Umair Sahibzada Profile Banner
Umair Sahibzada Profile
Umair Sahibzada

@omairsm

Followers
2,346
Following
2,451
Media
112
Statuses
6,387

Pakistan Zindabad

Rawalpindi Pakistan
Joined September 2011
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@omairsm
Umair Sahibzada
8 months
@itsattiya مغربی پلان کامیاب ہو چکا ... الللہ اس قسم کے شر سے بچاۓ آمین
0
1
25
@omairsm
Umair Sahibzada
7 months
اللہ پاک ہم سب کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے۔ آمین ...
Tweet media one
7
2
23
@omairsm
Umair Sahibzada
6 months
بیوقوف کے سامنے خاموشی ہی اُس کا جواب ہے اُس سے منہ پھیرنا، اُس کی سزا ہے اور اُس سے دور رہنا ثواب ہے…
4
1
17
@omairsm
Umair Sahibzada
7 months
Congratulations to me for completing 1.5 K Thank you everyone for following me
Tweet media one
9
0
13
@omairsm
Umair Sahibzada
8 months
Alhamdulillah... I have managed to complete my 1000 followers. Thanks to all for supporting me Special thanks to following and the tagged ones...
Tweet media one
7
1
12
@omairsm
Umair Sahibzada
6 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ رَبِّ اجْعَلْنِیْ مُقِیْمَ الصَّلٰوةِ وَ مِنْ ذُرِّیَّتِیْ رَبَّنَا وَ تَقَبَّلْ دُعَآءِ(40)رَبَّنَا اغْفِرْ لِیْ وَ لِوَالِدَیَّ وَ لِلْمُؤْمِنِیْنَ یَوْمَ یَقُوْمُ الْحِسَابُ(41) آمین ...
Tweet media one
10
0
12
@omairsm
Umair Sahibzada
7 months
لسَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ 💞 اے اللہ پاک، اس دن کی ذلت سے بچانا جب تو پکارے، اے مجرمو، الگ ہو جاؤ۔۔۔! اللہ پاک سے دعا ہے کہ وہ ہمیں ہدایت نصیب فرمائے اور ہمارے لئے آسانیاں پیدا فرمائے۔ آمین
Tweet media one
7
0
11
@omairsm
Umair Sahibzada
6 months
(ﷺ) وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○(ﷺ) رخ مصطفی ﷺ کو دیکھا تو دئوں نے جلنا سیکھا یہ کرم ہے مصطفی ﷺ کا شب غم میں ڈھلنا سیکھا میں گرا نہیں جو اب تک یہ کمال مصطفے ﷺ ہے میری ذات نے نبی ﷺ سے صدا سنبھلنا سیکھا صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم...
Tweet media one
3
1
11
@omairsm
Umair Sahibzada
7 months
کتنا مشکل ہے اذیت یہ گوارا کرنا دل سے اترے ہوۓ لوگوں میں گزارا کرنا
4
0
11
@omairsm
Umair Sahibzada
8 months
Tweet media one
4
0
9
@omairsm
Umair Sahibzada
7 months
السلام وعلیکم رحمۃ اللہ وبرکاتہ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّواعَلَيْهِ وسَلِّمُواتَسْليمًا بیشک اللہ اور اس کےفرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود اور سلام بھیجو ...
Tweet media one
8
1
8
@omairsm
Umair Sahibzada
7 months
بعد از _خدا-بزرگ_توءى ﷺ قصہ مختصر
Tweet media one
Tweet media two
3
2
8
@omairsm
Umair Sahibzada
9 months
0
0
8
@omairsm
Umair Sahibzada
7 months
کچھ نہیں ملتا اس دنیا میں محنت کے بغیر مجھے اپنا سایہ بھی دھوپ میں جانے کے بعد ملا
3
0
7
@omairsm
Umair Sahibzada
8 months
مقروض ہوں میں جہاں میں سب کا ہر شخص نے مجھ کو سِکھایا بہت ہے..
4
0
11
@omairsm
Umair Sahibzada
6 months
لسَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ اللّه پاک اپ سب کی زندگیوں میں خوشی، سکون، دین دنیا کی کامیابی عطاء فرماے ۔ امین إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّواعَلَيْهِ وسَلِّمُواتَسْليمًا ..
