Eazzi112 Profile Banner
Eazzi pizzi Profile
Eazzi pizzi

@Eazzi112

Followers
2K
Following
60K
Media
1K
Statuses
29K

No Dm Follow me for follow back

Punjab, Pakistan
Joined January 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Eazzi112
Eazzi pizzi
5 months
السَّلاَمُ عَلَيْكُم. ان شاءاللہ سے الحمدللہ کا سفر کچھ پل پہ نہیں کچھ دن پہ نہیں برسوں پہ محیط ہے ۔۔.اس تمام عرصے میں صبر کی کیفیت اسماعیل کی ایڑیاں رگڑنے سے لیکر زم زم کے نکلنے تک سی ہوتی ہے ۔کسی کو الحمدللہ کے مقام پہ دیکھ کر الحمدللہ پڑھنے کا ظرف اس سے حسد کرنے سے بہتر ہے.
Tweet media one
233
31
225
@Eazzi112
Eazzi pizzi
9 months
وہ مہرباں ہو جائے,اور پو چھے,کیا چاہئے؟.کہوں گی ,تو جیسے پہلے تھا ,ہو بہو چاہئیے. آگ لگاتا ہے,سلگاتا ہے،تیرا یہ بدلا ہوا لہجہ.جو سیراب کرے روح کو ,وہ گفتگو چاہئیے.Good night
Tweet media one
81
3
87
@Eazzi112
Eazzi pizzi
2 months
محبت خوبصورتی کی وجہ سے نہیں ہوتی۔۔ .بلکہ محبت کی وجہ سے چیزیں خوبصورت نظر آتی ہیں 🥰❤️
Tweet media one
34
14
87
@Eazzi112
Eazzi pizzi
4 months
بیشک اللہ میری ہر مشکلات میں آسانیاں فرمایے .آمین یا رب العالمین
Tweet media one
50
7
81
@Eazzi112
Eazzi pizzi
3 months
تمہیں خبر ہی نہیں زندگی سے عاجز ہم .تمہارے واسطے اپنا خیال رکھتے ہیں.!!🥀
Tweet media one
38
9
75
@Eazzi112
Eazzi pizzi
4 months
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ✨.صبح بخیر زندگی✨.ہر انسان دوسرے انسان کے بنائے گئے.ذہنی سانچے میں ڈھل نہیں سکتا.طبیعتوں کا اختلاف فطری امر ہے.البتہ.برداشت اور احترام انسانیت کی اعلیٰ.صفت ہے✨
Tweet media one
56
3
70
@Eazzi112
Eazzi pizzi
4 months
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹💞.صبح بخیر ایمان بخیر زندگی💜🌷❤. اس خوبصورت صبح کی ساری چاھتیں،مسکراھٹیں،محبتیں،ٹھنڈی ٹھنڈی ہوایئں اور میری دعاییں سب آپ کے لئے جہاں بھی رہیں خوش رہیں اور مسکراتے رہیں،اللہ پاک آپ کو ہمیشہ اپنی حفظ وآمان میں رکھیں۔آمین ثمہ آمین یا رب العالمین
Tweet media one
53
4
61
@Eazzi112
Eazzi pizzi
2 months
وہ رکھ لے مجھے اپنے پاس کہیں قید کر کے!!!!!.کاش کہ کچھ ایسا مجھ سے قصور ہو جائے 💞💞
Tweet media one
34
14
68
@Eazzi112
Eazzi pizzi
2 months
غریب آدمی نے جاگنا ہو تو چائے پیتا ہے. امیر آدمی نے سونا ہوتو چائے پیے گا۔.ایک میں ہوں کہ صبح بھی چائے پیتی ہوں اور رات کو بھی.اب سمجھ نہیں آ رہی میں امیر ہوں یا غریب 🤔😂😁.#اردو_زبان
Tweet media one
25
10
63
@Eazzi112
Eazzi pizzi
2 months
انگلیاں سانس لینا چاہتی ہیں ذرا تھامو ناں پھر سے ہاتھ میرا_❤️🙂🍁.#اردو_زبان
Tweet media one
25
4
63
@Eazzi112
Eazzi pizzi
2 months
جو نہیں ملا اُس پہ ملال مت کرتے رہیں ۔۔۔۔.پرسکون ہوجائیں کہ اللہ جی نے آپ کیلئے کچھ بہت اچھا رکھا ہوا ہے 💞 ( ان شاءاللہ )
