Nothing Profile Banner
Nothing Profile
Nothing

@Uzmaikram9

Followers
1,174
Following
1,224
Media
126
Statuses
1,966

سب کچھ عارضی ہے جذبات،خیالات،منظر، لوگ اور دنیا ❤️😌🙂🥀

Joined January 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Uzmaikram9
Nothing
8 months
ہے ســــیاست سے تعــلق تو فقـــط اتنا کہ کوئی کم ظرف میرے شہر کا سلطان نہ ہو...!!🇵🇰
1
3
7
@Uzmaikram9
Nothing
3 years
@NabTheDentist سارے فرقوں کا مزہ چکھ کر آیا ہے اپنے اپنے فرقوں پر ڈٹے رہنے والے مولویوں کو احادیث کی روشنی میں ٹھوس دلائل کے ساتھ بے نقاب کرتا ہے احادیث پہ بہت ہائی نالج رکھتا ہے، بہت اچھا نعرا اسکا نامیں وہابی نامیں با بی میں ہوں مسلم علمی کتابی دور حاضر کا بہترین عالم ہے
23
4
91
@Uzmaikram9
Nothing
10 months
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ 🌺💗 صبح بخیر زندگی ❤️🌹 ✨💖زندگی کی ایک اور خوشبودار صبح مبارک 💖زندگی بہت مختصر ہے💖 ہر رات کا سویرا ضرور ہوتا ہے مگر ہر سونے والے کی صبح نہیں ہوتی اپنی مختصر زندگی کو لوگوں میں خوشیاں بانٹتے گزاریں 💫
Tweet media one
49
2
78
@Uzmaikram9
Nothing
3 years
🍂 *افضل اسلام !* 🔹 *لوگوں نے پوچھا یا رسول اللہ! کون سا اسلام افضل ہے؟ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا وہ جس کے ماننے والے مسلمانوں کی زبان اور ہاتھ سے سارے مسلمان سلامتی میں رہیں۔*🔹 📗«صحیح بخاری-11»
1
9
48
@Uzmaikram9
Nothing
3 years
@NabTheDentist very nice person نوجوان نسل کو جلدی شادی کے مشورے دیتا ہے اس لیے میرے بیٹے کو بہت پسند ہے😉
1
0
40
@Uzmaikram9
Nothing
3 years
*اپنی زندگی میں جس خیر، بھلائی اور بہتری کی تلاش آپ کو ہے، وہ صرف اللہ کے دین پر چلنے میں ہے🌷💖
11
6
39
@Uzmaikram9
Nothing
3 years
Tweet media one
0
3
27
@Uzmaikram9
Nothing
3 years
@ChZAhmed1 @NabTheDentist بد دعا دینے والے لانتییو عقل کے اندھوں ڈاکٹر صاحب ہر دفعہ جان بوجھ کے پاکستان کے مخالف ملک کا ساتھ دیتے اور پاکستان جیت جاتا ہے،دل سے وہ پاکستان کو ہی سپورٹ کر رہے ہوتے ہیں ان کی اس سپورٙٹ کا مقصد بھی پاکستان کو فائنل میں دیکھنا ہے۔ ان کاہر دفعہ الٹا چلنا سیدھا ثابت ہوا ۔
7
0
30
@Uzmaikram9
Nothing
3 years
@SohailAhmedAziz یہ انوکھے لوگ بغیر کسی غرور اور گھمنڈ کے،سادہ لباسوں میں ملبوس،سادہ چہروں سادات اثرات کے ساتھ عاجزی و انکساری لیےاپنی فتح پر اللہ تعالی کی جناب میں سجدہ شکر بجا لاتے ہوئےسب کو معاف کرتے ہوئے دنیا والوں کے لئے روشن مثال ہیں۔
1
3
26
@Uzmaikram9
Nothing
3 years
@NabTheDentist اف یہ برقع پوش لڑکیاں کمال کی یادیں چھوڑ گئیں لگتا ہے ان کی شکایتوں کی وجہ سے ہی ایک قابل ڈاکٹر بن گئے شکریہ ادا کریں ان لڑکیوں کا ، بلا شبہ عورت کا پردہ اس کی تعلیم میں کسی قسم کی رکاوٹ کا باعث نہیں ہے پاکستان کی پہلی پائلٹ خاتون شہناز شرعی حجاب میں رہ کر پائلٹ بن گئی۔
0
3
24
@Uzmaikram9
Nothing
11 months
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آل مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّد وَّعَلٰى آل مُحَمَّد كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آل إِبْرَاهِيم إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ.
