چکور 🪶 Profile Banner
چکور 🪶 Profile
چکور 🪶

@chakor_A143

Followers
1,285
Following
187
Media
312
Statuses
97,790

قلبِ مضطر کو کہیں تیرے سوا چین نہیں،،،

چاند نگر ♥️
Joined July 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@chakor_A143
چکور 🪶
1 year
غمِ حیات کی کیلیں تھیں دست و پا میں جڑیں تمام عمر رہے ہم صلیب پر لٹکے 🤕
102
36
256
@chakor_A143
چکور 🪶
10 months
یہ آواز بنا کسی ساؤنڈ سسٹم کے اور پھر شاعری بزرگ نے انصاف کیا ہے❤️ 🥺🥹
32
299
806
@chakor_A143
چکور 🪶
5 months
میرا ہو کر بھی تیرے نام ہؤا دل بھی گویا ، نمک حرام ہؤا
33
15
104
@chakor_A143
چکور 🪶
7 months
یہ کام ہجر میں بدعت شمار ہوتا ہے مگر یہ دیکھ کہ ہم پھر بھی مسکراتے ہیں
Tweet media one
23
16
98
@chakor_A143
چکور 🪶
17 days
دوستی کا مِری انجام نہ جانے کیا ہو آج اُس نے میرا ٹوٹا ہوا گھر دیکھ لیا
24
12
85
@chakor_A143
چکور 🪶
23 days
کہ تُو اگر سلیقے سے توڑتا مجھ کو میرے ٹکڑے بھی تیرے کام آتے 🥲
32
9
85
@chakor_A143
چکور 🪶
5 months
ہاں تجھے بھی تو میسر نہیں تجھ سا کوئی ہے تِرا عرش بھی ویراں مِرے پہلو کی طرح 🥹
28
10
82
@chakor_A143
چکور 🪶
3 months
سیدھے سیدھے چل کے کیا حاصل ہؤا زندگی مُڑتی ہے موڑا کیجیے صرف دنیا پر ہی ساری تہمتیں خود کو بھی آخر جھنجھوڑا کیجیے
25
11
77
@chakor_A143
چکور 🪶
3 months
روتا ہے بات بات پہ یوں زار زار کیوں اختر ، خبر نہیں دلِ ناداں کو کیا ہؤا ؟
30
7
75
@chakor_A143
چکور 🪶
1 month
آئینے میں خود کو جو آج دیکھا تو ترس آیا بھلا اتنا بد نصیب کوئی کیسے ہو سکتا ہے سائرہ چکور بقلم خؤد
32
10
75
@chakor_A143
چکور 🪶
30 days
دلِ وحشت اثر کچھ تو بتا دے خاموشی کیوں ہے ہنگامے کہاں ہیں
22
8
75
@chakor_A143
چکور 🪶
5 months
اِس محبت میں یہ خرابی ہے جو جہاں ہے وہاں نہیں ہوتا
Tweet media one
30
5
73
@chakor_A143
چکور 🪶
5 months
مسکرانے لگے ہم بھی اور کِھل اٹھے کَون و مَکاں تمہارا تصور بھی ہمارے لیے تو بڑے کام کا نکلا سائرہ نور
Tweet media one
31
7
71
@chakor_A143
چکور 🪶
15 days
جو اچھے وقت میں ساتھ ہو وہ رشتے کہلاتے ہیں ،،، جو برے وقت میں ساتھ کھڑے ہوں وہ فرشتے کہلاتے ہیں سائرہ چکور بقلم خؤد
36
11
73
@chakor_A143
چکور 🪶
6 months
رنگ میں ڈھلتے ہوئے تِرے میں نے شکل تک اپنی سانولی کر لی
Tweet media one
20
8
69
@chakor_A143
چکور 🪶
3 months
زندگی اتنی مشقت سے گزاری ہے کہ اب میں جو آرام سے بیٹھوں تو تھکن ہوتی ہے 🥹
