میرے اکاؤنٹ کی انگیجمنٹ بہت ڈاؤن ہے
سب دوستوں کی سپورٹ کی بہت ضرورت ہے ۔
پلیز میری پوسٹوں پہ زیادہ سے زیادہ کمنٹس کریں ۔
جو بندہ جتنے کمنٹس کرے گا اس سے ڈبل میں اس کی ائی ڈی پہ جا کے کروں گا ۔
🚨 آئی ایم ایف نے کہا کہ عمران خان دستخط کریں گے تو قرضہ ملے گا۔
آئی ایم ایف نے بات چیت کرنی ہے تو پہلے دھاندلی والے حلقوں کا آڈٹ کرائے،
"بیرسٹر علی ظفر"
لاہور ہائی کورٹ میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف احتجاج۔
باقی سب ہائی کورٹ بھی احتجاج کریں پشاور ہائی کورٹ ، سندھ ہائی کورٹ ،بلوچستان ہائی کورٹ جب تک قاضی کو عہد ے سے نہیں ہٹایا جاتا احتجاج جاری رہنا چایے ۔۔
علیم خان کے ساتھ پھر پرینک ہو گیا..🤣🤣
296 PP سے تحریک انصاف کے اویس دریشک نے بھی آئی پی پی کا مفلر پہنا جیت کا نوٹیفکیشن لیا اور پھر تحریک انصاف کے حکم نامے پر سنی اتحاد کونسل میں شامل ۔۔۔
❤گڈ نیوز ❤تحریک انصاف کے نومنتخب MNA نے صاحبزادہ حامد رضا کی جماعت سنی اتحاد کونسل میں شمولیت اختیار کرنا شروع کر دی ہے...............................................
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔۔۔پیارے دوستو میرا یہ اکاؤنٹ pause ہو گیا ہے ۔۔
سب دوست میرے نیو اکاؤنٹ کو فالو کر لیں اپ لوگوں کی سپورٹ کی بہت ضرورت ہے یہ میرا نیو ٹویٹر ہینڈل ہے سب اس اکاؤنٹ کو فالو کر لیں پلیز
@Sukhera96