2
6
23
@Uzmaikram9
Nothing
3 years
@NabTheDentist اقرارالحسن مجھے بہت پسند تھا مگر اس نے بھی آہستہ آہستہ اپناآپ دکھانا شروع کر دیا زیادہ عزت راس نہیں آئی اس کو ، قوم کے بیٹے زبیر عمر کے سر پر ہاتھ رکھ کر انٹرویو لینا کیوں ضروری نہیں سمجھا اس نے ۔۔۔
0
0
26
@Uzmaikram9
Nothing
3 years
@NabTheDentist بیٹیاں اپنے باپ کی جان ہوتی ہیں شان ہوتی ہیں مان ہوتی ہیں اللہ تعالی سب بیٹیوں کے نصیب اچھے کرے آمین
3
1
20
@Uzmaikram9
Nothing
3 years
@NabTheDentist کبھی کبھی منہ سے نکلی بات پوری ہو جاتی ہے چاہے مذاق میں ہی ہو دیا کریڈٹ آپ کوایک کریڈٹ اور لے لینا گلوبٹون کی دہشت گردی سے یہ درخت بچا لینا بس اب گلو بٹوں کو چھپنے کے لئے پاکستان سے باہر نہیں جانا پڑے گا گجرانوالہ کا جنگل ہی کافی ہے چھپنے کے لیے😂
1
2
22
@Uzmaikram9
Nothing
3 years
@FarahSaadya کیسی بات کر رہی ہیں آپ،اب تو سارا معاملہ کھل کر سامنے آرہا ہے،اس دو ٹکے کی لڑکی نے کتنا بد نام کیا پاکستان کو، "اے حوا کی بیٹی خا ک میں ملا دی تو نے عزت وطن کی تجھے وطن کی ہوائیں غدار کہتی ہیں۔
4
1
24
@Uzmaikram9
Nothing
3 years
@javerias جن عزتوں کو بچانے کے لیے بنایا تھا یہ پیارا وطن وہی عزتیں ناچتی ہیں میرے پیارے وطن کی آزادی پر،نبی اکرم نے فرمایا عورت پردہ کے لائق ہے جب وہ باہر نکلتی ہے تو شیطان اس کو تاکتا ہےاور یہ اس وقت اللہ کے زیادہ قریب ہوتی ہے جب چار دیواری میں ہوتی ہے
4
2
21
@Uzmaikram9
Nothing
1 year
علاج تو سب ڈاکٹرز کرتے مگر شفا اللہ نے ہر کسی کے ہاتھ میں نہیں رکھی کئی سالوں سے ہمارے خاندان کا ان کے ہاتھ سے علاج سو فیصد کامیاب رہا بلکہ یورپ سے ہمارے خاندان کے کافی لوگ خاص طور دانتوں Hair PRP کے علاج کے لئے آرہے مریضوں ان جیسارش شاید ہی کسی اور کلینک میں ہوتا ہوماشااللہ
Tweet media one
1
2
23
@Uzmaikram9
Nothing
3 years
@NabTheDentist سب سے زیادہ پاکستان کا بکاؤ میڈیا ہے جو اپنے ملک کو بد نام کر رہا ہے،ٹک ٹاک سنیک ویڈیو اور فحش ویڈیوز نے انسان کو درندہ بنا دیا
3
7
19
@Uzmaikram9
Nothing
1 year
@MirMAKOfficial مسلمان ایک جسم کی مانند ہیں جب کسی جسم کے ایک حصے کو تکلیف ہوتی ہے توسارا سارا جسم تکلیف میں ہوتا ہے۔ تمام مسلم ملکوں کو اب یک جان ہو کر اسرائیل کو شکست دینی چاہئے۔
0
5
16
@Uzmaikram9
Nothing
9 months
معتبر ہوتے ہیں وہ آنسو جو کسی کندھے کی نہیں بلکہ سجدوں کی زینت بنتے ہیں💐🥀
2
3
12
@Uzmaikram9
Nothing
9 months
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته💖 💖صباح الخیر ۔۔۔۔😍🌹 لوگ کہتے ہیں بادشاہ کامیاب ہو گئے دولت مند کامیاب ہو گئے۔ مگر قرآن کہتا ہےقَدْ أَفْلَحَ الْمُؤْمِنُونَ ایمان والے کامیاب ہو گئے❤️✨
Tweet media one
12
3
12
@Uzmaikram9
Nothing
3 years
@ErumJavaid واہ کیا بات ہے کتنا اچھا موقع مل گیا ہٹ ہونے کاشہرت بھی اور دولت بھی ،خونی لبرلز بےلگام جاھل پاکستانی عوام
0
0
13
@Uzmaikram9
Nothing
3 years
