𝙰𝚛𝙼𝚊𝙽 Profile Banner
𝙰𝚛𝙼𝚊𝙽 Profile
𝙰𝚛𝙼𝚊𝙽

@Armankhan_8

Followers
3,780
Following
3,365
Media
4,762
Statuses
44,073

🇵🇰کبھی مشکلوں کاتھا سامنا کبھی راحتوں میں گزر گئیے وہ جو دن تھے میرے شباب کے وہ سعودیہ میں گزر گئیے 🕊🕊🇸🇦⚡🦺🧤❤️ ♡🥀I like Poetry

Kingdom of Saudi Arabia
Joined December 2016
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Armankhan_8
𝙰𝚛𝙼𝚊𝙽
10 months
میچورٹی کا ایک لیول یہ بھی ہوتا ہےکہ آپ وضاحتیں دینا چھوڑ دیتے ہیں خاموش ہو جاتے ہیں بحث نہیں کرتے🥀 اگر کوئی آپ کو برا بھلا بھی کہہ دے تو یہ کہہ کر آگے بڑھ جاتے ہیں، کہ (yes, I'm)🍂 اس کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ آپ سچ میں ویسے ہی ہیں #قومی_زبان
52
21
135
@Armankhan_8
𝙰𝚛𝙼𝚊𝙽
9 months
@GFarooqi سب سے تو پہلے اپ کے صحافت پہ لعنت ۔ ضرور اپ کی پیدائش میں پڑوسی کا ہاتھ ہے کنجر عورت
13
44
815
@Armankhan_8
𝙰𝚛𝙼𝚊𝙽
9 months
@GFarooqi سب سے پہلے لعنت ہو اور بعد میں تیری زندگی پے تھو عورت نہیں ایک فتنہ ہو کنجری
10
13
295
@Armankhan_8
𝙰𝚛𝙼𝚊𝙽
9 months
@PTI_Insider بندہ کئی حق کے ساتھ دے تو پھر بھی مزہ کریں ایک گھٹیا عورت کا ساتھ دے رہا ہوں اوپر سے چاپڑوسی بھی کر رہے ہو نکل
11
5
245
@Armankhan_8
𝙰𝚛𝙼𝚊𝙽
9 months
@GFarooqi عمران خان کا نکاح تو ناجائز قرار دے دیا اب اس نکاح کا کیا کرنا ہے جہاں چار ماہ بعد ہی بچے کی پیدائش ہو جاتی ہے ؟ لعنت ہو تمہاری زندگی بھر بھی اور تمہارے صحافت پر بھی
16
20
184
@Armankhan_8
𝙰𝚛𝙼𝚊𝙽
11 months
Tweet media one
9
23
140
@Armankhan_8
𝙰𝚛𝙼𝚊𝙽
9 months
@HassanAyub82 عمران خان کا نکاح تو ناجائز قرار دے دیا اب اس نکاح کا کیا کرنا ہے جہاں چار ماہ بعد ہی بچے کی پیدائش ہو جاتی ہے ؟
1
2
112
@Armankhan_8
𝙰𝚛𝙼𝚊𝙽
9 months
@SabeeKazmi786 عمران خان کا نکاح تو ناجائز قرار دے دیا اب اس نکاح کا کیا کرنا ہے جہاں چار ماہ بعد ہی بچے کی پیدائش ہو جاتی ہے ؟
5
15
103
@Armankhan_8
𝙰𝚛𝙼𝚊𝙽
28 days
ہم تو کہہ دینگے کہ ہم "ٹھیک ہیں"لیکن کون سمجھے گا یہاں"ٹھیک"کا مطلب آخر #قومى_زبان
Tweet media one
5
27
103
@Armankhan_8
𝙰𝚛𝙼𝚊𝙽
9 months
کچھ حادثے خاموش کر دیتے ہیں،ورنہ گفتگو کس کو نہیں آتی۔۔۔🍀 #قومی_زبان
Tweet media one
33
36
71
@Armankhan_8
𝙰𝚛𝙼𝚊𝙽
2 years
یہ ہے میرا پاکستان کا اصل چہرہ ۔۔۔ اسلام آباد کے شہریئو نے وہاں آزادی مارچ میں لوگوں کیلئے پانی پہنچانا شروع کر دیا
