سیدہ نمرہ میر 🦋 Profile Banner
سیدہ نمرہ میر 🦋 Profile
سیدہ نمرہ میر 🦋

@nimi_mir

Followers
2,137
Following
1,296
Media
7,397
Statuses
28,973

I'm a Leopard 🐆 17 January🎂 Sociologist📚 Poetry & Song Lover❤️ میں غیرسیاسی ہوں😇 Pakistan 🇵🇰 میں ہوں ہی نہیں اس دنیا کی👽

کراچی, پاکستان
Joined May 2016
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@nimi_mir
سیدہ نمرہ میر 🦋
11 days
درخواست برائے شعر_مقابلےکا _لیکن ھو کمال جو دل پہ جا لگے 🖋️ _ #اردو_زبان
Tweet media one
144
80
832
@nimi_mir
سیدہ نمرہ میر 🦋
8 days
اور میں جانتا ہوں کہ ہر درخت، ہر گلاب آپ سے بات کرتا ہے اور آپ سے کہتا ہے: آپ جو بوتے ہیں، وہی کاٹتے ہیں اس لیے محبت کے سوا کچھ نہ بونا۔ - جلال الدین رومی #اردو_زبان
Tweet media one
18
44
284
@nimi_mir
سیدہ نمرہ میر 🦋
9 days
ہر تعلق کہیں نہ کہیں مان توڑ ہی دیتا ہے
Tweet media one
24
13
138
@nimi_mir
سیدہ نمرہ میر 🦋
9 days
آتش عشق ! میری خاک کو تلوار بنا شوق پرواز مجھے جانب اقصی لے چل!#اردو_زبان
Tweet media one
19
16
140
@nimi_mir
سیدہ نمرہ میر 🦋
1 year
#KaranKundrra #محفل_سخن 😍 Almost 13years but stilll my favorite scene 😍😍😍😍 #KitniMohabbatHai ..
7
53
128
@nimi_mir
سیدہ نمرہ میر 🦋
9 days
#اردو_زبان
Tweet media one
25
18
130
@nimi_mir
سیدہ نمرہ میر 🦋
9 days
بزمِ خیال میں ترے حُسن کی شمع جل گئی درد کا چاند بُجھ گیا ہجر کی رات ڈھل گئی فیض احمد فیض ✍🏻 #اردو_زبان
Tweet media one
24
13
109
@nimi_mir
سیدہ نمرہ میر 🦋
9 days
باقاعدہ باحساب تیرے آزار لکھتی ہوں لامحال ہے تیرا خیال بے حساب لکھتی ہوں کبھی ہر پل ہر لمحے تجھے دیکھنا تھا زندگی خواہشیں چھوڑ دیں اب تو ٹوٹے ہوئے خواب لکھتی ہوں #اردو_زبان
Tweet media one
21
12
96
@nimi_mir
سیدہ نمرہ میر 🦋
9 days
پھر اس کے بعد کئی ہاتھ بڑھے "محبت" کیلئے دل مطمئن ہی نہیں ہوا پہلے خسارے کے بعد! #اردو_زبان
Tweet media one
14
14
90
@nimi_mir
سیدہ نمرہ میر 🦋
1 year
Jo Asan Hota Hai Wo Pyar Nahe Hota Our Jo Pyar Hota Hai Wohi Imtehan Layta hai.... #محفل_سخن #KaranKundrra 😍😍😍😍😍😍😍
1
31
71
@nimi_mir
سیدہ نمرہ میر 🦋
10 days
میں تیرے بعد بھی تیرے جیسا،ڈھونڈتا ہوں۔ #اردو_زبان
Tweet media one
7
11
69
@nimi_mir
سیدہ نمرہ میر 🦋
1 year
#محفل_سخن #KitniMohabbatHai #KaranKundrra @kkundrra Arohi's: "Dil ke liye duniya dedi, bas itni mohabbat hai"  & Arjun's: "Ek pal ke liye zindagi dedi, bas itni mohabbat hai"
0
24
69
@nimi_mir
سیدہ نمرہ میر 🦋
8 days