Tweet media one
32
10
68
@Eazzi112
Eazzi pizzi
2 months
تنہا رہنے کی عادت ڈالیں، .تاکہ جب کوئی چیز آپ سے دور ہو جائے .تو آپ کو زیادہ تکلیف نہ ہو۔💔.Good evening .Allah hafiz khush rahin sab X friends
Tweet media one
37
10
61
@Eazzi112
Eazzi pizzi
2 months
روح کـو پــســنــد آؤں_____تــو مــحــبـــت کــرنــا.آنـکـھـوں کـی پـسـنـد اکـثـر بـدلـتـی رہـتـی ہـے👀❤️🥀.#اردو_زبان
Tweet media one
24
6
54
@Eazzi112
Eazzi pizzi
2 months
عورت بھی دنیا فتح کر سکتی تھی .لیکن اس کو اپنے سوٹ کیساتھ میچ تلوار چاہیئے تھی😂😂☺️.تو کر لیتی ہم کسی سے کم تھوڑی ہیں😎.#اردو_زبان
Tweet media one
25
6
52
@Eazzi112
Eazzi pizzi
4 months
وہ دور بیت گیا جب ترے بغیر ہمیں.تمام شہر کے رستے اداس لگتے تهے. وہ لفظ بهول گئے جن کے آئینوں میں کبهی.ترے بدن کے خد و خال تک اترتے تهے. وہ آنکھ بجھ گئی جس کی کرن کرن کے لئے.کبهی کبهی تو ترے ہونٹ بهی ترستے تهے. وہ سحر ٹوٹ گیا جس کے آسرے پہ کبهی.ہم آسماں کو بهی تیری گلی سمجهتے تهے
Tweet media one
38
4
54
@Eazzi112
Eazzi pizzi
2 months
جس دن میری پوسٹس میرے گھر والوں نے دیکھ لی نا 😒🤦🏻‍♀️.اس دن میں نے بے گھر ہوجانا ہے 😪👻💁‍♀️🤦🏻‍♀️.😞😊🤣🤣
Tweet media one
31
1
52
@Eazzi112
Eazzi pizzi
2 months
وہ شوق کا عالم ہے کہ اے جان کے دشمن . تو حال نہ پوچھے تو کوئی حال نہیں ہے . 💔.#اردو_زبان
Tweet media one
23
4
51
@Eazzi112
Eazzi pizzi
4 months
السلام علیکم 💞.صبح بخیر زندگی 💕.جمعہ مبارک❤
Tweet media one
47
1
49
@Eazzi112
Eazzi pizzi
10 months
اچھا وقت آنے دو .یہ ہول سیل میں لگے سارے منافق ہم خریدیں گے.
44
2
43
@Eazzi112
Eazzi pizzi
4 months
*کُـــــن ســـــے فیکُـــــون تـــــک*🫶🏻👀🫀. *صبـــــر ســـــے معـــــجزوں تـــــک*!🎀🌸🪷. *معـــــاملـــــہ خـــــدا کا ہـــــے*🌻💛💫.Jumma mubarak ✨️ 💖 ❤️
Tweet media one
38
7
49
@Eazzi112
Eazzi pizzi
3 months
عزت کی خاک بھی قبول ہے. !!!.بھیک کا آسمان بھی نہ لوں میں. !!!🖤🥀
Tweet media one
25
8
50
@Eazzi112
Eazzi pizzi
2 months
بہتر نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہترین ہو تم . میرے دل کے بے حد قریب ہو تم.#اردو_زبان
Tweet media one
18
6
50
@Eazzi112
Eazzi pizzi
2 months
الســــــلام عليــــكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ . صُـبــــــــــــــحَ بَـخـــــــــیَـر. وه تمام محبتیں اور رحمتیں جو الله پاک اپنے نیک، خاص.بندوں پر نچھاور کرتا ھے. وه سب "الله رب العزت" آپ اور آپ کے اہل خانہ کو نصیب فرماۓ 🥀.آمیـــــــــن یــــا رب العالمــــــــین🤲.#اردو_زبان
Tweet media one
35
8
49
@Eazzi112
Eazzi pizzi
2 months
محبت اور پسند دو الگ جذبے ہیں.جن کو پھول پسند ہیں " وہ توڑ کر پاس رکھ لیتے ہیں.جن کو محبت ہوتی ہے.وہ توڑتے نہیں" اُن کا خیال رکھتے ہیں.
