Siraj Roghani Profile Banner
Siraj Roghani Profile
Siraj Roghani

@Siraj_roghani1

Followers
2,101
Following
1,020
Media
412
Statuses
1,004

Social Activits Overseas Pakistani Proud Worker of PTI

Mardan, Pakistan
Joined April 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Siraj_roghani1
Siraj Roghani
10 months
Follow me on my these social media Channels and get Latest content YouTube. WhatsApp. Facebook.
Tweet media one
26
4
28
@Siraj_roghani1
Siraj Roghani
9 months
بیشک مظلوم کی آہ کبھی خالی نہیں جاتی @javerias
Tweet media one
13
140
903
@Siraj_roghani1
Siraj Roghani
10 months
یتیم ہو گیا عدل کا جہاں زمانہ پھر عمر بن خطابؓ چاہتا ہے۔ #JusticeForArshadSharif @javerias
Tweet media one
3
56
369
@Siraj_roghani1
Siraj Roghani
9 months
ملک کا نظام بھی ٹھیک ہوجائے گا عمران خان بھی رہا ہوجائے گا لیکن ہمارا ارشد شریف کبھی واپس نہیں آئے گا کیونکہ سب سے پہلے اس بدبودار نظام کے خلاف ارشد شریف نے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا ہے آللہ ارشد شریف کو جنت الفردوس میں جگہ دیں #ImranKhan @javerias
Tweet media one
8
45
225
@Siraj_roghani1
Siraj Roghani
9 months
خیبرپختونخوا ضلع مردان پی کے 55 کے ٹکٹ ہولڈر طفیل انجم نے سورت یاسین پر قسم کھاکر جیت کے بعد عمران خان سے کھڑے رہنے کا وعدہ کیا
5
45
144
@Siraj_roghani1
Siraj Roghani
9 months
مجھے انتخابی نشان سلیٹ دیا ہے اب انشاللہ دشمن کے بچوں کو پڑھاؤں گا اور اگر دشمن نے خود بھی پڑنا ہے تو آجائے۔۔۔۔۔۔۔ خالد یوسف چوہدری🔥🔥🔥 @KhalidYChaudry
2
41
117
@Siraj_roghani1
Siraj Roghani
9 months
وہ بھی سوچتے ہونگے کہ بلّا رہنے دیا ہوتا تو اچھا تھا! 😉 #انتخابی_نشان_عمران_خان #آئی_آئی_پی_ٹی_آئی
8
34
85
@Siraj_roghani1
Siraj Roghani
8 months
ریحان زیب خان شہید کے والد اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے💔😭
4
36
86
@Siraj_roghani1
Siraj Roghani
8 months
"میں نے پونے 9 مہینے جیل میں گزارے ہیں اس ناانصافی اور فسطائیت کے خلاف، آپ سب نے نہ صرف گھر گھر جاکر میری لیے ووٹ مانگنا ہے بلکہ 8 فروری کو ووٹ کی حفاظت بھی کرنی ہے" عالیہ حمزہ #PTIVirtualJalsa #عمران_کا_پلڑا_بھاری_ہے
6
39
73
@Siraj_roghani1
Siraj Roghani
9 months
اس خواب کو بھی آپ لوگ ہی پورا کریں گے وزیراعظم پاکستان 2024 انشااللہ کیا آپ سب خان کا یہ خواب پورا کریں گے ؟ #ساڈا_بلا_بھاری_اے
4
27
70
@Siraj_roghani1
Siraj Roghani
8 months
“اس شعور کو تم نہیں ہرا پاؤ گے۔ تمہارے بس کی بات نہیں”
6
19
63
@Siraj_roghani1
Siraj Roghani
8 months
شیرافضل خان مروت سے بزرگ لڑ پڑا کہ ووٹ مانگنے کیوں آئے ہوا؟ ہم تو جان دینے کیلئے تیار ہیں دوسرے نے کہاں لکی مروت کا تعارف نہیں کروانا پڑتا۔ اب شیرافضل نے پہچان دے دی ہے۔ تیسرے نے کہا موجودہ پختون تاریخ میں مروت نے بہادری کی مثال قائم کی ہے
2
17
59
@Siraj_roghani1
Siraj Roghani
9 months
جن حلقے والوں کی نشان چارپائی ہے وہ ریٹویٹ کریں
2
20
56
@Siraj_roghani1
Siraj Roghani
9 months
