Mirza Husnain Raza Profile Banner
Mirza Husnain Raza Profile
Mirza Husnain Raza

@pti_72

Followers
2,812
Following
4,419
Media
169
Statuses
22,993

Alhamdulilah

Punjab, Pakistan
Joined December 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@pti_72
Mirza Husnain Raza
1 month
لا الہ الا اللہ انسان کو آزاد کرتا ہے #PTI_Folllowers
Tweet media one
0
0
0
@pti_72
Mirza Husnain Raza
6 months
عمران خان کی "غلامی نامنظور" کی جنگ میں کامیابی بہت قریب ہے لہذا میری اس دعا میں سب شامل ہوں "آمین" لکھیں ری پوسٹ کریں- یہ دعا اتنی زیادہ پھیلادیں کہ پاکستان میں ٹویٹر کی تاریخ میں اس پر سب سے زیادہ کمنٹس اور ریٹویٹس ہوں #PTI_Folllowers
Tweet media one
71
70
96
@pti_72
Mirza Husnain Raza
5 months
"جس طرح عمران خان نے اپنی پوری زندگی کسی بھی فیلڈ میں قوم کو مایوس نہیں کیا بلکل اُسی طرح اِس قوم نے بھی 8 فروری کو عمران خان کو مایوس نہیں کیا۔" سینیٹر فیصل جاوید #PTI_Folllowers
54
61
83
@pti_72
Mirza Husnain Raza
6 months
نیازی کا فیصلہ 🔥🔥🔥 عمر ایوب خان وزیراعظم پاکستان پاکستانیو قبول ہے؟؟؟ #PTI_Folllowers
Tweet media one
24
31
54
@pti_72
Mirza Husnain Raza
5 months
اللہ اور اس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (سورت احزاب آیت 56) صبــح بخیـــر #PTI_Folllowers
Tweet media one
34
30
52
@pti_72
Mirza Husnain Raza
4 months
*_زندگی بہـت مـیٹھـی ہـے اگر آپ اس مــیــں اپنــی کـڑوی زبـان اور مـنـفـی سـوچ کــا زہــر شــامــل نـہ کـریں تـو_* 🥀 :)) #PTI_Folllowers #الوظايف_التعليميه
Tweet media one
46
40
50
@pti_72
Mirza Husnain Raza
6 months
الســـــــلام وعلیـــــــکم صبــح بخیـــر 🌸 🌻 یا اللہ پاک ہمارے تمام صغیرہ کبیرہ تمام گناہ معاف فرما دے اور ہمیں نیک کام کرنے کی توفیق عطا فرما امین #PTI_Folllowers
Tweet media one
43
24
39
@pti_72
Mirza Husnain Raza
5 months
مرشد سے خیالوں میں ملاقات کیا، خان نے کہا شاباش فیصل تن کے رکھو رکنا نہیں ٹرینڈز جاری رکھو، اچھے دن بہت جلد ائیں گے ان شاءاللہ ❤✌ #PTI_Folllowers
Tweet media one
31
32
46
@pti_72
Mirza Husnain Raza
6 months
کپتان اور نائب کپتان کے تازہ ترین تصویر نے دھوم مچا دیا بس آگ لگانے کیلے ریٹویٹ کرتے جاۓ 🔥 #PTI_Folllowers
Tweet media one
27
29
38
@pti_72
Mirza Husnain Raza
6 months
اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹🌹 صبح بخیر #PTI_Folllowers
Tweet media one
38
21
35
@pti_72
Mirza Husnain Raza
5 months
*تجھ سے نفرت میرے ایمان کا حصہ ہے*👟 _👞 اسرائیل مردہ باد_ 👟 #israelterroriststate #PTI_Folllowers
Tweet media one
34
34
36
@pti_72
Mirza Husnain Raza
6 months