دیتا نہیں تھا سایہ مگر رکھ لیا گیا ایندھن بنے گا بوڑھا شجر، رکھ لیا گیا آنکھوں میں عمر بھر کی مسافت سمیٹ کر گھر جا رہا ہوں مجھ کو اگر، رکھ لیا گیا شوکت فہمی #اردو_زبان
Tweet media one
14
18
90
@nimi_mir
سیدہ نمرہ میر 🦋
4 months
یہ خاکِ گُمشدہ تمہارے ہاتھ کس طرح لگی تمہاری اُنگلیوں پہ ہم شمار کیسے ہو گئے یہ عُمر تو کسی عجیب واقعے کی عُمر تھی یہ دن فقط سپردِ روزگار کیسے ہو گئے محمد فیضی
27
3
55
@nimi_mir
سیدہ نمرہ میر 🦋
1 year
تُو اپنے آپ کو میرا سکون رہنے دے، ,دُکھوں کے واسطے سارا جہاں کافی ہے ! #محفل_سخن
Tweet media one
5
7
51
@nimi_mir
سیدہ نمرہ میر 🦋
23 days
ہم. نے لکھی ہے جو تحریر ادھوری رہے گی ہمارے بغیر تمہاری تصویر ادھوری رہے گی #اردو_زبان
Tweet media one
8
3
51
@nimi_mir
سیدہ نمرہ میر 🦋
18 days
اب تو چپ چاپ شام آتی ہے پہلے چڑیوں کے شور ہوتے تھے #اردو_زبان
5
10
50
@nimi_mir
سیدہ نمرہ میر 🦋
1 year
Saadgi to humari zara dekhiye Aitbar aapke wade par kar liya @FSl7861
Tweet media one
4
25
35
@nimi_mir
سیدہ نمرہ میر 🦋
2 years
😍😍😍😍😍😍😍 kitni bar win karogy ek he tu dil hai ❤❤❤❤❤❤ @kkundrra #KaranKundrra
Tweet media one
0
25
49
@nimi_mir
سیدہ نمرہ میر 🦋
11 months
@UrduVirsa موت کہتے ہیں جس کو اے ساغرؔ زندگی کی کوئی کڑی ہوگی ..
2
4
48
@nimi_mir
سیدہ نمرہ میر 🦋
2 years
Finally chand raat ki ronakay 😂😂😂 #محفل_سخن
6
8
42
@nimi_mir
سیدہ نمرہ میر 🦋
1 month
مُجھے تُم سے بات کرنا پسند ہے، حالانکہ میرے پاس کہنے کے لیے کُچھ بھی نہیں ہوتا... Good Night #اردو_زبان
Tweet media one
8
9
45
@nimi_mir
سیدہ نمرہ میر 🦋
10 days
سمجھداری کی باتیں صرف 2 ہی لوگ کرتے ہیں ۔ وہ جن کی عمر زیادہ ہو۔ اور وہ جس نے بہت کم عمر میں برا وقت دیکھا ہو۔
Tweet media one
8
4
44
@nimi_mir
سیدہ نمرہ میر 🦋
9 days
#اردو_زبان
Tweet media one
11
7
45
@nimi_mir
سیدہ نمرہ میر 🦋
9 days
ڈیئر فالوورز ۔ میں شاعری ،موسیقی اور نثر سے بہت لگاؤ رکھتی ہوں ۔ ٹوئٹر پر آنے کا مقصد اچھی شاعری پڑھنا، شیئر کرنا ہے رشتے بنانا ہر گز نہیں ہے۔ فالو کا مطلب آپکی ٹویٹ تک رسائی ہے رشتہ کا پیغام بالکل نہیں ہے۔ لہذا ڈی ایم، اور پرسنل سوالات سے پرہیز کریں۔ بہت شکریہ خوش رہیں۔
Tweet media one
13
3
41
@nimi_mir
سیدہ نمرہ میر 🦋
2 months
حُسن اسکا مجھ ســـے پوچھتـــے ہو سنو اِک جُھمکا اسکا تاج محل سمیٹ لیتا ہے..❤ #اردو_زبان
Tweet media one
11
8
40
@nimi_mir
سیدہ نمرہ میر 🦋
10 days
#اردو_زبان
Tweet media one
3
6
43
@nimi_mir
سیدہ نمرہ میر 🦋
8 days
List of people who care about my feelings.