Tweet media one
5
0
10
@omairsm
Umair Sahibzada
7 months
تیری غفلتوں کو خبر کہاں میری اداسیاں ہیں عروج پر ...
1
0
8
@omairsm
Umair Sahibzada
7 months
پرندہ جب اڑنے کی ٹھان لے تو ہوا کو راستہ دینا ہی پڑتا ہے ...
1
0
9
@omairsm
Umair Sahibzada
8 months
Tweet media one
3
0
9
@omairsm
Umair Sahibzada
8 months
یں تنہائی کو تنہائی میں تنہا کیسے چھوڑ دوں۔۔۔۔” “تنہائی نے تنہائی میں میرا بہت ساتھ دیا ہے..Maaz
3
1
9
@omairsm
Umair Sahibzada
7 months
بات کرنے کیلئے مرتے بھی ہیں اور پہل کرنے میں ڈرتے بھی ہیں
4
0
9
@omairsm
Umair Sahibzada
7 months
نیند کی گولیاں کھاتا ہے اب وہ جو عشاء پڑھتے ہے سوجاتا تھا ...
4
0
8
@omairsm
Umair Sahibzada
8 months
Sending Darood-o-Salaam on our beloved Prophet Hazrat Muhammad (S.A.W) is the duty of all Muslims.
Tweet media one
6
0
9
@omairsm
Umair Sahibzada
6 months
*انسان وہاں ضد کرتا ہے جہاں اس کو مان ہوتا ہے مان ختم آواز ختم الفاظ ختم
1
0
10
@omairsm
Umair Sahibzada
7 months
زندگی میں ہر موقعہ سے فائدہ اٹھاؤ لیکن کسی کے بھروسے اور جذبات سے نہیں
1
0
6
@omairsm
Umair Sahibzada
7 months
بہترین دنوں کے لیے برے دنوں سے لڑنا پڑتا ہے ... ⚔️
3
0
10
@omairsm
Umair Sahibzada
7 months
ہر وہ سفر جو کسی من پسند شخص کے ساتھ کیا ہو، زندگی ہے ورنہ مسافت ہے، تھکن ہے ...
3
0
8
@omairsm
Umair Sahibzada
8 months
کوئی تو ایسا ملے قرار میسر آئے رازداں تو سارے تماشائی نکلے..
1
0
7
@omairsm
Umair Sahibzada
8 months
کٹ تو جاتی ہے مگر رات کی فطرت ہے عجیب اس کو چپ چاپ جو کاٹو تو صدی بن جاتی ہے۔۔۔۔
2
0
9
@omairsm
Umair Sahibzada
8 months
آنکھ وہ گھر ہے کہ جس میں رہیں چھپ کر آنسو غم جو دستک دے تو آجاتے ہیں باہر آنسو ..
2
1
9
@omairsm
Umair Sahibzada
7 months
میری لاکھ برائیوں کو جانتے ہوۓ بھی مجھ سے بے انتہا محبّت کرنے والا صرف میرا الله ہے ...
2
0
8
@omairsm
Umair Sahibzada
7 months
خاکی آخر خاک ہونا ہے بقاء صرف اللہ کی ذات کو ہے ...
4
0
7
@omairsm
Umair Sahibzada
6 months
یا اللہ ہم پہ اپنی رحمت کی بارش برسا اے کائنات کے رب ہمارے دلوں کو گمراہ ہونے سے بچا اور آج کے اس روشن دن کو ہمارے لئیے باعث رحمت بنا دے ,رزق وسیع عطا کر دے آمین یارب العالمین
Tweet media one
5
0
8
@omairsm
Umair Sahibzada
6 months
اور پھر یہ سچ ہے کہ ؛ یادوں کو ڈیلیٹ کرنے کا کوئی بٹن نہیں ہوتا ...
3
0
8
@omairsm
Umair Sahibzada
8 months
جہاں کہانی ختم سمجھ کر ! درد بُھلا بیٹھے تھے وہاں پھر توں سامنے آیا ! ایک نیا افسانہ رقم ہو گیا ...