23
15
71
@chakor_A143
چکور 🪶
1 month
منزل کا محبت میں کہیں نام نہیں ہے آغاز ہی آغاز ہے انجام نہیں ہے آرام سکوں میں ہے، سکوں موت میں ہے جینے میں تو پھر ظاہر ہے آرام نہیں ہے
21
13
72
@chakor_A143
چکور 🪶
3 months
حال نہ پوچھو روز و شب کا ، کوئی انوکھی بات نہیں دن کو کیسے رات کہیں ، رات بھی اب تو رات نہیں ہے
24
11
68
@chakor_A143
چکور 🪶
19 days
درد کی شدت سے لڑوں آخر کب تک اک صحرا ہو جیسے مجھ میں بہاؤ لیے اسے کہنا تو ہے بہت کچھ لیکن لگتا ہے ہم جان سے جائیں گے دل میں یہ چاؤ لیے سائرہ چکور بقلم خؤد
Tweet media one
37
8
72
@chakor_A143
چکور 🪶
4 months
کرنا ہی پڑے گا ضبط الم پینے ہی پڑیں گے یہ آنسو فریاد و فغاں سے اے ناداں توہینِ محبت ہوتی ہے
Tweet media one
32
4
67
@chakor_A143
چکور 🪶
16 days
جس میں تقدیر بدلنے کی سہولت نہ ملے ایسی لکھی ہوئی تقدیر سے ڈر لگتا ہے اور جس سے چپ چاپ ضمیروں کو سلایا جاۓ ایسے کم ظرف کی تدبیر سے ڈر لگتا ہے
37
12
72
@chakor_A143
چکور 🪶
5 months
یہ جو دیوار اندھیروں نے اُٹھا رکھی ہے میرا مقصد اسی دیوار میں در کرنا ہے
20
7
64
@chakor_A143
چکور 🪶
14 days
چَھلا میرا جی ڈھولا ،، شاماں پاۓ گئیاں جتن تاں بہوں کیتے،، پر ،، لیکھاں پاروں رہ گئیاں سائرہ چکور
Tweet media one
30
7
68
@chakor_A143
چکور 🪶
3 months
ہم نے تو قرباں کی ہے خدا کی راہ میں زندگی پر واقعِ کربلا کر گیا عیاں اِس جہاں کی بے حسی سائرہ چکور بقلم خؤد
28
11
67
@chakor_A143
چکور 🪶
24 days
ہم انتظار کریں گے تِرا قیامت تک خدا کرے کہ قیامت ہو اور تو آۓ
30
5
66
@chakor_A143
چکور 🪶
4 months
کچھ عرصے کے لیے اللہ نگہبان x فیملی اللہ کی رحمت ہو آپ سب پر آمین 🥰
43
3
66
@chakor_A143
چکور 🪶
3 months
تجھ سے بچھڑے ہیں مگر عشق کہاں ختم ہوا یہ وہ جیتی ہوئی بازی ہے جو ہاری نہ گئی تو ہے وہ خواب جو آنکھوں سے اتارا نہ گیا تو ہے وہ خواہش جو ہم سے ماری نہ گئی
26
11
65
@chakor_A143
چکور 🪶
5 months
میری آنکھیں ہیں کہ آباد کنوئیں ہیں جو بھری رہتی ہیں آبِ غم سے مسلسل ہی سائرہ نور
29
8
65
@chakor_A143
چکور 🪶
2 months
نہ قسمت نے ہمارا ساتھ دیا نہ منزلوں نے انتظار کیا کیا بتاؤں میرے ساتھ تو امیدوں نے بھی مذاق کیا سائرہ چکور بقلم خؤد
Tweet media one
39
12
63
@chakor_A143
چکور 🪶
6 days
حلق میں ہاتھ ڈال کے کلیجہ نکال دوں اب لفظ محبت کی حمایت کرے کوئی
33
10
69
@chakor_A143
چکور 🪶
5 months