مایوسی کفر ہے اور میرا آج بھی یقین ہے کہ عمران خان یہ بازی جیت جاۓ گا ✌️🔥انشاءاللہ #عمران_خان_تو_آئے_گا
Tweet media one
1
18
59
@Siraj_roghani1
Siraj Roghani
9 months
جب پوچھا الیکشن والے دن کیا ہوگا تو اس اسپیشل پرسن نے ہاتھ کے اشارے سے جواب دیا کہ بلا ایسے چلے گا 🔥🔥🔥❤️❤️
5
24
57
@Siraj_roghani1
Siraj Roghani
9 months
مرشد چھا گئے 🔥🔥 چیف جسٹس سے کہنا چاہتا ہوں کہ قرآن کے پانچویں پارے کی 8 ویں آیت پڑھ لیں،قران مجید میں ہے کہ دشمنوں سے بھی اتنی نفرت نہ کرو کہ انصاف نہ کر سکو، عمران خان
Tweet media one
2
13
51
@Siraj_roghani1
Siraj Roghani
9 months
یہ ہے وہ غدار جس سے قائد اعظم ہاتھ ملانا پسند نہیں کرتے تھے۔ اس کا بیٹا اپنے باپ کی ذلت کا بدلہ آج 25 کڑور پاکستانیوں سے لے رہا ہے۔
Tweet media one
3
15
35
@Siraj_roghani1
Siraj Roghani
10 months
دوست کم رکھو لیکن کام کے رکھو ۔ کل جیسے سعود شاہ روغانی کو پتا چلا کہ شیر افضل مروت گرفتار ہوگئے تو انہوں نے اپنے سارے کام چھوڑ کہ اپنی جان کو خطرے میں ڈال کہ شیر افضل مروت کو رہا کرنے لاہور کیلئے روانہ ہوگئے۔۔ ہمیں آپ پر فخر ہیں ۔
Tweet media one
@RoghaniSaud
Saud Shah Roghani
10 months
آپ ہر اس شخص کے لیے تحریک ہیں جو پاکستان کے لیے کچھ کرنا چاہتے ہیں۔ پوری قوم اپنی آنکھوں میں امید باندھے آپ کی طرف دیکھ رہی ہے۔
Tweet media one
1
33
124
1
11
38
@Siraj_roghani1
Siraj Roghani
8 months
عمران خان نے ہمارا خانہ بھی خراب کیا
1
19
35
@Siraj_roghani1
Siraj Roghani
10 months
میں شیر افضل مروت کے واپس آنے تک فوکل پرسن کے طور پر ہنگامی چارج لے رہا ہوں میں سب کو اپ ڈیٹ کرتا رہوں گا اور اس کی رہائی کے لیے سیاسی کارکنوں اور وکلاء کو متحرک کرنے میں مدد کروں گا۔ آئیں مل کر پاکستان کو بچائیں۔ @RoghaniSaud #ReleaseSherAfzalKhanMarwat
Tweet media one
0
13
35
@Siraj_roghani1
Siraj Roghani
8 months
کوئی کام نہ کرائیں صرف ہماری امانت، خان تک پہنچائیں چھا گئے بابا جی
4
9
34
@Siraj_roghani1
Siraj Roghani
9 months
israel did this. its so close to my house. i live in lebanon. i repeat, LEBANON. #lebanon24 #lebanon
6
15
34
@Siraj_roghani1
Siraj Roghani
9 months
کیا آپ جسٹس قاضی فائز عیسی کے استعفی کا مطالبہ کرتے ہیں؟؟؟ ھاں ، ریٹویٹ نہیں ، کمنٹ
Tweet media one
12
94
29
@Siraj_roghani1
Siraj Roghani
9 months
سعود شاہ روغانی کی کاغذاتِ نامزدگی کی سکروٹنی مکمل ۔۔ 💪💪 انشاء اللہ جیت کے دکھائیں گے @RoghaniSaud
Tweet media one
0
1
27
@Siraj_roghani1
Siraj Roghani
10 months
پاکستان کی تاریخ کے پہلے آنلائن جلسے میں سب شرکت کریں 17 دسمبر رات 9 بجے اس میں شامل ہو کر تاریخ کا حصہ بنیں اور دنیا کو پیغام دیں کہ پاکستانی قوم اپنے لیڈر عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑی ہے! ۔۔ #پہلا_آنلائن_پاورشو @AkMashal @RoghaniSaud
Tweet media one
0
9
22
@Siraj_roghani1
Siraj Roghani
9 months
🔥🚨BREAKING NEWS: Jeffrey Epstein’s court documents with the list of over 200 names is getting released in a few hours. Nothing will ever be the same again.
