ق س Profile Banner
ق س Profile
ق س

@Qaaaaf786

Followers
9,072
Following
347
Media
4,394
Statuses
20,043

ہم نے پسند نام محمد 💕 صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کو کر لیا۔۔۔ لائے کوئی مثال میرے انتخاب کی.

حدودِ ذات
Joined December 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Qaaaaf786
ق س
3 years
تم وہاں سکون چاہتے ہو______⁦ جہاں آدم کو سزا کے لیے بھیجا گیا تھا
129
190
992
@Qaaaaf786
ق س
11 days
اس کائنات کی تخلیق کا مقصد نبی پاک صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلّم کے جلوے کا ظہور ہے۔۔۔۔
Tweet media one
22
71
747
@Qaaaaf786
ق س
1 month
جس شخص نے زندگی میں سرکارِ دو عالم صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم سے عشق نہیں کیا اس شخص نے خود کو زندہ ہی جہنم میں ڈال دیا !! مولانا رومی رح
Tweet media one
18
86
616
@Qaaaaf786
ق س
14 days
آسانیاں تقسیم نہ کی جائیں تو مشکلیں جمع ہو جاتی ہیں۔۔۔۔
Tweet media one
13
123
617
@Qaaaaf786
ق س
3 months
”خوشیوں کا تعلق آپ کے حالات سے نہیں آپ کے فیصلوں سے ہوتا“.
Tweet media one
16
86
580
@Qaaaaf786
ق س
29 days
علم اپنی غلطی مانتا ہے جہالت نہیں مانتی۔۔۔۔۔۔
Tweet media one
9
106
581
@Qaaaaf786
ق س
2 months
بہترین ادب یہ ہے کہ انسان اپنی حد میں رہے اور دائرے سے باہر نہ جائے۔۔۔
Tweet media one
20
105
572
@Qaaaaf786
ق س
12 days
اللہ کے خزانے میں سے سب سے قیمتی راہ ہدایت ہے۔۔۔۔
Tweet media one
17
76
559
@Qaaaaf786
ق س
8 days
انسان جو زہر دوسروں کو دیتا ہے ۔۔۔ اسے چکھے بغیر نہیں مرتا ۔۔۔ ”احتیاط کیجئیے“
Tweet media one
11
98
533
@Qaaaaf786
ق س
9 days
تین چیزیں انتہائی مشکل ہیں۔۔۔۔ •راز کو راز رکھنا،، • بے عزتی کو بھول جانا،، • اور فرصت کو صحیح استعمال کرنا۔
Tweet media one
11
86
505
@Qaaaaf786
ق س
1 month
خاندانی لوگوں کا وقت بدلتا ہے معیار نہیں بد نسلوں کی قسمت بدلتی ہے اوقات نہیں ۔۔
Tweet media one
17
91
497
@Qaaaaf786
ق س
2 months
اپنے اندر کی گندگی کو دوسروں میں تلاش کرنے کو شک کہتے ہیں۔۔۔۔ ☺️
Tweet media one
9
88
495
@Qaaaaf786
ق س
2 months
سچ کا بس وہی حصہ کڑوا ہوتا ہے جو ہمارے بارے میں ہوتا ہے۔۔۔
Tweet media one
24
88
491
@Qaaaaf786
ق س
2 months
تقویٰ تو یہ ہے کہ آپ کا رب آپ کو وہاں نہ پائے جہاں سے اس نے منع فرمایا ہے۔۔۔
Tweet media one
9
72
488
@Qaaaaf786
ق س
2 months
کچھ راتیں اس لئیے بھی نیند سے خالی ہوتی ہیں کہ اللہ چاہتا ہے کہ میرا بندہ صرف مجھ سے باتیں کرے۔۔۔
Tweet media one
12
75
482
@Qaaaaf786
ق س
2 months
سب سے بہترین ہجرت گناہوں سے نیکی کی طرف ہے۔
Tweet media one
24
61
484
@Qaaaaf786
ق س
26 days
کر کے تذلیل حقوق العباد کی حقوق اللہ نبھانے چلے ��یں لوگ
Tweet media one
16
92
476
@Qaaaaf786
ق س
2 months
سورة مومن یَعۡلَمُ خَآئِنَۃَ الۡاَعۡیُنِ وَ مَا تُخۡفِی الصُّدُوۡرُ ۱۹ وہ آنکھوں کی خیانت کو اور سینوں کی پوشیدہ باتوں کو ( خوب ) جانتا ہے
Tweet media one
10
98
475
@Qaaaaf786
ق س
1 month
ایک دوسرے کے رزق پر نظر مت رکھیں کیونکہ اللہ تعالیٰ سے بہتر کوئی تقسیم نہیں کر سکتا۔۔۔۔
Tweet media one
21
77
466
@Qaaaaf786
ق س
1 month
ہم سکون کی تلاش میں اکثر ان راستوں کو اپناتے ہیں جو مزید بے سکونی کا باعث بنتے ہیں۔۔۔
Tweet media one
15
65
462
@Qaaaaf786
ق س
10 days
زبان کی حفاظت دولت کی حفاظت سے زیادہ مشکل ہے۔۔۔۔
Tweet media one
22
66
463
@Qaaaaf786
ق س
3 months
وقت نے سب کچھ سکھایا پر وقت پر نہیں سکھایا۔ !
