ZeSHaN MaRwaT Profile Banner
ZeSHaN MaRwaT Profile
ZeSHaN MaRwaT

@ze_rw36437

Followers
1,324
Following
1,009
Media
1,234
Statuses
10,232
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@ze_rw36437
ZeSHaN MaRwaT
3 days
FOLLOWER. LEADER ✨💫
Tweet media one
Tweet media two
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
3 days
FOLLOWER. LEADER ✨💫
Tweet media one
Tweet media two
8
10
78
3
6
22
@ze_rw36437
ZeSHaN MaRwaT
18 days
@soldierspeaks کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے پاکستان آرمی کے لفٹیننٹ آر ہم چنگیزی دل برداشتہ ہو کر خود کشی کرلی ذرائع کے مطابق برگیڈیئر چوہدری ظہیر نے انہیں جنسی درندگی کا نشانہ بنایا تھا ۔ اس سے پہلے میجر دانش کو بھی جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا جس کے ویڈیو وائرل ہو گئی تھی ۔
Tweet media one
18
46
83
@ze_rw36437
ZeSHaN MaRwaT
11 days
@Sh_am_92 عمران خان کے رجیم چینج کا ایک اور کردار تباہ ہوگیا امریکی صدر جو بائیڈن صدارتی دوڑ سے باہر ظالمو ٹرمپ آرہا ہے
0
7
68
@ze_rw36437
ZeSHaN MaRwaT
3 months
ہنستی مسکراتی سسٹم کو آگ لگاتی صنم جاوید خان۔۔۔🔥
Tweet media one
4
10
38
@ze_rw36437
ZeSHaN MaRwaT
1 month
ایم کیو ایم کے 16 بندوں کو 18 سیٹیں کیسے ملی جسٹس اطہر من اللہ 🔥
1
14
34
@ze_rw36437
ZeSHaN MaRwaT
10 days
میری کیوٹ سی پیاری سی بھانجی ☺☺
Tweet media one
16
8
31
@ze_rw36437
ZeSHaN MaRwaT
2 months
میرے پیارے بھائی اور سوشل پر خان کا تگڑا کھلاڑی @aminuallah10 ہسپتال میں ایڈمٹ ہےذندگی اور موت کی جنگ لڑ رہا ہے ۔ پلیز اپ سب سے انکی بہتر صحت کیلئے خصوصی دعاؤں کی اپیل کی جاتی ہے 🙏🏻🙏🏻
Tweet media one
27
17
30
@ze_rw36437
ZeSHaN MaRwaT
1 month
کیا شہریار افریدی کو مروت کیساتھ کھڑے رہنے کی سزا دی جارہی ؟؟ @sherafzalmarwat
5
6
24
@ze_rw36437
ZeSHaN MaRwaT
20 days
بریکنگ نیوز ۔۔ شیرافضل مروت پاکستان پہنچ گئے ۔ دھماکے دار انٹری کرینگے اج سے انشاءاللہ @sherafzalmarwat
1
7
24
@ze_rw36437
ZeSHaN MaRwaT
12 days
بڑی مشکل سے فیس جمع کر کے وکلاء کو کیس لڑنے پر آمادہ کیا تھا" ۔۔!!! بشری عمران خان اس بیان کے بعد مجھے شیر افضل مروت کو سپورٹ کرنے پر فخر ہے ۔ @sherafzalmarwat
2
6
21
@ze_rw36437
ZeSHaN MaRwaT
19 days
لوگوں میں بانٹتے رہا کریں، دَوَا نہیں تَو دُعـــــــــــا عِلاج نہیں تَو تَسَلی اور! کُچھ نہیں تَو دَو مِیٹـــــــــــــھے بَول اور مسکراہٹ••• شب بخیر Xفیملی 😌 #قومی_زُبان #داستان_دل #قومی_لیڈر_پھر_سرخرو
Tweet media one
6
16
22
@ze_rw36437
ZeSHaN MaRwaT
1 month
شیرافضل مروت 23 تاریخ کو ایک بار پھر میدان میں اترینگے 🔥 پارٹی کی طرف سے دعوت نامہ قبول ۔۔ @sherafzalmarwat