@javerias جن عزتوں کو بچانے کے لیے بنایا تھا یہ پیارا وطن وہی عزتیں ناچتی ہیں میرے پیارے وطن کی آزادی پر،نبی اکرم نے فرمایا عورت پردہ کے لائق ہے جب وہ باہر نکلتی ہے تو شیطان اس کو تاکتا ہےاور یہ اس وقت اللہ کے زیادہ قریب ہوتی ہے جب چار دیواری میں ہوتی ہے
1
1
13
@Uzmaikram9
Nothing
3 years
@javerias آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کا حق میلاد منا کر ادا نہیں ہوتا اصل محبت تو آپ کی تعلیمات پر عمل کرنے میں ہے اللہ ہمیں توفیق عطا فرمائے آمین
2
1
14
@Uzmaikram9
Nothing
9 months
السلام و علیکم صبح بخیر☀ 🌝⏰ اللہ آپ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔
Tweet media one
8
1
12
@Uzmaikram9
Nothing
10 months
پاکستان جذباتی لوگوں کا معاشرہ ہے یہاں دھیمی لہجے میں سچ بولنے سے زیادہ اونچی آواز میں جھوٹ بولنے پر یقین کیا جاتا ہے۔
2
1
13
@Uzmaikram9
Nothing
11 months
@A_seher1 پیسے کی خاطر رب کی عطا کردہ خوبصورتی کی نمائش کرکے خدا کی ناراضگی چھوڑ دو جس نے یہ سب دیا وہ چھین بھی سکتا ہے۔اس طرح کےپیسے میں برکت نہیں ہوتی اللہ آپ پہ اپنا رحم فرمایا آمین۔
0
0
12
@Uzmaikram9
Nothing
10 months
پاکستان میں سرکاری ہسپتال کا مطلب جان سے ہاتھ دھونا اور پرائیوٹ ہسپتال کا مطلب جائیداد سے ہاتھ دھونا. اللّٰہ دونوں سے بچائے ۔ آمین۔
2
2
9
@Uzmaikram9
Nothing
9 months
غربت لڑتی رھی ٹھنڈی ہواؤں سے امیروں نے کہا واہ کیا موسم ھے 😥😥
Tweet media one
3
2
10
@Uzmaikram9
Nothing
8 months
ہمیشہ مضبوط رہیں کیونکہ عین ممکن ہے کہ آپ کسی کیلئے رول ماڈل ہوں، کسی کو آپکو دیکھ کر ہمت ملتی ہو، کسی کا آپ حوصلہ ہوں اور آپ کا کمزور پڑ جانا کہیں آپ سے وابسطہ لوگوں کو بھی کمزور نہ کر دے.
Tweet media one
3
0
7
@Uzmaikram9
Nothing
3 years
@NabTheDentist ڈاکٹر صاحب رہنمائی فرمائیں ! دانتوں میں اگر برف پھنس جائے تو کیسے نکالی جائے۔
4
0
11
@Uzmaikram9
Nothing
11 months
@its_shazia1 آپ مرد ھویاعورت اللہ تعالٰی سے ڈرو غلط تصاویر یاوڈیو share کرنا گناہ جاریہ ھے اس کا گناہ آپکے دنیا سے چلے جانے کے بعد بھی آپکو ملتا رہےگا۔جب بھی کوئی دیکھے گا یا share کرےگا اس کا گناہ بھی آپکو ملتا رہے گا۔تمام لوگوں کو request ھےاسکو رپورٹ کریں کیونکہ یہ بےحیائی پھیلا رہا ہے
0
0
10
@Uzmaikram9
Nothing
9 months
یادیں ہمشیہ خاص ھوتی ہیں ۔کبھی روتے ہوئے دنوں کو یاد کرکے ہنستے ہیں ۔اور کبھی ہنسنے کے دنوں کو یاد کرکے روتے ہیں !! بس یہی زندگی ھے۔
2
2
9
@Uzmaikram9
Nothing
3 years
@_hiraZainab @NabTheDentist میری امی کو بریسٹ کینسر ہوا چھوٹی سی گلٹی چند دن میں ہی ایک بڑے گیند کی طرح بن گئی ڈاکٹرز نے فوری آپریٹ کا کہا مگر میری امی بضد تھی کہ میں آپریٹ نہیں کرواؤں گی بس تہجد میں رو کر روکر اللہ سے دعا مانگتی رہیں اور بھائی نے ہومیو علاج کیا تین ماہ کے اندر ٹھیک ہو گی الحمدللہ
0
0
9
@Uzmaikram9
Nothing
8 months
