Irfan Khan/❤️🇵🇰❤️/PZ💛/ Profile Banner
Irfan Khan/❤️🇵🇰❤️/PZ💛/ Profile
Irfan Khan/❤️🇵🇰❤️/PZ💛/

@khan__log1

Followers
4,717
Following
4,662
Media
6,571
Statuses
106,398

I respect those who respect me and forget those who forget me. 😎😇

Joined December 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@khan__log1
Irfan Khan/❤️🇵🇰❤️/PZ💛/
3 years
_مخلص وہ نہیں جو منہ پہ آپکا ہو _ مخلص وہ ہے جو پیٹھ پیچھے بھی آپکا ہی ہو✨ 💕😇🤗💕
377
664
951
@khan__log1
Irfan Khan/❤️🇵🇰❤️/PZ💛/
3 years
Zubair omar after satetment maryam naaaz shareef....😂🤧🙊 #Zubairleaks #GharidaFarooqi #فحاشی_کی_جڑ_لبرل_ازم
7
73
277
@khan__log1
Irfan Khan/❤️🇵🇰❤️/PZ💛/
8 months
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيد اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد #khan_log
17
98
236
@khan__log1
Irfan Khan/❤️🇵🇰❤️/PZ💛/
2 years
سیدنا ابوہریرہؓ کہتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا میری قبر کو عبادت گاہ نہ بناؤ ،اور مجھ پر درود بھیجو ،بلا شبہ تمہارا درود مجھ تک پہنچتا ہے ،چاہے تم جہاں رہو“۔(ابوداؤد) اللّٰهُـمَّ ﷺ صَـل ﷺ وَسَـلِّمْ ﷺ وَبَارِك عَلٰى نَبِيِّنَـــا مُحمـــد ﷺ❤️ #khan_log
Tweet media one
60
66
239
@khan__log1
Irfan Khan/❤️🇵🇰❤️/PZ💛/
2 years
اللہ تعالی نے ارشاد فرمایا :یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا صَلُّوْا عَلَیْهِ وَ سَلِِّمُوْا تَسْلِیْمًا(۵۶)) تَرجَمۂ کنز الایمان : اے ایمان والو! ان پر درود اور خوب سلام بھیجو!!! ❤صلى الله عليه وآله وسلم #khan_log
Tweet media one
36
67
254
@khan__log1
Irfan Khan/❤️🇵🇰❤️/PZ💛/
2 years
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَابَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيدُ #khan_log
41
80
238
@khan__log1
Irfan Khan/❤️🇵🇰❤️/PZ💛/
2 years
إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِِّمُوا تَسْلِيمًا ) [الأحزاب: 56] اللہ تعالیٰ اوراس کےفرشتے اس نبی پر رحمت بھیجتے ہیں۔اے ایمان والو! تم(بھی)ان پردرود بھیجو اورخوب سلام(بھی)بھیجتے رہاکرو۔ #khan_log
69
61
229
@khan__log1
Irfan Khan/❤️🇵🇰❤️/PZ💛/
2 years
بےشک ! حق غالب آنے والا ہے❤ #khan_log #جیت_گیا_کپتان #عوامی_لیڈر_عمران_خان
38
86
230
@khan__log1
Irfan Khan/❤️🇵🇰❤️/PZ💛/
2 years