1
0
8
@omairsm
Umair Sahibzada
9 months
Surma lagana ek art hai..... muzaq nahi
@Asifmehmoodbha4
Asifmehmoodbhatti
9 months
بیس سال سے کم عمر بچوں کو اس کے استعمال کا پتہ بھی نہیں ہوگا آج ڈاکٹر بچوں کو سرمہ لگانے سے منع کرتے ہیں آج کی ماں اتنی تجربہ کار بھی نہیں کہ چھ ماہ کے بچے کو سرمہ لگا سکے یہ حقیقت ہے
Tweet media one
5
4
22
0
1
8
@omairsm
Umair Sahibzada
8 months
اگر وعدہ کیا ہے زندگی بھر ساتھ چلنے کا تو موقع ڈھونڈ لو دنیا کی جھنجٹ سے نکلنے کا ...
1
0
8
@omairsm
Umair Sahibzada
7 months
رشتے دل سے بنتے ہیں ... باتوں سے نہیں کچھ لوگ بہت باتوں کے بعد بھی اپنے نہیں ہوتے اور کچھ خاموش رہ کر بھی اپنے بن جاتے ہیں
Tweet media one
1
1
8
@omairsm
Umair Sahibzada
7 months
جانے والوں کو راستہ دیجئے . واسطہ نہیں
1
0
6
@omairsm
Umair Sahibzada
6 months
اللہ تعالٰی ہم سب پر اپنا خصوصی کرم فرمائے آمین ثم آمین
Tweet media one
6
1
8
@omairsm
Umair Sahibzada
8 months
ہم نے قسم کھائی تھی تمہیں نا دیکھنے کی ہمدرد ظالم نیند نے میری قسم توڑ دی..
1
0
7
@omairsm
Umair Sahibzada
7 months
وَ لَسَوْفَ یُعْطِیْكَ رَبُّكَ فَتَرْضٰى . اور بیشک قریب ہے کہ تمہارا رب تمہیں اتنا دے گا کہ تم راضی ہوجاؤ گے...
1
0
7
@omairsm
Umair Sahibzada
8 months
اگر منصوبہ کام نہیں کرتا ہے تو ، منصوبہ کو تبدیل کریں ، لیکن کبھی بھی مقصد نہیں بنائیں ...
2
0
7
@omairsm
Umair Sahibzada
6 months
تین چیزیں کھبی واپس نہیں آتی بولے گئے الفاظ گزرا ہوا وقت اور ٹوٹا ہوا بھروسہ ...
3
0
7
@omairsm
Umair Sahibzada
7 months
Tweet media one
4
0
7
@omairsm
Umair Sahibzada
7 months
استغفر اللہ رب من کل ذنب واتوب الہ
Tweet media one
0
1
8
@omairsm
Umair Sahibzada
8 months
گدا گری بھی اک اسلوب فن ہے جب میں نے اسی کو مانگ لیا اس سے التجا کر کے شب فراق کے ہر جبر کو شکست ہوئی کہ میں نے صبح تو کر لی خدا خدا کر کے یہ سوچ کر کہ کبھی تو جواب آئے گا میں اس کے در پہ کھڑا رہ گیا صدا کر کے ...
2
0
8
@omairsm
Umair Sahibzada
7 months
Tweet media one
0
0
7
@omairsm
Umair Sahibzada
8 months
کچھ لوگ کہتے تھے کہ ھر موڑ پہ یاد کریں گے آپ کو لیکن شاید انکا پورا راستہ ھی سیدھا تھا _ نہ موڑ آیا نہ ھم یاد آۓ.
3
1
7
@omairsm
Umair Sahibzada
8 months
Tweet media one
2
4
7
@omairsm
Umair Sahibzada
6 months
Life is short spend it with people who make you laugh and feel loved.
