Ᵽɍømeŧheᵾs Løɍd💚مسافر Profile Banner
Ᵽɍømeŧheᵾs Løɍd💚مسافر Profile
Ᵽɍømeŧheᵾs Løɍd💚مسافر

@Soft_Heart9

Followers
5,278
Following
5,535
Media
4,883
Statuses
49,627

گو اسکی خدائی میں، مہاجن کا بھی ہے ہاتھ ،،، دنیا تو سمجھتی ہے، فرنگی کو خداوند ۔۔۔ Mentor 🌹

Dubai, United Arab Emirates
Joined January 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Soft_Heart9
Ᵽɍømeŧheᵾs Løɍd💚مسافر
11 months
"Prometheus" is known for defying the Olympian gods by stealing fire from them and giving it to humanity in the form of technology, knowledge, and more generally, civilization. In some versions of the myth, he is also credited with the creation of humanity from clay. #قومی_زبان
Tweet media one
26
17
78
@Soft_Heart9
Ᵽɍømeŧheᵾs Løɍd💚مسافر
2 years
@hasan2k3g @Skiper786 مجھے اعتبار تو نہیں ہے، چلو پھر ایک بار سہی، ۔۔۔ واپس کر دینا۔۔😂😂
145
827
2K
@Soft_Heart9
Ᵽɍømeŧheᵾs Løɍd💚مسافر
2 years
اے حسینہ۔۔۔۔۔!! یوں تیرے حسن کی تصویر غزل میں آئے جیسے بلقیس سلیمان کے محل میں آئے 💞 #قومی_زبان @jogan1015
19
43
56
@Soft_Heart9
Ᵽɍømeŧheᵾs Løɍd💚مسافر
3 years
اوندی اکھ وِچ شاکر ہَنج آوے نقصان تاں ول وی__ساڈا اے #فروغ_اردو
Tweet media one
3
11
53
@Soft_Heart9
Ᵽɍømeŧheᵾs Løɍd💚مسافر
3 years
جب عشق سکھاتا ہے آداب خود آگاہی کھلتے ہیں غلاموں پر اسرار شہنشاہی دارا و سکندر سے وہ مرد فقیر اولیٰ ہو جس کی فقیری میں بوئے اسد اللہٰی آئین جواں مرداں حق گوئی و بیباکی اللہ کے شیروں کو آتی نہیں روباہی
Tweet media one
4
22
53
@Soft_Heart9
Ᵽɍømeŧheᵾs Løɍd💚مسافر
1 year
@saeedka58435245 مرے کاسے میں بھی خیرات پڑ جائے محبت کی....!! سنو درویش کیا میں بھی دعائیں بیچ سکتا ہوں۔۔؟؟ #قومی_زبان
Tweet media one
3
26
29
@Soft_Heart9
Ᵽɍømeŧheᵾs Løɍd💚مسافر
2 years
*بسم اللّٰه الرحمن الرحيم* *🤲 یارب ھم سب کو تُو اپنی خاص حفاظت کے حصار میں لے لے* آمین یارب العالمین ۔ #قومی_زبان
Tweet media one
5
9
33
@Soft_Heart9
Ᵽɍømeŧheᵾs Løɍd💚مسافر
1 year
تجھ کو اے شخص کبھی زیست کی تنہائی میں یاد آئیں گے ہم عجلت میں گنوائے ہوئے لوگ !! اُن کے رستے میں بچھا دیتے ہیں پلکیں اپنی !! جب بھی ملتے ہیں ترے شہر سے آئے ہوئے لوگ یہ غنیمت ہیں جو آزاد نظر آتے ہیں !! خواب پلکوں کے دریچوں میں سجائے ہوئے لوگ #قومی_زبان
0
26
28
@Soft_Heart9
Ᵽɍømeŧheᵾs Løɍd💚مسافر
2 years
اُجرتیں مل گئی صدیوں کے سفر کی مجھ کو ! جب کہا اُس نے، کیا حال بنا رکھا ہے؟ ❤️ #قومی_زبان
