Syed Zeeshan Aziz Profile Banner
Syed Zeeshan Aziz Profile
Syed Zeeshan Aziz

@imziishan

Followers
47,909
Following
554
Media
1,393
Statuses
11,183

GM and Student of Journalism @DailyUrduPoint - Proud YouTuber - Tweets are Purely Personal - RTs, Hash Tags & Clippings ≠ Endorsements

Lahore, Pakistan
Joined May 2014
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@imziishan
Syed Zeeshan Aziz
2 years
عمران خان کے بیٹے لندن میں محغوظ ہیں مارچ میں کیوں نہیں ہیں؟ اور جب مریم نواز مہنگائی مکاو مارچ کر رہی تھی تب جنید صفدر کنٹینر خود چلا رہا تھا😂😂
621
7K
23K
@imziishan
Syed Zeeshan Aziz
2 years
عمران ریاض خان عید گھر گزارے یا جیل میں ، میں اس کے ساتھ ہی رہوں گا : وکیل عمران ریاض ، میاں علی اشفاق
195
5K
21K
@imziishan
Syed Zeeshan Aziz
2 years
ایک گھنٹے میں پورا پاکستان بند کر کے دیکھائیں گے : علی زیدی
287
6K
20K
@imziishan
Syed Zeeshan Aziz
2 years
بازو نہیں ہیں تو کیا ہوا غیرت تو زندہ ہے نا... بھکاریو دیکھو جذبہ اور جنون... گجرانوالہ جلسہ میں آزادی کی خاطر ہر پاکستانی باہر نکل آیا ہے کیونکہ پورے #پاکستان_کی_ضد_عمران_خان ہے اب۔ #GujranwalaJalsa
Tweet media one
248
5K
19K
@imziishan
Syed Zeeshan Aziz
1 year
اگر آج اردو پوائنٹ کی ٹیم فرٹ پر رہ کر "لائیو" کوریج نہ کرتے شاید آپ کو اندازہ نہیں تھا کہ زمان پارک سے کیا کیا کچھ نکالا جا سکتا تھا - بکاؤُ میڈیا اور گھٹیا صحافی اس بات پر رو رہے ہیں کہ یہ سب اردو ہوائنٹ نے کیسے دیکھا دیا اور ہماری مطلب کی چیز کیوں نہیں دیکھائی گئی....
434
6K
18K
@imziishan
Syed Zeeshan Aziz
2 years
کیا لگتا ہے لاہور میں تحریک انصاف کلین سویپ کرے گی ؟
2K
2K
18K
@imziishan
Syed Zeeshan Aziz
2 years
آج عمران ریاض خان پوری قوم کو اپنا مقروض بنا گیا یے ۔۔۔آزادی کی یہ جنگ اس کی ذاتی نہیں تھی بلکہ یہ پورے پاکستان کی آزادی کے لیے تھی ۔۔۔ #میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں #WeSupportImranRiazKhan
244
8K
18K
@imziishan
Syed Zeeshan Aziz
2 years
عمران بھائی - مونس بھائی : آپ دونوں ملک کا اثاثہ ہیں اور دونوں ہی عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں مگر یوں ٹوئیٹر پر گولہ باری سے بہتر ہے کہ ایک ملاقات کریں اور غلط فہمیاں دور کریں - یوں غلط فہمیاں بڑھتی جائیں گی۔ @ImranRiazKhan @MoonisElahi6
585
4K
17K
@imziishan
Syed Zeeshan Aziz
2 years
عمران خان "No Ball" پر نا اہل ہوئے ہیں ، اب "Free Hit" کا انتظار کیجیئے کیونکہ بلے باز عمران خان ہیں۔ اس دفعہ ایمپائر بھی کچھ نہیں کر سکے گا۔
178
4K
16K
@imziishan
Syed Zeeshan Aziz
2 years
وٹس ایپ گروپ میں "کتوں" والی بے عزتی کی جا رہی ہے کہ ایک ٹوئیٹ کو تھوڑا سا خود ایڈیٹ بھی نہیں کر سکتے تم لوگ؟ کاپی پیسٹ کر کہ زلیل کروا دیا ہے ، پیسے منہ کھول کھول کر مانگنے آ جاتے ہو بھکاریو #WeCantBreathe
298
5K
15K
@imziishan
Syed Zeeshan Aziz
2 years
ایک یتیم اور مسکین کے کپڑے اتارے اور یہ میڈل اس حکومت کے نام ہے جو میاں شہباز شریف کی ہے۔ جمیل فاروقی کو باندھ کر مارا اور آپ ہیرو ہیں؟ ان کی روح پر کیا بیتی ہو گی کہ ہمارے اپنے پاکستان میں ہمارا بیٹا برہنہ ہوا 😢
264
5K
15K
@imziishan
Syed Zeeshan Aziz
