PakistaniPeeps Profile Banner
PakistaniPeeps Profile
PakistaniPeeps

@pakistanipeeps

Followers
7,447
Following
1,197
Media
6,374
Statuses
104,152

Long live Pakistan 🇵🇰

Earth🌍
Joined September 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@pakistanipeeps
PakistaniPeeps
5 months
میرا پروفائل پک پر میاں صاحب کی اس تصویر کو لگانے کے پیچھے مقصد اور سیاسی مخالفین کو یہ پیغام ہے کہ مان لو اور جان لو کہ نواز شریف سیاست کے اکھاڑے کا ایک اکلوتا چت نا ہونے والا پہلوان ہے The real King Maker🤴🏼👑 #NewProfilePic
Tweet media one
29
62
211
@pakistanipeeps
PakistaniPeeps
1 year
اور انہوں نے اس تصویر میں لازوال رنگ بھر دیے💔۔۔۔آخری لمحوں میں بیٹا یونہی باپ کولپٹا ہو گا۔اور باپ نے بے یارومددگار ہوتے ہوئے بھی بیٹے کو کس سے بانہوں میں لے کر تحفظ کا احساس دلایا ہو گا۔۔۔وہ سب جو اس واقعے پر واویلا کر رہے ہیں کہ کیوں گئے، اتنی مہنگی موت خریدی،👇
Tweet media one
256
448
3K
@pakistanipeeps
PakistaniPeeps
1 year
پہلے میرا خان سے محض سیاسی اختلاف تھا ۔۔۔نفرت میں تب بدلا جب یہ پبلک آفس ہولڈر بنا اور ایک ایسی پوسٹ پر بیٹھا جہاں آپکو تفریق نہیں کرنی قوم کو جوڑنا ہوتا ہے اور وہاں بیٹھ کر اس نے نفرت کو فروغ دیا۔۔۔یہ وہ چند کلپس ہیں جن کی وجہ سے نفرت شدید سے شدید تر ہوتی گئی
6
1K
1K
@pakistanipeeps
PakistaniPeeps
1 year
آپ صحیح کہ رہی ہیں اب چودری ساب کی فٹنس کا مقابلہ کون کرے حبہ جی 🤡
@HibaFawadPk
Hiba Fawad Chaudhary
1 year
ویسے نیب بلائیں،تو ان کی کمر میں درد ہو جاتا ہے ۔
2K
945
5K
41
509
2K
@pakistanipeeps
PakistaniPeeps
1 year
اجی نہیں! آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے زندہ قوم ایسی ہوتی ہے۔۔۔
@HibaFawadPk
Hiba Fawad Chaudhary
1 year
یہ ہوتی ہےزندہ قوم !۔۔۔۔
2K
2K
12K
48
544
2K
@pakistanipeeps
PakistaniPeeps
1 year
نواز شریف کا آخری پتہ انکا اللہ پر توکل ہے
Tweet media one
@sarakhaliq1
sara khaliq
1 year
نواز شریف کا آخری پتہ نواز شریف کا صبر ہے 🚶‍♀️🚶‍♀️🚶‍♀️
8
17
97
76
388
2K
@pakistanipeeps
PakistaniPeeps
5 months
لو جی نواں کٹا کھل گیا جے پاپ کارن منگوانے ہیں یا آئس کریم فیصلہ آپ سب کا اپنا اپنا ہو گا
30
1K
2K
@pakistanipeeps
PakistaniPeeps
1 year
قمر زمان کائرہ صاحب کے ہاتھ میں ڈاکٹر طارق فضل کا ہاتھ محض ایک جیسچریا پوز نہیں ہے کہ دیکھیں اور آگے گزر جائیں۔۔اسکو زوم کر کے دیکھیں تو آپکو معلوم ہو گا۔ایک دوسرے کا ہاتھ تھام کر ایک دوسرے کے ہاتھ کی نمی اور سردی سے ایک دوسرے کا غم محسوس کیا جا رہا ہے۔ہاتھوں کو زور سے پکڑ کر 👇
Tweet media one
142
207
1K
@pakistanipeeps
PakistaniPeeps
11 months
یوتھیو لاؤ نا خان کی کوئی ایسی فوٹو مارکیٹ میں ٹیریان، قاسم اور سلمان کے ساتھ تو ہو جائے مقابلہ 🇵🇰💚🇵🇰💚🇵🇰💚
Tweet media one
35
301
1K
@pakistanipeeps
PakistaniPeeps
5 months
یہ ہیں حلقہ NA 54 کے آزاد امیدوار کے ڈیرے کے مناظر۔ امیدوار کا نام ہے بیرسٹر عقیل انتخابی نشان ہے گھڑیال۔مگر جیت کے جشن میں شیر، شیر کے نعرے۔۔اور ہرایا کس کو ہے پی ٹی آئی کے گڑھ میں گھس کر ملک تیمور کی ماں کو کیونکہ ملک تیمور تو انڈر گراؤنڈ ہے 9 مئی کے بعد ۔۔اور دوسرا حریف تھا👇
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
45
383
1K
@pakistanipeeps
PakistaniPeeps
10 months
A public service message ابھی میڈیکل سٹور پر گئی تو کاؤنٹر کے ساتھ دیوار پر ایک بریسلیٹ لٹکا دیکھا ۔۔حیرانگی ہوئی کہ میڈیکل سٹور پر بریسلیٹ کا کیا کام۔۔کاؤنٹر پر بیٹھے بندے کو پوچھا کہ یہ کیا ہے۔۔۔کہتا بریسلیٹ۔🙄میں نے کہا یہ تو مجھے بھی علم ہے مگر میڈیکل سٹور پر بریسلیٹ👇
Tweet media one
86
359
1K
@pakistanipeeps
PakistaniPeeps
5 months
یہ سب مسلم لیگ ن کر رہی ہے نا۔۔۔۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
@falakjavaidkhan
Falak Javaid Khan
5 months
سارے بولو۔۔!!! مسلم لیگ ن ایک دہشتگرد جماعت ہے۔۔!!!