*اگر اپنے ھمسفر سے محبت ھے تو اسے آگ سے بچانے کا بھی اہتمام کریں__* ☘ *صرف دنیا پہ نظر نہ رکھیں__ آخرت کو بھی ترجیح دیں__ یہ بھی دیکھیں کہ میرا ھمسفر پورے دن کتنی نمازیں اور کتنا قرآن پڑھتا ھے___یہ ھے *اصل محبت*____ صبح بخیر
Tweet media one
2
1
10
@Uzmaikram9
Nothing
1 year
@shafqatmm1 اربوں ڈالر ڈکارنے والوں کی پروپگنڈا کمپین کو عثمان ڈار کی والدہ کے ایک اعلان نے لیرو لیر کر دیا۔
0
2
10
@Uzmaikram9
Nothing
8 months
صبح صبح ان تمام دلوں کو سلام جو ٹوٹتے ہیں، بکھرتے ہیں اور تباہ ہوتے ہیں پھر بھی محبت کرتے ہیں💞💞💞
Tweet media one
5
0
10
@Uzmaikram9
Nothing
8 months
جمعہ کی سنتیں 1: سورۃ الکہف کی تلاوت. 2: غسل کرنا. 3: خوشبو کا استعمال. 4: صاف کپڑوں کا اہتمام. 5: کثرت سے درود پڑھنا. 6: مسواک کرنا. 7: صدقہ کرنا. 8: خاموشی سے خطبہ سننا. 9: دعا کا خصوصی اہتمام. 10:ناخن کاٹنا
4
2
9
@Uzmaikram9
Nothing
9 months
ماں آپ کی خوشبو نہیں ملتی ! میں نے سارے پھول خرید کر دیکھے ہیں ! Ami g😭😭💔
1
2
10
@Uzmaikram9
Nothing
9 months
سلامِ صبح قبول کیجئے! زندگی مسکراتے ہوئے گزارئیے❤️🥰
Tweet media one
3
0
9
@Uzmaikram9
Nothing
3 years
@NabTheDentist ٹوپی ڈرامہ،منافق ،بہروپیا، ڈرامےباز
0
1
9
@Uzmaikram9
Nothing
11 months
@A_seher1 اچھا تو اب آپ گناہ بخشوا کر دوبارہ بڑھتی ہوئ شہرت اورنئے جوش ولولے کے ساتھ ٹھرکیوں کے لیے ویڈیو بنا کر انہیں خوش کرو گی اور پہلے سے دگنا پیسہ کماؤ گی۔ اورکیسے ماں باپ ہیں پیسے کی خاطر اپنی بیٹی کی نمائش کرواتے اللہ ہدایت دے ان کو ۔
1
0
8
@Uzmaikram9
Nothing
8 months
السلام علیکم 🙂❤ صبحِ بخیر زندگی 💕❤🌻 تحفہ صرف چیزوں کی صورت دیدہ زیب ڈبوں یا لفافوں میں پیک کر کے ہی نہیں دیا جاتا بلکہ ہمارے وہ الفاظ بھـی تحفہ ہوتے ہیں جو دوسروں کو اخلاق کـے ساتھ⁩ آگے بڑھنے کا حوصلہ دیتے ہیں سب سے بڑا تحفہ جو آپ کسی کو دیتےہیں وہ آپ کا وقت توجہ، محبت ہے
10
1
8
@Uzmaikram9
Nothing
3 years
*انسان کی سب سے بڑی دشمن اس کی منفی سوچ ہے جو اس کو سب کچھ ہونے کے باوجود پریشان رکھتی ہے ہر بات کو اچھے انداز سے سوچیں انشاءاللہ زندگی "جنت" بن جائے گی 🌷
0
1
9
@Uzmaikram9
Nothing
1 year
@Naya__Pakistan_ لندن کے ڈاکٹر آخر کار اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ میاں صاحب دوائ کھانے سے نہیں بلکہ قومی خزانہ کھانے سے ٹھیک ہونگے😀😄
0
2
8
@Uzmaikram9
Nothing
9 months
جو مشکل کشاء ہو اُس کی قبر نہیں ھوتی جو قبر میں ہو وہ مشکل کشاء نہیں ھوتا
1
1
9
@Uzmaikram9
Nothing
10 months
@PTIofficial نواز شریف کی سیاسی لاش کو کندھا تو دیا جا سکتا اسکا جنازہ تو پڑھا جا سکتا مگر اسے اقتدار کی کرسی نہیں دی جا سکتی کرسی بھی تیری قاضی بھی تیرا طاقت بھی تیری پیسہ بھی تیرا غنڈے بھی تیرے ادارے بھی تیرےمگر جیت صرف عمران خان اور عوام کی ہو گی۔
1
3
9
@Uzmaikram9
Nothing
9 months
السلام علیکم صبح بخیر 💦💫 🔸سنہرے حروف 🔸 جس نے قناعت کی، اس کی زندگی خوش گوار ہو گئی اور جس نے لالچ کیا، وہ طیش میں مبتلا ہو گیا!