Tweet media one
27
9
50
@Eazzi112
Eazzi pizzi
2 months
جســــں طرح کڑوی گولیاں چبائی نہیـں بلکہ نگلی جاتی ہیــــــــں۔ .اسی طرح دکھ ناکامی اور لوگوں کی کڑوی باتوں کو بھی نگل جائیــــں .کیونکہ انہیــــں جتنا یاد رکھیــــں گے . زندگی اتنی ہی کڑوی لگے گی. صبح بخیر 🌹.#اردو_زبان
Tweet media one
26
6
45
@Eazzi112
Eazzi pizzi
2 months
اگر کوئی پوچھے میری موت کی وجہ تو کہنا ٹھنڈ وچ پانڈے توتو مر گی 🙄😂💔💔🥺.#اردو_زبان
Tweet media one
23
3
46
@Eazzi112
Eazzi pizzi
2 months
❣️حسرت ھے تُجھے سامنے بیٹھے کبھی دیکھوں!!!!❤.میں تُجھ سے مخاطب ھوں تیرا حال بھی پوچھوں♥️. تُو اشک ہی بن کے میری آنکھوں میں سما جا!!!!!🥀.میں آئینہ جو دیکھوں تو فقط تیرا عکس ھی دیکھوں. ♥️🦋.#اردو_زبان
Tweet media one
23
6
48
@Eazzi112
Eazzi pizzi
11 months
Assalam o Alaikum .Good Afternoon .#FRAITA #النصر_الشباب
Tweet media one
47
1
38
@Eazzi112
Eazzi pizzi
4 months
____جن پر دنیا تمام ہو__❣. __ان سے آگے جہاں نہیں ہوتے__🔐❤.#QueensLeague .Good evening
Tweet media one
26
4
43
@Eazzi112
Eazzi pizzi
2 months
• _محبتــۤــࣱࣶــ تــۤــࣱࣶــو تیــۤــࣱࣶــری سچــۤــࣱࣶــی تھــۤــࣱࣶــی. !_🤍🌙🍂. _پھــۤــࣱࣶــر میــۤــࣱࣶــرے جیســۤــࣱࣶــاحــۤــࣱࣶــال کیــۤــࣱࣶــوں نہیــۤــࣱࣶــں۔۔۔؟_🫀🥹🍃.#اردو_زبان
Tweet media one
29
9
39
@Eazzi112
Eazzi pizzi
2 months
ٱلسَّــــــــــــــــلَامُ عَلَــــــــــــيْكُمُ وَرَحْمَةُ ٱللَّٰهِ 🤝وَبَرَكَاتُهُ 🦋🍒♥️.✨♥️ آپکی زندگی سے جو کچھ گر گیا اسے اٹھانے کے لیے مت جھکیں ☘️. ✨♥️ اگر آپ جھکے تو مزید کچھ گرے گا اپنا سفر مکمل کیجئے اور اپنے رب پر توکل کیجیے آپ کو اس سے بہتر مل جائے گا۔.#اردو_زبان
Tweet media one
35
9
44
@Eazzi112
Eazzi pizzi
2 months
تجھے "ناز" ھے _____تُو "حسین" ہے. تیرے "گلستاں" کی "مثال" کیا _____. مجھے "فخر" ہے _____میں "عشق" ہوں.جو "جلا" نہ دوں ______ تو "کمال" کیا 🌸🥀
Tweet media one
23
7
48
@Eazzi112
Eazzi pizzi
4 months
خدا جانے کیا واسطہ ہے .تجھ سے 🌹.ہزاروں اپنے ہیں مگر ❤️. یاد صرف تم آتے ہو😢.🖤🌹❤️
Tweet media one
33
6
45
@Eazzi112
Eazzi pizzi
2 months
فُرقتوں کی آندھیوں میں---- وصل ہوگا حادثہ .مل گیا وہ شخص تو ، نایاب ہو جائیں گے ہم_______🖤.#اردو_زبان
Tweet media one
27
7
45
@Eazzi112
Eazzi pizzi
3 months
ہوئی ختم جب سے وہ صحبتیں .میرے مشغلے بھی بدل گئے . 🙂🖤.