کس درجہ دل شکن تھے محبت کے حادثے ہم زندگی میں پھر کوئی ارماں نہ کر سکے
21
11
63
@chakor_A143
چکور 🪶
3 months
وہ خاک چھاننے والوں کا درد کیا جانیں تمام عمر جو محفوظ اپنے گھر میں رہا میں جس کے واسطے بھٹکا ، کیا زمانے میں وہ اشک بن کے سدا میری چشمِ تر میں رہا
Tweet media one
33
9
64
@chakor_A143
چکور 🪶
4 months
یوں دیجئے فریبِ محبت کہ عمر بھر میں زندگی کو یاد کروں ، زندگی مجھے
30
6
60
@chakor_A143
چکور 🪶
1 month
میں وہ مسافر دشتِ غمِ محبت ہوں جو گھر پہنچ کے بھی سوچے کہ گھر نہیں آیا صبا نے فاش کیا راز بوۓ گیسوئے یار یہ جرم اہلِ تمنا کے سر نہیں آیا
24
11
62
@chakor_A143
چکور 🪶
1 month
کتنی مشکل سے مجھے دھوپ نے سر سبز کیا کتنی آسانی سے بارش میں جلایا گیا ہوں
24
10
61
@chakor_A143
چکور 🪶
1 month
زندگی ہم نے گزارا ہے تجھے کمرے میں ایسا کمرہ جو کہیں سے بھی ہوا دار نہیں
28
16
61
@chakor_A143
چکور 🪶
3 months
فنا ہونے کا خوف شدید رہا کل رات بھر شام کو فقیر اِک گزرا تھا اللہ ہو پکار کر سائرہ /چکور
22
10
59
@chakor_A143
چکور 🪶
26 days
جیتے جی کیوں اتنا شور مچاتے تھے قبروں میں سناٹا بھرنے والے لوگ
23
5
62
@chakor_A143
چکور 🪶
2 months
آئینہ میرے شب و روز سے واقف ہی نہیں کون ہوں کیا ہوں مجھے یاد دلایا نہ کرے عین ممکن ہے چلی جائے سماعت میری دل سے کہیے کہ بہت شور مچایا نہ کرے
29
10
57
@chakor_A143
چکور 🪶
5 months
دِل دریا سمندروں ڈُونگھے کون دِلاں دیاں جانے ہُو وِچے بِیڑے ، وِچے جِھیڑے وِچے ونجھ مُہانے ہُو
Tweet media one
29
10
59
@chakor_A143
چکور 🪶
5 months
پوری ہوتی ہیں تصور میں امیدیں کیا ، کیا دل میں سب کچھ ہے مگر پیشِ نظر کچھ بھی نہیں
22
6
59
@chakor_A143
چکور 🪶
2 months
میں ہوں وہ تصویر جس میں حادثے بھرتے ہیں رنگ
Tweet media one
31
8
57
@chakor_A143
چکور 🪶
3 months
ذرا سی تلخ بیانی پسند ہیں پھر بھی اداس لوگ محبت کمال کرتے ہیں اِس ایک جملے نے کرنے نہیں دیا کچھ بھی جو لوگ کچھ نہیں کرتے کمال کرتے ہیں
30
7
59
@chakor_A143
چکور 🪶
19 days
ہو جائے نہ وہ بھی کہیں دؤر مجھ سے اگر اُس کو میں آپنا کہتا رہوں گا محبت کا سودا ہے گھاٹے کا سودا مری ہو نہ ہو تُو ، میں تیرا رہوں گا سنو احد کوئی تخلص نہیں ہے میرا عہد ہے میں نبھاتا رہوں گا
24
4
61
@chakor_A143
چکور 🪶
13 days
علم کی ابتداء ہے ہنگامہ علم کی انتہا ہے خاموشی درد کے شہر میں ہے گھر میرا میرے گھر کا پتہ ہے خاموشی اِس طرف میں ہوں اُس طرف وہ ہے بیچ کا فاصلہ ہے خاموشی مرنے والے نے یہ کہا ہے فردوس زندگی کا صلہ ہے خاموشی
