aminullah990 Profile Banner
aminu allah Profile
aminu allah

@aminullah990

Followers
5K
Following
12K
Media
2K
Statuses
16K

Dubai, United Arab Emirates
Joined September 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
@aminullah990
aminu allah
2 years
زندہ قومیں اپنے لیڈر کا ایسے ہی استقبال کرتی ہیں، عمران خان ہماری آنے والی نسلوں کا بھی عشق بن چُکا ہے۔
Tweet media one
0
22
61
@aminullah990
aminu allah
2 years
اس وقت میاں صاحب کو اندازہ بھی نہیں تھا کہ، ایک کپٹین بیٹی لے جائے گا دوسرا کرسی 🤣✌️
Tweet media one
4
12
54
@aminullah990
aminu allah
2 years
کوئی بندوق کوئی تلوار کوئی زبان سے لڑتا ہے.کمال کا شخص ہے خالی ہاتھ ہر طوفان سے لڑتا ہے ♥️
Tweet media one
1
20
46
@aminullah990
aminu allah
2 years
مجھے لگتا ھے ہیکر مرد ھے .کیونکہ عورت کوئی بھی بات اتنے دن اپنے پیٹ میں نہیں رکھ سکتی😝.
4
8
44
@aminullah990
aminu allah
2 years
ہیکرز بھائی اٹھ جاؤ صبح ہو گئی ہے 😄
Tweet media one
2
7
42
@aminullah990
aminu allah
2 years
کیسے بتاؤں کہ تھک چکا ہوں میں، .لاکھوں کی اُمید کا محور ہو میں.
Tweet media one
1
9
36
@aminullah990
aminu allah
2 years
خان پاکستان کا واحد سیاستدان ہے جس نے سویڈن واقعہ پر احتجاج کا اعلان کیا ہے.لکھ اوے مورخ، اصلی نسلی تے سچا عاشقِ رسول.#عمران_خان_تو_آئے_گا
1
16
41
@aminullah990
aminu allah
2 years
وہ روس گیا سستا تیل لینے جب واپس ایا تو اس ملک سستابک چکا تھا.🤔🤔.
0
12
38
@aminullah990
aminu allah
1 year
تمام بہن بھائیوں سے درخواست ہے میرے لیے دعا کریں کہ اللہ مجھے شفا دے میں بہت بیمار ہوں.جزاک اللہ خیر 🙏🙏🙏.
26
9
31
@aminullah990
aminu allah
10 months
رات کو یہ خواب آیا ہے کوئی تعبیر بتا سکتا ہے
Tweet media one
43
5
35
@aminullah990
aminu allah
2 years
پھر آخر کار ایک یہودی ایجنٹ نے ہی .جمعہ کی نماز کے بعد پورے ملک میں . قرآن کی بے حرمتی کے خلاف قوم کو اکٹھا ہونے کا کہا !.#عمران_خان_تو_آئے_گا
Tweet media one
0
5
34
@aminullah990
aminu allah
2 years
22 لاکھ مربع میل کا بادشاہ کندھے پر راشن رکھ کر, بوڑھی عورت کے گھر پہنچا رہا تھا اور کہہ رہا تھا اللہ سے میری شکایات نہ لگانا. حضرت عمرؓ فاروق پر لاکھوں سلام❤️❤️.
4
7
31
@aminullah990
aminu allah
2 years
کریڈٹ گوز ٹو ورکرز .پہلی مرتبہ ورکرز نے شروع کیا اور لیڈر شپ ورکرز کی چلائی مہم میں شریک ہوئی ، اسے کہتے ہیں " پی ٹی آئی " ۔.#پی_ٹی_آئی_جھنڈا_لگاؤ_مہم
Tweet media one
Tweet media two
0
18
30
@aminullah990
aminu allah
2 years
کوئی بندوق ،کوئی تلوار ،کوئی زبان سے لڑتا ہے ۔۔.کمال کا شخص ہے ،خالی ہاتھ ہر طوفان سے لڑتا ہے .اللہ ہمارے کپتان عمران خان کو لمبی زندگی نصیب کرے۔۔آمین.#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
Tweet media one
1
11
30
@aminullah990
aminu allah
2 years
اِیَّاکَ نَعْبُدُ وَاِیَّاکَ نَسْتَعِین.اے اللہ ہم تیری عبادت کرتے ہیں اور تُجھ سے ہی مدد مانگتے ہیں اپنے بچوں کے بہترین مستقبل کی خاطر گھروں سے نکلو آزادی کی جنگ کپتان کے سنگ اب نہیں تو کب ✌.