Tweet media one
7
10
35
@Soft_Heart9
Ᵽɍømeŧheᵾs Løɍd💚مسافر
2 years
@poetryyLover786 کیوں کر ان کالی بلاؤں سے بچے گا عاشق خط سیہ، خال سیہ، زلف سیہ،چشم سیاہ #فروغ_اردو
Tweet media one
1
32
32
@Soft_Heart9
Ᵽɍømeŧheᵾs Løɍd💚مسافر
3 years
@Qaaaaf786 اے نئے دوست میں سمجھوں گا تجھے بھی اپنا پہلے ماضی کا کوئی زخم تو بھر جانے دے زخم کتنے تری چاہت سے ملے ہیں مجھ کو سوچتا ہوں کہ کہوں تجھ سے مگر جانے دے #فروغ_اردو
0
38
28
@Soft_Heart9
Ᵽɍømeŧheᵾs Løɍd💚مسافر
2 years
میں ہور کِسے دا نئیں ہونا مینوں تیرا ہون دا چا ، 'ماہی' میں پنچھی تیرے پنجرے دا مینوں ہتھیں چوگ، چُگا 'ماہی' ❤ @jogan1015 @noorjee105 @Saiqa55 @silent04_ @Mahi_hoon_g @Mahi_PTI_ @mahi4226 @mashoom99 #قومی_زبان
Tweet media one
23
3
26
@Soft_Heart9
Ᵽɍømeŧheᵾs Løɍd💚مسافر
1 year
تیری گرفت میرا حوصلہ بڑھاتی ہے !!! مجھے تو اپنی محبت میں مبتلا رکھنا !! 💞 #قومی_زبان
Tweet media one
2
5
25
@Soft_Heart9
Ᵽɍømeŧheᵾs Løɍd💚مسافر
1 year
ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ شام ہوتے ہی ہم اپنے آپ سے تھوڑا فرار چاہتے ہیں پلٹنے والے تجھے پہلے ہی بتایا تھا کسی بھی شخص کو ہم ایک بار چاہتے ہیں۔ @just_darwesh #قومى_زبان
2
17
22
@Soft_Heart9
Ᵽɍømeŧheᵾs Løɍd💚مسافر
1 year
کہتا ہے عاشقوں کو ، وہ کافر یہ طنز سے !! بندے خدا کے میرے طلب گار کیوں ہوئے؟؟ 💕 @Naeemkh13793605 @RabiaNooR08 Voice @just_darwesh @NoorwalaQ @saeedka58435245 @anwar_shah40 #قومى_زبان
2
16
23
@Soft_Heart9
Ᵽɍømeŧheᵾs Løɍd💚مسافر
2 years
#قومی_زبان رینڈل چیمپیئن نے اتفاقی طور پر ایک ہائی وولٹیج لائن کو چھو لیا ، ہائی کرنٹ نے اس کا دل روک دیا۔ ایک ساتھی لائن مین جے ڈی تھامسن نے پیرا میڈیکس کے آنے تک منہ سے منہ سی پی آر کیا۔ چیمپئن بچ گیا۔ اس مشہور تصویر کو "زندگی کا بوسہ" کہا جاتا ہے۔ The kiss of life 😘
Tweet media one
0
36
24
@Soft_Heart9
Ᵽɍømeŧheᵾs Løɍd💚مسافر
2 years
@ahmadarain8 بے درد! ذرا انصاف تو کر اس عمر میں اور مغموم ہے وہ پھولوں کی طرح نازک ہے ابھی تاروں کی طرح معصوم ہے وہ یہ حسن ستم! یہ رنج غضب! مجبور ہوں میں مظلوم ہے وہ مظلوم پہ یوں بیداد نہ کر اے عشق ہمیں برباد نہ کر #فروغ_اردو
1
25
21
@Soft_Heart9
Ᵽɍømeŧheᵾs Løɍd💚مسافر
2 years
ہماری شاعری تبلیغ کرتی ہے محبت کی ___!! 💕 زمانے میں خلوص و پیار کے ترجماں ہیں ہم___!! 💕 #قومی_زبان
Tweet media one
7
10
23
@Soft_Heart9
Ᵽɍømeŧheᵾs Løɍd💚مسافر
2 years
