میں سوچ رہا ہوں قیامت جلد آنے والی ہے کیونکہ اب لڑکے بھی لڑکیوں کا نام یوز کر رہے ہیں اس دفعہ گرمی سے آپ لوگوں کو انذاہ ہو گیا ہوگا توبہ کر لو ظالموں آپ لوگوں کے چکر میں ہمیں بھی سزا مل رہی ہیں
اور ہماری شوشل میڈیا پر ایسے لوگ بھی موجود ہے جو صرف اپنے اکاؤنٹ کی ریچ کو بڑھانے کے چکر میں جھوٹ کو پرموٹ کرتے ہے پر یاد رکھیں جھوٹ کو پرموٹ کرنے والا بندہ کبھی عزت نہیں پاتا
اور سیاسی پارٹیوں میں یہ آوازیں پیدا کی جاتی ہے جس سے لوگوں میں مخلافت بڑے اور ایک دوسرے میں لڑائی پیدا ہو ان سب چیزوں کو اگنور کرنا سیکھو سب ٹھیک ہو جائے گا انشاءاللہ
تمام تحریک انصاف کے لوگوں سے گزارش ہیکہ یہ وقت لڑائی کا نہیں ہے ایک دوسرے کا ہاتھ تھام کے چلنے کا ہے نہ ہم ایک بردری کے ہے نہ ہم رشتے دار ہے جو چیز ہمیں جوڑتی ہے وہ ہے پارٹی اس کا خیال رکھیں