اسلام عليکم۔ ميں مکہ اور مدينہ حاضرى کے ليے جا رہی ہوں دعا کيجيے گا خير سے جاؤں ميں آپ سب کے ليے دعا کروں گی کچھ دن ہو سکتا آپ سب کو ٹائم پہ ريپلائ نہ کر سکوں تو معاف کيجئے گا وہاں سے انگلينڈ جاؤں گی وہاں سے باقاعدہ پوسٹ آيا کرے گی۔ شکريہ۔ اللہ آپ سب کی حفاظت کرے آمين۔
اسلام عليکم۔ اميد ہے آپ سب لوگ خيريت سے ہونگے کيونکہ أپ سب کے ليے ميں بہت دعا کر رہی ہوں ۔ بنی سعد گئ تھی ميں حليمہ سعديہ کے گاؤں جہاں ہمارے پيارے نبی صلی اللہ عليہ وسلم نے اپنا بچپن گزارا وہاں کی زمين ہر پتھر بہت خوبصورت اور قيمتی ہے بہت پر سکون جگہ بہت اچھا لگا ۔
اسلام عليکم۔
خوش رہيں سلامت رہيں آپ سب . آپ سب کی دعاوں کا بہت شکريہ۔ کل فلائٹ ہے ميری جدہ کی عمرہ کی ادائگی کے بعد پاکستان واپسی ہو گی آپ سب دعا کيجے گا ميرا سارا سفر آسان گزرے
اسلام و عليکم۔
دعاؤں کا مسلسل تمہارے لبوں کی تسبیح بن جانا اللہ کی طرف سے تمہارے لیے قبولیت کا اشارہ ہے اور دعائیں مانگتے رہو اسے اپنے بندے کے اٹھے ہوۓ ہاتھوں کی لاج رکھنا آتا ہے.!!!
اسلام عليکم
صرف غلط ہونے پر وضاحتيں نہيں دی جاتی کئ بار ہم وضاحتيں اس ليے ديتے ہيں کہ سامنے والا ہميں عزيز ہوتا ہے !! بوجھ صرف غلطيوں کا نہيں ہوتا چاہتوں کا بھی ہوتا ہے
السلام وعلیکم
صبح بخیر
دعائیں کبھی ٹھکرائی نہیں جاتیں بس بعض حالات میں ٹھہرائی جاتی ہیں کبھی بعد کے لئے تو کبھی میزان کے لیے
یاالله تیری شان بہت بلند ھے اپنی عظمت کے واسطے ھم سب کی زندگی خوشیوں سے بھر دے ھماری خطاؤں کو معاف فرماصحت و ایمان والی زندگی عطا فرما
آمین ثم آمین
بھر دو جھولی ميری يا محمد . لوٹ کر ميں نہ جاؤں گی خالی۔ جو سکون اور طمانيت یہاں ملتی ہے وہ دنيا ميں کہيں نہيں۔ اللہ آپ سب کی مراديں پوری کرے اپنے حبيب کے صدقے آمين۔
اسلم عليکم۔
جب انسان میں عاجزی پیدا ہو جاتی ہے تو وہ ایک چیونٹی کو بھی بیجا نقصان پہنچانے سے ڈرتا ہے۔
انسان تو بہت دور کی بات ہے اس کو بھلائی کرنے کی اتنی عادت ہو جاتی ہے کہ وہ اپنے ساتھ برا کرنے والوں کا بھی برا نہیں کرتا اور ایسے انسان کا *اللہ* کبھی بھی برا نہیں ہونے دیتا۔
اسلام و عليکم۔
بدگمانی سے ہميشہ بچيں کيونکہ بدگمانی کبھی کبھی لوگوں کو اتنا دور کر ديتی ہے کہ وہ فاصلے سالوں تک لوگ طے نہيں کر پاتے اللہ آپ سب کو ہميشہ خوش رکھے آمين
*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
صبح بخیر
اے پاک پروردگار.آج کے اس روشن دن کوھمارے لیے باعث'رحمت' بنادے، رزق وسیع عطاء کردے، زندگی کے تمام امتحانوں میں کامیاب کردے, فلسطینی مسلمانوں کی مدد فرما
آمین ثمہ آمین.
السلام علیکم صبح بخیر
فضل رب العلی اور کیا چاہیے
مل گئے مصطفی اور کیا چاہیے
جھولی بھر کر میری میرے سرکار نے
مسکرا کر کہا اور کیا چاہیے
اگئے ہیں وہ بیمار کو پوچھنے
اس سے بڑھ کر ہمیں اور کیا چاہیے
میں کھڑا چپ رہا اور وہ کہتے رہے
مانگ لو مانگ لو اور کیا چاہیے
اسلام عليکم۔ آپ جتنے پرانے ہوتے جائیں گے،اتنے ہی خاموش ہوتے جائیں گے ۔۔۔ گزرتی عمر آپ کو عاجز بنا دے گی اور آپ کو احساس ہوگا کہ آپ نے کتنا قیمتی وقت بیکار خواہشات کے پیچھے بھاگتے ہوئے ضائع کردیا۔۔!!
اسلام عليکم۔ ايک دن ہم نہیں ہونگے* ....
لیکن...
ہماری باتیں، مسکراہٹیں، محبتیں ہماری *ٹائم لائن پر لکھی رہ جائیں گی* ..!!!
بس تب آپ سب ایک دعا کر دیجیے گا
*اللھم اغفرلھا وارحمھا آمین*
اسلام عليکم۔
صرف اللہ کی ذات ہے جس سے جتنا جھک کر مھبت مانگی جائے اتنی ہی بلندی نصيب ہوتی ہے۔ اللہ کی ذات کو عاجزی بے حد پسند ہے اس ليے عاجزی سے اس سے مانگتے رہيں وہ بے پناہ عطا کرے گا انشااللہ۔
*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
صبح بخیر
"دعائیں وہ پھول ھیں جو زندگی کی پریشانی میں آسانی اور کامیابی کی خوشبو بکھیرتی ہیں ۔دعا ہے کہ اللہ رب العالمین آپ کو اور آپ کے گھرانے کو ہمیشہ شاد و آباد رکھے اور ہر قسم کی تکالیف ومصائب سے حفظ و امان میں رکھے۔۔آمین
"کبھی کبھی خزاں درختوں پر ہی نہیں انسان کے وجود پر بھی اترتی ہے لیکن اس خزاں کا اس کے سوا کسی اور کو علم نہیں ہوتا۔ یہ پیغام ہوتا ہے کہ بہار جلد آنے والی ہے"
اللہ پاک اپنے فضل و کرم سے آپ کے گلشن حیات کو خوشیوں اور کامیابیوں سے مزین فرمائے۔ آمین یارب العالمین۔گڈ مارننگ 🥰
اسلام عليکم۔
یارب العالمین ہمیں اپنوں سے حسن و سلوک کی توفیق عطا فرما۔ ہمارے آپس کے تعلقات کو بہتر بنا۔ یا اللہ ہمارے گناہوں کو معاف فرما اور ہم سب پر اپنی رحمتوں، برکتوں اور رزق کے دروازے کهول دے ۔
آمین ثمہ آمین
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكاتُهُ
وہ جوہم جیسے گناہ گاروں کے لاڈ اٹھاتا سنبھلنے کے موقعے بھی دیتا ہمیں
بن مانگے ہماری جھولی بھر دیتا ہے وہ تو صرف اللہ ہے اور کوئی نہیں
صبح بخیر