9
0
7
@Uzmaikram9
Nothing
8 months
خواہشیں جتنی بڑھا لو بے سکونی اس سے بھی زیادہ بڑھا لی جاتی ہے۔
Tweet media one
3
1
8
@Uzmaikram9
Nothing
9 months
کوئی بھی انسان کسی دوسرے کی جگہ کو نہیں بھر سکتا، دلوں میں جگہیں بھی فِنگَر پِرِنٹس کی طرح ہوتی ہیں جو کبھی کسی سے میچ نہیں ہوتیں.
3
0
6
@Uzmaikram9
Nothing
9 months
السلام علیکم صبح بخیر🌷✨ بلب بہت چھوٹا ہے لیکن رات کو سورج کا متبادل بن جاتا ہے لہٰذا خود کو سہی جگہ اور سہی وقت پہ استعمال کرنا سیکھو 💞
6
0
6
@Uzmaikram9
Nothing
3 years
@MaleehaHashmey اس لڑکی کو اور اس کے ساتھیوں کو ہر صورت سزا ملنی چاہیے۔حوا کی بیٹی خاک میں ملا دی تو نےعزت وطن کی تجھے وطن کی ہوائیں غدار کہتی ہیں
1
1
6
@Uzmaikram9
Nothing
9 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ صبح بخیر🌷✨ اس دنیا میں سب سے بڑی خیر مثبت سوچ ہے اور دنیا کا سب سے بڑا شر منفی سوچ، یہی میری زندگی کی آخری دریافت ہے۔جہاں بھی رہو، مہربان رہو، یہی رازِ حیات ہے۔
3
1
7
@Uzmaikram9
Nothing
10 months
پیسہ وہ صابن ہے جو آج کے زمانے میں ہر قسم کے داغ صاف کر لیتا ہے جن کے پاس زیادہ ہے اُن کے عیب زمانے والوں کو اسٹائل لگتے ہیں.
2
1
7
@Uzmaikram9
Nothing
8 months
اسلام علیکم صبح بخیر🍁✨ لوگ زندگی کے بارے پوچھتے ہیں_ _اس نے کہا_ *زندگی حسنِ یوسف کی مانند خوبصورت* *ان کے باپ کے غم کی طرح افسردہ اور* *ان کے برادران کی بےوفائی کی طرح ہوتی ہے۔* ♥️♥️
Tweet media one
4
0
7
@Uzmaikram9
Nothing
8 months
اسلام علیکم صبح بخیر جمعہ مبارک💞 اس رنگ برنگی دنیا میں اربوں لوگوں کے ہجوم میں وہ شخص کامیاب ہے وہ خاص ہے وہ خوش نصیب ہے جو کہتا ہے "میں نے اللہ کا پسندیدہ بننا ہے" اور پھر وہ اس کوشش میں خود کو لگادیتا ہےآئیے ��ج ہم سب اپنی اپنی زندگی بدلنے کا عہد کریں.
7
1
7
@Uzmaikram9
Nothing
3 years
@NabTheDentist ساری باتیں چھوڑیں پہلے ایک کام کریں ٹویٹر پر ہرپاکستانی اپنی پروفائل فوٹو تین دن کے لیےفخر پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی لگا کر ان سے اپنی محبت کا اظہار کریں،اللہ تعالی محسن پاکستان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
1
0
6
@Uzmaikram9
Nothing
9 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ 🌿🥀 صبح بخیر💫 دل خوش ہو تو ہر چیز خوبصورت لگتی ہے اپنے دل کی حفاظت کریں کیونکہ پریشان سوچیں دل کی خوشی کو تباہ کر دیتی ہیں۔
6
0
5
@Uzmaikram9
Nothing
8 months
السلام علیکم 🥰 صبح بخیر 💐 وہ غلافِ کعبہ کا حُسن وہ زم زم کا پانی وہ مدینہ کی گلیاں وہ کعبہ کی ٹھنڈی ہوائیں یا اللّٰہ ہم سب کو نصیب فرمانا۔ آمین ثمہ آمین 🤲
7
0
6
@Uzmaikram9
Nothing
3 years
@NabTheDentist پاکستانیوں بد دعاؤں کی بجائے دعائیں دے کر قدر کرلو ڈاکٹر صاحب کی ابھی فائنل میں بھی ان کی منحوس سپورٹ کی ضرورت پڑنی ہے۔
0
1
7
@Uzmaikram9
Nothing
8 months
کائنات کا پورا نظام محبتـــــــــ کی عکاسی ہے....!! پھر بھی نجانے کیوں محبت پہ لوگوں کی سوچ صرف مرد و عورت کے تعلق تک محدود ہو جاتی ہے....!! 🌸🍃
3
0
7
@Uzmaikram9
Nothing
10 months
جو رد ہوئی ہیں دعائیں تو حیرتیں کیسی...؟ اللّٰہ سے زیادہ تعلق تو ہمارا فون سے ہے💔
1
1
8
@Uzmaikram9
Nothing
10 months
انڈیا میں فائیو جی لانچ ہو گیا ہے۔ اور پاکستان میں ابھی میاں جی کو لانچ کرنے کی تیاری چل رہی ہے۔ 😂😂😂😂😂
2
0
5
@Uzmaikram9
Nothing
8 months
😀 کالے بکروں! اور کالی مرغیوں کے صدقے کا دور چلا گیا!! اب ملک بچانے کے لیے کالی بھیڑوں، سفید ہاتھیوں اور بڑے مگر مچھوں کو ذبح کرنا ہوگا!!!
