جن کے دلوں میں اللہ کا خوف آجائے وہ پھر نا کسی اسرائیل سے ڈرتا ہے نا ہی کسی آمریکا سے
آج ان اسلام کے مجاہدوں نے ہمارہ سینا خوشی سے بڑا کر دیا ہماری دعائیں اور ہماری فل سپورٹ فلسطین کے ساتھ ہے ❤️🙏✌️
لوگ حیرت میں پوچھتے ہیں کہ فلسطینی جوانوں میں اتنی شجاعت و بہادری کیسے پیدا ہو جاتی ہے ؟
وہ دیکھ لیں کہ ان کی مائیں ( فاتحِ بیت المقدس صلاح الدین ایوبی کی بیٹیاں ) یہیں سے انہیں اس ارضِ مقدس ، سرزمینِ انبیاء کی اہمیت و حرمت سکھانا شروع کر دیتی ہیں
👇
*🚨💥*بریکنگ نیوز✌️*
سائیفر کیس سے بھی ہوا نکل گئی*
وزارت خارجہ کے افسروں کا خان کے خلاف گواہی دینے سے انکار💯🇧🇫💪*
کل اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کے سائفر کیس کے حتمی دلائل ہیں۔۔*
اللہ آسانیاں پیدا کرے*🙌❤
تم خان کو جیل میں ڈال کر ظلم تو کر سکتے ہو پی ٹی آئی ورکرز پر ہر طرح کا ظلم تو کر سکتے ہو لیکن خان کو مائنس ون کبھی نہیں کر پائو گے جتنی حد تک جا سکتے ہو جائو
@MariamBarghouti
#قوم_کی_آکسیجن_عمران_خان
@TeamiPians
جب رات زیادہ اندھیری ہو جاتی ہے تو اس کا مطلب صبح ہونے والی ہے،
اور یہ صبح انشاءاللہ ایک روشن سحر ثابت ہوگا،
پاکستانیوں مایوس نہ ہو "ظلم جب حد سے بڑھ جائے تو سمجھو مٹنے والا ہے
#نشان_بدلا_ہے_ایمان_نہیں
#خان_کی_کال_پر_لبیک
I (Abdulsamad Qazi ) will never reply to all lifafas and patwaris. Don't care what people say. Don't give a damn to them. From now, my focus is on my favourite leader Imran Khan.
@TeamiPians
@iPiansRTs
#NoReplyZeroReach
6 ماہ سے جیل میں قید پی ٹی آئی امیدوار حافظ ذیشان رشید کی 7 سالہ بیٹی کی اپنے بابا کیلئے ڈور ٹو ڈور کمپین، میرا بابا جیتے گا ��و پاکستان آزاد ہو گا، میرا بابا آزاد ہو گا،
#انتخابی_نشان_عمران_خان #ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے #عمران_خان_تو_آئے_گا
اس دفعہ یے کوئی بڑا خطرناک فتنہ لیکر آئے ہیں آمریکا سے اور یے جاہل ایسے سدہرنے والے نہیں اب تو بڑی بی بی نے کہہ دیا ہے کہ لیڈر قائد چھوٹا لفظ کہ نواز کو ہم اپنا امام یا ایمان سمجھتے ہیں
اب یہ بات غلطی سے بھی ہمارے کسی بندے کہ منہ سے نکل جاتی تو فتویٰ قتل لگ گیا ہوتا
دلیر ماں باپ کا بیٹا عمران خان تن تنہا دنیا کی خفیہ شیطانی طاقتوں سے جیل میں بیٹھ کر لڑ رہا ہے ایسے دلیر لیڈر کو میرے دونوں ہاتھوں سے سلام اور دعا ہے مالک خان کو سرخرو کرے اور لمبی زندگی دے آمین
یے دو ٹکے کے لوگ ناجائز نسل ان لوگوں کی اتنی اوقات کہ ہماری آئی ایس آئی فوج اور ملک کے خلاف اتنا زہریلا پروپیگنڈا کریں اب وقت ہے انکو انجام تک پہنچانا چائیے
@OfficialDGISPR
سر ہم اور کتنا برداشت کرتے رہے گیں
"We do not have government by the majority. We have government by the majority who participate."
- Thomas Jefferson
@TeamiPians
#ووٹ_نظریہ_عمران_خان_کا
#عمران_خان_تو_آئے_گا
پاکستان کی 90٪ آبادی خان کو جیل سے باہر اور اقتدار میں واپس لانا چاہتی ہے اسکے باوجود بھی خان کو سزا سنادی گئی لعنت ایسے نظام پر تھو ایسے لعنتی اور یزیدی نظام پر
🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️
عنقریب ہمارہ چیتا شیر خان واپس آ رہا ہے اسے اپنی ساری چھینی ہوئی سیٹیں واپس مل جائے گی یے جو چوروں نے اس سے چھینی ہیں جیت آخر میں حق پاکستان اور پاکستانیوں کی ہوگی✌️