774
12K
29K
46
641
1K
@pakistanipeeps
PakistaniPeeps
5 months
چس آئی نے کہ نہیں آئی نیں @BrAqeelMalik ✌✌✌✌✌
18
312
1K
@pakistanipeeps
PakistaniPeeps
1 year
28 مئی 1998 یومِ تکبیر شکریہ نواز شریف۔۔۔پاکستان کو ناقابلِ تسخیر بنانے کے لیے، اس ملک کو ایک ایٹمی طاقت بنانے کے لیے شکریہ ❣️💞❣️💞
28
653
1K
@pakistanipeeps
PakistaniPeeps
1 year
وفا کے راستے کا ہر مسافر گواہی دے گا تم نے بھاگنا شروع ہی کیا تھا کہ تم ہف کر گر پڑے تھے @fawadchaudhry
@naddiyyaathar
ندیّا اطہر
1 year
ہیلو @fawadchaudhry وفا کے راستے کا ہر مسافر گواہی دے گا تم بھاگ رہے تھے !!
13
342
1K
19
288
1K
@pakistanipeeps
PakistaniPeeps
1 year
میرا سچائی سے کوئی تعلق نہیں🤡🤡
Tweet media one
@LegiMian
میاں عامر 🦁
1 year
میرا اداکاری سے کوئ تعلق نہیں 🤣
Tweet media one
13
110
966
43
199
1K
@pakistanipeeps
PakistaniPeeps
1 year
ہیلو @ImranKhanPTI یہ اشٹیکر میں نے اپنی عیدی کے پیسے جوڑ کر لگوایا تھا۔۔۔گھر والوں سے باتیں سنیں تھیں وہ الگ۔۔۔۔اب اسکا کیا کروں 😭😭😭😭😭😭
Tweet media one
215
244
1K
@pakistanipeeps
PakistaniPeeps
8 months
خاور مانیکا جیو نیوز پر شاہزیب خانزادہ کو انٹرویو دیتے ہوے ۔۔۔۔ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ،😂😂😂👇
34
465
1K
@pakistanipeeps
PakistaniPeeps
2 months
یوتھیے flex کرتے رہے کہ ہمارا ہینڈسم وزیرِاعظم انگریزی بڑی ٹکا کر بولتا ہے۔۔۔ جواب میں پٹواری جو وزیرِاعظم لائے مارکیٹ میں اسکے بارے پٹواریوں کو بھی پتہ نہیں کہ وہ ٹوٹل کتنی زبانیں بول لیتا ہے🤣🤣🤣🤣🤣۔ بقول رضی دادا۔۔ مار اوئے ڈپٹی
17
389
1K
@pakistanipeeps
PakistaniPeeps
1 year
اگر ایسے بچے ہی دکھانے ہیں اور بچوں کی بات ہی اب حرفِ آخر ہے تو یہ لو اس بچے کو بھی سن کو اور ڈوب مرو
@ImranKhanPTI
Imran Khan
1 year
Never have women been humiliated for using their constitutional right to protest peacefully in any democracy let alone in a one that is muslim. This is a planned campaign to depoliticise women in the country. The clampdown and terror campaign against women is being done so that
4K
45K
91K
6
424
944
@pakistanipeeps
PakistaniPeeps
1 year
یہ ہوتا ہے وزیراعظم ۔۔نا کہ وہ جو کہے کہ میں لاشوں سے بلیک میل نہیں ہوتا۔۔۔یہ آنسو بلیک میل ہونے کی وجہ سے نہیں ہیں۔۔درد مند دل اور اپنے رتبے کی وجہ سے ہیں
Tweet media one
@naddiyyaathar
ندیّا اطہر
1 year
Proud of you PM Shahbaz Sharif❤️ یہ ہےاصل son of soil جس نےمشکل وقت میں پاکستان کی ذمہ داری سنبھالی اور پاکستان کوکڑے وقت سےنکالنے کےلیے ڈٹ کرکھڑاہے۔ یہ شخص پاکستان کےلیےان گناہوں کا کفارہ بھی ادا کررہا ہےجو اس سےسرزد نہیں ہوئے اور وہ بوجھ بھی اٹھائےہوئے ہےجس کا یہ ذمہ دار نہیں۔
15
144
400
27
208
932
@pakistanipeeps
PakistaniPeeps
6 months
اور یہ راز افشاء کرنے پر قندیل بلوچ کو خاموش کر دیا گیا
@Shabanashaukat4
شبانہ شوکت
6 months
حیرت ہے، خان صاحب سے پہلے قندیل بلوچ نے کیسے دیکھ لیا تھا؟ (بنی گالہ میں )
26
86
325
16
610
998
@pakistanipeeps
PakistaniPeeps
22 days
یہ عورت اگر زندہ بچ گئی اور یہ کیس اپنے منطقی انجام کو پہنچ گیا تو بہت کچھ منظرِ عام ہر آئے گا۔۔۔۔مگر شرط وہی ہے یہ عورت زندہ بچ گئی تو ۔۔۔اللہ اسکی حفاظت کرے جو انکشافات یہ کر رہی ہے وہ رونگٹے کھڑے کر رہے
126
619
1K
@pakistanipeeps
PakistaniPeeps
1 year
ساری زندگی اپنے جلسوں میں نانی نانی کا گھٹیا مذاق کرنے والے کو بزرگ کہا مریم نواز نے۔۔۔۔تربیت بولتی ہے
@naddiyyaathar
ندیّا اطہر
1 year
اگر 72 سال کا بزرگ چوریاں کر سکتا ہے تو 72 سال کا بزرگ جیل کیوں نہیں جا سکتا؟ مریم نوازشریف
5
55
206
50
374
831
@pakistanipeeps
PakistaniPeeps
10 months
مدینہ 200 کلومیٹر رہ گیا ہے۔۔۔ایکدم سے کالی گھٹائیں اور ٹھنڈی ہوائیں شروع ہو گئی ہیں۔۔۔ساتھ میں ہلکی ہلکی بارش۔۔۔میرے سوہنے نبیؐ کا روضہ قریب آ رہا ہے ❣️❣️❣️❣️❣️