0
7
30
@aminullah990
aminu allah
2 years
میں امین اللہ .بتانا چاہتا کہ جی سی یونیورسٹی میں عمران خان کی تقریر کے بعد، ن لیگی سوشل میڈیا نے جی سی انتظامیہ کے خلاف زہر اگلنا شروع کر دیا. جو کہ انتہائی گھٹیا حرکت ہے. #WeStandWithVcGCU.@TeamPakPower.
0
18
24
@aminullah990
aminu allah
2 years
ایٹم بم اور جنت کے وارثو ! .انہیں پیناڈول بھی میسر نہیں۔۔۔اللّٰه سے ڈرو۔۔۔ 😞.#چلو_چلو_کپتان_کے_ساتھ
Tweet media one
3
16
26
@aminullah990
aminu allah
2 years
میں امین اللہ .عمران خان کے ساتھ آخری سانس تک کھڑا ہوں، عمران خان ہمارے روشن مستقبل کی خاطر حقیقی آزادی کی جنگ لڑ رہا ہے اور ہم اسے کبھی اکیلا نہیں چھوڑے گے۔.@TeamPakPower.#قوم_تیار_ہے_کپتان
Tweet media one
1
19
27
@aminullah990
aminu allah
4 months
یا اللہ قیامت کے دن حضرت محمد صلیٰ اللہ علیہ و آلہ وسلم کی شفاعت نصیب فرما .آمین ثم آمین 🤲.شب بخیر اللہ حافظ .@Qs3488.@naz43393.@syed9043 .@1mnbS .@Eazzi112 .@Hafsaphatan11 .@AfghanMivz .@allmas20765690 .@RabiaPTI22 .@_sidra_k .@Ik_warrior69 .@AmberBukhari86 .@khatema220
Tweet media one
13
10
25
@aminullah990
aminu allah
2 years
دنیا کا بیمار ترین آدمی جو پانچ سال مسلسل خود شدید بیمار رہا, وہ, ملک کی معیشت کو تندرست کرنے کیلیے آیا ہے. در فٹے منہ .🤣🤣🤣
Tweet media one
3
10
22
@aminullah990
aminu allah
2 years
Tweet media one
2
7
17
@aminullah990
aminu allah
2 years
وڈے حاجی صاحب امر یکا میں اپنے ابو جی کو سلیوٹ کرتے ہوئے ۔۔
Tweet media one
3
7
23
@aminullah990
aminu allah
2 years
اسحاق ڈار کو بلا لو،نواز شریف کو بھی بلا لو اور بھی جو جو بھاگا ہوا ہے،سب کو بلا لو.سب کو ایک ساتھ لٹکا ہوا دیکھیں گے ہم ان شاءاللّٰہ.#اشتہاری_اسحاق_ڈارکو_گرفتارکرو.
0
11
24
@aminullah990
aminu allah
2 years
انشاءاللہ وقت ضرور بدلے گا کیونکہ اس انسان کا حوصلہ اور اعتماد بتا رہا ہے کہ یہ پاکستان کی تقدیر بدل دے گا.،؟
3
15
23
@aminullah990
aminu allah
2 years
بکے ہوے صحافیوں اور بکے ہوے TV چینلز کو میرے طرح کس کس نے دیکھنا بند کیا ہے ؟✌️.#عمران_خان_تو_آئے_گا
Tweet media one
12
11
21
@aminullah990
aminu allah
2 years
میرے والا خط تو نہیں گُم کر دیا نا؟ 😂🤣😂 قطری کا نانی سے معصومانہ سوال
Tweet media one
1
6
18
@aminullah990
aminu allah
2 years
پاکستانی قوم کا واحد لیڈر عمران خان ہے جس نے آج تک اپنی قوم کو مایوس نہیں کیا اور نہ قوم اپنے لیڈر عمران خان کو کبھی مایوس کرے گی۔.#خان_کو_ہم_واپس_لائیں_گے
0
9
23
@aminullah990
aminu allah
2 years
پاکستانیوں جب آپ لندن,پیرس,سنگاپور,دبئی, استنبول جاتےہیں.انکےاتنےخوبصوت شہردیکھتےہیں.توآپ نےکبھی ان ملکوں کےحکمرانوں کی کسی دوسرےملکوں میں جائدادوں,بزنسسزکا نہیں سناہوگا.