2
1
7
@Uzmaikram9
Nothing
3 years
@javerias ساری تحریر بہت اچھی بس عائشہ سے ہمدردی سمجھ سے باہر،اس واقعے کے بعد اگلے دن ہی بولڈ تصویر ،اور ڈھیروں ڈھیر فالورز کا خواب اس کا پورا ہوگیا آپ اسے اتنی دعائیں نہ دیں،آگے آگے دیکھئے وہ کرتی ہے کیا ۔۔
0
0
8
@Uzmaikram9
Nothing
9 months
روئے زمین پر اکثریت میں ایسے لوگ ہیں جو دُکھ ۔تکلیف ۔ اذیت فریب ۔ دھوکہ تو انسانوں کو دیتے ہیں. اور معافی اللہ سے مانگتے ہیں
2
0
5
@Uzmaikram9
Nothing
3 years
@NabTheDentist ملک کی باحیا بیٹی عافیہ صدیقی کے بارے میں بات کرتے ہوئے تکلیف ہوتی اس بھائی کو اور مینار پاکستان پر مجرا کرنے والی عائشہ اور دوسرے لوگوں پر جھوٹی ویڈیوز بنا بنا کر بد نام کر رہا ہے ملک کو یہ بندہ اسے بس روکڑاچاہیے روکڑا۔۔
1
0
6
@Uzmaikram9
Nothing
10 months
نماز میں سجدہ سہو کے ذریعے یہ تعلیم دی گئی ہے کہ جب غلطی ہو جائے اسے تسلیم کر لو اور جھک جاؤ۔
0
0
5
@Uzmaikram9
Nothing
10 months
@SajidFb پرائیویٹ سکول میں پڑھے اسلیئےاستعمال تو نہیں کیں مگر اپنی ہوش میں دیکھی ضرور ہیں گورنمنٹ سکول کے بچوں کو استعمال کرتے ہوئے۔
1
0
7
@Uzmaikram9
Nothing
9 months
*مخلوق میں سے کسی سے توقع نا رکھیں، اللہ کی ذات سے امید رکھیں، پھر وہ مخلوق کے دل میں ڈال دے گا اور وہ خود بخود آپ کی طرف متوجہ ہوں گے* (فضیلتہ الشیخ عبد السلام بھٹوی رحمہ اللہ کی اپنے بیٹوں کو نصیحت)
0
2
7
@Uzmaikram9
Nothing
9 months
اسلام علیکم صبح بخیر🌹🌟 آنسوؤں کو ضائع نہیں کرنا چاہیے... جب بھی آئیں سجدے میں گِر کر اپنے ربِ_کائنات کے حوالے کردیں... تب آپ کو وہاں سے تسلی بھی ملے گی... _سکون بھی اور حل بھی... کیونکہ وہ قدردان ہے...
4
0
5
@Uzmaikram9
Nothing
9 months
دنیا کا سب سے بڑا رسک بغیر توبہ کیے سو جانا ہے.. کوشش کیا کریں جب بستر پر سونے کیلئے جائیں تب گناہوں کو خیر باد کہہ کر اللہ سے معافی مانگ کر سویا کریں کیونکہ♥️🤍♥️ نیند آدھی موت کے برابر ہوتی ہے.
