اہل اسلام کو عیدالضحٰی کی خوشیاں مبارک ہوں
اپنے اردگرد غرباء ومساکین کو بھی سنت ابراہیمی کےموقع پر لازماً یاد رکھیےگا
اللہ رب العزت سےدعا ہے وہ #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ کے وسیلے سے ہم سب کی خطاؤں کو معاف فرمائے
اور ہمارے وطن عزیز پر اپنا خصوصی کرم فرمائے اور دشمنوں سے محفوظ رکھے
🇵🇰