Usama Writes
@Usamawrites_90
Followers
2K
Following
7K
Media
754
Statuses
9K
Those who know don't speak, and those who speak don't know.
Joined January 2023
ٹشو پیپر کی رائیونڈ میں ڈلیوری کے لیے کانسٹیبل شاہد کی خدمات لی جا سکتی ہیں😜🤣.@_Hareem_Shah.
10
65
317
آپ نمبر کی بات کر رہی ہے جو حال پاکستان کا انہوں نے کیا ہے 14ماہ میں بتا نہیں سکتا میں نے تو انکی حکومت جاتے ہی شکرانے کے نفل ادا کیا ہے کہ پاکستانی عوام کی جان مشکل سے بچی نہیں تو انہوں نے پاکستان کے لوگوں کو مارنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی @_Hareem_Shah.
11
32
114
تقریباً 40 ارب ڈالر کا نقصان کرنے اور ملک کے ہر غریب کا خون کرنے کے بعد 3 ارب ڈالر ملنے پر خوشی منانے والو کو شرم سے ڈوب مرنا چاہیے ان پی ڈی ایم کو.@_Hareem_Shah.
2
22
82
کل کا دن بہت اہم ہے یا ربِ کاٸنات کل فیصلہ عمران خان کی حق میں فرما.کوٸی خاموش نہ رہیں امین ضرور بھولیں🤲.@_Hareem_Shah.
2
7
65
جو کام حکومت نے کرنے چاہیے وہ کام حریم شاہ کر رہی ہے حریم شاہ غریب پاکستانیوں کو سستے پلاٹ دے کر انکو ریلیف دیا ہے جو کے حکومت نے دینا چاہیے تھا خوش رہو ہمیشہ سسٹر @_Hareem_Shah.
1
3
29
عمران خان . کے سنہرے الفاظ .میرے پاکستانیوں میں تو برداشت کر لونگا لیکن اپ لوگ برداشت نہیں کر پاؤگے۔.@_Hareem_Shah
0
19
30
مریم نواز کی ایلیٹ فورس پنجاب کی وردی پہن کر بیدیاں ٹریننگ سنٹر میں پاسنگ آئوٹ پریڈ میں شرکت, کون ہے یہ لوگ اور کہاں سے آتے ہیں یہ لوگ 😂🤣🤔.@MaryamNSharif
14
1
22
پہلی واری پنجاب پولیس سوہنی سوہنی لگی ہے آپ کا کیا خیال ہے اس بارے میں کمنٹ میں لازمی بتائیں🙈🙈. @MaryamNSharif #MaryamNawaz
20
6
20
Imran Khan Urdu Quotes .#Usamawrites_90 #EidMubarak.#EidAlAdha #عمران_خان_تو_آئے_گا .#ImranKhanPTI #ImranKhan .#پی_ٹی_آئی_جھنڈا_لگاؤ_مہم
0
3
16
یہ پیپسی کے حالت دیکھے آپ لوگ, پیپسی نے بوتلوں کے ساتھ دودھ کے ڈبے فری کردیے, یہ آپ سب کی بائیکاٹ کا نتیجہ ہے.کچھ نابالغ اس بارے میں بات کرتے ہیں کہ بائیکاٹ سے کیا ہو گا۔ بس ایسے ہی اپنی ملک کی پروڈکٹ کو سپورٹ کرے اور.بس ثابت قدم رہو.#BoycottIsraeliProducts
11
4
14
@PTIofficial عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس میں سزا معطل ہو چکی-.سائفر کیس کے پڑخچے پہلے ہی اڑ چکے ہیں، اب زبردستی لٹکایا جا رہا ہے-.پیچھے رہ گیا عدت کیس؟ وہ بھی شرمناک طریقے سے بنایا گیا ہے-.اگر یہ تھوڑی شرم کھائیں تو عمران خان عید جیل سے باہر گذار سکتے ہیں، مگر یہ کریں گے نہیں!.