Spotted in London. #PTI_Folllowers
Tweet media one
27
22
29
@pti_72
Mirza Husnain Raza
2 months
بادشاہ جلال الدین اکبر نے ماں سے پوچھا اماں میں ہندوستان کا بادشاہ ہوں۔ اتنی عظیم سلطنت ہے لیکن میری بیوی مجھ سے نہیں ڈرتی ۔ کیا وجہ ہے ؟؟ اماں نے معصومیت سے جواب دیا اس نے تمہیں ننگا دیکھ لیا ہے 🤗🤭🤭🫠🫠🤐🤐😸😸 سب کے پول کھول دوں گا، ملک ریاض #PTI_Folllowers
Tweet media one
22
25
36
@pti_72
Mirza Husnain Raza
2 months
*اگر آپ ڈرائیور کو جانے بغیر ایک ٹرین یا بس میں پرسکون ہو کر بیٹھ سکتے ہیں تو ۔۔۔* _*_اپنی زندگی میں کیوں پریشان ہوتے ہیں جس کو اللہ تعالیٰ چلا رہا ہے ۔۔۔*♥️ #PTI_Folllowers
Tweet media one
22
29
31
@pti_72
Mirza Husnain Raza
5 months
ایک بار درود شریف پڑھیں ❤ #PTI_Folllowers
Tweet media one
20
24
33
@pti_72
Mirza Husnain Raza
4 months
*Allah Pak ka lakh lakh shukr Ada kiye kren Allah Pak ny Apko sb naymato se nawaza Hai ...jtna bhi shukr Ada kren Kam Hai ..dekhye es bap Ki Khushi ko....Allah Pak es bchi ko shehat wali zindgi ata kren..es ka naseeb achy kren Ameeeeeeen* ...🫶🏻✨🥺🤲🏻 #PTI_Folllowers
30
25
29
@pti_72
Mirza Husnain Raza
2 months
*اتنی تاخیر نہ کیجئے پلٹنے میں،* *کہ چابیاں بے اثر ہو جائیں تالوں کی* #PTI_Folllowers
Tweet media one
21
21
29
@pti_72
Mirza Husnain Raza
3 months
جانتے ہو محبت کسے کہتے ہیں؟ اپنے قیمتی وقت کے کچھ لمحے کسی کو دے دینا کسی کی سن لینا، کسی کی آنکھ سے آنسوؤں کو چن لینا۔ کسی کی زخموں پر نرم لہجے میں مرہم رکھ دینا، کسی مجبور کو محبت کا احساس دینا بنا کسی رشتے، بنا کسی تعلق کا🖤🥀 احساس، بس یہی محبت ہے❤‍🩹✨ #PTI_Folllowers
Tweet media one
20
19
29
@pti_72
Mirza Husnain Raza
6 months
Bilkul right 💯 #PTI_Folllowers
Tweet media one
18
19
26
@pti_72
Mirza Husnain Raza
4 months
فوکس عمران خان پر رکھیں اور لیڈرشپ سے صرف ایک سوال پوچھیں، عمران خان جیل سے کب واپس آئیں گے اور آپ کی اگلی حکمت عملی کیا ہے؟ یاد رکھیں سب سے پہلے عمران خان ✌❤ #PTI_Folllowers
Tweet media one
23
17
24
@pti_72
Mirza Husnain Raza
5 months
تُو ابھی جیت کے آیا ھے خوشی بنتی ھے تجھ کو احساس نہیں ھے کہ تُو ھارا کیا ھے #PTI_Folllowers
Tweet media one
15
22
24
@pti_72
Mirza Husnain Raza
4 months
وَلَلۡآخِرَةُ خَیۡرُلَّكَ مِنَ الاُؤلٓی. تمہارا مستقبل تمہارے ماضی سے بہتر ہوگا.القرآن ❤️ اسلام وعلیکم! صبح بخیر ۔۔۔ #PTI_Folllowers
Tweet media one
24
18
21
@pti_72
Mirza Husnain Raza
2 months
@PTIofficial چیئرمین عمران خان کا پیغام میں اپنی ٹیم کے ساتھ کھڑا ہوں تمام سوشل میڈیا ورکرز کو میرا سلام ہے #PTI_Folllowers
Tweet media one
22
23
25