Tweet media one
27
6
40
@Eazzi112
Eazzi pizzi
4 months
کہہ دینے سے کہاں محبت نبھائی جاتی ہے♥️.محبت کو تو بڑی محبت سے نبھانا پڑتا ہے❤️
Tweet media one
26
7
39
@Eazzi112
Eazzi pizzi
3 months
ضدی ہوں مگر. !!. تم جو پکارو تو جاں حاضر، انا مسترد، غرور مسمار،. راہ ہموار ، سماعت واجب، قدم یکساں تیری جانب . 👀♥️🌸
Tweet media one
15
7
38
@Eazzi112
Eazzi pizzi
2 months
کسی انسان کا سب سے مفید اثاثہ. علم سے بھرا ہوا سر نہیں ہے!🥀.بلکہ. محبت بھرا دل۔۔۔❤️🥀.سننے کے لئے کھلے کان ،تسلی دیتے الفاظ ،مرہم رکھتا لہجہ اور مدد کرنے کے لئے تیار ہاتھ ہیں۔۔! .ہمیشہ خوش رہیں اور خوشیاں بانٹنے کا سبب بنیں 🤗🙃.Good night sweet dreams 😴 .#اردو_زبان
Tweet media one
15
7
38
@Eazzi112
Eazzi pizzi
3 months
کچھ واقعات انسان کو اتنا خاموش کر دیتے ہیں. کہ .ضروری بات کہنے کو بھی دل نہیں کرتا۔
Tweet media one
26
9
42
@Eazzi112
Eazzi pizzi
2 months
💕 درود پاک ﷺ پڑھا کرو زندگی .پریشانیوں، مصیبتوں اور مشکلات سے پاکــ ہـو جائـے گی .السلام علیکم .جمعہ مبارک ❤️
Tweet media one
26
8
42
@Eazzi112
Eazzi pizzi
11 months
Thanks .500 Gems Complete . Now 1k soon In sha Allah.Thank You so much.@_NASIR_936 @abubakarjutt390 @Amanullahluqma5 @Aim_ja72493 @Aimakhan235.
38
1
35
@Eazzi112
Eazzi pizzi
2 months
اکھٹے دن گزاریں گے اکھٹے رات دیکھیں گے.تمہیں پہروں چُھویں گے اور تمہارے ہاتھ دیکھیں گے. ابھی تو تُو میسر ہے مگر اے دوست تیرے بعد.ہماری کس طرح ہوگی گزر اوقات؟ . دیکھیں گے. کہ ہم نے روزنوں کے سامنے کھِلتے ہوئے منظر.اِسی امید پر چھوڑے تمہارے ساتھ دیکھیں گے.#اردو_زبان
Tweet media one
11
8
40
@Eazzi112
Eazzi pizzi
4 months
سُنا ہے !.کزن سے شادی کا یہ بھی.نقصان ہے کہ۔۔!. اگر بندہ ناراض ہو جائے '.تو بیگم انتہائی سسٹرانا انداز.میں مناتی ہے ۔۔'. " من جا و یکھ لے فیر میرا پرا نہی اے " __،،،،. کوئی روشنی ڈالنا چاہے تو ڈال سکتا ہے 😳😁.😬🤧🤣😝😛
Tweet media one
29
3
37
@Eazzi112
Eazzi pizzi
4 months
خود سے محبت کریں, .خود کا خیال رکھیں, .خود کو اہمیت دیں,. ہر ایرے غیرے کے لیے .خود کو بے مول مت کریں .کیونکہ آپ انمول ہیں!.Good Morning 💐💝💐
Tweet media one
24
8
38
@Eazzi112
Eazzi pizzi
3 months
وہ معجزے سکُوت کے ہم کو بھی عطا کر.ہم حالِ دل سناٸیں مگر ۔۔۔۔۔۔گُفتگُو نہ ہو❣
Tweet media one
21
7
40
@Eazzi112
Eazzi pizzi
2 months
*زندگی گزارنے کے بہترین دو طریقے "صبر" اور "شکر" جب اللہ کی نعمتیں پاؤ تو اس کا "شکر" ادا کرو اور جب تم اپنے گناہوں کے باعث کوئی مصیبت پاؤ تو اس پر "صبر" کرو اور توبہ کرو*.Have a good day 😊 💛 .#اردو_زبان