May the divine blessings of Allah bring you hope, faith, and joy on Eid al-Fitr and forever. Happy Eid Mubarak to You and Your Family. Regards,
Tweet media one
1
19
21
@Soft_Heart9
Ᵽɍømeŧheᵾs Løɍd💚مسافر
2 years
کپتان نے #مارچ_نہیں_جہاد کیوں ختم کیا۔۔👇👇
Tweet media one
2
11
21
@Soft_Heart9
Ᵽɍømeŧheᵾs Løɍd💚مسافر
2 years
کوئی وعدہ نہیں پھر بھی انتظار تھا تیرا۔۔۔۔! دور ھونے پر بھی اعتبار تھا تیرا۔۔۔۔!! نا جانے کیوں بے رخی کی تم نے ھم سے۔۔۔۔! کیا کوئی ھم سے زیادہ بھی طلبگار تھا تیرا....!! #قومی_زبان
Tweet media one
2
8
20
@Soft_Heart9
Ᵽɍømeŧheᵾs Løɍd💚مسافر
2 years
#NewProfilePic حقیقی آزادی مارچ کا آغاز ہوچکا پاکستانیو مر جانا لیکن ان چوروں کی غلامی مت کرنا ہم نے اس نظام کے خلاف جنگ لڑنی ہی جس نظام میں چھوٹا چور جیل میں اور بڑا ڈاکو وزیراعظم بن جاتا ہے آپ لوگوں نے اس جدوجہد میں میرا ساتھ دینا ہے۔ #قومى_زبان #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
Tweet media one
0
7
20
@Soft_Heart9
Ᵽɍømeŧheᵾs Løɍd💚مسافر
2 years
اسلام علیکم 🌹 صباح الخیر 🌷 #قومى_زبان
Tweet media one
9
7
22
@Soft_Heart9
Ᵽɍømeŧheᵾs Løɍd💚مسافر
2 years
@humabatool168 جس دن سے ملے ہیں دونوں کا سب چین گیا آرام گیا چہروں سے بہار صبح گئی آنکھوں سے فروغ شام گیا ہاتھوں سے خوشی کا جام چھٹا ہونٹوں سے ہنسی کا نام گیا غمگیں نہ بنا ناشاد نہ کر اے عشق ہمیں برباد نہ کر #فروغ_اردو
0
25
18
@Soft_Heart9
Ᵽɍømeŧheᵾs Løɍd💚مسافر
2 years
اسلام علیکم 🌹 صباح الخیر 🌷 #قومی_زبان
Tweet media one
6
7
17
@Soft_Heart9
Ᵽɍømeŧheᵾs Løɍd💚مسافر
2 years
نہیں ہوگی تو کہہ دیں گے، وفاداری نہیں ہوتی مگر ہم سے تعلق میں اداکاری نہیں ہوتی #قومی_زبان
Tweet media one
3
4
19
@Soft_Heart9
Ᵽɍømeŧheᵾs Løɍd💚مسافر
10 months
یَاحَیُّ یَا قَیُّوْم بِرَحْمَتِكَ أَسْتَغِیْث أَصْلِحْ لِیْ شَاْنِیْ كُلَّهُ وَلَا تَكِلْنِیْ اِلٰی نَفْسِیْ طَرْفَةَ عَیْن #قومی_زبان اے زندہ اے قائم ، تیری رحمت سے میں فریاد کرتا ہوں میرے لیے میرے سب کاموں کی اصلاح کر دے اور پلک جھپکنے تک بھی مجھے میرے نفس کے حوالے نہ کر
Tweet media one
2
5
19
@Soft_Heart9
Ᵽɍømeŧheᵾs Løɍd💚مسافر
2 years
@nwabiiii_381 @chamktasitara آپ کے چہرے کی بات ھو جائے آج، ذکر گلاب رہنے دو حشر اٹھا دیں گی تمہاری آنکھیں آج، رخ پر نقاب رہنے دو🥀 #فروغ_اردو
Tweet media one
1
23
16
@Soft_Heart9
Ᵽɍømeŧheᵾs Løɍd💚مسافر
2 years
جسے کہتے ہو تم اک قطرۂ اشک مرے دل کی مکمل داستاں ہے 💚 #قومی_زبان
1
4
16
@Soft_Heart9
Ᵽɍømeŧheᵾs Løɍd💚مسافر
2 years