38
4
60
@chakor_A143
چکور 🪶
3 months
موت جب آۓ گی تو ملے گی راحت کی سانس ہم کو بھی کہ شکر الحمدللہ سانس لینے کی زحمت تو تمام ہو گئی سائرہ/چکور بقلم خؤد
28
10
57
@chakor_A143
چکور 🪶
2 months
ہر جا پہ مومنو کا یہ کیسا ہجوم ہے ناصر منافقوں کی نئی ایک کتاب لِکھ
22
8
55
@chakor_A143
چکور 🪶
2 months
پہلے وہ میری ذات کی تعمیر میں رہا پھر مجھ کو آپنے ہاتھ سے مسمار کر گیا وہ آ ملا تو فاصلے کٹتے چلے گئے بچھڑا تو راستے میرے دشوار کر گیا
Tweet media one
27
5
57
@chakor_A143
چکور 🪶
3 months
تصویرِ زندگی میں نیا رنگ بھر گئے وہ حادثے جو دل پہ ہمارے گزر گئے
26
9
57
@chakor_A143
چکور 🪶
2 months
آآآہ پہلے کہتا ہے کہ افلاک سے آگے دیکھو پھر بیچ میں کہیں مہتاب لگا دیتا ہے رات دیتا ہے تھکے دن کو تھپکنے کے لیے پھر تعاقب میں کوئی خواب لگا دیتا ہے
25
8
52
@chakor_A143
چکور 🪶
18 days
میں اک سکون کا لمحہ تلاش کرتا ہوں اداسیوں میں بھی رستہ تلاش کرتا ہوں جو میری آنکھ سے اوجھل کبھی نہیں ہوتا اسے میں سب سے زیادہ تلاش کرتا ہوں جو میرے ہاتھ سے بچپن میں کھو گیا تھا میاں میں آج بھی وہی بستہ تلاش کرتا ہوں
22
6
60
@chakor_A143
چکور 🪶
3 months
اے گرمی جو خؤد پر اتنا اِترا رہی ہے دم ہے تو مل نہ کبھی دسمبر میں آ کر بقلم خؤد 🤭
23
4
57
@chakor_A143
چکور 🪶
8 days
ہم کچھ اس طرح حیاتِ گزراں سے گزرے جیسے احساس کوئی خوابِ گراں سے گزرے آگہی عین حقیقت ہے مگر شرط یہ ہے پہلے توفیق یقیں حدِ گماں سے گزرے خاک آلود ہوئی ایسی گزر گاہِ نسیم بوۓ گُل چیخ پڑی ہاۓ کہاں سے گزرے
31
8
59
@chakor_A143
چکور 🪶
3 months
آنکھوں میں روز بن کے سمندر اداسیاں کیوں ضبط آزماتی ہیں اکثر اداسیاں جیسے کوئی سنبھالتا ہے اپنے زیوارات ہم کو سنبھالتی ہیں یوں آ کر اداسیاں ہم چاہ کر بھی خوش نہیں رہ پائے زیست میں بچپن سے حاوی ہو گئیں ہم پر اداسیاں
Tweet media one
26
9
54
@chakor_A143
چکور 🪶
2 months
کبھی جھوٹے سہارے غم راس آیا نہیں کرتے یہ بادل اُڑ کے آتے ہیں مگر سایا نہیں کرتے یہی کانٹے تو خودار ہیں صحنِ گلستاں میں کہ شبنم کے لیے دامن تو پھیلایا نہیں کرتے
29
9
55
@chakor_A143
چکور 🪶
3 months
تم کہاں وصل کہاں ، وصل کی امید کہاں دل کے بہلانے کو اِک بات بنا رکھی ہے
18
9
55
@chakor_A143
چکور 🪶
1 month
ہم نے مانا دل ہمارا آپ کے قابل نہیں کیا اسے فریاد بھی کرنے کا حق حاصل نہیں
28
