Had0133 Profile Banner
حدیث نبویﷺ Profile
حدیث نبویﷺ

@Had0133

Followers
4K
Following
1K
Media
7
Statuses
3K

فالو کریں آپ کو گارنٹی سے 💯پرسنٹ فالو بیک ملے گا

Kingdom of Saudi Arabia
Joined February 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Had0133
حدیث نبویﷺ
1 year
ہمارا فالو بیک خالص اور ہر قسمی ملاوٹ سے پاک ہو گا اور ہم آپ کو کبھی بھی انفالو نہیں کریں گے۔.100% گارنٹی کے ساتھ فالو کریں آپ کو گارنٹی سے 💯پرسنٹ فالو بیک ملے گا.@Had0133.
29
6
45
@Had0133
حدیث نبویﷺ
2 years
انس بن مالک ؓ بیان کرتے ہیں:. نہ تو نبی کریم ﷺ کی ہتھیلی سے زیادہ نرم و نازک کوئی حریر و دیباج میرے ہاتھوں نے کبھی چھوا. اور نہ میں نے رسول الله ﷺ کی خوشبو یا آپ کے پسینے سے زیادہ بہتر اور پاکیزہ کوئی خوشبو یا عطر سونگھا. بخاری 3561.(مسلم 6053، 6054؛ بخاری 1973؛ ترمذی 2015).
1
9
27
@Had0133
حدیث نبویﷺ
1 year
@AminaPoudell @Amrit84557642 @frkahamad @SohAnBohArA2 @devotee2080 @Chisangputra02 @phnirvik @440MST @subashkhatiwa11 @RaazBg @GopalGopalgita1 @Curious_AP @Chapagain3011 @thapa_gaut38659 @LaxmanRaji89401 @Premthapa30 @Meroangan @BaralDharmaraj @sansdr_emerald ہمارا فالو بیک خالص اور ہر قسمی ملاوٹ سے پاک ہو گا اور ہم آپ کو کبھی بھی انفالو نہیں کریں گے۔.100% گارنٹی کے ساتھ فالو کریں آپ کو گارنٹی سے 💯پرسنٹ فالو بیک ملے گا.@Had0133.
1
2
15
@Had0133
حدیث نبویﷺ
2 years
رسول الله ﷺ نے فرمایا:. بلاشبہ "سچ" نیکی کی طرف راہنمائی کرتا ہے اور نیکی جنت کی طرف راہنمائی کرتی ہے. اور آدمی سچ بولتا رہتا ہے یہاں تک کہ وہ صدیق کا مرتبہ حاصل کر لیتا ہے. بخاری 6094.(مسلم 6637 - 6639؛ ترمذی 1971؛ ماجہ 46؛ ابوداؤد 4989؛ مشکوٰۃ 4824).
2
11
16
@Had0133
حدیث نبویﷺ
1 year
آپ ﷺغزوہ تبوک کے لیے تشریف لے گئے تو علیؓ کومدینہ میں اپنا نائب بنایا۔علیؓ نےعرض کیا کہ آپؐ مجھے بچوں اورعورتوں میں چھوڑےجا رہے ہیں؟. آپ ﷺ نے فرمایا، کیاتم اس پرخوش نہیں ہوکہ میرے لیے تم ایسے ہوجیسے موسیٰ کےلیے ہارون تھے۔لیکن فرق یہ ہےکہ میرےبعدکوئی نبی نہیں ہوگا. بخاری،۴۴۱۶).
4
2
11
@Had0133
حدیث نبویﷺ
1 year
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:. جھوٹا وہ نہیں ہے جو لوگوں میں باہم صلح کرانے کی کوشش کرے اور اس کے لیے کسی اچھی بات کی چغلی کھائے یا اسی سلسلہ کی اور کوئی اچھی بات کہہ دے۔ . (صحیح بخاری، ۲۶۹۲).
1
1
5
@Had0133
حدیث نبویﷺ
1 year
قالَ ﷺ:. سال بارہ مہینے کا ہوتا ہے، ان میں سے چار حرمت والے مہینے ہیں. تین تو لگاتار یعنی ذوالقَعدة، ذُوالحِجة، اور المُحرم اور چوتھا رَجَب مُضَر جو جمادی الثانیہ اور شعبان کے درمیان میں پڑتا ہے. بخاری 4662.(بخاری 3197، 4406، 5550، 7447؛ مسلم 4383؛ ابوداؤد 1947؛ مشکوٰۃ 2659).
1
2
7
@Had0133
حدیث نبویﷺ
2 years
رسول الله ﷺ نے فرمایا:. تین دعاؤں کے قبول ہونے میں شک نہیں: باپ کی دعا، مسافر کی دعا، اور مظلوم کی دعا. ابوداؤد 1536.(ترمذی 1905، 3448؛ ماجہ 3862؛ السلسلة 2048؛ مسند احمد 9594، 9979؛ مشکوٰۃ 2250).
0
0
8
@Had0133
حدیث نبویﷺ
1 year
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ یوں فرمایا کرتے:. ’’ اے اللہ ! میں نکمے پن ‘ بے جا سستی ‘ شدید بڑھاپے ‘ کنجوسی اور بزدلی سے تیری پناہ میں آتا ہوں ‘ نیز قبر کے عذاب اور زندگی اور موت کے فتنے سے تیری پناہ مانگتا ہوں ۔‘‘. (سنن نسائی،۵۴۵۴).
3
1
7
@Had0133
حدیث نبویﷺ
1 year
آپﷺنے فرمایا:. ”مومن کے مومن پر چھ حقوق ہیں،.جب بیمار ہو تو اس کی بیمار پرسی کرے،.جب مرے تو اس کے جنازے میں شریک ہو،.جب دعوت کرے تو قبول کرے،.جب ملے تو اس سے سلام کرے،.جب اسے چھینک آئے تو اس کی چھینک کا جواب دے،.اس کے سامنے موجود رہے یا نہ رہے اس کا خیرخواہ ہو“ . (ترمذی،۲۷۳۷).
1
2
7
@Had0133
حدیث نبویﷺ
1 year
@Mh786s @mrkhan2345 @ubaidghumman @TariqBu77645095 @Asad77Mehdi14 @naeemakbar173 @WaseemAnjumch @zaib__x @Iftikharoffi @RidaArsshad @saidhamidsadiq @khan_pti711 @Ardkhan421 @ss96003623 @sana09090 @RaihaAzeem @PtiMuhammad @ExceptionalManu @Sakafanaccount @5kshf @5nqvi @6kshf @adnanshahid856 @As_t40 @ch_semii @followback4_you @hmb_16 @M_Sial6 @MalikSaqib49168 @mixblogts @NaeemSh51915185 @naqvidubai1 @PTI6g_ @s571z @SabaS8609563 ہمارا فالو بیک خالص اور ہر قسمی ملاوٹ سے پاک ہو گا اور ہم آپ کو کبھی بھی انفالو نہیں کریں گے۔.100% گارنٹی کے ساتھ فالو کریں آپ کو گارنٹی سے 💯پرسنٹ فالو بیک ملے گا.@Had0133.
1
0
4
@Had0133
حدیث نبویﷺ
1 year
رسول الله ﷺ نے فرمایا:. مَنْ تَوَضَّأَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ فَبِهَا وَنِعْمَتْ ، وَمَنِ اغْتَسَلَ فَالْغُسْلُ أَفْضَلُ. جس نے جمعہ کے روز وضو کیا تو اُس نے اچھا کیا، اور جس نے غسل کیا تو غسل کرنا افضل ہے. مشکوٰۃ المصابيح 540.(ترمذی 497؛ مسند احمد 2749؛ سنن دارمی 1581).