2 years
ایک جنید صفدر کو سیاست میں لانے اور راستی صاف کرنے کے لیے پورے خاندان کی بینڈ بجا دی یے۔ شہباز شریف فارغ ، حمزہ شہباز فارغ 😂
58
3K
14K
@imziishan
Syed Zeeshan Aziz
2 years
پولیس نے لبرٹی کی طرف جانے والے راستے بلاک کرنا شروع کر دئیے ۔۔۔
149
4K
14K
@imziishan
Syed Zeeshan Aziz
2 years
کبھی سوچا نہیں تھا کہ دجال سے پہلے یہ حکومت آ جائے گی ۔۔۔
273
3K
14K
@imziishan
Syed Zeeshan Aziz
2 years
عمران خان نے اپنی ذاتی چادر صدف نعیم پر ڈالی اور آنکھوں میں نمی لیئے بولتے رہے "یہ کیا ہو گیا ہے ، یہ کیا ہو گیا ہے"
91
3K
14K
@imziishan
Syed Zeeshan Aziz
2 years
الیکشن آپ کو کروانے پڑیں گے اور دھاندلی ہم ہونے نہیں دیں گے۔۔۔ پھر تیرا کیا ہو گا کالیا؟
91
3K
13K
@imziishan
Syed Zeeshan Aziz
2 years
کوئی ایک ایسا بیان دکھا دیں جہاں عمران ریاض خان نے حامد میر جیسے الفاظ یا زبان استعمال کی ہو : صدیق جان @SdqJaan #میں_بھی_عمران__ریاض_ہوں #WeStandWithImranRiaz
106
5K
13K
@imziishan
Syed Zeeshan Aziz
2 years
کل ایک جگہ سے "اہم اہم اہم" ترین پریس کانفرنس کی جا سکتی ہے.
226
3K
13K
@imziishan
Syed Zeeshan Aziz
2 years
آج رات انتہائی اہم ہے ، آج رات حکومت بڑی کاروائی کر سکتی ہے۔ عوام کے جنون کو نہ چھیڑیں ، عوامی فیصلہ سے مت ٹکرائیں۔
126
4K
13K
@imziishan
Syed Zeeshan Aziz
2 years
اب یہ تو غلط بات ہے کہ پاکستان کی بیٹی کا ایک محلے میں گرینڈ جلسہ ہو اور لوگ سننے بھی نہ آئیں ۔۔ 😟
238
2K
12K
@imziishan
Syed Zeeshan Aziz
2 years
اے آر وائے کی کمی بول نیوز پورا کر رہا یے۔ ایک کو روکیں گے دوسرا کر لے گا۔ سچائی اور حق کی جنگ میں قافلہ خود بن جاتا ہے۔ مبارکباد سمعی اںراہیم اور صدیق جان @samiabrahim @SdqJaan
77
3K
12K
@imziishan
Syed Zeeshan Aziz
2 years
پاکستانیو کام شروع ہو گیا ہے ، سسٹم ڈاون ہو گیا ہے ، تحریک انصاف اب تک بڑی لیڈ سے آگے تھی.... #ByElection2022
97
3K
12K
@imziishan
Syed Zeeshan Aziz
2 years
مجھے تو لگتا ہے مظفرگڑھ اب تحریک انصاف کا گڑھ بن گیا ہے۔
70
2K
12K
@imziishan
Syed Zeeshan Aziz
2 years
ایک ارشد شریف پر "کروڑوں" مریم نواز وار دے گی یہ قوم... تم کیا اور تمہاری اوقات کیا - کلیجہ چبانے والی عورت #ArshadSharif
207
4K
12K
@imziishan
Syed Zeeshan Aziz
2 years
حکومت نے اینکرعمران خان کے لائسنس یافتہ حفاظتی اسلحہ کے تمام لائسنس فوری منسوخ کر دیئے - اینکر عمران خان کی جان کو شدید خطرہ لاحق ہے جس کی ذمہ دار حکومت ہو گی۔ عمران خان اپنی حفاظت کے لیئے حکومت سے منظور شدہ لائسنس یافتہ اسلحہ ساتھ رکھتے تھے۔
174
5K
12K
@imziishan
Syed Zeeshan Aziz
2 years
یہ ARY بحال ہوتے ہی جیو جیو سا لگ رہا 😂۔۔۔۔
316
2K
12K
@imziishan
Syed Zeeshan Aziz
2 years
ختم ہو گئی ظلم کی اندھیری رات - کل صبح ایک نیا سویرا ✌️
192
2K
12K
@imziishan
Syed Zeeshan Aziz
2 years
بس 23 نومبر تک یہ گھڑی کا رولا ڈالے رکھو - پتہ نہ لگے کہ جرمانہ جمع کرایا ہے 😂
91
4K
11K
@imziishan
Syed Zeeshan Aziz
2 years
میں نے کہا تھا مٹھائی جلدی کھا لی ہے ، اب ڈیلی میل کے صحافی David Rose نے ڈیلی میل کی معافی والی بات کی تشریح کر دی - معافی صرف NAB کی حد تک مانگی گئی باقی مبینہ منی لاندڑنگ اور الزامات اپنی جگہ موجود ہیں....