95
50
821
@pakistanipeeps
PakistaniPeeps
5 months
میں نے سنا تھا کہ ہری پور ہزارہ کے لوگ بے دید ہوتے ہیں ان الیکشنز میں دیکھ بھی لیا۔۔۔ آپ اگر ہری پور ہزارہ کے ہیں اور آپکو میری بات پر تپ چڑھی ہے تو کمنٹس میں آ کر اپنا آپ دکھانے کے بجائے مجھے بلاک کر دیجیے گا۔ شکریہ
106
140
831
@pakistanipeeps
PakistaniPeeps
9 months
*ایک عظیم لیڈر کی داستان* ہم نے چار شادیوں پر زور دیئے رکھا، لیکن یہ کبھی نہ بتایا کہ رسول پاک نے اپنی جوانی کے 25 سال ایک ہی عورت کے ساتھ گزارے اور حصرت سودہ سے دوسری شادی حضرت خدیجہ رض کی وفات کے بعد کی۔ ہم نے یہود نصاری کی دشمنی کا راگ الاپے رکھا، 👇
Tweet media one
31
129
811
@pakistanipeeps
PakistaniPeeps
3 months
دو دن پہلے عاشی خان کی ویڈیو دیکھی جو ایون فیلڈ کے باہر تماشا لگانے والا روزگار چھوٹنے پر ناچ کر روٹی کما رہی۔اور آج یہ یوتھنیاں کباب چوری کرتی پکڑی گئی۔یہ بھی اکثر ایون فیلڈ کے باہر سپاٹ کی گئی تھیں۔واہ مولا تیرے رنگ۔ پہچی وہیں پر خاک جہاں کا خمیر تھا
34
510
826
@pakistanipeeps
PakistaniPeeps
6 months
آپکو کسی نے غلط اطلاع دی ہے بھیا۔۔۔فی بندہ 19 کلو والا ٹین دیا ہے ہم سارے گھر والے گئے تھے واپسی پر ٹین لانے کے لیے شہ زور بک کروانا پڑ گیا ہمیں 🚚🚚🚚🚚🚚🚚
@AbuzarFurqan
Abuzar Furqan
6 months
اوکاڑہ مریم نواز کے جلسے میں لوگوں کو گھی کے پیکٹ بانٹے جا رہے اکیلا بندہ ایک پیکٹ اور فیملی کو بالٹی
233
2K
5K
78
113
798
@pakistanipeeps
PakistaniPeeps
6 months
ہائے رافعہ اب تو 81 کے ہو کر نکلیں گے
Tweet media one
115
186
780
@pakistanipeeps
PakistaniPeeps
5 months
قمیض کا پوسٹمارٹم کرنے والوں کو بھی بس اتنی ہی عربی آتی ہے 🤪🤪🤪🤪 #DisinformationIsNotJournalism
38
303
803
@pakistanipeeps
PakistaniPeeps
6 months
یس پلیز چیک پلیز میاں نواز شریف ۔۔ویری گڈ مین کمال کی کمپیئن ہے #checkplease
12
386
764
@pakistanipeeps
PakistaniPeeps
9 months
یہ کوئی بہت فلمی سین نہیں تھے۔یہ اللہ کی طرف سے ایک اشارہ تھا جسکو کیمرے نے قید کر لیا۔اشارہ کہ ان ہاتھوں میں اب سب محفوظ ہو گا انشاء اللہ۔جانور کمال کی حس رکھتے ہیں کہ یہ جگہ انکے لیے محفوظ ہے یا نہیں اتنا شور میوزک،لائیٹس اور اس میں قدرت کا یہ منظر ❣️🤩😍 #خوش_آمدید_نوازشریف
41
218
721
@pakistanipeeps
PakistaniPeeps
1 year
اگر حج جیسا اہم رکن بھی آپکو نہیں بدل سکا نا۔۔۔تو پھر بس اب مزید کچھ نہیں ہو سکتا۔۔۔
131
280
693
@pakistanipeeps
PakistaniPeeps
6 months
ایس باجی نے نواں کٹا کھول لیا جے 🤦🤦🤦
Tweet media one
48
251
693
@pakistanipeeps
PakistaniPeeps
7 months
ڈاکٹر کے بھیس میں قصائی🙇 اس پلیٹ فارم پر موجود ڈاکٹروں سے پیشگی معذرت کے ساتھ۔۔۔اور اس تمہید کے ساتھ کہ پانچوں انگلیاں برابر نہی ہوتیں ڈاکٹری ایک عظیم پیشہ ہے۔۔۔۔۔ اللہ ان لوگوں کو مسیحائی کے لیے چنتا ہے مگر انکو خدا بھول جاتا ہے۔۔چند دن پہلے کی بات ہے میری ہیلپر باجی 👇
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
98
140
701
@pakistanipeeps
PakistaniPeeps
2 years
مدینے میں پہلی رات ہو۔۔۔روزے سے 200 گز پر رہائش ہو، آپ ہے کمرے میں کھڑکی کے سامنے بیڈ ہو اور اس کھڑکی کا یہ منظر ہو تو کیا کیفیت ہوتی ہے ۔۔۔وہی جو ایک بچے کی تب ہوتی ہے جب بہت ضد کے بعد اسے ایک کھلونا ملے اور وہ تکیے کے ساتھ رکھ کر سوئے اور رات میں بار بار اٹھ کر اسے دیکھے⬇️
Tweet media one
60
68
673
@pakistanipeeps
PakistaniPeeps
20 days
جس دن میں نےاپنے حج کے تجربے اور احساسات پر تھریڈ لکھا تھا تو ذکر کیا تھا کہ یومِ عرفہ پر ایک واقعہ ہوا ۔۔۔آج رات خواب میں وہ سارا سین آیا تو سوچا آپ سے بھی شیئر کروں۔۔ آپ نے سنا ہو گا کہ مدینہ میں اللہ کی رحمت برستی ہے اور مکہ میں آپکو اللہ کا جلال دیکھنے کو ملتا ہے👇
63
82
619
@pakistanipeeps
PakistaniPeeps
6 months