Tweet media one
16
5
35
@Eazzi112
Eazzi pizzi
3 months
محبت چکنی چپڑی باتوں کا نام نہیں ہے بلکہ محبت اک عہد ہے جس سے ہر دور میں نبھایا جاتا ہے وہ دور چاہے خوشحالی کا ہو یا پھر قحط سالی کا💞💕.Good afternoon
Tweet media one
24
5
40
@Eazzi112
Eazzi pizzi
4 months
مسکرائیے اور چائے پیجئے . دنیا کے سارے غم آپکی ملکیت. تھوڑی ہیں🙃.♥️☕️🤝👀.#Eazzi
Tweet media one
26
3
37
@Eazzi112
Eazzi pizzi
2 months
ذمہ داری کا دوسرا نام "#مرد" ہے.بہت سی #ضرورتوں اور ذمہ داریوں کے بوجھ تلے ان کے کئ #خواب بس #خواب ہی رہ جاتے ہیں❤️آپ اپنے گھر کے ذمہ داری اٹھانے والے #مرد کا بہت خیال رکھا کریں ❤️🫶🏻❤️.#اردو_زبان
Tweet media one
15
11
35
@Eazzi112
Eazzi pizzi
3 months
*_مجھـــے پرکـــھنا ہـــو تو میـــرے پاس چلـــے آنـــا"_*. *_یـــہ یہـــاں وہـــاں کـــی خـــبریں تجـــھے بدگمـــاں کـــریں گـــی"._*
Tweet media one
25
4
41
@Eazzi112
Eazzi pizzi
2 months
*`ابھی طلب نے جھمیلوں میں ڈال رکھا ہے`*.*`ابھی تو سیکھنا ہے ______ تیری آرزو کرنا`*. *`بھلا یہ کس نے کہا تھا، حیات بخش ہے عشق`* .*`کبھی ملے تو ______ اُسے میرے روبرو کرنا .🥀.#اردو_زبان
Tweet media one
18
5
39
@Eazzi112
Eazzi pizzi
4 months
میرے پاس ایک دل ہے 🫀.جو کسی کو تکلیف نہیں دیتا' لیکن یہ. مجھے بہت تکلیف دیتا ہے.💔💔❤️‍🩹
Tweet media one
34
1
36
@Eazzi112
Eazzi pizzi
3 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ .*🌸جو گرتے پتے کی خبر رکھتا ہے*.*وہ تمھارےغمگین دل سےكیسے بےخبر رہ سکتا ہے. !!*.*📖وَكَفَىٰ بِاللَّـهِ وَلِيًّا وَكَفَىٰ بِاللَّـهِ نَصِيرًا*.*"اور کافی ہے اللّٰه دوست*.*اور کافی ہے الله مددگار"*🍂
Tweet media one
31
6
36
@Eazzi112
Eazzi pizzi
3 months
دوسروں کا بُرا وقت اتنا دلچسپ تماشا ہوتا ہے کہ اسے دیکھتے وقت لوگوں کو اپنی زندگی کا سرکس یاد ہی نہیں رہتا🙃 .Assalam o Alaikom .Every one
Tweet media one
21
7
35
@Eazzi112
Eazzi pizzi
3 months
🦋۔°____•°•|[🌸🕋🌸]|. "اے میـــــرے مـــــالک ہمــــارے ویـــــران دلــــوں. کـــــو "قـــــرآن پـــــاک"📖📿 کـــــی. محـــــبت ســـــے آبـــــاد کـــــر دیـــــں✨. آمــین ثــم آمــین♥︎. •:𝓳𝓾𝓶𝓶𝓪 𝓶𝓾𝓫𝓪𝓻𝓪𝓴:•𝓽𝓸 𝓪𝓵𝓵
Tweet media one
21
4
37
@Eazzi112
Eazzi pizzi
4 months
🌿 ﺍﻟﺴَّـﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ 🌿.🌿 صـبـــــح بــخیــر . 🫀 _🌿 اپنا غم اپنا دکھ صرف اپنے رب کو بتائیں اسی سے فریاد کریں ایک وہی تو ہے جو ہر دعا کو سنتا ہے اور پھر دل کو اطمینان سے بھر دیتا ہے۔ الحَمْدللهْ 🌿_🫀
Tweet media one
34
2
35
@Eazzi112
Eazzi pizzi
5 months