Tweet media one
5
8
22
@ze_rw36437
ZeSHaN MaRwaT
2 months
شیرافضل کو جب چاہونگا فورا طلب کرونگا یہ میرا اختیار ہے فلحال وہ کچھ وقت اپنی فیملی کیساتھ گزارے ہائے میرے مرشد قربان جاؤ🔥😎✊👏
1
11
22
@ze_rw36437
ZeSHaN MaRwaT
1 month
موت بھی کیا عجیب کھیل کھیلتی ہے ۔ ہمارے بہت ہی دلعزیز دوست گومل یونیورسٹی کے شیرعلی مروت اور فیصل مروت کشمیر میں روڈ اکسیڈنٹ کے نتیجے میں اللہ کو پیارے ہوگئے اللہ تعالی دونوں کو جنت الفدوس میں اعلی مقام دیں امین۔😭
Tweet media one
Tweet media two
15
9
23
@ze_rw36437
ZeSHaN MaRwaT
2 months
عمران خان سے میری استدعا ہے کہ شیرافضل مروت کو بلائے اپنے پاس کیونکہ اسوقت انکی بہت ضرورت ہے عوام یہ چاہتی ہے ۔۔ صحافی سمیع ابراہیم ۔ @AsmaMalik0407 @sherafzalmarwat @DrHafsaImran11
4
11
22
@ze_rw36437
ZeSHaN MaRwaT
22 days
تین معصوم بچوں کے موت پر سارہ پاکستان خاموش ہے ۔اور اونٹ کے پاؤں کاٹنے پر سارہ پاکستان جاگ رہا تھا کیوں ۔ کیونکہ ہم 🐫 اونٹ کے پاؤں سے بھی بدتر ہے۔پشتون بچوں کا یہی قصور تھا کہ وہ پشتوں تھے
Tweet media one
Tweet media two
6
9
18
@ze_rw36437
ZeSHaN MaRwaT
9 days
اوف اج تو موسم کمال کا ہے قسم سے☺☺ ہائے گرمی تو گیو 🙄🤣 کبھی اؤ نہ لکیمروت ❤😎
12
8
20
@ze_rw36437
ZeSHaN MaRwaT
3 months
The energy and passion he inculcated in youth, and that's too in time when all of the leadership were underground, is more than a great job. Marwat's services for Imran Khan and PTI are tremendous. He'll be missed! #شیرافضل_مروت_کوانصاف_دو #ہمارے_لیڈر_کو_رہا_کرو
4
26
19
@ze_rw36437
ZeSHaN MaRwaT
4 months
بہت بہت شکریہ سر میرے جیسے ادنی ورکر کو فالوکرنے پر دل سے شکریہ ❤👏🔥 @sherafzalmarwat
Tweet media one
11
7
17
@ze_rw36437
ZeSHaN MaRwaT
20 days
@sherafzalmarwat پاکستان میں سچے ؛ایماندار اور بہادر لوگوں کی کوئی جگہ نہیں ۔ یہ خان کا شیر تھا ہے اور رہے گا انشاءاللہ ۔ @sherafzalmarwat
1
7
20
@ze_rw36437
ZeSHaN MaRwaT
2 months
شیر افضل مروت کی ڈی چوک دھرنہ میں آمد تمام شہدہ کے کیسسز خود لڑنے کا اعلان ۔
6
3
19
@ze_rw36437
ZeSHaN MaRwaT
2 months
شیر افضل مروت کے بارے میں کپتان سب کو سرپرائز دے گا، مروت کو محفوظ رکھنا کپتان کی اولین ترجیح ہے، وہ پارٹی کا بہت بڑا اثاثہ ہے باقی ویڈیو شریکو کیلئے ہیں 😝سڑو ✊ فل مستی میں مروت صاحب @sherafzalmarwat @naimatullah112
5
8
19
@ze_rw36437
ZeSHaN MaRwaT
17 days
عطا ٹر ٹر کے بات کو ہم ایک ۔چٹکی نسوار سمجھ کے پھینک دیتے ہیں شیر افضل مروت 🤣🤣
1
4
19
@ze_rw36437
ZeSHaN MaRwaT
2 months
ماشاءاللہ کتنی پیاری لگ رہی ہے 👉 اللہ تمام مسلمانوں کو ایک بار ضرور نصیب کریں امین🙏🏻🙏🏻
