Sara Ali Profile Banner
Sara Ali Profile
Sara Ali

@S_Al25

Followers
531
Following
537
Media
193
Statuses
1,956

بس نام رہے گا ﷲ کا

Pakistan
Joined February 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@S_Al25
Sara Ali
7 months
میرے پاکستانیوں جلد آ رہا ہے ایاک نعبد و ایاک نستعین کا درس دینے والا 🥰✌️
Tweet media one
41
7
50
@S_Al25
Sara Ali
7 months
❤️❤️❤️ *اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ دنیا میں بہترین مذہب صرف آپ کا ہے تو دنیا میں بہترین کردار پیش کرنا بھی آپ کی ذمہ داری ہے...!*
Tweet media one
8
2
19
@S_Al25
Sara Ali
7 months
Assallam o alikum Good morning 😇محبت کرسکتے ہو تو خُداسے کرو🤲 🔥مٹی کے کھلونوں سے کبھی وفانہیں ملتی۔🥀 *
Tweet media one
15
2
14
@S_Al25
Sara Ali
7 months
انت ربی انت حسبی انت لی نعم الوکیل ❤️❤️💙💚💜❤️❤️ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح الخیر ❤️
Tweet media one
11
1
12
@S_Al25
Sara Ali
7 months
. ایک بزرگ سے کسی نے پوچھا کہ عبادت کرنے کے لیے بہترین دن کون سا ہے؟ *بزرگ نے کہا موت سے ایک دن پہلے؛* *اس نے حیرت سے کہا کہ موت کا وقت تو معلوم نہیں ،* *فرمایا : "تو پھر زندگی کے ہر دن کو آخری سمجھو۔"*🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸
Tweet media one
6
3
15
@S_Al25
Sara Ali
7 months
واہ واہ کیا بات ہے مرشد نصیر کی ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Tweet media one
5
3
12
@S_Al25
Sara Ali
7 months
Tweet media one
9
5
12
@S_Al25
Sara Ali
7 months
*" ستعلمك الشدائد أنه ليس لك إلا الله."* *تکلـیفـیں آپــ کـو یـہ سکـھائـیں گـی کــہ* *اللہ کـے سـواء آپـــ کـا کـوئـی نـہـیں ہـــے۔۔👑❤️* #Gazaagenocide
Tweet media one
6
3
10
@S_Al25
Sara Ali
7 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
Tweet media one
10
0
9
@S_Al25
Sara Ali
7 months
جِسے چاہا دَر پہ بُلا لِیا جِسے چاہا اَپنا بَنا لِیا یہ بَڑے کَرَم کے ہیں فیصلے یہ بَڑے نَصِیب کی بات ہے بَلَغَ الْعُلیٰ بِکَمَالِہِ کَشَفَ الدُّجیٰ بِجَمَالِہِ حَسُنَتْ جَمِیعُ خِصَالِہِ صَلُّوا عَلَیہِ وَآلِہِ
Tweet media one
6
0
8
@S_Al25
Sara Ali
7 months
*🌱مُختَصر پُر اَثَر🌱* *پیٹ میں گیا زہر ایک انسان کی جان لیتا ہے جب کہ کان میں گیا زہر کئی رشتوں کی جان لیتا ہے۔*
4
0
12
@S_Al25
Sara Ali
7 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹❤️صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح الخیر ❤️🌹 💖💓جمعۃ المبارک 💓💖 *آپ کی زندگی میں دھوپ آئے *یا بارش اندھیرے ہو°* *یا روشنی°*✨ *وہ ہر حال میں آپ کے ساتھ ہوگا°* *کیونکہ آپ کا رب آپ سے بہت محبت کرتا ہے🍁
