Attiya Munir Profile Banner
Attiya Munir Profile
Attiya Munir

@itsattiya

Followers
105,027
Following
23,403
Media
4,486
Statuses
86,419

Marketer 🚀 | Foodie 🌮 | Blogger 🌈 | Digital Media | Fashion 👗 | Beauty💄 | Chess♟️|

Lahore, Pakistan
Joined April 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@itsattiya
Attiya Munir
2 years
مرد اپنی بیوی کو سب سے بہترین تحفہ کیا دے سکتا ہے ؟
1K
74
2K
@itsattiya
Attiya Munir
11 months
السلام علیکم 🥰 صبح بخیر🌸 اے ہمارے گناہوں پر پردہ ڈالنے والے مہربان رب ہمارے صغیرہ و کبیرہ گناہوں کو معاف فرما ہماری خالی جھولیوں کو اپنی رحمت سے بھر دے ہماری تمام جائز حاجات و خواہشات پوری فرما ہماری دعائیں قبول فرما آمین۔ 🤲
Tweet media one
245
132
2K
@itsattiya
Attiya Munir
11 months
May Allah invite us all and make it a dream come true. ❤️ Ameen Summa Ameen 🤲
120
118
2K
@itsattiya
Attiya Munir
1 year
It's My Birthday. 🥳 Happy Birthday to Me.🥰
Tweet media one
748
56
2K
@itsattiya
Attiya Munir
2 years
وہ کون سی ایسی چیز ہے جو شوہر اور بیوی کے رشتے کو مضبوطی سے جوڑے رکھتی ہے ؟
879
75
2K
@itsattiya
Attiya Munir
2 years
الحمدللہ 22 سال کی عمر میں لاکھوں روپے کی مالک ہوں😋😁 مگر دل کو سکون نہیں ہے کیا کروں۔۔؟🙄🙈
1K
78
2K
@itsattiya
Attiya Munir
2 years
یہ شوہر کو ، دوسروں کی بیویاں ہی کیوں اچھی لگتی ہیں؟ 🙄🥴🤷🥺
657
40
1K
@itsattiya
Attiya Munir
2 years
جنت میں مردوں کو تو حوریں ملیں گی مگر عورتوں کو کیا ملے گا؟
677
50
1K
@itsattiya
Attiya Munir
2 years
اگر خاوند دوسری شادی کی خواہش ظاہر کرے تو پہلی بیوی کو کیا کرنا چاہیے۔۔۔؟
739
30
1K
@itsattiya
Attiya Munir
3 years
وہ جو کن فیکون کا مالک ہے وہ ہماری مشکلیں بھی جلد دور کر دے گا" ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
283
196
1K
@itsattiya
Attiya Munir
11 months
السلام علیکم 🥰 صبح بخیر 🌸 دعا ہے کہ اللہ تعالٰی اپنی قدرت سے ہم سب کی زندگی خوشیوں سے بھردے۔ ہماری خطاؤں کو اپنی رحمت کے صدقے معاف فرما دے ۔ تمام بیماروں کو شفاء کاملہ عطا فرمائے۔ہم سب کو تمام آفتوں، وباؤں اور مصیبتوں سے حفاظت میں رکھے ۔ آمین🤲
Tweet media one
231
104
1K
@itsattiya
Attiya Munir
2 years
جن کا کسی کے ساتھ کوئی چکر نہیں ہوتا وہ رات کیسے گزارتے ہیں ؟
733
37
1K
@itsattiya
Attiya Munir
1 year
السلام علیکم🌸 صبح بخیر 🥰 یَاأَیُّہَا الَّذِیْنَ آمَنُوا اذْکُرُوا اللَّہَ ذِکْراً کَثِیْراً۔ ترجمہ: " اے ایمان والوں تم اللہ کا ذکر کثرت سے کیا کرو"۔ (الاحزاب:41)
Tweet media one
107
74
1K
@itsattiya
Attiya Munir
2 years
دنیا میں ایسے مرد بھی ہیں جو عورت کو دیکھ کر نگاہ جھکا لیتے ہیں۔
170
47
1K
@itsattiya
Attiya Munir
9 months
