asadmaliklive Profile Banner
Asad Malik Profile
Asad Malik

@asadmaliklive

Followers
55K
Following
11K
Statuses
19K

Actor/Director/Producer. https://t.co/HaP47zSePP

Lahore, Pakistan
Joined April 2016
Don't wanna be here? Send us removal request.
@asadmaliklive
Asad Malik
3 hours
@elonmusk Nice view🧐
0
1
3
@asadmaliklive
Asad Malik
3 hours
@cctvidiots Thoughts? Whatever the poor guy in the video has said, expresses my thoughts.
0
0
0
@asadmaliklive
Asad Malik
3 hours
@elonmusk Nice engagement with the crowd 👌🏼
0
0
3
@asadmaliklive
Asad Malik
3 hours
یہ شخص کون ہے اور کتنے اطمینان سے یہ سب کر کے چلا گیا ہے۔ بس اب سبحان اللّٰہ ہی کہہ سکتے ہیں۔ ہم آخر کہاں جا رہے ہیں اور کہاں جائیں گے؟
3
14
39
@asadmaliklive
Asad Malik
3 hours
@elonmusk Those are sweet words, but there’s no government in the whole wide world that explicitly shows what it’s spending, and on what. So how can we keep a check on it anyway?
0
0
1
@asadmaliklive
Asad Malik
3 hours
میں نہیں جانتا کہ یہ ویڈیو حال ہی کی ہے یا پرانی ہے لیکن اس حر ام زادے کی اولاد کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے؟ بچے تو ایک طرف، یہ کتے کا بچہ معصوم بچیوں کے ساتھ بھی وہ برتاؤ کر رہا ہے جس کے بارے میں عام لوگ کبھی سوچ بھی نہیں سکتے۔ کیا ان بچوں کے ماں باپ نے انہیں اس لیے سکول بھیجا ہوگا کہ بجائے تعلیم حاصل کرنے کے وہ ایسے ولدالحر ام انسان نما جانوروں کا ایسا ظلم برداشت کرتے رہیں ؟؟؟😡😡😡
8
21
39
@asadmaliklive
Asad Malik
4 hours
پیارے دوستو 14 فروری نزدیک آ رہی ہے، جسے ویلنٹائنز ڈے کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے۔ وہ بار بار ہینڈسم بول کر گفٹ لینے کے چکر میں تمہیں گمراہ کرے گی۔ لیکن تم آئینہ دیکھتے رہنا 😇
Tweet media one
14
3
87
@asadmaliklive
Asad Malik
22 hours
ہر ڈکیت جو دوران واردات فائر کرنے سے نہیں چوکتا، سر پر گولی کا مستحق ہے۔ لیکن جب تک ایک پولیس اہلکار کے سر پر جوڈیشل انکوائریز اور استغاثوں کی تلوار لٹکتی رہے گی، ڈکیتوں کے ہاتھوں معصوم لوگوں کی ہلاکتیں ہوتی رہیں گی۔
7
4
44
@asadmaliklive
Asad Malik
3 days
اسلام تو ایسا بالکل نہیں کہتا کہ بچوں کی کم عمر میں شادی کر دی جائے۔ اسلام تو کہتا ہے، “حَتَّىٰٓ إِذَا بَلَغُواْ ٱلنِّكَاحَ” ۔ یہاں تک کہ وہ نکاح کیلئے بالغ ہو جائیں۔ اور بالغ ہونے یا بلوغت کا تعلق جسمانی تبدیلیوں سے نہیں بلکہ ذہنی طور پر شادی کے رشتے کو سمجھنے کے قابل ہونے سے ہے۔ مجھے یقین ہے کہ یہ نامُ نہاد، میڈ ان چائنہ ارسطو اپنے بچے کی شادی کبھی بھی چھوٹی عمر میں نہیں کرے گا۔
0
0
3
@asadmaliklive
Asad Malik
3 days
@TheFigen_ Thank God for the evolution of humans with time.
0
0
2
@asadmaliklive
Asad Malik
3 days
۔ آپ کہیں بھی سامان لینے اترے تو گاڑی کے آس پاس دھیان سے دیکھ لیا کریں۔ کہیں آپ کے ساتھ بھی ایسی واردات نا ہو جائے اس لئے دھیان رکھیں ...............
2
31
80
@asadmaliklive
Asad Malik
5 days
اگر آپ کو اپنی زندگی میں سکون چاہیے تو آپ کو اس سے کوئی فرق نہیں پڑنا چاہیے کہ غلط نہ ہوتے ہوئے بھی لوگ آپ کو کتنا غلط سمجھ رہے ہیں۔
Tweet media one
