دس ماہ بعد جنھوں نے چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھانا تھا ان کے استعفے نے نظام انصاف کا پوسٹ مارٹم کردیا ہے دو سنیئرترین ججز کے دو دن میں استعفوں کے بعد ایک بات تو واضح ہے کہ میرٹ والے ججز کی اس ملک میں کوئی جگہ نہیں
#ھمارا_ڈراہوا_نظام_عدل
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ ان کی بہنوں وکلا یہاں تک کہ میڈیا کو بھی اڈیالہ جیل سے ہٹا دیا گیا ہے۔ شوکت بسرا
#رہا_کرو_عمران_خان_کو
#Adiala_Jail_challo
#AdialaJail
ہم نیتن یاہو اور اس کی فوجی قیادت کو خوشخبری دیتے ہیں کہ وہ اس جنگ کے اختتام پر گھٹنے ٹیکیں گے۔ ابوعبیدہ، ترجمان القسام بریگیڈز
#غزة_تزحف_الى_القدس
#r4today
#TelAviv
خواجہ آصف میں نے تمھیں کہا تھا کہ میرے سیالکوٹ کی عوام تمھیں چین سے نہیں بیٹھنے دے گی اور اپنے ساتھ ہونے والی تمام ناانصافیوں کا بدلہ اپنے ووٹ کی طاقت سے لے گی۔ آج دیکھ لو میرے شہر کے لوگ جاگ رہے ہیں اور تمھارا کیا حال کیا ہے۔ آخری منٹ تک اپنے ووٹ کی حفاظت بھی کریں گے۔
Your trust & confidence is my strength. Will never be afraid of propaganda or negative reporting. Inshallah under your able leadership Karachi will become Dubai
#غزۃ میں شہداء کی تعداد 18600 سے تجاوز کر گئی،، 8000 معصوم بچے اور 6200 خواتین شہداء میں شامل ہیں،، زخمیوں کی تعداد 50 ہزار 594 پر پہنچ گئی، 7000 لوگ ابھی تک لاپتہ ہیں
#نواف_الاحمد_الصباح