جلد ہی عمران خان کو ہم پاکستان کی تاریخ کا طاقتور ترین حکمران بنتا دیکھیں گے۔ ان شاءاللہ ریٹیوٹ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #MarchAgaintsImportedGovt #imrankhanPTI @ImranKhanPTI
4
10
15
@Soft_Heart9
Ᵽɍømeŧheᵾs Løɍd💚مسافر
1 year
کوئی تدبیر کرو، وقت کو روکو یارو ؛ صُبح دیکھی ہی نہیں، شام ہوئی جاتی ہے !! #قومى_زبان
Tweet media one
1
6
18
@Soft_Heart9
Ᵽɍømeŧheᵾs Løɍd💚مسافر
2 years
خوشبو جیسے لوگ ہیں ہم بس بکھرے بکھرے رہتے ہیں ہم پھولوں کے سوداگر ہیں اور سودا سچا کرتے ہیں ہم شہرِ وفا کے لوگوں کا حال بھلا تم کیا جانو ⁦ ہم دل کی بات چھپاتے ہیں اور آنسو تک پی جاتے #قومی_زبان
Tweet media one
2
5
16
@Soft_Heart9
Ᵽɍømeŧheᵾs Løɍd💚مسافر
2 years
@jogan1015 #قومی_زبان کی سپیس میں شیریں عمیر صاحبہ کی شیریں شیریں آواز۔🌹 @Mujahid__Islaam @ShehzadAyub @phol_7 @sheenasoomro @Panacea_00
2
12
17
@Soft_Heart9
Ᵽɍømeŧheᵾs Løɍd💚مسافر
1 year
سر آنکھوں پر جسے اپنے بٹھایا عمر بھر ہم نے اسی ظالم نے نظروں سے گرا کر عمر بھر رکھا کہاں جاکر بھلا یوں در بدر کی ٹھوکریں کھاتے نصیر اچھا کیا تم نے ہمیشہ ایک در رکھا عنایت ہے یہ تجھ پر اے نصیر استاد فطرت کی کہ جو بھی لفظ رکھا شعر میں مثل گہر رکھا #قومی_زبان
1
3
12
@Soft_Heart9
Ᵽɍømeŧheᵾs Løɍd💚مسافر
2 years
تم میری روح کی آواز ہو، خاص نہیں تم بہت خاص ہو! 💚 #قومى_زبان
Tweet media one
2
6
17
@Soft_Heart9
Ᵽɍømeŧheᵾs Løɍd💚مسافر
2 years
تیری آنکھوں کے لیے اتنی سزا کافی ہے، آج کی رات مجھے خواب میں روتا ہوا دیکھ۔ #قومی_زبان
Tweet media one
5
2
18
@Soft_Heart9
Ᵽɍømeŧheᵾs Løɍd💚مسافر
2 years
0
3
16
@Soft_Heart9
Ᵽɍømeŧheᵾs Løɍd💚مسافر
2 years
جو مل گیا اسی کو مقدر سمجھ لیا جو کھو گیا میں اس کو بھلاتا چلا گیا #قومی_زبان
2
12
17
@Soft_Heart9
Ᵽɍømeŧheᵾs Løɍd💚مسافر
2 years
ہم کو بھی غلط فہمی میں کیا کیا نہیں لگا لوگوں کی سمجھ آ گئی اور عرصہ نہیں لگا سب لوگ پارسا تھے فقط مجھ کو چھوڑ کر مجھ کو جہاں میں کوئی بھی مجھ سا نہیں لگا ویسے تو سب کہ سب ہی اپنے لگے مجھے دیکھا جو غور سے کوئی اپنا نہیں لگا #اردو_زبان #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
3
7
12
@Soft_Heart9
Ᵽɍømeŧheᵾs Løɍd💚مسافر
2 years
وہ شخص جو میرا تھا ہی نہیں اُس نے مجھے کسی کا ہونے بھی نہیں دیا🥀🖤 #قومی_زبان
Tweet media one
1
6
13
@Soft_Heart9
Ᵽɍømeŧheᵾs Løɍd💚مسافر
2 years
اسلام علیکم 🌷 صباح الخیر 🌹 #قومی_زبان
Tweet media one
9
5
13
@Soft_Heart9
Ᵽɍømeŧheᵾs Løɍd💚مسافر
8 months