Tweet media one
10
89
461
@Qaaaaf786
ق س
18 days
دنیا کا سب سے بڑا رسک رات کو توبہ کئیے بغیر سونا۔۔۔ 🙏
Tweet media one
14
61
456
@Qaaaaf786
ق س
1 month
دنیا کے سبھی انسان خوبصورت ہیں بد صورتی ہمارے رویوں اور سوچ میں ہے۔!
Tweet media one
19
67
457
@Qaaaaf786
ق س
2 months
ہر معذرت کرنے والا، نہ خطاوار ہوتا ہےاور نہ کمزور یہ صفت تو وفادار لوگوں میں پائی جاتی ہے۔۔
Tweet media one
25
67
445
@Qaaaaf786
ق س
17 days
جہاں سر جھکے وہ مقام خدا ہے۔۔۔۔۔۔ جہاں دل جھکے وہ مقام محمدﷺ ہے
Tweet media one
12
51
450
@Qaaaaf786
ق س
3 months
کتاب سے سیکھیں تو نیند آتی ہے زندگی سکھائے تو نیند اڑ جاتی ہے۔
Tweet media one
20
69
440
@Qaaaaf786
ق س
2 months
ایک دکھ یہ بھی ہے پروردگار کہ ہم دکھ میں تجھ سے لپٹ نہیں سکتے۔۔
Tweet media one
10
79
434
@Qaaaaf786
ق س
2 months
زندگی کے سفر میں کبھی کبھی ایسے موڑ بھی آتے ہیں جہاں محنت اور ڈگریاں ہار جاتی ہیں قسمت اور دعائیں جیت جاتی ہیں
Tweet media one
17
62
430
@Qaaaaf786
ق س
2 months
عبادت اور محبت میں سچی خوشی تب ملتی ہے جب دل منافقت سے پاک ہو۔۔۔
Tweet media one
22
54
431
@Qaaaaf786
ق س
21 days
ایک نسل کی جہالت، دوسری نسل کی روایت اور پھر تیسری نسل کا عقیدہ بن جاتی ہے۔۔ • عربی کہاوت •
Tweet media one
15
89
433
@Qaaaaf786
ق س
27 days
اگر لوگوں کو فجر اور عشاء کی نماز کا ثواب معلوم ہو جائے تو گھٹنوں کے بل گھسیٹتے ہوئے مسجد میں آئیں ۔۔ بخآری شریف
Tweet media one
10
56
432
@Qaaaaf786
ق س
18 days
دنیا میں سب سے زیادہ نفرتوں کا سامنا ”سچ “ بولنے والوں کو کرنا پڑتا ہے۔ ! !
