some hopes are broken, just like time does not stop when a clock breaks down★
30
1
31
@FJ_GujjarPK
Faisal Jamil
3 months
کچھ لوگوں کی پوسٹ لنڈے کی طرح ہوتی ہے. *رش لگا رہتا ہے* *میری پوسٹ مہنگا برینڈہے لوگ دیکھ کر گزر جاتے ہیں😎
37
1
32
@FJ_GujjarPK
Faisal Jamil
4 months
رَبِّ لَا تَذَرۡنِىۡ فَرۡدًا وَّاَنۡتَ خَيۡرُ الۡوٰرِثِيۡنَ‌ اے میرے رب! مجھے اکیلا نہ چھوڑ اور تو ہی سب سے بہتر وارث ہے جمعہ مبارک
Tweet media one
41
2
32
@FJ_GujjarPK
Faisal Jamil
3 months
نہ رہے گا سدا بس کچھ ہی دنوں کا ہے مہمان رحمت سے بھر لو جھولی گزر رہا ہے رمضان •
Tweet media one
30
1
29
@FJ_GujjarPK
Faisal Jamil
4 months
عشق اُجرت طلب نہ تھا ورنہ ھم تیرے در پہ ، نوکری کرتے حُسن اُس کا ، نہ کھل سکا , محسن تھک گئے لوگ ، شاعری کرتے
40
3
31
@FJ_GujjarPK
Faisal Jamil
3 months
بابا جی کہتے ہیں کہ مچھر صرف لوڈ نہیں مانگتے۔۔ باقی حرکتیں ساری #جانو والی ہی کرتے ہیں مثلاً۔۔۔خون چوسنا نیند برباد کرنا جگا کر رکھنا وغیرہ وغیرہ 😑😜
30
1
32
@FJ_GujjarPK
Faisal Jamil
4 months
Good Night Dear X Family Show your love to wish me Good Night
Tweet media one
31
5
32
@FJ_GujjarPK
Faisal Jamil
4 months
خدا نے ہر شے کی فطرت میں تضاد رکھا ہے۔ عقل دے کر ایمان کا حکم دیا۔ خواہش دے کر صبر کا حکم دیا۔ تلخ حالات کے ساتھ پر امید رہنے کا حکم دیا۔ آزادی دے کر حدود میں رہنے کا حکم دیا۔ ذہن کے منفی رحجان دے کر مثبت رہنے کا حکم دیا۔ شاید یہی انسان کی آزمائش ہے۔
36
3
27
@FJ_GujjarPK
Faisal Jamil
4 months
یا اللہ مجھے اس دن رسوا نہ کرنا جس دن لوگوں کو دوبارہ زندہ کیا جائے گا..! (سورۃ الشعراء،،، آیت 87)
38
3
30
@FJ_GujjarPK
Faisal Jamil
4 months
بیشک صدقہ بلاؤں کو ٹال دیتا ھے۔۔
Tweet media one
42
2
28
@FJ_GujjarPK
Faisal Jamil
4 months
یہ تصویر کیسی لگی آپکو۔۔ میں نے خود ایڈیٹ کی ہے لازمی بتائیے گا۔
Tweet media one
26
2
30
@FJ_GujjarPK
Faisal Jamil
5 months
جس کا ایمان پختہ، ریٹویٹ اور کمنٹس کرتا جائے🥰
Tweet media one
30
2
30
@FJ_GujjarPK
Faisal Jamil
4 months
Asslam O Alaikum.... ہم نے مانا کہ تغافل نہ کرو گئے لیکن ۔۔۔۔ خاک ہو جائیں گے ھم تم کو خبر ہونے تک۔ Good Night 🌃 X Family
34
3
26
@FJ_GujjarPK
Faisal Jamil
3 months
✦ سحری کرنے کے بعد اپنے گھروں میں قران کی تلاوت لازمی کریں 💓 سیدنا ابوالزناد تابعی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: ✍️ میں سحری کر کے مسجد نبوی ﷺ کی طرف نکلتا تھا تو راستے میں کوئی گھر ایسا نہ گزرتا تھا کہ جس میں قرآن پڑھنے والے کی آواز نہ آرہی ہو۔ موسوعة ابن أبي الدنيا(109/2)
38
1
30
@FJ_GujjarPK
Faisal Jamil
4 months
باباجی جہاز میں بیٹھے!! تھوڑی دیر بعد ایک خاتون سیٹ نمبر دیکھتی ہوئی آئی اور باباجی کے ساتھ والی سیٹ پر بیٹھ گئی۔ باباجی کھڑکی سے باہر دیکھ رہے تھے!! مگر انہیں محسوس ہوا کہ وہ خاتون انہیں مسلسل گھور رہی ہے۔ انہوں نے مڑ کر دیکھا تو وہ خاتون واقعی گھور رہی تھی۔ باباجی: کیا بات ہے
37
3
26
@FJ_GujjarPK
Faisal Jamil
4 months
مُرشِد ، تھا جس کا ڈر وہی بات ہو گئی ! مُرشِد ، میری سنو ، کہ مجھے مات ہو گئی 💔 مُرشِد ، میرے تو جذبے سارے ہی ،، بیان تھے۔۔۔ مُرشِد ، اُسی کے ساتھ ،، میرے ،، دو جہان تھے ! مُرشِد ، خوشی ملی بھی تو،، آ کر ،،،،، پلٹ گئی ! مُرشِد ، میرے نصیب پر ،، سیاہی ،،، اُلٹ گئی ! مُرشِد ،
Tweet media one
44
2
30
@FJ_GujjarPK
Faisal Jamil
4 months
تیری قربت کے لمحے پھول جیسے مگر پھولوں کی عمریں مختصر...