172
3K
11K
@imziishan
Syed Zeeshan Aziz
2 years
وقت کم ہے ، جلدی جلدی اپنے کیس ختم کرائیں اور لندن چلے جائیں ، ورنہ آپ پردیسی ملک پاکستان میں پھنس جائیں گے۔
86
3K
11K
@imziishan
Syed Zeeshan Aziz
2 years
بڑے لوگوں کی میٹنگ ہو رہی تھی تو پوچھا گیا عمران خان کا متبادل کون ہے؟ تو آواز ائی "عمران خان" ۔۔۔ بس پھر خاموشی سی ہو گئی میٹنگ میں 😂
73
3K
11K
@imziishan
Syed Zeeshan Aziz
2 years
میں نہیں بتاوں گا وہ کونسے گورنر تھے جن کا آدھا بجٹ خاتون صحافیوں پر لگ جاتا تھا۔ 😁
367
2K
11K
@imziishan
Syed Zeeshan Aziz
2 years
ہم عمران خان کو گرفتار کرنے جا رہے ہیں یہ وارنٹ والی خبر چلا دیں ، تاکہ عمران خان کے پاس لوگ اکٹھے ہو جائیں اور ہم واپس آ جائیں۔
91
2K
11K
@imziishan
Syed Zeeshan Aziz
2 years
معاملہ ختم کریں شہباز گل پر جو تشدد ہو رہا ہے یہ الٹی مشکل بنتی جا رہی ہے آپ کے لیئے ، سوشل میڈیا پر صرف شہباز گل پر ہونے والے تشدد کی بات ہو رہی ہے اس کے علاوہ کچھ نہیں۔ #شہباز_گل_کو_رہا_کرو پچھلے 3 دنوں سے ٹاپ پر ہے.
115
5K
11K
@imziishan
Syed Zeeshan Aziz
2 years
اگر آج رات 10 بجے چلنی والی فلم آپ لوگوں نے نہ دیکھی تو بہت پچھتاوا ہو گا - اتنی محنت کی گئی ہے اس فلم پر 😂
252
2K
10K
@imziishan
Syed Zeeshan Aziz
2 years
وہ کون تھا جس نے آصف زرداری کو کہا تھا کہ فارمولہ بنائیں اور ہماری مدد کریں.....
151
2K
10K
@imziishan
Syed Zeeshan Aziz
2 years
میں نہیں بتاوں گا ن لیگ کا وہ کون سا اہم لیڈر ہے جو تحریک انصاف میں شمولیت کے لیے رابطے بڑھا رہا ہے اور سفارشیں کروا رہا ہے 🤭
463
2K
10K
@imziishan
Syed Zeeshan Aziz
2 years
تم ہمارا پیسہ لوٹ کر لندن بیٹھ جاو ، شاہی پروٹوکول میں عیاشیاں کرو ، تم لندن بیٹھ کر مزے کرو اور ہم یہاں غربت میں خوار ہو کر قربانیاں دیں اور ہم تم سے سوال بھی نہ کریں؟ کیوں ہم تمہارے غلام ہیں کیا؟
75
3K
10K
@imziishan
Syed Zeeshan Aziz
2 years
سوری سر ۔۔۔ ہم سے گوبر کو حلوہ نہیں کہا جاتا 🙏
59
2K
10K
@imziishan
Syed Zeeshan Aziz
2 years
اسٹیبلیشمنٹ دوبارہ کھلے یا نہ کھلے - عاصمہ شیرازی عمران خان کے بغض میں کھل کر سامنے آ گئی ہیں
129
2K
10K
@imziishan
Syed Zeeshan Aziz
2 years
اینکر عمران خان کو گرفتار کرنے کے کیے 4 ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔ کوشش کی جا رہی ہے کہ گھر سے گرفتار نہ کیا جائے۔ ایک بندہ کی خاص ڈیوٹی صرف موبائل لوکیشن ٹریس کرنے پر لگی ہوئی یے۔
154
3K
9K
@imziishan
Syed Zeeshan Aziz
2 years
پیپلز پارٹی نے خط لکھا کہ آصفہ بھٹو پر ڈرون کیمرہ گرنے کی تحقیقات DG ISI کروائیں مگر عمران خان کی FIR درج نہیں ہوتی نہ تحقیقات ہوتی ہیں - کیوں؟ سابق وزیر اعظم پر حملہ ہوتا ہے اور کوئی FIR درج کرنے پر نہیں مان رہا نہ معزز سپریم کورٹ اس کا نوٹس لیتی ہے؟
104
3K
9K
@imziishan
Syed Zeeshan Aziz
2 years
عمران خان کا ڈیڈ لانگ مارچ PTV پر دکھانا چاہئے ، تا کہ حکومت بتا سکے کہ 2/3 ہزار بندہ ہے بس.... 😂
62
2K
9K
@imziishan
Syed Zeeshan Aziz