0
4
16
"جو قوم اپنی آزادی کے لیے مرنا نہیں چاہتی اسے غلامی کے لیے تیار رہنا چاہیے۔". "عمران خان". #ReleaseImranKhan #ImranKhan #ImranKhanPTI
14
1
12
Here we goooooo!!! 🔥. The main centurion of IPL 2024, it's, as a matter of fact, Virat Kohli 🔥. #ViratKohli #IPL2024
11
0
13
جس زنگر برگر کو KFC 570 میں فروخت کرتا ہے، وہ برگر 1 نہیں 2 دے رہا ہےہھر اسکے ساتھ چکن ونگس جسکی قیمت KFC برانچز میں 600 ہےاور ساتھ 500 ml والے 2گلاس کولڈرنک۔ جو کہتے تھے بائیکاٹ سے کیا ہوگا بائیکاٹ کا کیا فائدہ اب آپ دیکھ لے اسی طرح سپورٹ کریں.#BoycottKFC #BoycottIsraeliProducts
9
1
14
ایرانی صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی اور ان کے رفقاء کی قیمتی جانوں کے ضیا پر بے حد افسوس ہوا ہم پاکستانی قوم دکھ غم کی اس گھڑی میں برادر پڑوسی ملک ایران کے ساتھ ہے کھڑے ہے 🇵🇰🇮🇷. #iran #ایران #IbrahimRaisi #HelicopterCrash
6
3
12
جس کا تھا انتظار وہ شاہکار آگیا۔۔۔.پاکستان کے سب سے مقبول لیڈر عمران احمد خان نیازی کا سال بعد دیدار صدقے❤😍, خان کیلئے کوئی ایک دعا دے !!. #IKonVideoLink #imrankhan
4
0
11
*دیدار مرشد پورے 9.10ماہ کے بعد کچھ تو تسلی ہوئی دل کو, آگ کی طرح پھیلا دو خان کی جھلک 😊❤🤲. #IKonVideoLink #ImranKhaN
4
1
10
وردی ایلیٹ فورس کی، میک اپ ایئر ہوسٹس والا اور جوتے فوجی کے, او بھائی مارو, مجھے مارو نہیں یہ کوئی مذاق ہورہا ہے🤔!!. #MaryamNawaz
4
0
11
اسرائیل ایک "دہشتگرد ریاست" ہے اگر شئیر نہیں کر سکتے تو فیس بک استعمال کرنے چھوڑ دو. اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ. #boycottIsraeliproduct #Boycott #boycottIsrael
4
1
11
خدارا اپنے حق کے لیے آواز اٹھائیں.قرضہ آپ نے لیا؟ اگر نہیں تو حق ظلم کے خلاف بولیں۔ ہم پاکستانیوں سے اچھے تو سری لنکا کی عوام ہے جس نے ہمت کی اور کرپٹ حکمرانوں کو پارلیمنٹ سے نکالا۔ خودکشی کرنے سے بہتر ہے کہ ظلم کے خلاف بولیں۔. #electricity #bhakkar #Merabhakkar #Usamawrites90
0
3
10
Follow Me @Usamawrites_90 . 1: follow!.2: Repost!.3: comment. #Usamawrites_90 @Rabipirzada #RabiPirzada #quoteoftheday .#quotes #quotesdaily #motivation .#Motivationalquote #UrduQuote #poetry #poetrycommunity #imrankhan #ImranKhan804 .@PTIofficial #قیدی_نمبر_804_کی_رہائی
12
2
8
#بھکر نے آج سچ میں خوف کے بت توڑ دئے ہیں، بہت بڑی تعداد میں لوگ جلسے میں شریک ہوے ہیں اورجلسے میں مرشد کے کھلاڑیوں نے پیغام دیا کہ انہیں خان ہی چاہیے وہ کسی مینڈیٹ چور حکومت کو تسلیم نہیں کرتے اور کپتان کے ساتھ کھڑے ہیں ۔.شاباش زرتاج گل میڈم 🔥.#ZartajGul @zartajgulwazir
5
0
9
نانی نے گندم کی کٹائی کا افتتاح کیا کسانوں کا بھٹہ بٹھا دیا,.پھر پولیس کی وردی پہنی تو آئے دن پولیس والوں کو خواجہ سراؤں اور عوام سے مار پڑی,.الحمدللہ ڈاکٹر کا گاؤن پہنا تو ہزاروں ڈاکٹر بننے والے بچے کرغستان سے واپس اگئے,.اب اللہ ہی خیر کرے sapphire برینڈ کی🤣🤣. #MaryamNawaz
7
1
9
مریم نواز کا دورہ کرتار پور وزیر اعلیٰ نے پورے 800 روپے والے سوٹ کے ساتھ 𝟒𝟑𝟎,𝟎𝟎𝟎 روپے کے میچنگ جوتے پہن رکھے تھے۔ آپ کیا کہیں گے اس بارے میں 😂🤣. #MaryamNawaz
8
1
8
آپ سے ملاقات کے لمحات بہت قیمتی تھے۔.ہم پلکیں جھپکتے تو ہار جاتے. 🥀🌹❤️. #ڈر_گئے_خان_کی_جھلک_سے.#دیدارِمرشد_الْحَمْدُلِلَّهِ #imrankhan
4
0
9
@QasimKhanSuri یاد رکھنا پاکستانیو !.یہ بے گناہ ہوتا تو لندن بھاگ جاتا اس کو اپنی جان کی فکر ہوتی تو پاکستان میں رہ کر گرفتاری نہ دیتا!.تمہارے لیے کھڑا رہا تمام مافیاز سے اکیلا لڑتا رہا .#لندن_پلان_نامنظور.
0
4
9