Alhamdulillah ✨️ 🌙✨️. ASSALAMUALAIKUM ✨️🌙✨️. Good morning! ☀️. Ameen suma Ameen
Tweet media one
36
1
32
@Eazzi112
Eazzi pizzi
4 months
When someone don't value your feelings💔❤️‍🩹🥀
22
4
34
@Eazzi112
Eazzi pizzi
3 months
ﺍﻟﺴَّـﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ❤️.صبح بخیر زندگی 💞.:کچھ چیزوں پر انسان کا اختیار نہیں ہوتا🤫 . "جیسے" .غصہ، آنسو، دل، محبت اور قسمت. 😌💔
Tweet media one
24
5
38
@Eazzi112
Eazzi pizzi
2 months
رشتوں کو سنبھالنے کے لیے جھکنا پڑے تو جھک جائیں. لیکن ہر بار اگر آپ کو ہی جھکنا پڑے تو رک جائیں۔🌸.❤️❤️.#اردو_زبان
Tweet media one
21
4
34
@Eazzi112
Eazzi pizzi
4 months
اگر تمہارے دل میں میرے لیے جگہ نہیں ہے تو،، ،،،.دماغ میں رکھ لو نا،،، .وہ بھی تو خالی ہے 🤭🤨.😛😂🤣😂🤣
Tweet media one
30
1
34
@Eazzi112
Eazzi pizzi
5 months
تو نے پُکارا ہے تو ننگے پاؤں ہی چلے آئیں گے.ہواؤں کا رُخ نہیں دیکھیں گے تیرے اشارے کے بعد.🥰❤️❣️
Tweet media one
35
3
28
@Eazzi112
Eazzi pizzi
2 months
ہو سکتا ہے تمہیں اس دنیا میں ان گنت میرے جیسے مل جائیں مگر وہ سب میرے جیسے ہوں گے. "میں" نہیں💝.#اردو_زبان
Tweet media one
19
6
35
@Eazzi112
Eazzi pizzi
5 months
یہ عشق و محبت کی روایت بھی عجیب ہے. پانا بھی نہیں ہے اسے کھونا بھی نہیں ہے. جس شخص کی خاطر تیرا یہ حال ہے محسن .اس نے تیرے مر جانے پر رونا بھی نہیں ہے
Tweet media one
27
1
29
@Eazzi112
Eazzi pizzi
2 months
فاصلے قرب کی پہچان ھوا کرتے ہیں .بے سبب لوگ پریشان ھوا کرتے ہیں. یہ حقیقت ھے جہاں ٹوٹ کے چاہا جائے .وہاں بچھڑنے کے امکان ھوا کرتے ہیں
Tweet media one
19
10
39
@Eazzi112
Eazzi pizzi
4 months
اَلسَّـلاَمُ عَلَيكُـم وَرَحمَةُاللهِ وَبَرَكـَاتُهُ .صبح بخیر زندگی . جمعہ مبارک. خوبصورت بات . لوگوں کو ہر وقت نصیحت.کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی.کھبی کھبی انہیں تھامنے والا ہاتھ .سننے والا کان اور سمجھنے والا دل.بھی درکار ہوتا ھے . خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں .آمین
Tweet media one
34
5
36
@Eazzi112
Eazzi pizzi
4 months
چاند بھی بیٹھا ہے خاموش اداسی اوڑھے .آج رونے کا بھی ارماں ہے خدا خیر کرے . رات پھیلی ہے اور اس پر یہ ترے ہجر کا غم .لذت درد کا ساماں ہے خدا خیر کرے .💔🥺💔
Tweet media one
31
6
36
@Eazzi112
Eazzi pizzi
5 months
کبھی تم سامنے آ کر بیٹھو اور پھر _______!.آ نکھ اور ضبط کا جھگڑا دیکھو 🖤
Tweet media one
27
2
34
@Eazzi112
Eazzi pizzi
4 months
بڑے راز چھپے ہیں میرے لفظوں کی اوڑھ میں.سمجھنے کو تزکرہ '' کسی ولی سے کیجیے. میں تو جلد باز ہوں '' اَزل سے ہی ".مگر محبت آپ 'ہم سے' تسلی سے کیجیے!!!!