مرشد عمران خان کے نظریہ "حقیقی آزادی" کے لیے ایڈوکیٹ عمیر خان نیازی صاحب NA 90 Mianwali II ملک ممتاز صاحب PP 88 Mianwali IV کی بھرپور حمایت کا اعلان کرتے ہیں ۔ #پی_ٹی_آئی_الیکشن_کمپین #فیصلہ_اب_عوام_کرےگی #عمران_خان_کے_امیدوار #ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین
2
11
17
@Soft_Heart9
Ᵽɍømeŧheᵾs Løɍd💚مسافر
2 years
ہاں وہ اک شخص میری دھڑکنوں پہ اختیار رکھتا ھے....❤️ #قومی_زبان
Tweet media one
4
1
15
@Soft_Heart9
Ᵽɍømeŧheᵾs Løɍd💚مسافر
2 years
تم مجھے خاک بھی سمجھو تو کوئی بات نہیں، یہ بھی جب اُڑتی ہے تو آنکھوں میں سما جاتی ہے۔ 😊 #قومی_زبان
Tweet media one
1
6
14
@Soft_Heart9
Ᵽɍømeŧheᵾs Løɍd💚مسافر
8 months
Stand for what’s right. Make your life beautiful. Make your life meaningful. #وہ_باغی_نہ_غدار_قیدی_نمبر804 #عمران_کی_رہائی_ووٹ_سے @TM__FLW
1
44
16
@Soft_Heart9
Ᵽɍømeŧheᵾs Løɍd💚مسافر
2 years
ایک نمبر سے کال آ جائے اگر ساری دنیا میں پھول بانٹوں #قومى_زبان
Tweet media one
4
6
15
@Soft_Heart9
Ᵽɍømeŧheᵾs Løɍd💚مسافر
2 years
ﻣﯿﺮﮮ ﮐﻤﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﺗﺮﺗﯿﺐ ﺳﮯ ﺭﮐ��ﮯ ﮨﻮئے ہیں صاحب، ﭘﮭﻮﻝ ، ﻭﻋﺪﮮ ، ﺩﻻﺳﮯ ، میری ﺟﻮﺍﻧﯽ ﺍﻭﺭ تیری یادیں۔ #قومى_زبان
Tweet media one
3
1
13
@Soft_Heart9
Ᵽɍømeŧheᵾs Løɍd💚مسافر
2 years
تیرے چہرے کی طرح اور مرے سینے کی طرح میرا ہر شعر دمکتا ہے نگینے کی طرح پھول جاگے ہیں کہیں تیرے بدن کی مانند اوس مہکی ہے کہیں تیرے پسینے کی طرح #فروغ_اردو
Tweet media one
1
3
15
@Soft_Heart9
Ᵽɍømeŧheᵾs Løɍd💚مسافر
2 years
یہ وحشتِ دل سن کر طبیبوں نے کہا تھا بیزار ہے دنیا سے یہ بیمار نہیں ہے .. 🥀💜 #قومی_زبان
Tweet media one
2
3
13
@Soft_Heart9
Ᵽɍømeŧheᵾs Løɍd💚مسافر
2 years
"_تین چیزیں ہیں جو میری اپنی ہیں ؛ ایک تُم، تمہاری باتیں اور تمہاری محبت ❤️"_ #قومی_زبان
Tweet media one
1
8
15
@Soft_Heart9
Ᵽɍømeŧheᵾs Løɍd💚مسافر
2 years
@russia_urdu #امپورٹڈ_حکومتِ_نامنظور #MarchAgainstImportedGovt
Tweet media one
0
2
12
@Soft_Heart9
Ᵽɍømeŧheᵾs Løɍd💚مسافر
2 years
چین پایا نہ کسی دور کے شاعر نے قتیلؔ مُضطرب میر بھی تھا غالبِ دلگیر بھی تھا قتیل شفائی #قومی_زبان
Tweet media one
1
5
12
@Soft_Heart9
Ᵽɍømeŧheᵾs Løɍd💚مسافر
2 years
مُجھے شِراب پِلا کر بے ایمان نہ کر ساقی، مدہوش ہی کرنا ہے تو محفل میں ذکرِ یار کر۔۔۔۔!! #قومی_زبان
Tweet media one
2
7
14
@Soft_Heart9
Ᵽɍømeŧheᵾs Løɍd💚مسافر
11 months
#قومى_زبان حجرہ چشم تو اوروں کے لئے بند کیا آپ تو مالک و مختار ہیں..آئیں جائیں