Tweet media one
7
0
7
@S_Al25
Sara Ali
7 months
کون کون عمران خان کو یاد کر رہا ہے؟؟ ھمارے لیڈر ھمارے ہیرو بس جلد باہر آجائیں جیل سے یہ ہی دعا ہے منزلیں .---------. یہ راستے* *میری ہر دعا..... تیرے واسطے.......!!!!❤🤲* #อุงเอิง #PTI_Folllowers
Tweet media one
4
2
10
@S_Al25
Sara Ali
7 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ شب بخیر دعائوں میں یاد رکھیں ایک بار درود پاک پڑھ لیجیے گا *اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا وَ مَولَانَا مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِه وَ صَحْبِه وَ بَارِکْ وَسَلِّمْ*🌹 جزاک اللہ خیرا ❤️❤️
Tweet media one
8
1
10
@S_Al25
Sara Ali
7 months
🌹 9 مارچ اسپیشل پروموشن لسٹ🌹  ❤️ لسٹ میں شامل ہونگے کے لیے اس پوسٹ کو لائک  ❤ اور ری پوسٹ 🔃 کریں کمینٹ میں ہینڈل مینشن کر دیں۔ ❤️ اِس پوسٹ کو ری پوسٹ کرنے والے دوست ہی پروموشن لسٹوں میں شامِل ہو پائیں گے۔ بہت شکریہ
7
0
7
@S_Al25
Sara Ali
7 months
*🦋۔°____•°•|[🌸😇🌸]* " یَاحَیُّ یَاقَیُّوم بِرَحْمَتِکَ اَسْتَغِیْثُ " اے ہمیشہ زندہ رہنے والے اور سب کو تھامنے والے! بس تیری رحمت ہی سے فریاد ہے.💙 والسلام علیکم ورحمتہ اللہ شب بخیر #perletti #GrandeFratello
Tweet media one
6
2
11
@S_Al25
Sara Ali
7 months
قومی اسمبلی میں عمران ریاض خان کو رہا کرو کے نعرے...
2
1
8
@S_Al25
Sara Ali
7 months
💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️ Assallam o alikum Good night 🌹 جن کـے دلوں میں رحم طبیعت میں سادگی احساس میں خلوص اور سوچوں میں سچائی ہو ایسـے انسان کا وجـــــود *اللہ کی طرف سـے مخلوق کـے لئـے نعمت ہـے ۔* ❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚 #Srinagar
8
2
8
@S_Al25
Sara Ali
7 months
Ya allah ghza k muslmano ki Madd frma ameen ameen #DowningStreet
Tweet media one
4
1
8
@S_Al25
Sara Ali
7 months
*زندگی میں خوشیاں اُس وقت آتی ہیں جب آپ دوسروں کو خوشی دیتے ہیں....💖🌹*
6
1
10
@S_Al25
Sara Ali
7 months
อเวนเจอร์ส รวมพลัง! #สุขุมวิท11
Tweet media one
3
1
6
@S_Al25
Sara Ali
7 months
آپ میرے بارے میں کیا سوچتے ہیں۔* «1بھروسے مند😇* «2 خوش اخلاق 😊* «3 بہت ضدی ہے😐* «4 بہت بدتمیز 😑* *«5 شریف ہے🥰 «6 فننی ہے😂 *«7 کاش اس سے دوستی ہوجائے❤️ *«8بہت نخرے ہیں اس کے😒 *«9 سب سے الگ ہے🤭 *«10 ڈرامے باز *11 بہت کیوٹ ہے😍 12 *جتنی تعاریف کریں کم ہیں 👍 React kry?