Tweet media one
2
40
75
@Armankhan_8
𝙰𝚛𝙼𝚊𝙽
9 months
@GFarooqi خوش مت ہونا گھٹیا عورت جب تم جیسے کتوں کے لیے لوگ سپورٹ کر رہے ہیں تو یاد رکھو ایک امتی مسلمہ کا لیڈر کے لیے ہم کیا کیا کر سکتے ہیں
1
5
81
@Armankhan_8
𝙰𝚛𝙼𝚊𝙽
8 months
@GFarooqi تمہاری صحافت کا بھی جنازہ پڑھا جائے گا تھوڑا صبر کرو اور
2
5
74
@Armankhan_8
𝙰𝚛𝙼𝚊𝙽
3 years
خان صاحب آپ نے کہا تھا کوئی رہ تو نہیں گیا جو #میرے_خلاف نہ ہو ؟ آپ سے پوچھنا چاہتا ہوں کوئی گلی، شہر رہ تو نہیں گیا جو #آپکے لئے نہ نکلا ہو؟
Tweet media one
Tweet media two
3
35
69
@Armankhan_8
𝙰𝚛𝙼𝚊𝙽
3 years
جنگ یزید جیتا تھا کامیاب حسین ھوا تھا یہ پیغامِ کربلا ھے حق کی طرف کھڑے رھو بس۔
Tweet media one
0
38
70
@Armankhan_8
𝙰𝚛𝙼𝚊𝙽
9 months
@GFarooqi تجھے جواب دینا بھی میں شرم سمجھتا ہو لیکن تم جیسے گھٹیا عورت کو جواب دینا میں فرض بھی سمجھتا ہوں
1
1
62
@Armankhan_8
𝙰𝚛𝙼𝚊𝙽
2 years
آج تم یاد آئے تو بے حساب آئے #قومی_زبان 💔😶
Tweet media one
8
10
55
@Armankhan_8
𝙰𝚛𝙼𝚊𝙽
9 months
@GFarooqi عورت کے نام پہ قلنگ ہو کتی عورت سالی
6
0
55
@Armankhan_8
𝙰𝚛𝙼𝚊𝙽
9 months
کبھی کبھار صرف ایک شخص ہی جاتے جاتے ہماری خوشی، ہنسی، دکھ، سوچنے کی صلاحیت، محسوس کرنے کی صلاحیت، درد، شکوے، شکایتیں،روٹھنا، منانا اور محبتیں سب کچھ اپنے ساتھ لے جاتا ہے ہم صرف ایک زندہ لاش بن کر رہ جاتے ہیں..... #قومی_زبان 😢
Tweet media one
6
36
40
@Armankhan_8
𝙰𝚛𝙼𝚊𝙽
9 months
جس قوم کو تاریخ سے کوئی دلچسپی نہ ہو انکے حافظے كمزور اور مزاج جزباتی ہوتے ہیں.. یہی وجہ ہے کہ وہ اپنے لیڈر کے چناؤمیں دھوکہ کھا جاتے ہیں۔۔۔! چی گویرا (ماضی کے دریچوں سے) #قومی_زبان
Tweet media one
17
29
45
@Armankhan_8
𝙰𝚛𝙼𝚊𝙽
9 months
کچھ عرصے کے لیے رابطے میں پہل کرنا چھوڑ دیجیئے آپ کو پتہ لگ جاۓ گا کہ آپ کتنے مردہ پودوں کو پانی دے رہے تھے 😴😴 #قومی_زبان
Tweet media one
17
28
42
@Armankhan_8
𝙰𝚛𝙼𝚊𝙽
2 years
میرا لیڈر ایک بار پھر اس کرسی پر آئے گا، عوام کی طاقت سے آئیگا، دو تہائی اکثریت سے آئے گا' Proof 😛
Tweet media one
0
19
44
@Armankhan_8
𝙰𝚛𝙼𝚊𝙽
1 month
اِک عمر گُزار آئے تو محسوس ہُوا ہے اِس طرح تو جینے کا ارادہ ہی نہیں تھا.. #قومى_زبان
Tweet media one
8
19
51
@Armankhan_8
𝙰𝚛𝙼𝚊𝙽
9 months