سابق وزیراعظم عمران خان کو سیاست سے مائنس کرنا تمھاری خواہش تو ہوسکتی ہے....یہ خواہش صرف خواہش ہی رہے گی...کیونکہ عوام ایسا کرنے دے گی نہیں...مائنس کرنے کا سوچنے والوں تمھارا انجام بہت برا ہوگا،کبھی سوچنا بھی مت!!! #khan_log #مائنس_عمران_خان_ہرگز_نہیں
70
56
235
@khan__log1
Irfan Khan/❤️🇵🇰❤️/PZ💛/
2 years
Teachers : students are worried about their future, we are sure they are studying at home. Students at home: 😂😁 #khan_log
Tweet media one
30
64
231
@khan__log1
Irfan Khan/❤️🇵🇰❤️/PZ💛/
2 years
چاٹ جاتے ہیں زندگی ساری 🔥🔥 یہ دکھ بڑے باکمال ہوتے ہیں 😔💔 #khan_log
36
59
225
@khan__log1
Irfan Khan/❤️🇵🇰❤️/PZ💛/
7 months
مت پوچھ کہ ہم ضبط کی کس راہ سے گزرے.! یہ دیکھ کہ تجھ پر۔۔۔۔کوئی الزام نہ آیا...!!🥀 #khan_log
22
100
211
@khan__log1
Irfan Khan/❤️🇵🇰❤️/PZ💛/
2 years
حضرت عبد اﷲ بن عباس رضی اﷲ عنھما روایت کرتے ہیں کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : ’’روشن رات اور روشن دن یعنی جمعہ کی رات اور جمعہ کے دن اپنے نبی پر کثرت سے درود بھیجا کرو ﷽) وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ۝ (ﷺ) ❤ﷺ❤ #khan_log
Tweet media one
75
61
219
@khan__log1
Irfan Khan/❤️🇵🇰❤️/PZ💛/
2 years
🍀🍃السلام علیکم ورحمتہ اللہْ🍃🍀  اچھے لوگ سڑک کے کنارے لگی روشنیوں کی مانند ہوتے ہیں،  جو فاصلے تو کم نہیں کرتے البتہ راستے کو چلنے والوں کے لیے آسان ضرور بنا دیتے ہیں....!!!! #khan_log
Tweet media one
54
69
215
@khan__log1
Irfan Khan/❤️🇵🇰❤️/PZ💛/
7 months
زندگی میں کُچھ چیزیں ایسی ہیں جو ہمیں نہیں مِل سکتیں ، چاہے ہم روئیں ، چِلائیں یا بچوں کی طرح ایڑیاں رگڑیں ۔۔۔ کیونکہ ؛ وہ کِسی دُوسرے کے لِیے ہوتی ہیں! ۔ " 💔🙂 #khan_log
22
95
213
@khan__log1
Irfan Khan/❤️🇵🇰❤️/PZ💛/
2 years
شفاؤں سے پھر کیا سروکار اسے...!!!! جسے بیمار اس کا طبیب کردے....!!!🔥 #khan_log
47
52
215
@khan__log1
Irfan Khan/❤️🇵🇰❤️/PZ💛/
2 years
Ëk tërë aanë ka intëzaar baaqi hai Baadal bhi barsaat kar chalë gayë #khan_log #karachiweather
Tweet media one
54
51
211
@khan__log1
Irfan Khan/❤️🇵🇰❤️/PZ💛/
2 years
🌲🌾السلام علیکم ورحمتہ اللہْ🌲🌾 اگر بلندیوں کو چھونا چاہتے ہو تو اپنے دل میں انسانیت کے لیے محبت پیدا کرو...!!!! #khan_log
Tweet media one
48
61
212
@khan__log1
Irfan Khan/❤️🇵🇰❤️/PZ💛/
6 months
آج بھی دیکھتا ہوں تصویر اس کی!! آج بھی اس سے پیارا کوئی نہیں لگتا...!!!❤ #khan_log
19
70
212
@khan__log1
Irfan Khan/❤️🇵🇰❤️/PZ💛/
7 months