Tweet media one
13
4
43
@nimi_mir
سیدہ نمرہ میر 🦋
2 months
اب تو دیمک بھی کھا کے چھوڑ گئی تیری دستک کے منتظر دروازوں کو #اردو_زبان
Tweet media one
11
10
41
@nimi_mir
سیدہ نمرہ میر 🦋
3 months
تم کو معلوم ہے یہ آخری نیندیں ہیں مری وسعتِ خواب ذرا اور بڑھا سکتے ہو ؟ کب تقاضا ہے نبھانے کا مگر جاتے ہوئے میرے اندر سے بھی کیا خود کو مٹا سکتے ہو ؟ #اردو_زبان
Tweet media one
4
11
39
@nimi_mir
سیدہ نمرہ میر 🦋
2 months
ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں #اردو_زبان
Tweet media one
10
6
39
@nimi_mir
سیدہ نمرہ میر 🦋
2 months
اگر دروازہ"پتھر"کا ہو دستک"ریاضت" ہے لیکن دروازے کے پیچھے"پتھر"ہوتو دستک"حماقت"ہے #اردو_زبان
Tweet media one
8
7
38
@nimi_mir
سیدہ نمرہ میر 🦋
2 months
بہترین مُحبت یہ ہے! کہ تم کسی شخص سے مُحبت کرو یہ جانتے ہوۓ بھی کہ وہ تمھارا نہیں ہو سکتا اور اُسے خوش دیکھنے کی تمنّا کرو"_ #اردو_زبان
Tweet media one
8
12
38
@nimi_mir
سیدہ نمرہ میر 🦋
10 days
ﻭﮦ ﺟﻦ ﮐﻮ ﮨﻢ ﺗﯿﺮﯼ ﻗﺮﺑﺖ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﻮﻝ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﺗﮭﮯ ﻭﮦ ﻟﻮﮒ ﺗﯿﺮﯼ ﺟﺪﺍئی ﮐﮯ ﺑﻌﺪ___ ﯾﺎﺩ ﺁﺋﮯ ﮨﻢ ﺍﺗﻨﮯ ﺑﮭﯽ ﮔﺌﮯ ﮔﺰﺭﮮ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﮯ ﮐﮧ ﺗﺠﮫ ﮐﻮ ﺳﺎﺭﯼ ﺧﺪائی ﮐﮯ ﺑﻌﺪ _ﯾﺎﺩ ﺁﺋﮯ #اردو_زبان
Tweet media one
8
11
38
@nimi_mir
سیدہ نمرہ میر 🦋
8 days
*_" پسندیدہ اِنسان کے بغیر رہنا اور ناپسندیدہ اِنسان کے ساتھ رہنا ، آپ کی نظر میں اِن دونوں میں سے زیادہ تکلیف دہ عمل کیا ہو سکتا ہے!؟ ۔ " #اردو_زبان
Tweet media one
12
10
37
@nimi_mir
سیدہ نمرہ میر 🦋
30 days
مدت کے بعد آئینہ دیکھا تو___دفعتاً..! چہرے پہ جمی تھکان کی چیخیں نکل گئیں۔! #اردو_زبان
10
11
36
@nimi_mir
سیدہ نمرہ میر 🦋
24 days
فقط کچھ دنوں کی بات ہے #اردو_زبان
Tweet media one
9
7
34
@nimi_mir
سیدہ نمرہ میر 🦋
8 days
#اردو_زبان
Tweet media one
8
8
38
@nimi_mir
سیدہ نمرہ میر 🦋
2 months
وہ نہیں بھولتا جہاں جاؤں ہائے میں کیا کروں کہاں جاؤں امام نخش ناسخ #اردو_زبان
Tweet media one
6
7
35
@nimi_mir
سیدہ نمرہ میر 🦋
2 months
اپنی آنکھوں میں ابھی کوند گئی بجلی سی ہم نہ سمجھے کہ یہ آنا ہے کہ جانا تیرا یوں تو کیا آئے گا تو فرط نزاکت سے یہاں سخت دشوار ہے دھوکے میں بھی آنا تیرا داغؔ کو یوں وہ مٹاتے ہیں یہ فرماتے ہیں تو بدل ڈال ہوا نام پرانا تیرا داغؔ دہلوی #اردو_زبان