@AbsarAlamHaider اگر موجودہ حالات کے باوجود بھی آپکو حق اور باطل میں فرق نظر نہ آۓ تو سمجھ لیں آپ صرف مردم شماری کیلئے پیدا ہوۓ ہیں لعنت ہو
3
4
43
@Armankhan_8
𝙰𝚛𝙼𝚊𝙽
3 years
@ShinyAqsa *جب رسی سخت ہوجائے تو سمجھ جائیں کہ ٹُوٹنے والی ہے اسی طرح جب حالات سخت ہوجائیں تو جان لیجیے کہ آسانی آنے والی ہے. بے شک ہر مشکل کے بعد آسانی ہے...!*
0
6
41
@Armankhan_8
𝙰𝚛𝙼𝚊𝙽
2 years
انشاءاللہ کل ہر جگہ سے یہی آواز آئے گی مسلم لیگ ن اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
4
4
35
@Armankhan_8
𝙰𝚛𝙼𝚊𝙽
9 months
تاریخ گواہ ہے جِس نے بھی امریکہ کی غلامی کرنے سے انکار کیا، امریکہ نے انہیں اپنی عدالتوں سے مارا۔لیکن انشاءاللہ یہ تاریخ بدلے گی اب 🥺💯 #قومی_زبان
Tweet media one
23
17
33
@Armankhan_8
𝙰𝚛𝙼𝚊𝙽
8 months
@GFarooqi او ابھی سے اپ کی جل رہی ہے تھوڑا صبر کرو اور انتظار کرو ابھی تو پارٹی باقی ہے گھٹیا عورت
0
0
36
@Armankhan_8
𝙰𝚛𝙼𝚊𝙽
2 years
آنسو گیس، لاٹھی چارج اور والہانا تشدد ہمارا جزبہ نہیں توڑ سکتا۔سلام ہے ان بہادروں کو۔۔
Tweet media one
2
13
29
@Armankhan_8
𝙰𝚛𝙼𝚊𝙽
27 days
ہمیں یہ رنج جدائی سے بھی زیادہ ہے ....🍁 بچھڑتے وقت وضاحت میں وقت ضائع کیا 🖤 #قومى_زبان
Tweet media one
3
11
35
@Armankhan_8
𝙰𝚛𝙼𝚊𝙽
15 days
محبتوں کو لحد میں __ اُتار دیتے ہیں ... دعائیں دے کے بھی کچھ لوگ مار دیتے ہیں .. #قومى_زبان
Tweet media one
3
17
35
@Armankhan_8
𝙰𝚛𝙼𝚊𝙽
1 month
رفتہ رفتہ لفظ گونگے ہو گئے اور گہری ہو گئیں خاموشیاں #قومى_زبان
Tweet media one
0
16
33
@Armankhan_8
𝙰𝚛𝙼𝚊𝙽
14 days
حقیقتوں سے واقف ہوں میں سب کی۔۔۔!!! جھوٹ سننے کے لئے خاموش رہتا ہوں۔۔۔!!!🖤 #قومى_زبان
Tweet media one
5
11
33
@Armankhan_8
𝙰𝚛𝙼𝚊𝙽
28 days
زندگی نے تھکا دیا ورنہ جوانی میں بیزار کون ہوتا ہے 💔 #قومى_زبان
Tweet media one
4
11
33
@Armankhan_8
𝙰𝚛𝙼𝚊𝙽
1 month
میں اس شخص کے احساس کو اچھی طرح جانتا ہوں جو رات بھر اکیلے اپنے خیالات سے لڑتا ہے💔 #قومى_زبان
Tweet media one
5
12
31
@Armankhan_8
𝙰𝚛𝙼𝚊𝙽
9 months
السلام علیکم صبح بخیر 🥀 #قومی_زبان
Tweet media one
23
2
30
@Armankhan_8
𝙰𝚛𝙼𝚊𝙽
1 month
ایک عجیب سی بےتابی ہے تیرے بن رہ بھی لیتے ہیں اور رہا بھی نہیں جاتا ۔۔۔!! #قومى_زبان
Tweet media one
0
13
30
@Armankhan_8
𝙰𝚛𝙼𝚊𝙽
1 month
بس تعلق کا انتقال ہوا زندہ دونوں طرف محبت ہے۔۔!! #قومى_زبان
Tweet media one
4
12