4
53
@chakor_A143
چکور 🪶
13 days
آآآہ کچھ پتھروں میں قید رہے عمر بھر ضمیر تھی قبر اصل میں ، جسے گھر کر دیا گیا
33
5
56
@chakor_A143
چکور 🪶
8 days
بند آنکھوں سے دیکھوں کب تک میں تیری تصویر یاد میں تیری کھو جاتے ہیں اکثر میرے خواب دھیرے دھیرے مر جاتی ہے جب بھی ایک اُمنگ آ کر مجھ پر رو جاتے ہیں اکثر میرے خواب
32
8
56
@chakor_A143
چکور 🪶
11 days
وہ دسترس میں نہیں لیکن ہیں تو میرے دل کے مکیں وہ دستیاب ہو گیا جیسے ہی پلکیں جھکا لیں گئیں سائرہ چکور بقلم خؤد
31
9
56
@chakor_A143
چکور 🪶
4 months
کتنے عیش سے رہتے ہوں گے کتنے اتراتے ہوں گے جانے کیسے لوگ وہ ہوں گے جو اُس کو بھاتے ہوں گے
25
8
54
@chakor_A143
چکور 🪶
5 months
ناصر کاظمی صاحب کی غزل میڈم کی جادو بھری آواز میں ♥️آپ سب کی نظر🥰 @song_ismail @UroojFayyaz
26
9
54
@chakor_A143
چکور 🪶
22 days
ہم دوہری اذیت کے کے گرفتار مسافر پاؤں بھی ہیں شل شوقِ سفر بھی نہیں جاتا
20
5
54
@chakor_A143
چکور 🪶
19 days
وہ سانحے بھی ہوۓ ، شام آشیانوں کو پلٹ کر آۓ پرندے تو پِیڑ تھے ہی نہیں
Tweet media one
30
8
55
@chakor_A143
چکور 🪶
5 months
میرا پیارا بلا بیٹا کل سے گھر نہیں آیا آپ سب سے دعاؤں کی درخواست ہے اب تو صبر بھی جواب دے گیا ہے وہ میرے بغیر دو گھنٹے نہیں رہتا تھا🥲
34
6
53
@chakor_A143
چکور 🪶
5 months
کس کس کا اعتبار کریں شہر میں نفس چہرہ بدل بدل کے ملے ہیں تمام لوگ
17
9
54
@chakor_A143
چکور 🪶
9 days
دل کے اِس وحشت سرا میں درد کیا جذبات کیا ہو زمیں بنجر اگر تو بے بہا برسات کیا نم ہے کیوں دامن سحر کا شدتِ احساس سے مل گئی اِس کو بھی دردِ عشق کی سوغات کیا صبح کی بھیگی ہوئی آنکھوں میں کیسا سُوز ہے خامشی اوڑھے ہوئے روتی رہی ہے رات کیا
25
6
56
@chakor_A143
چکور 🪶
2 months
یہاں ایک جذباتی پوسٹ بڑی پڑھنے کو ملتی ہے ہم سے کوئی بہتر ملے تو رکنا نہیں چلے جانا 🥺او بندہ پُچھے آپ ناں بھی کہو تو وہ نکل لے گا😅🤭😁 آپ کے مشورے کی ضرورت نہیں ہے اسے 🤭
33
4
51
@chakor_A143
چکور 🪶
2 months
التجا کا ملال کیا کیجیے؛؛ اُن کے دَر پر کہیں پڑی ہو گی 🥹
21
6
54
@chakor_A143
چکور 🪶
27 days
شام کے ساۓ میں جیسے پیڑ کا سایہ ملے میرے مٹنے کا تماشا دیکھنے کی چیز تھی
22
7
54
@chakor_A143
چکور 🪶
3 months
یا ابرِ کرم بن کے برس خشک زمیں پر یا پیاس کے صحرا میں مجھے جینا سِکھا دے
25
9
50
@chakor_A143
چکور 🪶
3 months
اُکتا تو خیر کب کے گئے زندگی سے ہم کچھ ہے کہ جس کو چھوڑ کے جایا نہیں جاتا