2 years
عمران خان کی سیاست دفن کرنے والے ٹی وی چینلز کی گاڑیاں 24 گھنٹے ان کے گھر کے باہر صرف ایک جھلک یا خبر کے لیے زلیل ہو رہی ہوتی ہیں - 😂
48
2K
9K
@imziishan
Syed Zeeshan Aziz
2 years
عمران خان جلسے ختم کر دیتا ہے آپ ایسا کریں کہ "سیلاب والوں کے بل معاف کر دیں ، سبزیاں سستی کریں ، پٹرول سستا کریں ، ڈیزل سستا کریں ، ناجائز صحافی اٹھانا چھوڑیں ، سیاست کو ختم کر دیں کچھ وقت تک" یہ ہو گا آپ سے یا صرف عمران خان کے جلسوں سے تکلیف ہے؟ #FloodsInPakistan
234
4K
9K
@imziishan
Syed Zeeshan Aziz
2 years
بینظیر پر جب قاتلانہ حملہ ہوا تھا تو صرف کراچی کو 4 دن کے اندر "1 بلین ڈالر" کا نقصان ہوا تھا - پاکستان ریلوے کو دو دن کے اندر 12 ارب روپے کا نقصان پہنچایا گیا تھا - باقی نقصانات الگ ہیں اور عمران خان پر حملہ کے وقت ٹائر جلانا بھی کچھ لوگوں کو ناگوار گزر رہا ہے۔
93
3K
9K
@imziishan
Syed Zeeshan Aziz
2 years
مریم نواز کے ٹوئِیٹر پر "DP" والی خاتون سامنے آ گئیں ، مریم نواز مجھ سے گلے ملی ، ہاتھ پھیرا اور چلی گئی - یہ کیسی امداد تھی ہماری؟ میں نے کل ہی کہا تھا یہ عوام کو "چ" بنا رہے ہیں.. میڈیا اب عوام کو بےوقوف نہیں بننے دے گا... Full Video:
308
5K
9K
@imziishan
Syed Zeeshan Aziz
2 years
پیمرا کے کوچ سے پوچھنا ہے کہ آپ نے ARY اور BOL کو تو بند کر دیا مرضی سے لیکن جناب یہ PTV کب بند ہو گا مذہبی نفرت اکسانے کے ناقابل معافی جرم میں؟
49
3K
9K
@imziishan
Syed Zeeshan Aziz
2 years
قاسم سوری پنجاب نہیں جائے گا ، الیکشن کمیشن نے مجھ پر پابندی لگائی ، پاکستان ان کے باپ کا ہے؟ میں ابھی پنجاب سے ہو کر آیا ہوں : قاسم سوری @QasimKhanSuri
19
2K
9K
@imziishan
Syed Zeeshan Aziz
2 years
اینکر عمران ریاض خان کی گرفتاری کی ویڈیو.... #WeStandWithImranRiaz #PakistanUnderFascism
478
6K
9K
@imziishan
Syed Zeeshan Aziz
2 years
میرے ذرائع بتا رہے ہیں کہ 85 لوگوں کی ایک ٹیم نوکری پر رکھی گئی ہے مختلف شہروں میں ، جن کو تنخوا بھی دی جائے گی اور انکو صرف وہاں بھیجا جائے گا جہاں تحریک انصاف کے رہنما لوگوں میں ہوں گے اور کام ہے کہ "چور چور " کے نعرہ لگوائے جائیں بس - انکو "شاؤٹ سکواڈ" کا نام دیا گیا ہے.
533
4K
9K
@imziishan
Syed Zeeshan Aziz
2 years
نواز شریف دسمبر کے آخری یا جنوری کے پہلے دو ہفتوں میں پاکستان جیل میں ہوں گے ، فیصلے حق میں آئیں گے اور ایک ہیرو بنا کر جیل سے جلوس کی شکل میں نکالا جائے گا.... میاں صاحب اس وقت صرف جیل میں کچھ دن رہنے پر ڈر رہے ہیں باقی سب معاملات "فکسڈ" ہیں ✌️
153
3K
9K
@imziishan
Syed Zeeshan Aziz
2 years
میرے گھر والوں سے بدتمیزی مت کرنا ورنہ میں آپ کے گلے پڑ جاوں گا ، میں نام یاد رکھوں گا اگر کسی نے بدتمیزی کی تو.... اینکرعمران ریاض خان کا نامعلوم مقام سے اردو پوائنٹ کو خصوصی انٹرویو Video: @ImranRiazKhan #MarchAgainstImportedGovt
Tweet media one
168
3K
8K
@imziishan
Syed Zeeshan Aziz
2 years
بڑی غلطی ہوگئی مریم نواز کی پریس کانفرنس کے دوران.....