پہلے زمانے میں عورت حاملہ ہو جاتی تواپنے پیٹ کو کہیں جاتے ہوئے چھپایا ہوتا تھا کہ کسی کو محسوس نہ ہو سکے کہ میں حاملہ ہوں۔ اور اب بس میاں بیوی کا ملاپ نہیں دیکھاتے باقی سب الٹرا ساؤنڈ سے لے کر لیبر پین تک ہر چیز دنیا کے سامنے پیش کر دی گئی ہے۔حیرت ہے اُن شوہروں پر جو اپنی حاملہ
Tweet media one
377
143
1K
@itsattiya
Attiya Munir
2 years
شادی کے لئے انسان کا خوبصورت ہونا لازمی ہے یا سمجھدار ہونا ؟
572
25
1K
@itsattiya
Attiya Munir
2 years
یہ شوہر کو دوسروں کی بیوی ہی کیوں اچھی لگتی ہے ؟🤷😒
468
26
1K
@itsattiya
Attiya Munir
2 years
پاکستان میں سب سے خوبصورت لوگ کس شہر کے ہیں ؟
593
31
1K
@itsattiya
Attiya Munir
2 years
لاہور میں ایسی کونسی جگہ ہے جہاں سے فش (مچھلی) کھانے کا مزہ ہی آ جائے۔۔؟
441
28
1K
@itsattiya
Attiya Munir
2 years
ایک شخص شدید بارش میں گھر سے نکلا مگر اس کے سر کا ایک بال بھی گیلا نہیں ہوا ، اسکے پاس نہ چھتری تھی نہ گاڑی نہ ہی ٹوپی ، مگر کیسے بتائیں؟
526
31
1K
@itsattiya
Attiya Munir
2 years
اگر موبائل گرم ہوجائےتو کیا کرنا چاہیے.. کوئی بتاسکتا ہے؟🤔😒
897
33
1K
@itsattiya
Attiya Munir
11 months
السلام علیکم 🥰 صبح بخیر 🌸 "اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں، اللہ سب سے بڑا، بہت بڑا ہے اور سب تعریف اللہ ہی کے لیے ہے، بہت زیادہ اور پاک ہے اللہ جو ساری کائنات کا رب ہے، برائی سے بچنے کی ہمت ہے نہ نیکی کرنے کی قوت مگر اللہ غالب (اور) حکمت والے کی
Tweet media one
130
77
1K
@itsattiya
Attiya Munir
11 months
Everyone who likes this post will get this.....👇🙃🥰
Tweet media one
127
19
1K
@itsattiya
Attiya Munir
11 months
اللّٰہ آپ سب کی مشکلات کو آسانی میں بدل دے۔توکل رکھو، صبر کرو اور اُس کے کُن کا انتظار کرو "بے شک ہر مشکل کے بعد آسانی ہے"۔❤
70
122
1K
@itsattiya
Attiya Munir
2 years
Define sukoon in one word ?😌
756
22
1K
@itsattiya
Attiya Munir
2 years
یہ بتائے بغیر کہ آپ پاکستانی ہیں ایک جملے سےثابت کریں کہ آپ پاکستانی ہیں.... ! میرا جملہ : بھائی شاپر ڈبل کردینا ! 😜😜😂😛😝😝
713
52
985
@itsattiya
Attiya Munir
2 years
ہم مرد کے پسینے کی ایک بوند کا بھی حق ادا نہیں کرسکتے۔ چاہے وہ مرد" باپ" کے روپ میں ہو یا"بھائی"کے یا" شوہر" کے روپ میں ہو۔
93
83
995
@itsattiya
Attiya Munir
2 years
کیا بیوی کے ہوتے ہوئے لڑکوں کو پھر سے محبت ہوجاتی ہے۔؟
274
22
969
@itsattiya
Attiya Munir
2 years
شادی کے بعد جوائنٹ فیملی میں رہنا بہتر ہے یا الگ رہنا بہتر ہے ؟
362
14
928
@itsattiya
Attiya Munir
2 years
بیوی ناراض ہو تو میکے چلی جاتی ہے۔ شوہر ناراض ہو کر کہاں جاتے ہیں؟
479
18
873
@itsattiya
Attiya Munir
9 months
السلام علیکم 🥰 صبح بخیر 🌸 بیشک اللّٰه کا ذکر مایوس دلوں کو روشنی بخشتا ہے۔اللہ آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔✨ آمین🤲
Tweet media one
167
104
946
@itsattiya
Attiya Munir
2 years