Tweet media one
1
14
14
@Soft_Heart9
Ᵽɍømeŧheᵾs Løɍd💚مسافر
2 years
خوبصورت ہے وہ جوانی جو رب کی یاد سے غافل نہ ہو...✨♥ #قومى_زبان
Tweet media one
3
5
11
@Soft_Heart9
Ᵽɍømeŧheᵾs Løɍd💚مسافر
11 months
#سائفر_کیس_تو_وڑ_گیا @PTI_pakistan_ik فقط ہُنر ہی نہیں، عیب بھی کمال کے رکھ سو دوسروں کے لیے تجربے مثال کے رکھ نہیں ہے تاب تو پھر عاشقی کی راہ نہ چل یہ کارزارِ جنوں ہے، جگر نکال کے رکھ ..!! 💔
Tweet media one
2
11
14
@Soft_Heart9
Ᵽɍømeŧheᵾs Løɍd💚مسافر
2 years
@asifrasheedKha4 پکڑ کر دیکھ لیا ، ننگا پھر بھی نہیں کیا، اِدھر تو پہلے دن ہی ننگا کر دیتے ہیں۔ اور پھر یہ بھی سبکو ننگا کرتے ہیں ۔ آخر میں کپتان انکو ننگا کر دیتا ہے۔ 😭😭😭 #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن_ہے #عمران_خان_بچائےگا_پاکستان
Tweet media one
2
4
14
@Soft_Heart9
Ᵽɍømeŧheᵾs Løɍd💚مسافر
2 years
#قومی_زبان لوگوں کو غلام بنانے کے لیے اس وقت پاکستان میں خوف پھیلایا جا رہا ہے، شہباز گل پر ظلم بھی اسی لیے کیا جا رہا ہے (عمران خان) #شہبازگل_کو_رہا_کرو
Tweet media one
4
5
13
@Soft_Heart9
Ᵽɍømeŧheᵾs Løɍd💚مسافر
2 years
چاند کو تم آواز تو دے لو ایک مسافر تنہا تو ہے #قومی_زبان
Tweet media one
2
7
14
@Soft_Heart9
Ᵽɍømeŧheᵾs Løɍd💚مسافر
9 months
@Aqsajanbaaaz1 @shahidmsays @phandinh_trung @dg_janan @Jigar3377 @Soft_heart91 @Paki_Eagle @Morpheus0300 @Elegantprinces7 @Nishi_Rana99 @ShafaqZahra19 @ambreensyed466 @iq0342 @1_QRaa @Hamra__zz @SunShin17904059 @MuneebaPTI_ @DananeerSana @EvaMiniee @NidaUmar125223 @PTI_pakistanIk 😂😂👍👍 "تم پوچھو اور میں نہ بتاؤں ایسے تو حالات نہیں ایک ذرا سا دل ٹوٹا ہے اور تو کوئی بات نہیں، کس کو خبر تھی سانولے بادل بن برسے اڑ جاتے ہیں ساون آیا لیکن اپنی قسمت میں برسات نہیں، #قومی_زبان #کنٹرولڈ_جمہوریت_نامنظور @PTI_pakistanIk #نورین_پھر_کیوں_رو_رہی
0
7
10
@Soft_Heart9
Ᵽɍømeŧheᵾs Løɍd💚مسافر
2 years
ہم تو بہکے عشق میں ناصـــــح مگر !! ہائے رے وہ ___ جو سنبھل کر رہ گئے #قومی_زبان
Tweet media one
4
6
10
@Soft_Heart9
Ᵽɍømeŧheᵾs Løɍd💚مسافر
2 years
اِک افسانہ رہ جائے گا ایک نشانی رہ جائے گی، ہم لوگ چلے جائیں گے اِک کہانی رہ جائے گی۔ 🥀🖤 #قومی_زبان
Tweet media one
0
7
14
@Soft_Heart9
Ᵽɍømeŧheᵾs Løɍd💚مسافر
1 year
#NewProfilePic میں شام غریباں کی اداسی کا مسافر صحراؤں میں جیسے کوئی جگنو تیری آواز لفظوں میں چھپائے ہوئے بے ربط دلاسے چنتی رہی شب بھر میرے آنسو تیری آواز #قومى_زبان