1
1
7
@Had0133
حدیث نبویﷺ
2 years
وہ اپنے حکم سے فرشتوں کو اپنے بندوں میں سے جس پر چاہتا ہے اِس زندگی بخشنے والی وحی کے ساتھ اُتارتا ہے کہ: ’’لوگوں کو آگاہ کردو کہ میرے سوا کوئی معبود نہیں ہے، لہٰذا تم مجھی سے ڈرو، کسی اور سے نہیں۔. ﴿سورۃ النحل، ۲﴾.
1
1
6
@Had0133
حدیث نبویﷺ
1 year
حضرت ابوموسیٰ ؓ بیان کرتے ہیں، رسول الله ﷺ نے فرمایا:. "(کسی اجنبی کو شہوت کے ساتھ دیکھنے والی) ہر آنکھ زنا کار ہے، اور عورت جب خوشبو لگا کر مجلس کے پاس سے گزرے تو وہ بھی ایسی ایسی ہے." یعنی زانیہ ہے. ترمذی 2786.(مشکوٰۃ 1065).
1
2
8
@Had0133
حدیث نبویﷺ
1 year
@mrkhan2345 @TariqBu77645095 @qutubuddin77 @Mh786s @k50h50 @Shahfaisal692 @shakir_ullah7 @Engrt0 @glmsjd @MohsinNawa12769 @ask4sirajkhan @fhyfa9p @Salvio1777557 @Amir___077 @javerianaeem012 @AsadUll89495725 @KhanZarpash67 @RanaAdnan25462 @emaan_____ @0A4K7 ہمارا فالو بیک خالص اور ہر قسمی ملاوٹ سے پاک ہو گا اور ہم آپ کو کبھی بھی انفالو نہیں کریں گے۔.100% گارنٹی کے ساتھ فالو کریں آپ کو گارنٹی سے 💯پرسنٹ فالو بیک ملے گا.@Had0133.
2
0
5
@Had0133
حدیث نبویﷺ
1 year
رسول الله ﷺ نے فرمایا:. کبائر (کبیرہ گناہ) یہ ہیں:.(1) الله کے ساتھ شرک کرنا، اور.(2) والدین کی نافرمانی کرنا، اور.(3) کس نفس کو (ناحق) قتل کرنا، اور.(4) قصداً جھوٹی قسم کھانا. بخاری 6675.(ترمذی 3021؛ نسائی 4016، 4872؛ مشکوٰۃ 50).
1
2
4
@Had0133
حدیث نبویﷺ
1 year
@mrkhan2345 @TariqBu77645095 @Asad77Mehdi14 @ArifAliMaher1 @naeemakbar173 @NajibShoro @nusrt_1 @Salar0A @alijani107 @shahabkhanrdx @HaiderAhoati695 @MN_865 @mdlmd263982 @NangMashal @razzaqmerani2 @Muhammad_Taha_8 @x3_3xx @matta143966 @Engrt0 @TaniPari_ ہمارا فالو بیک خالص اور ہر قسمی ملاوٹ سے پاک ہو گا اور ہم آپ کو کبھی بھی انفالو نہیں کریں گے۔.100% گارنٹی کے ساتھ فالو کریں آپ کو گارنٹی سے 💯پرسنٹ فالو بیک ملے گا.@Had0133.
2
1
5
@Had0133
حدیث نبویﷺ
2 years
فالو کے بدلے فالو ملے گا 5 منٹ میں۔.گارنٹی کے ساتھ فالو بیک ملے گا.@Hadeesnabvi2.
1
0
5
@Had0133
حدیث نبویﷺ
2 years
رسول الله ﷺ نے فرمایا:. جو شخص کسی تنگ دست (قرض دار) کو مہلت دے یا اس کا کچھ قرض معاف کر دے، تو قیامت کے دن الله اسے اپنے عرش کے سایہ کے نیچے جگہ دے گا. جس دن اس (الله) کے سایہ کے علاوہ کوئی اور سایہ نہ ہوگا. ترمذی 1306.(مسند احمد 6057).
1
1
6
@Had0133
حدیث نبویﷺ
1 year
@Virgo170 @xshruh @ZimalKhan6611 @TahiraAnsari1 @IzatMaab @Titly999 @ladorani92 @MBB493 @TariqBu77645095 @khan167718 @Mjr687 @_ialihassan @AftabSajan7 @Shoaib__Lodhra @Mr_nobody9191 @aqr2023 @mr_romeo077 @FarazWaha786 @pakabeerahmad @ijz99 ہمارا فالو بیک خالص اور ہر قسمی ملاوٹ سے پاک ہو گا اور ہم آپ کو کبھی بھی انفالو نہیں کریں گے۔.100% گارنٹی کے ساتھ فالو کریں آپ کو گارنٹی سے 💯پرسنٹ فالو بیک ملے گا.@Had0133.
0
3
7
@Had0133
حدیث نبویﷺ
1 year
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: . میرے صحابہ کو برا بھلا نہ کہو، اس ذات کی قسم! جس کے ہاتھ میں میری جان ہے، اگر تم میں سے کوئی احد ( پہاڑ ) کے برابر سونا خرچ کر دے تو وہ ان کے ایک مد یا نصف مد کے برابر بھی نہ ہو گا۔. (سنن ابی داؤد، ۴۶۵۸).
1
0
6
@Had0133
حدیث نبویﷺ
1 year
رسول اللہ ﷺ نے عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے فرمایا :-. ” اس ذات کی قسم ! جس کے ہاتھ میں میری جان ہے ، اگر شیطان بھی کہیں راستے میں تم سے مل جائے ، تو جھٹ وہ یہ راستہ چھوڑ کر دوسرا راستہ اختیار کر لیتا ہے ۔“. (صحیح بخاری،۳۲۹۴).
2
2
5
@Had0133
حدیث نبویﷺ
1 year
@Mh786s @1365umarkhan @layl_a1 @Aqrs_10_ @zaibi2020720601 @ShoaibKhan6416 @YaseenKhan43378 @Aazaad_Pak @sajjad72644 @Muhammad0161643 @Huma42751203 @its_xara @ill5lii @gm_thoughts @CupCake905896 @Vellamunda2865 ہمارا فالو بیک خالص اور ہر قسمی ملاوٹ سے پاک ہو گا اور ہم آپ کو کبھی بھی انفالو نہیں کریں گے۔.100% گارنٹی کے ساتھ فالو کریں آپ کو گارنٹی سے 💯پرسنٹ فالو بیک ملے گا.@Had0133.
2
0
3
@Had0133
حدیث نبویﷺ
1 year
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: . چھ چیزوں کے ظاہر ہونے سے پہلے تم نیک اعمال میں جلدی کرو:. ۱- سورج کا مغرب سے نکلنا .۲- دھواں .۳- دابۃ الارض (چوپایا) .۴- دجال .۵- ہر شخص کی خاص آفت (یعنی موت) .۶- عام آفت ( جیسے وبا وغیرہ ) ۔ . (سنن ابن ماجہ،۴۰۵۶).
3
0
5
@Had0133
حدیث نبویﷺ
1 year
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:. جس شخص نے اپنا غصہ روکا اللہ تعالیٰ اس کے عیوب پر پردہ ڈال دے گا، جو شخص اپنے غصے کے مطابق عمل کرنے کی طاقت کے باوجود اپنے غصے کو پی گیا۔ اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کے دل کو امید سے بھر دے گا۔. (السلسلۃ الصحیحۃ ، ۲۰۹).