We all are Humans and all deserve same respect....❤️
Tweet media one
106
83
904
@itsattiya
Attiya Munir
2 years
مرد اگر جسم کا پجاری ہے تو عورت نے کبھی خواجہ سرا سے محبت کیوں نہیں کی؟
151
61
905
@itsattiya
Attiya Munir
3 years
Introduce yourself with last food you ate or drink....? I am chai..... 😊
491
20
921
@itsattiya
Attiya Munir
2 years
Raat ko baarish may nahana jaiz hay ?😂😂😂
361
21
892
@itsattiya
Attiya Munir
9 months
السلام علیکم 🥰 صبح بخیر 🌸 یا اللہ حسد اور بری نظر رکھنے والوں کے شر سے بچائے رکھنا۔ بے شک تو بہتر محافظ ہے۔ آمین 🤲
Tweet media one
149
68
917
@itsattiya
Attiya Munir
2 years
جوائنٹ فیملی کا کوئی ایک نقصان بتائیں ؟
392
18
848
@itsattiya
Attiya Munir
2 years
بہترین مرد کی کوئی ایک خوبی بتائیں۔۔
387
16
871
@itsattiya
Attiya Munir
2 years
سونے سے پہلے وہ کونسا ایک کام ہے جو لازم آپ نےکر کے ہی سونا ہوتا ہے ؟
367
26
851
@itsattiya
Attiya Munir
2 years
کیا یہ سچ ہے کہ بیوی سے مرد کا نصیب کھلتا ہے؟؟
327
25
837
@itsattiya
Attiya Munir
8 months
السلام علیکم 🥰 صبح بخیر 🌸 ✨رَبِّرْحَمْھُمَا کَمَا رَبَّیَانًیْ صَغِیْرََا✨ اے رب! ہمارے والدین پر رحم فرما،جس طرح کہ انہوں نے بچپن میں ہماری پرورش کی۔
Tweet media one
170
55
896
@itsattiya
Attiya Munir
2 years
Do you believe in online Relationship ?
468
25
835
@itsattiya
Attiya Munir
10 months
لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِیْكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَھُوَ عَلٰی كُلِّ شَیْئٍ قَدِیْرٌ* الله کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کے لیے بادشاہت ہے اور اسی کے لیے سب تعریف ہے اور وہ ہر چیز پرپوری قدرت رکھنے والا ہے۔
Tweet media one
19
57
880
@itsattiya
Attiya Munir
2 years
پاکستان کے ایسے شہر کا نام بتائیں جس میں کوئی نقطہ نہیں آتا ؟🧐
551
21
853
@itsattiya
Attiya Munir
9 months
السلام علیکم🥰 صبح بخیر🌸 حَسْبُنَا اللّٰہُ وَنِعْم الْوَکِیْلُ ○ ہمیں تو اللّٰہ ہی کافی ہے اور وہ بہت اچھا کارساز ہے ۔
Tweet media one
89
44
881
@itsattiya
Attiya Munir
9 months
سردیوں کے کپڑے نکال رہی تھی ہسبنڈ کی pocket سے یہ ملا ہے کیا کروں؟😜😁😂
Tweet media one
481
27
865
@itsattiya
Attiya Munir
2 years
میاں بیوی کے درمیان کون سی باتیں رشتے کو کمزور کر دیتی ہیں؟
382
26
830
@itsattiya
Attiya Munir
10 months
السلام علیکم 😌 صبح بخیر 🌸 جمعہ کے دن درودِ پاک کثرت سے پڑھیں۔ 🌹
Tweet media one
122
66
851
@itsattiya
Attiya Munir
2 years
آپکے فون میں سب سے زیادہ ڈائل ہونے والا نمبر کس کا ہے ؟ 🧐
370
17
817
@itsattiya
Attiya Munir
2 years
Tell me three words better than "I Love You" ❤️
446
22
823
@itsattiya
Attiya Munir
2 years
Dil ka bhoj halka kerna hu tu app kya kerte hain ?
