🆃︎🅰︎🅷︎🅸︎🆁︎ 🆁︎🅰︎🅾︎ Profile Banner
🆃︎🅰︎🅷︎🅸︎🆁︎ 🆁︎🅰︎🅾︎ Profile
🆃︎🅰︎🅷︎🅸︎🆁︎ 🆁︎🅰︎🅾︎

@R67je

Followers
6,592
Following
6,590
Media
1,449
Statuses
43,340

وتعز من تشاء وتذل من تشا ♥️

Lahore, Pakistan
Joined October 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@R67je
🆃︎🅰︎🅷︎🅸︎🆁︎ 🆁︎🅰︎🅾︎
5 months
🥀 _اسلام و علیکم *_ 🥀 اے کُن فیکون پہ قادر اللّٰہ جتنے بھی دل جتنے بھی صبر جتنی بھی آنکھیں جتنے بھی آنسو 😭 جتنی بھی التجائیں جتنی بھی امیدیں جتنے بھی یقین تیرے کُن کے منتظر ہیں میرے اللّٰہ سب کے حق میں بہترین فیصلے فرما دے سب کے دلوں کو مطمئن کر دے نظرِ رحمت فرما دے آمین
Tweet media one
199
92
2K
@R67je
🆃︎🅰︎🅷︎🅸︎🆁︎ 🆁︎🅰︎🅾︎
7 months
السلام علیکم* صبح بخیر *جمعہ المبارک لا تٙرجُ اِلّا رٙبّٙکٙ" اپنے ربــــ کے علاوہ کســی سے اُمیـــد نا رکھـــو ❤🌾"
Tweet media one
212
64
1K
@R67je
🆃︎🅰︎🅷︎🅸︎🆁︎ 🆁︎🅰︎🅾︎
5 months
السلام علیکم صبح بخير❤ ﺻﺒﺢ ﮐﯽ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﭘﺮﺳﮑﻮﻥ ﺭﻭﺷﻨﯽ ﮐﺎ ﻣﺎﻟﮏ ﻣﯿﺮﺍ اللـه کريم ﺁﭘﮑﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﻮ تمام ﻣﺸﮑﻼﺕ ﺍﻭﺭ ﺷﯿﻄﺎﻥ ﮐﮯ ﺷﺮ ، ﻇﺎﻟــﻢ ﮐﮯ ﻇﻠﻢ، ﺳﮯ ﻣﺤﻔﻮﻅ ﺭﮐﮭﮯ. اور ﺭﺯﻕ ﻣیں ﺑﺮﮐﺖ عطا ﻓﺮمائے۔ ﺁﻣـﯿﻦ
Tweet media one
120
59
1K
@R67je
🆃︎🅰︎🅷︎🅸︎🆁︎ 🆁︎🅰︎🅾︎
5 months
💐اسلام علیکم ورحمتہ للّٰہ وبرکاتہ 💐 🌸صبح بخیر 🌸 💚صَلَّى ﷲُ علیہ واٰلِہٖ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ 💚 [البقرة: 285] ✨ سَمِعْنَا وَأَطَعْنَا غُفْرَانَكَ رَبَّنَا وَ الَيْكَ الْمَصِيرُ ہم نے سنا اور اطاعت کی، ہم تیری بخشش طلب کرتے ہیں اے ہمارے رب اور ہمیں تیری ہی طرف لوٹنا ہے۔
Tweet media one
102
56
1K
@R67je
🆃︎🅰︎🅷︎🅸︎🆁︎ 🆁︎🅰︎🅾︎
4 months
💐 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ💐 ❤اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاسَیَّدِیْ یَارَسُوْلَ اللہﷺ❤ السَـلاَمُ عَلَيــْكُم 😍صبح بخیر جو بہن بھائی روزگار کی امید لگائے بیٹھے ہیں اللّہ پاک ان کو حلال اور کشادہ رزق عطا فرمائیں آمین
Tweet media one
102
55
1K
@R67je
🆃︎🅰︎🅷︎🅸︎🆁︎ 🆁︎🅰︎🅾︎
7 months
🌸اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌸 💐ایمان بخیر زندگی💐 هَلْ جَزَاءُ الْإِحْسَانِ إِلَّا الْإِحْسَانُ (الرحمن : 60) ❤️ Is there any reward for goodness other than goodness?
Tweet media one
136
49
1K
@R67je
🆃︎🅰︎🅷︎🅸︎🆁︎ 🆁︎🅰︎🅾︎
5 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🧡 صبح بخیر🧡 اے میرے رب ہمیں اُن ہدایت یافتہ لوگوں میں شامل فرماجو صراط مستقیم پر ہیں۔ جو توبہ کرتے اور تیرا شکر ادا کرتے ہیں۔🧡 آمین یا رب العالمین🤲
Tweet media one
112
56
1K
@R67je
🆃︎🅰︎🅷︎🅸︎🆁︎ 🆁︎🅰︎🅾︎
5 months
*♥️بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم♥️* *شُروع اَللہ کے پاک نام سے جو بڑا مہر بان نہايت رحم والا ہے *السلام عليكم* *وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○* *میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا* اے پروردگار ! ہم سب پر اپنے خیر کے دروازے کھول دے اور ہماری ہر پرشانی اور مشکل کو دور فرما دے
Tweet media one
88
72
1K
@R67je
🆃︎🅰︎🅷︎🅸︎🆁︎ 🆁︎🅰︎🅾︎
5 months
❤اسلام علیکم ❤ صبح بخیر 🌹 من کی میل کو ختم کرنے کے لئے سب سے پہلے "میں" کو ختم کرو۔۔۔۔ اور "میں" کو ختم کرنے کے لئے عاجز بننا ضروری ہے،، اور عاجز بننے کے لئے یہ ضروری ہے کہ تو اپنی ہستی تک بھول جا۔کہ تو کیا ہے بس تو اتنا یاد رکھ تو خاک ہے، خاک پر ہے اور تجھے خاک میں ہی جانا ہے
Tweet media one
93
46
1K
@R67je
🆃︎🅰︎🅷︎🅸︎🆁︎ 🆁︎🅰︎🅾︎
4 months
یا اللّه تمام مسلمانوں کی جائز خواہشات پوری کر دے ۔ Asslam o Allaikum میرے پروردگار ہمیں تین چیزیں سے دور کر دے🙏 بیماری ، جہنم کی آگ اور عذاب قبر اور ہمیں تین عطا فرما: خوشی ، صحت اور جنت.آمین.🤲🤲
Tweet media one
79
47
1K
@R67je
🆃︎🅰︎🅷︎🅸︎🆁︎ 🆁︎🅰︎🅾︎
5 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی ایمان بخیر ❤استغفرُللہ❤ 😍اے اللہ۔۔۔🥺❤️ وہ تمام لوگ جو اپنے نصیب کے کھلنے کے لیے صرف تیری اک " کن " کے منتظر ہیں انکے لیے وہ " کْن " فرما دے آمین ثم آمین
Tweet media one
89
46
1K
@R67je
🆃︎🅰︎🅷︎🅸︎🆁︎ 🆁︎🅰︎🅾︎
8 months
سورۃ مریم کا سبق معجزے ہو سکتے ہیں ، اللّٰہ کی رحمت سے کبھی مایوس مت ہونا، اللّٰہ اپنے بندوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑتا ، اللّہ آپ کو مشکلات سے نکال سکتا ہے 🤲♥️ ❤️﷽ الســــــلام وعلیــــــــــــــکم 🍂 صبح الخیر ⛅❤️❤️
Tweet media one
136
43
1K
@R67je
🆃︎🅰︎🅷︎🅸︎🆁︎ 🆁︎🅰︎🅾︎
4 months
*بسْــــــــــــــمِ اللہ الرحمن الرحیم* *اسّلَامُ عَلیکمُ وَرَحــَمةُاللّهِ وَبَرَكَآتُهُ* *اے پاک پروردگار*اے اللّٰہ* ہم بہت گناہ گار ہیں تو ہمیں بخش دے اور ہمیں شیطان کے شر سے محفوظ فرما.اے اللّٰہ ہمیں بہترین صحت اور برکت والا رزق اورہمارے تمام معاملات میں آسانیاں پیدا فرما.