3
6
15
@Siraj_roghani1
Siraj Roghani
8 months
ایک خوشخبری ہے کہ ہمارے چئیرمن عمران خان الیکشن سے پہلے جیل سے باہر آ جائیں گے، کارکنوں سے گزارش ہے کہ کھل کر الیکشن کمپین کریں کوئی آپ کو کچھ نہیں کہے گا تحریک انصاف کو لیول پلینگ فیلڈ دینے کا وعدہ کیا گیا ہے اب آپ کو کوئی پارٹی
2
5
10
@Siraj_roghani1
Siraj Roghani
9 months
Many Congratulations to Dear Bro @RoghaniSaud for appointed as spoke person of @InsafLawyersPK Pakistan..
Tweet media one
0
4
11
@Siraj_roghani1
Siraj Roghani
8 months
ہاں بھائی تو کون کون نکل رہے ہیں اتوار کے دن پرامن احتجاج کرنے ۔۔؟
0
0
11
@Siraj_roghani1
Siraj Roghani
8 months
خواجہ وینٹیلیٹر تو الیکشن سے پہلے ہی ورڑ گیا 😂
0
2
8
@Siraj_roghani1
Siraj Roghani
8 months
یہ جواب غریدہ فاروقی مرتے دم نہیں بھولے گی اور ساڑتا رہے گا خان کے کھلاڑی کا یہ وار غریدہ کو 🔥
0
5
11
@Siraj_roghani1
Siraj Roghani
8 months
پاکستانیو!!! تیار ہو 8 فروری نقلی شیر کو ووٹ کی طاقت سے لندن بھیجنے کیلئے ؟؟؟
Tweet media one
1
4
9
@Siraj_roghani1
Siraj Roghani
9 months
اب تیسری مرتبہ صاحبزادہ حامد رضا صاحب کا انتخابی نشان تبدیل کر دیا گیا ہے ۔ 92 نیوز اور دیگر چینلز پر نئے نشان کا تذکرہ کیا جا رہا ہے ۔ RO آفس بند ہے ۔ سمجھ سے باہر ہے کہ اتنا خوف کس چیز کا ہے ؟ #انتخابی_نشان_عمران_خان
0
3
9
@Siraj_roghani1
Siraj Roghani
8 months
Tweet media one
0
0
9
@Siraj_roghani1
Siraj Roghani
10 months
ہم نہیں بھولیں گے اور نہ بھولنے دینگے #Salaar #PTIVirtualJalsa
Tweet media one
2
3
10
@Siraj_roghani1
Siraj Roghani
9 months
ضروری اعلان. بلا ملے یا نہ ملے دلے کو ہم کہیں کا نہیں چھوڑیں گے. عمران خان ٹائیگرز😄 🤣 😂
1
0
9
@Siraj_roghani1
Siraj Roghani
9 months
شاہ محمود قریشی کو دھکے دینے والا سادہ کپڑوں والا شخص 9 مئی کے احتجاج میں بھی لوگوں کو اکھسا رہا تھا
Tweet media one
Tweet media two
0
2
8
@Siraj_roghani1
Siraj Roghani
9 months
ابھی دل تھوڑا ٹھنڈا ہوا ۔۔
2
3
7
@Siraj_roghani1
Siraj Roghani
8 months
Malakand Jalsa
Tweet media one
1
3
8
@Siraj_roghani1
Siraj Roghani
9 months
ایران کو منہ توڑ بیگن دیا جائے گا ✊
Tweet media one
0
0
7
@Siraj_roghani1
Siraj Roghani
9 months
ایک اطلاع کے مطابق سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے سے ایک دن پہلے ہی الیکشن کمیشن 25 کروڑبیلٹ پیپر چھپوا چکا تھا ۔ جن پر بلے کا نشان نہیں تھا ۔ اب وہ میرے دانشور دوست کیا کہیں گے جو بلے کا نشان نہ ملنے کا فیصلہ سپریم کورٹ سے منسوب کر رہے تھے..