Tweet media one
10
7
32
@nimi_mir
سیدہ نمرہ میر 🦋
2 years
💔💔💔
Tweet media one
11
2
32
@nimi_mir
سیدہ نمرہ میر 🦋
9 days
#اردو_زبان
Tweet media one
6
5
35
@nimi_mir
سیدہ نمرہ میر 🦋
8 days
Sach baat
Tweet media one
4
4
34
@nimi_mir
سیدہ نمرہ میر 🦋
8 days
کتنے جگنو اسی خواہش میں میرے ساتھ چلے کوئی رستہ تو تیرے گھر کو بھی جاتا ہوگا ن م #اردو_زبان
Tweet media one
8
8
34
@nimi_mir
سیدہ نمرہ میر 🦋
2 years
Bashir Badar #محفل_سخن
Tweet media one
4
6
25
@nimi_mir
سیدہ نمرہ میر 🦋
3 months
کتنے لہجوں کے غلافوں میں چھپاؤں تجھ کو شہر والے مرا موضوع سخن جانتے ہیں Mohsin Naqvi #اردو_زبان
Tweet media one
4
10
30
@nimi_mir
سیدہ نمرہ میر 🦋
2 months
سوچتا ہوں اب کیا کروں؟ کہاں جاوں ؟ میری وحشت کے مطابق کوئی ویرانہ بھی نہیں ہے۔۔۔ #اردو_زبان
Tweet media one
4
4
28
@nimi_mir
سیدہ نمرہ میر 🦋
2 years
Asa kiya hai itny q achay lagtay ho mujhee.....Uffff This Song 😍😍😍 #محفل_سخن
4
7
27
@nimi_mir
سیدہ نمرہ میر 🦋
2 years
My Twitter Interaction Circle Generate yours at ⠀
Tweet media one
7
0
27
@nimi_mir
سیدہ نمرہ میر 🦋
8 days
ترے در سے نہیں کوئی گلہ یار ہماری دستکیں ہی رائگاں تھیں ! #اردو_زبان
9
3
32
@nimi_mir
سیدہ نمرہ میر 🦋
1 year
یہ میرا ظرف تھا جو میں لپکتا تھا بلائے بن یہ اس کی سرد مہری ہے کہ مڑ کر بھی نہیں دیکھا #قومی_زبان
Tweet media one
5
4
24
@nimi_mir
سیدہ نمرہ میر 🦋
16 days
جبھی تو عمر سے اپنی زیادہ لگتا ہوں بڑا ہے مجھ سے کئی سال تجربہ میرا مظفر وارثی #اردو_زبان
Tweet media one
6
5
30
@nimi_mir
سیدہ نمرہ میر 🦋
2 months
گنوا کے مجھ کو کسی عہد خوش گمانی میں... وہ شخص اب کوئی مجھ سا تلاش کرتا ہے..! #اردو_زبان
Tweet media one
11
10
28
@nimi_mir
سیدہ نمرہ میر 🦋
9 days
#اردو_زبان
Tweet media one
4
6
32
@nimi_mir
سیدہ نمرہ میر 🦋
7 days
اِتنی بے کیف نہ ھوتی یہ گُزرگاہِ حیات تُم کِسی موڑ پہ مل جاتے تو اچھا ہوتا. __, 🖤#اردو_زبان
Tweet media one
17
20
109
@nimi_mir
سیدہ نمرہ میر 🦋
8 days
Assalam o Alikum Good morning 🌞 🌄 ... کون جیتا ھے زندگی اپنی!! ہر کسی پہ کوئی مسلط ھے... . #اردو_زبان
Tweet media one
8
7
30
@nimi_mir
سیدہ نمرہ میر 🦋
3 months
