jogan1015 Profile Banner
🇵🇰انیسہ (ایک حسینہ)🇺🇸 Profile
🇵🇰انیسہ (ایک حسینہ)🇺🇸

@jogan1015

Followers
12K
Following
18K
Statuses
239K

Texas USA🇨🇱

Joined September 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
@jogan1015
🇵🇰انیسہ (ایک حسینہ)🇺🇸
2 years
#قومی_زبان میں اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل مگر لوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا مجروح سلطانپوری
172
289
892
@jogan1015
🇵🇰انیسہ (ایک حسینہ)🇺🇸
1 day
#قومی_زبان کبھی کبھی تو کسی بت کو دیکھ کر عاجز بدن میں دیپ جلے مندروں کی یاد آئی مشتاق عاجز.
Tweet media one
3
13
24
@jogan1015
🇵🇰انیسہ (ایک حسینہ)🇺🇸
1 day
#قومی_زبان اداس ہونٹوں پہ مُسکراہٹ کے پھول آئیں تو جان لینا.... کہ دل کے اندر کی کچھ اداسی بہت اداسی میں ڈھل رہی ہے
Tweet media one
3
16
28
@jogan1015
🇵🇰انیسہ (ایک حسینہ)🇺🇸
1 day
#قومی_زبان واصفؔ یہ کِس مقام پہ لایا مُجھے جُنُوں اب اُن کی جُستَجُو ہے نہ اپنی تلاش ہے واصف علی واصفؒ
Tweet media one
1
13
22
@jogan1015
🇵🇰انیسہ (ایک حسینہ)🇺🇸
1 day
#قومی_زبان محسوس کروگے ہم سے دو باتیں کرکے ہم زمانے میں زمانے سے جدا لگتے ہیں
Tweet media one
10
16
35
@jogan1015
🇵🇰انیسہ (ایک حسینہ)🇺🇸
1 day
#قومی_زبان پکارتی ھیں فرصتیں ، کہاں گئیں وہ صحبتیں زمیں نگل گئی انہیں ، کہ آسماں کھا گیا ؟؟ ”ناصر کاظمی“
Tweet media one
4
13
18
@jogan1015
🇵🇰انیسہ (ایک حسینہ)🇺🇸
1 day
#قومی_زبان مری تصویر نہیں تجھ سے بنے گی تیرے پاس رنگ نہیں ، رنگ اڑانے والے!
Tweet media one
1
17
25
@jogan1015
🇵🇰انیسہ (ایک حسینہ)🇺🇸
1 day
#قومی_زبان میں نے تمہیں جیا ہے۔۔! جاگنے کی ایک ایک ساعت سے لیکر نیند کے ایک ایک لمحے تک  سوچ کی ایک ایک کروٹ سے لیکر گمان کے ایک ایک پرت تک
Tweet media one
2
16
21
@jogan1015
🇵🇰انیسہ (ایک حسینہ)🇺🇸
1 day
#قومی_زبان تم سے بچھڑ کر میں کیا ہوں؟ ایک ادھوری نظم کا مصرعہ یا کوئی بیمار پرندہ کاپی میں اک زندہ تتلی یا اک مردہ پیلا پتہ ٹوٹی ہوئی چوڑی کا ٹکڑا یا کوئی بھولا بسرا وعدہ ؟
Tweet media one
3
16
21
@jogan1015
🇵🇰انیسہ (ایک حسینہ)🇺🇸
1 day
#قومی_زبان شامِ زندگی تیرے بغیر یوں جلتی رہی مجھ کو رُلاتی رہی اور خود پگھلتی رہی محبت تھی اُس صحرا کی ریت کی طرح کہ جتنی بھی پکڑی ہاتھ سے نکلتی رہی
Tweet media one
7
14
22
@jogan1015
🇵🇰انیسہ (ایک حسینہ)🇺🇸
2 days
RT @qureshidaniyal1: جانا ٹھہرا ہے، تو آداب و سلیقے سے نکل سانس کی گٹھڑی اٹھا، عمر کے میلے سے نکل تُو ہتھیلی پہ دھری خاک سے بڑھ کر کیا ہے…
0
11
0
@jogan1015
🇵🇰انیسہ (ایک حسینہ)🇺🇸
3 days
@Amirhashmi__ اپنا مفت مشورہ اپنے پاس رکھیں نہیں پسند تو بلاک کر دیں
2
0
0
@jogan1015
🇵🇰انیسہ (ایک حسینہ)🇺🇸
3 days
0
0
2
@jogan1015
🇵🇰انیسہ (ایک حسینہ)🇺🇸
3 days
#قومی_زبان مری وحشتوں کو بڑھا دیا ہے جدائیوں کے عذاب نے مرے دل پہ ہاتھ رکھو ذرا' مری دھڑکنوں کو قرار دو
5
18
36
@jogan1015
🇵🇰انیسہ (ایک حسینہ)🇺🇸
3 days
#قومی_زبان جس میں ھے ، تیری یاد کی . . . خوشبو بسی ہوئی میری تو خیر . . . گھر کا ، وہ ، کمرہ اُداس ھے
Tweet media one
4
18
32
@jogan1015
🇵🇰انیسہ (ایک حسینہ)🇺🇸
3 days
#قومی_زبان شام ڈھلتے ہی، ترا راستہ "تکتا ہوا دل" دل ، کہاں رہتا ہے "جگنو میں بدل جاتا ہے"
1
18
23
@jogan1015
🇵🇰انیسہ (ایک حسینہ)🇺🇸
3 days
دیکھنے والے مجھے تنہا سمجھ لیتے ہیں یار ! وہ شخص میرے پاس "یہیں" ہوتا ہے #قومی_زبان
Tweet media one
3
15
25
@jogan1015
🇵🇰انیسہ (ایک حسینہ)🇺🇸
3 days
تھی جو اک فاختہ اداس اداس صبح وہ شاخ سے اڑی ہی نہیں مجھ میں اب میرا جی نہیں لگتا اور ستم یہ کہ میرا جی ہی نہیں #قومی_زبان
Tweet media one
6
16
36
@jogan1015
🇵🇰انیسہ (ایک حسینہ)🇺🇸
3 days
وہ پاس تھا تو ہم بھی روئے کبھی نہ تھے وہ جاگتا تو ہم بھی سوئے کبھی نہ تھے کیوں جانے اس قدر۔پریشاں ہیں آج ہم ایسے تو اُس کی یاد میں کھوئے کبھی نہ تھے بے چارگی نے آج رُلایا ہے اس قدر جیسے تمام عمر ہم روئے کبھی نہ تھے #قومی_زبان
Tweet media one
4
16
21
@jogan1015
🇵🇰انیسہ (ایک حسینہ)🇺🇸
3 days
رواں ہیں پھر بھی رکے ہیں وہیں پہ صدیوں سے بڑے اداس لگے جب بھی آبشار دکھے کوئی طلسمی صفت تھی جو اس ہجوم میں وہ ہوئے جو آنکھ سے اوجھل تو بار بار دکھے #قومی_زبان
Tweet media one
2
16
25
@jogan1015
🇵🇰انیسہ (ایک حسینہ)🇺🇸
3 days
شام بھی تھی دھواں دھواں حسن بھی تھا اداس اداس دل کو کئی کہانیاں یاد سی آ کے رہ گئیں کون سکون دے سکا غم زدگان عشق کو بھیگتی راتیں بھی فراقؔ آگ لگا کے رہ گئیں #قومی_زبان
Tweet media one
7
17
30