6
0
7
@S_Al25
Sara Ali
7 months
*🌱مُختَصر پُر اَثَر🌱* *ہمیشہ جلدبازی سے پرہیز کریں کیونکہ جلدبازی ٹینشن کو جنم دیتی ہے۔*
5
0
8
@S_Al25
Sara Ali
7 months
🕋❤🕋❤🕋❤🕋❤🕋 *"دل میں ایک قسم کی سختی ہوتی ہے، جسے ذکرِ الہی ہی ختم کرسکتا ہے؛ لہذا بندے کو چاہیے، کہ وہ اپنی سخت دلی کا علاج ذکرِ الہی سے کرے" #โหนกระแส* #النصر_الرايد
Tweet media one
6
0
9
@S_Al25
Sara Ali
7 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ دعاؤں میں یاد رکھیں سب Good morning
Tweet media one
5
0
7
@S_Al25
Sara Ali
7 months
Here is the #Hijri Calendar entry for the Day! ہجری تاریخ: 25 شعبان المعظم 1445 بی نیازی رنگ حق پوشیدن است رنگ غیر از پیرہن شوئیدن است ترجمہ: بے نیازی کا مطلب یہ ہے کہ حق کا رنگ اختیار کیا جائے اور غیر کا رنگ پیراہن سے دھو ڈالیں۔ #ramoozebekhudi #iqbal #AllamaIqbal
Tweet media one
4
1
9
@S_Al25
Sara Ali
7 months
شیر افضل مروت نے قومی اسمبلی میں شہباز شریف کے سامنے جوتا لہرا دیا۔۔۔
2
1
8
@S_Al25
Sara Ali
7 months
یقین کی ایک ڈور ٹوٹتی ہے تو رب ہمیں دوسری ڈور سے فورا جوڑ دیتا ہے_______!😊 ہم تھک کر رُکتے ہیں تو وہ چلنے کی ایک نئی وجہ دے دیتا ہے. وہ ہمیشہ ہمارے ساتھ رہتا ہے۔آزمائش کے ساتھ بھی اور آزمائش کے بعد بھی_______💞💞💞 *اللّٰهُم صل علٰی سيدنا محمدو بارک وسلم #صلوا_على_الحبيب_محمد_ﷺ
4
0
7
@S_Al25
Sara Ali
7 months
حضرت علی رضی اللہ عنہ کا قول #PTI_Folllowers
Tweet media one
3
0
8
@S_Al25
Sara Ali
7 months
جب پاس کُچھ نہ ہو تَو، *صبـــــــــــــــــــــــر* کریں، جب پاس سب کُچھ ہو تَو، *قَــــــــــــــــــدر کریں•••••*
4
0
7
@S_Al25
Sara Ali
7 months
Assallam o alikum Good morning Heve nice day ❤️ #PTI_Folllowers #สุขุมวิท11
Tweet media one
5
0
7
@S_Al25
Sara Ali
7 months
なんでネット恋愛で満足するんだ?? 💞💐💜🌺💙🌸🍬👍 #コレコレ
2
2
4
@S_Al25
Sara Ali
7 months
علامہ راجہ ناصر عباسی عمران خان سے اہم ملاقات کیلئے کچھ دیر میں اڈیالہ جیل پہنچیں
2
0
8
@S_Al25
Sara Ali
7 months
نہ کامیابی حتمی ہوتی ہے اور نہ ہی ناکامی: بلکہ اصل چیز کوشش جاری رکھنے کا حوصلہ ہوتا ہے۔
5
0
5
@S_Al25
Sara Ali
7 months
*"تلخ حقیقت"____!!*✨🥀 *اس انتظار میں مت رہیں کہ کوئی دوسرا آپ کو روشن کرے گا...یہاں سب کو اپنی اپنی پڑی ہے...خود کو خود روشن کیجیے تاکہ آپ کی روشنی دوسروں کی زندگی کے اندھیرے دور کر سکے ۔۔۔۔!* #แพทริค #เฟสล่ม
6
1
6
@S_Al25
Sara Ali
7 months
بے شک سکون قلب اللہ کے ذکر میں ہے ❤️
Tweet media one
7
0
3
@S_Al25
Sara Ali
7 months
شب برات مبارک.... دعاؤں میں یاد رکھیں
Tweet media one
