بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
رَّبِّ ارۡحَمۡہُمَا کَمَا رَبَّیٰنِیۡ صَغِیۡرًا
(ﷲ کے حضور) عرض کرتے رہو:
"اے میرے رب! (میرے) ان دونوں (والدین ) پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا۔"
دنیا کی تین بڑی یونیورسٹیاں آکسفورڈ ، سٹینفورڈ اور Yale آج سے بھارت میں اپنے کیمپس شروع کرنے جا رہی ہیں ۔
ہمارے ہاں ایچی سن اور کنگ ایڈورڈ کے پرنسپل ملک چھوڑ کر جارہے ہیں.
اھم خبر۔۔!!!
بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل پہنچ کر انتظار گاہ میں بیٹھی ہیں۔ انہیں ابھی تک گرفتار نہیں کیا گیا ہے۔ عدالت کی جانب سے وارنٹ گرفتاری جاری ہونا باقی ہے۔ تاہم بشری بی بی کی گرفتاری کے لیے دیگر آپشنز زیر غور ہیں ؛ ذرائع
میں نے عمران خان صاحب کو بہت مشورے دیئے تھے مگر وہ سب مشورے غلط ثابت ہوئے۔
مگر ایک فیصلہ 3 کروڑ عوام نےاپنے ووٹ سے کیا پھر میرے فیصلے کی کوئی اوقات نہیں رہی۔۔
عارف علوی