Tweet media one
2
1
14
@Soft_Heart9
Ᵽɍømeŧheᵾs Løɍd💚مسافر
2 years
جادو تھی، سحر تھی، بلا تھی ظالم۔۔۔! یہ تری نگاہ کیا تھی مارا ہے مسافر کو، جس نے اے شوخ کیا جانیے کون سی ادا تھی۔۔؟؟ #قومی_زبان
Tweet media one
3
7
13
@Soft_Heart9
Ᵽɍømeŧheᵾs Løɍd💚مسافر
2 years
نکل ہی آتی ہے کوئی نہ کوئی گنجائش…! کسی کا عشق کبھی آخری نہیں ہوتا....!!! 👑 #قومی_زبان
Tweet media one
4
8
13
@Soft_Heart9
Ᵽɍømeŧheᵾs Løɍd💚مسافر
2 years
یوں توڑ نہ مدت کی شناسائی ادھر آ آجا میری روٹھی ہوئی تنہائی ادھر آ سنتا ہوں کہ تجھ کو بھی زمانے سے گلا ہے مجھکو بھی یہ دنیا نہیں راس آئی ادھر آ ♥️ #قومی_زبان
Tweet media one
4
2
10
@Soft_Heart9
Ᵽɍømeŧheᵾs Løɍd💚مسافر
2 years
حق دے کر مجھے اپنی نایاب محبت کا تم نے مجھے سب سے حسین بنا رکھا ہے۔ ❤️ #قومی_زبان
Tweet media one
2
7
14
@Soft_Heart9
Ᵽɍømeŧheᵾs Løɍd💚مسافر
2 years
جو زمین اس کے لئے تنگ کر دی گئی تھی وہ اسی زمین میں دفن ہونے کے لئے آگیا ہے. 😥 #ArshadSharif #RIP #امریکی_غلامی_نامنظور #قومی_زبان
Tweet media one
3
4
13
@Soft_Heart9
Ᵽɍømeŧheᵾs Løɍd💚مسافر
2 years
تیرے سوا کوئ میرے جذبات میں نہیں آنکھوں میں وہ نمی ھے جو برسات میں نہیں پانے کی تجھ کو میں نے، کوشش تو کی مگر شاید یہ اک لکیر میرے ہاتھ میں نہیں #قومی_زبان
Tweet media one
2
6
13
@Soft_Heart9
Ᵽɍømeŧheᵾs Løɍd💚مسافر
2 years
یہ حدیں نہ توڑ دینا ، میرے دائرے میں رہنا مجھے اپنے دل میں رکھنا ، میرے حافظے میں رہنا میرا بوجھ خود اٹھانا ، میرا کرب آپ سہنا میرے زخم بانٹ لینا ، میرے رتجگے میں رہنا #قومی_زبان @mashoom99 @Adeebaurooj0 @Saima22676932 @saDiA2586 @Sanwliii @tkhan450 @noorjee105 @Imtiaz660
Tweet media one
6
7
12
@Soft_Heart9
Ᵽɍømeŧheᵾs Løɍd💚مسافر
1 year
سب کو ہم بُھول گئے جوشِ جنُوں میں، لیکن اِک تِری یاد تھی ایسی جو بُھلائی نہ گئی #قومى_زبان
0
2
14
@Soft_Heart9
Ᵽɍømeŧheᵾs Løɍd💚مسافر
1 year
یہ آخری زحمت ہے ذرا اور ٹھہر جائیں بیمار ادھر جائے تو پھر آپ ادھر جائیں یوں ظلمت شب میں چمک اٹھتے ہیں ستارے جس طرح سے معصوم بھری نیند میں ڈر جائیں #قومی_زبان
1
6
12
@Soft_Heart9
Ᵽɍømeŧheᵾs Løɍd💚مسافر
11 months
اور جن سے روحیں وابستہ ہو جائیں، ان سے دامن نہیں چھڑائے جاتے ۔ 🖤 #قومی_زبان
Tweet media one
2
2
12
@Soft_Heart9
Ᵽɍømeŧheᵾs Løɍd💚مسافر
2 years
Good morning 🌷 اسلام علیکم 🌹🌹🌹 #قومی_زبان
Tweet media one
3
5
12
@Soft_Heart9
Ᵽɍømeŧheᵾs Løɍd💚مسافر
1 year