تمہیں الوداع کہنے کے لیا مجھے ننانوے خطوط لکھنے پڑیں گے ، . اور سویں خط میں ، میں لکھوں گا ۔۔۔۔ " مت جاؤ "💔 #اردو_زبان
2
14
30
@nimi_mir
سیدہ نمرہ میر 🦋
2 months
#اردو_زبان
Tweet media one
6
7
28
@nimi_mir
سیدہ نمرہ میر 🦋
2 months
شہزاد احمد ہمارے پیش نظر منزلیں کچھ اور بھی تھیں یہ حادثہ ہے کہ ہم تیرے پاس آ پہنچے #اردو_زبان
Tweet media one
8
11
25
@nimi_mir
سیدہ نمرہ میر 🦋
2 months
دستِ تقدیر سے ہر شخص نے حصّہ پایاـــــ، میرے حصّے میں، تیرے نام کی حسرت آئ۔!! #اردو_زبان
Tweet media one
5
8
27
@nimi_mir
سیدہ نمرہ میر 🦋
2 months
بارش ہو رہی ہے تو کیوں نہ لفظ " بارش" پر شاعری ہو جائے!!! آغاز میں کر دیتی ہوں تمام رات نہایا تھا شہر بارش میں وہ رنگ اتر ہی گئے جو اترنے والے تھے جمال احسانی #اردو_زبان
Tweet media one
10
6
27
@nimi_mir
سیدہ نمرہ میر 🦋
2 months
محبت مشق ہے ، ہو جاۓ تو عشق ہے!! مل جاۓ تو مست ہے، نا ملے تو رقص ہے!! #اردو_زبان
Tweet media one
4
9
28
@nimi_mir
سیدہ نمرہ میر 🦋
2 years
My Twitter Interaction Circle Generate yours at ⠀
Tweet media one
7
4
27
@nimi_mir
سیدہ نمرہ میر 🦋
2 years
#محفل_سخن 💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
5
11
26
@nimi_mir
سیدہ نمرہ میر 🦋
2 months
اب نہیں درکار یہ خیرات الفت بھی مجھے ۔۔۔۔۔ وہ اگر صدقے بھی میرے سر کے اتارے ،مسترد۔۔۔۔ #اردو_زبان
Tweet media one
6
6
27
@nimi_mir
سیدہ نمرہ میر 🦋
2 years
#محفل_سخن
Tweet media one
3
8
25
@nimi_mir
سیدہ نمرہ میر 🦋
2 years
#KaranKundrra Still in my heart
@kkundrraTrends
𝗞𝗞𝘂𝗻𝗱𝗿𝗿𝗮 𝗧𝗿𝗲𝗻𝗱𝘀™ 💥
2 years
Everyone is Emotional Today ❤️ #KaranKundrra @kkundrra #TereIshqMeinGhayal
67
604
2K
0
12
27
@nimi_mir
سیدہ نمرہ میر 🦋
8 days
جب انسان اپنے آپ سے نفرت کرنے لگتا ہے تو وہ اندرونی طور پر ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو جاتا ہے۔ خود سے نفرت کرنا ایک انتہائی مشکل حالت ہوتی ہے کیونکہ اس کا سامنا کرنا روزانہ کی جدوجہد بن جاتی ہے۔ اس
5
4
27
@nimi_mir
سیدہ نمرہ میر 🦋
1 month
رویا کریں گے آپ بھی پہروں اس طرح اٹکا کہیں جو آپ کا دل بھی میری طرح مومن خان مومن #اردو_زبان
10
8
24
@nimi_mir
سیدہ نمرہ میر 🦋
2 months
مت پوچھے میرے بیتے لمحوں کی کہانی مبتلا ہیں آنکھیں درد میں اور رویا نہیں جاتا #اردو_زبان
4
5
26
@nimi_mir