3
4
18
@ze_rw36437
ZeSHaN MaRwaT
2 months
ہم کسی کہ قابل نہیں اسی لیے سب سے دور رہنے لگے ہیں 💔 جو ہمارے بغیر خوش ہو ہم اسے کبھی ستایا نہیں کرتے 🍂 اسمیں میں نہیں ہو 😊😎 #قومى_زبان #اتن
4
13
19
@ze_rw36437
ZeSHaN MaRwaT
10 days
🥀 میرے الفاظ🥀 خدارا کسی کی زندگی میں جاکر اسکو پیار محبت توجہ اور اپنا وقت دینے کے بعد اسکو اپنی عادیتں ڈال کر اچانک پیچھے مت ہٹو یقین مانو وہ انسان اذیت اور تکلیف میں تڑپتا ہے اور آپ کیا جانو کسی کے میسر نہ ہونے کی تڑپ کیا ہوتی ہے #داستان_دل #قومی_زُبان
Tweet media one
0
12
19
@ze_rw36437
ZeSHaN MaRwaT
2 months
بس ایک اخری خواہش ہے ذندگی میں ۔۔ کہ جب میں مر جاؤ تو مجھے انصاف کے جھنڈے میں لپیٹ کر دفنایا جائے ۔۔ 🤗🤗
Tweet media one
10
8
18
@ze_rw36437
ZeSHaN MaRwaT
2 months
دفتر تو ہم پھر بنا لیں گے لیکن تم تاریخ میں کھسرے ہی رہو گے..🔥😎😝 _شیر افضل مروت
6
12
17
@ze_rw36437
ZeSHaN MaRwaT
1 month
Me My Leader Alhumdulillah❤
Tweet media one
Tweet media two
@I_Ra_2
Iram ŝҺⲗҺƶꪋ𝒅í❤️
2 months
Me My leader Alhamdulillah ❤️
Tweet media one
Tweet media two
21
11
56
5
6
18
@ze_rw36437
ZeSHaN MaRwaT
1 month
ظالموں ایک کلو تو اج پورا کروا لو ☺😎🤣 اب سے شروع ہو جاؤ شاباش 🙏🏻🙏🏻
Tweet media one
6
5
17
@ze_rw36437
ZeSHaN MaRwaT
8 days
جیل میں بیٹھ کر ارہا ہے چانسلر بن کر اکسفورڈ یونیورسٹی کا انشاءاللہ 😎
Tweet media one
8
8
20
@ze_rw36437
ZeSHaN MaRwaT
25 days
اخر کار ایک ہزار اپنی محنت سے پورے کروالئے 😎 اپ سب کی محبتوں کا شکریہ ☺🙏🏻 @DrHafsaImran11 @aminuallah10 @3ghms @77mzs @Alonegirl512 @NaziaKa81229091 @K2Kh0
Tweet media one
11
5
18
@ze_rw36437
ZeSHaN MaRwaT
2 months
صرف اؤورسیز پاکستانیوں کو عید الا اضحی کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو ۔۔ ہمارا عید اج نہیں ہے لیکن اپ لوگ خوشی سے منائیں اور خوشیاں بانٹتی جائے ۔🤗👉
8
8
16
@ze_rw36437
ZeSHaN MaRwaT
3 months
خان تب باہر نکلے گا جب پنجاب باہر نکلے گا یہ ڈر مزید ختم کرو کشمیریوں کی طرح نکلے صرف تین دن بس شیرافضل مروت 🔥 دوبارہ انٹری قابل ستائش ہے👏
1
6
17
@ze_rw36437
ZeSHaN MaRwaT
25 days
پروپیگنڈا کرنے والے سوچ سمجھ کر یہ کلپ ضرور سن لیں ۔شکریہ😎 #عدلیہ_عدت_میں_ہے #خان_کا_خوف_ہے_تمہیں
0
17
18
@ze_rw36437
ZeSHaN MaRwaT
3 months
مفاہمت نہ سکھا جبر ناروا سے مجھے میں سر بکف ہوں لڑا دے کسی بلا سے مجھے مروت اج فل ایکشن میں ہونگے ملاقات کے بعد 🔥✊
1
6
15
@ze_rw36437
ZeSHaN MaRwaT
25 days
لکیمروت امن مارچ 🔥 ہم۔امن چاہتے ہیں 🙏🏻 ڈالری جنگ نامنظور 😎 #عدلیہ_عدت_میں_ہے #خان_کا_خوف_ہے_تمہیں
0
20
17
@ze_rw36437
ZeSHaN MaRwaT
8 days