22
5
52
@chakor_A143
چکور 🪶
2 months
اداس شام کی یادوں بھری سلگتی ہؤا ہمیں پھر آج پُرانے دیار لے آئی
28
9
51
@chakor_A143
چکور 🪶
3 months
اب ہمیں اپنی جہالت پہ ہنسی آتی ہے ہم کبھی خؤد کو سمجھتے تھے ارسطو کی طرح
18
8
49
@chakor_A143
چکور 🪶
4 months
چاند سے چہرے کو اپنے رو برو رکھ کر چکور وہ خیالی دنیا بسائیں کے حقیقت کا گماں ہونے لگے سائرہ/چکور
Tweet media one
@bongoo_1
‏یارِ من
4 months
میرا خیال ____ تیری یاد سے بیاہا ہے خدا یہ جوڑی سلامت رکھے قیامت تک #یارمن #آغوش_ادب
Tweet media one
7
8
41
25
8
52
@chakor_A143
چکور 🪶
2 months
میں آبِ عشق میں حل ہو گئی ہوں ادھوری تھی مکمل ہو گئی ہوں بہت تاخیر سے پایا ہے خؤد کو میں اپنے صبر کا پھل ہو گئی ہوں
29
4
49
@chakor_A143
چکور 🪶
2 months
ایک تیری تلاش میں ہم نے خؤد کو کُھو ڈالا کُو بہ کُو کر کے دیکھ لے خاک ہو گیا ہے دل رات دن تیری جستجو کر کے
24
9
51
@chakor_A143
چکور 🪶
3 months
وہ عشق و رزق میں فاقوں پہ آنے والے ہیں خدا کے نام سے جس جس نے ابتداء نہیں کی
18
11
51
@chakor_A143
چکور 🪶
3 months
ڈھلنے لگی تھی رات کہ تم یاد آ گئے پھر اُس کے بعد رات بڑی دیر تک رہی
22
2
48
@chakor_A143
چکور 🪶
3 months
باتیں یادیں راتیں آنکھیں باہیں آہیں فریادیں سُونے گھر کے اِک کونے میں اکثر مل کر روتے ہیں چاند ستارے جگنو سورج پریاں جن اُڑتے پنچھی سب دھرتی پر آ کر دانش اُس کے پاؤں کو چھوتے ہیں
23
7
50
@chakor_A143
چکور 🪶
8 months
ایک سے سلسلے ہیں سب ہجر کی رُت بتا گئی پھر وہی صبح آۓ گی پھر وہی شام آ گئی
9
4
50
@chakor_A143
چکور 🪶
3 months
مولا کسی کو ایسا مقدر نہ دیجیو دلبر نہیں تو پھر کوئی دیگر نہ دیجیو چادر وہ دیجیو اسے جس پر شکن نہ آئے جس پر شکن نہ آئے وہ بستر نہ دیجیو
18
10
49
@chakor_A143
چکور 🪶
3 months
بس اب تو دامنِ دل چھوڑ دو بیکار امیدو بہت دکھ سہہ لیے میں نے بہت دن جی لیا میں نے
22
7
51
@chakor_A143
چکور 🪶
5 months
کسی کو بھی آنے نہیں دینا اپنے ٹوٹے ہوئے مکاں میں جو بھی آۓ گا آپنے کام کی اینٹ اٹھاۓ گا چلا جاۓ گا سائرہ نور
25
6
51
@chakor_A143
چکور 🪶
18 days
سوز دروں سے جل بجھو لیکن دھواں نہ ہو ہے درد دل کی شرط کہ لب پر فغاں نہ ہو اِس دردِ لا جواب کی کیونکر کروں دوا وہ حال دل نشیں بھی تو مجھ سے بیاں نہ ہو
25
5
51
@chakor_A143
چکور 🪶
5 months
سایہ ہے کم کھجور کے اونچے درخت کا امید باندھئے نہ بڑے آدمی کے ساتھ
21
3
50