2
3
7
@Siraj_roghani1
Siraj Roghani
7 months
کرن ناز ایسے ہی مشکل میں پھنسی ہیں جیسے عمران خان نے پورے نظام کو مشکل میں پھنسایا ہوا ہے۔۔۔!!
0
3
7
@Siraj_roghani1
Siraj Roghani
9 months
علیمہ خان 🚨 آپ یقین کریں امریکہ میں بہت جلد ان کے خلاف کیس دائر ہوگا
Tweet media one
0
2
7
@Siraj_roghani1
Siraj Roghani
9 months
ایران کے میزائل حملے کا بدلہ گوادر میں ایک بلوچ مار کر لے لیا گیا ہے اور ہم صرف اپنے شہری مار سکتے ہیں
0
2
8
@Siraj_roghani1
Siraj Roghani
9 months
تحریک انصاف کچھ دیر بعد الیکشن 2024 کیلئے اپنے امیدواروں کا اعلان کرے گی۔۔۔!!!
2
0
8
@Siraj_roghani1
Siraj Roghani
9 months
ایرانی وزیر خارجہ کا بیان لازمی شئیر کریں تا کہ پروپیگنڈہ مشینری ناکام رہے۔۔۔ حکومت سے بات کر کے حملہ کیا گیا۔۔۔
1
3
7
@Siraj_roghani1
Siraj Roghani
9 months
ارشد تمہاری یادیں بہت بھاری ہے 😭 #JusticeForArshadSharif #ImranKhan @javerias
0
1
7
@Siraj_roghani1
Siraj Roghani
10 months
قربان میں تیری گلیوں پہ اے وطن کہ جہاں چلی ھے رسم کہ کوئی نہ سر اٹھا کے چلے
Tweet media one
0
2
5
@Siraj_roghani1
Siraj Roghani
9 months
آپکی بیویوں کو ایئرپورٹ پر تلاشی سے بھی استثناء جبکہ سیاسی کارکنان کی بیویوں کو ان کے گھروں میں گھس کر بچیوں کے سامنے ننگا کر دیا جائے۔ قاضی صاحب انشاءاللہ میرا اللہ آپ سے قیامت کے روز بالکل ویسا ہی انصاف کرے گا جیسا آپ نے دنیا میں کیا۔
0
3
6
@Siraj_roghani1
Siraj Roghani
10 months
اس مشکل دور میں جو ساری قیادت انڈر گراؤنڈ ہے میں عمران خان کا مقدمہ فرنٹ لائن پر لڑنے والے سعود شاہ روغانی کو مردان سے صوبائی اسمبلی کا ٹکٹ دیا جائے ۔ #Pti_Virtual_jalsa #PTI
Tweet media one
0
2
7
@Siraj_roghani1
Siraj Roghani
9 months
کیا یہ وہ”پاکستان تھا جس کا خواب”قائد نے دیکھا تھا؟حکمران اپنی کوتاہیوں سمیت اقتدار سے چمٹے ہیں آج ملک کا ہر ادارہ کرپٹ ھےالیکشن ملکی ترقی کےلئے نہیں اپنی جیبں بھرنے کو لڑے جا رھے ہیں صرف اور صرف اقتدار کی جنگ ھےفلاحی ریاست کا صرف خواب ہی رہ گیا ھےتمام گدھ ملک نوچ کر کھا رھے ہے
Tweet media one
1
0
6
@Siraj_roghani1
Siraj Roghani
9 months
Alhamdulliah 💪
Tweet media one
0
0
6
@Siraj_roghani1
Siraj Roghani
8 months
جہانگیر ترین کے استعفیٰ کی حیثیت بالکل ایسے ہی ہے جیسے کوئی WhatsApp گروپ بنا کر خود Exit کرجاۓ 😂🤣
0
0
6
@Siraj_roghani1
Siraj Roghani
7 months
اپنی آنکھیں 90 فیصد پر کر لیں، آپ کو چور لک��ا ہوا نظر آ جائے گا۔۔
Tweet media one
0
0
5
@Siraj_roghani1
Siraj Roghani
9 months
دنیا چاند پے پہنچ چکی ہے ۔۔۔۔۔۔ اور ہم لوگوں کی داڑھی بال 2،2 فٹ بڑھا کے سر میں 10 کلو مٹی ڈال کے ؟ ہاتھ پاؤں کے ناخن 5 انچ کروا کے پٹھے پرانے کپڑے پہنا کے " ایجنٹ " بنا کے اپنے ہی لوگوں کی جاسوسیا کروا رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔
0
1
5
@Siraj_roghani1
Siraj Roghani
8 months
دیر بالا این اے 5 سے یہ رانگ نمبر ہے ۔۔ اس کے جھانسے میں نہ آئیں
Tweet media one
0
0
5
@Siraj_roghani1