1
7
20
@aminullah990
aminu allah
2 years
پیٹرول کی کمی پر گھنگھرو توڑنے والے پٹواری صاحب زرا چیک کرنا بجلی کے بل کی کیا صورتحال ہے.
0
4
20
@aminullah990
aminu allah
1 year
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے.سردی بہت ہے باہر ذرا کم نکلیں🤣😋.شب بخیر 🌹❤.
2
4
20
@aminullah990
aminu allah
1 year
آسٹریلیا کی جیت کو روہیت شرما نے پاکستان کی سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے سماعت کل 12 بجے ہو گی.✌️🤣😂😅.@bushra_ik.
1
5
17
@aminullah990
aminu allah
2 years
6 مہینے سے پورا پاکستان پوچھ رہا تھا کہ آخر "وہ کون تھا".میں سن سن کے تنگ آ چکا تھا. لے لو جواب ۔۔۔ ہن کوئی نہ پوچھے🤣.#آخری_حل_فائنل_کال
Tweet media one
0
11
20
@aminullah990
aminu allah
2 years
سچے مسلمانوں کے ترجمانوں کا پیش کیا گیا ٹرانس جینڈر بل یہودی ایجنٹ کی پارٹی نے سینٹ سے مسترد کروا دیا.#چلو_چلو_کپتان_کے_ساتھ.
1
19
22
@aminullah990
aminu allah
4 months
یا اللہ قیامت کے دن حضرت محمد صلیٰ اللہ علیہ و آلہ وسلم کی شفاعت نصیب فرما .آمین ثم آمین 🤲.شب بخیر اللہ حافظ 🙏 .@syed9043.@khatema220 .@1HORPRI.@Aamna_60 .@nazzz804 .@Eazzi112 .@Hafsaphatan11 .@qaiserkhan159 .@zkrya_afgh70636 .@NK_pti .@Zia46529Raan .@N_Ri_da
Tweet media one
12
7
21
@aminullah990
aminu allah
1 year
پاکستان تحریک انصاف کو سپورٹ کرنے والے تمام شہزادے اور شہزادیوں کو میرا محبت بھرا سلام 🥰😊
Tweet media one
7
0
21
@aminullah990
aminu allah
2 years
ہیں کوئی میری طرح جس نے قسم کھائے ہو کہ میں .«عمران خان».کے علاؤ کسی کو ووٹ نہیں دونگا.✌️✌️✌️
Tweet media one
4
1
17
@aminullah990
aminu allah
2 years
میں آمین اللہ .کہنا چاہتا کہ آڈیو کے بعد اب یہ بات حقیقت ہو گئی کہ سائفر اصلی تھا. اور عمران خان کو بیرونی سازش کے تحت ہٹایا گیا. شہباز کو چاہیے کہ استیفی دے، اور الیکشن کا اعلان کر دے. #CipherProvedTrue.@TeamPakPower.
0
9
18
@aminullah990
aminu allah
2 years
سال ہا سال کی پیشیان. صبح 9 سے 3 تک کے کچھری ٹائیم. پولیس والے کی ڈیوٹی اور انسانیت۔۔۔۔۔. ایک تصویر، نظام کی جھلک، اور بہت سی کہانیاں۔۔۔۔۔
Tweet media one
1
7
17
@aminullah990
aminu allah
2 years
میں امین اللہ .جی سی انتظامیہ کے ساتھ کھڑا ہوں. جو میرے لیڈر کو عزت دے گا، میں اسکے ساتھ کھڑا ہوں گا. کیونکہ عمران دلوں کا لیڈر ہے. عمران سبکا لیڈر ہے. #WeStandWithVcGCU.@TeamPakPower.