8
0
4
@S_Al25
Sara Ali
7 months
دوستی سے تعلق نہ دشمنی سے غرض ھمارے بندہ الفت کو کیا کسی سے غرض ❤️💜💚💙❤️
2
0
5
@S_Al25
Sara Ali
7 months
*رمضان المبارک آنے سے پہلے یہ تینوں دعائیں یاد کر لیں* ,💯💖
Tweet media one
3
1
7
@S_Al25
Sara Ali
7 months
ریٹویٹ کرنے پر پیسہ نہیں لگتا ! اسلام کی باتیں عمران خان انٹرنیشل سطح پر کرتا تھا اور وہ پیغام ساری دنیا میں جاتا تھا۔ لیکن یہ بات مغرب اور پاکستان میں موجود انکے غلاموں کو پسند نہیں تھی۔ #جرات_غیرت_کا_نشان_عمران
Tweet media one
3
1
4
@S_Al25
Sara Ali
7 months
السلام علیکم صبح بخیر *تربیت کے رنگوں میں ایسے ڈھلو کہ لوگ تمھیں پڑھنا چاہیں، تمھارے ساتھ رہنا چاہیں ، تمھیں سننا چاہیں اور تمھارے جیسا بننا چاہیے۔🍁♥️* *💯🥰🌸*
7
0
6
@S_Al25
Sara Ali
7 months
Good morning #อุงเอิง
Tweet media one
3
0
5
@S_Al25
Sara Ali
7 months
#بریکنگ_نیوز اسرائیل کا بڑا یہودی عالم جس نے غزہ میں مسلمانوں کو قتل کرنے کا فتوی دیا تھا فلسطینی فدائی مجاہد کے حملے میں مارا گیا آج اس دہشت گرد یہودی مذہبی پیشوا کو جہنم بھیجا گیا جس پر کٹر متشدد یہودی دھاڑیں مار کر روتے رہے 🔥ان شاءاللہ جلد فلسطین آزاد ہوگا #Gazaagenocide
Tweet media one
4
2
7
@S_Al25
Sara Ali
7 months
*🕌جمعہ کی سنتیں* 📖​1:-​ سورۃ الکہف کی تلاوت *🚿​2:-​ غسل کرنا 🌹​3:-​ خوشبو کا استعمال 🌹​4:-​ صاف کپڑوں کا اہتمام *🤲​5:-​ کثرت سے درود پڑھنا *🍃​6:-​ مسواک کرنا ۔* *💫​7:-​ تیل لگانا ​8:-​ خاموشی سے خطبہ سننا 🤲​9:-​ دعا کا خصوصی اہتمام #GoodMorningEveryone
Tweet media one
4
1
8
@S_Al25
Sara Ali
7 months
#อุงเอิง #อุงเอิงสรุป
Tweet media one
5
0
7
@S_Al25
Sara Ali
7 months
*🌱مُختَصر پُر اَثَر🌱* *ہر وہ شخص جو آپ کا اپنا ہونے کا دعویدار ہو لیکن جس وقت آپ کو اس کی ضرورت ہو اس وقت وہ آپ کا ساتھ نہ دے تو پھر وہ چاہے کتنا ہی عزیز کیوں نہ ہو، دل سے اتر ہی جاتا ہے۔*
3
0
7
@S_Al25
Sara Ali
7 months
*آدمی اَچّــــــــھا تھا!* یہ الفاظ تَب سُننے کو مِلتے ہیں، جَب! *سَمـــــــــــــــــــاعَت* اِس قابِل نہیں رہتی، اِس لیے! *زِنـــــــــــــــــــدہ لوگوں کی قَدر کیجئے•* ✅💯🙂
Tweet media one
5
1
7
@S_Al25
Sara Ali
7 months
اسپیشل پروموشن لسٹ آج 1 مارچ پروموشن لسٹیں بنائی جائیں گی. ❤️ سارے دوست اس پوسٹ کو لائک ❤ اور ری پوسٹ 🔃 کریں کمینٹ میں ہینڈل مینشن کر دیں۔ ❤️ اِس پوسٹ کو ری پوسٹ کرنے والے دوست ہی پروموشن لسٹوں میں شامِل ہو پائیں گے۔
Tweet media one
3
1
5
@S_Al25
Sara Ali
7 months
実は。。。 忍びの里 出身です その証拠の写真 あげときます ナルトはいとこにあたります。 I was born in a shinobi village. Naruto is my cousin.