4
0
5
@omairsm
Umair Sahibzada
8 months
پیا ہے زہر بھی آب حیات بھی لیکن کسی نے تشنگیٔ جسم و جاں بجھائی ہے یہ کوئی ضد ہے کہ ہے رسم عاشقی ہی یہی ہوا کے رخ پہ جو شمع وفا جلائی ہے یہ کم نہیں کہ طرف دار ہیں مرے کچھ لوگ ہنر کی ورنہ یہاں کس نے داد پائی ہے
1
0
5
@omairsm
Umair Sahibzada
7 months
زندگی میں کامیاب ہونا چاہتے ہو تو اپنی زندگی سے اگر مگر کو نکال دو ...☪️
2
0
6
@omairsm
Umair Sahibzada
7 months
اے پروردگار! قرض، مرض، رسوائی، تنگدستی اور ناگہانی آفات سے ہماری حفاظت فرما۔ آمین
Tweet media one
6
0
6
@omairsm
Umair Sahibzada
8 months
جب ترا حکم ملا ترک محبت کر دی دل مگر اس پہ وہ دھڑکا کہ قیامت کر دی تجھ سے کس طرح میں اظہار تمنا کرتا لفظ سوجھا تو معانی نے بغاوت کر دی میں تو سمجھا تھا کہ لوٹ آتے ہیں جانے والے تو نے جا کر تو جدائی مری قسمت کر دی ...
2
2
5
@omairsm
Umair Sahibzada
7 months
قال الرسول ﷺ: " جس شخص نے مجھ پر ایک مرتبہ درود پڑھا اللہ تعالیٰ اس پر دس مرتبہ رحمت بھیجے گا"
Tweet media one
2
0
6
@omairsm
Umair Sahibzada
8 months
قبول کریں کہ آپ ہار گئے ہیں ، لیکن کبھی بھی یہ قبول نہ کریں کہ آپ ناکام ہوگئے ہیں۔ ...
0
0
7
@omairsm
Umair Sahibzada
7 months
بڑی راحت کے دن تھے تیری پہچان سے پہلے ...
2
1
5
@omairsm
Umair Sahibzada
7 months
گوگل کے غیرفعال جی میل اکاؤنٹس ختم کرنے کے فیصلے کے بعد آپ اپنا اکاؤنٹ کیسے بچا سکتے ہیں؟؟
0
0
6
@omairsm
Umair Sahibzada
7 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ " اےمیرے رب مجھے نماز کا قائم کرنے والا رکھ اور کچھ میری اولاد کو اے ہمارے رب او رمیری دعا سن لےاے ہمارے رب مجھے بخش دے اور میرے ماں باپ کو اور سب مسلمانوں کو جس دن حساب قائم ہوگا " آمین یارب العالمین
Tweet media one
6
0
6
@omairsm
Umair Sahibzada
7 months
عقل کے شہر میں آیا ہے تو یوں گم ہے جنوں لب گویا کو بھی بے ساختہ پن یاد نہیں اول اول تو نہ تھے واقف آداب قفس اور اب رسم و رہ اہل چمن یاد نہیں
3
0
5
@omairsm
Umair Sahibzada
7 months
پھر یوں ہوا کہ جب مجھے دوسروں کی ضرورت پڑی، تو ہر ایک کو مجبور پایا ...
1
0
7
@omairsm
Umair Sahibzada
10 months
Meri terf sy be Nabi Karim(saw) ke khadmat my durd salam.
@pakistanipeeps
PakistaniPeeps
10 months
مدینہ 200 کلومیٹر رہ گیا ہے۔۔۔ایکدم سے کالی گھٹائیں اور ٹھنڈی ہوائیں شروع ہو گئی ہیں۔۔۔ساتھ میں ہلکی ہلکی بارش۔۔۔میرے سوہنے نبیؐ کا روضہ قریب آ رہا ہے ❣️❣️❣️❣️❣️
95
50
823
0
1
5
@omairsm
Umair Sahibzada
8 months
زمانے کو زمانے کی پڑی ہے ہمیں وعدہ نبھانے کی پڑی ہے ..
0
1
6
@omairsm
Umair Sahibzada
7 months
کتنا مشکل ہے اذیت یہ گوارا کرنا دل سے اترے ہوۓ لوگوں میں گزارا کرنا ...
2
0
4
@omairsm
Umair Sahibzada
7 months
ان کو کیا فکر کہ میں پار لگا یا ڈوبا بحث کرتے رہے ساحل پہ جو طوفانوں کی تیری رحمت تو مسلم ہے مگر یہ تو بتا کون بجلی کو خبر دیتا ہے کاشانوں کی مقبرے بنتے ہیں زندوں کے مکانوں سے بلند کس قدر اوج پہ تکریم ہے انسانوں کی ...