30
@Armankhan_8
𝙰𝚛𝙼𝚊𝙽
2 years
اِس سرابِ زندگانی میں___، اے خالقِ کُن فیکون..!! میری حقیقت ہے یہی__، اِنّالِلّه وَاِنّا اِلیه رَاجِعُون..!! #اردو_زبان
Tweet media one
1
6
26
@Armankhan_8
𝙰𝚛𝙼𝚊𝙽
2 years
حسبنا اللہ ونعم الوکیل اے اللہ ہمارا لیڈر عمران کا تو ہی نگہبان ہے
2
11
28
@Armankhan_8
𝙰𝚛𝙼𝚊𝙽
9 months
خَيرُالناسِ مَن يًنفعُ الناَس. بہترین انسان وه ہے جسکا وجود دوسروں کیلیۓ فائدہ مند ہو!! #قومی_زبان
Tweet media one
19
20
27
@Armankhan_8
𝙰𝚛𝙼𝚊𝙽
9 months
نہ سوال وصل نہ عرض غم۔ نہ حکایتیں۔ نہ شکایتیں تیرے عہد میں دل زار کے سبھی اختیار چلے گئے۔۔ #قومی_زبان
Tweet media one
13
11
28
@Armankhan_8
𝙰𝚛𝙼𝚊𝙽
9 months
السلام علیکم صبح بخیر 🥀 ان دلوں کو سکون دے مولا جن کے حال تیرے سوا کوئی نہیں جانتا #قومی_زبان
Tweet media one
25
2
26
@Armankhan_8
𝙰𝚛𝙼𝚊𝙽
2 years
جو مخلص ہو کہ جھک جائے اسے جھکا ہوا ہی سمجھیں ، گرا ہوا نہیں #قومی_زبان
4
3
27
@Armankhan_8
𝙰𝚛𝙼𝚊𝙽
1 month
کتنی لمبی خاموشی سے گزرا ہوں ان سے کتنا کچھ کہنے کی کوشش کی #قومى_زبان
Tweet media one
4
11
27
@Armankhan_8
𝙰𝚛𝙼𝚊𝙽
19 days
ہم نے خود کو غلط تسلیم کر کے ہر شخص سے کنارہ کر لیا"🙂💔💯🥀 #قومى_زبان
Tweet media one
3
11
28
@Armankhan_8
𝙰𝚛𝙼𝚊𝙽
1 month
وقت کا حکیم تھا جس نے ایجاد کی چائے دودھ پانی میں غموں کا علاج رکھا ہے #قومى_زبان کشمیری چائے 🤣🤣🤣☕️
Tweet media one
9
8
27
@Armankhan_8
𝙰𝚛𝙼𝚊𝙽
29 days
کوئی ہماری خاموشی کا بھی مستحق نہیں ہوتا اور ہم انہیں احساسات کے ترجمے سنا رہے ہوتے ہیں #قومى_زبان
1
13
28
@Armankhan_8
𝙰𝚛𝙼𝚊𝙽
2 years
لوگوں کو گالیوں کی بجائے دعائیں دو کیونکہ ہدایت گالیوں سے نہیں دعاؤں سے ملتی ہے۔​ #اردو_زبان
0
43
21
@Armankhan_8
𝙰𝚛𝙼𝚊𝙽
3 months
محبت کے لیے بے وقوف اور پاگل ہونا ضروری ہے۔ عقلمند لوگ محبت نہیں تجارت کرتے ہیں۔ ... خسارہ دیکھ کر راستہ بدل لیتے ہیں #قومى_زبان
5
15
28
@Armankhan_8
𝙰𝚛𝙼𝚊𝙽
1 month
میں اس کا لمحۂ موجود ہوں مگروہ شخص فضول وقت سمجھ کر گزارتا ہے مجھے #قومى_زبان
Tweet media one
6
8
24
@Armankhan_8
𝙰𝚛𝙼𝚊𝙽
2 years
@waddiAapa انشاءاللہ کل ہر جگہ سے یہی آواز آئے گی مسلم لیگ ن اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
0
6
23
@Armankhan_8
𝙰𝚛𝙼𝚊𝙽
9 months
@GFarooqi وہ کسی نے سچ کہا ہے اپس میں لڑنے سے فائدہ کوئی تیسرا اٹھا لیتا ہے .چپ کر ٹیسکی عورت شرم سے ڈوب مر جائیں