Siraj Roghani
9 months
پاکستان تحریک انصاف نظریاتی کے چیئرمین اختر اقبال ڈار کو مبیّنہ طور پر اغواء کر لیا گیا ہے۔ اب سے کچھ ہی دیر پہلے چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان+مرکزی سیکرٹری جنرل عمرایوب خان کی رہائشگاہوں پر حملے کئے گئے۔ ملکی تاریخ کا صاف شفاف ترین انتخابات کیسے ہوتے
1
1
6
@Siraj_roghani1
Siraj Roghani
9 months
🚨🇮🇱 For the 88th day in a row, babies are being MURDERED by Israel in Gaza! #Iran #Ghaza #33rdSeoulMusicAwardsinBKK #Lebanon
1
5
6
@Siraj_roghani1
Siraj Roghani
10 months
عام انتخابات سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاوید کا الیکشن لڑنے کا اعلان صنم جاوید لاہور سے صوبائی اسمبلی کی نشست پی پی 150 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائیں گی ، والد صنم جاوید #Pti_Virtual_jalsa
Tweet media one
0
2
6
@Siraj_roghani1
Siraj Roghani
9 months
آپ کا ووٹ کس کے لیے ؟؟؟ 1. طیبہ 2 چوہان
Tweet media one
2
0
6
@Siraj_roghani1
Siraj Roghani
9 months
صنم جاوید کی آج کی تازہ ترین تصویر کہا تھا نہ غلط جنریشن سے پنگا لیا ہے ۔۔
Tweet media one
0
0
6
@Siraj_roghani1
Siraj Roghani
7 months
آج جس طرح پوری تحریک انصاف ایک ورکر کے ساتھ کھڑی ہوئی تو یہ ویڈیو یاد آ گئی ۔۔۔۔۔ جس میں ن لیگ کی خاتون ورکر مریم صفدر کے سامنے کہہ رہی ہے کہ تحریک انصاف میں ورکرز کی عزت ہے ن لیگ میں نہیں۔۔۔۔۔۔
0
2
5
@Siraj_roghani1
Siraj Roghani
9 months
نواز شریف کی سیاست کی اصلیت سامنے لانے والوں کا جتنا شکریہ ادا کیا جائے اتنا ہی کم ہے۔
0
1
6
@Siraj_roghani1
Siraj Roghani
8 months
جلد یہ مشکلات ختم ہونے والی ہیں۔
0
1
6
@Siraj_roghani1
Siraj Roghani
8 months
اللہ الحق ہے
Tweet media one
1
1
5
@Siraj_roghani1
Siraj Roghani
10 months
اگر جناح ہاؤس پر حملہ ریاست سے بغاوت ہے تو جناح کے نظریات پہ حملہ ریاست سے کونسی وفاداری ہے؟ قوم کو جواب دیں #AnwarulHaqKakar @anwaar_kakar
Tweet media one
Tweet media two
0
1
4
@Siraj_roghani1
Siraj Roghani
8 months
ہم نہ باز آئیں گے محبت سے 🔥
1
0
4
@Siraj_roghani1
Siraj Roghani
10 months
کوئی ہے جو اس تصویر کو ریٹویٹ کرے؟؟
Tweet media one
0
1
4
@Siraj_roghani1
Siraj Roghani
9 months
ایک بات ذہن میں بٹھا لیں اس الیکشن میں بڑے سے بڑے سیاستدان کا بھی ووٹ نہیں ووٹ صرف نیازی کے بلے کا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ جسکو کو بلے کا ٹکٹ ملا ہے صرف اسے سپورٹ کریں ۔۔۔۔۔
0
0
5
@Siraj_roghani1
Siraj Roghani
9 months
میں نے خانہ کعبہ میں جا کہ اللہ تعالیٰ سے دعا کی تھی کہ مجھے انصاف پے قائم رکھنا۔ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ
0
2
5
@Siraj_roghani1
Siraj Roghani
9 months
@Siraj_roghani1
Siraj Roghani
9 months
آپ 9 مئی کی مذمت کرانا چاہتے ہیں تو میں کرتی ہوں مذمت میں نے بھائی کی لاش اٹھائی ہے ہم کیسے شہدا کی بے حرمتی کرسکتے ہیں؟ زرتاج گل مذمت نو مئی کی نہیں خان کی کروانی ہے۔۔۔!!!