یہ ہوتا ہے لیڈر ایک عالمی سٹوڈنٹ کنونشن میں میرے لیڈر عمران خان کی تقریر سنائی جارہی ہے عزت اور ذلت کا مالک صرف اللّٰہ ہے #پاکستان_کو_ائین_کے_حوالے_کرو
1
17
17
@ze_rw36437
ZeSHaN MaRwaT
13 days
جذبہ دیکھ کر ✌ چاچو تم ہار چکے ہو تم ہار چکے ہو ۔۔
Tweet media one
0
8
17
@ze_rw36437
ZeSHaN MaRwaT
1 month
السلام و علیکم ۔ یہاں پر بہت اچھے لوگ بھی ملے ۔ برے بھی ملے ۔ لیکن میری نظر میں سب خوش رہیں ۔ 🤗🤗 میں یہاں صرف خان کو سپورٹ کرنے کیلئے ایا تھا لیکن شاید میں پھر سے یہاں نہ اسکو اپ سب کی محبتوں کا دل سے شکریہ 🙏🏻🙏🏻 اللہ حافظ ٹویٹر فیملی. ☺🤗
Tweet media one
15
4
16
@ze_rw36437
ZeSHaN MaRwaT
1 month
اس بار ہماری حکومت اجائے تو ہم اپ کو سیکھائینگے جیل کیا ہوتا ہے جو اپ نے ہمارے ورکر و خواتین کیساتھ کیا ہے نہ یہ سود سمیت لینگے انشاءاللہ جنید اکبر ان 🔥
2
10
16
@ze_rw36437
ZeSHaN MaRwaT
2 months
سڑو 🤣۔۔۔۔۔ شریکوں😎۔۔۔۔سڑو 😝
3
2
16
@ze_rw36437
ZeSHaN MaRwaT
3 months
ڈیرہ نواب بہاولپور پولیس اسٹیشن
4
10
17
@ze_rw36437
ZeSHaN MaRwaT
13 days
ہاتھ میں امن کا جھنڈا ہے نا کہ بندوق لیکن قمیض پھر بھی خون سے تر ہے۔ افسوس, امن مانگنا جُرم بن گیا
3
6
16
@ze_rw36437
ZeSHaN MaRwaT
22 days
بریکنگ ۔۔ انقلابی شاعر گیلامن۔وزیر ہم میں نہیں رہے 😭💔 اللہ تعالی انکی درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور والدین۔گھر والے اور بچوں کو صبر جمیل عطا فر مائے امین۔ #گیلامن_وزیر_کو_انصاف_دو
Tweet media one
10
7
15
@ze_rw36437
ZeSHaN MaRwaT
11 days
رابعہ بہن کا اقاونٹ سسپنڈ ہو چکا ہے سب دوستوں سے ریکویسٹ ہے 🙏🏻 کہ اس اقاونٹ کو فالو کریں @Rabiatanveer80 اور. فالو بیک لیں شکریہ☺
Tweet media one
9
8
16
@ze_rw36437
ZeSHaN MaRwaT
3 months
دُکھ،درد،دھوکہ سب مِل گیا ہے زندگی میں اب صرف دولت کی کمی ہے :🙂 @_WafaKhanPTI @lazyymine @DrHafsaImran11
4
6
16
@ze_rw36437
ZeSHaN MaRwaT
2 months
پندرہ دن پہلے ٹویٹ کیا تھا کہ مروت کو بڑی ذمہ داری کی تیاری ہو رہی ہے اب بس اعلان باقی ہے ارہا ہے مروت صاحب ایک بار پھر 🔥✊✊
Tweet media one
1
8
16
@ze_rw36437
ZeSHaN MaRwaT
3 months
جانے کتنے دنوں کے بعد گلی میں اج چاند نکلا ✊❤💞👌🔥😎
5
8
14
@ze_rw36437
ZeSHaN MaRwaT
19 days
ہمارے دور میں سیشن لائیو ھوتا تھا آج پارلیمنٹ کے کیمرے بھی بند ہیں وزیراعظم شہباز شریف کو اسد قیصر نے آئینہ دیا ۔ #پاکستان_کو_کپتان_چاہیئے
2
15
15
@ze_rw36437
ZeSHaN MaRwaT
1 month
بریکنگ نیوز یہ ہے کہ مروت دھماکے دار انٹری دینے والے ہے سب کی نیندیں حرام کر دیگا اس واری پہ 🔥 🔥 @sherafzalmarwat
2
6
16
@ze_rw36437
ZeSHaN MaRwaT
1 month
شہزادی۔۔❤️ اسکی مسکراہٹ پورے نظام کے ظلم پر چپیڑ ہے۔۔!!!