سیدہ نمرہ میر 🦋
1 year
آپ رو سکتے ہیں اور یہ آپ کا حق ہے، آپ اداس ہو سکتے ہیں اور یہ آپ کا حق ہے، لیکن محتاط رہیں کہ ٹوٹ نہ جائیں۔" ➖ جبران خلیل جبران #قومى_زبان
4
7
22
@nimi_mir
سیدہ نمرہ میر 🦋
2 months
"وہ محبت سے خوفزدہ ہیں کیونکہ یہ ایک ایسی دُنیا تخلیق کرتی ہے جس پر وہ قابو نہیں پا سکتے۔" ~جارج آرویل #اردو_زبان
Tweet media one
9
7
26
@nimi_mir
سیدہ نمرہ میر 🦋
2 months
جانے کیا سوچ کر نہیں گزرا ایک پل_ رات بھر نہیں گزرا #اردو_زبان
Tweet media one
6
6
26
@nimi_mir
سیدہ نمرہ میر 🦋
25 days
لوگ آتے تھے غزل سننے کو ہم تری بات کیا کرتے تھے محسن نقوی
5
4
26
@nimi_mir
سیدہ نمرہ میر 🦋
3 months
میں اکثر دو باتوں کے درمیان الجھ جاتا ہوں ، تمھیں "سننا" زیادہ دلکش ہے یا پھر تمھیں دیکھنا #اردو_زبان
Tweet media one
4
9
26
@nimi_mir
سیدہ نمرہ میر 🦋
10 days
Tweet media one
3
5
25
@nimi_mir
سیدہ نمرہ میر 🦋
15 days
آگ کا کیا ہے پل دو پل میں لگتی ہے بجھتے بجھتے ایک زمانا لگتا ہے کیف بھوپالی #اردو_زبان
Tweet media one
6
7
24
@nimi_mir
سیدہ نمرہ میر 🦋
2 months
“میں آپ سے معافی مانگ رہا تھا، اور مجھے نہیں معلوم کہ میری غلطی کیا تھی، میری فکر صرف یہ تھی کہ تمہیں کھونا نہ پڑے” محمود درویش #اردو_زبان
5
9
22
@nimi_mir
سیدہ نمرہ میر 🦋
9 days
Lunch Time
Tweet media one
9
0
25
@nimi_mir
سیدہ نمرہ میر 🦋
28 days
ہمیں ہمیشہ کسی ایسے شخص کی ضرورت ہوتی ہے جو ہمیں بتائے کہ ہمارا وجود ایک معنی رکھتا ہے. #اردو_زبان
6
5
24
@nimi_mir
سیدہ نمرہ میر 🦋
24 days
اُس کے جانے پہ یہ احساس ہُوا ہے شاہدؔ!!!! وہ جزیرہ تھا مرا دُکھ سے بھرے پانی میں۔
7
1
24
@nimi_mir
سیدہ نمرہ میر 🦋
1 year
تُو کہاں رہ گئی اے مری زندگی؟... تھک گئی پاس تجھ کو بلاتے ہوئے ― ناہید ورک #محفل_سخن
2
5
19
@nimi_mir
سیدہ نمرہ میر 🦋
9 months
Es ka color 1 rupy say ziyda cool ta
@momentmemori
Moments & memories
9 months
Payout of 90s.
Tweet media one
24
51
657
2
2
23
@nimi_mir
سیدہ نمرہ میر 🦋
2 years
#محفل_سخن
Tweet media one
1
7
23
@nimi_mir
سیدہ نمرہ میر 🦋
1 year
اسلام علیکم صبح بخیر اللہ تعالیٰ سب کی مشکلات اور مصیبتیں اپنے فضل سے حل فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین سلامت رہیں #محفل_سخن
Tweet media one
11
3
21
@nimi_mir
سیدہ نمرہ میر 🦋
10 days
???