0
17
20
@aminullah990
aminu allah
2 years
نواز شریف نے پاکستانی عدالتوں کو اسطرح کی دھوکہ دیکر لندن باگ گیا . 😕.💁Follow me . 🙋✈✈💚❤
0
12
18
@aminullah990
aminu allah
2 years
عشق کیا نہیں جاتا بس ہو جاتا ہے ❤💚.میری جند میری جان میرا لیڈر عمران ❤💚.#خان_کو_ہم_واپس_لائیں_گے
0
11
20
@aminullah990
aminu allah
1 year
پروگرام تو وڑ گیا 😁.@bushra_ik
Tweet media one
1
3
17
@aminullah990
aminu allah
2 years
ھلکہ سڑے را ونیسئ 😂😆😀😅👇
Tweet media one
5
8
13
@aminullah990
aminu allah
1 year
بغیــر کسی لالچ کے "PTI" کو سپورٹ کرنے والوں کو خلوص بھرا.اسلام علیکم
Tweet media one
5
3
17
@aminullah990
aminu allah
2 years
نون لیگ والے آج تک اپنے گھر کے گیراج سے صفدر نہ .پکڑ سکے وہ خان کو گرفتار کریں گے .ہاہاہا🤣.#کپتان_ہماری_ریڈ_لائن.
1
3
16
@aminullah990
aminu allah
2 years
"تم سے پہلے کو وہ قومیں تباہ ہو گئیں جہاں امیر کے لئے الگ قانون اور غریب کیلئے الگ قانون ہوا کرتا تھا". (خاتم النبین محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) .(مفہوم حدیث)
Tweet media one
1
14
15
@aminullah990
aminu allah
2 years
عمران خان کی ہزار آڈیوز بھی لیک ہوجائیں تو مسئلہ نہیں ہے.کیونکہ عمران خان پراپرٹی ڈیلر نہیں ہے.✌️❤️✌️.
1
5
14
@aminullah990
aminu allah
2 years
اگر بنی گالا پاکستان میں ہے تو جاتی امرا اور بلاول ہاؤس بھی پاکستان ہی میں ہیں ۔👊.#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن.
1
8
19
@aminullah990
aminu allah
2 years
اگر عمران خان کو گرفتار کر لیا تو، کے پی کے ،پٹھانوں کا میں ذمہ دار نہیں ، پھر تو پٹھانوں کا احری دن ہوگا یا حکومت کا ،،.محمود حان 🦹❤️.#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن.
1
9
18
@aminullah990
aminu allah
2 years
سالگرہ مبارک .خوشیوں بھرا ہر سال تمہارا ہو.یہ آج یہ کل تمہارا ہو.کریں جو چاند ستارے گفتگو.تو باتوں میں بھی انکی ذکر ہر پل تمہارا ہو.ہے دعا تم جیو ہزاروں سال.یہ ساتھ میرا ہر مشکل میں تمہارا ہو.#جنم_دن_مبارک_ہو #کپتان 💚❤.Imran Khan.#جنم_دن_مبارک_کپتان
Tweet media one
1
7
16
@aminullah990
aminu allah
2 years
اگلا .وزیر اعظم عمران خان ہوگا❤.ان شاءاللہ.#چلو_چلو_کپتان_کے_ساتھ
Tweet media one
1
7
17
@aminullah990
aminu allah
2 years
ہائے ماشاء اللّٰہ ❤️😍.#پی_ٹی_آئی_جھنڈا_لگاؤ_مہم
Tweet media one
2
11
18
@aminullah990
aminu allah
2 years
ماں جی آپ کے جذبے کو دل سے سلام❣️.جب انسان حق پر ہو تو ایسی بہادر مائیں اپنے بیٹے کو بچانے نکل آتی ہے💥🦅
Tweet media one
1
6
15
@aminullah990
aminu allah
2 years
میں امین اللہ . عمران خان کرپٹ نہیں ہے، عمران خان اپنے ذاتی مفاد کا نہیں سوچتا، عمران خان قوم کا ہمدرد کے اور ہمیشہ اپنی قوم کے ساتھ کھڑا ہے۔ اس لیے میں عمران خان کے ساتھ ہوں۔.@TeamPakPower.#قوم_تیار_ہے_کپتان
Tweet media one
0
4
18
@aminullah990
aminu allah
1 year
میرا جگرے دوست.سادہ گل.شادی بہت بہت مبارک ہو جانم .رب کریم آپکی یہ نئی زندگی خوشیوں سے بھر دیں .الحمد اللہ ایک اور ٹھرکی کم ہوگیا 🥰🥰
Tweet media one
5
2
16
@aminullah990
aminu allah
10 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ .میں اپ تمام بہن بھائیوں کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں اپ نے مجھے بہت عزت دیا اور احترام دیا .اگر میری کسی پوسٹ کی وجہ سے کسی بہن بھائی کی دل ازاری ہوئی ہے تو میں دل سے معذرت کرتا ہوں .دعاؤں میں یاد رکھنا خوش رہو سلامت رہو صدا 🙏🙏🙏🤲🤲🤲.