0
6
14
@ze_rw36437
ZeSHaN MaRwaT
18 days
ہمارا اور پی ٹی ائی کا تعلق روح اور جسم جیسا ہے پی ٹی ائی میری رگ رگ میں رچی بسی ہے ۔ شیر افضل مروت 🔥✌🙌 @sherafzalmarwat
2
5
16
@ze_rw36437
ZeSHaN MaRwaT
2 months
ہم ایک نیا پاکستان بنائینگے انشاءاللہ عمران۔خان ذندہ باد 🔥 شیرافضل خان ذندہ باد 🔥 @sherafzalmarwat
5
5
16
@ze_rw36437
ZeSHaN MaRwaT
21 days
خفصہ اپی کی طبیعت چند دنوں سے انتہائی خراب ہے اپ سب سے مودبانہ التجاء کی جاتی ہے کہ انکو اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھنا پلیز کہ اللہ جلد از جلد صحت یاب کریں امین ۔۔ @DrHafsaImran11
Tweet media one
11
7
16
@ze_rw36437
ZeSHaN MaRwaT
2 months
اگر چند دن میں احتجاج کی کال نہیں دی گئی ۔ تو میں نئے ٹوؤر پر چلا جاؤنگا ۔ شیر افضل مروت @sherafzalmarwat
1
4
16
@ze_rw36437
ZeSHaN MaRwaT
24 days
ڈلیٹ کرتے رہیئے اپنی زندگی سے۔ •کچھ لہجوں کو۔ •کچھ باتوں کو۔ •کچھ یادوں کو۔ •کچھ نامناسب رویوں کو۔ ورنہ آپ *ھینگ* ہو جائیں گے۔۔۔😊 #قومی_زُبان #داستان_دل
2
13
16
@ze_rw36437
ZeSHaN MaRwaT
16 days
آپﷺ غریبوں اور تنگ دستوں کی مدد فرماتے، ان کا بوجھ اٹھاتے،ان کی عیادت فرماتے کبھی کسی کو حقیر ناسمجھتے تھے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
Tweet media one
5
6
14
@ze_rw36437
ZeSHaN MaRwaT
13 days
بنوں کینٹ کی جانب سے پرامن مظاہرین پر فائرنگ جاری ۔۔
4
5
14
@ze_rw36437
ZeSHaN MaRwaT
8 days
بریکنگ نیوز ۔ شیرافضل مروت بنوں امن جرگہ میں شرکت کیلئے اسلام اباد سے بنوں کی طرف روانہ✌ @sherafzalmarwat
0
8
15
@ze_rw36437
ZeSHaN MaRwaT
1 month
او بھئ خدا کا واسطہ ہے ۔ یہ أم ہے بوٹ نہیں ہے 😁🤣
7
3
14
@ze_rw36437
ZeSHaN MaRwaT
18 days
دنیا کا سب سے بڑا رسک رات کو توبہ کئیے بغیر سونا۔۔۔ 🙏 #شب_بخیر #قومی_لیڈر_پھر_سرخرو #قومی_زُبان #داستان_دل
Tweet media one
0
12
14
@ze_rw36437
ZeSHaN MaRwaT
3 months
اسلام اباد رائٹ نو 🔥 مروت کو کارکنوں نے گیر لیا 👏 شدید نعرے بازی🔥
2
5
15
@ze_rw36437
ZeSHaN MaRwaT
1 month
ایک مدت سے اجڑتے ہی چلے آئے ہیں🙂 ایک لمحے میں کہاں ہم نے سنور جانا ہے🥀 جس طرح رات کٹی دن بھی گیا ہاتھوں سے❤‍🔥 اس طرح ہم نـے بھی کسی شـام گـزر جانا ہے🍂 #قومی_زُبان #داستان_دل @halfaehalfhuman
Tweet media one
2
11
15
@ze_rw36437
ZeSHaN MaRwaT
1 month
