~ کازی محمد خان ~
@Kazi7418
Followers
3K
Following
14K
Media
933
Statuses
23K
میں بھی خود میں عجب دھن تلاش کرتا ہوں ۔ عمل کچھ بھی نہیں کن تلاش کرتا ہوں ۔۔
Islamabad, Pakistan
Joined December 2022
پہنچی جو اُن کی سادگیِ حُسن تک نظر.حُوروں نے رکھ دئیے وہیں زیور اُتار کے.#ヴェルナー #乃木坂工事中 #日向坂で会いましょう #そこ曲がったら櫻坂 #ベトナム #さよならマエストロ #こんにゃくの悲鳴 #光る君へ #ベトナム #PAKvsNZ #poetrylovers #amici23 #BabarAzam
65
7
78
وَاللّـٰهُ يَخْتَصُّ بِرَحْـمَتِهٖ مَنْ يَّشَآءُ ۚ-."اور اللہ اپنی رحمت سے خاص کرلیتا ہے جسے چاہے"."سورة البقرہ" ❤. السلام وعلیکم 💞.صبح بخیر زندگی 💕 🥀. #الهلال_ضمك.#新空港占拠 #QueenOfTears #النصر_الأهلي #BabarAzam
86
1
60
جَزَى اللَّهُ عَنَّا مُحَمَّدًا صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا هُوَ أَهْلُهُ 🌸❣️. السّلام والیکم💞.صبح بخیر💐. #macron20h.#earthquake #LISAxBulgariStudio #AVFC
36
3
30
❄🏵❄🏵 ﷽ 🏵❄🏵❄ .💐اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ💐 .رمضان المبارک کی آٹھویں سحری مبارک ہو. اللہ پاک آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو صحت و سلامتی امن و سکون عطا فرمائے. آمیــــــــــــن ثم آمیــــــــــــن يارب العالمین .دعاؤں میں یاد رکھیئے گا.سلامت رہیں 🍀🌷.#Perletti
35
1
23
السلام وعلیکم 💞.صبح بخیر۔۔💐. "آپ كا وه جائے نماز جس پر آپ کے آنسو جذب ہوتے ہیں وہ اللہ کو سونار کے قالین سے زیادہ محبوب ہے اس لیے کبھی بھی ان آنسوؤں کو حقیر مت سمجھیے گا۔ "🌸. #الاتحاد_الفيحاء.#TREASURE_REBOOT_IN_BANGKOK #RCBvsKKR
27
0
20
💞اسلام وعليكم ورحمةالله وبركاته💞.💞صبح الخیر زندگی. "جب کوئی ٹوٹ کر تڑپ کے.مجھے پکارتا ہے تو میں اس کی.دعا قبول کرتا ہوں. اور اس کی.تکلیف کو دور کر دیتا ہوں. #Islamabad #BabriMasjid #عمران_کا_پلڑا_بھاری_ہے #مانسہرہ_نوازشریف_کا #کتاب_ترقی_کا_ضامن #Hindus #ExpressHighway #Modi
29
2
19
السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ💞.صبح بخیر✨.اگر تمہیں ایک دوسرے کی نیتوں کا پتا چل جائے تو تم ایک دوسرے کو دفن بھی نا کرو، اللہ نے تمہارے عیب چھپا رکھے ہیں، اس پر شکر کرو بیشک وہ راحمین ہے 💯. #Drake #drakeleaked.#PTI_Folllowers
21
1
18
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ .یارب. !. عطا کیجۓ وہ شفاف راستے.جہاں بھٹکنے کا گُمان بھی نہ ہو آمین. #الاتحاد_الهلال #วิมานสีทองตอนจบ #ยุบพรรคก้าวไกล #eyeloveyou #RamadanKareem #모아의_봄_범규에게 #النصر_العين
20
0
14
السلام وعلیکم ۔۔💐. رمضان المبارک کی29th سحری مبارک . صبح بخیر 💕. ─━━━═•✵⊰✿⊱✵•═━━─. #هلال_شوال #عيد_الفطر #คัลแลนพี่จอง #SolarEclips
20
0
18
میں قلب میں تیرے کسی ویران جگہ پر.مقبوض ہوں لیکن تجھے معلوم نہیں ہے. #Drコトー診療所 #TOBEの夏休み #笑いダネ #刺傷事件 #秋葉原駅 #StarWars #Kimmel #Harvard #Mayorkas #GorillaDefi #꽃향기_가득한_지수생일_왔단다 #ShreyasTalpade #INDvsSA #AbhishekKumar #Hamas #Crypto