12
8
17
@aminullah990
aminu allah
2 years
اسلام آباد کے مضافات میں ایک شخص رہتا ہے اور سارا پاکستان اُس کا دیوانہ ہے ♥.#کپتان_ہم_آرہے_ہیں
Tweet media one
1
7
14
@aminullah990
aminu allah
2 years
گناہ گار کو بے گناہ ثابت کرنا کوئی پاکستانی عدالتوں سے سیکھیں استغفر الله 😡😡🖐🖐🖐🖐.
0
6
15
@aminullah990
aminu allah
4 months
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ .صباح الخیر ❤️ 💞 .یا اللہ.ہم سب مسلمانوں سے ایسا کام لے لیں کہ جسے تو راضی ہو جائے اور ہمیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین.@syed9043 .@Khadija10203.@khatema220.@Ik_warrior69.@shahzadi_sial.@Eazzi112 .@_sidra_k .@tasal9034 .@allmas20765690
Tweet media one
12
4
15
@aminullah990
aminu allah
4 months
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ .صباح الخیر ❤️ .وَاِلٰهُكُمۡ اِلٰهٌ وَّاحِدٌ ۚ لَآ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ الرَّحۡمٰنُ الرَّحِيۡمُ  ۞. تمہارا خدا ایک ہی خدا ہے، اُس رحمان اور رحیم کے سوا کوئی اور خدا نہیں ہے 2:163.@syed9043 .@AfghanMivz .@_sidra_k .@Khadija10203 .@khatema220
Tweet media one
7
4
15
@aminullah990
aminu allah
2 years
پاکستانیوں دو دن میں اپنی تیاری مکمل کر لو میں کال دینے لگا ہوں عمران خان.🇵🇰✌🇵🇰.#چلو_چلو_کپتان_کے_ساتھ.
0
8
17
@aminullah990
aminu allah
2 years
اگر کسی ڈاکٹر کو پریکٹیکل کے لئے زندہ لاشوں 🛌. کی ضرورت ہو تو پلیز وہ مجھ سےرابطہ کر سکتا ھے میرے فرینڈ لسٹ میں بہت پڑی ہوئی ہیں😋🤣.#عمران_خان_تو_آئے_گا.
1
9
16
@aminullah990
aminu allah
2 years
I Aminullah.stand with the GC administration. Whoever will respect my leader, I will stand with him. Because Imran is the leader of hearts. #WeStandWithVcGCU.@TeamPakPower.
0
11
15
@aminullah990
aminu allah
2 years
ایک انتقال کے بعد زمین آپ کے نام ہوتی ہے اور ایک انتقال کے بعد آپ زمین کے نام ہوتے ہیں. بس یہی ہے انسان کی حقیقت!.
0
6
11
@aminullah990
aminu allah
2 years
میرا نام امین اللہ .آج کی آڈیو لیک سے ایک بات تو صاف ہوگئی کہ سائفر ایک حقیقت پر مبنی تھا. اور پی ڈی ایم کے منہ پر تھپڑ ہے یہ. شرم کر لو اب تو. اور نئے الیکشن کروا دو. اگر کچھ غیرت باقی ہے تو. #CipherProvedTrue.@TeamPakPower.
0
11
12
@aminullah990
aminu allah
2 years
نوجوانوں! گھر گھر جا کر حقیقی آزادی کیلئے قوم کو تیار کرو!.
0
4
13
@aminullah990
aminu allah
1 year
إِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَإِيَّاكَ نَسۡتَعِينُ.2023 سے 2028تک ایک بار پھر نیازی.😍😍😍
2
1
13
@aminullah990
aminu allah
1 year
صفائیاں دینے سے اکثر تعلق تو قائم رہ جاتا ہے .مگر .وہ رونق وہ عزت وہ خلوص قائم نہیں رہ پاتا!!.شب بخیر اللہ حافظ 🙏.