0
0
3
0
2
5
@Siraj_roghani1
Siraj Roghani
8 months
آج قوم کو جواب مل گیا کہ وہ کون تھا؟ #وہ_غدار_باجوہ_تھا
1
2
4
@Siraj_roghani1
Siraj Roghani
9 months
آج تو 1 ہزار فالورز پورے کرو نہ ظالموں ۔۔ #ElClasico #عمران_خان_تو_آئے_گا
Tweet media one
1
0
4
@Siraj_roghani1
Siraj Roghani
9 months
شیر افضل خان مروت کی کراچی جلسے میں انٹری دیکھیں اتنی عوام کہاں سے آگئی؟
0
3
5
@Siraj_roghani1
Siraj Roghani
9 months
عمران خان کو منظر سے ہٹا لیا ، پارٹی قیادت چھیننے لی، انتخابی نشان چھین لیا ، نومینیشن پیپر چھین لئے ، امیدوار چھین لئے ، لیول پلیئنگ فیلڈ چھین لی، آزادی چھین لی ، آزادی رائے تک چھین لیا ۔۔۔ جو اللہ نے عزت دی وہ چھیننا تمہارے بس میں نہیں ۔۔۔ انشاء اللہ وزیراعظم عمران خان
0
2
4
@Siraj_roghani1
Siraj Roghani
9 months
مردان سے پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار افتخار مشوانی نے قران پاک پر حلف اٹھاتے ہوے کہا کہ الیکشن جیتنے کے بعد جو عمران خان کہے گا میں وہی کروں گا یہ ٹرینڈ رکنا نہیں چاہئے ✌❤ @IftikharAliPTI
0
3
4
@Siraj_roghani1
Siraj Roghani
10 months
دیکھتے ہیں کون کون خان کی اس تصویر کو لائیک اور ریٹویٹ کرتا ہے ۔۔ کہاں ہے خان کے چاہنے والے #خان_نہیں_جھکنے_والا #فروری8_عہدِوفا_کا_دن
Tweet media one
1
3
4
@Siraj_roghani1
Siraj Roghani
9 months
انتخابی نشان ۔۔
Tweet media one
0
1
4
@Siraj_roghani1
Siraj Roghani
9 months
سر مہربانی کرکے آپ خود چلے جائیں ۔۔ #ImranRiazKhan @ImranRiazKhan
Tweet media one
0
2
4
@Siraj_roghani1
Siraj Roghani
7 months
سستا آٹا پروگرام کے تھیلے پر نواز شریف کی تصویر اس لیے لگآئی ہے کہ آٹے میں کیڑے نہ پڑیں مریم اورنگزیب
Tweet media one
3
0
5
@Siraj_roghani1
Siraj Roghani
10 months
آج سب نے جلسے میں بھرپور شرکت کرنی ہے اس لیے سارے VPN ڈاؤن لوڈ کر لو ہو سکتا ہے کہ آج پاکستان میں سوشل میڈیا ایپ بند کی جائیں۔۔۔!!!