لہو میں بھیگے تمام موسم گواہی دیں گے کہ تم کھڑے تھے وفا کے راستے کا ہر مسافر گواہی دے گا کہ تم کھڑے تھے #khan_log #ناانصافی_کا_بدلہ_ووٹ_سے #ImranKhanFightingForPakistan #عمران_خان_پر_ظلم_نامنظور
17
90
201
@khan__log1
Irfan Khan/❤️🇵🇰❤️/PZ💛/
7 months
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيد اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد #khan_log
18
105
199
@khan__log1
Irfan Khan/❤️🇵🇰❤️/PZ💛/
2 years
Me and Dad: Few days before the exams: #khan_log
Tweet media one
43
48
197
@khan__log1
Irfan Khan/❤️🇵🇰❤️/PZ💛/
2 years
🌴السلام علیکم ورحمتہ اللہْ🌴 جو شخص کوشش اور عمل میں کوتاہی کرتا ہے، پیچھے رہنا اس کا مقدر ہے...!!!! #khan_log
Tweet media one
53
49
205
@khan__log1
Irfan Khan/❤️🇵🇰❤️/PZ💛/
2 years
Dream of every girl...!!!😂😁 #khan_log
Tweet media one
72
49
199
@khan__log1
Irfan Khan/❤️🇵🇰❤️/PZ💛/
2 years
ہم سے ملتے ہیں تو ملتے ہیں جھکا کر آنکھیں ناجانے وہ پھر کس کےلیے رکھتے ہیں سجا کر آنکھیں🍂 #khan_log
Tweet media one
45
47
195
@khan__log1
Irfan Khan/❤️🇵🇰❤️/PZ💛/
8 months
زندگی جس کے تصور میں بسر کی ہم نے...!!! ہائے وہ شخص! حقیقت میں کہانی نکلا...!!!🥀 #khan_log
22
88
205
@khan__log1
Irfan Khan/❤️🇵🇰❤️/PZ💛/
2 years
جب ضرورت ہو تم چلے انا...!!!! دل کے باہر قطار تھوڑی ہے...!!!🔥 #khan_log
44
53
206
@khan__log1
Irfan Khan/❤️🇵🇰❤️/PZ💛/
2 years
22 Years old single me:😪😐 #khan_log
Tweet media one
27
53
203
@khan__log1
Irfan Khan/❤️🇵🇰❤️/PZ💛/
2 years
مل ہی جائے گا کبھی دل کو یقین رہتا ہے وہ اسی شہر کی گلیوں میں کہیں رہتا ہے جس کی سانسوں سے مہکتے تھے دروبام ترے اے مکاں بول کہاں اب وہ مکیں رہتا ہے❤ #khan_log
61
48
197
@khan__log1
Irfan Khan/❤️🇵🇰❤️/PZ💛/
2 years
Teacher: What is the opposite of Antibodies? Student: Uncle_Bodies😂😜 #khan_log
Tweet media one
44
48
203
@khan__log1
Irfan Khan/❤️🇵🇰❤️/PZ💛/
2 years
Me seeing my best friend online and ignoring my message from 2 hours ago...!!!!😧😔 #khan_log
Tweet media one
47
51
203
@khan__log1
Irfan Khan/❤️🇵🇰❤️/PZ💛/
2 years
کسی نے پوچھا ، چائے یا محبت؟ ہم نے کہا ، محبت کے ہاتھ کی چائے۔۔۔🥰😋 #khan_log
Tweet media one
40
55
203
@khan__log1
Irfan Khan/❤️🇵🇰❤️/PZ💛/
2 years
🌾🌲السلام علیکم ورحمتہ اللہْ🌲🌾 پر سکون زندگی کا راز صرف ایک ہے اور وہ وہی ہے جس کو قناعت کہتے ہیں یعنی جو کچھ اللہ تعالٰی نے دیا ہے اس پر صابر و شاکر رہنا...!!! #khan_log
Tweet media one
19
71
190