ٹوٹ کر مسکرا دینا صبر کی اخری حد ہے👀 #قومى_زبان #داستان_دل
2
11
15
@ze_rw36437
ZeSHaN MaRwaT
9 days
" اچھے لوگ سڑک کے کنارے لگے پھول اور روشنیوں کی مانند ہوتے ہیں . جو فاصلے کو کم تو نہیں کرتے ، البتہ راستےکو چلنے والوں کیلئے خوشگوار آسان اور محفوظ ضرور بنا دیتے ہیں. شب بخیر 🙏🏻 #قومی_زُبان
Tweet media one
1
11
15
@ze_rw36437
ZeSHaN MaRwaT
1 month
اٹھو مولویوں اسلام خطرے میں ہے عورتوں کی تزلیل کی جارہی کب جاگو گے
3
8
13
@ze_rw36437
ZeSHaN MaRwaT
2 months
مروت صاحب کے بارے میں سمیع ابراہیم کیا کہہ رہا ہے ذرا سنیں ۔ @sherafzalmarwat
1
7
13
@ze_rw36437
ZeSHaN MaRwaT
1 month
@ze_rw36437
ZeSHaN MaRwaT
1 month
مروت جب دھاڑتا ہے تو صحیح طرح سے دھاڑتا ہے 🔥🔥😎 فواد ڈبو کی بہترین چھترول جیوے شیرا😎 @sherafzalmarwat
1
5
12
0
4
13
@ze_rw36437
ZeSHaN MaRwaT
3 months
اوف اللہ کاش وہ ذندہ ہوتے اج 😭💔
@HamzaHaider480
Hamza Haider
3 months
شہید ریحان زیب کا بھائی مبارک زیب جیتنے کے بعد اپنے گران مشران کے ساتھ ملتے ہوئے جذباتی مناظر افف ریحان بھائی آپکی کمی محسوس ہوں رہی ابھ تک یقین نہی آرہا آپ کے جانے کا @RehanZeb21 @MubarakZeb22
70
1K
4K
1
6
14
@ze_rw36437
ZeSHaN MaRwaT
3 months
مرشد کی وجہ سے میرے تعلیم کا ایک سال ضایع ہوگیا ۔ لیکن الحمداللہ اج دوبارہ اچھی یونیورسٹی میں ایڈمیشن مل گیا 😊 اللہ کا جتنا بھی شکر ادا کرو کم ہے 🙏🏻
7
3
13
@ze_rw36437
ZeSHaN MaRwaT
2 months
اپ سب کا دل سے شکریہ کہ میرے جیسے ورکر کیلئے اپ لوگوں نے اواز اٹھائی اب میری طبیعت بہتر ہو رہی ہے لیکن ٹایم لگے گا ذہنی اذیت جسمانی اذیت سے ذیادہ تکلیف دہ ہوتی ہے @AsmaMalik0407 @3ghms @ik804B3 @ZakiiAfridi786 @K21082Khan
11
3
13
@ze_rw36437
ZeSHaN MaRwaT
2 months
ہر بچھڑنے والا رشتہ ہمارے اندر کسی ایک احساس کو مردہ کر جاتا ہے کچھ لوگ ہمارا یقین مار جاتے ہیں کُچھ اعتماد ، کُچھ دوستی ، کُچھ خوشیاں اور کُچھ ہماری زندگی💯🥀 #داستان_دل #قومى_زبان
6
14
13
@ze_rw36437
ZeSHaN MaRwaT
2 months
سر پنجاب جلسہ میں ہینڈل کروں گا شعیب شاہین نہیں نہیں پنجاب کو شیر افضل کے علاہ کوئی اور نہیں نکال سکتا مرشد عمران خان💪🔥✌️ @sherafzalmarwat
3
7
13
@ze_rw36437
ZeSHaN MaRwaT
21 days
اج یہ پچی یتیم ہو گئی بابا دنیا سے چلا گیا 💔💔😭😭 #Gelamanwazir
0
6
13
@ze_rw36437
ZeSHaN MaRwaT