2
1
6
@Had0133
حدیث نبویﷺ
1 year
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :. “انسان کے بدن کے ( تین سو ساٹھ جوڑوں میں سے ) ہر جوڑ پر ہر اس دن کا صدقہ واجب ہے جس میں سورج طلوع ہوتا ہے اور لوگوں کے درمیان انصاف کرنا بھی ایک صدقہ ہے۔“. (صحیح بخاری،۲۷۰۷).
3
0
3
@Had0133
حدیث نبویﷺ
1 year
سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:. نہ میری قبر کو عید بناؤ اور نہ اپنے گھروں کو قبرستان بناؤ اور تم جہاں کہیں بھی ہو، مجھ پر درود پڑھا کرو، کیونکہ تمہارا درود مجھ تک پہنچ جاتا ہے۔ . (مسند احمد، ۵۷۰۴).
1
0
6
@Had0133
حدیث نبویﷺ
2 years
رسول الله ﷺ نے فرمایا:.شہید کا ہر گناہ معاف کر دیا جاتا ہے، سوائے "قرض" کے. مسلم 4883.(مشکوٰۃ 2912؛ مسند احمد 4891). رسول الله ﷺ نے فرمایا:.الله کی راہ میں شہید ہوجانا، "قرض" کے سوا ہر چیز کا کفارہ ہے. مسلم 4884.(مشکوٰۃ 3806؛ ترمذی 1640).
0
2
6
@Had0133
حدیث نبویﷺ
2 years
حضرت حسن بن علی ؓ فرماتے ہیں، میں نے رسول الله ﷺ کا یہ فرمان یاد کیا:. اس چیز کو چھوڑ دو جو تمہیں شک میں ڈالے اور اسے اختیار کرو جو تمہیں شک میں نہ ڈالے. کیونکہ سچائی میں اطمینان ہے اور جھوٹ میں شک ہے. ترمذی 2518.(نسائی 5714؛ مسند احمد 3480؛ مشکوٰۃ 2773؛ المستدرک للحاكم 2169).
0
3
5
@Had0133
حدیث نبویﷺ
1 year
@NaveedChangvani @Ejz33 @Fareeda30966199 @urwanaveed321 @FatimaAhmdX @eshallateef @Ejz55 @realzahidawan @SaraKhan5544 @ayeshakhan2200 @ziyadk8 @FadelSoliman @Sadaf_Awan01 @SabaGirl12 @SaadiSays_ @Saqlainsethi ہمارا فالو بیک خالص اور ہر قسمی ملاوٹ سے پاک ہو گا اور ہم آپ کو کبھی بھی انفالو نہیں کریں گے۔.100% گارنٹی کے ساتھ فالو کریں آپ کو گارنٹی سے 💯پرسنٹ فالو بیک ملے گا.@Had0133.
0
0
5
@Had0133
حدیث نبویﷺ
1 year
@Saimk2_ @sparoow01 @bhutta008 @PTI_55_ @dr_hassan02 @Muzain52 @RizwanQaiser0 @Prince_jaffar_b @mianmnasir1 @Janshirilyas @khurshi36132515 @7Syyd @Tipu0023 @sarkar41006 @spall_official @TTt00182952 @IMRAWI8114 @zain_ansar44569 @mantashawani33 ہمارا فالو بیک خالص اور ہر قسمی ملاوٹ سے پاک ہو گا اور ہم آپ کو کبھی بھی انفالو نہیں کریں گے۔.100% گارنٹی کے ساتھ فالو کریں آپ کو گارنٹی سے 💯پرسنٹ فالو بیک ملے گا.@Had0133.
0
0
3
@Had0133
حدیث نبویﷺ
1 year
حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:. ’’ جس شخص نے تین بیٹیوں کی پرورش کی ، انہیں ( حسن معاشرت کا ) ادب سکھایا ، ان کی شادی کی اور ان کے ساتھ احسان کا معاملہ کرتا رہا ، تو اس کے لیے جنت ہے ۔‘‘ . (سنن ابی داؤد،۵۱۴۷).
0
0
5
@Had0133
حدیث نبویﷺ
1 year
﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﴾. بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔. ﴿سورۃ الاحزاب،۵۶﴾.
1
2
3
@Had0133
حدیث نبویﷺ
1 year
@mrkhan2345 @ubaidghumman @TariqBu77645095 @Asad77Mehdi14 @naeemakbar173 @WaseemAnjumch @zaib__x @Iftikharoffi @RidaArsshad @saidhamidsadiq @khan_pti711 @Ardkhan421 @Mh786s @ss96003623 @sana09090 @RaihaAzeem @PtiMuhammad @ExceptionalManu @Sakafanaccount ہمارا فالو بیک خالص اور ہر قسمی ملاوٹ سے پاک ہو گا اور ہم آپ کو کبھی بھی انفالو نہیں کریں گے۔.100% گارنٹی کے ساتھ فالو کریں آپ کو گارنٹی سے 💯پرسنٹ فالو بیک ملے گا.@Had0133.
1
0
4
@Had0133
حدیث نبویﷺ
1 year
@PK55i @khan55i @aurangk_khan @Qs3488 @malik26706 @Maher07765784 @MusaratQasim @PyariMaryam1 @fa_pti1 @Bhatti007Rajput @cknlaw1 @AlmlkyAbyd @t6666i @UsamaTa59486875 @FaredAl59956522 @ShahidT56643814 @MajeedBaig7 @MusfirShaikh @Ilyaskhan11111 @AkifSheikh15 @MYS591 ہمارا فالو بیک خالص اور ہر قسمی ملاوٹ سے پاک ہو گا اور ہم آپ کو کبھی بھی انفالو نہیں کریں گے۔.100% گارنٹی کے ساتھ فالو کریں آپ کو گارنٹی سے 💯پرسنٹ فالو بیک ملے گا.@Had0133.
0
0
5
@Had0133
حدیث نبویﷺ
1 year
@0A4K7 @A_jk93 @0D4K7 @47anQ @ZM__313 @farahdurranii @9Glnz @Zia1O @316GC @D3G39 @1bdm_ @KSmmx1 @AhemedCaptain @Mikn44 @M_Ar37 @Qs3488 @ijazk90 @CtSkt @Yunhi_hun @4_4mir @Hamayoun_512 @A___silence @1365umarkhan @One2too @yousafzi_001 @3lDllmr @9szma @ady73_ @Mone_fb آپ سب بھی یہی سوچ رہے ہوں گے کہ میں فالو مانگنے ایا ہوں کیا کروں میں مجبوری ہے میری نیو اکاؤنٹ ہےاس لیے مانگنا پڑ رہا ہے مجھے امید ہے آپ سپورٹ ضرور کریں گے %💯 فالو بیک دیا جائے گا انشاءاللّه. @Had0133.
0
0
4
@Had0133
حدیث نبویﷺ
1 year
اے ایمان والو ! جب جمعہ کےدن نماز کےلیے پکارا جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف لپکو، اور خریدو فروخت چھوڑ دو۔ یہ تمہارےلیےبہتر ہے،اگر تم سمجھو۔.پھر جب نماز پوری ہوجائےتو زمین میں منتشر ہوجاؤ، اور اللہ کافضل تلاش کرو،اور اللہ کو کثرت سےیاد کرو، تاکہ تمہیں فلاح نصیب ہو۔. ﴿الجمعہ۔۹،۱۰.