2
0
3
@omairsm
Umair Sahibzada
8 months
غم ہیں مقدر میں تو بسم اللّٰہ قبول ہیں جو بھی ہے مقدر ہے ، ہمیں اور کیا چاہیے .. حسن جتوئی
0
1
6
@omairsm
Umair Sahibzada
7 months
کسی کے چلے جانے سے زندگی رک نہیں جاتی کیونکہ میرا رب وہی عطا کرتا ہے جو انسان کے لیے بہترین ہو ...
0
0
6
@omairsm
Umair Sahibzada
8 months
Tweet media one
1
1
5
@omairsm
Umair Sahibzada
8 months
پوچھ بیٹھا ہوں میں تجھ سے ترے کوچے کا پتہ تیرے حالات نے کیسی تری صورت کر دی کیا ترا جسم ترے حسن کی حدت میں جلا راکھ کس نے تری سونے کی سی رنگت کر دی ...
1
0
4
@omairsm
Umair Sahibzada
8 months
سنا ہے بارشوں میں چاہتوں کے پھول کھلتے ہیں یہی موسم ہے دل میں دوستو ارماں مچلنے کا تمہیں ہے ناز نظروں پر ،ہمیں بھی ناز ہے دل پر رہِ دنیا میں دونوں کو ہی مل جل کر ہے چلنے کا یہ روح و جسم کا رشتہ تو اک دن ٹوٹ جائے گا اگر چاہو تو اب بھی وقت ہے رستہ بدلنے کا ...
1
0
6
@omairsm
Umair Sahibzada
6 months
غم عاشقی کے بعد ہمیں اک چائے نے بڑا سہارا دیا ...
@PaNaDoL7454
Dr Panadol
6 months
Tea time
Tweet media one
2
0
10
0
1
6
@omairsm
Umair Sahibzada
7 months
Tweet media one
1
0
6
@omairsm
Umair Sahibzada
7 months
اب کیا ڈھونڈتے ہو جلے کاغذ کی راکھ میں وہ افسانہ ہی جل گیا جس کا عنوان تم تھے ...
2
0
4
@omairsm
Umair Sahibzada
6 months
ہمارے بخّت میں لِکھا ہُوا سہولت سے بس ایک درد تھا جو ہر طرح مُیسّر تھا ...
4
0
6
@omairsm
Umair Sahibzada
8 months
آپ کا کام محبت کی تلاش کرنا نہیں ہے ، بلکہ محض اپنے اندر موجود تمام رکاوٹوں کی تلاش کرنا ہے جو آپ نے اس کے خلاف بنائے ہیں ....
0
0
6
@omairsm
Umair Sahibzada
8 months
اس بات کا یقین کر لیں کہ کسی دن آپ اپنی جوابی دعاوں کے لئے خدا کی تعریف اور شکر کریں گے جو ایک بار آپ کے لئے پکارا تھا
1
1
6
@omairsm
Umair Sahibzada
8 months
زندگی مختصر ہے ، اور ہمیں اس کے ہر لمحے کا احترام کرنا چاہئے۔..
1
1
5
@omairsm
Umair Sahibzada
8 months
قمر کا خوف کہ ہے خطرہء سحر تجھ کو مآل حسن کي کيا مل گئي خبر تجھ کو؟ متاع نور کے لٹ جانے کا ہے ڈر تجھ کو ہے کيا ہراس فنا صورت شرر تجھ کو؟ زميں سے دور ديا آسماں نے گھر تجھ کو مثال ماہ اڑھائي قبائے زر تجھ کو
2
1
6
@omairsm
Umair Sahibzada
10 months
2
0
6
@omairsm
Umair Sahibzada
8 months
جب مالک کی لکھی ہوئی تقدیر غالب آتی ہے تو سب منصوبے اور پلاننگ دھری کی دھری رہ جاتی ہے ...
0
1
6
@omairsm
Umair Sahibzada
7 months
میں نے الحمد سے والناس تک تیری رحمت کے سوا کچھ نہیں پایا...