@chakor_A143
چکور 🪶
3 months
اّنہیں بتاؤ سمندر سے چاند کا رشتہ جنہیں ہماری محبت عجیب لگتی ہے
Tweet media one
24
6
49
@chakor_A143
چکور 🪶
26 days
عمر کے کتنے پیارے سال بچاتے ہیں پیار ، محبت ، عشق نہ کرنے والے لوگ
20
4
50
@chakor_A143
چکور 🪶
4 months
اِک حسیں دل کش محبت ہم نے کی ہے یوں مکمل اِک عبادت ہم نے کی ہے عشق کے آغاز میں کچھ یوں ہوا مقتدی وہ تھے امامت ہم نے کی ہے
20
8
50
@chakor_A143
چکور 🪶
3 months
یہ میرا دل ہے کہ منظر اجاڑ بستی کا کُھلے ہوئے ہیں سبھی در مکیں نہیں آتا
20
4
49
@chakor_A143
چکور 🪶
6 months
موجِ خوں سر سے گزر جاتی ہے ہر رات میرے پھوٹ کے خوابوں میں روتا ہے کوئی ساتھ میرے مدتوں پہلے کہ جب تجھ سے تعارف بھی نہ تھا تیری تصویر بناتے تھے خیالات مِرے
19
7
49
@chakor_A143
چکور 🪶
3 months
میں خاندان کی پابندیوں سے واقف تھی خدا کا شکر ہے اُس شخص نے وفا نہیں کی اذیتیں ہی سہی دل کی چوٹ بھی ہے عزیز پُرانا زخم رفو کر لیا دوا نہیں کی
16
4
49
@chakor_A143
چکور 🪶
15 days
تمہیں کیا معلوم کہ دید کا ، کیا عذاب ہوتا ہے بھری دنیا میں ایک ہی انسان جب آپ کی کُل کائنات ہوتا ہے نظریں رہتی ہیں صرف اسی کے تعاقب میں ہی ہر دم پھر وہی شخص ہماری قسمت کی لکیروں میں نایاب ہوتا ہے سائرہ چکور بقلم خؤد
28
6
50
@chakor_A143
چکور 🪶
6 months
کسی خیال کی شبنم سے نم نہیں ہوتا عجیب درد ہے بڑھتا ہے کم نہیں ہوتا
14
5
47
@chakor_A143
چکور 🪶
10 months
حالتِ جاں نہ پوچھئے صحبتِ بے دلاں میں جب لمحہ گزر نہ رہا ہو ، عمر گزارنی پڑے
Tweet media one
10
8
48
@chakor_A143
چکور 🪶
2 months
مرجھا گیا جو دل میں اجالے کا سرخ پھول تاروں بھرا یہ کھیت بھی بنجر لگا مجھے کیا جانیے کہ اتنی اداسی تھی رات کیوں مہتاب اپنی قبر کا پتھر لگا مجھے
Tweet media one
21
12
49
@chakor_A143
چکور 🪶
5 months
عجیب حالت ہے جسم و جاں کی ہزار پہلو بدل رہا ہوں وہ میرے اندر اُتر گیا ہے ، میں خود سے باہر نکل رہا ہوں
17
5
50
@chakor_A143
چکور 🪶
6 months
حیراں ہوں تِرے ہجر میں کس طرح سے پیارے شب و روز کو صبح کے تئیں شام کروں میں
12
4
48
@chakor_A143
چکور 🪶
7 months
جب کہ تقدیر اٹل ہے تو دعا کیا معنی ذہن اس فلسفے کو حل نہیں ہونے دیتا
15
4
49
@chakor_A143
چکور 🪶
4 months
قلب کا دامن جنوں میں بھی نہ چھوڑا عقل نے دھڑکنوں کی چاپ سن کر مجھ کو خوف آتا رہا زندگی بے باک ہو کر تجھ سے آگے بڑھ گئی اور عازم تُو لکیروں پر ہی اِتراتا رہا 🥹
24
9
46