206
911
8K
@imziishan
Syed Zeeshan Aziz
2 years
کل عوام نے اپنی انکھوں سے پاکستان کو بیساکھیوں کا سہارا لے کر چلتے دیکھا ہے.... خان واپس آئے گا اور بہت زور سے آئے گا 🫡
156
2K
8K
@imziishan
Syed Zeeshan Aziz
1 year
عبد اللہ میرے ہاتھوں میں کھیلا ہے ، وہ میرا بچہ بھی تھا اور میرا بھائی بھی - لاہور میں شہید ہونے والا حافظ قرآن عبد اللہ .... Full Video:
127
4K
8K
@imziishan
Syed Zeeshan Aziz
2 years
یہ قوم اور تاریخ گواہ رہے گی کہ ایک شدید بیمار انسان پر حیوانی تشدد کیا گیا اور اسے اٹھا اٹھا کر پولیس وین میں پھینکا گیا۔ شہباز گل جتنا مضبوط آدمی یے وہ ڈرنے یا گھبرانے والا نہیں، بس اس کے دمہ کے ساتھ مت کھیلیں پھر دیکھیں ۔۔۔
133
3K
8K
@imziishan
Syed Zeeshan Aziz
2 years
سانس بند ہونے لگے تو انسان تڑپے گا نہیں تو کیا ڈانس کرے گا؟ لعنت ہے ان پے جو شہباز گل کی اس حالت پر ہنس رہے ہیں اور ڈرامہ بازی کہ رہے ہیں ۔ یہ وقت بھی گزر جائے گا مگر یہ تشدد اور حیوانیت ہمیشہ یاد ہے گی تاریخ میں۔
164
3K
8K
@imziishan
Syed Zeeshan Aziz
2 years
ہر وہ پابندی جو نواز شریف پر لگی ہے وہی عمران خان پر لگائی جا رہی ہے اور مزید لگیں گی تا کہ ڈیل برابری کی ہو سکے۔
227
2K
8K
@imziishan
Syed Zeeshan Aziz
1 year
نواز شریف کی "زوم" پر کن 5 لوگوں سے بات ہوئی ہے اور وہ جناب کدھر ہیں جو جب بولنے لگے تو نواز شریف نے کہا کہ " آپ سے بعد میں بات کرتے ہیں آپ نے سارا معاملہ بگاڑ دیا ہے" ... یہ وہ صاحب ہیں جنہوں نے نواز شریف کو کہا تھا کہ عمران خان خود آپ سے معافی مانگیں گے...
100
2K
8K
@imziishan
Syed Zeeshan Aziz
1 year
ارے سنتی ہو - توشہ خانہ کا ریکارڈ سامنے آیا ہے ، کار چور ، گھڑی چور ، موبائل چور ، پائن ایپل چور اور بیڈ شیٹ چور بھی ساتھ لایا ہے - کچھ بولو گی نہیں کیا 🤔
@MaryamNSharif
Maryam Nawaz Sharif
3 years
کوئی اس جعلی اور خدا کے خوف سے عاری حکمران کو حضرت عمرِ فاروق کا قول یاد کرائے کہ دریا کے کنارے کوئی کتا بھی بھوکا رہ جائے تو جواب د�� عمر ہو گا!عمرِ فاروق رضی اللّہ تعالی عنہ نے اپنےایک کُرتے اور چادر تک کا حساب دیا اور آپ توشہ خانہ ہضم کر گئے؟ اور ڈھٹائی سے کہا نہیں دونگا جواب؟
3K
4K
12K
116
3K
8K
@imziishan
Syed Zeeshan Aziz
2 years
بریکنگ: پی ٹی آئی کو 25 مئی کی بنائی ہوئی لسٹوں میں سے مطلوب 2 انتہائی سینئر افسران کی آج رات 9 بجے EK625 میں دبئی کی ٹکٹیں بُک ہو چکی ہیں۔ #CMPunjabElection
142
3K
8K
@imziishan
Syed Zeeshan Aziz
2 years
ایک عمران خان کو گرانے کے لیے پورے پاکستان کو دنیا کی نظروں میں گرایا جارہا ہے 😐
109
2K
8K
@imziishan