لائیے اپنے عشق کی کوئی مستند دلیل !! دو آنسووں سے مجھ کو گمراہ نہ کیجئے !!! #قومی_زبان
Tweet media one
0
6
13
@Soft_Heart9
Ᵽɍømeŧheᵾs Løɍd💚مسافر
2 years
چشم نم! اس کو ندامت کی سہولت دینا، جانے والے کو فقط دیکھنا _ رو مت دینا۔ #قومی_زبان
Tweet media one
2
6
12
@Soft_Heart9
Ᵽɍømeŧheᵾs Løɍd💚مسافر
11 months
0
11
12
@Soft_Heart9
Ᵽɍømeŧheᵾs Løɍd💚مسافر
2 years
تنہا رہنے میں بھی کوئی عذر نہیں ہے لیکن اس کے ساتھ ہی تنہا رہ سکتا ہوں #قومی_زبان
0
6
9
@Soft_Heart9
Ᵽɍømeŧheᵾs Løɍd💚مسافر
2 years
"کوئی اس جیسا نکل آئے یہ ممکن ہی نہیں ہم نے چھانٹا ہے کروڑوں میں وہ دلبر دیکھ کر! ♥️ #قومی_زبان
Tweet media one
4
2
12
@Soft_Heart9
Ᵽɍømeŧheᵾs Løɍd💚مسافر
1 year
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُه اَللّٰھُمَّ صلِّ على محمَّدٍ وعلى آلِ محمَّدٍ كما صلَّيْتَ على إبراهيمَ وعلى آلِ إبراهيمَ إنَّك حميدٌ مجيد اَللّٰھُمَّ بارِكْ على محمَّدٍ وعلى آلِ محمَّدٍ كما باركْتَ علی إبراهيمَ وعلى آلِ إبراهيمَ ، إنَّك حميدٌ مجيد #قومی_زبان
Tweet media one
9
4
12
@Soft_Heart9
Ᵽɍømeŧheᵾs Løɍd💚مسافر
1 year
جدھر جاتے ہیں سب جانا ادھر اچھا نہیں لگتا مجھے پامال رستوں کا سفر اچھا نہیں لگتا غلط باتوں کو خاموشی سے سننا حامی بھر لینا بہت ہیں فائدے اس میں مگر اچھا نہیں لگتا #قومى_زبان #GazaAttack
2
4
8
@Soft_Heart9
Ᵽɍømeŧheᵾs Løɍd💚مسافر
2 years
اسلام علیکم🌹۔۔۔ صباح الخیر 🌄 امام سفیان ثوری رحمه الله نے لوگوں سے مخاطب ہو کر فرمایا... اگر تمہاری مجلس میں ایسا شخص بیٹھا ہو جو تمہاری باتیں سلطان کو بتاتا ہو، تو کیا تم ایسی کوئی بات کرو گے جو بادشاہ کو نالاں کرنے والی ہو؟ لوگوں نے جواب دیا: بالکل نہیں. #قومی_زبان
7
7
11
@Soft_Heart9
Ᵽɍømeŧheᵾs Løɍd💚مسافر
9 months
جس کی تحریر کا سخن روشنی ہے آنکھوں کی وہ جس کی آواز روح میں جان ڈالتی ہے ❤️ #قومى_زبان #الیکشن_تو_ہوگا @PTI_pakistanIk
0
10
13
@Soft_Heart9
Ᵽɍømeŧheᵾs Løɍd💚مسافر
9 months
5
10
13
@Soft_Heart9
Ᵽɍømeŧheᵾs Løɍd💚مسافر
2 years
Tweet media one
7
5
13
@Soft_Heart9
Ᵽɍømeŧheᵾs Løɍd💚مسافر
2 years
مجھ سے شانِ جلوہ آرائی نہ پوچھ کس طرح وہ سامنے آئی، نہ پوچھ اُس کا حُسن اور اُس کی رعنائی نہ پوچھ وہ حجاب آلود انگڑائی نہ پوچھ دل نہ قدموں پر لُٹاتا کس طرح؟ #قومی_زبان
Tweet media one
3
4
11
@Soft_Heart9
Ᵽɍømeŧheᵾs Løɍd💚مسافر
2 years
اگر اذانیں دینے سے بارشیں نہیں رُک رہیں تو 50 کی چیز 50 میں، اور 100 کی چیز 100 میں بیچ کر دیکھیں شاید قدرت کو رحم آ جائے! #قومى_زبان
Tweet media one
2
2
12