1
0
3
@Had0133
حدیث نبویﷺ
1 year
@K2_Guide @B_T_l110 @ChefAfzal5 @DJ_PTI99 @DiscoverGB_ @Aaqa__92 @K2Kh0 @_Mr_01 @IR09741 @AliMarwan7777 @AtifkhanS92242 @F_ali40 @D_smrz @samijan_1 @bajwadijan @Titly999 @nasir_867 @greenish70 @59shg آپ سب بھی یہی سوچ رہے ہوں گے کہ میں فالو مانگنے ایا ہوں کیا کروں میں مجبوری ہے میری نیو اکاؤنٹ ہےاس لیے مانگنا پڑ رہا ہے مجھے امید ہے آپ سپورٹ ضرور کریں گے %💯 فالو بیک دیا جائے گا انشاءاللّه. @Had0133.
2
1
5
@Had0133
حدیث نبویﷺ
1 year
@mrkhan2345 @TariqBu77645095 @qutubuddin77 @k50h50 @khan_pti711 @Aamirsohail645 @ss96003623 @usamashahrum @Mh786s @Mahmood10132462 @Wear_ItProudly @MN_865 @4Blch @Faryad36 @KidsDrawingABC @razzaqmerani2 @ajmal43191 @itsmano1516 @chasma929617 @MNasiruddi16333 ہمارا فالو بیک خالص اور ہر قسمی ملاوٹ سے پاک ہو گا اور ہم آپ کو کبھی بھی انفالو نہیں کریں گے۔.100% گارنٹی کے ساتھ فالو کریں آپ کو گارنٹی سے 💯پرسنٹ فالو بیک ملے گا.@Had0133.
0
0
1
@Had0133
حدیث نبویﷺ
1 year
@Virgo170 @xshruh @ZimalKhan6611 @TahiraAnsari1 @IzatMaab @Titly999 @ladorani92 @MBB493 @TariqBu77645095 @khan167718 @Mjr687 @_ialihassan @AftabSajan7 @Shoaib__Lodhra @Mr_nobody9191 @aqr2023 @mr_romeo077 @FarazWaha786 @pakabeerahmad @ijz99 آپ سب بھی یہی سوچ رہے ہوں گے کہ میں فالو مانگنے ایا ہوں کیا کروں میں مجبوری ہے میری نیو اکاؤنٹ ہےاس لیے مانگنا پڑ رہا ہے مجھے امید ہے آپ سپورٹ ضرور کریں گے %💯 فالو بیک دیا جائے گا انشاءاللّه. @Had0133.
1
0
5
@Had0133
حدیث نبویﷺ
1 year
@Virgo170 @kammlii @Cupcake_1314 @MARIUMSALEEM6 @1LaibaKhan @1Mss_0 @ladorani92 @1reup @MBB493 @ChilliMillihoon @AQ_608 @Mjr687 @SyedMAdil2 @Rehman8151 @ArslanAli198483 @Junaidaltaf112 @aqr2023 @amirchpti @Faheem_26 @Faheem75582051 آپ سب بھی یہی سوچ رہے ہوں گے کہ میں فالو مانگنے ایا ہوں کیا کروں میں مجبوری ہے میری نیو اکاؤنٹ ہےاس لیے مانگنا پڑ رہا ہے مجھے امید ہے آپ سپورٹ ضرور کریں گے %💯 فالو بیک دیا جائے گا انشاءاللّه. @Had0133.
0
0
5
@Had0133
حدیث نبویﷺ
2 years
21 رمضان المبارک یوم شہادت داماد رسولﷺ سُسر فاروق اعظمؓ ہم زلف عثمان غنیؓ خلیفہ چہارم فاتح خیبر شیر خدا امیرالمومنین سیدنا حضرت علی المرتضیٰؓ اللہ ان کی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے۔آمین.
0
2
4
@Had0133
حدیث نبویﷺ
1 year
@promotionpage01 @SAQIB8841 @manobi0 @shdysn @ahdbil @H_T_MJ @LipasgK @MansoorEhsasPak @Aminullah_isf @AsadKhe56 @FriendsPakista1 @R_Der92 @brokensoul369 @Wains0 @MohammadArfatM2 @MWaqas_17 @ArslanSule44349 ہمارا فالو بیک خالص اور ہر قسمی ملاوٹ سے پاک ہو گا اور ہم آپ کو کبھی بھی انفالو نہیں کریں گے۔.100% گارنٹی کے ساتھ فالو کریں آپ کو گارنٹی سے 💯پرسنٹ فالو بیک ملے گا.@Had0133.
2
0
5
@Had0133
حدیث نبویﷺ
2 years
@kipevin @khalidradical12 آج کوئی بندہ یا بندی میرے 1500 فالوورز پورے کروا دے، میں سب نئے فالوورز کو فالو بیک لازمی دوں گا،.@sulemn298.
0
0
5
@Had0133
حدیث نبویﷺ
1 year
@PK55i @khan55i @xsaba11 @MahdiAlqubli @RFdhrg40199 @GaniErkam2937 @MNasirqadri62 @Aleem__ali @Alliss___ @MrSaith07 @Sofiacruise38 @AbuAsam65219144 @HydrBdyl @ateffargslamh @TurkTakipMerkez @t6666i @GuiverMiguel @FairyTales_11 @uxeralive @g_morkert @MounirHashem9 ہمارا فالو بیک خالص اور ہر قسمی ملاوٹ سے پاک ہو گا اور ہم آپ کو کبھی بھی انفالو نہیں کریں گے۔.100% گارنٹی کے ساتھ فالو کریں آپ کو گارنٹی سے 💯پرسنٹ فالو بیک ملے گا.@Had0133.
0
0
5
@Had0133
حدیث نبویﷺ
2 years
ملازمت پیشہ لوگ جن کو آج یوم مزدوراں کی چھٹی ہے۔ ان سے ایک درخواست ہے۔ .آج اڈے پے جائیں، ایک مزدور کو اپنے ساتھ لیں اسے ایک دن کی دیہاڑی دے کر گھر بھیج دیں تاکہ وہ اپنے بچوں کے ساتھ چھٹی منا سکے۔ .آپ کی مفت کی چھٹی میں مزدوروں کا بھی حق ہے . .
0
2
4
@Had0133
حدیث نبویﷺ
1 year
@saminabuttt18 @Gkz5_55 @ruler68jg @AamerPTI @Rana2nice @S_Bangash @swat_janan_ @VividsalimC @SaifMirza00 @bilal_khan126 @Rehmanata07 @KhewaJanAfridi @ayeshakhan2200 @Rasheed17326420 @SalmanAhmed2912 @78shais @MYS591 @TofiMian @WhydAlm @LiaquatAziz4 @Mehran7788 @DrYawarLatif @aminuallah10 @Haroonbloch1 @MSiddique201 @_AkbarBadshah @engineerabbas11 @ArshadB65291615 @JAVEDDa60528084 ہمارا فالو بیک خالص اور ہر قسمی ملاوٹ سے پاک ہو گا اور ہم آپ کو کبھی بھی انفالو نہیں کریں گے۔.100% گارنٹی کے ساتھ فالو کریں آپ کو گارنٹی سے 💯پرسنٹ فالو بیک ملے گا.@Had0133.
1
0
5
@Had0133
حدیث نبویﷺ
1 year
رسول الله ﷺ نے فرمایا:. حیاء اور ایمان دونوں باہم جڑے ہوئے ہیں، پس اگر ان میں سے کوئی ایک نکل جائے تو دوسرا بھی نکل جاتا ہے. المستدرک للحاكم 58.