Tweet media one
78
60
1K
@R67je
🆃︎🅰︎🅷︎🅸︎🆁︎ 🆁︎🅰︎🅾︎
5 months
❤السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبراکاتہ 🌹 ❤صبح بخیر ❤ جب کوئی کام تمہاری مرضی کے مطابق ہو جائے تو شکر ادا کرو کہ اللہ نے تمہاری مرضی کو اتنی اہمیت دی اور اگر تمہاری مرضی کے خلاف ہو تو اور زیادہ شکر ادا کرو کہ اب وہ اللہ کی مرضی سے ہوگا جو ہماری مرضی سے بہتر اور بہت افضل ہے۔
Tweet media one
93
61
1K
@R67je
🆃︎🅰︎🅷︎🅸︎🆁︎ 🆁︎🅰︎🅾︎
6 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️🌹💓🌷💙 صبح بخیر زندگی 🌹❤️🌷💗🌺💕 يَايُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اسْتَعِينُوا بِالصَّبْرِ وَالصَّلوةِ إِنَّ الله مَعَ الصُّبِرِينَ 🌻 اے ایمان والو ! (جب کوئی مشکل در پیش ہو تو) صبر اور نماز سے مدد لو۔ یقینا اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے
Tweet media one
153
44
998
@R67je
🆃︎🅰︎🅷︎🅸︎🆁︎ 🆁︎🅰︎🅾︎
5 months
بسم الله الرحمن الرحيم السلام علیکم عبادتیں جھکنےسے مشروط نہیں نیتوں کی پابند ہوتی ہیں. نیتوں میں کھوٹ ہو تو برسوں کی ریاضت بیکارجاتی ہے..!! الله کی عطاؤ ں پر الحمدالله اور اپنی خطاؤں پر استغفرالله کہنا الله كو بہت پسند ہے. الله آپ کو "تاحیات" تندرست، سلامت اور شاد و آباد رکهے
Tweet media one
67
63
1K
@R67je
🆃︎🅰︎🅷︎🅸︎🆁︎ 🆁︎🅰︎🅾︎
6 months
💕السلام علیکم💕 نصیب بیشک الله کے ہاتھ میں ہے مگر دُعاؤں کا اختیار اس نے ہمیں دیا ہے یارب العالمین�ہم سب پر رحم و کرم فرما رزق میں وسعت و برکت فرما بیماروں کو شفاء عطا فرما اور مشکلوں کو آسان فرما، تمام آفتوں اور مصیبتوں سے حفاظت فرما اور ہم کو ہمیشہ صبر و شکر کرنے والا بنا دے
Tweet media one
133
56
985
@R67je
🆃︎🅰︎🅷︎🅸︎🆁︎ 🆁︎🅰︎🅾︎
4 months
السلام وعلیکم صبح بخیر *اے پاک پروردگار* *ہم سب کی زندگی کومنور, پرسکون, ڈھیروں کامیابیوں کامرانیوں اور خوشیوں کےساتھ روشن کردے.* *ھمیں مشکلات,آفات اورشیطان کےشرسے محفوظ رکھ.* *ہم سب کے گھروں میں رحمتوں ، برکتوں، کامیابیوں ، خوشیوں اور خوشخبریوں کى نويد والا راستہ کھول دے
Tweet media one
116
58
1K
@R67je
🆃︎🅰︎🅷︎🅸︎🆁︎ 🆁︎🅰︎🅾︎
4 months
اسلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ🌺 صبح بخیر حالات کوئی بھی ہوں ”شکر ہمیشہ شِکوے سے بہتر ہوتا ہے"_⁦ اَلۡحَمۡدُ لِلّٰهِ رَبِّ الۡعَالَمِیۡنَ❣️ شکر ہے اُس پاک ذات کا جس نے ایک نئی صبح عطا کی۔ اللہ کریم سے دُعا ہے کہ وہ ہم سب کی غلطیوں کو معاف فرمائے اور ہماری دعاؤں کو قبول فرمائے
Tweet media one
111
58
991
@R67je
🆃︎🅰︎🅷︎🅸︎🆁︎ 🆁︎🅰︎🅾︎
4 months
❤اسلام علیکم❤️ دعائیں مقدر سے جیت جانے کا ہنر رکھتی ہیں ہر کسی کے لیے دعا کیا کریں کیا پتہ کسی کی قسمت آپ کی دعاکا انتظار کر رہی ہو۔ اے میرے مالک ہم سب کو ہمیشہ اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھنا، ظاہری باطنی روحانی جسمانی تکالیف سے محفوظ رکھنا۔اور اپنے علاوہ کسی اور کا محتاج نہ کرنا
Tweet media one
85
45
957
@R67je
🆃︎🅰︎🅷︎🅸︎🆁︎ 🆁︎🅰︎🅾︎
17 days
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر یا اللہ🤲🏻 قرض، مرض، رسوائی، تنگدستی اور ناگہانی آفات سے ہماری حفاظت فرما⁦⁩️⁩ آمین🤲
Tweet media one
87
32
982
@R67je
🆃︎🅰︎🅷︎🅸︎🆁︎ 🆁︎🅰︎🅾︎
8 months
❤️السلام عليكم ورحمة الله وبركاته❤️ ❤️صباح الخیر ❤️🌸 ❤️”اے میرے رب! (میرے معاملات کو) آسان فرما، انہیں مشکل نہ بنانا، ان کا خاتمہ خیر پر فرما اور ہم تجھی سے مدد مانگتے ہیں❤️۔
Tweet media one
140
30
939
@R67je
🆃︎🅰︎🅷︎🅸︎🆁︎ 🆁︎🅰︎🅾︎
1 month
🌟💥✨السلام عليكم ورحمة الله وبركاته💥 💥✨اللّٰہ تعالٰی میرے اور آپکے والدین کو ان ستر ہزار لوگوں میں شامل کرے جو بغیر حساب کتاب کے جنت میں داخل ہوں گے آمین🤲🥰
Tweet media one
90
33
944
@R67je
🆃︎🅰︎🅷︎🅸︎🆁︎ 🆁︎🅰︎🅾︎
5 months
*﷽* السلامُ علیکُم اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم♥️ ۔ اے رب کریم ہماری خطاؤں کی وجہ سے ہمیں اپنے انعام و اکرام سے محروم نہ فرمانا . ہمیں مُعاف فرما اور ہمیں بخش دے.🤲آمین ثمہ آمین یَا رَبَّ الْعَالَمِیْن🌸
Tweet media one
82