4
2
12
@aminullah990
aminu allah
3 months
الســــلام و علیــــــکم ورحمتہ اللٰ٘ـــــــہ وبرکاتہ .اگر لوگ نماز فجر کی اہمیت اور فضیلت جان لیں تو وہ رات اس خوف سے سونا ہی چھوڑ دیں کہ کہیں نیند کی وجہ سے ان کی فجر کی نماز نہ رہ جاۓ۔. 🌸پیارے اللٰ٘ـــــــہ پاک. 🌸 ہم سب کو پانچ وقت کا پکا سچا نمازی بنا دے 🤲. @syed9043
Tweet media one
9
3
15
@aminullah990
aminu allah
2 years
❣️شکریہ چکوال❣️ . بیشک عزت اور ذلت اللہ پاک کی طرف سے ہیں. ✌️
0
8
14
@aminullah990
aminu allah
2 years
اج بڑے عرصے بعد پٹواری سوشل میڈیا پر نمودار ہوئے 🤣🤣🤣
Tweet media one
1
5
12
@aminullah990
aminu allah
9 months
*اتنا تو کسی نے چاہا بھی نہ ہو گا 🤍* . *جتنا صرف سوچا ہے میں نے تجھے 🤍
7
4
15
@aminullah990
aminu allah
2 years
خان کے اعلان کبعد اب چابی والی سرکار اور ڈیزل محترم نیند سے جاگ جائیں گے. !. #سویڈن_واقعہ. #عمران_خان_تو_آئے_گا
Tweet media one
Tweet media two
0
5
12
@aminullah990
aminu allah
2 years
ہماری ریڈ لائن 🚫❌❗.پاکستان 🇵🇰 اور پھر 👇 عمران خان 🇧🇫.بھول کر بھی کراس نہ کرنا ✌.#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
Tweet media one
0
2
10
@aminullah990
aminu allah
2 years
تین سال کیس چلا.سات سال سزاء ہوئی.چار سال ضمانت میں گزرے.پانچویں سال سات منٹ کے اندر بری کردیا گیا ،،،،جنگل کا قانون اور کیا ہوتا ہے 🖐️🖐️🖐️.
0
5
14
@aminullah990
aminu allah
2 years
اگر مونچھیں رکھ لینا بدمعاشی اور مردانگی کی علامت ہوتیں تو لال بیگ دنیا فتح کر لیتا🤣.#ووٹ_کپتان_کا.
1
14
12
@aminullah990
aminu allah
4 months
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ .صباح الخیر ❤️💞.قرآن کو دیکھو, کھولو , پڑھو , غور کرو اور سمجھو .اسی میں تسکینِ قلب ہے , یہ ہی صِراطِ مُستقیم ہے.@syed9043
Tweet media one
11
2
13
@aminullah990
aminu allah
10 months
گرمی کے موسم میں پرندوں کو دانہ پانی ڈالنے کا صلہ
Tweet media one
1
4
12
@aminullah990
aminu allah
2 years
بڑی انقلابی بنی پھرتی تھی اور نکلی گیٹ نمبر 4 کی بوٹ پالشن توبہ توبہ توبہ !.
0
3
13
@aminullah990
aminu allah
2 years
تیری عدالتوں کی شہرتیں بجا لیکن.میرا چمن اجڑ گیا تیرے فیصلوں کے بعد.😔.
1
5
12
@aminullah990
aminu allah
2 years
صبر کرو پی ڈی ایم کا پاکستان سے ایسے صفایا ہو گا جیسا مکہ سے مشرکین کا ہوا۔.
2
1
13
@aminullah990
aminu allah
2 years
اس دن کو ہم کبھی نہیں بھولیں گے 😐
0
2
13
@aminullah990
aminu allah
2 years
اس شخص میں کچھ تو بات الگ ہے ورنہ .اس سے پہلے بھی،کئی لوگ ہیں پیارے دیکھے . اس سے کہہ دو ،محبت میں خیانت نا کرے .وہ اگر خواب بھی دیکھے تو ہمارے دیکھے___!
0
3
13
@aminullah990
aminu allah
2 years
سلام ہے ایسے لوگوں کو.#اعظم_سواتی_پر_ظلم_نامنظور
Tweet media one
1
6
12
@aminullah990
aminu allah
2 years
یہ ہے ٹیلی تھون کا پیسہ جو آج عمران خان نے سیلاب زدگان کے ہر گھر کو ایک لاکھ ساٹھ ہزار روپے دئیے.ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤️❤️❤️.#کپتان_ہم_آرہے_ہیں
Tweet media one
1
4
13