0
1
4
@Had0133
حدیث نبویﷺ
2 years
رسول الله ﷺ نے فرمایا:. ہر گناہ کی سزا الله تعالیٰ اگر چاہے تو قیامت تک مؤخر فرما دیتا ہے، مگر "ظلم و سرکشی"، "والدین کی نافرمانی"، اور "قطع رحمی" کی سزا الله تعالیٰ موت سے پہلے دنیا ہی میں دے دیتا ہے. الادب المفرد للبخاری 591.
0
2
5
@Had0133
حدیث نبویﷺ
1 year
@AzeemDadda @adilqau6 @rao_sab1 @ArrishUmar @bakahloon1445 @mehran_34 @UrX420 @husnaind9 @Chishfaq93 @trqahmad ہمارا فالو بیک خالص اور ہر قسمی ملاوٹ سے پاک ہو گا اور ہم آپ کو کبھی بھی انفالو نہیں کریں گے۔.100% گارنٹی کے ساتھ فالو کریں آپ کو گارنٹی سے 💯پرسنٹ فالو بیک ملے گا.@Had0133.
0
0
3
@Had0133
حدیث نبویﷺ
1 year
@f__a_8 @f__a_6 @_caav @7EG77 @bbnmji @shk_shn @2abdusa @BntAllwa @N1ke2_Tre @fawzi2525 @abualizaed @maghool1919 @behta_pani07 @Megha_Hindu @fhdbnbdybdy1 @eabir04627687 @momd15410248 @hassanatabsha61 @AymanA25188256 @myrlmr430192689 مجھے ترس آرہا ان لوگوں پر جو مجھے.فالو بیک یا فالو نہیں کریں گے اور وہ.اپنا ایک ایکٹو فالور کھو دیں گے 😌.اس لیے فالو کریں فالو بیک لیں اور جن.کو فالو کیا فالو بیک دیں 😑.@Had0133.
2
0
4
@Had0133
حدیث نبویﷺ
1 year
@mrkhan2345 @TariqBu77645095 @Asad77Mehdi14 @qutubuddin77 @ArifAliMaher1 @KhanKhosa110 @alijani107 @NimraFiaz56171 @Salar0A @AOA_PK @MN_865 @Mh786s @Twitchytweeter @HaiderAhoati695 @mdlmd263982 @fantasy32466769 @Zeeshan01426996 @Naved_33 @hKmgOvT1bwyoFAS @DocRimsh ہمارا فالو بیک خالص اور ہر قسمی ملاوٹ سے پاک ہو گا اور ہم آپ کو کبھی بھی انفالو نہیں کریں گے۔.100% گارنٹی کے ساتھ فالو کریں آپ کو گارنٹی سے 💯پرسنٹ فالو بیک ملے گا.@Had0133.
0
0
3
@Had0133
حدیث نبویﷺ
1 year
@mts_tweets @qadeer24048 @knwl_0 @TeHTlb @rvnahd @SRavi_n @its_developer07 @ZainabFati18 @Haider98550641 @MichelleRo17460 @iamjia07 @Ronald__H @Urdu_Addab @usman1258 @donor79 @Usman_Says__ @eshmal_noor_ @Ak3ar0 @2in1formore @MajidAslam0 @siyalzohaib84 @Nidu_2 @1mllik @A_amin530 @Bab1r @AsmaKaleem970 @paroo08 @UsmanButt56 @i_zzaayy @irha1212 ہمارا فالو بیک خالص اور ہر قسمی ملاوٹ سے پاک ہو گا اور ہم آپ کو کبھی بھی انفالو نہیں کریں گے۔.100% گارنٹی کے ساتھ فالو کریں آپ کو گارنٹی سے 💯پرسنٹ فالو بیک ملے گا.@Had0133.
0
0
3
@Had0133
حدیث نبویﷺ
10 months
رسول الله ﷺ ایک سفر میں تھے کہ آپ نے ہجوم اور ایک آدمی دیکھا جس پر سایہ کیا ہوا ہے تو آپ ﷺ نے فرمایا: "اسے کیا ہوا؟" صحابہ نے عرض کیا: روزہ دار ہے، آپ ﷺ نے فرمایا:. "سفر میں روزہ رکھنا کوئی نیکی نہیں.". مشکوٰۃ 2021.(بخاری 1946؛ مسلم 2612؛ ابوداؤد 2407؛ نسائی 2259، 2260).
1
0
3
@Had0133
حدیث نبویﷺ
1 year
جب بندہ کوئی نیک عمل ( پابندی سے ) کر رہا ہو، پھر کوئی مرض، یا سفر اسے مشغول کر دے جس کی وجہ سے اسے وہ نہ کر سکے، تو بھی اس کے لیے اتنا ہی ثواب لکھا جاتا ہے جتنا کہ اس کے تندرست اور مقیم ہونے کی صورت میں عمل کرنے پر اس کے لیے لکھا جاتا تھا ۔ . (سنن ابو داؤد،۳۰۹۱).
0
0
4
@Had0133
حدیث نبویﷺ
1 year
@PK55i @khan55i @Qs3488 @Alliss___ @MajeedBaig7 @aminuallah10 @AminChaudhry12 @ashar_allauddin @Egrt_Zubair @Ejaz68674797 @Gunjum398133 @MAsif466702 @nadeems73035217 @riazshamsa8 @snuglifelj @ZahirSh28875781 @Rubykha84302510 @hammam_y @Su_n_3 @YolydeSandoval1 @9Glnz ہمارا فالو بیک خالص اور ہر قسمی ملاوٹ سے پاک ہو گا اور ہم آپ کو کبھی بھی انفالو نہیں کریں گے۔.100% گارنٹی کے ساتھ فالو کریں آپ کو گارنٹی سے 💯پرسنٹ فالو بیک ملے گا.@Had0133.
0
0
4
@Had0133
حدیث نبویﷺ
2 years
@ptiikk @khalda_shakeel @Amjad86197311 @Azizazjan @TheIkist @9Glnz @Asif22445 @IKlove4512 @Sufiiibhai @nimi_mir @Malika30018 @IamBKJ @masoomhona @WaseemRafaqat @syra_az @tayyyuba @Ned_U1 @Rza5O @nisheen_n تمام بہنوں اور بھائیوں مجھے فالو کریں .اور فالو بیک 💯 ایمانداری سے حاصل کریں. شکریہ۔⁦.@Hadeesnabvi2.
2
1
5
@Had0133
حدیث نبویﷺ
2 years
0
2
5
@Had0133
حدیث نبویﷺ
1 year
@HaseebM1088 @FriendsPakista1 @1arshd @1mlikk @1fazl2 @1fzall @Ysr68 @PK50K @2MLK4 @Raiha_7 @_Ma_hii @_Mahi_2 @1li1sd @guljnt @8safdar @amber5_h @fairy_erf @aapkashobi @sid31056 @NangMashal @K_G_898 @ZohaibA31972879 حضرات محترم نہایت ادب سےگزارش ہے مجھےفالوکریں میں فالوبیک دو گا.شکریہ.@Had0133.
2
0
3
@Had0133
حدیث نبویﷺ
2 years
بدھ ! حج کا خطبہ.جمعرات ! عید کا خطبہ.جمعہ ! جمعہ کا خطبہ.ہفتے کو اگر نکاح کا خطبہ ہوجائے تو کوئی مضائقہ نہیں 🤭🫣.