424
27
800
@itsattiya
Attiya Munir
2 years
Mention the best person you met on twitter ....🥰
391
10
799
@itsattiya
Attiya Munir
2 years
دنیا میں سب سے زیادہ ساتھ دینے والا رشتہ کونسا ہے ؟
327
27
793
@itsattiya
Attiya Munir
11 months
السلام علیکم 🥰 صبح بخیر🌸 دعا ہے آپ سب کی زندگی کی ہر صبح اور شام خیر و برکت والی ہو۔❤️ آمین ثمہ آمین🤲
Tweet media one
123
48
834
@itsattiya
Attiya Munir
3 years
How many cups of tea do you drink a day?
401
9
797
@itsattiya
Attiya Munir
2 years
دل کے سکون کے لئے آپ کیا کرتے ہیں ؟
414
26
770
@itsattiya
Attiya Munir
8 months
السلام علیکم 🥰 صبح بخیر 🌸 دعا ہے الله تعالی ہم سب کی تمام نیک خواہشات، تمنائیں پورے فرمائے۔ ہم سب کو اپنی ناراضگی، ناگہانی آفات سے محفوظ فرمائے۔ روز محشر اپنے عرش کا سایہ اور حوض کوثر کا پانی نصیب فرمائے۔🌹 آمین ثمہ آمین 🤲
Tweet media one
146
52
813
@itsattiya
Attiya Munir
9 months
السلام علیکم 🥰 صبح بخیر 🌸 یا اللہ جو اس وقت جس مشکل سے گزر رہا ہے اس کی مشکل آسان فرما دے۔جو بیمار ہیں ان کو صحت کاملہ عطا فرما۔جو بے روزگار ہیں ان کو حلال کی روزی عطا فرما۔جو بے اولاد ہیں انہیں نیک صالح اولاد عطا فرما۔ ہم سب کو صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرما۔ آمین🤲
Tweet media one
155
48
814
@itsattiya
Attiya Munir
1 year
My Earnings....😍❤️🇵🇰
Tweet media one
148
22
803
@itsattiya
Attiya Munir
1 year
اگر ن��اح نہیں کر سکتے تو رات کو 3 بجے تک فضول باتیں کیوں کرتے ہو ؟
231
27
799
@itsattiya
Attiya Munir
9 months
السلام علیکم 🥰 صبح بخیر 🌸 وَاَنۡ اَقِیۡمُوا الصَّلٰوۃَ وَ اتَّقُوۡہُ ؕ وَ ھُوَ الَّذِیۡۤ اِلَیۡہِ تُحۡشَرُوۡنَ۔ اور یہ حکم دیا گیا ھے کہ نماز قائم کرو اور اس کی نافرمانی سے ڈرتے رہو اور وہی ہے جس کی طرف تم سب کو اکٹھا کر کے لے جایا جائے گا ۔
Tweet media one
111
54
794
@itsattiya
Attiya Munir
1 year
سنا ہے حسین لوگ رات دیر تک جاگتے ہیں۔۔
Tweet media one
170
18
762
@itsattiya
Attiya Munir
11 months
پیٹرول کی قیمت اور میری خوبصورتی🌹🥰 روز روز بڑھتی جا رہی ہے ❤️😜
Tweet media one
284
35
789
@itsattiya
Attiya Munir
2 years
پسند کی شادی زیادہ تر ناکام کیوں ہو جاتی ہے ؟ اپنی رائے دیجیئے۔۔
362
22
747
@itsattiya
Attiya Munir
3 years
Ager is raastey per ap hotey tu kya kerte......?
Tweet media one
551
30
758
@itsattiya
Attiya Munir
2 years
افطار کے بعد آپ کو سب سے پہلی چیز کیا چاہئیے؟
264
13
752
@itsattiya
Attiya Munir
2 years
ویسے تو آم کی بہت سی اقسام ہیں لیکن آپکا پسندیدہ آم کونسا ہے ؟
Tweet media one
422
33
766
@itsattiya
Attiya Munir
2 years
Are you satisfied with your CNIC Picture ?😜
254
5
752
@itsattiya
Attiya Munir
2 years
I'm from Lahore and and you ?