35
919
@R67je
🆃︎🅰︎🅷︎🅸︎🆁︎ 🆁︎🅰︎🅾︎
5 months
اَسَّــلاَمُ و عَلَيـكُــم صـُـبـحَ بَـخَیـــر میری دعا ہے رب کائنات اپ کو وہ سب عطا کردے جو دل میں چھپی ہوی خواہشوں میں ہے الله آپ کی نیند کو فرحت جاگنے کو برکت سکون قلب کی دولت اور حادثات سے امان عطا فرماۓ. روحانی اور جسمانی صحت کے خزانوں کے ساتھ آپ کو تا دیر سلامت رکھے
Tweet media one
85
45
904
@R67je
🆃︎🅰︎🅷︎🅸︎🆁︎ 🆁︎🅰︎🅾︎
5 months
الســــــلام وعلیــــــــکم ورحـــــمۃ اللــــہ وبرکاتــــہ ۔!! صبح بخیر زندگی ۔۔!🥰 🍁ﷺ םבםב ﷺ 🍁 🥀 محمـــــــــﷺ ـــــــــــد صــﷺــلوا ؏آلحــﷺـــبيب محمـــﷺـــد🥀 " تلاوت کریں تفکر کریں " " جان لو کہ اللہ ہی کے ذکرے دلوں کو اطمینان نصیب ہوتا ہے" (الق��آن)
Tweet media one
111
45
894
@R67je
🆃︎🅰︎🅷︎🅸︎🆁︎ 🆁︎🅰︎🅾︎
8 months
الســـــلام علیـــــکم۔۔۔۔!!🥀 صبـــح بخـــیر۔۔۔۔!!🍁 🥀✨💫🍂🍁 ایک دن ہم بھی چومیں گے غلافِ کعبہ 🙂❤️👀 انشاءاللہ
Tweet media one
149
52
869
@R67je
🆃︎🅰︎🅷︎🅸︎🆁︎ 🆁︎🅰︎🅾︎
8 months
🌺💐اسلامُ علیکم، صبح بخیر زندگی💐🌺 وَّاسۡتَغۡفِرِ اللّٰهَ‌ ؕ اِنَّ اللّٰهَ كَانَ غَفُوۡرًا رَّحِيۡمًا‌ ۞ "اور اللّٰہ سے مغفرت طلب کرو، بیشک اللّٰہ بہت بخشنے والا، بڑا مہربان ہے. بے شک اللہﷻ اپکو تمام آفات سے محفوظ رکهے اور آپ کو همیشہ خوشی تندرستی اور صحت عطا فرماۓ آمین
Tweet media one
117
40
856
@R67je
🆃︎🅰︎🅷︎🅸︎🆁︎ 🆁︎🅰︎🅾︎
8 months
🕋اسلام علیکم و رحمت اللہ وبر کاتہ 🕋 🌸💗صبح بخیر🌸💗 ❤️اے رب العالمین بےشک زمین و آسمان میں تیری بادشاہی ہے اپنے حبیب کریم کے صدقے ہماری پریشانیاں دور فرما دے ہمیں آسانیاں عطا فرما ہمارے حال پر رحم فرما❤️
Tweet media one
116
35
844
@R67je
🆃︎🅰︎🅷︎🅸︎🆁︎ 🆁︎🅰︎🅾︎
6 months
_بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم🌹 *​🌺اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُه‌💐​ یا اللہ پاک ہم سب کے گھروں میں سکون و برکت عطا فرماآمین🤲 🌹صبح بخیر🌹 ثُمَّ لَتَرَوُنَّهَا عَيۡنَ الۡيَقِيۡنِۙ Then you will surely see it with the eye of certainty
Tweet media one
178
44
847
@R67je
🆃︎🅰︎🅷︎🅸︎🆁︎ 🆁︎🅰︎🅾︎
7 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🧡 صبح بخیر زندگی 🧡 جن لوگوں کو مان نہ رکھنا آتا ہو,🧡 وہاں الفاظ ضائع کرنے سے بہتر ہے انسان مسکرا کر خاموش ہو جائے - ! 💔🙂
Tweet media one
133
39
850
@R67je
🆃︎🅰︎🅷︎🅸︎🆁︎ 🆁︎🅰︎🅾︎
8 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 🌞🤲🕋❤️❤️❤️ ❤️إِنَّهُۥكَانَ بِى حَفِيًّا" 📿 ✨میرا رب مجھ پر بڑا ہی مہربان ہے,❤️
Tweet media one
124
48
843
@R67je
🆃︎🅰︎🅷︎🅸︎🆁︎ 🆁︎🅰︎🅾︎
10 days
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 🌄🤲🕋❤️❤️❤️ اگر کسی کو دعا دینی ہو تو "اللّٰہ تم سے راضی ہو" دیں ۔⁦♡
Tweet media one
82
39
869
@R67je
🆃︎🅰︎🅷︎🅸︎🆁︎ 🆁︎🅰︎🅾︎
8 months
🌸🌹ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ🌹🌸 🌸🌹صبح بخیر زندگی🌹🌸 *﷽خَيرُالناسِ مَن يَنفعُ الناَس۝* *بہترین انسان وه ہے جس کا وجُود دوسروں کیلیۓ فائدہ مند ہو..* *إِنَّ اللَّهَ يَرْزُقُ مَن يَشَاءُ بِغَيْرِ حِسَابٍ.۝* *بیشک اللہ جسے چاہتا بے شمار رزق دیتا ہے..*
Tweet media one
131
33
803
@R67je
🆃︎🅰︎🅷︎🅸︎🆁︎ 🆁︎🅰︎🅾︎
5 months
السلام علیکم *اللــ��ہ پاڪ آپڪــؔـو ســؔـلامــؔت رڪھــؔـے ہمیــؔـشہ خــؔـوش رہیــؔں* ۔ صبح بخیر 🌻 🌼 وَمَنْ يُعْرِضْ عَنْ ذِكْرِ رَبِّهِ يَسْلُكُهُ عَذَابًا صَعَدًا 💐 [الجن 17] اور جو شخص اپنے پروردگار کی یاد سے منہ پھیر لے گا وہ اس کو سخت عذاب میں داخل کرے گا
Tweet media one
155
55
802
@R67je
🆃︎🅰︎🅷︎🅸︎🆁︎ 🆁︎🅰︎🅾︎
5 months
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🤝 صبح بخیر 🌅 ❤صلّٰیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤ هَمَّازٍ مَّشَّآءٍۢ بِنَمِيۡمٍۙ [And] scorner, going about with malicious gossip -
Tweet media one
157
46
783
@R67je
🆃︎🅰︎🅷︎🅸︎🆁︎ 🆁︎🅰︎🅾︎
4 months
السلام علیکم! زندگی کو خوشگوار بنانے کے لئے ایک چھوٹا سا اصول اپنائیں روزانہ کچھ اچھا یاد رکھیں اور کچھ بُرا بھول جائیں۔ صبح بخیر!