1
2
3
@Had0133
حدیث نبویﷺ
1 year
@PB65_ @Azizazjan @F_k260 @Hamra__zz @N_Ri_da @nageena_kausar2 @Neeli57 @7n_Star_ @babe_shaxk @Actually_voLf @AabedQ @advocate_88 @itx_sabaqueen1 @hafsa3_ @1hshid @IR__741 @Uzk700 @Aisha7917914362 @AGujjar75V @Mr_Saim_7 ہمارا فالو بیک خالص اور ہر قسمی ملاوٹ سے پاک ہو گا اور ہم آپ کو کبھی بھی انفالو نہیں کریں گے۔.100% گارنٹی کے ساتھ فالو کریں آپ کو گارنٹی سے 💯پرسنٹ فالو بیک ملے گا.@Had0133.
0
0
3
@Had0133
حدیث نبویﷺ
1 year
@hskhan0344 @N1ke2_Tre @mag4work @Sakafanaccount @ControlQuality2 @muntaha_entry @vkjha783 @VTWW2 @Yasar278235 @ThomasD57630 @Ql4q9lUNtMGUS7q @Fares7orr @BlHN17 @palmeidaa9 @freirevalentini @wwwdesigncom آپ سب بھی یہی سوچ رہے ہوں گے کہ میں فالو مانگنے ایا ہوں کیا کروں میں مجبوری ہے میری نیو اکاؤنٹ ہےاس لیے مانگنا پڑ رہا ہے مجھے امید ہے آپ سپورٹ ضرور کریں گے %💯 فالو بیک دیا جائے گا انشاءاللّه. @Had0133.
0
0
2
@Had0133
حدیث نبویﷺ
2 years
رسول الله ﷺ نے فرمایا:. تین افراد کی دعائیں رد نہیں ہوتیں: روزہ دار کی حتیٰ کہ وہ افطار کرلے، اور عادل حکمران کی، اور. مظلوم کی دعا کو الله بادلوں کے اوپر اٹھا لیتا ہے اور اس کے لئے آسمان کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں. ترمذی 3598، 2526.(مسند احمد 9776؛ ماجہ 1752؛ مشکوٰۃ 2249).
0
0
5
@Had0133
حدیث نبویﷺ
11 months
براء بن عازب ؓ سے روایت ہے، رسول الله ﷺ نے فرمایا:. الْخَالَةُ بِمَنْزِلَةِ الْأُمِّ. خالہ ماں کی جگہ ہوتی ہے. بخاری 2699.(بخاری 4251؛ ترمذی 1904؛ السلسلة الصحيحة 1905؛ ابوداؤد 2278؛ مشکوٰۃ 3045).
0
0
5
@Had0133
حدیث نبویﷺ
1 year
@benish_rafiq @kashiflhri @HerbologyH @noman06666 @khurmiismail @bndy44 @0Mah_ira @kaiinattttt @mansoor97008097 @say_me_mahi @Mubeen592 @zaib__x @nimra_nayb @YaseenKhan43378 @SyedShamoon1214 @Mashhoor722313 @Haiderk07748148 @FaisalJahange15 ہمارا فالو بیک خالص اور ہر قسمی ملاوٹ سے پاک ہو گا اور ہم آپ کو کبھی بھی انفالو نہیں کریں گے۔.100% گارنٹی کے ساتھ فالو کریں آپ کو گارنٹی سے 💯پرسنٹ فالو بیک ملے گا.@Had0133.
0
0
3
@Had0133
حدیث نبویﷺ
2 years
فالو کے بدلے فالو ملے گا 5 منٹ میں۔.گارنٹی کے ساتھ فالو بیک ملے گا.@Hadeesnabvi2.
1
4
5
@Had0133
حدیث نبویﷺ
2 years
ابن عمر ؓ فرماتے ہیں:. رسول الله ﷺ نے مسلمانوں کے ہر غلام و آزاد، مرد و عورت، اور چھوٹے بڑے پر ایک صاع کھجور یا ایک صاع جَو صدقہ فطر فرض فرمایا، اور حکم فرمایا کہ اسے نماز عید کے لئے جانے سے پہلے ادا کر دیا جائے. (1 صاع = تقریباً 2.7 کلو). بخاری 1503.(مسلم 2278؛ مشکوٰۃ 1815).
0
1
4
@Had0133
حدیث نبویﷺ
1 year
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: . “ابوبکر جنتی ہیں، عمر جنتی ہیں، عثمان جنتی ہیں، علی جنتی ہیں، طلحہ جنتی ہیں، زبیر جنتی ہیں، عبدالرحمٰن بن عوف جنتی ہیں، سعد جنتی ہیں، سعید ( سعید بن زید ) جنتی ہیں اور ابوعبیدہ بن جراح جنتی ہیں (رضی اللہ عنھم اجمعین ) . (ترمذی،۳۷۴۷).
0
1
4
@Had0133
حدیث نبویﷺ
1 year
اے ایمان والو ! جب جمعہ کےدن نماز کےلیے پکارا جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف لپکو، اور خریدو فروخت چھوڑ دو۔ یہ تمہارےلیےبہتر ہے،اگر تم سمجھو۔.پھر جب نماز پوری ہوجائےتو زمین میں منتشر ہوجاؤ، اور اللہ کافضل تلاش کرو،اور اللہ کو کثرت سےیاد کرو، تاکہ تمہیں فلاح نصیب ہو۔. ﴿الجمعہ۔۹،۱۰.
0
1
3
@Had0133
حدیث نبویﷺ
1 year
سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ اس طرح دعا فرماتے:. "اللَّهُمَّ ارْزُقْنِي شَهَادَةً فِي سَبِيلِكَ، وَاجْعَلْ مَوْتِي فِي بَلَدِ رَسُولِكَ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ". اے اللہ! مجھے اپنے راستے میں شہادت عطا کر اور میری موت اپنے رسول ﷺ کے شہر میں مقدر کر دے۔. (بخاری، ۱۸۹۰).
0
1
3
@Had0133
حدیث نبویﷺ
2 years
@TLhBy_ @_0zoi @78kh6 @ca_ty0 @Rm7866 @shrb71 @Bn_gsh2 @n_ygz2 @67sib @_786_A @Faa__27 @Ejz33 @ShPti2 @Nvd45 @Trq48 @kliasw @Nooriuae @Sd_S10 @irsh_0 @1bkn0 @e491c5 @baw_26 @7Rehna @Nomii39 @i1sn_z @1Ayshh @_paro1 @R67je فالو کے بدلے فالو ملے گا 5 منٹ میں۔.گارنٹی کے ساتھ فالو بیک ملے گا فالو کر کے دیکھ لیں ایک دفعہ فالو کرنا محبت ہے جو واپس ملے گی.@sulemankha298.
0
0
4
@Had0133
حدیث نبویﷺ
1 year
@iAr614 @Agreed22 @BlueChern @A455N @8ueBd6tf29iYRpZ @bluea125 @PAwdhut @JuanaleAlcover @66N77 @k70Gi @Charlie2774 @Ro7En7 @AfrazHussain5 @DiwanaLahori @mmzia_1 @memories2230 @knl_ch @SajjadAChachar @Qayoomjillani @iAr5555 @iAr444 @iAr514 @iAr512 ہمارا فالو بیک خالص اور ہر قسمی ملاوٹ سے پاک ہو گا اور ہم آپ کو کبھی بھی انفالو نہیں کریں گے۔.100% گارنٹی کے ساتھ فالو کریں آپ کو گارنٹی سے 💯پرسنٹ فالو بیک ملے گا.@Had0133.