Tweet media one
20
69
429
@Qaaaaf786
ق س
23 days
قبروں میں ایسے لا تعداد لوگ دفن ہیں ۔۔۔ جنہوں نے کل سے نماز شروع کرنی تھی۔۔۔ 🥺
Tweet media one
7
58
421
@Qaaaaf786
ق س
1 month
دھوکہ ہے اک فریب ہے منزل کا ہر خیال سچ پوچھیئے تو سارا سفر واپسی کا ہے
Tweet media one
21
78
411
@Qaaaaf786
ق س
29 days
آنکھیں بند ہونے سے پہلے اگر کھل جائیں تو زندگی سدھر سکتی ہے۔۔۔
Tweet media one
9
68
414
@Qaaaaf786
ق س
18 days
”مسلمان کا دشمن اگر مسلمان نہ ہوتا تو آج مسلمان پوری دنیاکو فتح کر لیتا۔“ • سلطان صلاح الدین ایوبی •
Tweet media one
13
76
413
@Qaaaaf786
ق س
25 days
جس شخص نے اپنے راز کو اپنے تک محدود رکھا وہ جلد کامیابی کی منزل تک پہنچے گا۔۔۔ مولانا جلال الدین رومی رح
Tweet media one
8
68
412
@Qaaaaf786
ق س
15 days
امام حسینؓ سے محبت کے لئیے "شیعہ سنی“ نہیں حضرت مُحمّدﷺ کا امتی ہونا ضروری ہے۔۔
Tweet media one
18
53
413
@Qaaaaf786
ق س
3 months
اگر تمھیں زندگی کی حقیقت معلوم ہو جائے تو بے شک تم کوئی اور ساتھی نا چنوں گے سوائے اللہ اور اس کی محبت کے۔ مولانا رومی رح۔
Tweet media one
5
65
404
@Qaaaaf786
ق س
1 month
سکون انسان کا کمال نہیں ، اللہ کی عطا ہے۔۔
Tweet media one
27
46
400
@Qaaaaf786
ق س
1 month
آپ کے وہ الفاظ بھی تحفہ ہیں جو دوسروں کو آگے بڑھنے میں مدد دیتے ہیں۔۔
Tweet media one
18
39
389
@Qaaaaf786
ق س
10 days
رتبہ تو ”خاموشیوں“ کا ہوتا ہے.... الفاظ تو بدل جاتے ہیں لوگ دیکھ کر
Tweet media one
7
53
397
@Qaaaaf786
ق س
4 months
جب معاملہ تین کا ھو جائے ۔۔ !! تو کسی ایک کو گرہن لگنا لازم ہے ۔۔ !!
Tweet media one
28
75
392
@Qaaaaf786
ق س
1 month
ہر جگہ بیٹھنا اور منہ مارنا کبھی کبھی مہنگا بھی پڑ سکتا ہے۔۔۔
Tweet media one
10
60
385
@Qaaaaf786
ق س
16 days
مضبوط اور باکردار لوگ شکایتیں نہیں بلکہ فیصلے کرتے ہیں۔۔۔۔
Tweet media one
12
72
390
@Qaaaaf786
ق س
27 days
منافق کی ہمدردی دشمن کی تلوار سے زیادہ خطرناک ہوتی ہے۔۔۔
Tweet media one
16
59
388
@Qaaaaf786
ق س
22 days
صبر کی زبان اتنی طاقتور ہوتی ہے کہ ستانے والے کی بنیادیں ہلا دیتی ہے۔۔۔
Tweet media one
12
71
385
@Qaaaaf786
ق س
22 days
دل اگر غیرت مند ہو تو ایک عورت پوری کائنات لگتی ہے۔۔۔۔
Tweet media one
12
55
385
@Qaaaaf786
ق س
1 month
ہر راز امانت ہوتا ہے،، ہر بھید وقت پر کھلتا ہے۔۔
Tweet media one
10
57
385
@Qaaaaf786
ق س
1 month
خوف کی عبادت اور ہے سجدہء شوق اور ہے۔۔۔
Tweet media one
10
60
383
@Qaaaaf786
ق س
1 month
کسی کے پاس بہت کچھ ہے خدا کا دیا ہوا کسی کے پاس سوائے خدا کے کچھ بھی نہیں۔۔۔
Tweet media one
17
56
381
@Qaaaaf786
ق س
18 days
قرآن دل و دماغ کو کھول دیتا ہے ۔۔ لیکن اس سے پہلے قرآن کھولنا ضروری ہے ۔۔ 🥺
Tweet media one
17
40
374
@Qaaaaf786
ق س
11 days
*میں سو جاؤں یا مصطفٰی ﷺ کہتے کہتے *کھلے آنکھ صلی علیٰ کہتے کہتے
Tweet media one
14
39
373
@Qaaaaf786
ق س
21 days
قدرت نے دماغ کو دل سے اونچی جگہ دی ہے۔۔ اس لئیے جذبات کو ہر حالت میں عقل کے تابع رکھنا چاہئیے۔۔۔
Tweet media one
10
69
365
@Qaaaaf786
ق س
13 days
ضروری نہیں ہر تعلق کی وجہ محبت ہو کچھ رشتے محبت سے اونچا مقام رکھتے ہیں....