0
2
4
@Siraj_roghani1
Siraj Roghani
9 months
شعور کا جن بوتل سے باہر آ گیا۔ اب اسے روکنا ممکن نہیں رہا
0
1
5
@Siraj_roghani1
Siraj Roghani
10 months
میں سعودی سے پی ٹی آئی کے پہلے ۔۔Virtual جلسے میں شریک ہو را ہو ۔اپ اپنی کسی بھی جلسے کی یا پی ٹی آئی کے جھنڈے کے ساتھ تصویر کو کوٹ ٹویٹ کریں ۔۔اور بتائیں آپ کہاں کہاں سے ورچول جلسے میں شریک ہو رہے ہیں #جاگ_گیا_سارا_پاکستان #PTIVirtualJalsa #sababhatti @PTIofficial
Tweet media one
0
1
3
@Siraj_roghani1
Siraj Roghani
10 months
پاکستان کی 75 سالہ تاریخ میں ہمیشہ ایک جمہوری لیڈر کو راستے سے ہٹانے کے لیے عدالت کا استعمال کیا گیا خان کا یہ بیان تو یاد ہو گا آپ سب کو #QaziFaezIsa #ParliamentAttack2023
Tweet media one
0
1
4
@Siraj_roghani1
Siraj Roghani
7 months
محمود خان اچکزئی آن فائر 🔥🔥🔥 پاکستان کی عوام نے عمران خان کو ووٹ دیا ، اسکو بدلنا پاکستان سے غداری ہے ، عوام سے غداری ہے ۔۔۔۔
0
0
3
@Siraj_roghani1
Siraj Roghani
6 months
سرحد پہ کھڑا فوجی بھی حیران ہے کہ ٹانگ اونچی کر کر کے ہم مر گئے اور ایوارڈ غریدہ فاروقی لے گئ۔ لیکن اسے شاید یہ معلوم نہیں ایک ٹانگ اٹھانے سے تمغہ امتیاز نہیں ملتا۔ *غلیظہ فاروقی جیسی عورت کو ایوارڈ ملنا اس چیز کی عکاسی کرتا ہے کے ہماری ریاست بد کرداروں کو ہر شعبہ میں 🖐️
Tweet media one
0
0
4
@Siraj_roghani1
Siraj Roghani
9 months
کیا واقعی لطیف جاوید کو انکے اپنے حلقے کے لوگوں نے بنا سرف ایکسل کے دھو دیا ہے؟؟؟
Tweet media one
0
1
3
@Siraj_roghani1
Siraj Roghani
9 months
شہید ارشد شریف کے گولڈن الفاظ ۔۔ جس کو پسند آئے وہ رہ پوسٹ کریں #ImranKhan @javerias
0
1
4
@Siraj_roghani1
Siraj Roghani
9 months
مردان میں امیر خیدر ہوتی کو ٹف ٹائم دینے والا ایک ہی شخص ہے اور وہ ہے مولانا شجاالملک #Elections2024 #ShahMehmoodQureshi @MShuja_ul_mulk
Tweet media one
0
1
3
@Siraj_roghani1
Siraj Roghani
9 months
“I’m scared, I can’t carry him” Heart-wrenching scene in the southern #Gaza Strip as a girl bids farewell to her father, sister, and little brother. #Gaza_Genocide #GazaGenocide #Palestine #Iran #Beirut #Mossad
1
0
4
@Siraj_roghani1
Siraj Roghani
9 months
ارشد شریف کو انٹریو میں عمران خان نے قوم کے سامنے ایک مطالبہ رکھا تھا ۔ کیا آپ کو یاد ہے ؟ نہیں تو سنیں آور پھر اس پہ عمل کریں ضرور گھر گھر پہنچائیں @javerias
0
0
4
@Siraj_roghani1
Siraj Roghani
9 months
ایتھے رکھ ملنگی 🔥🔥🔥 صحافی : سر آپ جلسے کیوں نہیں کر رہے ہیں۔ لطیف کھوسہ: ہمیں جلسوں کی کیا ضرورت ہے ہمیں مفت کے میراثی ملے ہوئے ہیں 😁😁😁
0
1
4
@Siraj_roghani1
Siraj Roghani
9 months
کفر کا نظام چل سکتا ہے لیکن ظلم کا نہیں ۔ انشاء اللہ جلد اس ظالموں سے چھٹکارا پالیں گے #BlockbusterSalaar #BalochGenocide #Balochistan #BalochLongMarch2Islamabad
0
0
4
@Siraj_roghani1
Siraj Roghani
9 months
مرشد کی سب سے بہترین ویڈیو لائک اور ری پوسٹ کریں #ImranKhan
0
1
4