4
0
6
@S_Al25
Sara Ali
7 months
پی ٹی ائی والوں نے اسمبلی سیل کر دی اور اجلاس میں شدید احتجاج @PTIofficial
1
0
5
@S_Al25
Sara Ali
7 months
Assallam o alikum Good morning
Tweet media one
2
0
4
@S_Al25
Sara Ali
7 months
السلام علیکم صبح بخیر انسان کا اپنے آپ کو عیب دار سمجھنا اسکی عقل کی روشنی کی دلیل اور فضیلت کے وافر مقدار میں ھونے کا سرنامہ ھے جبکہ انسان کا اپنے آپ کو پسند کرنا اسکی عقل کی کمی کی دلیل اور اسکی کمزوری کا سرنامہ ھے" [حضرت علی ابن ابی طالب، میزان الحکمت، جلد_6، صفحہ_69]
8
0
5
@S_Al25
Sara Ali
7 months
駅員さんに、座席で寝ているのを注意され逆ギレする若者見つかる・・・ この逆ギレは許される?許されない? サカズキは強すぎた! 禁止カード、リーダー禁止! リジェクト禁止!大噴火禁止! 「紫ルフィ」がまた使える?「赤緑ロー」や「赤ゾロ」がまた見れそう!!
2
0
6
@S_Al25
Sara Ali
7 months
محبت کے تین عناصر بہت اہمیت رکهتے ہیں..🌸🔥 روٹهنـــــــا ، مَنــــــانا اور مَــــــان جـــــانا..❤️🥀
2
0
6
@S_Al25
Sara Ali
7 months
*🌱مُختَصر پُر اَثَر🌱* *بعض اوقات بات لفظوں کی نہیں ہوتی لہجے کی ہوتی ہے لہجے بدل جائیں تو میٹھے لفظ بھی تیر کی طرح چھبتے ہیں*
3
0
6
@S_Al25
Sara Ali
7 months
یہ آواز بند کریں یا جو مرضی بند کریں عمران آئے گا تو ان کی شکلیں دیکھنے والی ہونگی
0
1
5
@S_Al25
Sara Ali
7 months
_*🕌 یہ دعا ے نور آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم فجر کی سنتوں کے بعد پڑھتے تھے۔ہمیں بھی اپنے لیے نور مانگنا چاہیے۔ اٹھیےآپنےمقامی وقت کے مطابق نماز فجر ادا کر لیجیے اور اذکار الصباح پڑھنا مت بھولیے گا.....!!!!*_ 🔹▬▬▬▬🌹♥️🌹▬▬▬🔹
Tweet media one
3
1
6
@S_Al25
Sara Ali
7 months
اہم خبر عمران خان سائفر کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ میں شروع ا رہا ہے راستہ صاف کرو👊
1
0
5
@S_Al25
Sara Ali
7 months
Assallam o alikum Good evening "خوش بختی و خوشحالی ہے اُس شخص کیلئے، جِس نے رمضان کی آمد سے قبل ہی اپنے نفس کی اِصلاح لی!" امام عمرو بن قيس رحمه الله (لطائف المعارف : 138)
Tweet media one
4
0
5
@S_Al25
Sara Ali
7 months
Tweet media one
1
1
5
@S_Al25
Sara Ali
7 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بے شک نماز نیند سے بھتر ہے
Tweet media one
3
0
5
@S_Al25
Sara Ali
7 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بے شک نماز نیند سے بھتر ہے یا اللّٰہ فلسطین کے مسلمانوں کی مدد فرما آمین یا رب العالمین آمین #Gazaagenocide
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
5
0
5
@S_Al25
Sara Ali
7 months
#TaylorSwift        #อุงเอิง
Tweet media one
2
0
2