Tweet media one
28
1
30
@Eazzi112
Eazzi pizzi
3 months
تجھـے لکھوں میں دھــڑکن دل کـی.یـا تجھ کو ابـر کـی رِم جِھـم لکھوں.کبھی کہہ دوں تجھـے میں جـاں اپنی.کبھی تجھ کو میں اپنـا محـرم لکھوں.ستـاروں کـی ، عجـب جھلمــل کبھی.پلکـــوں کـی تجھـــے شبنــــم لکھوں.کبھـی لکھ دوں تجھــے ، ہـر درد اپنــا .کبھی تجھـے ، ہر زخـم کا مـرہم لکھوں_
Tweet media one
27
4
37
@Eazzi112
Eazzi pizzi
4 months
تو میرا ہے بھی نہیں اور یہ عالم ہے کہ .میں ترے کھو جانے کے خدشات میں گم ہوں💔
Tweet media one
23
2
33
@Eazzi112
Eazzi pizzi
4 months
*" ہماری" محبت" کو " سنبھال" کے"رکھنا"۔۔۔!!!،،؟،،👉*. *" اک" ہی" بار" ملے" گی" زندگی" کی،"طرح😍🥰❤️❤️💯👉🫶👉.Good night .Sweet dreams 😴
Tweet media one
30
2
31
@Eazzi112
Eazzi pizzi
3 months
*ان گرتے ہوئے پتوں سے ہم یہ سبق حاصل کر سکتے ہیں کہ ایک بار زندگی ختم ہو گئی تو ہماری جگہ اور بہت آ جائیں گے لیکن ہم واپس نہ آئیں گے*💔😔😳
Tweet media one
24
7
36
@Eazzi112
Eazzi pizzi
4 months
کوئی اسے بتاتا کیوں نہیں ہے 😌😟💔❤️‍🩹.Good evening
Tweet media one
29
1
35
@Eazzi112
Eazzi pizzi
2 months
"-دروازے کھلے رکھنے سے یا ان میں بیٹھے رہنے سے جانے والے لوٹ کر نہیں آتے "✨🍂.صبح بخیر 💐✨.#اردو_زبان.
18
5
37
@Eazzi112
Eazzi pizzi
3 months
اَلسَّــلاَمُ عَلَيــكُمْ وَرَحْمَةُ اللۀِّٰ وَبَرَكـَـاتُهُ. بھوک بہت وزنی ہوتی ہے🙂🍂.اس کے نیچے علم،حکمت،عقل،دانائ،دانش سب دب کر.مر جاتے ہیں۔!❤️‍🩹!
Tweet media one
29
6
38
@Eazzi112
Eazzi pizzi
4 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❣️ .صبح بخیر زندگی 🥀☕
Tweet media one
30
5
33
@Eazzi112
Eazzi pizzi
3 months
.میرے گھر والے .مجھ سے ذرا بھی خوش نہیں .ہوتے .رات کو بولتے ہیں .سوتی کیوں نہیں ہو. اور صبح. کے ٹائم نیند سے اٹھا کہ بولتے ہیں اٹھتی. کیوں .نہیں .ہو😥😥
Tweet media one
24
6
36
@Eazzi112
Eazzi pizzi
5 months
مسئلہ صرف محبت نہیں ہوتی .ضد بھی نہیں .نہ ہی حسن .نہ ذہانت.نہ انا اور نہ ہی ایک انسان .لاتعداد بہترین اور خوبصورت لوگ .متبادل کے طور پر دستیاب ہوتے ہیں .اور طلبگار بھی .پھر مسئلہ ہے کیا؟ ." کیمسٹری " .جو اس انسان کے ساتھ محسوس ہو چکی ہوتی ہے .بس.وہی کمی بےچین رکھتی ہے!🖤
Tweet media one
29
2
31
@Eazzi112
Eazzi pizzi
5 months
*آج میں نے امی سے پوچھا کہ کامیاب زندگی کے لئے کیا کروں*؟ ؟؟؟😌 .امی نے بڑے پیار سے کہا۔۔۔۔۔😜😣😔 .ایک بڑا سا پتھر لے اور موبائل توڑ دے*😂😂
Tweet media one
32
1
28
@Eazzi112
Eazzi pizzi
3 months
أمي ، لقد أرهقتني الحياة ! .ماں ، تھکا دیا ہے زندگی نے 🍂😔
Tweet media one
16
5
34
@Eazzi112
Eazzi pizzi
4 months
*_تــم الــلــہ تعالــیٰ کــے ذکـ᪱ـــر میــں دل لگــا لــو سکـ᪱ـــون اور اطمـ᪱ـــینان تــم ســے دل لگا لیــں گــے-🫀🌾_*. _Put your heart in the remembrance of Allah Peace and contentment will fill your heart"_🫀🌾