Tweet media one
115
46
798
@R67je
🆃︎🅰︎🅷︎🅸︎🆁︎ 🆁︎🅰︎🅾︎
7 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ💓 💐💓صبح بخیر ذندگی💓💐 إِنَّ اللَّهَ بِالنَّاسِ لَرَءُوفٌ رَّحِيمٌ (البقرة 143) یقیناً اللہ لوگوں پر بڑا مہربان، بہت مہربان ہے۔
Tweet media one
165
39
757
@R67je
🆃︎🅰︎🅷︎🅸︎🆁︎ 🆁︎🅰︎🅾︎
7 months
﷽ اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر سُبْحَﭑنَﷲ͜وَبحَـــــــمّدِھِْ سُبْحَﭑنَﷲ͜ﭑلعَظِيّـــــــــﻣٓ اللہ ہم پر اپنی رحمت کے دروازے کو کھول دے - آمین
Tweet media one
152
32
768
@R67je
🆃︎🅰︎🅷︎🅸︎🆁︎ 🆁︎🅰︎🅾︎
7 months
🍃اسلام علیکم🍃 🌱صبح بخیر 🌱 🌹جمعہ مبارک 🌹 یا اللّه ہم سب کو معاف فرما دے ہم نے بہت سے بہانے بنا کر نمازیں چھوڑی ہیں ہمیں معاف فرما اور 5 وقت کا نمازی بنا دے میرے رب آمین ثم آمین 🤲🏻
Tweet media one
144
36
753
@R67je
🆃︎🅰︎🅷︎🅸︎🆁︎ 🆁︎🅰︎🅾︎
4 months
❤السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ❤ ❤میری دعا ہے کہ اللـہ کریم 🌹 ھم سب کو اپنی رحمت کے سائے میں ہمیشہ شاد و آباد رکھے صحت و تندرستی کے ساتھ اور ایمـان کی سلامتی کے ساتھ لمبی عمر عطا فرمائے، شیطان مردود کے شر سے محفوظ رکھے❤۔ آمین
Tweet media one
97
35
757
@R67je
🆃︎🅰︎🅷︎🅸︎🆁︎ 🆁︎🅰︎🅾︎
5 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🧡 صبح بخیر🧡 اے میرے رب ہمیں اُن ہدایت یافتہ لوگوں میں شامل فرماجو صراط مستقیم پر ہیں۔ جو توبہ کرتے اور تیرا شکر ادا کرتے ہیں۔🧡 آمین یا رب العالمین🤲
Tweet media one
85
40
755
@R67je
🆃︎🅰︎🅷︎🅸︎🆁︎ 🆁︎🅰︎🅾︎
6 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ أّلََلََهِِمَََّﷺصٌٌَلََِّﷺوَََِِّّسَـــلََِّمََْﷺوَِِبَِِأّرِګﷺْعٌٌلََى ﷺنَِِبِِِيِِِّّّنَِِـــأّﷺمََُحٌٌمَََّدِِﷺ🤍 🌟"سَيَنَّ كَهُ مَنْ يَخْشُى 🌟 ( الأعلى: 10 ) " The one who fears (Allah) will observe the advice
Tweet media one
172
52
724
@R67je
🆃︎🅰︎🅷︎🅸︎🆁︎ 🆁︎🅰︎🅾︎
3 months
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته. آج کی بات..👀 *محبت کوالفاظ میں نہیں انداز اورلہجوں میں تلاش کریں* *الفاظ تو "منافقین " کے بھی بہت میٹھے ہوتے ہیں* ﷲ پاک آپکو ہمیشہ خوش اور صحت مند رکھیں ، ایمان کی روشنی کے ساتھ آمین🤲 💕💞💕 💐🍂💐
Tweet media one
67
29
731
@R67je
🆃︎🅰︎🅷︎🅸︎🆁︎ 🆁︎🅰︎🅾︎
15 days
💗اَلسؔـــــــــــــــــلام وعَلَیکم💗🤝 🕋🌷Jumma Mubarak🌷🕋 🕌💗جمعہ مبارک 💗🕌 صبح بخیر🌹❤🌹 💗💗ﷲ ربـــــــ الــــــعــــزت 🕋مُجھے اور آپ سب کو آسمان کے ستاروں اورسمندرکی لہروں سے بھی زیادہ خوشیاں نصیب کرے۔۔ اَمِين🤲🏻 يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن
Tweet media one
71
31
752
@R67je
🆃︎🅰︎🅷︎🅸︎🆁︎ 🆁︎🅰︎🅾︎
7 months
ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ💖 صبـــح بــخیـــر🌄 اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ : ہمیں سیدھے راستے کی ہدایت عطا فرما🤍 آمین القرآن 1:5
Tweet media one
134
31
710
@R67je
🆃︎🅰︎🅷︎🅸︎🆁︎ 🆁︎🅰︎🅾︎
7 months
🌸اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌸 💐ایمان بخیر زندگی💐 اللَّهُمَّ بَارِكْ لِي فِيْمَا رَزَقْتَنِي وَاغْفِرْ لِي وَارْحَمْنِي 📖🤲 O Allah! Bless me in what You have provided me with and forgive me and have mercy on me
Tweet media one
107
35
706
@R67je
🆃︎🅰︎🅷︎🅸︎🆁︎ 🆁︎🅰︎🅾︎
5 months
💐 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ💐 ❤اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاسَیَّدِیْ یَارَسُوْلَ اللہﷺ❤ *السَـلاَمُ عَلَيــْكُم 😍صبح بخیر اے خدا post پڑھنے والے کو اتنا حلال وسیع رزق عطا فرما کہ وہ تیرے سوا کسی کا محتاج نہ رہے آمین
Tweet media one
143
56
703
@R67je
🆃︎🅰︎🅷︎🅸︎🆁︎ 🆁︎🅰︎🅾︎
7 months
ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ صبح بخیر 🌞 ۔ ایمان بخیر 🥀
Tweet media one
127
25
705
@R67je
🆃︎🅰︎🅷︎🅸︎🆁︎ 🆁︎🅰︎🅾︎
4 months
🕋اسلام علیکم ورحمت اللہ وباراکتہ🕋 🩵🤍🩵صبح بخیر🩵 🤍🩵 یا اللّٰہ......! آج کے دن جتنے بھی ہاتھ تیری بارہ گاہ میں اٹھیں اس دن اس مقدس مہینے کے صدقے سب کی دعاؤں پہ کُن فرما دے آمین😌🥺🤲✨
Tweet media one
125
37
709
@R67je
🆃︎🅰︎🅷︎🅸︎🆁︎ 🆁︎🅰︎🅾︎
8 months
وَمِن شَرِِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ• اور جب حاسد کا حسد مجھے نقصان پہچانے آئے تو اے اللّٰہ مجھے اپنی امان میں رکھنا° آمین یا رب العالمین Assalamu alikum ❤️ Good morning 🥰