22
7
170
@asadmaliklive
Asad Malik
5 days
الحمدللّٰہ ایک اور دن نتیجہ خیز ثابت ہوا۔ اور یہ احساس جم میں ایک اچھی ورزش کر چکنے کے بعد ہی اجاگر ہوتا ہے۔ دن میں کم از کم ایک گھنٹہ اپنے آپ کو دینا بہت ضروری ہے۔ کیا آپ وہ ایک گھنٹہ خود کو دے رہے ہیں ؟؟؟
8
5
135
@asadmaliklive
Asad Malik
5 days
لڑکی pic نہ دے تو فیک ID لڑکی voice msg نہ کرے تو فیک ID لڑکی call پہ بات نہ کرے تو فیک لڑکی نمبر نہ دے تو فیک لڑکی پِک دے دے تو 2،3 اور دیکھاؤ ابھی سیلفی لے کے یہ آپ نہیں ہو، 2،3 پِک لینے کے بعد ذرا اسٹائل چینج کر کے پِک سینڈ کرو، پھر ذرا _#Voice_msg__ سینڈ کرو میرا نام لے کے_ وائس_میسج_ کے بعد آپ کی آواز بہت پیاری ہے،_ پھر تھوڑی دیر بعد voice کسی کی بھی ہو سکتی ہے ذرا کال پہ بات کرو ابھی پتہ چل جائے گا، جب لڑکی کال پہ بات کر لے تو آپ ویڈیو پہ بات کرو. کیونکہ ہو سکتا ہے آپ نے پک فیک بھیجی ہو، ویڈیو کال پہ بات ہو گی تو ویڈیو ریکارڈ پہ لگی ہوتی ہے، پھر لڑکی سے ملنے کے لیے بولا جاۓ گا، لڑکی نہ ملے تو بلیک میلنگ شروع !!! 👈 یہ سب حقیقت اور سچ ہے پاکستان میں ایسے ہزاروں اسکینڈل نیٹ پہ اپلوڈ ہو چکے ہیں۔ لہذا، سوشل میڈیا استعمال کرنےوالی تمام خواتین سے میری گزارش ھے کہ اس طرح کے نوسربازوں سے محتاط رہیں، کیونکہ انسان کےپاس اپنی عزت نفس سے بڑھ کر کوئی سرمایہ نہیں، اور، آپ کے باپ بھائیوں کا وقار آپ کے کردار کا محتاج ھے۔
Tweet media one
16
28
153
@asadmaliklive
Asad Malik
7 days
@elonmusk Ready to be cooked !
0
0
2
@asadmaliklive
Asad Malik
7 days
0
0
2
@asadmaliklive
Asad Malik
7 days
بچے پی��ا کرنے کے بعد ان کو صرف سکول اور مدارس میں داخل کرنا ہی مقصود نہیں ہوتا، بلکہ ان کے پیچھے آپ کو معلومات بھی کرنی چاہئے کہ آپ نے اپنی اولاد کسی ذہنی معذور ٹیچر، مولوی یا قاری وغیرہ کے حوالے تو نہیں کر دی۔
Tweet media one
54
643
1K
@asadmaliklive
Asad Malik
9 days
اللہ دتہ مراثی اور اس کی بیوی میں اس بات پر گرما گرم بحث جاری تھی کہ اس برس چودھری حاکم کی فصل زیادہ ہو گی یا چودھری لال دین کی۔ اللہ دتہ کے مطابق حاکم نے کھاد ٹرالیاں بھر بھر کے ڈالی تھی۔ جب کہ اُس کی بیوی کے مطابق لال دین کے ٹیوب ویل زیادہ پانی لگاتے تھے۔ اللہ دتہ کہہ رہا تھا کہ حاکم نے نیا بیج منگوایا ہے، جب کہ اُس کی بیوی کہہ رہی تھی کہ لال دین نے نئے ٹریکٹر سے ہل چلایا ہے۔ ان کی چخ چخ سے تنگ آ کر اللہ دتے کے باپ نے اپنا جوتا اٹھا کر ان کی طرف پھینکا اور کہا :”تہانوں لوے مولا! نہ زمینیں تمہاری، نہ ٹیوب ویل اور ٹریکٹر تمہارے ۔تمہارے حصے میں تو وہی خیرات کے چند دانے آنے ہیں ۔اپنی بک بک بند کرو اور شام کی روٹی کا کوئی بند و بست کرو۔” ادھر فیس بُک پر پاکستانی بھی یہ بحث کر رہے ہیں کہ AI technology کے میدان میں امریکا آگے ہے یا چین آگے نکل گیا ہے🤷‍♂️
5
12
72
@asadmaliklive
Asad Malik
9 days
بحیثیت قوم ہم لوگ بے غیرتی کی حد تک بے حس ہو چکے ہیں۔ ایک بے غیرت نے اس بے چاری کو امریکہ سےبلایا اور پھر فرار ہو گیا۔ اب دوسرے لوگ اس کی شکل و صورت اور وضع قطع کا مذاق بنا رہے ہیں۔ آج اگر یہ عورت امریکن شہریت کا وعدہ کرے تو اس کو اب بھی یقیناً اچھا خاصا بندہ مل جائے گا۔ شاید ہزاروں نوجوان اس موقعے کیلئے تیار بیٹھے ہوں گے۔۔۔
10
12
93