عمران ریاض خان، ارشد شریف اور دیگر صحافیوں کو سلام بھرپور پریشر اور پولیس گردی کے باوجود حق کی آواز بلند کرتے رہیے ان کی آواز کے بغیر یہ ممکن نہ تھا
@arsched
@ImranRiazKhan
#عوام_کی_جیت
اگر ہم زندگی میں وہ راستہ اپنائیں جس کا مقصد نسلِ انسانی کی بقاء ہو تو دنیا کا کوئی بھی بوجھ ہمیں جھکا نہیں سکتا
جب تک ہمارے حکمران یہ راستہ نہیں آپنے گے ایسے ذلیل ورسوا ہوتے رہے گے
#SaveSaraikiWasaib
@ImranRiazKhan
ندیم افضل چن تحریک انصاف میں زرداری کا ایجنٹ بن کے آیا تھا میں اسے اک اصول پرست سیاستدان سمجھاتا تھا لیکن بیکار آدمی ہے یہ بھی روایتی سیاستدانوں کی طرح ہے
صبح بخیر اسلام علیکم 🌺❤️
اللهم صل على محمد وأزواجه وذريته، كما صليت على آل إبراهيم، وبارك على محمد وأزواجه وذريته، كما باركت على آل إبراهيم، إنك حميد مجيد
(صحیح بخاری، ٣٣٦٩)
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ 🌺
اے اللہ ہمیں بھی خانہ کعبہ کی دیواروں کو چھونا نصیب فرما . آمین
#رِحمتہُ_اللّعَالمِین_مُحمدﷺ
#Durood
#ImamMahdi
#ProphetMuhammad
ﷺ #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ 🌻
حضرت ابرہیم علیہ السلام کو آگ سے بچانے والے رب، حضرت یوسف علیہ السلام کو کنوں سے نکلنے والے اللّٰہ ، حضرت یونس علیہ السلام کو مچھلی کے پیٹ میں پالنے والے اللّٰہ، ہم سب کو بھی مشکلات و پریشانیوں سے نجات دلا سفر دنیاوی و اخروی آسان فرما سب آمین
Good morning 🌞 اسلام علیکم
حضرت ابرہیم علیہ السلام کو آگ سے بچانے
والے رب، حضرت یوسف علیہ السلام کو کنوں سے نکلنے والے اللّٰہ ، حضرت یونس علیہ السلام کو مچھلی کے پیٹ میں پالنے والے اللّٰہ، ہم سب کو بھی مشکلات و پریشانیوں سے نجات دلا سفر دنیاوی و آخروی آسان فرما سب آمین بولے۔
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ 🌺❤️
دنیا کا مختصر ترین خطبہ جمعہ سوڈان کے
شیخ عبد الباقی المکاشفی نے دیا، وہ منبر پر بیٹھے اور فرمایا ۔ " بھوکے مسکین کے پیٹ میں ایک لقمہ پہنچانا ہزار مساجد کی تعمیر سے بہتر ہے" صفیں درست فرما لیں۔
میرے قلب کو بھی نصیب ہوں تیری ذات سے وہی نسبتیں 💗۔ وہ جو رابطے تھے بلال کے وہ جو قربتیں تھیں اویس کی❣️
اسلام علیکم صبح بخیر 🌺🌄
#اللهم_صل_وسلم_على_نبينا_םבםבﷺ
#Durood
#ImamMahdi
#ProphetMuhammad
ﷺ #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
خدارا اب سرداروں کی نوکری سے نکلے ان کی عزت تب کرے جب یہ غریب کو عزت دے ان سے سوال کرنا سیکھے ان سے جواب مانگے ورنہ ان کی اولادیں باہر سے تعلیم حاصل کرتے رہے گے اور ہماری اولادوں کو پتہ نہیں کفن نصیب ہوتا ہے کہ نہیں
#SaveSaraikiWasaib
Trust the timing, everything happens for a reason.
#دل_نہیں_چھوڑنا
#خان_ٹوٹا_نا_اسکی_عوام
#ImranKhanForPakistan
#تھپڑ_کی_گونج #دوري_ابطال_اسيا
#HarisRauf
#أبوعبيدة
یہ عوامی نمائندے ہیں عوام ڈوب رہی ہے یہ اقتدار ملنے کی خوشی مانے رہے ہیں ان سے سوال کرے ان سے جواب مانگے اصل عزت اصل اقتدار عوام ہے عوام کی خدمت ہے ان بدبخت وں کو کوئی سمجھائے
#SaveSaraikiWasaib
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ 🌺❤️...
الصَّلَاةُ خَيْرٌ مِنْ النَّوْمِ
نماز نیند سے بہتر ہے...🌺
A beautiful view of Masjid
al-Nabawi 🕌 and the rest of the universe 🌌 from Baqi graveyard ⚰️ in
#Madina
🇸🇦.
اتنا بےحس حکمران صرف پاکستان میں پائے جاتے ہیں اور حکمرانوں سے زیادہ نااہل اداروں میں بیٹھے لوگ ہیں اتنا تباہی ہونے کے باوجود کہیں نظر نہیں آرہے عوام بےبس ہوچکی ہے
@zartajgulwazir
#SaveSaraikiWasaib
کوئی شک میں نہ رہے،میں آج سیالکوٹ جاؤں گا۔امپورٹڈ حکومت نےہماری قیادت+کارکنان کیخلاف سیالکوٹ میں جو کچھ کیاوہ اشتعال انگیزضرورہےمگرغیرمتوقع ہرگزنہیں۔ ضمانت پررہامجرموں کےاس ٹولے+لندن میں مقیم ان کےعدالت سےسزا یافتہ قائدنےہمیشہ اپنےمخالفین کیخلاف فسطائی حربےاستعمال کئےہیں۔
When you want to leave, leave.
But don't ever come back, be faithful to leaving,
Maybe we'll also be faithful to forgetting you
- Mahmoud Darwish (1941-2008)
Jumma Mubrak ❤️
When Iblis refused to bow to your father Adam(A.S), he refused to bow to you. So why have you become his friend?
(Imam Ibn Al-Qayyim, Kitab Al-Fawa'id)