Tweet media one
89
40
684
@R67je
🆃︎🅰︎🅷︎🅸︎🆁︎ 🆁︎🅰︎🅾︎
7 months
الســــــلام وعلیــــــــکم ورحـــــمۃ اللــــہ وبرکاتــــہ ۔!! صبح بخیر زندگی ۔۔!! " اے پروردگار ہم کو اپنی رحمتِ خاص سے نواز اور ہمارا معاملہ دُرست کر دے! ۔ " 🌸🧡 سورة الکھف آیت نمبر 10 ۔ ❤
Tweet media one
115
28
694
@R67je
🆃︎🅰︎🅷︎🅸︎🆁︎ 🆁︎🅰︎🅾︎
7 months
🌹اسلام علیکم🌹 🌷صبح بخیر 🌷 وَ قَالَ رَبُّكُمُ ادْعُوْنِیْۤ اَسْتَجِبْ لَكُمْؕ-اِنَّ الَّذِیْنَ یَسْتَكْبِرُوْنَ ترجمہ: اور تمہارے رب نے فرمایا مجھ سے دعا کرو میں تمہاری دعا قبول کروں گا بیشک وہ جو میری عبادت سے تکبر کرتے ہیں عنقریب ذلیل ہو کرجہنم میں جائیں گے۔
Tweet media one
83
33
698
@R67je
🆃︎🅰︎🅷︎🅸︎🆁︎ 🆁︎🅰︎🅾︎
1 month
*🌺﷽﷽🌺* *𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦 𝐎 𝐚𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦 🥀* _❤️🌸_ *"لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ* *"ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور کرے"* آمین️🤲❤️
Tweet media one
90
19
720
@R67je
🆃︎🅰︎🅷︎🅸︎🆁︎ 🆁︎🅰︎🅾︎
3 months
🌟🌟✨السلام عليكم ورحمة الله وبركاته💥🌟✨ "اے اللہ میں تیری پناہ چاہتا ہوں تیری نعمت کے زوال سے،تیری عافیت کے ہٹ جانے سے،تیری ناگہانی سزا سے اور تیری ہر طرح کی ناراضگی سے۔"اورپناہ مانگتا جہنم کی آگ سے Ameen 🌸
Tweet media one
46
33
703
@R67je
🆃︎🅰︎🅷︎🅸︎🆁︎ 🆁︎🅰︎🅾︎
1 month
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته💥💥✨ ✨یااللہ پاک ہمارے گھروں سے تمام دکھ، مصیبتیں، پریشانیاں اور بیماریاں دور فرما اور ہمیں اپنی رحمتوں سے نواز دے۔🌟
Tweet media one
114
23
718
@R67je
🆃︎🅰︎🅷︎🅸︎🆁︎ 🆁︎🅰︎🅾︎
6 months
🌟السلام علیکم 🕊️ صبح بخیر 🌟 💖اے اللّہﷻہمارے دل کے اندھیروں کو اپنےفضل سے اجالوں میں بدل دے اے اللّہﷻدعائیں چھین لینے والے گناہوں سے بچا اور امید پیدا کرنے والی نیکی عطا فرما اے اللّہﷻمیری مدد فرما کہ میں تیرا ذکر کروں تیرا شکر ادا کروں اور تیری بہترین عبادت کروں💖 آمین😍
Tweet media one
191
43
675
@R67je
🆃︎🅰︎🅷︎🅸︎🆁︎ 🆁︎🅰︎🅾︎
7 months
💖ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ💖 🥰صبـــح بــخیـــر🌄 اے کائنات کے مالک اے اللہ ہم کو عزت ، صحت ،محبت دولت شفقت ،رحمت و کشادہ رزق عطاء فرما اے اللہ ہمارے ہر دکھ ،درد ،تکلیف ،پریشانی دور فرما آمیـــــــــــــــــن🤲
Tweet media one
153
23
680
@R67je
🆃︎🅰︎🅷︎🅸︎🆁︎ 🆁︎🅰︎🅾︎
6 months
🌟السلام علیکم🌟 💚جمعہ مبارک💛 🩵اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوۡلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ 🌟وَسَلِّمۡ❍🩵 ✨[الطلاق:4]📖 وَمَنْ يَتَّقِ اللهَ يَجْعَل لَّهُ مِنْ أَمْرِهِ يُسْرً✨ا اور جو کوئی اللہ سے ڈرتا ہے تو وہ اس کے کاموں میں آسانی پیدا کردیتا ہے۔
Tweet media one
173
42
676
@R67je
🆃︎🅰︎🅷︎🅸︎🆁︎ 🆁︎🅰︎🅾︎
5 months
_اے جمال کے مالک اور اے انسانوں کے سردارﷺ_ _آپ ﷺ پر ہر دم کروڑوں درودوسلام ♥️!!!_ 💎صَلَّی اللَّهُ عَلَیْہِ وَاٰلِه وَسَلَّمَ💎 بےشک سبحان اللہ ❤️🥰 السلام علیکم ۔۔۔۔ صبح بخیر جمعہ مبارک 💕
Tweet media one
145
52
664
@R67je
🆃︎🅰︎🅷︎🅸︎🆁︎ 🆁︎🅰︎🅾︎
4 months
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته❤ "-صبح کی شروعات اس پاک نام سے جرو .. جس کی پاکی زمیں و آسمان کی ہر شے بیان کرتے ہے اللہ کریم آپ سب کو ھمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھیں آمین یارب العالمین خوش رھیں سلامت رھیں خوشیاں بانٹیں
Tweet media one
132
44
672
@R67je
🆃︎🅰︎🅷︎🅸︎🆁︎ 🆁︎🅰︎🅾︎
27 days
السلام علیکم رحمتہ اللہ وبرکاتہ لَبَّیْكَ اَللّٰھُمَّ لَبَّیْكَ لَبَّیْكَ لَا شَرِیّكَ لَكَ لَبَّیْك اِنَّ الْحَمّدَ وَالنِعّمَتهَ لَكَ وَ الْمُلّكَ لَا شَر یْكَ لَكَ صبح بخیر
Tweet media one
74
26
681
@R67je
🆃︎🅰︎🅷︎🅸︎🆁︎ 🆁︎🅰︎🅾︎
21 days
💐"السلام علیکم"🥀 ۔۔۔۔صبح بخیر زندگی۔۔۔ آج کی بات کچھ نہیں ملتا اس دنیا میں کوشش اور محنت کے بغیر مجھے تو اپنا سایہ بھی دھوپ میں جانے کے بعد ملا ہے " دعا کریں اللہ پاک سب کو خوش رکھے اور سب پر اپنی خاص رحمتیں اور برکتیں نازل کرے Ameen🤲🤲
Tweet media one
79
20
678
@R67je
🆃︎🅰︎🅷︎🅸︎🆁︎ 🆁︎🅰︎🅾︎
22 days
