MusarratCheema Profile Banner
Musarrat Cheema Profile
Musarrat Cheema

@MusarratCheema

Followers
184K
Following
989
Statuses
10K

Served as Spokesperson to @ImranKhanPTI Former Information Minister Punjab, Former Spokesperson to CM Punjab and GoP #PTI #ReleaseImranKhan #Insafian

Lahore, Pakistan
Joined May 2016
Don't wanna be here? Send us removal request.
@MusarratCheema
Musarrat Cheema
16 days
یہ تمام ٹویٹس اس بات کا ثبوت ہیں کہ 9 مئی کے بعد ہم کن مشکلات سے گزرے. ان تمام واقعات سے عمران خان مسلسل آگاہ تھے اور انہوں نے ہماری روپوشی کے دوران مسلسل ہمارا حوصلہ بڑھایا کیونکہ وہ ہمارے خلوص اور پارٹی سے وفاداری سے آگاہ تھے. ہم نے عمران خان سے وفاداری کی بھاری قیمت چکائی ہے. اپنے بچوں کی صحت سے لے کے کاروبار میں اربوں کا نقصان برداشت کیا ہے لیکن ہمارا ایمان تو تب بھی متزلزل نہ ہوا تو آج چند سازشیوں کی سازشوں سے بھی نہیں ہوگا. انشاءاللہ عمران خان اور بشری بیگم کی رہائی تک ہم اپنی آواز اٹھاتے رہیں گے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
13
58
311
@MusarratCheema
Musarrat Cheema
5 hours
9 مئی کے حوالے سے ہم بارہا عدالتی فورم پر درخواست کر چکے ہیں کہ اس کی جوڈیشل انکوائری کی جائے. سی سی ٹی وی فوٹیج نکالی جائیں اور اس کے مطابق اصل ملزمان کا تعین کیا جائے لیکن اس طرح بند کمروں میں ہمارے کارکنان کا ٹرائل سراسر ظلم ہے
0
17
92
@MusarratCheema
Musarrat Cheema
10 hours
8 فروری سے ایک رات قبل صدر پاکستان تحریک انصاف پنجاب احمد چٹھہ کے گھر چھاپہ مارا گیا گھر میں توڑ پھوڑ کی گئی، بیٹی کے کمرے کا دروازہ توڑا گیا. اسکے باوجود احمد چھٹہ نے ریلی کی قیادت کی. جس کی وجہ سے انکے حافظ آباد والے گھر میں چھاپہ مارا گیا. یہ عوام کی توہین ہے اور یہ عوام کے ذہن پر نقش ہو رہی ہے
Tweet media one
Tweet media two
1
18
66
@MusarratCheema
Musarrat Cheema
12 hours
تمام تر دھاندلی اور انتخابی نشان چھیننے کے باوجود پاکستان تحریک انصاف نے 200 سے زائد سیٹوں پر کامیابی حاصل کی. اس کے بعد 9 فروری کو فارم 47 کی تیاری شروع ہوئی اور تقریبا 100 قومی اسمبلی کی سیٹیں چھینی گئیں. اس سب کے باوجود آج بھی پاکستان تحریک انصاف قومی اسمبلی کی سب سے بڑی جماعت ہے
0
26
63
@MusarratCheema
Musarrat Cheema
14 hours
اصل انقلاب تو وہ تھا جو 8 فروری کو آیا. لوگ خود گھروں سے نکلے، ایسے لوگوں کو ووٹ دیا جن کا انہیں نام بھی معلوم نہیں تھا اور جیل میں ناحق قید عمران خان کو تاریخی فتح دلائی
3
36
130
@MusarratCheema
Musarrat Cheema
1 day
جعلی حکومت کے ایک سال میں معاشی ترقی صرف اشتہارات تک محدود رہی، جبکہ حقیقت میں عوام کی مشکلات میں بے پناہ اضافہ ہوا۔ ٹیکسٹائل انڈسٹری بند ہوئی، بےروزگاری اور غربت میں ریکارڈ اضافہ ہوا، انٹرنیٹ کی بندش سے آئی ٹی سیکٹر کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچا۔ سرمایہ کار اپنا سرمایہ بیرون ملک منتقل کر گئے، اور معاشی ترقی کی شرح صفر رہی۔
0
4
47
@MusarratCheema
Musarrat Cheema
1 day
صوابی جلسے کے مناظر. عوام نے ایک بار پھر جعلی حکومت کے خلاف اپنا فیصلہ سنا دیا یے. یہ قوم کبھی بھی جعلی حکومت کو قبول نہیں کریں گے اور مینڈیٹ کی واپسی تک جدوجہد جاری رکھیں گے.