Syed Zeeshan Aziz
2 years
دیکھیں یہ زندگی فانی ہے مگر اس زندگی میں Fotuner یا V8 لینا بلکل جائز ہے : مولانا مجبور
65
2K
8K
@imziishan
Syed Zeeshan Aziz
2 years
لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ تو کل آیا مگر یہ پنجاب اسمبلی آراکین 3 دن پہلے سے ہوٹل میں کیا کر رہے تھے؟
169
2K
8K
@imziishan
Syed Zeeshan Aziz
2 years
اس قوم کو کوئی اور عمران خان نہیں ملنا - جس کے نہ کاروبار ، نہ اولاد کا سیاست میں حصہ ، نہ خاندان کے کسی بندہ کا عہدہ میں لینا دینا ، نہ بیرون ملک علاج کروانے کا ڈرامہ ، نہ بیرون ملک گھومنے کا شوق - قدر کریں کیونکہ ایسا لیڈر بس یہ آخری ہے اس کے بعد تباہی ہے بس .... 😔
166
2K
8K
@imziishan
Syed Zeeshan Aziz
2 years
جاہلو انٹرنیشل میڈیا پر جانے کے لیئے انگلش بولنا پڑتی ہے اور لیول ہونا چاہیئے کہ وہ آپ کو بلائیں یا آپکے بارے میں لکھیں - یہاں لوکل میڈیا سے تو سوال لیئے بغیر آپ سے بولا نہیں جاتا ، اور ایک صاحب گئے تھے آپکے "اسحاق ڈار" انٹرنیشل میڈیا پر ، اس کے بعد کوئی نہیں گیا۔
91
3K
7K
@imziishan
Syed Zeeshan Aziz
2 years
نواز شریف کو صرف ہاکستان کے سفر سے ڈاکٹر نے روکا تھا کیونکہ پاکستان کے راستے میں جھٹکے بہت لگتے ہیں 😂
115
1K
7K
@imziishan
Syed Zeeshan Aziz
2 years
بجلی استعمال مت کریں ، مارکیٹ بند کریں اور کاروبار بھی ... مگر ان بغیرتوں کو کچھ نہ کہنا جنہوں نے اتنی مہنگی بجلی کے معائدے کیئے اور ملک کو برباد کر دیا ہے ...
63
2K
7K
@imziishan
Syed Zeeshan Aziz
2 years
پہلے شہباز گل نے کہا کہ مجھے ننگا کر کہ مارا گیا اور اب جمیل فاروقی کہ رہے ہیں کہ میرے ساتھ بھی ایسا ہی سلوک کیا گیا ہے، اسلام آباد پولیس کے اس غیرقانونی عمل کا سپریم کورٹ کو نوٹس لینا چاہیئے یا 22 کروڑ عوام ننگے ہونے کے بعد کچھ کیا جائے گا؟
170
3K
7K
@imziishan
Syed Zeeshan Aziz
2 years
یہاں حکومت آتی ہے تو لوگ اسے گرانے میں لگ جاتے ہیں : خواجہ سعد رفیق اگلی گیم سمجھ گئے ہو نا بھائیو؟
138
1K
7K
@imziishan
Syed Zeeshan Aziz
2 years
ان پابندیوں سے آپ عمران خان کو مزید عوام کا جنون بناتے جا رہے ہیں، عوام ڈھونڈ ڈھونڈ کر تقریر سن رہی ہے۔ آپ عمران خان کو وہ بنا رہے ہیں جو آپ نے سوچا بھی نہیں کہ پاکستان میں کبھی کوئی سیاسی لیڈر بن سکتا ہے اور اسے ہینڈل کرنا ناممکن ہو جائے گا۔
59
2K
7K
@imziishan
Syed Zeeshan Aziz
1 year
مریم نواز کے کھڈیاں قصور جلسہ میں عوام انتہائی پرسکون اور خاموش رہی ، کوئی نعرہ بازی نہیں کی گئی انتہائی شانتی سے بیٹھے رہے جب تک افطاری نہیں ہوئی - باقی بریانی کھلتے ہی مناظر پیش خدمت ہیں ....