☆♡﷽♡☆ ☆🌹اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ🌹☆ *♡🇵🇰صباح الخیر🇵🇰♡* *جمعہ مبارک☆* ♡اَللَّهُمَّ صَلِّ ﻋَﻠٰﻰ مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدْ♡💞🌱 *أّلََلََهِِمَََّﷺصٌٌَلََِّ وَََِِّّسَـــلََِّمََْﷺوَِِبَِِأّرِګﷺْعٌٌلََى نَِِبِِِيِِِّّّنَِِـــأّﷺمََُحٌٌمَََّدِِﷺوَّآلِ مُحَمَّدْﷺ*
Tweet media one
80
25
676
@R67je
🆃︎🅰︎🅷︎🅸︎🆁︎ 🆁︎🅰︎🅾︎
7 months
♥️اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ♥️ جس کے ہاتھ میں تمہارا نصیب ہے وہ معجزوں کا بادشاہ ہے اور اس سے بہتر کوئی مصنف نہیں وہ نصیب کا ہر لفظ بدل سکتا ہے اور زندگی کا ہر پہلو تمہاری چاہت کے مطابق بنا سکتا ہے تم اس کی مان جاؤ وہ تمہاری مان جائے گا
Tweet media one
127
30
641
@R67je
🆃︎🅰︎🅷︎🅸︎🆁︎ 🆁︎🅰︎🅾︎
7 months
الســـــــــــــــلام علیــــــــــــــــــــــکم💙  ورحـــــمۃ اللــــہ وبرکاتــــہ 📿🌿📿💜♥️🦋📿 میری شہ رگ سے بھی قریب رہنے والے اے ﷲ میری پیشانی کو حرم کے سجدے نصیب فرما🤲🏻✨
Tweet media one
134
37
642
@R67je
🆃︎🅰︎🅷︎🅸︎🆁︎ 🆁︎🅰︎🅾︎
2 months
*السَّلَام عَلَيْکُمْ وَ رَحمَةُ اللّٰهِ وَ بَرَکَاتُهُ*۞ "آپ پر سلامتی ہو اور اللّٰه کی رَحمت اور بے بہا بَرکتیں ہوں💕💐."
Tweet media one
92
17
670
@R67je
🆃︎🅰︎🅷︎🅸︎🆁︎ 🆁︎🅰︎🅾︎
4 months
اســلام علیکم ورحمتـــہ وبرکاتــ ’’اللہ پاک ہے۔ سب تعریف اللہ ہی کے لیے ہــے اللہ سبــ ســـے بــڑا ہــے۔ اللہ کــے ســوا کوئــی معــبود نہیــں،وہ اکـیلا ہے، اس کا کوئــی شریکـ نہیـں، اور اسی کے لیـے سبــ تعریفــ ہــے اور وہــی ہر چــیز پر کامــل قدرتـــ رکھــتا ہــے۔ بےشک
Tweet media one
111
36
643
@R67je
🆃︎🅰︎🅷︎🅸︎🆁︎ 🆁︎🅰︎🅾︎
4 months
❤السلام علیکم صبحِ بخیر❤ اللَّهُمَّ طَهِّرْ قَلْبِي مِنَ النِّفَاقِ وَعَمَلِي مِنَ الرِّيَاءِ وَلِسَانِي مِنَ الْكَذِبِ وَعَيْنِي مِنَ الْخِيَانَةِ اے اللّٰه ! میرے دل کو نفاق سے، میرے عمل کو ریا سے، میری زبان کو جھوٹ سے اور میری آنکھوں کو خیانت سے پاک کر دے- 🖤🤲🏻
Tweet media one
121
30
634
@R67je
🆃︎🅰︎🅷︎🅸︎🆁︎ 🆁︎🅰︎🅾︎
9 days
السٌلام و علیکم۔۔ صبح بخیر زندگی۔۔ اِنَّ رَبِّىْ لَسَـمِيْعُ الـدُّعَآءِ بے شک میرا رب دُعاؤں کو سننے والا ہے♥️
Tweet media one
86
30
654
@R67je
🆃︎🅰︎🅷︎🅸︎🆁︎ 🆁︎🅰︎🅾︎
20 days
اسلام علیکم۔۔۔ صبح بخیر۔۔۔ 😊 اپنے آپ کو کھونے کے لیے، دوسروں کی نقل نہ کریں.. اپنی زندگی کا دوسروں سے موازنہ نہ کریں، اپنے سوا کسی کو چیلنج نہ کریں، اور جب آپ نے کوشش نہیں کی تو کسی چیز پر تنقید نہ کریں۔
Tweet media one
85
26
653
@R67je
🆃︎🅰︎🅷︎🅸︎🆁︎ 🆁︎🅰︎🅾︎
11 months
🍀 اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🥀🕋 🩸 صبح بخیر 🌹 ہر الجھن سلجھ جاتی ہے💓 جب رابطے درود پاک ﷺ سے جُڑ جاتے ہیں❤ محبت سے درود پاک پڑھ لیجئے 🤍 صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم❤❤
Tweet media one
96
51
614
@R67je
🆃︎🅰︎🅷︎🅸︎🆁︎ 🆁︎🅰︎🅾︎
2 months
💥✨السلام عليكم ورحمة الله وبركاته💥 ہر صبر کی ایک انتہا ہوتی ہے اور اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کو اسکی سکت سے زیادہ کبھی نہیں آزماتے ۔ دعا ہے کہ ہمارے صبر کی حد ختم ہونے سے پہلے اللہ تعالیٰ ہماری آزمائشوں کو عافیت کے ساتھ دور کر دیں، ہمیں راحت پہنچائیں۔ آمین یا رب العالمین 🤲🌷
Tweet media one
102
28
645
@R67je
🆃︎🅰︎🅷︎🅸︎🆁︎ 🆁︎🅰︎🅾︎
4 months
السلام علیکم ورحمتہ للّٰہ وبرکاتہ 🌸 اے پروردگار !! اس رمضان کے صدقے اللہ پاک ہر محنت کرنے والوں کو غربت سے نکالے اور حلال رزق نصیب کریں ہم سب پر اپنے خیر کے دروازے کھول دے اور ہماری ہر پرشانی اور مشکل کو دور فرما سے۔ امین
Tweet media one
62
41
630
@R67je
🆃︎🅰︎🅷︎🅸︎🆁︎ 🆁︎🅰︎🅾︎
6 months
السلام علیکم ...🍂💞 صبح بخیر 🌻 [البقرة: 285] ✨ سَمِعْنَا وَأَطَعْنَا غُفْرَانَكَ رَبَّنَا وَ الَيْكَ الْمَصِيرُ ہم نے سنا اور اطاعت کی، ہم تیری بخشش طلب کرتے ہیں اے ہمارے رب اور ہمیں تیری ہی طرف لوٹنا ہے۔
Tweet media one
160
40
616
@R67je
🆃︎🅰︎🅷︎🅸︎🆁︎ 🆁︎🅰︎🅾︎
4 months
آمین ۔۔🤲 السلام علیکم 🌻 صبح بخیر زندگی ❣️ اے اللّٰہ ! ہمارے گناہ اتنے سنگین ہیں کہ بیان سے باہر ہیں! مگر وہ آپ کے "عفو"کے سامنے چھوٹے ہی ہیں ....پس آپ ہمیں معاف فرما دیجئے ..!🤲🌺
Tweet media one
97
29
612
@R67je
🆃︎🅰︎🅷︎🅸︎🆁︎ 🆁︎🅰︎🅾︎
4 months