1
0
6
@Uzmaikram9
Nothing
10 months
اسلام علیکم جہاں سر جھکے وہ مقام خدا ہے.. جہاں دل جھکے وہ مقام محمد ﷺہے. صبح بخیر۔
5
1
5
@Uzmaikram9
Nothing
10 months
عورت کے سینسز اِتنے تیز ہوتے ہیں کہ ؛ وہ نظر اور نیت دونوں پہچان لیتی ہے ، دراصل وہ دھوکہ اُس وقت کھاتی ہے جب وہ خود کو دھوکہ دے رہی ہوتی ہے!🙂
2
0
5
@Uzmaikram9
Nothing
9 months
السلام علیکم صبح بخیر 🌷✨ اللّہ فرماتا ہے مت سوچ اپنی زندگی کے بارے میں اتنا، میں نے دی ہے تو کچھ بہتر ہی سوچا ہوگا! کیا تم نہیں جانتے جو تمہارے بس میں نہیں، ان معجزوں پہ قدرت رکھنے والا تمہارا اللہ ہے۔ ❤ ❤
5
1
6
@Uzmaikram9
Nothing
10 months
کسی انسان کا سب سے مفید اثاثہ علم سے بھرا ہوا سر نہیں ہے، بلکہ محبت سے بھرا ہوا دل،احساس کرنے والے جذبات، سننے کے لئے کھلے کان اور مدد کرنے کےلئے تیار ہاتھ ہیں۔
2
1
5
@Uzmaikram9
Nothing
8 months
@Ustad_e_Muhtram مرد کی پریشانی گھر کی بےسکونی کاروبار پیسے کی پریشانی اور عورت جن باتوں پر ہنستی خوش ہوتی اسکی تعریف جوتا کپڑا شاپنگ لیکن عقلمند عورت حقیقت پسند ہوتی ہے ان چیزوں کو خاص اہمیت نہیں دیتی۔۔۔۔
3
0
7
@Uzmaikram9
Nothing
1 year
@PTIofficial جس ادارے پر ساری قوم کا مان تھا وہ تو سارے اداروں سے گندہ اور بدبو دار نکلا یا اللہ پاکستان پر اپنا رحم اور فضل فرما آمین۔
1
0
7
@Uzmaikram9
Nothing
8 months
رب کی لاٹھی بے آواز ہے جو اب چلنا شروع ہو گئی ہے چیخیں تو نکلیں گی لا الہ الا اللہ اب غالب آ کر رہے گا ان سے بھی بڑے فرعون غرق ہو گئے یہ کس کھیت کی مولی ہیں اللہ نے دونوں کو اوقات دکھا دی خان سے غداری کرنے والوں کو لوگوں نے مسترد ہی نہیں بلکہ ان کاسیاسی کیریئر ہی ختم کردیا۔
Tweet media one
1
1
4
@Uzmaikram9
Nothing
10 months
تلخ مگر سچی بات ہے کہ لاکھوں کروڑوں سالوں کے سفر میں انسان نے انسانیت کے علاوہ ہر چیز میں ترقی کی ہے۔...
1
2
7
@Uzmaikram9
Nothing
3 years
@SohailAhmedAziz بے شک آپ پر کروڑوں سلام ۔آج کے حکمران ان کی دو چار باتوں کو ہی ایمانداری سے فالو کر لیں تو ملک کے حالات کچھ اور ہون۔
0
0
6
@Uzmaikram9
Nothing
1 year
@SajidFb موت تو ایک نہ ایک دن آنی ہی ہے لیکن خوش نصیب ہیں ایسے لوگ جنہیں شہادت کی موت نصیب ہوتی یا اللہ ہمیں بھی ہمیں بھی شہادت کی میٹھی موت نصیب فرمانا آمین۔
1
0
7
@Uzmaikram9
Nothing
3 years
@NabTheDentist یا علی نہیں صرف اللہ ہی اللہ کیا کرو 💖
1
0
7
@Uzmaikram9
Nothing
8 months
عقیدت کی انتہا تو دیکھیں ! میاں صاحب نے الیکشن مہم کی ابتدا بھی "حافظ" آباد سے کی🤗
1
0
7
@Uzmaikram9
Nothing
8 months
عزيز ہم وطنوں! 76 سال سے "نازک دور" سے گزرنے والا پاکستان اب "مزاحیہ دور" سے گزر رہا ہے 😉
1
2
7
@Uzmaikram9
Nothing
11 months
@asadmaliklive اٹھو انار کلی سردی ودھ گئی اے۔ جناح ہاؤس تے ترپال پاء آئیے۔ 😂😂😂😂😂😂😂😂
Tweet media one
1
0
6
@Uzmaikram9
Nothing
8 months
اسلام علیکم صبح بخیر🍁✨ خَيرُالناسِ مَن يًنفعُ الناَس. بہترین انسان وه ہے جسکا وجود دوسروں کیلیۓ فائدہ مند ہو!!#خاتم_النبیین_محمدصلى
Tweet media one
6
1
4
@Uzmaikram9
Nothing
9 months
💦 *دنیا کی مثال !* 🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’ آخرت کے مقابلے میں دنیا کی مثال ایسے ہے جیسے کوئی شخص سمندر میں انگلی ڈالے ، پھر دیکھے کہ اس نے کتنا پانی لے لیا ہے۔‘*🔹 📗«سنــن ابــن ماجہ-4108»
1
0
6
@Uzmaikram9
Nothing
1 year
@RebelByThought جوان ہوئی تو باپ سے بغاوت کر کے ڈرائیور سے شادی کرلی، بیوی بنی تو شوہرکو ملازم سے بدتر رکھا یہاں تک کے علیحدہ کمرے میں سوتی رہی ,ایک سال سےشوہر کے اپنےگھرداخلے پر پابندی لگائی ہوئی،ساس بنی تو بیٹےکا گھر اجاڑ دیا اللہ اس عورت کے شر سے سب کو محفوظ رکھے کلیجہ چبانے والی ہندہ ہے.