469
16
718
@itsattiya
Attiya Munir
2 years
شادی سے پہلے زندگی اچھی گزرتی ہے یا شادی کے بعد اپنی رائے دیجئیے ؟
337
10
747
@itsattiya
Attiya Munir
11 months
السلام علیکم 🥰 صبح بخیر 🌸 یا اللّٰہ! تیری قدرت اور تیری رحمت سے بڑھ کر کچھ بھی نہیں۔ ہمارے گناہوں کو معاف فرما ہماری پریشانیوں کو دور فرما ۔یا رحمٰن ہمیں دنیا اور آخرت کی امتحان میں سرخرو فرما دے۔ 🌹 آمین یا رب العالمین۔🤲
Tweet media one
158
47
779
@itsattiya
Attiya Munir
3 years
What is the best medicine after break up?
340
7
773
@itsattiya
Attiya Munir
9 months
السلام علیکم 🥰 صبح بخیر 🌸 جمعہ کے دن درود پاک سے بہتر کوئی ذکر نہیں۔ کثرت سے درورد شریف پڑھیں۔ اللہ پاک ہم تمام مسلمانوں کو جمعہ کے دن کے صدقے نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ 🌹 آمین یا رب العالمین 🤲
Tweet media one
147
60
776
@itsattiya
Attiya Munir
2 years
کیایہ سچ ہے کہ بیوی کے آنے سے مرد کا نصیب کھلتا ہے ؟
316
13
730
@itsattiya
Attiya Munir
2 years
آپ کے گھر میں سحری بنانے کا ثواب ماشاءاللہ سےکس کو حاصل ہے ؟
200
12
745
@itsattiya
Attiya Munir
2 years
آپ کو میٹھے میں کیا پسند ہے؟
362
11
740
@itsattiya
Attiya Munir
2 years
وہ لوگ سامنے آئیں جن کو اپنے ہی پیسے واپس مان��تے ہوئے شرم آتی ہے۔۔۔👀
229
32
747
@itsattiya
Attiya Munir
11 months
السلام علیکم 🥰 صبح بخیر 🌹 نئے دن کا آغاز اللہ کے پاک نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔♥️
Tweet media one
139
36
760
@itsattiya
Attiya Munir
3 years
آپ سے آخری بار جو چیز ٹوٹی یا خراب ہوئی وہ کیا تھی۔۔۔؟
242
24
740
@itsattiya
Attiya Munir
9 months
السلام علیکم 🥰 صبح بخیر 🌸 اللہ تعالی کی بابرکت ذات سے اپنے لئے اور دوسروں کے لئےخیر کی دعائیں مانگتے رہیں اس امید و یقین کے ساتھ کے وہ آپ کی شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے اور بے شک سچے دل سے مانگی گئی دعاؤں کو اس کی بارگاہ میں رد نہیں کیا جاتا ۔🌹 خوش رہیں خوشیاں بانٹیں۔❤️
Tweet media one
121
40
755
@itsattiya
Attiya Munir
2 years
Paste the Copied text Here.😜
354
7
716
@itsattiya
Attiya Munir
2 years
کلاس میں آپ کی وجہ شہرت کیا تھی ؟🤗
351
19
722
@itsattiya
Attiya Munir
9 months
السلام علیکم 🥰 صبح بخیر 🌸 صبح کی حقیقی خوشی اس شخص کو نصیب ہوتی ہے جو صبح کا استقبال نماز، تلاوت اور ذکر الہی سے کرتا ہے۔ اللہ پاک ہم سب کو نماز، قرآن اور ذکر کرنے کی توفیق عطا فرماۓ۔ آمین🤲
Tweet media one
129
47
737
@itsattiya
Attiya Munir
9 months
السلام علیکم 🥰 صبح بخیر 🌸 دعا ہے اللہ تعالیٰ آپ کو ہر اُس نعمت سے سرفراز کرے جس میں آپ کیلئے خیر و برکت ہو۔اللہ آپ کو اور آپ سے جڑے ہر رشتوں کو سلامت رکھے۔ آمین🤲