ﺍﻟﺴَّـــــﻼَﻡُ وﻋَﻠَﻴـْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠّٰﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ 🥀 صبح بخیر🌅 : °اِنَّ رَبِّیِ یَفْعَلُ مَا یَشَاَءُ° *"بیشک میرا رب جو چاہے کر سکتا ہے ❤ اللّٰــــہ ہمارے تھکے ہوئے ذہن کو سکون دے 💌
Tweet media one
100
30
613
@R67je
🆃︎🅰︎🅷︎🅸︎🆁︎ 🆁︎🅰︎🅾︎
1 year
الســـــلام وعلیــــــکم ورحـــمۃ اللـــہ وبرکاتـــہ ایمـــان بـخـــــير زندگی 🦋✨💫 تلاوتِ قرآن دلوں کو سکون دیتی ہے۔ تلاوتِ قرآن مصیبتیں ٹال دیتی ہے۔ تلاوت قرآن آخرت میں نجات دلائے گی، تلاوت قرآن کرنے والا گویا کہ اپنے رب سے مناجات کررہا ہے۔ تلاوتِ قرآن عقل کو بڑھاتی ہے۔
Tweet media one
75
57
592
@R67je
🆃︎🅰︎🅷︎🅸︎🆁︎ 🆁︎🅰︎🅾︎
4 months
الســـــــــــــــلام علیــــــــــــــــــــــکم  ورحـــــمۃ اللــــہ وبرکاتــــہ *✨ "— سُبْحَانَ اللّٰهِ وَبِحَمْدِهِ، سُبْحَانَ اللّٰهِ الْعَظِيْمِ* -: جھولیاں بھر دی جاتی ہیں اور دینے والا نظر بھی نہیں آتا۔♥️🌸 فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ۝
Tweet media one
103
31
627
@R67je
🆃︎🅰︎🅷︎🅸︎🆁︎ 🆁︎🅰︎🅾︎
4 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌾 صبح بخیـــــــر زندگی 🌾 تمام مسلمانوں کو میری طرف سے رمضان المبارک کا پہلا جمعہ مبارک ہو ❤️😍 𝐉𝐮𝐦𝐦𝐚𝐡- 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤 🕋 °اِنَّ رَبِّیِ یَفْعَلُ مَا یَشَاَءُ° *"بیشک میرا رب جو چاہے کر سکتا ہے"👀🫀*
Tweet media one
122
35
616
@R67je
🆃︎🅰︎🅷︎🅸︎🆁︎ 🆁︎🅰︎🅾︎
4 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ صبح بخیر اللہ کرے اس رمضان آپ کے لیے کن کا معجزہ ہو جاۓ۔آپ کے تمام زخموں کو بھر دیا جاۓ۔ آپ کی خطاؤں کو بخش دیا جائے۔ جو لا حاصل ہے وہ حاصل ہو جاۓجو آپ مانگیں وہی آپ کو دے دیا جاۓ۔آپ کو صبر کا بہترین پھل مل جاۓ اور جنت آپ کے لئے واجب ہو جائے
Tweet media one
118
36
611
@R67je
🆃︎🅰︎🅷︎🅸︎🆁︎ 🆁︎🅰︎🅾︎
4 months
💥السلام عليكم ورحمة الله وبركاته✨ 💥اے اللہ۔۔ ہم کمزور اور خطاکار ہیں۔ہم تیری رحمت کے طلبگار ہیں۔ ہمارے دانستہ اور غیردانستہ گناہ معاف فرما۔ اور ہمارے دِلوں کو ہدایت کے نور سے بھر دے۔یا اللہ ہم سب پہ مہربان ہو جا سب کی مشکلیں آسان فرما سب بیماروں کو صحت عطا فرما آمین
Tweet media one
50
27
596
@R67je
🆃︎🅰︎🅷︎🅸︎🆁︎ 🆁︎🅰︎🅾︎
8 months
السلام علیکم ۔۔۔۔۔۔ رسولِ پاک ﷺ کی محبت کے بغـیر آپ کہیں بھی پہنچ جائیں🎗️ - مگـــــــر - یقین رکھـــیں 'ربّ تک نہيـــں پہنچ سکتـــــــے •💕❤‍🩹 صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم💖
Tweet media one
149
43
585
@R67je
🆃︎🅰︎🅷︎🅸︎🆁︎ 🆁︎🅰︎🅾︎
24 days
•☆ ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ ☆• ༻۔۔۔۔۔◉صبح بخیر زندگی◉۔۔۔۔۔༺ 🍃 *میرا سب میرے اللہ کیلئے!* *آپ کہہ دیں : بے شک میری نماز اور میری قربانی اور میرا جینا اور میرا مرنا اللہ کے لیے جو جہانوں کا رب ہے۔ «سورۃ الانعام
Tweet media one
72
20
601
@R67je
🆃︎🅰︎🅷︎🅸︎🆁︎ 🆁︎🅰︎🅾︎
7 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم💞 صبح بخیرزندگی 🦋 أَمَّنْ يُجِيبُ الْمُضْطَرَّ إِذَا دَعَاهُ وَيَكْشِفُ السُّوءَ [ النمل : [62 🌹 Is He [not best] who responds to the desperate one when he calls upon Him and removes evil.
Tweet media one
115
12
580
@R67je
🆃︎🅰︎🅷︎🅸︎🆁︎ 🆁︎🅰︎🅾︎
7 months
💖ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ💖 صبـــح بــخیـــر🌄 اے دلوں کو سُکون دینے والےربٰ ہم سب کے دل کو سُکون عطا فرما🤲 رب كائنات! اپنے پیارے حبیب ﷺ کریم کے صدقے آپ اور آپکے پیاروں کی دلی تمنائیں، اور امیدیں پوری فرمائے.
Tweet media one
122
40
582
@R67je
🆃︎🅰︎🅷︎🅸︎🆁︎ 🆁︎🅰︎🅾︎
13 days
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ایمان بخیر زندگی ❤❤ قُدرت نے شِفا رکھی ہے مُحمّدﷺ کے نام میں❤❤
Tweet media one
94
24
602
@R67je
🆃︎🅰︎🅷︎🅸︎🆁︎ 🆁︎🅰︎🅾︎
2 months
𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦 𝐎 𝐀𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦 🥀 ❤️🌸 "لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ "ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور فرمائے" آمین️🤲❤️ ا😍😍😍 ان دلوں کو سکون دے یا رب جن کا حال تیرے سوا کوئی نہیں جانتا .