Tweet media one
14
1
24
@nimi_mir
سیدہ نمرہ میر 🦋
11 months
آپ جتنا زیادہ اپنی زندگی کو اپنے طریقے سے گزاریں گے، اتنے ہی احمق لوگ آپ کو مسترد کریں گے۔ اور اتنا ہی زیادہ معاشرہ آپ سے لڑے گا۔ لیکن آخر کار آپ کو زندگی کی سب سے خوبصورت چیز ملے گی، آپ خود کو پائیں گے۔ باروچ اسپینوزا۔ Baruch Spinoza. #قومی_زبان
Tweet media one
5
8
24
@nimi_mir
سیدہ نمرہ میر 🦋
10 days
پھر اس کے بعد کئی ہاتھ بڑھے "محبت" کیلئے دل مطمئن ہی نہیں ہوا پہلے خسارے کے بعد! #اردو_زبان
Tweet media one
8
2
25
@nimi_mir
سیدہ نمرہ میر 🦋
5 months
Young and sweet voice @shreyaghoshal that made us love this song ..❤️❤️
0
7
25
@nimi_mir
سیدہ نمرہ میر 🦋
2 months
Maturity is when you realize it. آخر میں صرف وہی تمہارے ساتھ رہیں گے جنہوں نے تمہاری روح کی خوبصورتی کو دیکھا۔ اور وہ جو تمہارے ظاہر سے متاثر ہوئے تھے، وہ چلے جائیں گے، ماضی دیکھ لو!!! #اردو_زبان
Tweet media one
3
5
24
@nimi_mir
سیدہ نمرہ میر 🦋
2 years
☺☺☺
Tweet media one
3
1
24
@nimi_mir
سیدہ نمرہ میر 🦋
1 year
جان قربان کروں اُس رُخِ زیبا پہ نصیرؔ اِک جھلک مجھ کو نظر آئے جو آتے جاتے پیر نصیر الدین نصیرٓ #محفل_سخن
Tweet media one
6
9
21
@nimi_mir
سیدہ نمرہ میر 🦋
10 days
خود کو ہر اُس چیز سے آزاد کر لیں، جو آپ کے ذہنی سکون میں رُکاوٹ ہے۔🖤 #اردو_زبان
Tweet media one
3
5
24
@nimi_mir
سیدہ نمرہ میر 🦋
2 years
#محفل_سخن
Tweet media one
3
6
22
@nimi_mir
سیدہ نمرہ میر 🦋
2 years
اس سے ملنا تو اسے عید مبارک کہنا یہ بھی کہنا کہ مری عید مبارک کر دے دلاور علی #محفل_سخن
Tweet media one
2
11
23
@nimi_mir
سیدہ نمرہ میر 🦋
2 months
اب تو ان کی یاد بھی آتی نہیں کتنی تنہا ہو گئیں تنہائیاں فراق گورکھپوری #اردو_زبان
Tweet media one
10
9
24
@nimi_mir
سیدہ نمرہ میر 🦋
2 months
اپنی آواز کی لرزش پہ تو قابو پا لو پیار کے بول تو ہونٹوں سے نکل آتے ہیں اپنے تیور بھی سنبھالو کہ کوئی یہ نہ کہے دل بدلتے ہیں تو چہرے بھی بدل جاتے ہیں احمد ندیم قاسمی #اردو_زبان
Tweet media one
7
6
23
@nimi_mir
سیدہ نمرہ ��یر 🦋
2 months
نہ جانے آج کہاں کھو گیا وہ ستارۂ شام وہ میرا دوست وہ میرا ہمسفر اداسی کا احمد فراز #اردو_زبان
7
10
23
@nimi_mir
سیدہ نمرہ میر 🦋
3 months
تم جدا ہوتے سمے, تھوڑا سمے دیتے اگر زندگی بڑھ جاتی میری، اِس اضافی دیر سے🌻 #اردو_زبان
Tweet media one
8
10
22
@nimi_mir
سیدہ نمرہ میر 🦋
10 days
کبھی غموں کا سبب تھا میاں اکیلا پن پر اب ہجوم میں رہ کر اُداس رہتے ہیں خدا ہی جانے ہمیں کون سی اذیّت ہے ۔۔؟ سبھی کو "خوش رہو" کہہ کر، اُداس رہتے ہیں. #اردو_زبان
5
5
24