3
0
6
@omairsm
Umair Sahibzada
7 months
ہار اور جیت تو اپنے اندر ہوتی ہے مان لو تو ہار ہے، ٹھان لو تو جیت ہے ...🏋️
0
2
6
@omairsm
Umair Sahibzada
7 months
ٹوٹ سا گیا ہے میری چاہتوں کا وجود اب کوئی اچھا بھی لگے تو ہم اظہار نہیں کرتے
0
0
5
@omairsm
Umair Sahibzada
7 months
اگر آپ چاہتے ہو کہ آپ کے خواب سچ ہوں تو پہلے آپ کو جاگنا ہوگا ...
2
0
5
@omairsm
Umair Sahibzada
7 months
ابھی ابھی تو جدائی کی شام آئی تھی ہمیں عجیب لگا زندگی کا ڈھل جانا سجی سجائی ہوئی موت زندگی تو نہیں مورّخوں نے مقابر کو بھی محل جانا
0
0
6
@omairsm
Umair Sahibzada
7 months
مختصر یہ کہ اچھے لگتے ہو طویل یہ کہ تمہاری چاہت کی داستان لمبی ہے زوال یہ کہ تم دور ہو “کمال” یہ کہ ہم جی رہے ہیں
1
0
5
@omairsm
Umair Sahibzada
7 months
السلام وعلیکم ۔۔ اللّہ پاک میرے حق میں جو بہتر وہ فرما دے آمین ۔ اللّہ پاک ہم سب کی دعاؤں کو قبول فرمائیں اور اپنی حفظ و امان میں رکھیں آ مین ۔۔
Tweet media one
4
0
4
@omairsm
Umair Sahibzada
7 months
کسی انسان کی خوبی دیکھو تو اسے بیان کرو لیکن اگر خامی مل جائے تو وہاں تمہاری خوبی کا امتحان ہے
1
1
4
@omairsm
Umair Sahibzada
7 months
رنگوں میں وہ رنگ کہاں ؟ جو رنگ لوگ بدلتے ہیں ...
2
0
5
@omairsm
Umair Sahibzada
7 months
ہمیں تو اپنے دل کی دھڑکنوں پہ بھی یقیں نہیں خوشا وہ لوگ جن کو دوسروں پہ اعتبار ہے نہ جس کا نام ہے کوئی نہ جس کی شکل ہے کوئی اک ایسی شے کا کیوں ہمیں ازل سے انتظار ہے ...
1
1
5
@omairsm
Umair Sahibzada
8 months
کسی مسئلے اور اس کے حل کے درمیان سب سے کم فاصلہ آپ کے گھٹنوں اور فرش کے درمیان فاصلہ ....
1
0
6
@omairsm
Umair Sahibzada
8 months
جو چل سکو تو کوئی ایسی چال چل جانا مجھے گماں بھی نہ ہو اور تم بدل جانا ..
2
1
6
@omairsm
Umair Sahibzada
8 months
ہم پڑھتے ہیں کہ ہمیں اپنے دشمنوں کو معاف کرنا چاہئے۔ لیکن ہم یہ نہیں پڑھتے کہ ہمیں اپنے دوستوں کو معاف کرنا چاہئے ...
0
0
6
@omairsm
Umair Sahibzada
7 months
ہر کوئی ناوک و ترکش کی دکاں پوچھتا ہے کسی گاہک کو مگر اپنا بدن یاد نہیں وقت کس دشت فراموشی میں لے آیا ہے اب ترا نام بھی خاکم بدہن یاد نہیں
1
0
4
@omairsm
Umair Sahibzada
7 months
ہم نے چھرے پہ مسکراہٹ رکھ کر آئینے کو اکثر گمراہ کیا ...
0
0
4
@omairsm
Umair Sahibzada
8 months
Tweet media one
0
3
5
@omairsm
Umair Sahibzada
7 months
وقت، موسم اور لوگ سب کی ایک سی فطرت ہوتی ہے کب، کون، کہاں بدل جائے پتا ہی نہیں چلتا ...
2
0
5
@omairsm
Umair Sahibzada
7 months
غلطی اسی سے ہوتی ہے جو محنت کرتا ہے نکموں کی زندگی تو دوسروں کی غلطیاں نکالنے میں گزر جاتی ہیں
1
0
3
@omairsm
Umair Sahibzada
7 months
مایوس وہ ہوتا ہے جو الله پر یقین نہیں رکھتا اور محروم وہ ہوتا ہے جو الله کی نعمتوں کا شکر ادا نہیں کرتا ...
2
1
5