Tweet media one
84
28
590
@R67je
🆃︎🅰︎🅷︎🅸︎🆁︎ 🆁︎🅰︎🅾︎
4 months
﷽🌺 𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦 𝐎 𝐚𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦 🥀 _صبح بخیر ❤️🌸 "لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ "ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور کرے" آمین️🤲❤️ ✨🦋 Subha ba khair 🦋✨ 💓🥀✨😇’ ﷽Good morning ﷽
Tweet media one
97
36
572
@R67je
🆃︎🅰︎🅷︎🅸︎🆁︎ 🆁︎🅰︎🅾︎
4 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 🌞 اَللّٰہُمَّ اغْفِرْلِیْ ذَنْبِیْ وَوَسِّعْ لِیْ فِیْ دَارِیْ وَبَارِکْ لِیْ فِیْمَا رَزَقْتَنِیْ اے اللہ! میرے لیے میرے گناہ بخش دے، اور میرے لئے میرا گھر وسیع کر دے اور میرے لئے اس رزق میں برکت ڈال جو تو نے مجھے عنایت کیا ہے۔
Tweet media one
106
29
574
@R67je
🆃︎🅰︎🅷︎🅸︎🆁︎ 🆁︎🅰︎🅾︎
6 months
🌺🌻💥اسلام وعلیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ 💥🌻🌺صبح بخیر زندگی ✨ اللہ سب کو خوش رکھے آمین😍 📖 إِنَّمَا أَمْرُنَ إِذَا أَرَادَ شَيْا أَنْ يَقُول لَهُ كُنْ فَيَكُونُ 🌸 [36:82] اس کی شان یہ ہے کہ جب وہ کسی چیز کا ارادہ کرتا ہے تو اس سے فرما دیتا ہے کہ ہوجا تو وہ ہو جاتی ہے
Tweet media one
154
25
552
@R67je
🆃︎🅰︎🅷︎🅸︎🆁︎ 🆁︎🅰︎🅾︎
7 months
اسلام علیکم ♥️💕 صبح بخیر ۔😊 "اللَّهُمَّ إِنَّ ذُنُوبِي عَظُمَتْ فَجَلَّتْ عَنِ الصِّفَّةِ، وَإِنَّهَا صَغِيرَةٌ فِي جَنْبِ عَفْوِكَ فَاعْفُ عَنِّي." ”اے اللہ! میرے گناہ اتنے سنگین ہیں کہ بیان سے باہر ہیں، مگر وہ تیرے عفو کے سامنے چھوٹے ہی ہیں پس مجھے معاف فرما دے آمین
Tweet media one
133
33
566
@R67je
🆃︎🅰︎🅷︎🅸︎🆁︎ 🆁︎🅰︎🅾︎
3 months
🕋اسلام علیکم ورحمت اللہ وباراکتہ🕋 🤍🌹🌹❤️صبح بخیر❤️🌹🌹🤍 اے اللہ! اپنی طرف سے میرے لیے خیر کا ایسا دروازہ کھول دے جس کی وسعت مجھے حیران کردے 🍂🌸 آمیـــــــن یارب العالمین!
Tweet media one
100
28
569
@R67je
🆃︎🅰︎🅷︎🅸︎🆁︎ 🆁︎🅰︎🅾︎
2 months
💥✨🌟 السلام عليكم ورحمة الله وبركاته "خدا محفوظ رکھے، جھوٹے لوگوں سے، جھوٹی محبتوں سے..." آمین🖤 🍁🍂
Tweet media one
136
26
573
@R67je
🆃︎🅰︎🅷︎🅸︎🆁︎ 🆁︎🅰︎🅾︎
6 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ❤ صبح بخیر❤ اچھے انسان کی تعریف کے لیے اتنا ہی کافی ہےکہ وہ کسی کو تکلیف نہیں دیتا❤ دولت اور عہدے انسان کو عارضی طور پر بڑا کرتے ہیں__ لیکن انسانیت اور اچھا اخلاق انسان کوبہت بلند درجے پر رکھتا ہے❤ خوبصورت زندگی ہمیشہ آپ کا نصیب رہے❤ آمین
Tweet media one
121
36
548
@R67je
🆃︎🅰︎🅷︎🅸︎🆁︎ 🆁︎🅰︎🅾︎
2 months
❣️السَّــلاَمُ عَلَيكُــم وَرَحمَــةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُهُ ایمان بخیر "-اللّٰہ کبھی کسی کو کسی کا محتاج نہ کرے"-!💜 آمین🤲💞
Tweet media one
94
27
571
@R67je
🆃︎🅰︎🅷︎🅸︎🆁︎ 🆁︎🅰︎🅾︎
5 months
°~🌸-° ♥️🕋𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦 𝐎 𝐚𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦 🥀 " -فَاِنَّمَا يَقُولُ لَهُ كُن فَيَكُونُ! اللہ تیری رضا میں ہی ہے سکون.🦋 "اے میـــــرے مـــــالک ہمــــارے ویـــــران دلــــوں کـــــو "قـــــرآن پـــــاک"📖📿 کـــــی محـــــبت ســـــے آبـــــاد کـــــر دیـــــں آمین️
Tweet media one
107
50
545
@R67je
🆃︎🅰︎🅷︎🅸︎🆁︎ 🆁︎🅰︎🅾︎
3 months
💥 السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌟✨ اے اللّٰہ ، کوئی کام آسان نہیں ہے مگر وہی جسے تو آسان کردے اور تو مشکل کام جب چاہے، آسان کر دیتا ہے، اے اللّٰہ ہم سب کے تمام مشکل کاموں میں اپنی رحمت سے آسانی اور بیماروں کو شفا دے۔۔ آمین یارب العالمین، 🖤
Tweet media one
115
24
559
@R67je
🆃︎🅰︎🅷︎🅸︎🆁︎ 🆁︎🅰︎🅾︎
4 months
السلام وعلیکم ورحمتہ الل🌹 ایمان بخیر ذندگی🌹 اَسْتَغفِرُاللّٰہَ رَبِّیْ مِنْ کُلِ ذَنْبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَیْہِ "حضرت محمد ﷺ نے فرمایا کہ؛اگر تُم اِتنی غلطیاں کرو کہ؛تُمہاری غلطیاں آسمان تک پُہنچ جائیں اور تم توبہ کرو تو پھر بھی اللّٰہ تُمہاری توبہ قبول فرمائے گا (سنن ابنِ ماجہ:)
Tweet media one
89
32
556
@R67je
🆃︎🅰︎🅷︎🅸︎🆁︎ 🆁︎🅰︎🅾︎
5 months
💐 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ💐 ❤اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاسَیَّدِیْ یَارَسُوْلَ اللہﷺ❤ *السَـلاَمُ عَلَيــْكم مکہ مکرمہ میں اذان سننا مکہ مکرمہ میں نماز پڑھنا مکہ مکرمہ میں زم زم پینا یا اللّٰہ ہمیں نصیب فرما آمین
Tweet media one
130
43
540