![Erum Jaffri Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1824166515140071424/uC2ps_Du_x96.jpg)
Erum Jaffri
@ErumJavaid
Followers
37K
Following
36K
Statuses
55K
#PakistanFirst🇵🇰#PTI❤️ #AProudWife,#Mother #Businesswomen #FashionDesigner.Member Of PTI SMT UK
England, United Kingdom
Joined August 2014
میں چوبیس سال سے انگلینڈ میں ہوں میرے شوہر میرے بچے یہاں کی پیدائش ہیں ۔مگر میں نے اپنا پاسپورٹ گرین ہی رکھا ہے ۔اسی سبز پاسپورٹ سے اکاؤنٹ کھلوائے اپنا بزنس شروع کیا آدھی دنیا اسی پاسپورٹ پر گھومی ہوں گرین پاسپورٹ نمایندگی کرتا ہے میرے ملک کی اور مجھے اس پر فخر ہے شرمندگی نہیں 🇵🇰
بدقسمتی سے ہمارا پاسپورٹ افغانستان اور صومالیہ کے درجے پر ہے، روپیہ بنگلہ دیشی “ٹکے” کے مقابلے ایک روپے نوے پیسے اور بھارتی روپیہ دو روپے بیس پیسے ہے، ہم محنت کرنے، مقابلہ کرنے کی بجائے خود کو پھنے خان سمجھتے ہیں۔ اللہ ہمیں پاکستان کو صحیح معنوں میں “زندہ باد” بنانے کی توفیق دے
374
1K
6K
RT @Husnainrafique_: سوات کے ایک بھائ محمد رفیق کا اٹک جیل سے خط یہ مارچ سے کچھ دن پہلے ضمنی الیکشن جیتے تھے آخر میں لکھا ہے خان زندہ آبا…
0
120
0
RT @ImranKhanPTI: قوم اور امتِ مسلمہ کو شبِ برات مبارک! اللہ پاک ہم پر رحم فرمائیں اور ہمیں امن و خوشحالی سے نوازیں، آمین۔
0
9K
0
RT @ahmad__bobak: نعوذ باللہ مریم نواز اللہ کے دیے ہوئے رزق کی اتنی بے حرمتی میں نے دنیا میں کہیں نہیں دیکھی ام المؤمنین حضرت عائشہ رض…
0
153
0
RT @sanamkh22: ڈاکٹر یاسمین کے شوہر اور اُن کی بہو سارا وقت میری فیملی اور ڈاکٹرز کے ساتھ رابطے میں رہے ❤️
0
428
0
RT @falakjavaidkhan: إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ میاں محمد اسلم اقبال کے بڑے بھائی میاں عاشق اقبال کے بیٹے کا روڈ ایکسیڈنٹ…
0
141
0
@DSurvivor01 @ShamaJunejo پھر تو کلثوم نواز پر بھی اللہ کا عذاب ہی آیا ہو گا جو کینسر جیسی موذی بیماری سے انتقال کر گئیں
0
0
0
@ShamaJunejo بہن جی جج عظمت سعید کا انتقال ہو گیا ہے اور موت تو ہر بشر کو آنی ہے ۔نعوذ باللہ آپ نے تو نواز شریف کو لافانی ہی بنا دیا ہے ہمیشہ رہنے والی ذات صرف اللہ کی ہے باقی ہم سب فانی ہیں نواز شریف سمیت سب نے تھے ہی ہونا ہے
0
0
28
@OfficialShehr @mtanveerch جب ہم لاہور آئے تھے شاپنگ کے لیے بازار گئے تھوڑی سردی ہو گئ تھی اور شہربانو آپ کو ان کے لیے گرم کپڑوں کی فکر تھی اور آپ نے خریدے بھی تھے ۔مجھے ابھی تک یاد ہے ہم اپنی شاپنگ کر رہے تھے اور آپ اور آپ کی مما جو آپ کےگھر کام کرتی ہیں اُن کی شاپنگ کر رہی تھیں
0
0
0
RT @OfficialShehr: چیف جسٹس آف پاکستان صاحب آپ کے نزدیک راولپنڈی میں 15 سال سے کم سرگودھاکی ایک گھریلو ملازمہ تشدد سے قتل کر دی جاتی ہے ۔۔ک…
0
2K
0
RT @UKPTIOfficial: On 8th February last year PTI’s majority was transformed into a minority. Election’24 saw the worst pre and post poll ri…
0
16
0
کل آفاق احمد کو اس ڈمپر کوآگ لگانے کے جرم میں گرفتار کر لیاجس نے ایک جیتے جاگتے انسان کو چند سیکنڈ میں موت کے پہنچا دیا ۔کاش سندھ حکومت اتنی پھرتیاں ان ڈمپر مافیہ جو روز کسی نا کسی کی جان لے رہے ہیں اُنہیں پکڑنے میں لگاتی چور ڈاکو جو پورے کراچی میں عوام کو لوٹتے پھر رہے ہیں ان کا سدباب کرنے پر لگاتی۔ کراچی میں حادثات اتنے عام ہو چکے ہیں کہ راہ چلتی عوام اب رُکنا بھی گوارا نہیں کرتی خود ابھی جب میں کراچی گئ ہمارے آنکھوں کے سامنے موٹر سائیکل سوار گلستان جوہر میں غریب بائیکا والے کا فون چھین کر اُسے گولی مار کر چلے گئے اور آدھا کلو میٹر سے بھی کم دوری پر پولیس والےگاڑیوں پر کالے شیشوں کی آڑ میں عوام سے پیسہ بٹورنے میں لگے ہوئے تھے۔صرف ایک مہینے میں کراچی میں سو سے زیادہ افراد صرف ٹریفک حادثات میں مارے جا چکے ہیں
0
5
5