0
0
4
@Had0133
حدیث نبویﷺ
1 year
@Fj_Paro @DRV_S_ @paro322 @knw_327 @fazila__ch @1s__3s @Pk7t7 @1s_3a @iN0u2 @kajbbr @luc_fam @IHb056 @SKN322 @Auraufk @dqlyfy1sa @ThisiZiHB @mer1MON @AZeemV07 @qasm_y438 @Nathyan1997 ہمارا فالو بیک خالص اور ہر قسمی ملاوٹ سے پاک ہو گا اور ہم آپ کو کبھی بھی انفالو نہیں کریں گے۔.100% گارنٹی کے ساتھ فالو کریں آپ کو گارنٹی سے 💯پرسنٹ فالو بیک ملے گا.@Had0133.
2
3
3
@Had0133
حدیث نبویﷺ
1 year
رسول الله ﷺ نے فرمایا:. حیاء ایمان کا حصہ ہے اور ایمان جنت میں جانے کا باعث ہے. اور بے حیائی کا تعلق ظلم سے ہے اور ظلم جہنم میں جانے کا باعث ہے. ترمذی 2009.(ماجہ 4184؛ المستدرک للحاكم 171؛ السلسلة الصحيحة 109؛ مشکوٰۃ 5077).
0
1
5
@Had0133
حدیث نبویﷺ
11 months
قالَ ﷺ:. جب رمضان کا مہینہ آتا ہے تو جنت (رحمت) کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں، اور دوزخ کے دروازے بند کر دیئے جاتے ہیں، اور شیاطین بیڑیوں میں جکڑ دیئے جاتے ہیں. بخاری 3277، 1899.(مسلم 2495، 2496؛ ترمذی 682؛ ماجہ 1642؛ نسائی 2099 - 2107؛ مسند احمد 3664، 3665؛ مشکوٰۃ 1956).
0
1
4
@Had0133
حدیث نبویﷺ
11 months
آپ ﷺنے فرمایا:. جو کوئی اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہے ، وہ خیر کی بات کہے یا خاموش رہے ۔ اور جو شخص اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہے ، وہ اپنے پڑوسی کا احترام کرے ۔ اور جو آدمی اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہے ، وہ اپنے مہمان کی عزت کرے ۔ . (صحیح مسلم،۱۷۳).
1
0
3
@Had0133
حدیث نبویﷺ
2 years
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: . جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود ( صلاۃ ) بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں ۔. (سنن ابوداؤد ،۱۵۳۱).
0
2
5
@Had0133
حدیث نبویﷺ
2 years
اپنے روزے کی حفاظت کریں۔۔۔۔.غیبت جھوٹ ڈرامے گانے اور ہر اس شے سے جو نافرمانی میں آتی ہو اس سے روزے کو خراب نہ کریں۔۔۔۔.روزہ وہی قبول ہے جو نافرمانی سے پاک ہو ورنہ اللّٰه کو تمہارے بھوکے پیاسے رہنے سے کوئی غرض نہیں. .
0
0
5
@Had0133
حدیث نبویﷺ
2 years
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:. جس نے رمضان کے روزے رکھے ۔ پھر اس کے بعد شوال کے چھ روزے رکھے تو یہ (پوراسال)مسلسل روزے رکھنے کی طرح ہے ۔ . (صحیح مسلم،۲۷۵۸).
1
2
5
@Had0133
حدیث نبویﷺ
2 years
بیوی کے ہوتے ہوئے ایک صاحب چھٹی والے دن کپڑے دھو رہے تھے ۔.ہمسائی نے دیکھا تو ترس کھا کر سرگوشی میں کہا آپ دوسری شادی کیوں نہیں کر لیتے ؟. صاحب آستین سے منہ صاف کر کے بولے۔.میں اس سے زیادہ کپڑے نہیں دھو سکتا ۔ 🤣🤣.
0
3
5
@Had0133
حدیث نبویﷺ
1 year
@K2Kh0 @tarar_4 @CtSkt @M0HAMDI @MI_RYK @9oshg @smh1t @Iqb_66 @taari_baba @S_dil2 @Kashifmtn @DrSalwa_1 @Gene5AK @thr_cs @Jannatfati7 @CMir76 @Neeli57 @Hussain_167 @FaaniG2 ہمارا فالو بیک خالص اور ہر قسمی ملاوٹ سے پاک ہو گا اور ہم آپ کو کبھی بھی انفالو نہیں کریں گے۔.100% گارنٹی کے ساتھ فالو کریں آپ کو گارنٹی سے 💯پرسنٹ فالو بیک ملے گا.@Had0133.
2
0
1
@Had0133
حدیث نبویﷺ
1 year
@PK55i @Qs3488 @Rubi_vibes @Asif22445 @Baydard333 @MalikAkbar35545 @AliMoazzam90741 @AhmedAh03456124 @noorziaa32 @usmanmani25 @shayezakhan @ZahidSh86210065 @Alikharal6633 @WyRxy @AsifMal7859 @SayyabGardezi @haditweet90 @SaleemSh0470946 @bint_i_Naseer @Asadkhan3332 ہمارا فالو بیک خالص اور ہر قسمی ملاوٹ سے پاک ہو گا اور ہم آپ کو کبھی بھی انفالو نہیں کریں گے۔.100% گارنٹی کے ساتھ فالو کریں آپ کو گارنٹی سے 💯پرسنٹ فالو بیک ملے گا.@Had0133.
0
1
5
@Had0133
حدیث نبویﷺ
10 months
@Wains0 @Miss_Malik04 @RazaNaveedLive @Sidra_Bilal2 @JaveedPashteen @MuhammadSa21857 @khan_wajid78 @imraoaftab @TahiraBajw87880 @sdmd534334 @notyour_fadiii @nasir_khan83654 @MubasharRa69059 @BariKhanWorld @MusaratQasim ہمارا فالو بیک خالص اور ہر قسمی ملاوٹ سے پاک ہو گا اور ہم آپ کو کبھی بھی انفالو نہیں کریں گے۔.100% گارنٹی کے ساتھ فالو کریں آپ کو گارنٹی سے 💯پرسنٹ فالو بیک ملے گا.@Had0133.
2
0
3
@Had0133
حدیث نبویﷺ
2 years
0
1
5
@Had0133
حدیث نبویﷺ
2 years
رمضان کی آمد مرحبا،،. پکوڑے 600 کلو سموسا40روپے کا ایک کھجور700روپے کلو مرغ 750 روپے کلو مزدور کی زیادہ سے زیادہ دیہاڑی 1000روپے.
1
0
2
@Had0133
حدیث نبویﷺ
2 years
حضرت انس بن مالک ؓ بیان کرتے ہیں:. رسول الله ﷺ عید الفطر کے روز طاق عدد میں کھجوریں تناول فرما کر عید گاہ جایا کرتے تھے. مشکوٰۃ 1433.(بخاری 953؛ ترمذی 543؛ ماجہ 1754).
0
2
4
@Had0133
حدیث نبویﷺ
2 years
اے ایمان والو! ایسے بن جاؤ کہ اللہ (کے اَحکام کی پابندی ) کے لئے ہر وقت تیار ہو، (اور) انصاف کی گواہی دینے والے ہو۔ اور کسی قوم کی دُشمنی تمہیں اس بات پر آمادہ نہ کرے کہ تم ناانصافی کرو۔ انصاف سے کام لو، یہی طریقہ تقویٰ سے قریب تر ہے۔ اور اللہ سے ڈرتے رہو۔ . ﴿سورۃ المائدہ، ۸﴾.