2
30
136
@MusarratCheema
Musarrat Cheema
1 day
ایک تو عوام کا مینڈیٹ چوری کیا اور اس چوری کے خلاف پرامن احتجاج کرنے والوں کو گرفتار کیا جا رہا یے. یہ فسطائیت کی بدترین مثال ہے. مہر بانو اور کارکنان کی گرفتاری قابل مذمت ہے. شاہ محمود قریشی پہلے ہی ناحق قید کی سزا کاٹ رہے ہیں اور جس طرح ڈٹ کر عمران خان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں وہ قابل تحسین ہے. اس طرح گرفتاریوں سے مینڈیٹ کی واپسی کی تحریک کو روکا نہیں جا سکتا @MeherBanoQ
Tweet media one
0
4
20
@MusarratCheema
Musarrat Cheema
1 day
جن لوگوں کو 8 فروری کو عوام نے بری طرح مسترد کیا یے. وہ اس وقت آکر پریس کانفرنس کر رہے ہیں. عوام انکے چہرے تک دیکھنا پسند نہیں کرتی اور حکومت سمجھتی یے کہ انکے پریس کانفرنس سے وہ بیانیہ بنا لیں گے. یہ احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں
Tweet media one
0
15
74
@MusarratCheema
Musarrat Cheema
1 day
عمران خان دلوں میں بس چکا ہے. ایک وکیل کی جانب سے عمران خان کی خدمات پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا گیا.
6
93
227
@MusarratCheema
Musarrat Cheema
2 days
RT @Jamshediqbalch: جعلی حکومت کا ایک سال میں کسانوں کا بدترین استحصال کیا گیا. سبسڈی ختم کی گئی. زرعی ٹیکس لگایا. ڈیزل بجلی و یوریا کی قیم…
0
63
0
@MusarratCheema
Musarrat Cheema
2 days
ہمارا پہلے دن سے دعویٰ ہے ہم تین چوتھائی سے الیکشن جیتے ہیں لیکن فارم 47 سے نتائج بدلے گئے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کے انکشاف نے ہمارے دعوے پر مہر لگا دی ہے. گورنر پنجاب کے مطابق عطاء تارڑ سمیت پنڈی اٹک کراچی سمیت پورا پاکستان فارم 47 کی پیداوار ہے
2
142
339
@MusarratCheema
Musarrat Cheema
2 days
8 فروری 2024 کا الیکشن ریفرنڈم تھا جس میں عوام نے بڑی تعداد میں نکل کر تحریک انصاف کے حق میں فیصلہ سنایا اور تین چوتھائی کی اکثریت سے کامیابی دلوائی لیکن بدقسمتی سے ملکی تاریخ کی بدترین دھاندلی کی گئی. کل عوام اپنی چھتوں، گلیوں، چوراہوں میں پرامن احتجاج ریکارڈ کروائیں گے جو کہ انکا بنیادی حق ہے اور امید ہے حکومت انہیں اس حق سے محروم نہیں کرے گی.