Tweet media one
27
7
36
@Eazzi112
Eazzi pizzi
2 months
❤️❤️.ہمارے معاملات ہمارے اختیار میں نہیں ہوتے.مگر یقین رکھیں جس کے اختیار میں ہیں."اِنَّ اللّٰهَ عَلٰي كُلِّ شَيْءٍ قَدِيْرٌ" ہے.:.جمعہ کا دن تمام دنوں سے افضل ہے ❤️.دعاؤں میں یاد رکھیں.#اردو_زبان
Tweet media one
18
5
33
@Eazzi112
Eazzi pizzi
4 months
تم میری مشکل ترین الوداع ہو ! .تمہارے بعد مجھے صبر کا تعویذ پہنایا گیا🌸🥀
Tweet media one
28
6
29
@Eazzi112
Eazzi pizzi
3 months
وقت ضائع نہیں کرتے معمولی سی یادوں پر. اگر خاص ہوتے تو آج ساتھ ہوتے . ★.❤️‍🔥.- ″ •🦋•.#اردو_زبان
Tweet media one
20
4
31
@Eazzi112
Eazzi pizzi
5 months
السلام علیکم .وہ اللہ ہی ہے جو ہر چیز کو پوری طرح جاننے والا ہے ۔۔ دلوں کے حال سے لیکر سمندروں کی گہرائی تک، اللہ ہی قادر ہے ۔۔ 💕
Tweet media one
29
2
27
@Eazzi112
Eazzi pizzi
3 months
سخت الجھن ہے مجھے ، . اونچی آوازوں سے ، . احساس سے عاری جذبوں سے ،. پتھر نُما دلوں سے ، 💔.غلاظت بھری زبانوں سے ، .اور منافقت میں لپٹے .یقین کا قصیدہ پڑھتے انسانوں سے 😇🔥
Tweet media one
19
5
33
@Eazzi112
Eazzi pizzi
5 months
اسلام و علیکم 🌹🌹 . ♥️صبح بخیر♥️. ♥️اچھی باتیں♥️. ہر شخص سچ کو پسند کرتا ہے ۔مگر وہ سچ جو اس کی مرضی کا ہو ، بڑے سے بڑا سچا انسان بھی اپنی ذات. کے خلاف کڑوا سچ برداشت نہیں کرتا اور یہی حقیقت ہے🌹♥️✍️
Tweet media one
31
2
31
@Eazzi112
Eazzi pizzi
3 months
آج شدت سے دل چاہ رہا ہے🥺.کوئی اتنا ہی پوچھ لے تم ٹھیک تو ہو نا😌
Tweet media one
25
6
34
@Eazzi112
Eazzi pizzi
3 months
آپ ہم سے ہمکلام ہونے کا ارادہ تو کیجیے!! .یہ دنیا داری کے سارے کام پھر رفع دفع!!!.❤
Tweet media one
17
4
33
@Eazzi112
Eazzi pizzi
4 months
اے زندگی میں ہار گئ💔💔🥹🥺😔
Tweet media one
24
3
31
@Eazzi112
Eazzi pizzi
4 months
اپنی ٹوٹی ہوئی حسرتوں کو مٹی تلے دفنا کر .فاتحہ پڑھ کر قہقہ لگانے والا لڑکی ہوں 💯❤️‍🩹.Good evening
Tweet media one
29
2
33
@Eazzi112
Eazzi pizzi
3 months
حیات بخیر🌿🌼. ہر ایک سے ' اپنے جیسے ' . " اخلاق اور ردعمل . کی توقع نہ رکھیں. ہاں،،،، مٹی ایک ہے. لیکن. !!!!!." روحیں مختلف ہیں ". انسان ایک ہی مٹی سے بنے ہیں. !!!!فرق صرف اتنا ہے کہ کوئی اندر سے خوبصورت ہے تو کوئی باہر سے . !!. Have a blessed day💙😊
Tweet media one
27
5
31
@Eazzi112
Eazzi pizzi
3 months
حضور ﷺ نے فرمایا❣️.جس نے نماز چھوڑی اُس کا کوئی دین نہیں نماز دین کا ستون ہے .جمعہ مبارک .دعاؤں میں یاد رکھیں سب خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں
Tweet media one
17
5
33
@Eazzi112
Eazzi pizzi
4 months
Her dua mn tu hi shamil.❤️🥰🥰🔥🥰❤️
26
0
30
@Eazzi112
Eazzi pizzi
3 months
جتنا بڑا دکھ ہے اُتنا ہی سکھ بھی ملے گا، اگر ابھی اندھیرا ہے تو اُجالا بھی ہوگا، یہ تمہارے رب کا وعدہ ہے۔ ❤️
Tweet media one
20
4
34