Tweet media one
29
54
362
@Qaaaaf786
ق س
9 days
ایک وہ ہیں کہ رہا جن کو آپﷺ کا دور میسر ایک ہم ہیں کہ آپﷺ کے لمحہء دیدار کو ترسے
Tweet media one
13
48
365
@Qaaaaf786
ق س
1 month
لوگ اکثر کہتے ہیں کہ ” زندہ رہے تو پھر ملیں گے ۔“ مگر کسی نے کیا خوب کہا ہے کہ ”ملتے رہے تو زندہ رہیں گے،“
Tweet media one
21
40
348
@Qaaaaf786
ق س
2 months
اگر روح بیمار ہے تو قرآن پاک سے بہتر کوئی دوا نہیں ۔۔
Tweet media one
17
35
343
@Qaaaaf786
ق س
2 months
بندے کی بہتری اللّہ سے بہتر کوئی نہیں جانتا ۔۔۔
Tweet media one
11
46
343
@Qaaaaf786
ق س
2 months
ظرف والوں کی دنیا الگ ہے عداوت بھی ہو گی،تو معیار ہو گا
Tweet media one
5
64
342
@Qaaaaf786
ق س
24 days
خوش رہنے کا راز "صبر اور نماز “
Tweet media one
19
48
344
@Qaaaaf786
ق س
1 month
وقت،، اعتبار اور عزت ایسے پرندے ہیں اڑ جائیں تو واپس نہیں آتے
Tweet media one
19
49
339
@Qaaaaf786
ق س
2 months
صبر میں شکوہ نہیں ہوتا بس خاموشی ہوتی ہے۔۔۔
Tweet media one
12
59
325
@Qaaaaf786
ق س
3 months
جھوٹ سننے کا مزہ تب آتا ہے جب سچ آپکو پہلے سے معلوم ہو
Tweet media one
12
54
336
@Qaaaaf786
ق س
1 month
سو سال کے لئیے ایک دوست بناؤ نہ کہ ایک سال میں س�� دوست
Tweet media one
20
47
335
@Qaaaaf786
ق س
13 days
سورہ البقرہ۔ اِنَّا لِلّـٰهِ وَاِنَّـآ اِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ (156) ہم تو اللہ کے ہیں اور ہم اسی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں۔
Tweet media one
15
50
340
@Qaaaaf786
ق س
3 months
جب دل گھبرانے لگے تو” الم نشرح “پڑھ لیا کرو بیشک ہر مشکل کے بعد آسانی ہے۔۔
Tweet media one
7
57
333
@Qaaaaf786
ق س
2 months
آپ کے کردار سے مجھے کیا غرض مجھ سے سوال تو میری نیت کا ہو گا۔
Tweet media one
13
60
328
@Qaaaaf786
ق س
1 month
احتیاط بہت ضروری ہے ،، چاہے آپ سڑک پار کر رہے ہوں یا حد۔۔۔
Tweet media one
23
43
328
@Qaaaaf786
ق س
20 days
محرم میں آنکھیں خشک نہیں رہ سکتیں۔۔۔۔۔ 🥺
Tweet media one
15
31
333
@Qaaaaf786
ق س
2 months
آخری دن تک پہلے دن جیسی محبت معجزہ ہوتی ہے۔۔۔۔
Tweet media one
23
49
325
@Qaaaaf786
ق س
1 month
خاموش رہو۔۔۔! صرف خدا ہی تمھارا بوجھ ہلکا کر سکتا ہے۔
Tweet media one
12
36
326
@Qaaaaf786
ق س
1 month
کبھی کبھار کھو جانا چاہئیے یہ دیکھنے کے لئیے کہ کون تلاش کرنے آتا ہے۔۔۔۔
Tweet media one
24
53
323
@Qaaaaf786
ق س
11 days
زندگی کی سب سے بڑی فتح اللہ تعالیٰ کی خاطر اپنے نفس پر قابو پا لینا ہے۔۔۔
Tweet media one
21
37
326
@Qaaaaf786
ق س
2 months
لوگوں سے فاصلہ پر سکون زندگی کا پہلہ زینہ ہے۔۔۔
Tweet media one
16
50
328
@Qaaaaf786
ق س
2 months
مخلص کے حصے میں ہمیشہ اذیت آتی ہے۔۔
Tweet media one
21
51
324
@Qaaaaf786
ق س
1 month
قبرستان کے باہر کہاں لکھا ہے کہ یہاں صرف بوڑھوں نے آنا ہے ۔۔۔۔
Tweet media one
7
44
323
@Qaaaaf786
ق س
2 months
دوسرے کی خامی، تیسرے کو بتانا غیبت ہے۔۔۔۔
Tweet media one
9
59
324
@Qaaaaf786
ق س
14 days
آپ صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم سے محبت کے بنا کوئی عمل مقبول نہیں ہے۔۔۔۔ _ق