جب سیاست سے دلچسپی ہوئی اور میاں صاحب جنون بنے تو ایک بات کا دکھ رہا۔کاش میں لڑکا ہوتی تو میاں صاحب کی سیاست میں پریکٹیکلی شامل ہوا کرتی۔آج میرا بیٹا ماشاءاللہ اپنے حلقے میں ن کے امیدوار کے حق میں اپنی حمایت کے بینر بنوا کر لگانے گیا ہوا یے۔ آج مجھے لگا میرا خواب پورا ہو گیا 💕
64
85
582
@pakistanipeeps
PakistaniPeeps
4 months
آپ نے مریم اکرام کو مخصوص نشست سے نوازا ہے۔۔ اچھی بات ہے۔۔۔یقیناً کچھ سوچا ہو گا۔۔کچھ دیکھا ہو گا۔۔۔ مگر یہ جاننے کا حق تو میں بھی رکھتی ہوں کہ ایسا کیا دیکھا جو آپکو ندیا، امِ فاروق، شبنم،بٹو، بیپر، افشاں ، شبانہ اور بہت سی میں نظر ہی نہیں آیا۔۔میں یہ اعتراض نہیں اٹھاؤں گی 👇
53
181
587
@pakistanipeeps
PakistaniPeeps
21 days
میری مانیں سب اپنی اپنی لالٹینوں اور پکھیوں ہر ٹاکی شاکی مار لیں۔۔۔
11
166
585
@pakistanipeeps
PakistaniPeeps
8 months
میرا دل اسکے یا رب کی پکار سے کانپ گیا ہے۔۔۔دعا کریں رب تک اسکی پکار تو جائے اس میں موجود ہماری شکایت نا جائے😭😭😭😭
41
313
565
@pakistanipeeps
PakistaniPeeps
7 months
آجکل گھر آ کر پارلر کی مختلف سروسز دینے کا رواج عام ہے ۔۔۔ایسی ہی ایک محنتی خاتون میرے گھر بھی آتی ہے۔۔اہلِ کتاب ہے۔ میں اس سے گپ شپ بھی لگاتی ہوں،کھانے کا وقت ہو تو کھانا اور چائے کا وقت ہو تو چائے ساتھ پلاتی ہوں۔۔آج آئی تو اس نے ویکس والا ہیٹر خریدا ہوا تھا ۔۔میں نے کہا 👇
69
80
553
@pakistanipeeps
PakistaniPeeps
1 year
PTI to Army: پہلی گل اے ساری غلطی میری نئیں جے چل میری وی اے،کیہہ میں تیری نئیں؟ 🤣🤣
39
129
508
@pakistanipeeps
PakistaniPeeps
11 months
کل ایک ہمسائیوں کے گھر جانا ہوا۔۔۔بے حد عام سے شہری۔۔۔انکی بیٹیاں میکے آئی ہوئی تھی۔۔پی ٹی آئی سپورٹرز ہیں مگر مذاق میں سیاست ڈسکس کر لیتی ہیں ۔۔۔مخصوص یوتھیاپا نہیں دکھاتیں۔۔ایک بیٹی کافی سیریس بیٹھی تھی۔ پوچھنے پر کہتی آنٹی ڈالر کا ریٹ گر رہا ہے۔۔🤦🤦بس پھر وہ کلاس لے کر آئی😜
19
28
493
@pakistanipeeps
PakistaniPeeps
1 year
میاں صاحب کو کب سپورٹ کرنا شروع کیا اب تو یاد بھی نہیں جوانی جوشیلی ہوتی ہے۔اور میں جب بہت جوش میں ہوتی تھی تو برملا کہ جاتی تھی بس اللہ نے لڑکی بنا دیا۔لڑکا بناتا تو میاں صاحب کی سرگرم کارکن ہوتی۔۔۔سیاست اور میاں صاحب سے تعلق بہت پرانا ہے۔۔۔والدہ پولیٹیکل سائنس میں ماسٹرز👇
42
61
492
@pakistanipeeps
PakistaniPeeps
5 months
میاں شہباز شریف صاحب کے دوسرے بار وزیراعظم بننے کی خوشی میں اور سنی اتحاد کونسل کی چیخوں کو انجوائے کرنے کے لیے حاضر ہیں گڑ والے چاول۔۔۔ بسمہ اللہ کریں ۔۔۔۔🤤🤤🤤
78
97
523
@pakistanipeeps
PakistaniPeeps
10 months
اخیر ہی ہوگئی۔۔۔ چھوٹے میاں صاحب راکس کون کہتا ہے میں بھاگا بھاگا لندن گیا تھا ۔۔۔میں جہاز پر گیا تھا اس پر فلم ہنی مون کا ایک کلپ یاد آ گیا 🤣🤣۔۔چلیں دونوں ویڈیوز انجوائے کریں Happy weekend😅😂🤣
31
195
506
@pakistanipeeps
PakistaniPeeps
6 months
عورت جب ٹھان لے تو تنہا دنیا فتح کر لیتی ہے۔۔۔یہ تو بس اپنے باپ کے پیچھے کھڑے ہونا تھا ۔۔۔ مریم نواز نے ثابت کر دیا کہ عورت کمزور نہیں ہوتی۔۔ More power to u @MaryamNSharif #Elections2024
50
131
521
@pakistanipeeps
PakistaniPeeps
6 months
یہ حامد میر کس capacity میں چیف جسٹس کو question کر رہا ہے کہ آپ نے پی ٹی آئی کا کیس کیوں سنا؟ کیا یہ پی ٹی آئی کا ماما لگا ہوا ہے یا پھپھڑ؟
58
102
506
@pakistanipeeps
PakistaniPeeps
1 year
گڈی آ گئی ٹیشن تے گڈی آ گئی ٹیشن تے پراں ہٹ وے بابو مینوں کھوتا ویکھن دے
Tweet media one
@ShabnamHusnain1
شبنم حسنین
1 year
رکشہ چوک اچ کھلوتا اے لو جی اسی ویکھ لیاڈسٹ بن وچ کھوتا اے🤣
14
20
75
63
92
469
@pakistanipeeps
PakistaniPeeps
6 months
کل اس ریسپی سے فش فرائی بنائی ۔۔۔بہت عمدہ اور خستہ بنی۔۔۔آپ بھی ٹرائی کر کے دیکھیں
17
158
513
@pakistanipeeps
PakistaniPeeps
5 months