0
2
25
@Armankhan_8
𝙰𝚛𝙼𝚊𝙽
2 years
اجکی مین اف دی میچ خاتون ڈاکٹر یاسمین راشد اسلام اباد پہنچ گیٸ۔۔سرخ سلام اپا😘
2
7
22
@Armankhan_8
𝙰𝚛𝙼𝚊𝙽
1 month
بہت کچھ سننا اور سہنا پڑتا ہے جب قسمت اور حالات دونوں خراب ہوں۔۔!! #قومى_زبان
2
13
26
@Armankhan_8
𝙰𝚛𝙼𝚊𝙽
2 years
تبدیلی فطرت کا قانون ہے۔ایک یادگار
Tweet media one
2
2
26
@Armankhan_8
𝙰𝚛𝙼𝚊𝙽
4 months
اخیر ہو گئے غفلت میں دن جوانی کے بہار عمر ہوئی کب خزاں نہیں معلوم #قومى_زبان
3
15
26
@Armankhan_8
𝙰𝚛𝙼𝚊𝙽
14 days
یقین کرو ۔۔ میرا جرم میسر ہونے کے سوا اور کچھ نہیں تھا #قومى_زبان
Tweet media one
3
10
26
@Armankhan_8
𝙰𝚛𝙼𝚊𝙽
20 days
تمہارا جانا، جانا نہیں، بلکہ رہ جانا ہے۔ #قومى_زبان
Tweet media one
0
13
26
@Armankhan_8
𝙰𝚛𝙼𝚊𝙽
1 month
یہاں بڑا ھجوم تھا یہیں کہیں تھی رونقیں ..!! وہ دوستی کہاں گئ وہ رابطے کہاں گۓ 🖤 #قومى_زبان
Tweet media one
1
13
26
@Armankhan_8
𝙰𝚛𝙼𝚊𝙽
1 month
ختم ہوتا ہی نہیں میرا سفر کوئی تھک ہار گیا ہے مجھ میں #قومى_زبان
2
11
25
@Armankhan_8
𝙰𝚛𝙼𝚊𝙽
1 month
پھر یہی رت ہو عین ممکن ہے پر ترا انتظار ہو کہ نہ ہو #قومى_زبان
Tweet media one
2
14
26
@Armankhan_8
𝙰𝚛𝙼𝚊𝙽
21 days
پائیـں گے اب کہاں مجھے، یارانِ ناشــناس میں خود سے ہوں فرار، مرا کچھ پتہ نہیں.. #قومى_زبان
Tweet media one
1
11
26
@Armankhan_8
𝙰𝚛𝙼𝚊𝙽
9 months
یہ دکھ کی نعمت عطا ہوئی ہے تو شکر کیجئے۔ خدا سے گویا دعا کا رشتہ بنا ہوا ہے 🥀 #قومی_زبان
Tweet media one
27
6
23
@Armankhan_8
𝙰𝚛𝙼𝚊𝙽
21 days
تو نے ہمیں شاید غلط انداز سے سوچا ہم تیرے تمنائی تھے سائل تو نہیں تھے #قومى_زبان
Tweet media one
2
13
25
@Armankhan_8
𝙰𝚛𝙼𝚊𝙽
2 months
اس تش نہ لب کی نیند نہ ٹوٹے دعا کرو​ جس تشنہ لب کو خواب میں دریا دکھائی دے​ کیا حسن ہے جمال ہے کیا رنگ روپ ہے​ وہ بھیڑ میں بھی جائے تو تنہا دکھائی دے​ #قومى_زبان
Tweet media one
0
13
25
@Armankhan_8
𝙰𝚛𝙼𝚊𝙽
23 days
نظروں سے ناپتا ہے سمندر کی وسعتیں ساحل پہ اک شخص اکیلا کھڑا ہوا #قومى_زبان
Tweet media one
6
8
25
@Armankhan_8
𝙰𝚛𝙼𝚊𝙽
21 days
تُو میسر جو ہوتا تو کہتے ہم بھی🤝 بھلی شے ہے محبت، سبھی کیجئیے- 🍁🌹 ‌‌ #قومى_زبان
4
12
25
@Armankhan_8
𝙰𝚛𝙼𝚊𝙽
2 years
اے پروردگار ہمیں اچانک موت سے بچانا موت سے پہلے اپنے گناہوں کی معافی اور مغفرت کی توفیق عنایت فرمانا آمین