9 days
عمر چیمہ بھی وفا کی اخیر کر گیا ہے🔥 #پاکستان_کو_آئین_کے_حوالے_کرو
Tweet media one
0
27
14
@ze_rw36437
ZeSHaN MaRwaT
3 months
دلوں میں رہنے والوں کو عہدوں کی ضرورت نہیں ہوتی 🦅
Tweet media one
2
3
13
@ze_rw36437
ZeSHaN MaRwaT
3 months
@JimmyVirkk شرم انی چاہئے مروت ایجنسیوں کا بندہ ہے
3
2
12
@ze_rw36437
ZeSHaN MaRwaT
1 month
@sherafzalmarwat مروت صاحب بلکل فسٹ کلاس چتھرول🔥🔥
0
5
12
@ze_rw36437
ZeSHaN MaRwaT
3 months
ایک سروے کے مطابق پاکستان میں اس وقت خوش ترین طبقہ پٹواریوں کا ہے کیونکہ نہ دماغ نہ ٹینشن اور نہ غیرت نہ فکر 😹😬🤣
5
2
13
@ze_rw36437
ZeSHaN MaRwaT
2 months
مرشد دا اڈر 😎 لوہے دا گڈر☺✊
Tweet media one
5
4
12
@ze_rw36437
ZeSHaN MaRwaT
2 months
بہت بہت شکریہ شیرافضل مروت صاحب جو خان کیلئے لڑیگا ھم انکو سرو پر بٹھایینگے 😎✊ جو بزدل ہیں اور ابھی کوئی لایحہ عمل نہیں دے سکے ان کیلئے بہت بہت معزرت 🙏🏻🙏🏻 ایک بار پھر سے شکریہ 🔥 @sherafzalmarwat
Tweet media one
2
2
13
@ze_rw36437
ZeSHaN MaRwaT
3 months
بہادری کی اعلی ترین مثالیں۔۔ ہمارا فخر۔۔ اللہ پاک مزید استقامت عطا فرمائے۔۔ آمین یا رب العالمین۔۔!!!
Tweet media one
5
3
13
@ze_rw36437
ZeSHaN MaRwaT
19 days
بریکنگ نیوز ،عمران خان اور بشریٰ بی بی کو عدت مکروہ کیس میں بری کر دیا گیا اللہ الحق ہے سچ کا خدا ہے بیشک۔۔
Tweet media one
1
4
13
@ze_rw36437
ZeSHaN MaRwaT
25 days
ےپروپیگنڈے کرنے والے وڑ چکے ہیں 🔥👋😎 #عدلیہ_عدت_میں_ہے
Tweet media one
0
8
13
@ze_rw36437
ZeSHaN MaRwaT
12 days
مسٹر بین نے مجھے تو بلاک کیا ہوا ذرا پوچھیں لوگوں کے نام کیوں دیے ؟؟ @RaoofHasan
Tweet media one
2
4
12
@ze_rw36437
ZeSHaN MaRwaT
1 month
محبت آپکو ہر جاندار میں نظر آئے گی، دھوکہ صرف اشرف المخلوقات کی خصوصیت ہے🥀 🥀🍁🍂🔗 #قومى_زبان #داستان_عشق #داستان_دل
1
10
13
@ze_rw36437
ZeSHaN MaRwaT
4 months
*_💥🩸ایک طرف مروت اور دوسری طرف اچکزٸی, اوپر سے دونوں پٹھان 🔥🔥✌✌_*
Tweet media one
4
4
12
@ze_rw36437
ZeSHaN MaRwaT
1 month
پاکستان تحریک انصاف کا نیا سیکٹری جنرل کون ہوناچاہئے ۔ شیرافضل مروت ۔ شہریار افریدی جنید اکبر ۔علی محمد ۔عامر ڈوگر ۔سلمان اکرم راجہ ؟ میرا چوائس مروت ہے ☺😎
11
6
13
@ze_rw36437
ZeSHaN MaRwaT
13 days
