𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐃𝐚𝐧𝐢𝐚𝐥
@11MD0
Followers
3K
Following
64K
Media
2K
Statuses
72K
🇵🇰وَتُعِزُّ مَن تَشَآءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَآءُ ۖ
أبوظبي, الامارات العربية المتح
Joined March 2021
#آمد_رسولﷺ_مرحبا.حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات مبارکہ اخلاق حسنہ و سیرت طیبہ کے اعتبار سے وہ منور آفتاب ہے، جس کی ہرجھلک میں حسن خلق نظر آتا ہے۔.@LegacyLeavers_.
0
31
67
#آمد_رسولﷺ_مرحبا.@LegacyLeavers_.محمد پر لاکھوں کروڑوں درودو سلام .اللہ پاک ہم سب کو حضور پاک کے نقشے قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
3
22
60
#آمد_رسولﷺ_مرحبا.آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تبلیغ اسلام کے لئے بستیوں اور بیابانوں میں اللہ کا پیغام پہنچایا، مخالفین کی سنگ زنی وسختیاں سہیں۔.@LegacyLeavers_.
0
24
54
#آمد_رسولﷺ_مرحبا.آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہی وہ فرد کامل ہیں جن میں اللہ رب العزت نے وہ تمام اوصاف جاگزیں کئے ہیں جو انسانی زندگی کیلئے مکمل لائحہ عمل بن سکتے ہیں.@LegacyLeavers_
1
23
47
#آمد_رسولﷺ_مرحبا.آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی قوم میں اپنے رفعت کردار ، فاضلانہ وشیریں اخلاق اور کریمانہ عادات کے سبب سب سے ممتاز تھے.@LegacyLeavers_.
0
25
49
#قوم_کی_طاقت_عمران.@Itx_Huma25 .@Pakistankleay .@PTI12_ .@Ptihk12 .@Wajihahilal1 .@Its___IK .@A_k451 .@abid_h7 .@Human__KSA .@i__Khaki .@i_areeba_i .@IR09741 .@imranqasimpti .@Itx_Wahab123 .@Anaa_bela_ .@QaisarAbbasjoi1 .@Rukhy0 .@S_T_A_J_ .@Ap__jnab .@jiyashah595951 .@joyyte
10
28
50
#آمد_رسولﷺ_مرحبا.@LegacyLeavers_ .خاتم النبیین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات اقدس ہی ہے جو تمام نوع انسان کیلئے ایک مکمل لائحہ عمل اور ضابطہ حیات ہے ۔.
1
21
48
#آمد_رسولﷺ_مرحبا.آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات پاک میں حضرت عیسیٰؑ کا حلم حضرت موسیٰؑ کا جوش اور حضرت ایوب کا صبر پایا جاتا ہے۔.@LegacyLeavers_.
1
14
44
#آمد_رسولﷺ_مرحبا.ان کا وصال تریسٹھ (63) سال کی عمر میں 632ء میں مدینہ میں ہوا، مکہ اور مدینہ دونوں شہر آج کے سعودی عرب میں حجاز کا حصہ ہیں.@LegacyLeavers_.
0
10
47
#آمد_رسولﷺ_مرحبا.570ء. (بعض روایات میں 571ء) مکہ میں پیدا ہونے والے حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر قرآن کی پہلی آیت چالیس برس کی عمرمیں نازل ہوئی.@LegacyLeavers_.
1
20
41
#WeStandWithSoldiers.اے میرے اللہ جو کچھ ہم کما رہے ہیں ہمیں اس مال میں سے سہی جگا پر خرچ کرنے کی توفیق عطا فرما .آ مین
0
21
42
#وَالنَّجْمِ_إِذَاهَوَى.@11MD0 .رجب کی پہلی تاریخ کو سیدنا نوح علیہ السلام کشتی پر سوار ہوئے۔ چار تاریخ کو جنگ صفین کا واقعہ پیش آیا۔ ستائیسویں شب کو محبوب کبریا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جسمانی معراج کے لئے تشریف لے گئے تھے۔ .@LegacyLeavers_
1
62
33
#Yes_IAM_Kashmir.سری نگرجیل کے سامنے نوجوان عبدالقدیر جس نے 25جون 1931ء کو کشمیری مسلمانوں کی آزادی کے حق میں تقریر کی تھی‘ کے مقدمے کے دوران نماز کا وقت ہوگیا ۔ .@LegacyLeavers_ .@11MD0
2
29
25
#Happy75th__IndependenceDay.@11MD0 .@LegacyLeavers_.یوں دی ھمیں آزادی کے دنیا حوئ ہیران اے قائد اعظم تیرا احسان ہے احسان.Pakistan 🇵🇰 zindabad
2
7
25
#Happy75th__IndependenceDay.@LegacyLeavers_ .ہم اپنے دیس کی پہچان کو کبھی مٹنے نہیں دیں گے .یہاں اسلام کا پرچم کبھی جھکنے نہیں دیں گے .( انشاءاللہ )
1
8
26
#آمد_رسولﷺ_مرحبا.@LegacyLeavers_. لقد کان لکم فی رسول اللّٰہ اسوۃ حسنۃ . الخ ” البتہ تحقیق رسول کریم کی زندگی تمہارے لئے بہترین نمونہ ہے ۔ “. ( الاحزاب : 21 ).
0
16
29
#الیکشن_سے_پھر_بھاگ_گئے.جو لوگ لوٹوں سے اور بھگوڑوں سے دور ہیں ان سب کی صرف ایک ہی آواز ہےاور وہ ہے .#imrankhan
0
22
22
#حقیقی_طاقت_عوام.@LegacyLeavers_ . ڈٹ کر کھڑا ہے اب عمران لے کر رہیں گے پاکستان لے کر رہیں گے آزادی .کون بچائے گا پاکستان .#imrankhan imran khan
1
20
22