6
0
23
@Armankhan_8
𝙰𝚛𝙼𝚊𝙽
29 days
ضرورتوں کے مطابق دعا بدلتے رہے یہ لوگ خود نہیں بدلے خدا بدلتے رہے #قومى_زبان
Tweet media one
4
12
25
@Armankhan_8
𝙰𝚛𝙼𝚊𝙽
3 months
ایک دنیا مجھ سے تھی روٹھی ہوئی تو نے بھی ٹھکرا دیا اچھا کیا #قومى_زبان
Tweet media one
4
10
23
@Armankhan_8
𝙰𝚛𝙼𝚊𝙽
2 years
#نسوار اس نسوار والو نے عالمی #طاقت کی غرور کو #خاک میں ملادیا۔۔❤️❤️❤️💪💪💯💯
Tweet media one
0
4
17
@Armankhan_8
𝙰𝚛𝙼𝚊𝙽
2 months
اک عمر تک میں اسکو بڑا قیمتی رہا میں اہم تھا یہ وہم تھا بڑی دیر تک رہا #قومى_زبان
Tweet media one
4
10
25
@Armankhan_8
𝙰𝚛𝙼𝚊𝙽
2 months
فکر کی تلخیوں میں گم ہو کر آدمی بے سبب بھی ہنستا ہے #قومى_زبان
Tweet media one
1
13
24
@Armankhan_8
𝙰𝚛𝙼𝚊𝙽
4 months
لہجے سمجھ آجاتے ہیں مجھے بس لوگوں کو شرمندہ کرنا اچھا نہیں لگتا۔۔!! #قومى_زبان
5
10
24
@Armankhan_8
𝙰𝚛𝙼𝚊𝙽
27 days
عجیب مقام سے گزر رہا ہے زندگی کا قافلہ سکون ڈھونڈنے نکلے تھے، نیند بھی گنوا بیٹھے #قومى_زبان
Tweet media one
1
10
24
@Armankhan_8
𝙰𝚛𝙼𝚊𝙽
15 days
غموں نے اکتوبر میں ہی ڈیرے لگا لیئے، اب تو دسمبر کی سرد شامیں باقی ہیں۔ #قومى_زبان
Tweet media one
3
12
23
@Armankhan_8
𝙰𝚛𝙼𝚊𝙽
1 month
ایک اور محبت بھی تھی منتظر اُس کی وہ مجھ سے بچھڑ کر بھی خسارے میں نہیں تھا۔ #قومى_زبان
0
11
24
@Armankhan_8
𝙰𝚛𝙼𝚊𝙽
1 month
میری تنہائیاں بھی شاعر ہیں نذر اشعار و جام رہتی ہیں اپنی یادوں کا سلسلہ روکو میری نیندیں حرام رہتی ہیں #قومى_زبان
Tweet media one
5
8
24
@Armankhan_8
𝙰𝚛𝙼𝚊𝙽
1 month
طاری ہوا ہے لمحہ موجود اس طرح کچھ بھی نہ یاد آئے اگر یاد کچھ کروں #قومى_زبان
2
10
23
@Armankhan_8
𝙰𝚛𝙼𝚊𝙽
2 years
"میرے دل میں لآ اِلَهَ اِلّا اللّہ ہے، نہ خود کبھی کسی کے سامنے جھکا ہوں اور نہ قوم کو کبھی کسی کے سامنے جھکنے دوں گا" #IamImranKhan 🇵🇰❤
Tweet media one
Tweet media two
0
5
23
@Armankhan_8
𝙰𝚛𝙼𝚊𝙽
30 days
کہاں کسی کو تھی فرصت فضول باتوں کی تمام رات وہاں ذکر بس تمہارا تھا #قومى_زبان
Tweet media one
5
11
24
@Armankhan_8
𝙰𝚛𝙼𝚊𝙽
24 days
وہ دل نہیں رہا وہ طبیعت نہیں رہی 🥀💛 #قومى_زبان
0
11
24
@Armankhan_8
𝙰𝚛𝙼𝚊𝙽
4 months
دوستی اگر روح سے ہو تو...!! تعلق مرتے دم تک نبھائے جاتے ہے ✨🖤 #قومى_زبان
3
11
24
@Armankhan_8
𝙰𝚛𝙼𝚊𝙽
28 days
سلگتےخوابوں نے دھندلا دیے نظر کے چراغ اب آئینے میں مجھے تو نظر نہیں آتا #قومى_زبان