میں ایک عام سی گھریلو عورت ہوں۔۔۔میرے لکھنے کا انداز بھی بہت عام اور سادہ تھا ۔۔ جو دل میں ہوتا تھا یہاں لکھ دیتی تھی۔۔ آپ لوگوں کو پسند آتا تھا ۔۔شکریہ مگر کل رات سے اب تک کچھ لکھنے کی نا ہمت ہو رہی نا ہی الفاظ مل رہے۔۔ اس لیے کہ جب انسان روتا ہے تو بس روتا ہے بولتا نہیں یے۔
50
84
503
@pakistanipeeps
PakistaniPeeps
6 months
میں اسوقت موٹر وے پر رواں دواں ہوں۔۔۔منزل ہے لاہور،اور مقصد میاں صاحب کو ووٹ ڈالنا۔۔۔مجھے اسوقت اپنا 2018 کا لاہور کا سفر بیحد یاد آ رہا ہے۔۔ بہت بھاری دل سے سفر کر رہی تھی ۔۔ مجھے معلوم تھا کہ میں جس مقصد کے لیے جا رہی ہوں وہ نا ممکن ہے۔۔مگر بس ایک ہی سودا سر میں سمایا ہوا تھا👇
Tweet media one
35
112
495
@pakistanipeeps
PakistaniPeeps
5 months
ثوبیہ شاہد والے معاملے میں ایک بات ہم مسلسل اگنور کر رہے ہیں۔۔۔ ثوبیہ شاہد بتا رہی ہے کہ مجھ پر جوتیوں کے ساتھ ساتھ بوتلیں، سگرٹیں اور "چرس" پھینکی گئی۔ ہم سب جوتیوں پر پھنسے ہوئے ہیں۔چرس اسمبلی میں کہاں سے آئی یہ سوال کوئی نہیں اٹھا رہا۔۔۔۔ کیا اسمبلی میں چرس لانا جائز ہے؟
35
199
489
@pakistanipeeps
PakistaniPeeps
11 months
ترکیہ کے توپکاپی میوزیم میں موجود حضور پاک صلی الله عليه وسلم کے قدم کا نقش مبارک۔۔۔سبحان اللہ ❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️
Tweet media one
Tweet media two
26
74
469
@pakistanipeeps
PakistaniPeeps
1 year
روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ سائن ہوا ہے۔۔۔ آپ کو اس بارے کیا معلومات اور امید ہے میں نے تو پروگرام فائنل کر لیا ہے اگر اللہ نے چاہا اور بلاواہ ہوا تو تو روڈ بنتے ہی بیگز پیک کر لینے ہیں۔۔میاں صاحب ایک ہی دل ہے کتنی بار جیتیں گے۔۔اللہ حکومتِ پاکستان کو استقامت دے اس منصوبے کو مکمل کرنے کی
30
62
454
@pakistanipeeps
PakistaniPeeps
5 months
پنجاب میں 3 وزارتیں دینی ہیں تو سندھ میں تین لیں بھی۔ جونسی تین یہاں دیں وہی تین وہاں لے لیں۔پھر تو کوئی بات بھی بنے
17
126
484
@pakistanipeeps
PakistaniPeeps
7 months
آج بازار گئی تو ایک شاپ پر یہ گول گپوں کا ڈبہ ملا۔۔۔اندر گول گپے بھی تھے جنکو فرائی کرنا تھا ساتھ میں پانی کا مصالحہ بھی۔۔250 روپے میں 40 گول گپے اور پانی کے مصالحہ کا ذائقہ بھی کمال۔۔۔باہر کے غیر معیاری پانی کے گول گپوں سے کہیں بہتر آپشن رہی
Tweet media one
48
46
476
@pakistanipeeps
PakistaniPeeps
1 year
اچھا جب فساد ڈال رہی تھیں تب نا اپنے بچے یاد تھے نا ہی ملک کے باقی جوان بچوں کا خیال تھا کہ انکو کس طرف لے کر جا رہی ہیں۔۔دو دن جیل میں کیا گئیں انکی یادداشت ہی واپس آ گئی۔۔شیریں مزاری کو بھی یاد آ گیا کہ انکے شوہر کا انتقال ہو چکا ہے ،👇
Tweet media one
13
83
439
@pakistanipeeps
PakistaniPeeps
2 months
اسلام علیکم۔۔۔ بالآخر میرے رب نے ایک بار پھر مجھ ناچیز گناہ گار کی عرضی سن لی اور اپنے گھر آنے کا حکم دے دیا۔ حج کے مقدس فریضے کی ادائیگی کے لیے روانگی ہے آج رات۔۔۔ آپ سب اور اپنے ملک کو میں دعاؤں میں یاد رکھوں گی ۔آپ مجھے دعاؤں میں یاد رکھیے گا کہ کہ حجِ مبرور ہو اور خیر رہے۔🤲🏻
Tweet media one
Tweet media two
188
54
475
@pakistanipeeps
PakistaniPeeps
4 months
میں ایم بی اے پاس ناخواندہ ہوں اور آپ؟؟
165
51
468
@pakistanipeeps
PakistaniPeeps
3 months
بیٹی نے بنائی ہے۔۔۔۔ اگر اچھی لگی یے تو پیج ہر جا کر لائک کر دیں۔۔اور فالو نہیں کیا تو فالو بھی کر لیں۔۔۔🤩
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
76
58
476
@pakistanipeeps
PakistaniPeeps
4 months
رمضان سے پہلے جب گاؤں جانا ہوا تو شام کو ایک خاتون ابو کے پاس آئیں کہ میاں کام نہیں کرتا بہت پریشان ہوں مدد کریں۔۔۔ابو نے کہا اگر مدد سے مراد پیسے ہیں تو میری ایسی مدد تمھارا گھر نہیں چلا سکتی۔۔ اسکا میاں پہلے درزی کی دوکان کرتا تھا ۔۔۔اسکو بلایا پوچھا مشین لے دوں 👇
11
49
470
@pakistanipeeps
PakistaniPeeps
4 months
شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے لہو جو ہے شہید کا وہ قوم کی زکوۃ ہے ۔ کیپٹن احمد بدر شہید۔۔۔🇵🇰💚👑 وزیرستان حملے میں شہید ہو جانے والا 22 سالہ نوجوان اپنے ماں باپ کا اکلوتا لاڈلا بیٹا اور پانچ بہنوں کا اکلوتا لاڈلا بھائی تھا جو ملک دشمنوں کی نفرت کی نذر ہو گیا👇
Tweet media one
54
189
466
@pakistanipeeps
PakistaniPeeps
6 months
9 فروری کو آپکو جہاں کہیں پی ٹی آئی کا آزاد امیدوار روتا نظر آئے آپ نے اسکا مذاق تو بالکل نہیں اڑانا۔۔۔حوصلہ دینا ہے۔۔ ظاہر ہے انکے ساتھ بقول انکے دھاندلی جو ہو چکی ہونی ہے (دل میں ہنسنے پر پابندی نہیں ہے) 😜🤪😜🤪😜🤪😜 #Elections2024 #پاکستان_کو_نواز_دو
17
219
451
@pakistanipeeps
PakistaniPeeps
6 months
میاں صاحب میں اور ندیا جی تو فل فارم میں ہیں الیکشن کے لیے ۔۔۔اب آپ بھی کمر کس لیں پکچر کریڈٹ @r_fr21
Tweet media one
Tweet media two
37
36
447
@pakistanipeeps
PakistaniPeeps
6 months
میاں صاحب میرے گھر دانے نہیں ڈال کر جاتے۔۔۔مگر میاں صاحب کی حکومت میں لوگوں کے گھر دانے آنے کا بندوبست ہو جاتا ہے۔۔بس اسی لیے ووٹ شیر کا ٹھپے ہر ٹھپہ شیر۔پر ٹھپہ
10
163
440
@pakistanipeeps
PakistaniPeeps
1 year
Believe me she will never disappoint you...🤡
Tweet media one
@elonmusk
Elon Musk
1 year
Looking to hire a VP of Witchcraft & Propaganda
53K
20K
244K
20
82
423
@pakistanipeeps
PakistaniPeeps
1 year
اچھا جی سین کچھ یوں ہوا ہے کہ پہلے آپ نے میاں صاحب کی طرح وزارت عظمیٰ سنبھالی اور چھا گئے اور آج آپ نے میاں صاحب کی طرح دل بھی پگھلا دیے۔۔۔ U r real gem like ur brother💎💎💎 Shahbaz Shareef ❣️
9
96
414
@pakistanipeeps
PakistaniPeeps
1 year
شاہ جی کو تو خان سے بو آ رہی ہے انہوں نے ناک بند کی ہوئی ہےاور اسد عمر کا دماغ اسکی بک بک سے پک چکا ہے۔۔پیچھے پُلس والے کو انکے ساتھ فریم میں آنے سے غیرت آ رہی ہے اسلیے منہ چھپایا ہوا۔۔اتنا کافی ہے یا اور کچھ جاننا ہےآپ نے بھولی بھالی شبانہ جی 😂😂
@Shabanashaukat4
شبانہ شوکت
1 year
انہیں کیا ہوا ہے؟
Tweet media one
98
45
273
54
95
412
@pakistanipeeps
PakistaniPeeps
1 year
کمنٹس کیوں بند کیے ہیں امتِ مسلمہ کے چول۔۔۔سنا ہے یہ واقعہ تمھارے دورِ حکومت میں ہوا تھا وہی رضی دادا @realrazidada کا آفاقی جملہ یاد ہے نا جو جرم تم کر چکے ہوتے ہو اسکا الزام دوسروں پر ڈالتے ہو ڈیلیٹ کرو اسے سب ہی ذلیل کریں گے ابھی تمھیں
Tweet media one
@ElonMuskVines
Elon Musk 🆇 ᵒᵖⁱⁿⁱᵒⁿ
1 year
Evidence of the rape of women in custody is also in this video and Rana's midnight press conference seems to be exposing more. #ReleaseFemalePrisoners #imranKhanPTI #خان_تنہا_نہیں_ہو_تم
297
5K
9K
8
181
385
@pakistanipeeps
PakistaniPeeps
1 year
سر آپکی ساس کا نام رافعہ ہے،بیوی کا نوین اور بیٹی کا سحر، یہ سیاست کس کا نام ہے🤔🏃🏻🏃🏻🏃🏻🏃🏻🏃🏻
Tweet media one
47
135
401
@pakistanipeeps
PakistaniPeeps
6 months
ناظرین بڑے پیمانے پر گرفتاریوں کی اطلاعات۔۔۔ایک پوری کی پوری سیاسی پارٹی گرفتار ہو گئی
Tweet media one
38
64
415
@pakistanipeeps
PakistaniPeeps
1 year
ایک 50 کے نوٹ کا سوال ہے۔۔۔آپ میری رپورٹیں دیکھ لیں ڈاکٹر نے آپریشن بتایا ہے۔۔۔کاٹنی پڑ سکتی ہے ورنہ #ٹانگ_مچولی_نہیں_چلے_گی
64
145
380
@pakistanipeeps
PakistaniPeeps
5 months
میری میاں صاحب، شہباز شریف اور مریم نواز سے گزارش ہے کہ اگر آپکو بہت زور کی اخلاقیات آئیں تو بے شک پٹواریوں سے چند دن کے لیے لاتعلقی کا اظہار کر دیں۔۔۔ ہم گلہ نہیں کریں گے
24
104
421
@pakistanipeeps
PakistaniPeeps
1 year
جب یہ ایکسپریس وے بنائی گئی تو بغض کے ماروں نے تعریف کرنے یا احسان فراموش قوم نے خوش ہونے کے بجائے کہا۔۔۔نوازشریف کو مری جانے کا بڑا شوق ہے۔۔۔اسلیے بنائی ہے تاکہ اسکو رش نا دیکھنا پڑے اور فوراً پہنچ جایا کرے۔۔۔👇
@iammahheki
Meki Khan
1 year
Express way Murree.
