Khalil Shah 🇵🇰 | MS Computer Science from UOP 🎓 | Passionate about Machine Learning 🤖 | Always eager to explor and learn📚
#TechEnthusiast
#Machinelearning
@RealWaqarMaliks
اگر ملک کو صحیخ معنوں میں طریقی کے راہ پہ گامزن کرنا ہے تو غیر جمہوتی قوتوں کوسائڈ لائن ہونا گا، اور سب محکموں اور اداروں کو اپنی حدود میں کام کرنا ہوگا، اور ساتھ میں آزاد عدلیہ جو بے غیر کسی دباؤ کے فیصلے کرنا ہونگے ظلم کا نظام ختم کرنا ہوگا، اور انصاف قائم کرنا ہوگا۔
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
ترجمہ:
جس نے میری اطاعت کی اس نے اللہ کی اطاعت کی اور جس نے میری نافرمانی کی اس نے اللہ کی نافرمانی کی اور جس نے امیر کی اطاعت کی اس نے میری اطاعت کی اور جس نے امیر کی نافرمانی کی اس نے میری نافرمانی کی ۔
*صحیح مسلم 4747*
#HadithoftheDay
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
*أَلَا أُخْبِرُكُمْ بِخَيْرِ الشُّهَدَاءِ الَّذِي يَأْتِي بِشَهَادَتِهِ قَبْلَ أَنْ يُسْأَلَهَا.*
کیا تمہیں بہترین گواہ کے بارے میں نہ بتاؤں ؟ وہی جو شہادت طلب کیے جانے سے پہلے اپنی گواہی پیش کر دے ۔
*صحیح مسلم 4494*
@ImranRiazKhan
"پاکستان میں آزاد اور منصفانہ انتخابات کا یقینی بنانا ہمارے لئے بہت اہم ہے۔ ہم مل کر شفافیت، ایمانداری اور عوام کی آواز کو بلند کرنے کی راہ میں مشترکہ کوشش کریں۔ 🗳️🇵🇰
#Democracy
#Elections
"
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
*لَا تَمَنَّوْا لِقَاءَ الْعَدُوِّ، فَإِذَا لَقِيتُمُوهُمْ فَاصْبِرُوا.*
دشمن سے مقابلے کی تمنا مت کرو ، لیکن جب تمہارا ان سے مقابلہ ہو تو صبر کرو .
*صحیح مسلم 4541*
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
*إِنَّ اللهَ كَرِهَ لَكُمْ ثَلَاثًا: قِيلَ وَقَالَ، وَإِضَاعَةَ الْمَالِ، وَكَثْرَةَ السُّؤَالِ.*
بلاشبہ اللہ نے تمہارے لیے تین چیزوں کو ناپسند کیا ہے : قیل و قال ، مال کا ضیاع اور کثرت سوال ۔
*صحیح مسلم 4485*
#HadithoftheDay
#Islamic
#Muslim
يَذَرْهَا*
میں ایک انسان ہوں اور میرے پاس جھگڑا کرنے والے آتے ہیں ، ہو سکتا ہے ان میں سے کوئی دوسرے سے زیادہ زبان آور ہو ، میں سمجھوں کہ وہ سچا ہے اور میں اس کے حق میں فیصلہ کر دوں ۔ میں جس شخص کے حق میں کسی ( دوسرے ) مسلمان کے حق کا فیصلہ کر دوں تو وہ آگ کا ایک ٹکڑا ہے ، وہ
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
*يَسِّرُوا وَلَا تُعَسِّرُوا، وَسَكِّنُوا وَلَا تُنَفِّرُوا.*
آسانی کرو ، دشواری(م��كل) پیدا نہ کرو ، اطمینان (خوشخبري )دلاؤ اور دور نہ بھگاؤ( متنفر نہ کرو۔)
*صحیح مسلم 4528*
#Hadith