257
4K
7K
@imziishan
Syed Zeeshan Aziz
2 years
پولیس کی بھاری نفری اور 5 گاڑیوں نے اینکر عمران خان کے گھر والی سوسائیٹی کے گیٹ کے دونوں طرف ناکے لگائے ہوئے ہیں
114
2K
7K
@imziishan
Syed Zeeshan Aziz
2 years
بڑے بڑے دانشوروں کو بُلا کر پوچھا جا رہا ہے کہ بتائیں آخر عمران خان کرنا کیا چاہتا ہے ، اس کے پلان کیا ہیں اور اس کے الفاظ کیا کہتے ہیں؟ سب دانشور پریشان ہیں کہ یہ بندہ جو سوچ بیٹھا ہے وہ یہ کرے گا لازمی اور بتائے گا بھی نہیں بس خود تک رکھے گا۔
83
2K
7K
@imziishan
Syed Zeeshan Aziz
2 years
ایک دفعہ ��ھر عمران خان کو کہا گیا ہے کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی جان چھوڑ دیں ، امریکہ کا نام مت لیں تو آپکو حکومت دے دیتے ہیں مگر خان صاحب کا دوبارہ ایک ہی جواب ۔۔۔ "Absolutely Not"
117
2K
6K
@imziishan
Syed Zeeshan Aziz
2 years
سارے چپٹراسی صحافی اسی مشن پر لگے ہیں کہ عوام کو یہ نہ بتایا جائے کہ آڈیو جعلی ہے ، بغیرتی کی مکمل پروموشن ہو رہی ہے اسلامی جمہوریہ پاکستان میں✌️
91
2K
7K
@imziishan
Syed Zeeshan Aziz
2 years
جس پر حملہ ہوا اس کو PTV پر نہیں چلایا جا سکتا اور جس نے حملہ کیا اس کی ویڈیوPTV پر چل سکتی ہے - واہ
26
2K
7K
@imziishan
Syed Zeeshan Aziz
2 years
سکرپٹ رائٹر نے صرف فرح شہزادی کا پاکستان سے باہر جانے کا ٹرپ دیکھا ، یہ نہیں دیکھا کہ گئی کہاں بس دبئی اس کے گلے میں ڈال دیا - اب "fact focus" نے یہ کہانی ختم کر ڈالی کہ وہ دبئی گئی ہی نہیں اور نہ وہاں رُکی - اب پٹواری بھائی اپنے آقا سے کہیں کہ نئی کہانی ڈالیں۔
53
2K
6K
@imziishan
Syed Zeeshan Aziz
2 years
نہیں یہ وہ عمران خان نہیں ۔۔۔ عمران خان غصہ میں تھے اور شدید غصہ میں تھے۔۔ کہانی اندر کچھ اور ہے بھائیو ۔۔۔۔۔
101
1K
6K
@imziishan
Syed Zeeshan Aziz
2 years
مجھے لگتا کہنے والے عمران خان کے خلاف کاروائیوں کا حکم دیتے اور سننے والے اینکر عمران خان کے خلاف کاروائی کرکے یس سر کی رپورٹ دے رہے۔۔۔ ڈرتا ہے شیر ایک نہتے صحافی سے؟ @ImranRiazKhan
44
2K
6K
@imziishan
Syed Zeeshan Aziz
2 years
جب جب یہ سمجھتے ہیں کہ خان ہار گیا ہے اور اب ختم ہونے والا ہے، تب تب عمران خان ایسے آتا ہے کہ یہ خود پریشان ہو جاتے ہیں یہ کیا ہوا ہے۔ جلسہ تم نہ دکھاو ،CNN دکھا رہا ہے عمران خان کا جلسہ بھکاریو 😂
34
2K
6K
@imziishan
Syed Zeeshan Aziz
2 years
جی اچھا محترمہ ۔۔۔۔
Tweet media one
264
3K
6K
@imziishan
Syed Zeeshan Aziz
2 years
شہباز گل کو اندر مسلسل بتایا گیا کہ عمران خان اور تحریک انصاف نے آپکا ساتھ نہیں دیا ،آپ اکیلے پڑ گئے ہیں اس لیئے جو ہم کہتے ہیں وہ بیان دے دو ، تاہم شہباز گل ابھی تک ڈٹے ہیں۔ عمران خان شہباز گل کے معاملے میں "Aggresive" ہو رہے ہیں اور آنے والے دنوں میں حکومت پر مزید سختی کریں گے.