Tweet media one
3
2
39
27
91
392
@pakistanipeeps
PakistaniPeeps
1 year
خان صاحب کیا فائدہ روز زمان پارک آنے کا۔۔۔دھکے ہی ملے پچوں کے لیے لیپ ٹاپ میاں شہباز شریف نے ہی دیا۔۔۔آئیندہ میری طرف سے معذرت یے میں زمان پارک آنے سے قاصر ہوں اب سے بس ہو گئی میری اب تو بس میاں دے نعرے وجن گے ووٹ ہن بس شیر دا
Tweet media one
12
105
375
@pakistanipeeps
PakistaniPeeps
6 months
اچھا ویسے مجھے حیرت ہے میں نے نوجوانی میں حامد میر، جاوید چوہدری، شاہد مسعود، مبشر لقمان، طارق جمیل وغیرہ سب کو سنا۔۔۔۔مگر میی یوتھیا نہیں بنی۔۔۔کیا وجہ ہو سکتی ہے اسکی؟ 🤔🤔🤔
163
28
411
@pakistanipeeps
PakistaniPeeps
5 months
اور ناظرین ہمسائے والے یوتھیے ہار گئے ہیں۔۔ اور ہرایا بھی غلام سرور نے نہیں ن لیگ نے ہے۔۔۔ Big upset. یہ حلقہ پی ٹی آئی کا گڑھ تھا۔ جمعہ کا وقت گزر جائے۔ پھر کھڑکیاں کھول کر ن کا آفیشل سانگ لگاتی ہوں۔ @BrAqeelMalik مبارک باد قبول۔ کیجیے۔۔ 🙌🙌🙌🙌
31
87
410
@pakistanipeeps
PakistaniPeeps
2 months
میاں صاحب کیا آپکو پتہ ہے 28 مئی سے پہلے آپ میرے بس پسندیدہ سیاستدان تھے۔۔ 28 مئی کے بعد آپ میرا جنون بنے
4
100
408
@pakistanipeeps
PakistaniPeeps
8 months
میرے بچپن کے دن کتنے اچھے تھے دن آج بیٹھے بٹھائے کیوں یاد آگئے میرے بچھڑوں کو مجھ سے ملا دے کوئی میرا بچپن کسی مول لا دے کوئی یہ عیاشی کس کس نے کی ہوئی ہے۔۔۔مجھے تو سب سے زیادہ پسند مور اور حقہ بنوانا ہی آتا تھا ۔۔آپ کیا بنواتے تھے ؟
55
82
381
@pakistanipeeps
PakistaniPeeps
2 months
اب سب ہی 28 مئی 1998 کی آپ بیتی سنا رہے ہیں تو میں بھی سنا دوں فنی ہے کافی۔۔ تب میری منگنی کو شاید 6 ماہ ہوئے تھے۔۔۔ میاں صاحب جن کو اب فون کرو تو سیدھا بولتے ہیں جلدی بولو کیا کام ہے مصروف ہوں۔ تب روزانہ ساڑھے تین تک فون کرتے تھے۔😅 انکا فون آیا تو میں نے کہا 👇
14
27
390
@pakistanipeeps
PakistaniPeeps
1 year
تمھیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو مجھے سب یاد ہے ذرا ذرا کیا آپ کویہ شخص، وہ وقت،حالات واقعات اور دن یاد ہیں جب کی یہ تصاویر ہیں؟مجھے تو یاد ہیں۔ کیا آپ کو وہ حالات اور وجوہات یاد ہیں جن کی بدولت تین مرتبہ کے وزیراعظم جو کہ دو تہائی اکثریت سے آیا ہو کو اس طرح پابندِ سلاسل کیا گیا؟ ⬇️
Tweet media one
18
124
342
@pakistanipeeps
PakistaniPeeps
7 months
آج میں نے پچاس روپے کی مونگ پھلی لیتے وقت اس شاپر کو دو تین دفعہ ہاتھ لگانے کی سعادت حاصل کی😇🤑🤣🤣
Tweet media one
119
21
368
@pakistanipeeps
PakistaniPeeps
2 years
جس نے خان کا ساتھ نبھایا اس نے پھر رشکہ ہی چلایا 😅😅😅😅😅😅😅😅
30
97
347
@pakistanipeeps
PakistaniPeeps
5 months
میاں صاحب۔۔ کرسی ہر بیٹھ کر کرنے کو بہت سے کام ہیں ہیں۔۔مگر سب سے اول الیکشن ریفارمز اور ووٹر کی عمر 25 سال کر دیں ۔۔یہ نکے نکے بلونگڑے ایسی ایسی بونگی مارتے ہیں دل کرتا منہ دوسری طرف لگا دوں۔
27
80
361
@pakistanipeeps
PakistaniPeeps
5 months
آج بیٹی نے پہلی بار بریانی بنائی۔۔💕💕💕
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
86
20
363
@pakistanipeeps
PakistaniPeeps
6 months
بلاوجہ بھٹو یہ جس تیر کو روز لہرا لہرا کر شیر کا شکار کر ریے ہوتے ہو نا۔۔۔ مہربانی کر کے اس سے کراچی کے گٹر کھول لو۔۔۔۔کسی کام تو آئے۔۔۔🏹
18
169
356
@pakistanipeeps
PakistaniPeeps
6 months