@khan__log1
Irfan Khan/❤️🇵🇰❤️/PZ💛/
9 months
تُو تو وہ ہے ہی نہیں, جس کا گماں تھا مجھ کو...!!!! تیرے جیسے تو, کئی جیت کے ہارے میں نے...!!! #khan_log
22
71
184
@khan__log1
Irfan Khan/❤️🇵🇰❤️/PZ💛/
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہْ اے میری امت مجھ پرہرجمعہ کےدن درودپاک کی کثرت کرو کیونکہ میری امت کادرودپاک مجھ پرہرجمعہ کےروزپیش ہوتاہے لہذاجس نے مجھ پردرودپاک زیادہ پڑھاہوگااس کی منزل مجھ سے زیادہ قریب ہوگی ❤وَمَآ أَرۡسَلۡنَٰكَ إِلَّا رَحۡمَةً لِّلۡعَٰالَمِينَ❤ ﷺ💞 #khan_log
53
65
195
@khan__log1
Irfan Khan/❤️🇵🇰❤️/PZ💛/
7 months
رات کتنـــی بــھی ســـرد ہـــو جـــائـــے تیـــرے لہـــجے کـــی جـــیت پـــکی ہـــے🖤 #khan_log
23
91
194
@khan__log1
Irfan Khan/❤️🇵🇰❤️/PZ💛/
2 years
Today's Kids😂😔 #khan_log
Tweet media one
51
49
197
@khan__log1
Irfan Khan/❤️🇵🇰❤️/PZ💛/
2 years
When i broke a glass in front of guest..!!!😂 #khan_log
Tweet media one
45
50
201
@khan__log1
Irfan Khan/❤️🇵🇰❤️/PZ💛/
2 years
لاحول بھی پڑا تھا، دم بھی ہزار پھونکے...!!! چھوٹی نہ جان پھر بھی، کافر تھا عشق تیرا🔥 #khan_log
44
49
192
@khan__log1
Irfan Khan/❤️🇵🇰❤️/PZ💛/
2 years
🍃السلام علیکم ورحمتہ اللہْ🍃 عزت ، احساس ، شفقت اور پیار ایسے ادھار ہیں جو آپ کو واپس ضرورملیں گے...!!!! #khan_log
Tweet media one
8
73
192
@khan__log1
Irfan Khan/❤️🇵🇰❤️/PZ💛/
2 years
مت پوچھ صبر کی انتہا کہاں تک ہے تو ستم کرلے تیری طاقت کہاں تک ہے وفا کی امید کسی اور کو ہوگی ہمیں دیکھنا ہے تو بےوفا کہاں ہے #khan_log
41
54
192
@khan__log1
Irfan Khan/❤️🇵🇰❤️/PZ💛/
8 months
آپ کو کہاں نظر آئیں گی اداسیاں میری 💞 آپ کو دیکھ کر تو ہم مسکرانے لگتے ہیں 💞 #khan_log
17
74
181
@khan__log1
Irfan Khan/❤️🇵🇰❤️/PZ💛/
2 years
When we see new girls at our area Me & my friends:😋 #khan_log
Tweet media one
39
46
190
@khan__log1
Irfan Khan/❤️🇵🇰❤️/PZ💛/
2 years
وہ تیرے ہاتھ کی سنہری سی دلنشیں چاۓ اور وہ تیرا پاس آکہ دھیمے سے کہنا لیجئے😋 #khan_log
Tweet media one
61
44
200
@khan__log1
Irfan Khan/❤️🇵🇰❤️/PZ💛/
7 months
تمہیں کبھی پورا لکھوں ، کبھی ادھورا لکھوں میں راتوں کو بیٹھ کر تمہیں ”سویرا“لکھوں..!! میں جب بھی لکھوں بس اتنا لکھوں مجھے تیرا اور تجھے میرا لکھوں....!!!🤗🫶 #khan_log
14
69
187
@khan__log1
Irfan Khan/❤️🇵🇰❤️/PZ💛/
2 years
🍃🌾السلام علیکم ورحمتہ اللہْ🌾🍃 انسانیت اگرچہ اخلاق میں ہے، لیکن لوگ بداخلاقی میں تلاش کرتے ہیں۔ دوستی محبت خلوص میں ہے، لیکن لوگ خود غرضی میں تلاش کرتے ہیں...!!! #khan_log