0
2
3
@Had0133
حدیث نبویﷺ
2 years
عبدالله بن مسعود ؓ کہتے ہیں:. مومن اپنے گناہ کو ایسا دیکھتا ہے گویا وہ پہاڑ کی جڑ میں ہے، ڈرتا ہے کہ اس پر وہ گر نہ پڑے. اور فاجر اپنے گناہ کو ایک مکھی کے مانند دیکھتا ہے، جو اس کی ناک پر بیٹھی ہوئی ہے، اس نے ہاتھ سے اشارہ کیا اور وہ اڑ گئی. ترمذی 2497.(بخاری 6308؛ مشکوٰۃ 2358).
0
2
2
@Had0133
حدیث نبویﷺ
2 years
﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﴾. بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔. ﴿سورۃ الاحزاب،۵۶﴾.
0
1
2
@Had0133
حدیث نبویﷺ
2 years
@Mone_fb @nvd862 @Ennn16631497 @Jkt_Networks2 @Linyuling99999 @89BrownSugar @Lovessiyaa121 @Claudeteasantos @maryouma70 @02malokaahly @GinaJardines @witchhusband تمام بہنوں اور بھائیوں مجھے فالو کریں .اور فالو بیک 💯 ایمانداری سے حاصل کریں. شکریہ۔⁦.@Hadeesnabvi2.
0
0
2
@Had0133
حدیث نبویﷺ
1 year
ہمارا پروردگار بلند برکت والا ہے ہر رات کو اس وقت آسمان دنیا پر آتا ہےجب رات کا آخری تہائی حصہ رہ جاتا ہے۔وہ کہتا ہےکوئی مجھ سےدعا کرنے والا ہےکہ میں اس کی دعا قبول کروں،کوئی مجھ سےمانگنےوالا ہےکہ میں اسے دوں کوئی مجھ سے بخشش طلب کرنے والا ہے کہ میں اس کو بخش دوں۔. بخاری، ١١٤٥).
0
0
4
@Had0133
حدیث نبویﷺ
2 years
ایک آدمی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نیکی اور بدی کے بارے میں سوال کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: . “ نیکی اچھے اخلاق کا نام ہے اور گناہ وہ ہے جو تمہارے دل میں کھٹک پیدا کرے اور لوگوں کا اس پر مطلع ہونا تم پر ناگوار گزرے“ ۔ . (جامع ترمذی، ۲۳۸۹).
0
0
4
@Had0133
حدیث نبویﷺ
11 months
حضرت جریر بن عبدالله ؓ بیان کرتے ہیں:. میں نے رسول الله ﷺ سے (کسی اجنبی غیر محرم عورت پر) اچانک نظر پڑ جانے کے بارے میں پوچھا، تو آپ ﷺ نے مجھے نگاہیں ہٹا لینے کا حکم دیا. مسلم 5644.(ترمذی 2774؛ ابوداؤد 2148؛ مسند احمد 6663؛ المستدرک للحاكم 3498؛ مشکوٰۃ 3104).
0
3
3
@Had0133
حدیث نبویﷺ
2 years
جو کوئی بندہ اللہ سے دعا کر کے مانگتا ہے اللہ اسے یا تو اس کی مانگی ہوئی چیز دے دیتا ہے، یا اس دعا کے نتیجہ میں اس دعا کے مثل اس پر آئی ہوئی مصیبت دور کر دیتا ہے، جب تک اس نے کسی گناہ یا قطع رحمی ( رشتہ ناتا توڑنے ) کی دعا نہ کی ہو۔. (ترمذی،۳۳۸۱).
0
2
3
@Had0133
حدیث نبویﷺ
10 months
@rajayas44554750 @hira_khan99710 @S_Bodla5 @Sumaiya_isloo @Ainaasif_real @Aina_Asif2 @ajw_a3 @Sidra703 @Sidra_Bilal2 @sadiajs2003 @AzeemK74400 @kanwal61185 @sanakhan224455 @mumairshaukat ہمارا فالو بیک خالص اور ہر قسمی ملاوٹ سے پاک ہو گا اور ہم آپ کو کبھی بھی انفالو نہیں کریں گے۔.100% گارنٹی کے ساتھ فالو کریں آپ کو گارنٹی سے 💯پرسنٹ فالو بیک ملے گا.@Had0133.
1
0
2
@Had0133
حدیث نبویﷺ
1 year
@mrkhan2345 @Sindh_Jo_Sohno @qutubuddin77 @Mh786s @zaib__x @k50h50 @barfi1222 @mrkhan877 @am_the_viper @ss96003623 @a_KainatKhan @mustafa871774 @Mustafa82802676 @4Blch @H_Ali125 @K_Naz125 @Sakafanaccount @Aziz1991280 @WA_JID01 @RiazH111 @RanaFaizy4 @ghawi1400 ہمارا فالو بیک خالص اور ہر قسمی ملاوٹ سے پاک ہو گا اور ہم آپ کو کبھی بھی انفالو نہیں کریں گے۔.100% گارنٹی کے ساتھ فالو کریں آپ کو گارنٹی سے 💯پرسنٹ فالو بیک ملے گا.@Had0133.
0
0
3
@Had0133
حدیث نبویﷺ
11 months
اسماعیل بن ابی خالد ؒ نے ابن ابی اوفیٰ ؓ سے پوچھا، آپ نے نبی ﷺ کے صاحبزادے ابراہیم کو دیکھا تھا؟ فرمایا. "اُن کی وفات بچپن ہی میں ہوگئی تھی اور اگر حضرت محمد ﷺ کے بعد کسی نبی کی آمد ہونی ہوتی تو نبی ﷺ کے صاحبزادے زندہ رہتے، لیکن نبیﷺ کے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا!. بخاری 6194.
1
1
4
@Had0133
حدیث نبویﷺ
2 years
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ‘ انھوں نے فرمایا : کچھ دعائیں ایسی ہیں جنھیں رسول اللہ ﷺ کبھی نہیں چھوڑتے تھے ۔ آپ ﷺفرمایا کرتے تھے :. ’’ اے اللہ ! میں فکر ‘ غم ‘ عجز ‘ سستی ‘ بخل ‘ بزدلی اور لوگوں کے غلبے سے تیری پناہ میں آتا ہوں ۔‘‘. (سنن نسائی،۵۴۵۱).
0
1
4
@Had0133
حدیث نبویﷺ
2 years
رسول الله ﷺ نے فرمایا:. جس نے عشاء کی نماز باجماعت ادا کی تو گویا اس نے آدھی رات کا قیام کیا، اور جس نےصبح کی نماز (بھی) جماعت کے ساتھ پڑھی تو گویا اس نے ساری رات نماز پڑھی. مسلم 1491.(مشکوٰۃ المصابيح 630؛ ترمذی 221؛ ابوداؤد 555).
0
1
4
@Had0133
حدیث نبویﷺ
10 months
@tarar_4 @Neeli57 @CtSkt @MI_RYK @9oshg @smh1t @Iqb_66 @taari_baba @S_dil2 @DrSalwa_1 @Gene5AK @thr_cs @CMir76 @FaaniG2 @N_az24 @amiu_026 @FM_VT81 @AfaqSomroo @Ahayat0 @Hussain_167 @AyeshaPTI7 @ari_sha3 @Kashifmtn @Zah_63 @MalihaTani @kukkidada ہمارا فالو بیک خالص اور ہر قسمی ملاوٹ سے پاک ہو گا اور ہم آپ کو کبھی بھی انفالو نہیں کریں گے۔.100% گارنٹی کے ساتھ فالو کریں آپ کو گارنٹی سے 💯پرسنٹ فالو بیک ملے گا.@Had0133.
0
1
3