Tweet media one
10
44
329
@Qaaaaf786
ق س
2 months
صبر کرنے والوں کا مقدمہ اللہ خود لڑتا ہے ۔۔۔
Tweet media one
18
45
319
@Qaaaaf786
ق س
12 days
وَلَـذِكْرُ اللّـٰهِ اَكْبَـرُ ۗ اور اللہ کی یاد بہت بڑی چیز ہے
Tweet media one
18
43
325
@Qaaaaf786
ق س
3 months
مرہم کے لالچ میں اپنی دکھتی رگ کا پتا لوگوں کو بتانا بیوقوفی کی آخری حد ہے۔۔۔
Tweet media one
12
54
319
@Qaaaaf786
ق س
23 days
محبوب کو دیکھنا محبت کی شرط نہیں ہوتی ۔۔ کوئی بن دیکھے اویس قرنی رض بن جاتا اور کوئی پاس رہ کر بھی ابو جہل رہتا۔۔۔۔
Tweet media one
20
50
313
@Qaaaaf786
ق س
8 days
"عمل“ تبلیغ کا سب سے مؤثر ذریعہ ہے۔۔۔
Tweet media one
17
45
315
@Qaaaaf786
ق س
2 months
مشکل سے مشکل حالات میں بھی دن صرف چوبیس گھنٹے کا ہی ہوتا ہے۔۔ وقت ٹھہرتا نہیں گزر جاتا ہے۔۔۔
Tweet media one
8
73
311
@Qaaaaf786
ق س
2 months
اللہ سے گفتگو کی عادت ہو جائے تو سجدہ کئیے بغیر سکون نہیں ملتا۔۔
Tweet media one
10
35
305
@Qaaaaf786
ق س
4 months
اور مکڑی کے جالے سے بھی کمزور ہیں اِس دُنیا کے سہارے (القرآن)
Tweet media one
18
47
306
@Qaaaaf786
ق س
2 months
جو لوگ حقیقت کو قبول کر لیتے انھیں ہمدردی کی ضرورت نہیں رہتی
Tweet media one
14
60
309
@Qaaaaf786
ق س
1 month
دوسروں کو نقصان پہنچائے بغیر… ان کو بدنام کیے بغیر… ان سے حسد کیے بغیر… ان سے الجھے بغیر… آگے نکل جانے کا ہنر سیکھئے۔ وَمِن شَرِِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ• اور جب حاسد کا حسد مجھے نقصان پہچانے آئے.. تو اے اللّٰه مجھے اپنی امان میں رکھنا° آمین یا رب العالمین
Tweet media one
19
68
308
@Qaaaaf786
ق س
3 months
انہوں نے کہا۔۔۔! ”وہیں جاؤ جہاں تمھاری قدر ہے،“ چنانچہ۔۔۔۔۔ میں اللہ کی طرف لوٹ گیا
Tweet media one
6
49
304
@Qaaaaf786
ق س
1 month
ہار اور جیت تو اپنے اندر ہوتی ہے۔۔ مان جاؤ تو ہار ہے۔۔۔ ٹھان لو تو جیت ہے۔۔
Tweet media one
11
46
303
@Qaaaaf786
ق س
1 month
ہر کامیاب شخص کے پیچھے نفرت کرنے والوں کی لمبی قطار ہوتی ہے۔۔۔۔
Tweet media one
13
46
300
@Qaaaaf786
ق س
2 months
سفر زندگی کا ہو یا بندگی کا ارادے کی مضبوطی شرط ہے
Tweet media one
7
40
296
@Qaaaaf786
ق س
25 days
علم انسان کی تیسری آنکھ ہے ۔۔۔۔
Tweet media one
7
37
293
@Qaaaaf786
ق س
8 days
آپ صرف عزت دیں۔۔۔ لوگ گھٹیا ہیں یا سچے خود ہی سامنے آ جائے گا۔۔۔۔
Tweet media one
14
57
315
@Qaaaaf786
ق س
26 days
المؤمن آیت ٤٤ وَاُفَوِّضُ اَمْرِىْۤ اِلَى اللّٰهِۗ اِنَّ اللّٰهَ بَصِيْرٌۢ بِالْعِبَادِ اور اپنا معاملہ میں اللہ کے سپرد کرتا ہوں، وہ اپنے بندوں کا نگہبان ہے"
Tweet media one
10
65
298
@Qaaaaf786
ق س
17 days
”انسان نے آسمانوں کے راستے دریافت کئیے ہیں ۔۔۔ لیکن اسے دل کا راستہ نہیں ملا۔“
Tweet media one
10
41
299
@Qaaaaf786
ق س
1 month
جس کاپی پر تمام مضامین کی ذمہ داری ہوتی ہے وہ اکثر رف کاپی بن جاتی ہے۔۔۔۔
Tweet media one
7
42
294
@Qaaaaf786
ق س
17 days
فطرت، حالات اور انا میں تصادم ہے ورنہ انسان کبھی بھی دل کا برا نہیں ہوتا۔۔
Tweet media one
8
50
296