Tweet media one
51
58
190
@khan__log1
Irfan Khan/❤️🇵🇰❤️/PZ💛/
2 years
نہ اس نے یاد کیا ، نہ ہم اسے بھول پائے!!!💔 #khan_log
Tweet media one
57
43
194
@khan__log1
Irfan Khan/❤️🇵🇰❤️/PZ💛/
2 years
After answering a question correctly in class for tha first time in a long time...!!!!😂 My brain :😏 #khan_log
Tweet media one
34
37
198
@khan__log1
Irfan Khan/❤️🇵🇰❤️/PZ💛/
2 years
Girls after rejecting 86 guys...!!!😧 #khan_log
Tweet media one
43
55
198
@khan__log1
Irfan Khan/❤️🇵🇰❤️/PZ💛/
2 years
🌺السلام علیکم ورحمتہ اللہْ🌺 اپنی آخرت کی فکر خود کریں ،آج زندہ کوکوئی نہیں پوچھتا ، کل مٹی کے ڈھیر کوکون پوچھے گا.....!!!!! #khan_log
Tweet media one
54
75
185
@khan__log1
Irfan Khan/❤️🇵🇰❤️/PZ💛/
2 years
پولیس: تم نے ایک ہی دکان میں لگاتار تین دن چوری کی...!!!😐 چور: میں نے ایک دن اپنی بیوی کےلئے سوٹ چوری کیا!!!😔 دو دن تو کلر بدلنے کیلئے گیا تھا!!!😂😢 #khan_log
49
34
201
@khan__log1
Irfan Khan/❤️🇵🇰❤️/PZ💛/
7 months
دوسرے ملکوں میں !! You look so pretty today 🤩 پاکستان میں!! آج دل کررہا ہے آپ کو کھا جاؤں😏😀 #khan_log
13
70
185
@khan__log1
Irfan Khan/❤️🇵🇰❤️/PZ💛/
2 years
🌼🍃السلام علیکم ورحمتہ اللہْ🌼🍃  اپنا مقابلہ دوسروں کے ساتھ مت کرو کیونکہ سورج ہو یا چاند ، دونوں اپنے وقت پر  چمکتے ہیں...!!! #khan_log
Tweet media one
50
65
193
@khan__log1
Irfan Khan/❤️🇵🇰❤️/PZ💛/
2 years
حضور نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : أوْلَی النَّاسِ بِي يَومَ القَيَامَةَ أَکْثَرُهُمْ عَلَيَّ صَلَاةً. قیامت کےروز لوگوں میں سےمیرے سب سے زیادہ قریب وہ ہوگاجواس دنیا میں کثرت سے مجھ پردرود بھیجتا ہے اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِہٖ وَسَلِمُ❤ #khan_log
Tweet media one
57
57
188
@khan__log1
Irfan Khan/❤️🇵🇰❤️/PZ💛/
9 months
خواہشیں میری جو تھی بس تجھ کو پانے کی.! خواہشیں وہی میری بس خواہش ہی رہ گئی...!!!!🥀 #khan_log
14
86
171
@khan__log1
Irfan Khan/❤️🇵🇰❤️/PZ💛/
2 years
نہیں کرتے شریک تیرے خیال میں بھی کسی کو...!!!! ہم تو تیرے خیال کا بھی خیال رکھتے ہیں!😇 #khan_log
62
27
195
@khan__log1
Irfan Khan/❤️🇵🇰❤️/PZ💛/
2 years
Nobody: Aunties when they see you with a girl....!!!!😂 #khan_log
Tweet media one
42
49
184
@khan__log1
Irfan Khan/❤️🇵🇰❤️/PZ💛/
2 years