Tweet media one
156
41
734
@itsattiya
Attiya Munir
2 years
گاڑی کی front seat پر ماں کو بیٹھنا چاہئے یا پھر بیوی کو۔۔۔۔۔؟ 👈اخلاق کے دائرے میں رہتے ہوئے اپنی راۓ دیجیۓ۔۔۔
449
27
697
@itsattiya
Attiya Munir
9 months
السلام علیکم 🥰 صبح بخیر 🌸 اپنے اردگرد اچھے اعمال،اچھے اخلاق کے خوبصورت چراغ جلاتے رہیں تاکہ موت کے راستوں سے گزرتے وقت تاریکی کا احساس نہ ہو ۔ دعا ہے اللہ ہمارے عیب، گناہ، کوتاہیوں کو معاف فرما دے۔ بیشک اللہ بڑا معاف فرمانے والا غفور و رحیم ہے۔🌹
Tweet media one
109
35
720
@itsattiya
Attiya Munir
3 years
آپ کا بہن بھائیوں میں کونسا نمبر ہے۔۔۔؟ 1 عقلمند 2 معصوم 3 شریف 4 ضدی 5 میسنا 6 لڑاکو 7 مزاحیہ 8 خوبصورت 9 شرارتی
568
37
688
@itsattiya
Attiya Munir
11 months
السلام علیکم 🥰 صبح بخیر 🌸 دعا ہے اللّه پاک آپ سب کی تمام جائز دعائیں قبول فرمائے اور اپنی رحمت کے سائے اور اپنی حفظ و امان میں رکھے۔🌹 آمین ثمہ آمین 🤲
Tweet media one
144
36
716
@itsattiya
Attiya Munir
9 months
السلام علیکم 🥰 صبح بخیر🌸 دعا ہے اللہ آپ سب کی تمام جائز دعائیں قبول فرمائے۔ آپ کو اور آپ سے جڑے ہر رشتے کو اپنی رحمت کے سائے میں اور اپنے حفظ و امان میں رکھے۔🌹 آمین ثمہ آمین 🤲
Tweet media one
129
47
718
@itsattiya
Attiya Munir
2 years
App kabhi behosh howey hain ?
333
13
651
@itsattiya
Attiya Munir
2 years
شوہر کا کندھا ایسی جگہ ہے جہاں سر رکھ کر ساری فرمائشیں منوائی جاتی ہیں۔۔۔🥰😜😁
103
16
675
@itsattiya
Attiya Munir
2 years
عورت کی عزت صرف وہی مرد کر سکتا ہے جسکی تربیت اچھی ھو۔
116
39
672
@itsattiya
Attiya Munir
3 years
آپکے خیال میں آج کے دور میں ایک گھر چلانے کے لیے ماہانہ آمدنی کتنی ہونی چاہیے۔۔؟
260
19
679
@itsattiya
Attiya Munir
2 years
What's free in Pakistan?🧐
274
12
671
@itsattiya
Attiya Munir
11 months
Upload 4th photo from your gallary no matter what it is......😁🤪
699
10
687
@itsattiya
Attiya Munir
11 months
السلام علیکم 🥰 صبح بخیر 🌸 یااللہ! ہم سب کو حجراسود کو بوسہ دینے کی سعادت نصیب فرما دے۔ آمین🤲
Tweet media one
75
35
686
@itsattiya
Attiya Munir
8 months
سارے قرض لٹائے جا سکتے ہیں سوائے اُن کے جو ہمارے"والدین" کے ہم پر ہیں۔ 🌸ربِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيٰنِيْ صَغِيْرًا🌸
Tweet media one
69
90
704
@itsattiya
Attiya Munir
2 years
Permanent friends kahan se miltey hain ? 🙄
360
20
661
@itsattiya
Attiya Munir
2 years
جب آپ گھر میں ناراض ہو تو سب سےپہلےکون مناتاہے؟
220
10
670
@itsattiya
Attiya Munir
2 years
What is the most expensive thing you have ?
414
14
661