46
2
27
@FJ_GujjarPK
Faisal Jamil
3 months
بے وقوف لوگ اپنے ذہن پر کنٹرول کرنے کی بجائے دوسروں کے ذہنوں پر طاقت آزمائی شروع کر دیتے ہیں۔ Instead of controlling their own mind, foolish people start trying to control the minds of others
37
1
29
@FJ_GujjarPK
Faisal Jamil
3 months
مسجد وڑ جا مندر وڑ جا , وڑ جاجتھے دل کہندا اک فوجی دے گھر نا جاویں بڑا کٹاپا پیندا۔۔۔۔۔۔۔! Punjab Police 🤣🤣🤣
29
1
29
@FJ_GujjarPK
Faisal Jamil
3 months
مرد ہر اس عورت سے آدھی محبت کرنا شروع کر دیتا ہے جو اسکی پوری بات توجہ سے سنتی ہے اور بیوی سے اسی لیے نہیں کرتا کیونکہ وہ اسکی ایک نہیں سنتی..🤔
26
0
28
@FJ_GujjarPK
Faisal Jamil
3 months
Are you Happy with Pakistan Squad vs New Zealand Series Or you want any changes discuss..? Squad: Babar Azam (c), Abrar Ahmed, Azam Khan, Fakhar Zaman, Iftikhar Ahmed, Imad Wasim, Abbas Afridi, Mohammad Rizwan, Mohammad Amir, Irfan Khan, Naseem Shah, Saim Ayub, Shadab Khan,
21
1
27
@FJ_GujjarPK
Faisal Jamil
3 months
👀جب انســان کا توکّل صرف اللّٰــــــہ تعالٰی پر ہوتا ہے تـو مشکل وقت میں اللــــــہ تعالٰی ایسے ایسے اسباب پیدا فرما دیتا ھے کہ جس سے انسانی عقل دنگــــــ رہ جاتی ہے اور ایمان پہلے سے بھی زیادہ مضبوط ہو جاتاھے🪷
30
1
27
@FJ_GujjarPK
Faisal Jamil
4 months
Who do you want to see Pakistan Cricket Team Captain in 2024 T20 world Cup happening in USA & Windies My Vote is For M.Rizwan
25
3
26
@FJ_GujjarPK
Faisal Jamil
4 months
🕊️خوبصورت اذکار ۔💐🥀 ✍️اپنے چند منٹ دیجئے اور لازمی پڑھیے گا۔
Tweet media one
44
2
24
@FJ_GujjarPK
Faisal Jamil
3 months
شکر ہے اداسیاں اللہ سے بانٹی جاسکتی ہیں شکر ہے دکھ اسے بتائے جاسکتے ہیں شکر ہے اسکے آگے کھل کے رویا جاسکتا ہے شکر ہے وہ سنبھال لیتا ہے ورنہ زندگی سے تکھے ہوئے اور دکھوں کے مارے ہوئے لوگ دنیا کے طعن زنوں سے شاید جلد مرجاتے۔
33
1
25
@FJ_GujjarPK
Faisal Jamil
4 months
جن لوگوں کے پاس آپ کو دینے کے لیے وقت ہی نہ ہو ان کے پیچھے اپنی محبت کا رونا روتے پھرنا ہی بے معنی ہوتا ہے کیونکہ بھیک میں ملے دو لمحوں کی توجہ کا اگر دل ایک بار عادی ہو جائے تو پھر ساری زندگی یہی بھیک ملتی ہے #FRAvENG
Tweet media one
38
5
27
@FJ_GujjarPK
Faisal Jamil
4 months
کسی کو جان لینا بڑا عذاب ہے،چہرے پڑھنے لگو گے تو دوستیاں ٹوٹ جائیں گی ،نظریں پہچانو گے تو گھن آنا شروع ہو جائے گی اس لیے جاننے کے بجائے نبھانے اور ساتھ دینے کی عادت ڈالو
24
2
26
@FJ_GujjarPK
Faisal Jamil
3 months
@MoeFukada 権利を要求するために集まるのは良いことだ
1
4
28
@FJ_GujjarPK
Faisal Jamil
3 months
زندگی میں ایک دوسرے سے موازنہ مت کریں موازنہ خوشیوں کو کھا جاتا ہے اور یہیں سے حسد جنم لیتا ہے۔ Do not compare each other in life. Comparison eats away happiness and this is where jealousy arises.
34
3
26
@FJ_GujjarPK
Faisal Jamil
4 months
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌺🌺 Good Night Twitter world 🌹🌹 Remember Me in your prayers 💤💤
45
2
25
@FJ_GujjarPK
Faisal Jamil
4 months
پتر کبھی رمضان میں روزے بھی رکھے ہیں؟ بابا جی نے ایک مسکراہٹ سے مجھے پوچھا۔۔۔۔۔۔۔ جی بابا جی میں فخر سے بولا پچھلے دس سال سے ہر رمضان ۔ ۔ ۔ بابا جی نے انگلی کے اشارے سے روکا اوئے پتر ۔ وہ والے نئیں اوہ روزہ جو نبی پاک صلی الله عليه وسلم نے بتایا۔۔ نہ جھوٹ نہ فریب ۔ نہ طمع نہ
35
3
25