Two types of students after Bad performance in exams...!!!😂😔 #khan_log
Tweet media one
52
52
182
@khan__log1
Irfan Khan/❤️🇵🇰❤️/PZ💛/
8 months
جیسے سوچیں گے ویسے ہی ملوں گا آپ کو گنہگار بھی بلا کا ہوں، پارساؤں کا بھی امام ہوں....!!!!😏🔥 #khan_log
16
83
175
@khan__log1
Irfan Khan/❤️🇵🇰❤️/PZ💛/
2 years
🍁🍃السلام علیکم ورحمتہ اللہْ🍃🍁 بلندی عجز و انکساری میں ہے، لیکن لوگ تکبر میں تلاش کرتے ہیں....!!!! #khan_log
Tweet media one
55
69
190
@khan__log1
Irfan Khan/❤️🇵🇰❤️/PZ💛/
2 years
ایک بار کرکے اعتبار لکھ دو کتنا ہے مجھ سے پیار لکھ دو ترس رہے ہیں بڑی دیر سے اس بار اپنی محبت کا اظہار لکھ دو زیادہ نہیں لکھ سکتے تو مت لکھو محبت بھرے لفظ دو، چار لکھ دو ایک بار لکھو محبت ہے تم سے پھر یہی لفظ سو بار لکھ دو #khan_log
Tweet media one
50
54
179
@khan__log1
Irfan Khan/❤️🇵🇰❤️/PZ💛/
2 years
🍃🌳السلام علیکم ورحمتہ اللہْ🍃🌳 اگر اللہ آپ کو انتظار کروا رہا ہے تو وہ آپ کو اس سے زیادہ دے گا، جو آپ نے اللہ سے مانگا ہے....!!!! #khan_log
Tweet media one
15
65
188
@khan__log1
Irfan Khan/❤️🇵🇰❤️/PZ💛/
8 months
یاد کروگے تو یاد رہوگے ورنہ...!!!! یاداشت ہماری بھی بہت کمزور ہے...!!!😏🥀 #khan_log
18
71
171
@khan__log1
Irfan Khan/❤️🇵🇰❤️/PZ💛/
6 months
اِنسان بے وفائی برداشت کر لیتا ہے مگر بے پرواہی نہیں! ۔۔۔ بے وفائی اہمیت کے ختم ہونے اور بے پرواہی اہمیت کے کم ہونے کا نام ہے ۔۔۔ اِنسان خاتمہ برداشت کر لیتا ہے لیکن کمی نہیں! ۔ #khan_log
16
70
186
@khan__log1
Irfan Khan/❤️🇵🇰❤️/PZ💛/
2 years
Teacher : What comes after 720? Me : 721 Teacher : then why did you write 1080? 😳😬 #khan_log
Tweet media one
24
46
189
@khan__log1
Irfan Khan/❤️🇵🇰❤️/PZ💛/
7 months
لوگ زلفوں کے دیوانے ہوتے ہیں...😏 میں تمھارے ناک کے بلبلے پر مرتا ہوں...😅😝 #khan_log
19
76
172
@khan__log1
Irfan Khan/❤️🇵🇰❤️/PZ💛/
7 months
رابطے بھلے نہ ہو چاہتیں تو رہتی ہیں دَرد کے توسط سے نِسبتیں تو رہتی ہیں چھوڑ جانے والوں کو روک تو نہیں سکتے مدتوں مگر ان کی عادتیں تو رہتی ہیں🥀 #khan_log
15
81
173
@khan__log1
Irfan Khan/❤️🇵🇰❤️/PZ💛/
2 years
🌴السلام علیکم ورحمتہ اللہْ🌴 مستقبل کو سوچ کر اپنا حال ضائع کر دیتا ہے،پھر مستقبل میں اپنا ماضی یاد کر کے روتا ہے۔جیتا ایسے ہے جیسے کبھی مرے گا ہی نہیں اور مرتا ایسے ہے جیسے کبھی جیا ہی نہیں..!!! #khan_log
Tweet media one
9
73
174
@khan__log1
Irfan Khan/❤️🇵🇰❤️/PZ💛/
8 months