ہم دنیا کی واحد مظلوم قوم ہے۔جس نے فرض نمازوں سے زیادہ جنازے پڑھے ہیں ! بنوں امن مارچ اس نوجوان کا قصور صرف امن مانگنا تھا بس 💔💔👉
Tweet media one
Tweet media two
5
5
13
@ze_rw36437
ZeSHaN MaRwaT
3 months
جتنی تیزی سے پارٹی شیرافضل کے خلاف ایکشن ایشن لے رہی ہے کاش اتنی تیزی سے عمران خان کے بارے میں ایکشن لیتے ۔ تو اج خان ہمارے درمیان ہوتے ۔افسوس 💔 #شیرافضل_مروت_کو_انصاف_دو
1
7
13
@ze_rw36437
ZeSHaN MaRwaT
26 days
موت کا خوف جسکے دل میں نہ ہو وہی یہ کر سکتا ہے وہی انسان 🙏🏻🙏🏻
1
6
12
@ze_rw36437
ZeSHaN MaRwaT
9 days
سنا ہے اسمگلنگ میں بہت پیسہ ہے۔۔ تو اگر اتنا پیسہ کماتے ہو تو سڑکیں ہی پکی کرا لو ، تا کہ آسانی ہو جائے۔ #پاکستان_کو_آئین_کے_حوالے_کرو
Tweet media one
0
17
12
@ze_rw36437
ZeSHaN MaRwaT
1 month
میں جب کہیں جاتا ہوں تو سلام کرنے سے پہلے بول دیتا ہوں میں مانگنے نہیں آیا🤣
Tweet media one
@AllahRakhi786
کراچی والی
1 month
اچھا سا عنوان دیں ۔۔۔۔ 🤪
Tweet media one
197
27
116
0
8
10
@ze_rw36437
ZeSHaN MaRwaT
22 days
ہائے پشتون قوم ہائے پشتون قوم 😭💔
0
5
12
@ze_rw36437
ZeSHaN MaRwaT
17 days
عطا ٹر ٹر کی پوری پریس کانفرنس کا پنجابی میں مختصر خلاصہ🥵🔥
3
4
11
@ze_rw36437
ZeSHaN MaRwaT
1 month
وہی دلفریب باتیں ،.... وہی دلآویز لہجہ تیرے جھوٹ پر بھی جاناں ،میرا سچ نثار جائے۔ #قومی_زُبان #داستان_دل
Tweet media one
0
9
11
@ze_rw36437
ZeSHaN MaRwaT
1 month
وہ جگہ چھوڑ دو جہاں تمہارے احساس اور تمہارے الفاظ کی قدر نہ ہو ۔۔ 😊❤️ #قومی_زبان #داستان_دل
4
9
12
@ze_rw36437
ZeSHaN MaRwaT
1 month
اس بار پحتون سر زمین کو امریکی پاک بوج کیلئے قبرستان ثابت ہوگا انشاءاللہ
3
8
12
@ze_rw36437
ZeSHaN MaRwaT
2 months
🤔لیکن کب ؟ گنڈاپور صاحب صرف باتوں سے بھی کام نہیں چلتا اپ لوگ تو ازاد ہیں خان♥ پر اس عمر میں ایک ایک لمحہ کیسے گزریگا کبھی یہ سوچا ہے😪❓ #خان_تیرا_منتظر_ہے_پاکستان
Tweet media one
2
15
12
@ze_rw36437
ZeSHaN MaRwaT
25 days
کدر ہے وہ بیغرپ لوگ ذرا سامنے ائے اب 😎
@Arman_khanxIK
Arman Khanx
25 days
منصور علی خان نے سارا پروپیگنڈا واڑ کر رکھ دیا🚨 " اس ویڈیوں کو سب سے زیادہ ٹویٹر پر شئیر ن لیگی کرتے ہیں ، شیر افضل مروت نے عمران خان سے صرف گلہ کیا ، باقی اس ویڈیوں کو Edit کیا گیا ہے ، جیلسی والا لفظ مروت نے قیادت کیلئے استعمال کیا عمران خان کیلئے نہیں ۔۔
22
960
2K
1
4
12