39
2K
6K
@imziishan
Syed Zeeshan Aziz
5 months
مریم نواز کی اکلوتی صوبائی سیٹ کے لیئے تاریخ کا سب سے بڑا "جَھرْلو" پھیرا جا رہا ہے ، اگر یہ سیٹ ہار گئیں تو وزیراعلی پنجاب نہیں بن سکیں گی۔
@SharafatPTIReal
Mehar Sharafat Ali
5 months
اس وقت پولیس ہمارے لوگوں پر تشدد کر رہی ہے
256
6K
16K
90
3K
7K
@imziishan
Syed Zeeshan Aziz
2 years
شرافت بھائی کو شرافت سے بلا لیتے وہ خود ہی آ جاتے ۔ اتنی بغیرتی دکھانے کی کیا ضرورت تھی ؟ #ImranRiazKhan #ReleaseSharafat
57
2K
6K
@imziishan
Syed Zeeshan Aziz
2 years
شہباز گل گرفتار - گرفتار کرنے والوں نے کوئی وردی نہیں پہنی ہوئی تھی ، شہباز گل کو گاڑی سے گھسیٹ کر نکالا گیا اور ڈرائیور پر بھی تشدد کیا گیا
152
2K
6K
@imziishan
Syed Zeeshan Aziz
2 years
رانا ثنااللہ کو فوری استعفی دے دینا چاہیے ۔ آپ اپنے شہر میں اپنی سیٹ نہیں جیت سکے تو باقیوں کی کیا بات کریں؟ اب لانگ مارچ میں اپنے شہر کے لوگوں پر دھونی دیں گے جناب؟
44
1K
6K
@imziishan
Syed Zeeshan Aziz
2 years
گویا خود بھی کھاو اور ہمیں بھی کھانے دو - یہ فارمولا عمران خان پر نہیں چل سکا مگر میاں صاحب کی داد واقعی بنتی ہے ♥️♥️
38
1K
6K
@imziishan
Syed Zeeshan Aziz
2 years
ایک صحافی جو غیر جانبدار ہونے پر فخر کرتا ہے وہیں نجم سیٹھی صاحب حکومت کی جانب سے عہدہ ملنے پر خوشی سے بیٹھ نہیں پا رہے اور جب عہدہ چلا جائے گا تو صحافت کا ٹوپی ڈرامہ کرنے واپس آ جائیں گے - شاباش
52
2K
6K
@imziishan
Syed Zeeshan Aziz
5 months
ن لیگ نے پنجاب تباہ کیا : بلاول پیپلز پارٹی نے سندھ تباہ کیا : شہباز شریف اور اب دونوں مل کر پاکستان کو تباہ کرنے لگے ہیں۔ مبارک ہو
10
2K
6K
@imziishan
Syed Zeeshan Aziz
2 years
یہ غلط فہمی ہے کہ میری سوئی جنرل فیض پر اٹک گئی تھی : عمران خان
14
1K
6K
@imziishan
Syed Zeeshan Aziz
2 years
پولیس عمران خان اینکر کے ساتھ ان کے گھر کے باہر موجود ۔۔۔
Tweet media one
96
1K
6K
@imziishan
Syed Zeeshan Aziz
2 years
تم نے اپنی بازی کھیل لی ۔۔۔ اب عمران ریاض خان کی باری آئے گی ۔۔۔ #میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
35
2K
6K
@imziishan
Syed Zeeshan Aziz
2 years
پاکستان میں اس وقت ایک چیز تیزی سے ترقی کر رہی ہے اور وہ ہے "مہنگائی" فٹے منہ بھکاریو 🤦
55
2K
6K
@imziishan
Syed Zeeshan Aziz
2 years
جس جس نے کہا کہ " عمران خان اپنی شکل دیکھو" وہ آئینہ جا کر دیکھے ، قسمے ہنسی تے غصہ دونوں نہ آئے تے فیر کہنا 😂
58
1K
6K
@imziishan
Syed Zeeshan Aziz
2 years
مریم نواز نے سب سیلاب زدگان کو ایک جلسہ گاہ میں اکٹھا کرایا ، پھر انکے پاس بیٹھی ، تصاویر بنوائیں اور پانی کو ہاتھ ہلا کر اللہ حافظ کہ دیا - سوشل میڈیا پر وہی تصاویر گھمائی جا رہی ہیں اور لوگ بلے بلے کر رہے ہیں کہ بہت ہمدرد خاتون ہے۔
161
2K
6K
@imziishan
Syed Zeeshan Aziz
2 years
کدھر ہیں پنجاب کے جناب وزیراعل حمزہ شہباز؟ اتنی خاموشی کیوں ہے بھائی؟ یہ کیسی محب وطنی ہے کہ حکومتے ملے گی تو پاکستان رہیں گے ورنہ لندن؟ کوئی پٹواری بھائی مجھے یہ لاجک سمجھائے گا؟
89
2K
6K
@imziishan
Syed Zeeshan Aziz
2 years
اس یوٹیوبر کا کیا ہو گا جو ن لیگ کی "کمپین" کے سہارے IPHONE 14 PRO MAX آرڈر کر بیٹھا یے ؟ کیونکہ ٹک ٹاک کے تجربہ کے بعد سب کچھ روک دیا گیا ہے۔ 😂
53
1K
6K
@imziishan
Syed Zeeshan Aziz
2 years
شاباش ملتان - موروثی سیاست عمران خان کی پارٹی میں نہیں چلنے دی ، اسی کے خلاف تو عمران خان کھٹرا ہوا تھا۔ قریشی صاحب اگلی دفعہ خیال کیجئے گا ملتان میں اور بھی لوگ ہیں سیاست کرنے کے لیے آپ کے خاندان کے علاوہ.
138
1K
6K