7
1
12
پانی اور نماز ایک جیسے هیں.پانی محتاج نہیں پینےوالوں کا.اور نماز محتاج نہیں پڑهنے والوں کی.دونوں کے لیے پیاس ضروری هے.پانی جسم کےلیے اور نماز روح کے لیے.اللّٰہ کرے آپ کی روح همیشہ نماز کی طلبگار رہے۔۔۔۔. ⚘ آمیـــــن یاربــُـــ العالمیـــــن⚘ ∆.صبح بخیر .السلام وعلیکم ۔۔.#TOTP
16
0
15
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.صبح بخیر زندگی ♥️. حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ .میرے لئے اللّٰہ ہی کافی ہے. #النصر_الفيحاء #23년키운_별사탕_종성이 #halving #LokSabhaElections2024
15
0
12
السلام وعلیکم 💞.صبح بخیر۔۔💞 .وہ نہیں دیکھتا کہ تم کس داغدار ماضی سے گزر کر آۓ ہو ،.وہ تو بس یہ دیکھتا ہے .کہ میرا بندہ پلٹ کر آ گیا ہے !. #บอลไทย #RohitSharma𓃵 #inesreg
13
0
11
تُجھ کو ہو میرے ساتھ کی خواہش شدید تر.اور پھر مُجھ سے ساری عمر تیرا سامنا نہ ہو۔۔۔.🖤. #พิมพ์กรกนก #MEMORABILIA .#اردو_زبان #قومی_زبان
2
0
12
سَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُه♥.صبح بخیر 💖.کیا خوبصورت منظر ہے، بارش اور رمضان کی بابرکت رات۔۔. #งานบอล54ปีช่อง3 #Moskau #makeupyourmind
12
0
10
محبت سب کے لئیے سرخ گلاب نہیں ہوتی۔۔۔. #LocalElections2024 #LeafsForever #cbseresults2024 .#اردو_زبان .#قومی_زبان
7
0
12
السلام وعلیکم ۔۔۔.صبح بخیر 💐💐. اگر دل پڑھے جاتے !!!!!.تو دل دہل جاتے. #محمد_عبده #LeafsForever .#Formula1
12
0
10
آسمانوں میں مقبولیت اور قبولیت کے ضابطے الگ ہوتے ہیں,. اکثر زمین والوں کے دھتکارے ہوئے بندے آسمان والے کے لاڈلے ہوتے ہیں۔. #すずめの戸締まり #طوفان_الاحرار #นางฟ้ากับควาย #Getback_iKONLIMITED_in_BKK
6
0
9
جہاں پر ایک مرد عورت کی عزت کرنا جانتا ہو .وہاں عورت نہ چاہتے ہوئے بھی اس پر یقین کر لیتی ہے. #PakistanZindabad .#كيت_ميدلتون #RoyalAnnouncement #KateMiddleton #君が心をくれたから #bloodbath
7
1
10
محبت سے بھی زیادہ خالص جذبہ اس دنیا میں اگر کوئی ہے تو وہ نفرت ہے. 🍁.#ศาลรัฐธรรมนูญ #水曜日のダウンタウン #ImranKhan
6
1
10
کوئی تو بات ھے اس میں فیض . ھر خوشی جس پہ لٹا دی ہم نے۔۔۔.🖤. #Auroraborealis.#اردو_زبان .#قومی_زبان
5
1
10
دوســت، ,,,,,,کتــاب,,,,,,، راســتہ اور ســوچ___!!*. *اگــر غلــط ہــوں، تــو گمـ��راہ کــر دیــتے ہیــں___!!. #smilingfriends .#Eurovision .#اردو_زبان
4
1
10
کیسی پر کیف ھے اپنی یہ خیالی دنیا. تو میرے ساتھ نہیں اور میرے ساتھ بھی. #اردو_زبان .#قومی_زبان .#GrandeFratello #PorDee
3
3
8
وہ دے تو شکر اُسکا، نہ دے تو ملال نہیں.میرے ربّ کے فیصلے کمال ہیں.اُن فیصلوں پر کوئی سوال نہیں۔۔. #นาฏราชครั้งที่15 .#BabarAzam .#اردو_زبان .#قومی_زبان
3
0
9
آیا یونہی خیال کہ قسمت سے پوچھ لوں. !!.کچھ دن سے کچھ ہوا نہیں نقصان،خیر ہے. #เปิดท้ายขายเซลีน #instagramdown #CSKvsRCB
4
0
8