Tweet media one
4
11
23
@Armankhan_8
𝙰𝚛𝙼𝚊𝙽
9 months
Happy birthday to me 😂😂😂😂 Majburi hai ab 😢😢
Tweet media one
19
2
17
@Armankhan_8
𝙰𝚛𝙼𝚊𝙽
9 months
تنہائی تکلیف دہ ہے، لیکن یہ ان لوگوں سے کہیں زیادہ خوبصورت ہے جو آپ کو صرف اپنے فارغ وقت کی یاد دلاتے ہیں!!! #قومی_زبان
Tweet media one
15
0
20
@Armankhan_8
𝙰𝚛𝙼𝚊𝙽
1 month
ترکِ اُلفت کی قسم بھی کوئی ہوتی ہے قسم تُو کبھی یاد تو کر بھولنے والے مجھ کو #قومى_زبان
3
10
23
@Armankhan_8
𝙰𝚛𝙼𝚊𝙽
26 days
میں اپنے آپ سے مایوس ہونے والا ہوں یہ ساعتیں ہیں ترا اعتبار کھونے کی #قومى_زبان
Tweet media one
1
11
22
@Armankhan_8
𝙰𝚛𝙼𝚊𝙽
1 month
موم جیسے لوگ کہساروں میں کیسے ڈھل گئے جن کا لہجہ پھول تھا تلوار کیسے ہو گیا #قومى_زبان
Tweet media one
2
11
22
@Armankhan_8
𝙰𝚛𝙼𝚊𝙽
24 days
سڑکوں پہ رات کاٹ لی گھر تو نہیں گئے تیرے بغیر دیکھ لے مر تو نہیں گئے یہ کیا تمہارے چہرے کی رنگت بدل گئی خوش باش ہم کو دیکھ کر ڈر تو نہیں گئے #قومى_زبان
Tweet media one
1
10
22
@Armankhan_8
𝙰𝚛𝙼𝚊𝙽
2 years
گیارہ جماعتوں نے لانگ مارچ کیا۔ ان کو کسی نے زبان سے بھی نا روکا۔ اکیلی تحریک انصاف کا اتنا خوف ہے ان کے دلوں میں۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #حقیقی_آزادی_مارچ
Tweet media one
0
12
21
@Armankhan_8
𝙰𝚛𝙼𝚊𝙽
3 years
ٹوٹ کر ہمیشہ نا امید نہیں ہونا چاہیے کبھی کبھی ٹوٹنا بھی نئی زندگی کی شروعات کا سبب ہوتا ہے... #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
1
19
21
@Armankhan_8
𝙰𝚛𝙼𝚊𝙽
21 days
نہ کوئی چاند نہ تارا نہ امید میں مجسم شب تنہائی ہوں #قومى_زبان
Tweet media one
2
10
23
@Armankhan_8
𝙰𝚛𝙼𝚊𝙽
2 months
دلوں کا حال تو یہ ہے کہ ربط ہے نہ گریز محبتیں تو گئیں تھی عداوتیں بھی گئیں #قومى_زبان
1
11
23
@Armankhan_8
𝙰𝚛𝙼𝚊𝙽
1 month
میں فقط ایک خواب تھا تیرا خواب کو کون یاد رکھتا ہے #قومى_زبان
1
13
22
@Armankhan_8
𝙰𝚛𝙼𝚊𝙽
2 years
اسلام علیکم صبح بخیر
7
1
19
@Armankhan_8
𝙰𝚛𝙼𝚊𝙽
21 days
پہلے بڑی رغبت تھی ترے نام سے مجھ کو اب سن کے ترا نام میں کچھ سوچ رہا ہوں #قومى_زبان
0
9
22
@Armankhan_8
𝙰𝚛𝙼𝚊𝙽
14 days
راستے ہیں کھلے ہوئے سارے پھر بھی یہ زندگی رکی ہوئی ہے #قومى_زبان
Tweet media one
2
12
23
@Armankhan_8
𝙰𝚛𝙼𝚊𝙽
9 months
We lost a diamond 💎🥺
Tweet media one
10
0
16