0
3
6
@Uzmaikram9
Nothing
10 months
رب سے تعلق مضبوط کرنے کے لیے اپنی مصروفیات کے ختم ہونے کا انتظار مت کریں۔ یاد رکھیں۔ یہ مصروفیات آخری سانس تک آپ کا پیچھا نہیں چھوڑیں گی۔ ابھی اپنے رب کی طرف پلٹیے۔
2
1
5
@Uzmaikram9
Nothing
3 years
@NabTheDentist بے شک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سچی محبت کے بغیر مومن ہونے کا دعوی منافقت ہے دعویٰ محبت ہو اور آپ کی اطاعت نہ ہو تو دعوی کی سچائی پر حرف آتا ہے آپ سے محبت کا تقاضا آپ کی اطاعت ہے ۔
1
1
4
@Uzmaikram9
Nothing
9 months
راستہ ایک ہی تھا۔۔۔۔۔ حضرت موسیٰ علیہ السلام گزرگئے۔۔ اور فرعون ڈوب گیا۔۔ یقین راستے پر نہیں اللّٰہ پر کرو ۔۔۔
0
1
6
@Uzmaikram9
Nothing
3 years
*اتنی لمبی راتوں کے باوجود اگر فجر کی نماز نصیب نہیں ہوتی تو یہ اللہ تعالی سے تعلقات خراب ہونے کی نشانی ہے اللہ تعالی ہميں پانچ وقت کا سچا اور پکا نمازی بنائے آمین🌻
0
0
5
@Uzmaikram9
Nothing
9 months
السلام علیکم صبح بخیر 💮🌟 بعض آہیں سانسوں کا توازن برقرار رکھنے کیلیے ہوتی ہیں، انہیں شکوہ یا بے صبری نہیں سمجھنا چاہیے۔🌸
6
0
5
@Uzmaikram9
Nothing
9 months
🍁 *گناہوں کا کفارہ !* 🔹 *رسول اللہ صلی الله علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”روزانہ پانچ وقت کی نماز اور ایک جمعہ سے دوسرا جمعہ بیچ کے گناہوں کا کفارہ ہیں، جب تک کہ کبیرہ گناہ سرزد نہ ہوں“۔*🔹 📗«سنــن ترمذی-214»
1
1
6
@Uzmaikram9
Nothing
3 years
@NabTheDentist ماشااللہ قاسم علی شاہ صاحب ایک عظیم شخصیت ہیں، آج کل کے معاشرے میں ایک طرح سے آکسیجن کا کردار ادا کر رہے ہیں،اللہ تعالی ان کی عزت کو محفوظ رکھے پاکستان کے ویلے جاہل لوگوں سے۔
0
0
6
@Uzmaikram9
Nothing
3 years
@BOLNETWORK @Dr_fizakhan @ImranRiazKhan یہ ایک جہاد ہے، جو عمران ریاض خان کر رہا ہے پاکستان کے تمام صحافی مل کر اپنے مفادات سائیڈ پر رکھ کر عمران ریاض کا ساتھ دیں عزت اسی کی ہوتی ہے جو حق سچ کا ساتھ دیتا ہےعمران کی طرح دنیا میں بھی عزت پائیں اور آخرت میں تو اللہ کا وعدہ ہے اجر ہی اجر ۔۔۔
0
0
6
@Uzmaikram9
Nothing
9 months
*کسی بھی ایسے دروازے پر ... جو آپـــــــــ کے منہ پر مارا جائے ... کبھی دستک مت دیجئے ... کیونکہ آپـــــــــ کے رب کریم کے دروازے کے علاوہ ... کوئی دروازہ بھی ... ایکــــــــ مرتبہ سے زیادہ دستک کا حق دار نہیــــــــں .......!!!* 💞 💞
0
1
5