1
88
196
@MusarratCheema
Musarrat Cheema
2 days
دہشت گردی کے مقدمات کو مذاق بنا دیا گیا ہے. ہم پر دہشت گردی کے 50 سے زیادہ مقدمات ہیں اور اصل دہشت گرد دندناتے پھر رہے ہیں. ایسے ایسے مضحکہ خیز گواہ ہیں جو آ کے کہتے ہیں انہوں نے ہماری میز کے نیچے چھپ کے ہماری سازش سنی
0
134
142
@MusarratCheema
Musarrat Cheema
2 days
جو بھی آپ کو آئینہ دکھاتا ہے آپ غصہ کر کے اسے گرفتار کر لیتے ہیں. فیصل چوہدری کی گرفتاری قابل مذمت ہے. وکلاء کو جاگنا ہوگا ہم نے تو سنا تھا کہ وکلاء ایک دوسرے کی ڈھال ہوتے ہیں لیکن پہلے انتظار پنجوتھہ اور اب فیصل چوہدری... اگر آج بھی وکلاء نہ جاگے تو کل کو یہ وقت کسی پر بھی آ سکتا ہے. تمام وکلاء کمیونٹی کو اس پر سخت ردعمل دینا چاہیے
Tweet media one
11
56
341
@MusarratCheema
Musarrat Cheema
2 days
عمران خان کبھی مایوس نہیں ہوتے. انہیں اس بات پر کامل یقین ہے کہ کوشش انسان کرتا ہے اور کامیابی اللہ دیتا ہے. پوری پارٹی روپوش تھی، خان صاحب جیل میں تھے لیکن انہیں یقین تھا عوام انہیں ووٹ دے گی اور وہ 8 فروری کا انتظار کر رہے تھے اور وہ خاموش انقلاب سب نے دیکھا کہ کیسے تحریک انصاف نے کلین سویپ کیا
0
146
165
@MusarratCheema
Musarrat Cheema
2 days
8 فروری کے مینڈیٹ چوری کو ایک سال ہونے کو ہے. عوام میں شدید غم و غصہ ہے اور وہ پارٹی سے expect کرتے ہیں کہ وہ بھرپور احتجاج کریں. جو لوگ حکمران ہیں انہیں اردلی کہنے پر برا لگتا ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ یہ لوگ اردلی بننے کے بھی لائق نہیں
1
10
86
@MusarratCheema
Musarrat Cheema
2 days
@SabeeKazmi786 😂😂😂😂
1
0
2
@MusarratCheema
Musarrat Cheema
2 days
پنجاب پولیس کے کانسٹیبل بھی عمران خان کے ساتھ ایسے ہی تصویریں لیتے تھے.
Tweet media one
37
472
3K
@MusarratCheema
Musarrat Cheema
3 days
ایک بیانیہ بنانے کے لئے پاکستان میں ایک امریکی بزنس مین سے سیاسی پریس کانفرنس کروا دیتے ہیں. محسن نقوی امریکہ میں جوئے ولسن سے ملتا یے اور اس ملاقات کو بڑی کامیابی قرار دے کر میڈیا پر خبریں چلائی جاتی وہی ولسن محسن نقوی کے جاتے ہی فری عمران خان کی ٹویٹ کر دیتا ہے. اب جوئے ولسن کی جانب سے پاکستان میں ہونے والی ناانصافیوں، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں، میڈیا کی آزادی، احتجاج کے حق اور عمران خان کی رہائی کے لئے حکومت پاکستان کو خط لکھا گیا یے.
Tweet media one
0
159
186
@MusarratCheema
Musarrat Cheema
3 days
عمران خان صاحب نے ILF کی تنظیم تحلیل کر کے انتظار حسین پنجوتھہ صاحب کو چیف آرگنائزر بنانے کی ہدایات جاری کی ہیں. انتظار بھائی اس عہدے کے لیے بہترین چوائس ہیں اور مجھے امید ہے کہ تمام وکلاء عمران خان کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے انتظار بھائی کے ساتھ مکمل تعاون کریں گے. انشاءاللہ تحریک انصاف کے وکلاء عمران خان اور کارکنان کی طاقت بنیں گے اور ظلم کے آگے ڈھال بنیں گے
Tweet media one
0
14
91