میری زندگی کے راز میں ایک راز تم بھی ہو...!!! میری بندگی کی آس میں ایک آس تم بھی ہو تم کیا ہو میرے کچھ ہو یا کچھ بھی نہیں مگر میری زندگی کے کاش میں ایک کاش تم بھی ہو..!!!🥀 #khan_log
15
68
167
@khan__log1
Irfan Khan/❤️🇵🇰❤️/PZ💛/
9 months
وہ جو بانٹے گا خود کو اوروں میں💔 میرے حصّے میں غم تو آئیں گے نہ❤️‍🩹 #khan_log
20
80
164
@khan__log1
Irfan Khan/❤️🇵🇰❤️/PZ💛/
9 months
تم جو بچھڑے ہو جلد بازی میں...!!! یار تم روٹھ بھی تو سکتے تھے!🥀 #khan_log
21
70
167
@khan__log1
Irfan Khan/❤️🇵🇰❤️/PZ💛/
2 years
🍀🌼السلام علیکم ورحمتہ اللہْ🌼🍀 عزت تواضح اور خاکساری میں ہے، لیکن لوگ حسد اور بغض میں تلاش کرتے ہیں....!!!! #khan_log
Tweet media one
55
53
182
@khan__log1
Irfan Khan/❤️🇵🇰❤️/PZ💛/
8 months
اگر وہ بات کرے درد سر چلا جائے..! طبیب دیکھے یہ منظر تو گھر چلا جائے...!! ہر ایک پل تجھے کھونے کا خوف ہے دل میں...! کچھ ایسا کر کہ میرے دل سے ڈر چلا جائے..!!! #khan_log
10
83
171
@khan__log1
Irfan Khan/❤️🇵🇰❤️/PZ💛/
2 years
لوگ منتظر ہی رہے ہمارے زوال کے😢 خدا نے بھی دیئے ہمیں حوصلے کمال کے❤ #khan_log #ڈٹ_کے_کھڑاہے_کپتان #میری_ضد_عمران_خان
Tweet media one
47
37
179
@khan__log1
Irfan Khan/❤️🇵🇰❤️/PZ💛/
7 months
تیری وفا،وفا جاناں!!! میری محبت کچھ بھی نہیں تیرا درد، درد ٹھرا !!! میرا زخم کچھ بھی نہیں تیری بات پتھر کی لکیر!! میری التجا کچھ بھی نہیں تجھ میں آنا سمندر جیسی!! میرا مان کچھ بھی نہیں تیراغم،غم ہوا !!! میرے آنسو کچھ بھی نہیں تیراوجودسب کچھ جاناں کیامیری ہستی کچھ نہیں؟ #khan_log
17
78
165
@khan__log1
Irfan Khan/❤️🇵🇰❤️/PZ💛/
2 years
پانا ہے منزلوں کو تو تنھا چلا کرو...!!! راھوں میں لوٹ لیتے ہیں ہمسفر کبھی کبھی.!! #khan_log
37
43
165
@khan__log1
Irfan Khan/❤️🇵🇰❤️/PZ💛/
8 months
فاصلہ رکھیں ! پیار تو ”الحمداللہ“ ہونا نہیں ہے😐 خواہ مخواہ لڑائی ہوجائے گی...🫣 #khan_log
Tweet media one
19
68
165
@khan__log1
Irfan Khan/❤️🇵🇰❤️/PZ💛/
2 years
بےعزتی تو تم لوگوں کی قسمت میں لکھی ہے..!!! میں تو صرف ایک زریعہ ہوں🔥✌😍 🔥مرشد🔥 #khan_log #PeshawarJalsa #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
Tweet media one
50
32
191
@khan__log1
Irfan Khan/❤️🇵🇰❤️/PZ💛/
2 years
🌴السلام علیکم ورحمتہ اللہْ🌴 ﷽ وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ۝ ﷺ ❤ #khan_log
Tweet media one
63
44
178
@khan__log1
Irfan Khan/❤️🇵🇰❤️/PZ💛/
2 years
When my crush uploads a new photo!!!! Me:😏😂 #khan_log
Tweet media one
53
42
176