الیکشن کمیشن آپکا سمبلtake away نہیں کر رہا تھا۔وہ تو کہ رہا تھا الیکشن کروا لیں پلیز۔۔۔اگر الیکشن نہیں کروائیں گے اسکا نتیجہ یہ نکلے گا۔۔۔آپ نے کہا الیکشن چھوڑو symbol کی جنگ کر لیتے ہیں چیف جسٹس صاحب اتنی سادہ زبان میں بات کرتے ہیں مگر ان جاہلوں کے عقل سے تعلقات کافی خراب ہیں
5
165
346
@pakistanipeeps
PakistaniPeeps
6 months
خواجہ آصف کو کوئی یاد کرائے کہ وہ فوڈ انسپکٹر نہیں ہیں۔۔ن کی ٹکٹ سے الیکشن لڑ رہے ہیں 🤣😂🤣😂🤦🤦🤦 @KhawajaMAsif
35
85
347
@pakistanipeeps
PakistaniPeeps
5 months
میاں صاحب یہ دیکھ لیں اپنا ووٹ ڈال کر کس سپیڈ سے واپس آئے ہیں بیٹے کا ووٹ آپکو ڈلوانے کے لیے۔۔۔۔ #Election2024 #NawazSharif #پاکستان_کو_نواز_دو
31
54
348
@pakistanipeeps
PakistaniPeeps
7 months
جب آپکو ہاتھ لگانے سے آپ ناپاک نہیں ہوتیں تو کچن کیسے ہو گا۔اس پر اس نے جو جواب دیا اس نے زمین میں گاڑ دیا،کہتی باجی سب آپ جیسے نہیں ہوتے، ڈر لگتا ہے کون کب توہین لگا دے، اسلامی جمہوریہ پاکستان میں اگر اقلیتیں اسطرح سہم کر رہ رہی ہیں تو اسلامی جمہوریہ ہی ہٹا دیں پاکستان سے پہلے🙏🏻
38
25
343
@pakistanipeeps
PakistaniPeeps
6 months
میرے جاننے والے لاہور لیک ویو سٹی میں رہتے ہیں۔۔ انکی ہاؤس ہیلپر خاتون نواحی گاؤں آرائیاں سے آتی ہیں۔۔کل انہوں نے کام سے چھٹی مانگی اور وجہ یہ کہ 22 دن سے گیس نہیں آ رہی سب گاؤں والے مل کر گیس والوں کے دفتر جا رہے ہیں۔ اب پوچھا کہ مسئلہ حل ہو گیا تو کہتی کہاں۔۔ 👇
14
66
347
@pakistanipeeps
PakistaniPeeps
1 year
ہاں جی ہاں جی۔۔۔تسی صحیح کہ رہے ہوو گے۔۔۔پر اک منٹ کھلوؤ نا ذرا۔۔۔ایہہ کی چول ماری سو تواڈے خان نے کدی پچھیا اوہدے کولوں ۔۔۔اخے دل کو تالے 🙄
@AzharSiddique
M Azhar Siddique
1 year
رب کے گھر حفاظت میں! جس کے دل پر تالے لگ جائیں!!
353
738
4K
9
107
315
@pakistanipeeps
PakistaniPeeps
8 months
میں نے اکثر مردوں کو ایک طنزیہ اور لغو مذاق کرتے دیکھا ہے۔۔۔کہ 5 بچے کی ماں بھی کہتی ہے کہ اسے سچی محبت نہیں ملی۔۔۔ایسا مذاق مرد ہی کر سکتے ہیں وہ بھی وہ مرد جو محبت کا بس ایک فالتو سا پہلو ہی دیکھتے ہیں۔۔۔ورنہ حقیقت تو یہ ہے کہ میں نے کتنے بے اولاد جوڑوں 👇
34
29
346
@pakistanipeeps
PakistaniPeeps
6 months
مجھے اس بات میں کوئی دلچسپی نہیں ہے کہ وہ کتنا رویا، کتنا تڑپا یا روتے روتے ہچکیاں لیتے لیتے اسکا سانس الٹ گیا اور وہ مر گیا۔۔۔مجھے یہ بتائیں کہ اتنے نرم دل لوگ تب کہاں مرے ہوئے تھے جب میاں صاحب کو کلثوم نواز مرحومہ کی خیریت جاننی تھی
24
120
336
@pakistanipeeps
PakistaniPeeps
10 months
آج کے طواف کے دوران اور طواف کے بعد حرم کے صحن میں نوافل ادا کرتے ہوئے ملک کے لیے بے شمار دعائیں کیں۔۔۔ اور اب آ کر یہ خبر دیکھی۔۔۔ لگتا اللہ نے قبولیت بخشی یے 😍😍
Tweet media one
39
47
325
@pakistanipeeps
PakistaniPeeps
6 months
کوئی جا کر @_Mansoor_Ali کو بتائے آج کا پروگرام ٹوپی کے ساتھ ساتھ مفلر پر بھی بنتا ہے 🙄🙄🙄🙄
20
70
341
@pakistanipeeps
PakistaniPeeps
10 months
یہ سب انفارمیشن اور مکالمہ آپ سے شیئر کرنے کا مقصد یہ ہے کہ اگر آپ کہیں ایسا بریسلیٹ پہنے کسی پیشنٹ کو خدانخواستہ faint ہوا دیکھیں تو اس بریسلیٹ سے first hand knowledge لے لیں۔۔۔حکومت کو بھی چاہیے کہ ایسی پراڈکٹ کی مناسب کمپین بارے فارماسوٹیکل کمپنیوں کو پابند کریں ۔۔۔👇
Tweet media one
2
32
331